Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ فرمایا تھا
00:04کہ کون ہے جو مجھ سے پانچ باتیں سیکھ لے
00:06اور پھر ان پر عمل کرے
00:09یا اس کو سکھائے جو اس پر عمل کرے
00:11تو حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں کہتے ہیں
00:14میں نے آگے بڑھ کے عرض کی
00:15یا رسول اللہ میں ہوں نابو
00:16کم کریں پانچ باتیں کون سی ہیں
00:19اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:23اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں سے بٹھ جاؤ
00:27سب سے بڑے عبادت گزار بن جاؤ
00:30پھر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری بات ارشاد فرمائی
00:35فرمایا اللہ تعالیٰ کی تقسیم پہ راضی ہو جاؤ
00:38سب سے بڑے غنی بن جاؤ گے
00:40پھر حضور نے تیسری بات ارشاد فرمائی
00:43فرمایا اپنے پڑوسی سے حسن سلوک کرو مومن بن جاؤ گے
00:48چوتھی بات ارشاد فرمائی
00:50فرمایا لوگوں کے لیے بھی وہی پسند کرو
00:54جو اپنے لیے پسند کرتے ہو
00:56تو بہترین مسلمان بن جاؤ گے
00:59پھر حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچمی اور آخری بات ارشاد فرمائی
01:05فرمایا زیدہ حسا نہ کرو
01:11زیدہ حسنے سے دل مردہ ہو جاتا ہے
01:16دل مردہ ہو جاتا ہے
01:17زیدہ نہ حسا کرو
01:21کبھی کبھی رویا بھی کرو
01:22اور قرآن حکیم فرماتا ہے
01:26کسرت سے رویا کرو
01:27تھوڑا آسا کرو
01:30بہت زیدہ ٹھٹھا کرنا
01:32بہت زیدہ مزاق کرنا
01:33زندگی میں ہر وقت
01:35کسی نہ کسی شغل ملے کے لیے تیار رہنا
01:38یہ دلوں کو سخت کرتا ہے
01:41ہم سمجھ رہے ہوتے ہیں
01:43کہ تھوڑی دیر کے لیے خوش ہو رہے ہیں
01:44خوش طبی کر رہے ہیں
01:46اس سے اندر کی کیفیات پتھر ہو جاتی ہے
01:49یہ حضور خود ارشاد فرماتے ہیں
01:52الجے ہوئے لوگوں سے گریزہ نہ ہوا کر
01:55اور حالات کی قبروں کے یہ قطبے بھی پڑا کر
02:00ہر وقت کا حسنا تجھے برباد نہ کر دے
02:04تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر