• 3 weeks ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Surah Fatiha میں Shifah ہے
00:02اس میں کرم ہے
00:04حضرت عاشی صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہے
00:07میں نے نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو
00:11مرضِ وسال تک دیکھا ہے
00:13حضور کے وسال تک
00:15کہ حضور قرآن پاک کی آخری دو صورتیں پڑھ کے
00:18سورت فلک اور ناز اپنے آتھوں پہ پھوکتے تھے
00:20پھر جسم پہ ملتے تھے
00:22قرآن پاک میں Shifah ہے
00:23اب تو لوگوں نے دم درود کو
00:26اس کو بڑا ہلکا سا کام سمجھ لیا
00:28ویسے بھی یہ عاملوں کے ہتھے چڑ گیا
00:30ملنگوں کے ہتھے چڑ گیا
00:31کاروبار بن گیا تجارت بن گئی
00:34ورنہ قرآن پاک کی آیات پڑھی جائیں
00:37تو حضور نے فرمایا
00:38سورہ فاتحہ میں Shifah ہے
00:40اس میں کرم ہے
00:42یہ چیزیں جو بڑی ہمارے لئے سود من تھی
00:45فائدہ من تھی ہم چھوڑ گئے
00:47ایک بڑی خوبصورت حدیث ہے سنیئے گا
00:49حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی
00:52انہوں حدیث کے راوی ہیں
00:53بخاری میں موجود ہے
00:54ارشاد فرماتے ہیں
00:55کہ ہم ایک سفر پہ تھے
00:57واپس آ رہے تھے
00:58ایک جگہ رات کو خیام کیا
01:00سونا تھا
01:01بستی تھی
01:02بستی کے لوگوں نے
01:04نہ کھانا پوچھا
01:05نہ پانی پوچھا
01:05کوئی زیافت نہیں کی
01:07آدھی رات کا وقت آیا
01:08تو ایک بندہ دوڑا دوڑا آیا
01:10کہنے لگا
01:11ہمارے سردار کو
01:12بچھو نے کٹ لیا ہے
01:13تم میں سکو بندہ
01:14دم درود کر لیتا ہے
01:16تو ایک سیابی کہنے لگے
01:18کر تو لیتے ہیں
01:19پر تم نے
01:19چونکہ ہمیں کھانا
01:20پانی تک نہیں پوچھا
01:21تم اگر دم کراو گے
01:23تو مفت نہیں کریں گے
01:26بخاری پڑھ رہا ہوں
01:28پیسے لگیں گے
01:29کتنے پیسے
01:30بکریوں کا ایک ریوڑ پورا
01:33شارحین نے لکھا
01:34چالیس بکریوں
01:35کنیں دمہ دیا
01:37او بھئی
01:38اس سے کوئی بندہ
01:39جواز نہ لے
01:40جواز نہ لے
01:41کہ پیسے لینے جائز ہیں
01:42اس سے جواز نہ اصل کریں
01:44اب بات کو سمجھیں
01:45پس منظر کیا
01:46پانی تک نہیں
01:47تم نے پوچھا
01:47کچھ لوگوں کا علاج ہوتا ہے
01:49انہوں نے کہا
01:50پیسے لیں گے
01:51دم کر دیں گے
01:51سیابی نے کہا
01:52حضرت ابو سعید خدیر
01:53رضی اللہ تعالیٰ
01:54انہوں فرماتے ہیں
01:55وہ چونکہ تنگ تھے
01:56بچو کاٹ گیا
01:57اور سردار کو
01:58کہا چل تو صحیح نہ
01:59وہ سیابی گئے
02:01سورہ فاتحہ پڑھ کے
02:02دم کیا
02:03اور عدیث بخاری سے
02:05میں آپ کو دکھاؤں گا
02:06لوگ کہتے ہیں
02:07دم کدر سے آگیا
02:08بخاری پڑھ رہا ہوں
02:09صحیح بخاری
02:10شفاہ تو اللہ نے دینی ہے نا
02:13رب کریم نے شفاہ دے دی
02:15بکریاں لے لیں
02:16آگئے جہاں آرام کر رہے تھے
02:18اس جگہ
02:18سہابی میں اختلاف ہو گیا
02:20کچھ کہنے لگے
02:20بکریاں لینی چاہیے تھی
02:22کچھ لگنے لگے
02:23نہیں لینی چاہیے تھی
02:24حضرت ابو سعید خدری
02:25رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:26فرماتے ہیں
02:27پھر ہم نے فیصلہ کیا
02:28چپ کر کے سو جاؤ
02:29صبح حضور کی بارگاہ میں جائیں گے
02:31اگر کریم نے کہا
02:33لینی چاہیے تھی
02:34پھر تو موج بن گئی
02:35اور اگر کہا
02:36نہیں لینی چاہیے تھی
02:37تو بکریاں ہان کے
02:38واپس کر جائیں گے
02:38مسئلہ کیا ہے
02:39کہتے ہیں صبح گئے
02:40حضور کی بارگاہ میں
02:41جا کے مسئلہ عرض کیا
02:43یا رسول اللہ
02:44انہوں نے بھی پانی
02:44کوئی نہیں پوچھا تھا
02:45ہم نے بھی کہا
02:47دم کریں گے
02:47تو پیسے لیں گے
02:48تو ہم نے یہ بکریاں لی ہیں
02:49شارعین لکھتے ہیں
02:51چالیس تھی شاید
02:52تو یا رسول اللہ
02:53اب کیا کریں
02:54حضور مسکرانے لگے
02:56حضور مسکرانے لگے
02:58جس کے گچھے سے
03:00لچھے جڑے نور کے
03:01ان ستاروں کی نزھگ
03:04پہ لاکھوں سلام
03:05اور جس کی تسکین سے
03:07روتے ہوئے ہس پڑھیں
03:08اس تبسم کی عادت
03:10پہ لاکھوں سلام
03:11اور ان کی باتوں کی
03:13لذت پہ بے حد درود
03:15ان کے خطبے کی حیبت
03:18پہ لاکھوں سلام
03:19حضور مسکرانے لگے
03:21اور مسکرانے لگے
03:22اور مسکرانے لگے
03:22پوچھا اچھا
03:23پڑھا کیا تھا
03:25یا رسول اللہ
03:26سورہ فاتحہ فرمایا
03:28سکھائی کس نے تھی
03:29کہا یا رسول اللہ
03:30آپ نے فرمایا
03:31پھر آدھی بکریاں
03:32میری ہیں آدھی تمہاری ہیں
03:34پھر میرا عصہ نکالو
03:35نا بھئی
03:36مغبے قسیر میں
03:43مغبے قسیر میں