- 14 hours ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:09ڈبایرام احکام شریعت فقہ نفی سے مطالقہ مسائل کے ساتھ پہلے کچھ آفر questions لیں گے
00:15اور پھر انشاءاللہ آپ کی calls بھی لی جائیں گے
00:18کسی نے پوچھا کہ ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں cousins تھے
00:23ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں اس سے زیادہ کوئی معاملہ نہیں کیا تھا
00:27لیکن ان کی بعد میں شادی نہ ہو سکی
00:29اب ان کی بھی بچے ہو گئے
00:31الگ الگ شادی ہو گئے
00:32تو ان کی بچوں کی
00:33آپس میں شادی ہو سکتی ہے
00:35یا نہیں ہو سکتی
00:37دیکھیں گلے تو خالی
00:39آپ نے ہی لکھا ہوگا
00:40باقی اور بھی معاملات
00:41تو ہو سکتے ہیں
00:42کیونکہ جب اس طرح کے
00:43معاملات ہوتے ہیں
00:44تو انسان کم پر اکتفاہ نہیں کرتا
00:46لیکن فرض کر لیں
00:47اگر زینہ سے کم بھی
00:48معاملات ہوئے
00:49شہوت کے ساتھ
00:50ایک دوسرے کو چھوا
00:50تو لڑکی پر
00:52اس لڑکے کے
00:53اصول و فروہ حرام ہو جاتے ہیں
00:55یعنی ابھی اس کے والد سے
00:56یا اولاد سے نکاح نہیں کر سکتی
00:57اور اس طرح لڑکا
00:59اس لڑکی کی
01:00اصول و فروہ حرام
01:02اس کی والدہ
01:02یا اس کے اولاد سے
01:03نکاح نہیں کر سکتے
01:04لیکن ان کے بچوں کا
01:06آپس میں بالکل نکاح
01:08ہو سکتا ہے
01:08اچھی طرح رہت رکھیں
01:09تو لہٰذا
01:10یعنی وہ جو
01:11الگ شہر سے
01:12اور الگ بیوی سے
01:13ہوئے ہیں
01:14ان کے آپس میں
01:14نکاح ہو سکتے ہیں
01:16چنانچہ
01:17ان کو اپنی گناہ پر
01:18توبہ تو کرنی چاہیے
01:19لیکن بچوں کا
01:20نکاح کرنا چاہیں
01:20تو اس میں شرن
01:21کوئی حرج نہیں ہے
01:23کسی نے پوچھا
01:24کہ سنا ہے
01:24کہ جلا ہوا
01:25گوشت کھانا
01:26منع ہوتا ہے
01:27تو پھر ہم یہ
01:28ٹکے کیوں کھاتے ہیں
01:30کیونکہ
01:30اس میں بھی تو
01:31بوٹی جلی ہوئی ہوتی ہے
01:33دیکھیں
01:34جس جلے ہوئے گوشت
01:35کو کھانا
01:36منع کیا گیا ہوتا ہے
01:37اس میں وہ
01:37جس میں گوشت
01:38باقی نہ ہو
01:39جل کر کوئلہ کی طرح
01:40ہو جائے
01:40تو کوئلہ کھانے کا
01:41کیا فائدہ
01:41وہ تو مزر سہت ہے
01:44وَلَتُلْقُوا بِعَيْدِكُمْ
01:45اِلَىٰ تَحْلُقَ
01:46اپنے آپ کو
01:46جان بوش کر
01:47ہلاکت میں
01:48مبتلہ نہ کرو
01:48تو اس وجہ سے
01:50منع کیا جاتا ہے
01:50جبکہ
01:51ٹکے کے اندر آپ دیکھیں
01:52کہ اگر تھوڑا سا جل بھی جائے
01:53تو کوئی جلاوہ
01:54تو امور نہیں کھاتا
01:55آپ کھاتے ہوں
01:55مجھے پتا نہیں
01:56ہم لوگ تو
01:57تھوڑا سا اس کو
01:57جھاڑ دیتے ہیں
01:58تاکہ وہ
01:58جلیوی چیز ہٹ جائے
02:00باقی چونکہ وہ
02:01کوئلوں پر
02:02بھن رہا ہوتا ہے
02:03پکرا ہوتا ہے
02:04تو تھوڑا بہت
02:04تو وہ جلتا ہی ہے
02:05اور اسی کے ورے سے
02:06اس میں ایک ذائقہ بھی
02:07پیدا ہوتا ہے
02:07اور اس میں
02:08کوئی مزر سہت چیز
02:10نہیں ہوتی
02:10لیٰذا ان دونوں کے
02:11مابین فرق ہے
02:12شاید آپ نے
02:12جلے ہوئے کا
02:13صحیح تصور
02:14ذہن میں نہیں رکھا
02:15اس لیے
02:16تکوں پر حملہ
02:16کرنے کی جورت ہوئی
02:17تو اس لیے
02:18آپ کھا سکتے ہیں
02:19اس میں کوئی
02:19مسئلہ نہیں ہے
02:20کسی نے پوچھا
02:22کہ ماباپ
02:22کفر کریں
02:24سمجھانے پر
02:25بھی نہ مانیں
02:25تو کیا حکم ہے
02:27ان کا حکم
02:28مانا جائے
02:28یا نہ مانا جائے
02:30دیکھیں بارہا
02:31ہم آپ کو
02:31سمجھا چکے ہیں
02:32کہ جو علماء
02:33عقائد سے
02:34دلچسپی رکھتے ہیں
02:36عقائد کے بارے میں
02:37بحث کرتے ہیں
02:38ان کے دلائل سے
02:38بحث کرتے ہیں
02:39انہیں علماء
02:40متکلمین کہتے ہیں
02:41اور اس علم کو
02:43جو عقائد اور
02:44دلائل کا علم ہوتا ہے
02:45اس کو علم کلام
02:46کہتے ہیں
02:46کفر و اسلام میں
02:48ان کے قول کا
02:49اعتبار ہوتا ہے
02:50اگر علماء
02:51متکلمین
02:51کسی چیز کو
02:52کفر قرار دیں
02:53تو اسی چیز کو
02:54کفر قرار دیں گے
02:55جو واقعی
02:56ضروریات دین
02:57کے انکار پر
02:57مشتمل ہو
02:58اور آدمی کافر
02:59And that's why we have to do that.
03:29کو کفر قرار دیتے ہیں
03:31کہنے والے یا عمل کرنے والے کو
03:33کافر نہیں کہتے ہیں کہتے ہیں اس کا قول کفر ہے
03:35اس کا عمل کفر ہے اور
03:37اس میں یہ حکم دیتے ہیں کہ وہ احتیاطاً
03:39اب تجدید ایمان تجدید نکاح کر لیں
03:41اب معاملہ یہ ہوتا ہے کہ
03:43ہمارے سامنے اگر کوئی کفر
03:44حمال محسوس ہو رہا ہو ہمیں اتنے
03:47تمیز نہیں ہوتی اتنا
03:49علم نہیں ہوتا کہ یہ
03:51ضروریات دین کا انکار کر رہا ہے
03:53یعنی علماء متقلمین کے
03:55نجدک جو کفر ہے وہ ثابت ہوا ہے
03:57یا فقہہ والا کفر ثابت ہوا ہے
03:59اس میں مرتض ہوتا ہے
04:00اس میں عمل ضائع ہو جاتے ہیں
04:02اس میں نہیں ہوتے
04:03لہذا اس میں حکم نرم ہوتا ہے
04:05اس میں سخت ہوتا ہے
04:06اب ماں باپ نے کفر کیا
04:08آپ نے کہا کیا کیا کفر
04:09یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے
04:11اس لئے سب سے پہلے تو یہ
04:13اگر کوئی اس طریقے سے قریب رشتہ دار
04:14خصوصاً جیسے بڑے مرتبے والے
04:17ماں باپ وغیرہ ہیں
04:18کوئی استاد ہے
04:19کوئی اور آپ کے گھر کے بڑے لوگ ہیں
04:21کوئی کفر کرتے ہیں
04:22آپ کو سمجھ میں آتا ہے
04:23یعنی لگتا ایسا ہے
04:24کہ یہ کفر ہے
04:25تو فوراں پہلے اس کے اوپر فتوہ لیں
04:27اپنے طور پر فیصلہ نہ کر لیں
04:29کہ یہ کفر ہے
04:30اور پوچھیں کہ یہ کلام کیسا ہے
04:32یہ بات کیسی ہے
04:33یہ عمل کیسا ہے
04:34کیا اس پر کفر کے اطلاع
04:35اور کون سے کفر ثابت ہوا
04:37جب کفر کا تعیون ہوگا
04:38اس کے بعد پھر رویوں کا تعاون ہوتا ہے
04:41کہ اگر کوئی شخص
04:42ذریعت دین کا انکار کر کے
04:43کافر و مرتد ہو جائے
04:44تو وہ چاہے
04:45سگے ماں باپ کیوں نہ ہوں
04:46سب سے پہلے
04:47اصلاح کی کوشش ضرور کی جائے گی
04:49ہدایت کی کوشش کی جائے گی
04:50لیکن اگر وہ اس پر برباز نہ آئیں
04:52اور اپنے ارتداد پر قائم رہیں
04:55تو ان کا حکم علیدہ ہو جاتا ہے
04:56ان سے علیدہ ہونا واجب ہوتا ہے
04:58لیکن اگر فقہہ کے رزدک
05:00جو کفر ثابت ہوتا ہے
05:01اس میں ہے
05:02تو اس میں تو احتیاطاً
05:03تجدید ایمان
05:04تجدید نکاح ہے
05:05ان کے عدب میں
05:06احتراب میں کوئی فرق نہیں آئے گا
05:07پیار محبت سے سمجھاتے رہے
05:09بس ہی ہے
05:09تو اس لیے اس میں بڑی تفصیل ہے
05:11سب سے پہلے ان کو دیکھیں
05:12کفر کون سا ہے
05:13پھر اس کے اوپر حکم لگائے جائے گا
05:15تو جب تک آپ پر کنفرم نہ ہو
05:17آپ کو ان کا حکم ماننا چاہیے
05:19اطاعت کرنے چاہیے
05:20دلازاری سے بچیں
05:21اور ہر طرح کے ان کے حقوق
05:23بجا لائیں
05:24یہی آپ پر لازم ہیں
05:27ایک بھائی نے کہا
05:28کہ کسی کے بجلی کا بل آیا
05:30دس ہزار
05:31اور لکھا تھا
05:32کہ آفٹر ڈیو ڈیٹ
05:33دس ہزار پانچ سو ہوگا
05:34اس کے بعد پیسے نہیں تھے
05:36اس نے دوست کو آفر کی
05:37کہ تم یہ دس ہزار کے بل
05:38مجھے بھر دو
05:39کچھ عرصے بعد
05:40میں تمہیں آفٹر ڈیو ڈیٹ
05:42والا جو پیسہ ہے
05:43وہ بھی میں تمہیں دے دوں گا
05:46ابھی میرے پاس پیسے نہیں ہے
05:47تو اگر یہ دوست
05:49بل بھر دیتا ہے
05:50تو اس پر پانچ سو روپے
05:51زائد لینا کیسا ہے
05:54دیکھیں یہ حرام اور سود ہوگا
05:56کیونکہ اگر میں کسی کا
05:57بل بھرتا ہوں فرض کر لیں
05:59تو گویا کہ بینوں
06:00اس پر قرض چڑھا دیا
06:01بل بھرا میں واپس لوں گا
06:03تو یہ قرضہ ہوتا ہے
06:04قرض کی تعریف ہی ہوتی ہے
06:05کہ آپ کو رقم کسی کو دیتے ہیں
06:07اور یہ کوئی بھی چیز دیتے ہیں
06:08اور وہ اس کو استعمال کرتا ہے
06:10باقاعدہ
06:11مثلا میں نے کوئی پین وغیرہ دے دیا
06:15اس نے سیل کیا استعمال کیا
06:16یہ کیش دیا
06:17اس نے استعمال کر لیا
06:18اب اس کا مثل وہ مجھے لوٹاتا ہے
06:20تو اس کو قرض کہتے ہیں
06:21اور یہاں پر بھی وہ صورت ہے
06:22اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:24نے اشارت فرمایا
06:25کہ جو قرض نفع کھینچے
06:28وہ نفع سود ہے
06:30اس کا مطلب یہ ہوا
06:31کہ اگر اس پر آپ یہ پانچ سو روپے
06:33پروفٹ لیں گے بازاللہ
06:34تو یہ سود میں شمار ہوگا
06:36کیونکہ آفٹر ڈیو ڈیٹ تو وہ کمپنی کو دیتا
06:39کہ وہ ایک مالی
06:43سمجھنے تاوان تھا
06:45جو اس پہ کلام الگ ہے
06:46کہ یہ جائز ہے ناجائز ہے وہ سوڑ دیں
06:48لیکن آپ تو کوئی مالی تاوان لینے کے
06:51حقدار ہی نہیں ہے
06:52کوئی آپ کمپنی تو نہیں ہے
06:53کیلیکٹک آپ کی تو نہیں ہے
06:54تو اس لیے آپ جو لے رہے ہیں
06:56وہ قرض کے اوپر نفع لے رہے ہیں
06:57اور وہ سود ہوگا اس لیے اس سے بچیں
06:59ایک بھائی نے فرمایا
07:00کہ ایک نئے مفتی صاحب ہیں
07:02جو مسلسل فتوے دے رہے ہیں
07:04کسی بڑے مفتی صاحب کے زیر نکرانی
07:07انہوں نے فتوہ نویسی کی تربیت حاصل نہیں کی ہے
07:10پھر جب ان کے فتاوہ چیک کیے گئے
07:12اور بڑے مفتیان اکرام کے فتاوہ کی روشنی میں
07:16ان کا ترزیہ کیا گیا
07:17تو دیکھا کہ کئی فتاوہ غلط دیے گئے تھے
07:20وہ اب کسی کی نہیں مانتے ہیں
07:22اور کہتے ہیں میں تو فتوہ دیتا جاؤں گا
07:24کیا حکم شرع ہوگا
07:27دیکھیں سائل کونے مجھے نہیں معلوم
07:29لیکن عوام کو خواست کی گریفت کرنے کا
07:32حق حاصل نہیں ہوتا
07:34یہ لازم بات ہے وہ گھر پہ بیٹھ کے تو فتوہ نہیں دے رہے ہوں گے
07:37دارالعلوم سے دے رہے ہوں گے
07:38اور وہاں بڑے علمی میں موجود ہوں گے
07:40جن کی زیر نکرانی وہ فتوہ دے رہے ہیں
07:42اور ان کی اجازت سے دے رہے ہیں
07:44اور یہ یاد رکھیں کہ
07:45آلہ حضرت امام اہل سنت نے
07:47فتوہ رضویہ میں واضح طور پر فرمایا
07:50کہ جس مفتی کی درستگی
07:53اس کی اغلاط پر غالب ہو
07:55وہ فتوہ دینے کا اہل ہوتا ہے
07:57اور یہ گھڑا پیارا کلام ہے
07:59کیونکہ ہم انسان ہیں
08:00ہم سے بھی سوچ میں بیچار میں اشتہاد میں
08:02ایک سائل کے سوال کا نتیجہ نکالنے میں
08:05غلطی واقع ہو سکتی ہے
08:07لیکن ہونا یہ چاہیے کہ وہ غلطی کم ہی ہو
08:09زیادہ درست فتوہ جاری ہوں
08:12اور یہ آپ کا کہنا
08:13کہ انہوں نے کسی مفتی صاحب سے تربیت حاصل نہیں کی
08:15یہ قابل تشفیش ضرور ہے
08:17کیونکہ ہمارے اکابری نے واضح طور پر لکھا ہے
08:20کہ آدمی فتوے میں
08:21ماہر اسی وقت ہوتا ہے
08:23کہ جب وہ ایک عرصہ دراز تک
08:25کسی ماہر مفتی صاحب کی
08:27زیر نگرانی مسلسل فتوہ دیتا رہے
08:30اور میں بڑی مادرت کے ساتھ
08:31یہ عرض کر رہا ہم کوئی برا نہ مانے
08:33ہم بعض وقت نماز روزہ حد زکاة
08:35کے فتاوہ دیتے ہیں
08:36کسی کے زیر نگرانی
08:37ایک سال دو سال تین سال
08:39اور ہمیں سرٹیفیکٹ مل جاتا ہے
08:41کہ یہ فتوہ دینے کے احل ہیں
08:43کس موضوع کے بارے میں احل ہوئے ہم
08:45صرف نماز روزہ حد زکاة
08:47اور باقی جو اتنے سارے ٹاپکس ہیں
08:49موضوعات ہیں
08:50انٹرنیٹ پر ٹریڈنگ ہو رہی ہے
08:53پوست مارٹسن وغیرہ
08:54آزا کی ڈونیشن کے بارے میں
08:56اور بہت سارے معاشرے
08:57اس پر لکھے ہی نہیں فتوے
08:59اور ہم سرٹیفیکٹ جاری کر دیتے ہیں
09:00ہونے ہی چاہیے کہ تقریبا مختلف موضوعات
09:03جس پر ایک بڑے مفتی صاحب مطمئن ہو جائیں
09:06جب تک ان کے بارے میں
09:08کسی کے فتاوہ لکھنے کے بعد
09:10اتمنان حاصل نہ ہو
09:11فتوہ نویسی کی
09:12از خود اجازت نہیں ہونے چاہیے
09:14فتوے لکھیں
09:15لکھنے کے بعد بڑے مفتی صاحب کے پاس پیش کریں
09:18وہ چیک کریں گے
09:19پھر وہ لکھیں گے
09:28کہ بڑے مفتی صاحب نے چیک کر لیا ہے
09:30تو اگر وہ نوجوان ایسا ہے
09:32کہ از خود محنت کر کے اوپر آ گیا
09:34تربیت صحیح نہیں لی ہے
09:35اور اب غلط فتوے دی رہا ہے
09:37تو بہرحال قابل تشفیش ہے
09:38لیکن اگر آپ پہ اس کی تربیت کا لینا
09:41منکشف نہ ہو سکا
09:43اور وہ کسی بڑے مفتی صاحب کے انڈر رہ کر ہی
09:45فتوے جاری کر رہے ہیں
09:46تو خدارہ اس طریقے سے ان پر اٹیک نہ کریں
09:49بلکہ پہلے مسئلے کے اچھی طرح تحقیق کی جائے
09:51ایک کالر ہمارے ساتھیں کال لیں گے
09:53السلام علیکم
09:55وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
09:57مجھ سے میں حفظ عبد الرزیز بات کر رہا ہوں
10:01مجھ سے فضل کتن یہ ہے
10:02کہ اگر کوئی شخص خلاف شرعہ کام کر رہا ہو
10:06اور ہمیں پتہ ہو
10:08کہ اس کو منع کریں گے
10:10تو اس پر یہ اظہار نرازگی کرے گا
10:12یا بحث کرے گا
10:13تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوتا ہے
10:15اور دوسرا کوئی شخص یہ ہے
10:17کہ مسجد میں مغرب کی آزان کے بعد
10:21کتنی دیر بعد جماعت قائم کروانی چاہیے
10:24اور لاسٹ میں یہ پوچھنا تھا
10:26کہ طلاع کے بائیں کن کن الفاظوں سے پڑتی ہے
10:30اور اس میں جو جدید نکاح کا حکم ہے
10:33وہ عدد کے دوران کر سکتے ہیں
10:35یا عدد کے بعد کرنا ہوتا ہے
10:36ٹھیک ہے
10:38میں اس کرتا ہوں
10:39یہ کور کولر ہیں
10:39السلام علیکم
10:41جی السلام علیکم محمد شاہ
10:43وعلیکم السلام
10:45مفتی صاحب یہ نا
10:46مجھے گیس وغیرہ کا
10:48قبض وغیرہ کا مسئلہ تھوڑا بہت رہتا ہے
10:50گیس وغیرہ کا زیادہ
10:51میڈیسن وغیرہ
10:51میں نے کھائی ہے کافی دخول
10:52لیکن فرق نہیں پڑتا
10:53تو جب بھی میں نماز پڑھنے کے لئے جاتا ہوں
10:55پانچ میٹ بھی نہیں مسجد میں ہوتے ہیں
10:56تو مطلب گیس پیٹ میں بن جاتی ہے
10:58تو اس کے لئے کیا شریف کو
11:00میں یہ نماز پڑھ رہا ہوتا ہوں
11:01پھر بن جاتی ہے
11:01ٹھیک ہے بتاتا ہوں
11:03اور
11:05ارز کرتے ہیں
11:07دیکھیں تبلیغ دین کا اصول یہ ہوتا ہے
11:10کہ اگر تو آپ کو یقین ہے
11:12کہ کوئی آپ کے سامنے خلاف شرع کام کر رہا ہے
11:15اور آپ اسے اس سے روکیں گے
11:17تو یقینا یہ مان جائے گا
11:19تو واجب ہے اس کو روکنا
11:20اس صورت میں تو آپ خاموش رہیں گے
11:22تو گناہ گار ہوں گے
11:23دوسری صورت یہ ہے
11:25کہ آپ کو یقین ہے
11:26کہ جھگڑا کرے گا
11:27بحث کرے گا
11:28تو پھر اس صورت میں
11:29افضل ہے کہ آپ کہیں
11:31لیکن اگر آپ نہیں کہتے
11:33تو بالکل گناہ گار نہیں ہوں گے
11:35تیسی صورت ہے
11:36کہ ڈاؤٹ فول ہے
11:37پتہ نہیں مانے گا
11:38دل کہہ رہا ہے
11:38کبھی دل کہتا ہے
11:39کہ نہیں مانے گا
11:40ایسی صورت میں بھی رکنا نہیں چاہیے
11:41کیونکہ دونوں جانب آپ کے لئے برابر ہیں
11:43تو بالکل آپ کریں
11:44تو اگر آپ کو یقین ہے
11:46کہ میں اس کو خلاف شرع کام سے روکوں گا
11:48تو ناراض ہوگا
11:48آپ بحث کرے گا
11:49تو آپ رکھ سکتے ہیں
11:50لیکن میں نے دیکھا ہے
11:52کہ بعض اوقات سامنے والے کی
11:53کیفیات مختلف ہوتی ہیں
11:55کبھی آپ چھوٹی سی بات کہتے ہیں
11:56غصے میں آ جاتا ہے
11:57اور کبھی ایسا ہوتا ہے
11:58کہ بات کو قبول کر لیتا ہے
11:59اس لئے میرے خیال میں
12:00ٹرائی ضرور کرنی چاہیے
12:02پولائٹلی کہیں
12:03کہ یہ صحیح نہیں ہے
12:04اگر مانتا ہے
12:04ٹھیک بحث کرنے لگے
12:05تو مولے بھر ٹھیک ہے
12:06میرا کام تک کہہ دینا
12:07اب آپ کی مرضی ہے
12:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:10کی حدیث بھی ذہن میں رکھیں
12:11کہ جب تم کسی برائی کو دیکھو
12:13تو اس کو ہاتھ سے بدل دو
12:15ہاتھ سے نہیں بدل سکتے
12:16تو زبان سے بدل دو
12:18اور زبان سے نہیں بدل سکتے
12:19تو کم از کم
12:20اسے دل میں برا جانو
12:22اور یہ ایمان کا
12:24کمزور ترین درجہ ہے
12:25تو اس کے مطلب ہے
12:26کہ جب وہ ہمیں پتہ ہے
12:28کہ ناراض ہوگا
12:28بحث کرے گا
12:29تو اب دل میں کم از کم
12:30برا جاننا ہوگا
12:31اور اب ہٹ جائیں
12:33ایک مختصر سا بریک ہوگا
12:35ہم حاضر ہوتے ہیں
12:36چھوٹے سے بریک کے بعد
12:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:39پہلے کالز لیں گے
12:40السلام علیکم
12:42علیکم
12:42جی بھائی جان
12:43مرحمت اللہ مبارکہ
12:45مفتی صاحب یہ
12:47جاتاں بندہ فوت ہو جاتا ہے
12:50اس ٹیمہ
12:51اس کے نالاد
12:52اس کو رکھ دیتے ہیں
12:53اس ٹیم جانے
12:54کہ فاتح خانی ہو سکتے
12:55یا اس کو دخنا
12:56کہ وہ اس کے فاتح خانی ہو دی
12:58یہ کھیک ہے
13:00میں عرض کرتا ہوں
13:01کور کالر ہیں
13:02السلام علیکم
13:04جی والیکم
13:05السلام
13:05جی بھائی
13:06مفتی صاحب
13:07دو سوال ہیں
13:09بولیں
13:10جی پہلا سوال ہے
13:12امام صاحب
13:13چار فرض پڑھا رہے تھے
13:14عشاء کے
13:14تو پہلی رکعت میں
13:16انہوں نے
13:16بدہا صورت پڑھی
13:18اور پھر
13:22فیدہ صاحب بھی نہیں کیا
13:23نماز ہو جائے گی
13:24یا دوبارہ پڑھنی پڑھے گی
13:25مطبع ترتیب بدل دی تھی
13:27دوسرا سوا
13:29جی
13:30ٹھیک ہے
13:31اور
13:31تو دوسرا جی
13:32جب فرض اور
13:34سنت کس طرح نیت کرتے ہیں
13:35ان کی
13:36یہ بتا دیں
13:36سنت اور فرض کی نیت
13:40اچھا نا
13:40جی
13:41سنت کس طرح نیت کرتے ہیں
13:43اور فرض کی کس طرح نیت کرتے ہیں
13:45یہ بھائی نے پوچھا
13:46کہ
13:47ازان کے
13:48کتنی دیر بعد
13:49مغرب کی
13:50جماعت
13:51ہونی چاہیے
13:53دیکھیں
13:54فوری طور پر ہونی چاہیے
13:55ہاں اتنا وقفہ ہو سکتا ہے
13:56کہ ہلکی سی دو رکت
13:59نفل نماز
14:00ادا کر لی جائیں
14:02ازان کے بعد
14:02اگر اتنا وقفہ ہوا
14:04تو اس میں کوئی حرج نہیں
14:04اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے
14:06بعض نے تو اس کو
14:07جیسے
14:08امام امن الحمام صاحب
14:10رحمت اللہ علیہ نے
14:11اس کو مستحب لکھا ہے
14:12کہ دو رکت
14:13مغرب کے ازان کے بعد
14:14نفل پڑھ لی جائیں
14:15لیکن فقہ نفی میں
14:16مفتہ بھی قول کے مطابق
14:18بہارہ لیسا ہی ہے
14:18کہ متصلن
14:19جیسی ازان ہو
14:20فوراً اقامت ہو
14:22اور جماعت قائم ہو جائے
14:23لیکن اگر درمیان میں
14:24اتنا تھوڑا سا وقفہ رکھا جائے
14:25تو کوئی اس میں حرج نہیں ہے
14:27لیکن یہ علاوہ رمضان کے ہے
14:29رمضان میں ایسا ہوتا ہے
14:30آپ کو پتہ ہے
14:31کہ ہماری مساجد میں
14:32افطار کا انتظام ہوتا ہے
14:33دسترخان لگے ہوتے ہیں
14:35ازان کے بعد
14:36تھوڑی دیر لوگ افطار کر رہے ہوتے ہیں
14:38اگر ایسے خاص موقع پر
14:39تھوڑی تاخیر بھی کر دی جائے
14:41لیکن اتنی تاخیر نہیں
14:42کہ ستارے نکل آئیں
14:43اور پھر مغرب اور عشاء کا وقت گویا
14:45کہ ملنے کا ٹائم آ جائے
14:47یہ مقروع تحریمی ہوگا
14:48اس سے پہلے پہلے
14:49اتنی دیر تو خیر کوئی کرتا بھی نہیں ہے
14:51اگر تھوڑا سا وقفہ زیادہ کر دیا جائے
14:54رمضان کے اندر
14:55تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
14:56لیکن عام حالات میں وہی ہے
14:57جو آپ کی خدمت میں ذکر کیا
15:00یہ نے فرمایا کہ
15:01طلاق بائن
15:03جن الفاظ سے ہوتی ہے
15:04وہ کتنے الفاظ ہیں
15:06دیکھیں انہیں کنایا الفاظ کہتے ہیں
15:08طلاق کی گویا
15:09کہ دو طرح کے الفاظ ہوتے ہیں
15:11ایک تو وہ الفاظ ہوتے ہیں
15:12جو طلاق کے لئے مخصوص ہیں
15:14اور کسی مقام پر
15:15ان کو آپ اکثر استعمال ہوتے نہیں دیکھیں گے
15:17جیسے لفظیں طلاق ہے
15:18اس سے جو طلاق واقع ہوتی ہے
15:20اس کو طلاق رجعی کہتے ہیں
15:22اور جو ایسے الفاظ ہیں
15:24کہ طلاق کے لئے بھی
15:25بوقت ضرورت آپ استعمال کر سکتے ہیں
15:27اور اس کے علاوہ
15:27بے شمار جگہوں پر استعمال ہوتے ہیں
15:30انہیں کنایا الفاظ کہتے ہیں
15:32اور ان کی تعداد پر مخصوص نہیں
15:34یہ سیکڑوں کی تعداد میں فقہان لکھے ہیں
15:36ہر وہ لفظ کے جس سے
15:37طلاق کا مفہوم نکل سکتا ہو
15:39کسی زمانے میں
15:40اور کوئی شخص اس کو
15:41طلاق کی نیت سے کہتا ہے
15:43یا پھر بیوی طلاق کا مطالبہ کر رہی ہے
15:45اس کے جواب میں کہتا ہے
15:47یا پھر
15:50شوہر طلاق کی نیت سے ہی کہہ دیتا ہے
15:52کہ میں یہ کہہ رہا ہوں
15:53تو اس میں پھر حکم ایسے ہی ہوتا ہے
15:55کہ طلاق بائین پڑتی ہے
15:56لیکن ہر لفظ کا یہ حکم نہیں ہے
15:58اس میں تفصیل ہوتی ہے
15:59آپ اپنے طور پر فیصلہ نہیں کیجئے گا
16:01لازم فتوہ لیجئے گا
16:02جس سے لفظ آزاد کیا
16:03دفع ہو جا
16:04تو چلی جا
16:05بوری ابستر گول کر
16:06دوسرا شوہر دیکھ لے
16:08میں نے تجھے چھوڑا
16:10چھوڑا تو خیر یہ سری کے اندر بھی آتا ہے
16:12سری کے اندر شامل کر لیا گیا ہے
16:15آج کل کے دور میں
16:16تو اس طرح کے بہت سارے الفاظ
16:17تو اس کی کوئی تائین نہیں ہے
16:18کوئی تعداد مقرر نہیں ہے
16:20تو یہ ہوتے ہیں
16:21اور آپ نے فرمایا
16:22کہ طلاق بائین کے بعد
16:24جو جدید نکاح کرنا ہے
16:25وہ دورانے عدد کریں گے
16:26یا اس کے بعد
16:27دیکھیں دونوں کر سکتے ہیں
16:29چاہے آپ عدد میں کر لیں
16:32سوری
16:33یا آپ عدد کے بعد کریں
16:34لیکن شرط یہ ہوتی ہے
16:36کہ طلاق بائین کے بعد
16:38جدید نکاح ہی کرنا ہوگا
16:40اس کے بغیر نہیں رہ سکتے ہیں
16:42تو ایسے والدین برا نہ مانیے گا
16:44بعض اوقات داماد
16:46اللفظ کنایا سے طلاق دے دیتا ہے
16:49طلاق پڑ جاتی ہے
16:50انہیں پتہ بھی نہیں ہوتا
16:51لڑائی جھگڑا ہو گیا
16:53یہ بٹھائی لیتے ہیں
16:54بچوں کو دیکھو
16:54بٹھائی ایسا ہوتا رہتا
16:55سولہ کرلو
16:56سولہ کرلی
16:57جدید نکاح بھی نہیں کیا
16:58حالکہ طلاق بائین ہو گئی تھی
17:00اور طلاق بائین کا حکم یہ ہوتا ہے
17:02کہ فوراں سابقہ نکاح ٹوٹ جاتا ہے
17:04ختم ہو جاتا ہے
17:05اور کتنے کیسز میرے پاس آئے ہیں
17:07کہ بغیر نکاح کرائے
17:08بیٹی کو داماد کے پاس بھیج دیا
17:10اور ایک ناجائز زندگی کا آغاز کرا دیا
17:13اس لئے ہم کہتے ہیں
17:14اور ناجائز بچے پیدا ہو رہے ہیں
17:33اور معلوم ہی نہیں ہے
17:34اور بعد میں بیس بیس سال بعد انکشاف ہوا ہے
17:37یہ کس وجہ سے ہوتا ہے
17:38کہ جب ہم اللہ اس کے رسول کے احکام کو معمول سمجھیں
17:41اور قرآن و حدیث کو موجودہ دور کے اعتبار سے
17:44ناقابل عمل کتابیں تصور کرنے لگیں
17:47دین اسلام ہماری نگاہوں میں حقیر ہو جائے
17:50ہماری ترجیحات بدل جائیں
17:52تو یہی نتائج نکلتے ہیں
17:53اور اس کا پتہ دنیا میں نہیں چلے گا
17:55آخرت میں پتہ چلے گا
17:57میرے اگر آپ یہ بات کسی کو سنائیں گے
17:59تو دس یہ بھی کمنٹس کر دیں گا
18:00یہ تو مولویوں کی باتیں
18:01اب یہ تو مفتی صاحب ایسی کہتے رہتے ہیں
18:04یعنی ان سے پوچھ لیں
18:05انہیں سب کچھ آتا ہے
18:06یہ آپ کو جندت تک پہنچائیں گے
18:08ہم تو جہنم کا راستہ دکھا رہے ہیں
18:10ہم تو جھک مار رہے ہیں
18:11میں تو کچھ بھی نہیں آتا
18:12یعنی یہ کہتے ہوئے بھی ہمیں
18:13تھوڑی سی شرم نہیں آتی
18:14کہ ایک فیلڈ کا آدمی ہے
18:16ایک قرآن و حدیث سے وابستہ آدمی
18:18وہ آپ کو مسئلہ بتا رہا ہے
18:19اور آپ نے کبھی قرآن و حدیث
18:20ہاتھ میں سی طرح اٹھا کر نہیں دیکھا
18:22اور آپ کسی کو گمراہ کر رہے ہیں
18:24کہ ان علماء سے مت پوچھو
18:26ان کے پاس مت جاؤ
18:27ارے بھئی سب چلتا ہے
18:28سب معاملہ ہوتا ہے
18:29کہاں سے نکالا آپ نے یہ
18:31ان باتوں کا جواب کیسے دیں گے
18:33آپ اللہ تعالیٰ کی بارگر میں کھڑے ہو کر
18:35اتنے جورت آپ کے اندر کیسے پیدا ہو گئے
18:38کسی علاقے کے ایسے چو کے سامنے
18:40ذرا اس طرح تھانے کے بارے میں کہہ کر دیکھیں
18:42وہ آپ کو بتایا گا
18:43کبھی نہیں کہیں گے
18:44وہاں تو زبان سے الفاظ نہیں نکلیں گے آپ کے
18:46لیکن اللہ اس کے رسول کے دین کے بارے میں
18:49ہم جرت مند ہو کے کہتے ہیں
18:50اس لئے اس کا خیال لکھی ہے
18:51بھائی نے فرمایا
18:52مجھے مسلسل گیس پرابلم ہے
18:54اور نماز پڑھنے جاتا ہوں
18:57تو پیدا ہو جاتی کیا کریں
18:58دیکھیں ایسی صورتحال میں
19:00جبکہ آپ کو بار بار
19:01آپ کا گیس سے وضو ٹوٹا ہے
19:03تو حکم شرع یہ ہوتا ہے
19:04کہ ایسا شخص کسی بھی ہیلے
19:06بہانے کے ذریعے خود کو
19:08وضو توڑنے سے روک کر
19:10اگر نماز عطا کر سکتا ہے
19:11تو کرے گا
19:11تو جتنا مرضی پریشر ہو
19:13آپ اسی حالت میں نماز پڑھ لیں
19:15آپ کی نماز ہو جائے گی
19:16بس گیس خارج نہ ہو
19:18ہوگی تو وضو ٹوٹ جائے گا
19:19غلبہ کتنا ہی ہو
19:20آپ اس میں فوراں نماز پڑھ لیں
19:22تو آپ کے نماز ہو جائے گی
19:23اور اس کو لوٹانے کی بھی حاجت نہیں ہے
19:25لیکن ہماری گزارش ہے
19:27کہ آپ کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھائیں
19:28اس گیس پرابلم کوئی ایسا نہیں ہوتا
19:30کہ ہم بالکل بیبس لاچار
19:32اور مجبور ہو کے ہتیار ڈالنے سامنے
19:34کہ اب اسی کے ساتھ زندگی گزارنی ہے
19:36دیکھیں آپ کونسی غزہ کھا رہے ہیں
19:38آپ اپنے لائف اسٹائل کو دیکھیں
19:40زیادہ آرام تو نہیں کر رہے
19:41بادی چیزیں تو نہیں کھا رہے
19:43اس کے لئے سے گیسز پیدا ہوتی ہیں
19:44علاج کروائیں گے
19:45ایک پرسکون زندگی گزار لیں گے
19:47کسی نے یہ پوچھا ہے جو بھائی نے
19:49کہ جب کوئی شخص فوت ہو جائے
19:51ہم نیلہ دھلا دیں
19:52تو کیا فوراں ہم فاتح خانی کر سکتے ہیں
19:55یا دفنانے کے بعد کریں گے
19:58دیکھیں جب مردے کو نہلایا نہ ہو
20:00اور اس کا جسم کھلا ہو تو
20:02لکھا ہے کہ ذکر الہی قرآن پاک نہ پڑھیں
20:04اس کے سامنے
20:05بدن ڈھکا ہو تو اس میں بھی مسئلہ نہیں ہے
20:07اور نہلانے کے بعد
20:10دھلانے کے غسل کے بعد
20:11تو بالکل کوئی کراہت نہیں ہے
20:12آپ فاتح خانی کر سکتے ہیں
20:14تو اس کے لئے کوئی ٹائم مختص نہیں ہوتا
20:16کہ دفنانے کے بعد
20:18یا اس سے پہلے
20:19جب کبھی آپ کرنا چاہیں
20:20بالکل کر سکتے ہیں
20:21لیکن تھوڑے سی یہ تفصیل کے ساتھ
20:23انہوں نے فرمایا
20:24کہ امام صاحب عشاء کی نماز پڑھا رہے تھے
20:26اور صورتوں کی ترتیب بدل دی
20:28یعنی آگے والی پہلے پڑھ لی
20:30اور پہلے والی
20:32آگے لے گئے
20:33اور آخر میں سردہ صاحب بھی نہیں کیا
20:35کیا حکم شرع ہوگا
20:36دیکھیں اس پہ سردہ صاحب ہوتا نہیں ہے
20:39قرآن کو ترتیب سے پڑھنا
20:41یہ تلاوت کے واجبات میں سے ہے
20:43نماز کے واجبات میں سے نہیں ہے
20:45اور جو سردہ صاحب لازم ہوتا ہے
20:47وہ نماز کے واجبات میں سے ہوتا ہے
20:50یعنی اس کے واجبات ترک ہوتا ہے
20:52تب ہوتا ہے
20:52تو لہذا امام صاحب نے ٹھیک کیا
20:54اب یہ ترتیب کا مسئلہ یہ ہوتا ہے
20:56کہ کوئی جان بوجھ کر
20:57معلوم ہے
20:58یاد ہے
20:59پھر بھی ترتیب بدلتا ہے
21:00تو مقروع تحریمی ہے
21:02گناہ گار ہوگا
21:03لیکن اگر یاد نہیں رہا
21:04پہلے آگے والی پڑھ لی
21:06اور پھر پیچھے والی
21:07بھول کر
21:07تو کوئی مسئلہ نہیں
21:09اسی طریقے سے پہلے
21:10ایک آپ نے پڑھی
21:11اور اس کے بعد
21:12اس سے پچھلی والی صورت شروع کر دی
21:14یاد آگے اگر اگر دم
21:14تو نہ رکھیں
21:15اب پڑھ لے کوئی مسئلہ نہیں
21:16کیونکہ آپ بھولے سے شروع کیا
21:17اور اس میں انشاءاللہ
21:18گناہ گار بھی نہیں ہوں گے
21:20لہٰذا امام صاحب نے
21:21بالکل صحیح کیا
21:21ان پر سجدہ صاحب لازم نہیں تھا
21:24ایک انہوں نے کہا
21:25کہ سنت اور فرض کی نیت
21:26کیسے کرتے ہیں
21:27سب سے پہلے سمجھ لیں
21:28نیت کس کو کہتے ہیں
21:30نیت کسی بھی
21:32کام کے کرنے کا
21:33دل میں پختہ
21:35ارادہ کرنا
21:36یہ نیت ہے
21:36تو آپ سنت پڑھ رہے
21:38تو آپ دل میں نیت کر لیں
21:39میں زہر کے سنت پڑھ رہا ہوں
21:41چار سنت پڑھ رہا ہوں
21:42یوں کر لیں
21:43دل میں سوچا آپ نے
21:44ہو گئی نیت
21:45اس طرح فرض پڑھ رہے ہیں
21:46تو میں آج کی زہر کے
21:47دو فرض
21:48زہر کے چار فرض
21:49یا فجر کے دو فرض پڑھ رہا ہوں
21:51بس یہ نیت ہو گئی
21:52یہ جو ہم زبان سے کہتے ہیں
21:54کہ آپ
21:55نیت کو
21:56الفاظ کی شکل میں
21:57ظاہر بھی کریں
21:58یہ فقہہ نے
21:59احتیاط نشات فرمایا
22:01جیسے اس طرح کے
22:01کیسز آنا شروع ہوئے
22:03کہ جی میں نے
22:03یوں تقبیر لگا لی
22:05اب میں سوچ رہا ہوں
22:05میں کون سے نماز پڑھ رہا ہوں
22:07مجھ تو یاد ہی نہیں رہا
22:08یعنی ایسا
22:09کہ تفکرات
22:09زمانہ کی وجہ سے
22:11دل میں حاضر خیال بھی
22:12فوری طور پر محف ہو گیا
22:14تو اس طرح کے جب
22:15کیسز آئے تو
22:16فقہہ نے کہا
22:16کہ پھر افضل یہ ہے
22:17کہ جو آپ کے دل میں
22:19اس کو ایک دفعہ
22:19زبان سے بھی آپ کہہ دیں
22:20کہ زبان سے
22:22نکالے گئے
22:23الفاظ ذہن میں
22:24محفوظ ہوتے ہیں
22:24اور حکم بھی دیا
22:26کہ اتنے الفاظ سے
22:26کہہ لی جئے گا
22:27کہ اپنے کان سن لیں
22:28تو ہم یوں کہہ دیتے ہیں
22:29کہ نیت کرتا ہوں
22:30چار رکعت نماز
22:31آج کی زہر کی
22:33واسطے اللہ تعالیٰ کی
22:34محمر قبل شریف کے طرف
22:35امام کی پیچھے ہیں
22:36تو پیچھے اس امام کے
22:37تو یہ تفصیل سے
22:39آپ کو بتا دیا
22:39زبان سے کہنا
22:40کوئی لازم نہیں ہوتا
22:41دل میں نیت کر لیں
22:42لیکن الفاظ سے
22:43ادا کر لیں
22:44تو بہت ہی اچھا ہے
22:47ایک میں نے کہا
22:48کہ ایک شخص
22:49نیکر پہن کر
22:50ایسا کہ جو
22:51گھٹنوں سے بس
22:52تھوڑا سے اوپر ہو
22:53گھٹنے نظر آ رہے ہیں
22:55اسے پہن کر
22:56ذکرِ الٰہی کرے
22:57قرآنِ پاک پڑے
22:58یا مسجد میں داخل ہو
23:00کیا حکم شرع ہے
23:02دیکھیں ایک آزاد
23:03مرد کا سطر جو ہوتا ہے
23:05وہ ناف کے نیچے سے لے کر
23:06یہ جو ہمارا ناف کا سراخ ہوتا ہے
23:08یہ اس میں شامل نہیں
23:09اس کے نیچے سے لے کر
23:10فوراں نیچے سے
23:11اور گھٹنوں کے نیچے تک
23:13اتنا حصہِ بدن
23:14دوسروں سے چھپانا
23:15فرض ہوتا ہے
23:16اور اس کو ظاہر کر دینا
23:18حرام ہوتا ہے
23:19اور گناہِ کبیرہ ہوتا ہے
23:21لہٰذا اگر کسی نے
23:21گھٹنے کھولے
23:22تو اس نے سطر کھولا
23:23کسی کے سامنے
23:24اور اپنا سطر کھولے ہونے
23:25کے حالت میں
23:26ذکرِ الٰہی کرنا
23:27قرآن پاک پڑھنا
23:28یہ قطعان غیر مناسب ہے
23:29جب انسان کا
23:30سطر کھلتا ہے
23:31تو جو ہمارے قریبی
23:33فرشتے ہوتے ہیں
23:33سب شرم و حیاء کی وجہ سے
23:34چلے جاتے ہیں
23:35اور جب آدمی کو
23:36کلام کرتا ہے
23:37وہ سمجھتے ہیں
23:38کہ شاید
23:38اس نے سطر ڈھک لیا ہوگا
23:40وہ واپس آتے ہیں
23:40اور ان کے لیے
23:41باعثِ تکلیف ہوتا ہے
23:42اب جو مسلسل ایسا رہے تو
23:44تو اس لیے
23:45ذکرِ الٰہی
23:46قرآن پاک نہ کریں
23:47اور پھر مسجد میں داخل ہونا
23:48کوئی اس کا عدد بہترام ہے
23:49یا نہیں ہے
23:50کہ آدمی نکر پہن کے
23:51مسجد کے اندر گھس جائے
23:52تو یہ بالکل غلط طریقہ کار ہے
23:54ایسے شخص کو
23:55پیار سے سمجھایا جائے
23:56پہلے دو حصوں کے اندر
23:58اور اگر مسجد میں داخل ہو رہا ہے
23:59تو سختی سے روکا جائے گا
24:01بالکل اس کو داخل نہ ہونے دے
24:02کہ جاؤ پہلے انسانوں والے کپڑے پہن کر آؤ
24:04اور یہ حرام کام ترک کرو
24:06اس طرح علانیہ حرام کام کرتے ہوئے
24:08تو مسجد میں داخل ہو گئے غلط ہے
24:09اسے ہرگز مسجد میں داخل نہ ہونے دیا جائے
24:13ایک مسجد مختصر بریک لیں گے
24:15ہمیں یقین ہے ہمارا انتظار کریں گے
24:18بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
24:19ایک بائن نے پوچھا تھا
24:20کہ کیا قرآن خانی میں ایسا ہم کر سکتے ہیں
24:23کہ دو آدمی مل کر ایک سپارہ پڑھ لیں
24:25ایک ایک صفحہ اور دوسرا دوسرا صفحہ پڑھ لیں
24:34پہلے آدھا سپارہ پڑھ لیں
24:36بکیہ اگلا آدھا سپارہ دوسرے کو دے دیں
24:39ہو سکتا ہے دو مل کر پڑھ سکتے ہیں
24:41لیکن یوں کرنا کہ آپ نے یہ والا صفحہ پڑھا
24:43اس نے یہ والا صفحہ پڑھا
24:45تو لازم بات ہے کہ آپ اس صفحے کو پڑھنے کے بعد
24:47اس اگلے صفحے سے اگلے صفحے کی طرف آئیں گے
24:50اب جو مضمون یہاں ختم ہوا ہے
24:53جب آپ اس سے اگلے صفحے کا مضمون اس سے ملائیں گے
24:56تو ہو سکتا ہے کہ وہ بہت خطرناک ہو
24:58مثال کے طور پہ آپ نے پڑھا
25:00اس کی آخری لائن میں یہ تھا
25:01کہ جو نیک عمل کریں گے ہم اسے
25:04اور جب آپ نے آگے پلٹا اس میں لکھا تھا
25:07جہنم میں داخل کریں گے
25:09کیونکہ اس سے
25:10اس پہ صفحے میں اگلے کے نیچے
25:12جو ہے وہ کفار کا ذکر تھا
25:13تو اس طریقے سے پھر مضمین بدل جاتے ہیں
25:16اور آپ گناہگار ہو سکتے ہیں
25:18اور یہ بلکل خلاف شرار طریقہ ہے
25:19یہ میں نے عورتوں میں بہت زیادہ دیکھا ہے
25:21کہ بیسے تو باتیں کرتی رہیں گے
25:23جب بلکل آخری ٹائم
25:40کی قرآن خانیہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
25:43اس سے بہتر ہے کسی غریب کو
25:44عیسال سواب کیلئے پیسے دے دیں
25:46مید کے بہت سواب ملے گا
25:47اس طرح کی قرآن خانیہ نہ کی جائیں
25:49یہ کہتے ہیں کہ قرآن خانیہ کے بعد
25:51حافظ صاحب کو نظرانہ بھی دیا جاتا ہے
25:53کیا حکم شرع ہے
25:54دیکھیں قرآن پڑھنے پر
25:56اگر کوئی نظرانہ لے لیتا ہے
25:57تو سواب بلکل بھی حاصل نہیں ہوگا
25:59بہت سے لوگ برا مانیں گے اس میں
26:00لیکن صحیح مسئلہ یہ ہے
26:01کہ طاعت پر عجرت حرام ہے
26:03یہ وہیں پر جائز رکھی ہے فقہانے
26:06کہ جہاں پر دین کے معاملے میں
26:08سخترین ضرورت ہو
26:09جیسے امام کے لیے
26:11یا وعیز کی عجرت
26:13بیان کرنے والے
26:14کہ جبکہ وہ لوگوں کو
26:14واقع دین سکھاتا ہو
26:16صحیح اصلاح اور تربیت کرتا ہو
26:17ایسی موزن صاحب ہیں
26:19خادم صاحب ہیں
26:20دینی ٹیچرز ہیں
26:21ٹھیک ہے نا
26:22ان کے لیے تنخواہوں کے اجازت دی تھی
26:24کیونکہ اگر ان کے لیے بھی
26:25وظائف روک دیے جاتے
26:26اور طاعت پر عجرت کو منع کر دیا جاتا
26:28تو کار دین ختم ہو جاتا
26:30لوگ اپنے قصب میں مشغول ہوتے
26:32تو یہ نظام کیسے چلتا
26:33تو اس کا مطلب یہ ہے
26:35کہ اصل مذہب ہمارا یہ ہے
26:37کہ کسی بھی نیکی پر عجرت لینا حرام ہے
26:39لیکن فقہاں نے ضرورت زمانہ کے اعتبار سے
26:42چند چیزوں کا استثناء کر دیا
26:44ان کو خارج کیا ہے
26:45لہذا اصل حکم باقی رہے گا
26:47قرآن پڑھنے پر نظرانہ لینا بالکل غلط ہے
26:49ہاں اگر حافظ صاحب آئے
26:51انہوں نے کوئی مطالبہ نہیں کیا
26:52اور وہاں پر معروف بھی نہیں ہے
26:54کہ حافظ صاحب آتے ہیں
26:55تو ان کو ضرور نظرانہ دیا جاتا ہے
26:57اور وہ اللہ کے لئے پڑھ کے اٹھے
26:58آپ نے کہا جی یہ لیجئے
26:59اپنے پاس سے دے دیا
27:00کوئی حرج نہیں ہے
27:01لیکن اگر باقاعدہ پہلے تیہ کیا جائے
27:04یا وہاں اتنا مشہور اور معروف ہے
27:07کہ جب آئیں گے لازم دیں گے
27:09اور لزوم کی علامت یہ ہے
27:10کہ نہ دیں تو حافظ صاحب آخر میں یوں کریں
27:13کہ بھئی کہاں ہو
27:15لاؤ نا کچھ دو ختم کرو
27:16تو اس کا مطلب ہے
27:17اتنا وہ معروف ہے
27:18کہ حافظ صاحب مطالبہ کرنا
27:20اور آپ نہ دے تو ناراض ہوں گا
27:21اگلی دفعہ قرآن خانی کے لئے
27:22بچے کبھی لے کر نہیں آئیں گے
27:24یہ اس بات کی علامت ہے
27:25کہ یہ آپ طاعت پر عجرت لے رہے ہیں
27:27اس پر کوئی ثواب حاصل نہیں ہوگا
27:29بلکہ یہ گناہ ہے
27:30اس سے بچنا چاہیے
27:31تیسرا نے کہا
27:32کہ جب آپ قرآن خانی کراتے ہیں
27:35تو پورا قرآن ختم کرانا لازم ہوتا ہے
27:37یہ کوئی لازم نہیں
27:38قرآن خانی بھی لازم نہیں ہوتی
27:39چاہے جائے کہ
27:40کہ آپ پورا قرآن پڑھیں
27:41آدھا پڑھ لیں
27:42دس سپارے پڑھ لیں
27:42اچھے پڑھنے والے ہوں
27:44اللہ کے لئے پڑھیں ہوں
27:45تو دو سپارے بھی مردے کو
27:46بڑا فائدہ پہنچائیں گے
27:47اور اس طریقے سے
27:48خرافاتی طریقے سے
27:49آپ نے قرآن خانی رکھی
27:51تو مردے کو
27:52تو بچارے کو کیا ملے گا
27:53وہ تو کہا گا
27:54یہ سارے میرے نام کا
27:55کھا کر چلے گئے
27:55اور مجھے تو کچھ
27:56دے کر ہی نہیں گئے
27:57یہ ایسا حسرت میں
27:58پڑھا ہوتا ہے بچارہ
28:00یہ پڑوسی ملک سے
28:01کوئسن آیا تھا
28:01کہ آج کل
28:02مسلم لڑکیاں
28:03جینس بیوٹی پولر میں
28:05جاتی ہیں
28:06اور مردوں سے
28:07میک اپ کرواتی ہیں
28:08ہیئر ٹریٹمنٹ کرواتی ہیں
28:09اور اس طرح مردوں سے
28:11مہندی لگوا رہی ہیں
28:12کیا حکمیں شرع ہوگا
28:14دیکھیں پڑوسی ملک
28:15کا خاص میں نے
28:15اس لئے ذکر کیا
28:16کہ ہمارے یہاں
28:17تو شاید مسلم مرد ہوں گے
28:19لیکن وہاں تو
28:20غیر مسلم بھی ہو سکتے ہیں
28:21ایک مسلمان لڑکی کا
28:22ایک مسلمان مرد کو ہی
28:24اپنے بالوں کو
28:25ٹچ کرنا
28:25اس کے کرنے دینا
28:27اس کے سامنے
28:28اپنے بال کھولنا
28:29جو ستر میں داخل ہیں
28:30پھر چہرے تک
28:31اس کو رسائی دینا
28:32یہ سب ناجائز ہوتا ہے
28:33تو لہذا اب
28:34بالکل گناہگار ہوں گی
28:35ایسی میری بچیوں تک
28:36اگر میری بات پہنچے
28:37آپ کو شاید غصہ آئے
28:39شاید آپ کہیں
28:40کہ زمانہ
28:40کہاں سے کہاں نکل گئے
28:41اڑٹی سیدھی باتیں کر رہے ہیں
28:43لیکن یہ یاد رکھئے
28:44کہ زمانہ
28:45جس کو آپ نکلنا کہہ رہے ہیں
28:46تو اسی لینگویج میں کہہ رہا ہوں
28:48کہ یہ پلڑ جائے گا
28:49بے فکر رہے ہیں
28:50اور اللہ کی بارگاہ میں
28:51جب آپ پہنچیں گے
28:52تو اس زمانے کا حساب ہوگا
28:54جس کو آپ
28:55اولڈ ایج کہتے ہیں
28:56اور آپ کہتے ہیں
28:57جی موڈرن دور
28:58کئی اور نکل گیا
28:59اس کے بارے پوچھے جائے گا
29:01اس پر عمل کیا تھا
29:02کہ نہیں کیا تھا
29:03اور جس کو آپ موڈرن کہہ کر
29:05دینداروں کا مذاق اڑاتے ہیں
29:07یا ان کو بیک ورڈ وغیرہ کہتے ہیں
29:09اس کے اوپر آپ کو سزا مل سکتی ہے
29:11اس لئے شرن بالکل اجازت نہیں ہوتی
29:14نہ مردوں سے مہدے لگوائیں گی بچیاں
29:16عورتوں سے مہدے لگوائیں
29:18یہ سب گناہ کے کام ہیں
29:21ایک انہوں نے کہا
29:27بہت پہلے بنتی تھی
29:28تو کوئی ڈاکومنٹس وغیرہ نہیں ہیں
29:30اب گورنمنٹ یہ کہہ رہی ہے
29:31کہ اس کو توڑا جائے گا
29:33کیونکہ وہاں پر روڈ چوڑا کرنا ہے
29:35تو مسلمان کیا کرے
29:36کیا مسلمان اپنے ہاتھ سے توڑ دے
29:39ورنہ ہو سکتا ہے
29:40کہ غیر مسلمین بھی آئیں
29:41دیگر آئے
29:42بتتمیزی اور بے حرمتی ہو
29:43یا گورنمنٹ کو یہ حوالے کر دیں
29:45کہ بھی تم توڑ دو
29:46تو انہوں نے چونکہ بس توڑنے کے بارے میں
29:48question کیا
29:49تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
29:50جب آپ قفضہ کر کے
29:51ایک جگہ پر مسجد بناتے ہیں
29:53اگر وہ illegal ہے
29:54خلاف قانون ہے
29:55تو ملکی قانون کے اعتبار سے
29:57وہ مسجد کے حیثیت اختیار کرتی ہی نہیں ہے
29:59شرعی اعتبار سے تو ہو جاتا ہے
30:01لیکن نہیں کرتی ہے
30:02تو لہذا وہ تو اس کو توڑیں گے
30:04جب روڈ چوڑا کرنا ہے
30:05تو ایسے جگہ بنانی نہیں چاہیے تھی
30:07تو بہرحال آپ توڑیں
30:08یا وہ توڑیں
30:09اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
30:10دونوں کو اس کی اجازت ہے
30:12توڑ دیں
30:13اور گزارش کریں گورنمنٹ سے
30:15کہ ہمیں alternate ایک جگہ دے دیں
30:17تاکہ ہمارا یہ مسجد کا معاملہ چلتا رہے
30:19اور انشاءاللہ آپ کو مل جائے گی
30:20تو وہ زمین آپ کے لئے
30:21چونکہ مختص کی جائے گی
30:23بعد میں ٹوٹنے کے امکانات نہیں رہیں گے
30:26یہ آج کل ہمارے پاکستان میں
30:28ایک پیٹرول کی
30:28relief scheme چل رہی ہے
30:30اس کے بارے میں question کیا تھا
30:31کہ میں نے ایک دوست کے لئے
30:33پیٹرول relief میں apply کیا
30:35اور وہ پاس ہو گیا
30:36تو میں نے اس سے کہا
30:38کہ تم اس سے پانچ سو روپے لے لو
30:39اور اپنا ٹوکن مجھے دے دو
30:42اس ٹوکن سے میں بھروا لوں گا
30:43اور یہ کہتے ہیں
30:44کیونکہ مہینے کے چار ٹوکن بنتے ہیں
30:46اور میں نے ایک کہا
30:47کہ مجھے ایک دے دو
30:48اور میں پانچ سو روپے تمہیں دیتا ہوں
30:50کیا حکمیں شرع ہوگا
30:52دیکھیں اس کو
30:54اس طرح کی schemes میں
30:55جس کو relief دیا جائے
30:56بس اسی کا حق ہوتا ہے
30:57دوسرا اس کو sale purchase نہیں کر سکتا
30:59اور وہی شخص اس کو miss use بھی نہیں کر سکتا
31:02لہذا آپ ایسا نہیں کر سکتے
31:03اگر آپ معاون ہوئے ہیں
31:04بہت اچھی بات ہے
31:05آپ کو ثواب ملے گا
31:06لیکن اس طریقے سے کرنا
31:08یہ سب illegal ہوتا ہے
31:09خلاف قانون ہوتا ہے
31:11اور جو چیز خلاف قانون ہو
31:12شریعت بھی حکم دیتی ہے
31:14کہ اس میں آپ involvement نہ کریں
31:15کیونکہ اس طرح اپنے آپ کو
31:17زلط پر پیش کرنا
31:18سختی پر پیش کرنا
31:19یا مطبع قید و بند کی صوبتیں
31:22یا مالی تعوان کے اندر مبتلا کرنا
31:24چونکہ یہ صورت آتی ہے
31:25جس سے وقار مومن
31:26اور عزت مومن پر حرف آتا ہے
31:29لہذا اجتناب کریں
31:30اور آپ اس ٹوکن کو use نہ کریں
31:32کسی نے کہا یہ کہنا کیسا ہے
31:34کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
31:36محبت کی خاطر بکریاں چرائی ہیں
31:38یہ بالکل غلط ہے
31:40حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
31:42حضرت شعیب علیہ السلام کے پاس
31:45خدمت ضرور کی ہے
31:46تقریباً دس سال تک
31:47لیکن وہ کوئی محبت کے اندر نہیں تھی
31:49آپ تو جب ایک قبضی کو
31:52آپ نے مکہ مارا تھا
31:54وہ مر گیاں فرعونی تھا
31:55تو آپ مدین آگئے تھے
31:57حضرت شعیب علیہ السلام کے
31:58یعنی وہاں پہنچے
31:59تو بچیاں ان کی تھی
32:01وہ کھڑی ہوئی تھی
32:02اور لوگ پانی پھر رہے تھے
32:03مرد ان کو جگہ نہیں دے رہے تھے
32:04تو آپ نے ہٹا کر ان کو
32:05پھر پانی پھروایا
32:07تو انہوں نے کہا
32:08کہ اگر آپ نے کام کرنا ہے
32:09تو ہمارے والی صاحب کے پاس آئے
32:11تو آپ چلے گئے تھے
32:12کوئی محبت کے اندر نہیں گئے تھے
32:14کہ یہ ماد اللہ سممہ
32:15ماد اللہ تصور دیا جائے
32:16کہ آپ کی نگاہ پڑ گئے
32:17آپ محبت میں گریفتار ہو گئے
32:18پھر عورت کو حاصل کرنے کے لئے
32:20آپ نے بکریاں چرائیں
32:21یہ انبیاء علیہ السلام کا منصب نہیں ہے
32:24اس طرح کہ اگر کوئی اسرائیلی روایات
32:25آپ نے سنی بھی ہے
32:26تو اس کا رد کرنا واجب ہے
32:28کہ جس سے کسی نبی کی عزت پر حرف آئے
32:30اس کا تقدس پامال ہو
32:32ایسی اسرائیلی روایات کو
32:35رد کرنا واجب ہوتا ہے
32:37ایک بھائی نے پوچھا تھا
32:39کہ عشر کے رقم
32:40کیا مسجد میں لگا سکتے ہیں
32:43دیکھیں جو زکاة اور فطرے کا مصرف ہے
32:45وہی عشر کا مصرف ہے
32:47اور ان سب کے اندر
32:48کسی شرعی فقیر کو
32:50مالک بنانا لازم ہوتا ہے
32:52لہذا ڈائریکٹ اگر آپ تعمیر میں
32:54مسجد میں لگا دیں گے
32:55تو یہ عشر ادا نہیں ہوگا
32:58فرض کر لیں کسی علاقے میں
32:59مسجد کی اشد ترین ضرورت ہے
33:01اور لوگ نفلی چندہ ہی نہیں دے رہے
33:04تو پھر ایسے میں
33:05اور آپ بھی نفلی چندہ نہیں پاتے
33:07عشر یا زکاة کو پاتے ہیں
33:08تو کمیٹی کو بتا کر دیں
33:09پہلے وہ کمیٹی
33:11تھوڑا سا اشارے کنائے میں
33:13کسی کو سمجھا دے
33:14اور یہ پیسہ شرعی فقیر کو دے گی
33:16وہ مالک ہو جائے گا
33:17آپ کے زکاة ادا ہو گئی
33:18پھر وہ کہے
33:19کہ یہ میں مسجد کو ڈونیٹ کرتا ہوں
33:21اب یہ غریب کے طرف سے آ رہا ہے
33:22یہ زکاة نہیں ہے
33:23اب یہ فنڈ ہے
33:25ڈونیشن ہے
33:25تو یہ مسجد میں لگ جائے گی
33:27اور یوں اس طریقے سے ہو سکتا ہے
33:28ڈائریکٹ اگر آپ لگائیں گے
33:30تو نہیں ہوگی
33:31ایک بھائی نے فرمایا
33:32کہ میری ساس کی
33:33رسولیوں کا آپریشن ہے
33:35تو کیا ہم یہ آپریشن
33:37مرد ڈاکٹر سے کروا سکتے ہیں
33:39جیسے ساتھ ایک فیمیل ڈاکٹر بھی ہوگی
33:41یہ گناہ تو نہیں ہوگا
33:44دیکھیں زیادہ تر آپریشن
33:45جو سرجن وغیرہ ہوتے ہیں
33:47یہ مرد ہی ہوتے ہیں
33:48اور بڑے بڑے بہار کے ملکوں میں
33:50تو لاکھوں ہمارے مسلمز ہیں
33:51جو یہ تو آپ آپریشن کی بات کر رہے ہیں
33:54چھوٹی چھوٹی جو بیماریاں ہوتی ہیں
33:56اس میں بھی میل ڈاکٹر ہوتے ہیں
33:58نظبی چیک کر رہے ہیں
33:59آپریشن بھی کر رہے ہیں
34:00انٹرنل ایکسٹرنل چیک اپ بھی ہو رہے ہیں
34:02مجبوری ہوتی ہے صورتیں
34:04تو اس طریقے سے
34:05اگر کوئی فیمیل ڈاکٹر باقیدہ ہیں
34:07سرجن ہیں اور کر سکتی ہے
34:08تو نورن اللہ نور ہے
34:09بہت اچھی بات ہے
34:10لیکن اگر نہیں ہے
34:12تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
34:13بلکل کروا سکتی ہیں
34:14اور یہ گمان ہوتا ہے
34:15بادوں کا
34:16ہم تو بے ہوش ہو جائیں گے
34:17پتہ نہیں ڈاکٹر کیا کیا کرے گا
34:18یہ ڈاکٹر سارے
34:19ماذا اللہ کوئی فاسق و فاجر ہیں
34:21کیا وہ عورتوں کی تلاش میں پڑے ہوئے ہیں
34:23یعنی اس طرح کے
34:23بےہودہ خیالات
34:24اپنے ذہن میں لانا
34:25اور ایک ڈاکٹر جو
34:27ایک کام کر رہے ہیں
34:28ان میں اتنے متقی ہیں
34:29پریزگار لوگ ہیں
34:30اور آپ فوراں بدگمانی کے
34:31جو آپریشن ٹھیٹر میں
34:32پتہ نہیں کیا ہوگا
34:33تو سارے فاسق کھڑے ہوں گے
34:34وہاں پر جو
34:35نرسیز بھی ہوں گی
34:36اور جو اسسٹینٹ وغیرہ ہے
34:37وہ سارے ایسی ہیں
34:38تو یہ بلکل خیالات غلط ہوتے ہیں
34:40بہرحال کسی کے دل میں
34:41وصوص آیا تو الگ بات ہے
34:43لیکن ایسی صورتحال میں
34:44میل ڈاکٹر کی وجہ سے
34:46اپنے مریض کو روکنا
34:47اور اس کو موت کے قریب کر دینا
34:49یاد رکھیں
34:50سارے کے سارے میدانے
34:51مہاشر میں پھسیں گے وہاں پر
34:52کیونکہ شریعت جہاں مشکل آتی ہے
34:54وہاں پر آسانی دیتی ہے
34:56یہ سختیوں کے مسئلے
34:57وہی بتائے گا
34:58جس کو فق سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی ہے
35:00جنہوں نے فق کی کبھی گہرائی کو نہیں سمجھا
35:02جنہوں نے مزاج شرعہ کو نہیں سمجھا
35:04ہماری شریعت کا مزاج تو یہ ہے
35:06کہ بوقت ضرورت حرام قطعی تک
35:08استعمال کرنے کی اجازت دے دیتی ہے
35:10یعنی اللہ تبارک و تعالی
35:12ایک بندے کے لیے
35:13اپنے ایک شرعی حکم پر
35:15عمل کرنے کے حق کو پیچھے کر دیتا ہے
35:18اور بندے کی مجبوری کا لحاظ کر کے
35:20اس کے حق کو فوق دے دیتا ہے
35:22اس لیے کہ اللہ غیر محتاج ہے
35:25بندہ محتاج ہے
35:26اس لیے میں ایسے لوگوں سے بھی گزارش کرتا ہوں
35:28جو فتوہ دینے کے احل نہیں ہیں
35:30وہ لوگوں کو یہ تقوی اور احتیاط
35:32کے مسائل نہ بتائیں
35:33آپ اپنی آخرت کی بربادی کا سامان کریں گے
35:36کیونکہ آج کل دور ایسا چل رہا ہے
35:38آپ جہاں پہ علاج کرانے چلے جائیں
35:40ایک فی میل ملے گی
35:42تو پچاس میل ملیں گے
35:44تو کیا علاج کروانا چھوڑ دیں ہر جگہ
35:46اور گھر میں مرتے رہیں
35:48ہو سکتا ہے کہ میری سورس ہو
35:50میں کہیں سے فی میل ڈاکٹر ارینج کرلوں
35:52کیا ہر غریب کی یہ سورس ہوتی ہے
35:54بجارہ کہاں لے کے پھیرے گا
35:55اپنے گھر والوں کو
35:56اس طرح کے مسائل بتانا لوگوں کو خواہ ختم کرنا ہے
35:58اور یہ غلط طریقہ کار ہوتا ہے
36:01بلکل آپ کروائیں
36:02اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
36:03اور کوئی گناہ کی صورت نہیں ہے
36:06یہ کہتا ہے کہ میں نے اپنے بھائی کو
36:08اپنا ایک گھر دے دیا
36:10نام نہیں کیا
36:12اب اس کے پاس اپنا گھر دکان بھی ہے
36:14اور میرے پاس اس کے علاوہ کوئی نہیں ہے
36:16تو میں اپنا گھر واپس لے سکتا ہوں
36:19یا نہیں لے سکتا ہوں
36:22دیکھیں یاد رکھیں
36:23کہ جو ہم کسی کرتے ہیں
36:24اس کو گفٹ بھی کہتے ہیں
36:25انگلیش میں گفٹ کہا دیا
36:27اردو میں توفہ
36:27ارابک میں ہبا کہتے ہیں
36:30اور یہ جب ہم کسی کو توفہ دیتے ہیں
36:32تو ہماری ملکیت سے
36:33اس وقت نکل کر
36:34دوسرے کی ملکیت میں داخل ہوتا ہے
36:36جب ہم اسے باقاعدہ قبضہ دے دیں
36:39اور مکمل طور پر تصرف اور دخل اندازی کا اختیار دے دیں
36:43مثلا میں نے مکان کی چابی دے دی
36:46اور کہا کہ اب یہ تمہارا ہے
36:47چاہے اس کو بیچو
36:48چاہے اس کو کرائے پہ دو
36:50چاہے اس کو توڑو پھڑو
36:51چاہے خالی بند رکھو
36:52یہ تمہارا ہے
36:53تو بس میری ملکیت سے نکل کر
36:54ان کی ملکیت میں داخل ہو جائے گا
36:56اگر تو یہ صورتحال ہوئی ہے
36:58تو یاد رکھیں کہ جو زی رحم محرم ہوتے ہیں
37:01جیسے ماں باپ ہیں
37:02بہن بھائی ہیں
37:03اسرہ شوہر بیوی کے لئے
37:04بیوی شوہر کے لئے
37:06ایسے
37:07مطلب زی رحم تو نہیں آتے
37:08لیکن ان کا بھی حکم یہی ہے
37:09کہ اگر حیبہ توفہ دے دیا
37:11تو واپس نہیں لے سکتے ہیں
37:13اور ایک ہوتا ہے
37:14کہ صرف رہنے کو دیا ہے
37:15نام نہیں کیا
37:17مکمل تصرف کا اختیار نہیں دیا
37:19تو یہ تو حیبہ تام ہوا ہی نہیں
37:20ان کا ہوا ہی نہیں
37:21یہ اپنے پاس رکھ سکتے ہیں
37:22اور واپسی کا مطالبہ کر سکتے ہیں
37:25اب اپنے میزمان کو
37:26ہمارے کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو
37:28اجازت مرحمت فرمائیں
37:30اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
37:32کہ اللہ تعالیٰ آپ کو
37:33شریعت کو سب پر ترجیح دینے کی
37:35توفیق عطا فرمائیں
37:36اپنی سوچ
37:37فکر
37:37جذبات
37:38احساسات
37:39رویے
37:39اخلاق کردار
37:40ان تمام کو
37:42مجھ سمیت
37:43شریعت کے تابع کرنے کی
37:44توفیق عطا فرمائیں
37:45آمین
37:45وآخر دعوانا
37:46ان الحمدللہ رب العالمین