00:00ابو بکر زریاب کو اپنے گھر لاتا ہے
00:02تو زریاب اس سے کہتی ہے
00:03زریاب ابو بکر کا گھر دیکھتی ہے
00:04تو تب ہی وہ ابو بکر سے بولتی ہے
00:06تم مجھے طلاق دے دو
00:07میں اس گھر میں نہیں رہ سری
00:08یہ سننے کے بعد ابو بکر زریاب سے کہتا ہے
00:10اگر تم اس میں خوش ہو
00:12تو میں تمہیں ڈیوورس دے دوں گا
00:13تب ہی ابو بکر اپنی امی خوشبخت کے پاس جاتا ہے
00:16اور کہتا ہے
00:16امی زریاب اب میرے ساتھ نہیں رہ سری
00:18میں اسے طلاق دے دوں گا
00:19لیکن خوشبخت اسے سمجھاتی ہیں
00:21بیٹا کشور جہاں کے مجھ پر بہت احسان ہے
00:23اگر تم نے ایسا کیا
00:24تو میں اپنی جان لے لوں گی
00:25دوسری طرف جمیل حمنا کے پاس آتا ہے
00:27اور اس سے کہتا ہے
00:28حمنا مجھے معاف کر دو
00:29جس پر حمنا اسے بتاتی ہے
00:30شاید جس طرح تم ذریعہ سے محبت کرتے ہو
00:33میں بھی ابو بکر سے محبت کرتی ہوں
00:35جس کے بعد دونوں مل کر پلان بنا لیتے ہیں
00:37جمیل حمنا سے کہتا ہے
00:38اگر تم میری ذریعہ کو حاصل کرنے میں مدد کرو
00:40تو میں تمہیں طلاق دے دوں گا
00:41پھر تم ابو بکر سے شادی کر لینا
00:43اور میں ذریعہ سے شادی کر لوں گا
00:45ادھر خوشبخت بھی ابو بکر کو ساری حقیقت بتا دیتی ہیں
00:48کہ ذریعہ کو کبھی مت چھوڑنا
00:49یہ سننے کے بعد ابو بکر اور بھی زیادہ شرمندہ ہو جاتا ہے
00:52کیونکہ وہ پہلے ہی چکے سے
00:54اپنی امی اور کشور جہاں کی باتیں سن چکا ہوتا ہے
00:57ابو بکر اپنی امی سے معافی مانگتا ہے
00:59اور کہتا ہے امی میں ذریعہ کو طلاق نہیں دوں گا
01:01دوسری طرف حمنا ذریعہ کے موبائل پر
01:03اننون نمبر سے کال کرتی ہے
01:05اور اس سے کہتی ہے
01:05ابو بکر نے تمہیں دھوکہ دیا ہے
01:07وہ آج بھی مجھ سے محبت کرتا ہے
01:09اگر تمہیں اس بات کا یقین نہیں ہے
01:10تو ابو بکر اور میری ایک ساتھ تصویریں دیکھ ستی ہو
01:13ذریعہ جیسے ہی ابو بکر اور حمنا کی ایک ساتھ تصویریں دیکھتی ہے
01:16تو اس کے ہوش اڑ جاتے ہیں
01:18جس کے بعد وہ ابو بکر کا گھر چھوڑ کر
01:20اپنے گھر چلی جاتی ہے
01:21ادھر کشور جہاں جیسے ہی ذریعہ کو دیکھتی ہیں
01:23تو اسے اپنے گلے سے لگا لیتی ہیں
01:25ذریعہ ان سے کہتی ہے
01:26دادی ابو بکر نے مجھے دھوکہ دیا ہے
01:28وہ حمنا سے محبت کرتا ہے
01:29لیکن تب ہی دادی اسے یقین دلاتی ہیں
01:31بیٹا ابو بکر ایسا لڑکا نہیں ہے
01:33تم میری بات کا یقین کرو
01:35دوسری طرف ابو بکر ذریعہ کے روم میں جاتا ہے
01:37تو ذریعہ وہاں موجود نہیں ہوتی
01:39یہ دیکھنے کے بعد
01:40ابو بکر کے ہوش اڑ جاتے ہیں
01:41تب ہی وہ فوراں خوشبخت کو کال کرتا ہے
01:43اور ذریعہ کے گھر پہنچ جاتا ہے
01:45ذریعہ ابو بکر کو دے کر
01:46کافی زیادہ غصے میں ہوتی ہے
01:48لیکن تب ہی
01:48ابو بکر ذریعہ کا ہاتھ پکڑ کر
01:50اسے حوصلہ دیتا ہے
01:51اور کہتا ہے
01:52ذریعہ وہ میرا پاسٹ ہے
01:53میں حمنا سے محبت نہیں کرتا تھا
01:55یہ حمنا اور زمیل کی سازش ہے
01:56تمہیں مجھ سے دور کرنے کی
01:58یہ شیطان تمہیں گمراہ کر رہا ہے
01:59یہ سننے کے بعد
02:00ذریعہ کو ابو بکر کی بات پر یقین آ جاتا ہے
02:03جس کے بعد
02:03ابو بکر ذریعہ کو منع کر
02:05اپنے ساتھ اپنے گھر لے آتا ہے
02:07ادھر ابو بکر ذریعہ کو اداس دیکھتا ہے
02:09تو اسے قرآن پاک پڑھانے کی کوشش کرتا ہے
02:11جس کے بعد
02:12ذریعہ بھی ابو بکر کا ساتھ دیتے ہوئے
02:14دھیرے دھیرے
02:15زمیل کی محبت کو
02:16اپنے دل سے بھلا دیتی ہے
02:18اب ذریعہ کو بھی
02:19ابو بکر سے بے پنہ محبت ہونے لاتی ہے
02:21اور وہ اپنی زندگی
02:22ابو بکر کے ساتھ آگے بڑھانے