🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
Category
📚
LearningTranscript
00:00Mufsus صاحب یہ بتائیے گا کہ قرب قیامت بہتدر فرقے بنیں گے حدیث شریف میں آتا ہے
00:04تو کون سا فرقہ صحیح ہوگا کیسے پتا چلے گا یہ
00:08دیکھیں نبی علیہ السلام نے اس کے ساتھ بتا بھی دیا تھا
00:14کہ کل ام فی النار اللہ ملتن واحدہ
00:16سب جاننوں میں جائیں گے لیکن ایک جنتی گروہ ہوگا
00:20ایک ملت ہوگی ملت بڑی جماعت ہوگی جو جنت میں جائے
00:24تو صاحبہ نے پوچھ لیا تھا کہ یا رسول اللہ وہ کون ہوگے
00:27تو صاحبہ نے پوچھ لیا ما انعالے و صحابی
00:30وہ لوگوں گے جو میرے اور میرے صحابہ کے طریقے کی اوپر چلنے والے ہوں
00:34تو ظاہریں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مطارع پر
00:39یا صحابہ پیغمبر کے طریقے پر چل رہے ہیں
00:41وہی ناجی گروہ ہیں وہی ناجی جماعت ہے
00:46مفتی صاحب بتائیے گا کیا سی سی ڈی کے معورہ عدالت قتل کو آپ درست سمجھتے ہیں
00:51لیکن یہاں کسی ایک تنظیم کا یا ایک ادارے کا معاملہ نہیں ہے
00:55ہم تو ہر کام جو معورہ عدالت کیے جائے ہم اس کے مخالف ہیں
00:59اور یہ ہمارا ایک سچے پاکستانی ہونے کا یہ ثبوت ہے
01:04کہ ہم قانون کی ایتھارڈی کو مانتے ہیں
01:07تو قانون کے ذریعے سے جسے چاہیں آپ سزا دیں
01:10اور قانون کے ذریعے سے جسے چاہیں آپ جزا دیں
01:12جو بھی آپ نے کرنا ہے
01:14تو اب بعض اوقات جو ادارے ہوتے ہیں
01:17جیسے پولیس مقابلہ وغیرہ ہو جاتا ہے
01:22سیکیورٹی کے لیے یا سیلف ڈیفنس کے لیے
01:24اگر وہ آگے سے اٹیک کرتے ہیں
01:27تو ظاہر ہے یہ تو قانون بھی ان کو اجازت دیتا ہے
01:29اور شریعت بھی ان کو اجازت دیتی ہے
01:31اور اگر پری پلین اس طرح سے کیا جائے
01:35ماورائے عدالت سزا دی جائے
01:37تو یہ جائز نہیں
01:39مرسل صاحب یہ بتائیے گا
01:41کہ کیا اسلامی نقطہ نظر سے عورت کی حکمرانی جائز ہے
01:45دیکھیں یہ تو
01:47کسی بھی آپ مذہبی سکالر سے پوچھیں گے
01:49وہ یہی کہے گا کہ اس کی معید آئی ہوئی
01:51یہ حدیث شریف میں
01:53کہ اسلام میں جو ہے نا وہ مذہبی
01:55پوائنٹ ویو سے کسی عورت کی جو سربراہ
01:58یہ یعنی سربراہ حکومت
01:59عورت نہیں ہو سکتی
02:01یہ تو واضح ایک قرآن و حدیث میں
02:03وڑا واضح دو ٹوک ہے
02:04جی بلکل آپ نہیں ماتے ہیں
02:06جی بلکل ہیں ظاہر ہے
02:07کون مسلمان ہے جو رسول اللہ کے فرمان کو کہے
02:10کہ میں نہیں تسلیم کرتا استغفراللہ
02:11جب رسول اللہ کہہ رہے ہیں
02:13کہ عورت کی حکمرانی جو ہے نا وہ درست نہیں ہے
02:15تو میں کون ہوں کہ میں کہوں کہ نہیں درست ہے
02:17صحیح صحیح صحیح
02:19تو مفید صاحب بتائیے گا
02:21آج کال ایک معاملہ بڑا زیرے بحیث چال رہا ہے
02:23کہ ہم نے پروگرام کیا پھر لٹکن شاہ صاحب کا
02:26اور پھر لٹکن کے بعد
02:27انجینئر صاحب کا بھی پروگرام کیا
02:29چودر صور صاحب ہمارے صافیب آئی ہیں
02:31تو اس حوالے سے کیا کہنا چاہیں گے
02:33جو یہ سارا معاملہ چل رہا ہے
02:34اس نے کہا ہے کہ پھر لٹکن میں ایک دائرہ لگاؤں گا
02:37انجینئر بائر نکل جائے میں اسے اپنا باپ مان جاؤں گا
02:40آئی سلسل میں میں یہی کہوں گا
02:41کہ اس سے پہلے مرزا صاحب کا یہ دعویٰ تھا
02:44کہ
02:45میں جو نا مقابلہ اپنے
02:48امپلہ بندے سے کروں گا
02:49تو ہمیں بڑی خوشی ہوئی ہے کہ
02:51پاکستان میں مرزا صاحب کو امپلہ شخص مل گیا ہے
02:53اور انہوں نے اس کا چلنج
02:55یعنی وہ ایکسیپٹ کی ہے
02:56تو ابھی اس پہ ہم کوئی کمنٹ نہیں کر رہے ہیں
02:59یہ جس وقت معاملات ہوں
03:00اللہ کرے کہ جیسے وہ
03:02کہہ رہے ہیں کہ ہمیں انتظامی اجازت دے
03:05تو اس کے بعد پھر انشاءاللہ
03:07ہم اپنے رائے دیں گے
03:08کہ بھئی ایک پرامن انداز سے
03:12علماء کے ساتھ
03:13جن کی شخصیت
03:14شخصیات ہیں جو اس ملک کی جمعہ
03:16جن کی ایک فالویں گے جن کی ایک حیثیت ہے
03:19ان کے تو سوالات
03:21کا جوابات دینے کو مرزا صاحب تیار نہ ہو
03:23ان سے مباسہ مناظرہ
03:25یعلمی مقالمہ کرنے کے لیے وہ تیار نہ ہو
03:28اور
03:29ایک اس طرح سے ہم مجھے نام لینے کی بھی
03:31میں تو نام لینا بھی نہیں چاہتا ہوں جو آپ نے نام لیا ہے
03:33اب خود ذرا بتائیں
03:35کہ کیا یہ اسلام ہے
03:36کہ بندہ کوئی لٹکے یہ دین ہے
03:39کہ بھئی یہ ایک بندہ زیادہ لٹک رہا ہے
03:41اگر یوں آپ میار قائم کریں گے
03:42تو پھر تو جناب یہ وہ جو سرکس کے اندر کام کرنے والے ہیں
03:45وہ سب سے بڑے بابے آگئے
03:46وہ سب سے بڑے پیر آگئے
03:47اور اس سے جو تھوڑی دیر
03:49جو سو ازار ڈانٹ نکالنے والا ہے
03:51وہ ذرا بڑا پیر آگیا
03:53جو پانچ سو ڈانٹ نکالنے والا ہے
03:54وہ چھوٹا آگیا
03:55یہ کیا مزہ کے خدا کے رسول کی شریعت سے
03:58کھلوار کیا جا رہا ہے
03:59ہم مرزا صاحب کے اتراز کرتے ہیں
04:02کہ وہ اولیاء کرام کے گستاخیاں کر رہے ہیں
04:04اور وہ اپنی اکل کو
04:07اکل کے ترازو پر شریعت کو لے رہا ہے
04:10وہ کرامت کے معاملات کو
04:11اکل کے اوپر لے کر آ رہے ہیں
04:12اور کرامت ہوتی وہ ہے
04:14کہ جو خلاف عادت ہو
04:15اور وہ مطالبہ کر رہے ہوتے ہیں
04:17کہ میں یوں کرنا چاہوں گا
04:18اب آئے کہ کوئی پی رہے
04:19تو اس کو یوں کر کے دکھا دے
04:21حالانکہ کرامت ہوتی ہو ہے
04:22جو اللہ تعالیٰ اپنے ولی کے آت پر سادر کرتا ہے
04:24اور اس میں
04:26اللہ کی مرضی ہوتی ہے
04:27کہ کب کس کے آت پر کیا چیز
04:28سادر ہونے والی ہے
04:29جس میں اللہ کے دین کی سربلندی کی ضرورت ہو
04:31یہ اس ولی کی عزت عظمت کا معاملہ ہو
04:33تو اللہ تعالیٰ ویسے کرتا ہے
04:35تو اس طرح سے
04:36ہمارا دعویٰ کبے ہم نے کیا ہے
04:38کہ جناب ہم میں سے فلہم بندہ ایسا ہے
04:39جس کے اندر یہ طاقت ہے
04:41کہ وہ کہتا ہے
04:41کہ میں یوں کر کے دکھا دوں گا
04:43تو مرزا صاحب آئیں
04:43اور ہم اس کو
04:44یہ تو اسی طرح
04:46اللہ تعالیٰ کے نبی سے مطالبہ کیا تھا
04:48ان لوگوں نے
04:48جو مکہ کے مشرقین اور کفار تھے
04:50مختلف چیزوں کا
04:51تو اللہ تعالیٰ کے نبی نے
04:53آگے سے جواب دیا ہے
04:54کہ یہ جو کہنا چاہ رہے ہیں
04:56اگر میں ایسے کر دوں
04:57میں ان کو مرد زندہ کر کے بھی دکھاؤں
04:59تو انہوں نے ماننا نہیں ہے
05:00تو اس طرح سے تو نہیں ہوتا ہے
05:02یہ تو ایک علماء کو پتا ہے
05:03یہ جو آل علم لوگ ان کو پتا ہے
05:05لیکن ماشاءاللہ
05:06ہم اس سے خوش ہوئے ہیں
05:07لٹکن شاک جو آپ نے نام لی
05:08اس کے معاملے پر
05:09کہ کم از کم مرزا ایکسپوز ہوئے
05:11دنیا نے دیکھ لی ہے
05:12کہ جناب جہاں
05:14اس کو پتا ہے
05:14کہ جہاں شعب دوازیاں چل رہی ہیں
05:16تو وہاں یہ دوڑ کے جاتا ہے
05:17اور جہاں پتا ہے
05:18کہ آگے مناظر بیٹھے ہوئے ہیں
05:19جو اپنے علم کا
05:20قرآن و عدیث کی روشنی میں
05:22اپنے علم کے ساتھ
05:23دین کا دفاع کریں گے
05:24یا قائد کا دفاع کریں گے
05:25تو وہاں اس کو آسا آ جاتا ہے
05:26وہاں جناب علاہ
05:28کبھی کہتے ہیں
05:29مجھے انتظامیہ اجازت نہیں دیتی
05:30کبھی کہتے ہیں
05:31جناب یہ نہیں ہوتا
05:32تو یہ کم از کم خود ایکسپوز ہو رہا ہے
05:34ہمیں اس میں کوئی بولنے کی ضرورت نہیں ہے
05:35آپ مناظرہ کرنے گئے تھے
05:37جیلم مرزا صاحب کے پاس
05:38تو آپ کا مناظر کیوں نہیں تھا ہو سکتا
05:40کیا انتظامیہ کی وجہ سے
05:41کیس کے سیکیورٹی ریز تھے
05:42جس کی وجہ سے نہیں تھا
05:43یا مرزا صاحب نے ٹائم نہیں تھا دیا آپ کو
05:45دیکھیں وہ تو ساری چیزیں
05:57نو مجھے سے پہلے میری اکیڈمی میں آ جائے
05:59تو ہم اس کے ساتھ گفتبو کرنے کے لیے تیار ہیں
06:01تو ہم بھی چلے گئے
06:02اور انہوں نے ادھر سے انکار کر دیا
06:03اور پھر ان کا بندہ آیا بھی
06:05کہ بھئی آپ اوپر آ جائیں
06:06لیکن کیمرے آپ نہیں لا سکتے
06:08تو اب اس میں
06:09یہ بھی تو کیا جا سکتا ہے
06:11کہ بھئی ہم اوپر جائیں
06:12ہمارے اوپر وہ کوئی الزام لگا دے
06:14ہمارے اوپر کوئی کہہ جی
06:15کہ ہمیں مارنے آئے ہیں
06:16مجھ پہ عملہ کرنے آئے ہیں
06:17تو جب ہمارے کیمرے ہی ہمارے پاس نہیں ہوگے
06:20تو ہم اپنے آپ کو پروو کیسے کریں گے
06:22پھر ہم جا رہے ہیں
06:23اس کے ساتھ مناظرہ اور باس کرنے کے لیے
06:25وہ کہہ رہے ہیں
06:25جی کیمرے لے کے نہ آئیں
06:26تو آپ اکل ہے
06:27یار سوچیں ذرا
06:29کہ بھئی پہلے وہ کہہ رہے ہیں
06:30کہ ہم مناظرہ جب بھی ہوگا
06:31تو کیمرے پہ ہوگا
06:32تو جب ہمارے کیمرے ہی اوپر نہیں لے کے جانے دی جا رہے ہیں
06:35تو ہمارا دماغ ٹھیک ہے
06:37آپ سوچ رہے ہیں
06:38کہ بھئی ہم کیسے اس کے اوپر جا سکتے ہیں
06:39آکیڈمی میں
06:40تو خیر وہ تو ساری دنیا کے سامنے ایکسپوز ہوا ہے
06:42کہ بھئی اس نے مناظرہ نہیں کیا
06:44اب بھی ہم اس کو دعوت دیتے ہیں
06:46کہ بھئی چلے مناظرہ نصی پوڈکاسٹ کر لے
06:48وہ چلو یار
06:49مناظرہ مباسہ مقالمہ
06:51کسی نام سے بھی ہمارے سامنے بیٹھ جائے
06:53ہم پہلے اناؤنسمنٹ بھی نہیں کریں گے
06:55تاکہ آئے پھڑی نہ ہو
06:56ہم آپ لوگ اس کے ساتھ ٹائم کر لیں
06:58وہ جو آپ کے جیلم کے تصور ہیں
07:00وہ اس نے مجھ سے کہا تھا
07:01کہ بھئی میں مرزا صاحب سے ٹائم لیتا ہوں
07:03وہ چھپکے سے ٹائم لے لے
07:05وہ جیلم نہیں ہوتا ہے
07:06تو صورو اپنے گھر بلالے مرزا صاحب کو
07:08اللہ چھوڑیں مرزا صاحب کے گھرم چلے جاتے ہیں
07:10میرے گھر جائیں
07:11یعنی آف طریقہ
07:12کوئی کسی کو پتا نہ چلے
07:14ٹھیک ہے
07:15تاکہ جناب نہ شور ڈلے
07:17نہ رولا ہو جھگڑا ہو
07:18میں ہوں گا میرے ساتھ ایک دو لوگ ہوں گے
07:20یہ آدم آر کے چار لوگ ہو جائیں گے
07:21چلو ایک آدھ بندہ ہوتا ہے ساتھ
07:23کوئی کیمرے بغیرہ والا ہوگا
07:24وہ اپنے ساتھ دس رکھ لیں
07:27بھائیونکہ ان کو ضرورت ہے
07:28وہ دس بندے رکھ لیں
07:29ہمارا مقالمہ ہو جائے
07:30اس کو رویو پارڈ کا دیے جائے
07:32کم کم کم کم کون کے سامنے
07:33تو یہ ایکسپوز ہو جائے گا
07:45معاملہ کیا
07:45اب لوگوں کو ڈیمیج کرنے کے لیے نا
07:48اب ہمارے بارے میں وہ یہ کہہ رہتے جی
07:49پنڈی میں تو نیب گریجی کو دس مسجدوں والے بھی ہون نہیں کرتے
07:52جی اللہ میں فلانا نہیں کرتا
07:53یہ حیرت کی بات ہے
07:55مجھے ہون نہیں کرتے
07:56میں ڈیلی کہیں نہ کہیں پورے ملک میں جا کر
07:59ہزاروں کے اعتماد سے خطاب کر رہوں
08:00اور میری تمام ایکٹیوٹیز میرے
08:02سوشل میڈیا ایکاؤنٹس پر نشر ہو رہی ہیں
08:03میرے فیس بک ایکاؤنٹ پر میری تصویریں آ رہی ہیں
08:06باقی جناب ٹک ٹاک پر آ رہی ہیں
08:08ہر طرف آ رہی ہیں
08:09اور خود آ لیتی ہے کہ یہ ایک ایک اکیڈوی سے باہر نہیں نکل سکتا
08:12تو مجھے کہہ رہا ہے کہ جی مجھے عوام نے چھوڑ دیا
08:14بھئی اب کس نے چھوڑ دیا
08:15یہ تو ساری دنیا دیکھ رہی ہے
08:18انجینئر محمد علی مردہ ایک نعرہ لگاتے ہیں
08:20میرے نبی سا ہائی کوئن
08:24تو یہ کن بابوں کا ذکر کرتے ہیں
08:26اور یہ کن درگوں کو کہتے ہیں
08:28کہ یہ بابے شاہ کوئی ہیں
08:29یہ آج کل کے بابے یا جو درگ پردہ کر گیا
08:31دیکھیں دی
08:32بنیادی طور پر تو
08:33اگر مرزے کے اس نعرے کا مطلب ہو
08:35کہ یہ جو ڈونگیو قسم کے بابے ہیں
08:38جو جس طرح کہ یہ جن سے
08:40اس نے مناظرے مباس ہے
08:41یا جو بھی وہ مقابلے کے لیے وہ میدان میں آ رہا ہے
08:44تو بالکل یہ تو کوئی شئیہ نہیں ہے
08:45ہمارے نبی علیہ السلام کی شریعت میں
08:49یہ ان کا تو کوئی حسیت نہیں ہے
08:50اور اگر بابوں سے مراد اللہ کے ولی ہیں
08:52تو بھئی اولیاء کرام کی تو کرامات ہیں
08:55ان کی تو خدمات ہیں دین کے لیے
08:56ان کی تو لاکھوں آزاروں کروڑوں لوگ
08:59ان کے لقشے قدم پر چل رہے ہیں
09:01ان کی تعلیمات سے جناب انہوں نے فائدہ اٹھایا ہے
09:03ان کی تربیت کے ذریعے جیسے وہ
09:05اچھے اچھے مقام پر گئے ہیں
09:06تو اگر ایسے بابوں کا وہ انکار کرتے ہیں
09:09تو پھر تو امام بخاری بھی بابا ہے
09:12امام اعظم ابو حنیفہ کے ساتھ
09:14امام شافی بھی بابیں
09:15پھر تو یہ بابیں بہت سارے ہیں
09:16یہ کس کس کے انکار کرے گا
09:18اور اگر ان کے انکار کرے گا
09:19تو اس کے پر لے رہے تھا کیا
09:20تو یہ لٹکن شاہ مفتی صاحب
09:22آج کل اپنے آپ کو پیر کہہ رہا
09:24اور سوشل میڈیا پر بڑی اس نے
09:25ہائپ کریئٹ کیوئی ہے
09:26ہم اس کے پاس پروگرام بھی کرنے گئے ہیں
09:28بڑے لوگ ہیں
09:29وہ تو کہتا ہے
09:29میں ڈنڈے کے اوپر لٹک کے
09:31جن سے پورا کرنفاق پڑھ دیتے ہوں
09:33تو یہ کیا جائد ہے
09:34یا اسلام کیا کہتا ہے
09:35مجھے یہ آپ پوچھ رہے ہیں
09:37یہ آپ لوگ بتائیں نا
09:38کہ یہ کیا اسلام ہے
09:41نہیں
09:41مسئلہ یہ کہ اس میں مجھے
09:43اس طرح سے میں پہلے کہہ چکا
09:44وہ ابھی ہمارا پاکستان کے
09:46ماشاءاللہ
09:46ایک سب سے زیادہ جس کے ایک پاس
09:48ورڈ ریکارڈ ہیں
09:50گینز بک کے اندر
09:53وہ ایک منٹ میں پتہ نہیں
09:55وہ اخروج جو توڑتا ہے
09:56ایک منٹ میں وہ کناریل توڑتا ہے
09:58وہ ایک منٹ میں کین توڑتا ہے
09:59پتہ نہیں سیکڑوں کے ساتھ سے
10:01پھر مارا وہ ایک کراتے والا ہے
10:02وہ ایسے سے نانچکس چلاتا ہے
10:05تو پھر تو وہ سب سے بڑے بابیں ہیں
10:07بھئی اگر یہی میں آ رہے ہیں
10:08کہ کون زیادہ لٹکے گا
10:09اور وہ بڑا پیر ہے
10:10تو پھر تو قرآن ودیس کو چھوڑو
10:11پھر ڈینٹ نکالو اور پیر بنو
10:13یہ تو ایک مزاک ہے
10:14ساری دنیا کو پتہ ہے
10:15یہ سب شعبدہ واضحی ہیں
10:16مزاک ہیں
10:17اس کے اسلام میں کیا تعلق ہے
10:18اسلام قرآن و سنت کے اوپر چلنے کا نام
10:24جو ایمان پر مضبوط ہوں
10:26اور تقویے کے اندر
10:27تقویے انسان کو کیا سکھاتا ہے
10:29آجزی
10:29تقویے سکھاتا ہے
10:30تحارت
10:31تقویے چپکلیاں کھانا
10:32سامپ کھانا
10:33گندے انڈے کھانا
10:35یہ تو اسلام کے اندر
10:36حرام ہیں یہ چیزیں
10:37تو حرام کام کرنے والے کو
10:40آپ
10:41ولی کا ٹھپا لگا کر
10:42اور اس کو آپ
10:43مقابلے کا چیلنج کر کے
10:44پھر اس پہ کیاس کر کے کہیں
10:45کہ یہ سارا
10:46تصوفی فیق ہے
10:50اب آپ مجھے کہیں
10:52جی کہ
10:52اوریجنل والے میدان میں ہیں
10:53بھئی اوریجنل والے
10:54علم کا مقابلہ کریں گے
10:56نا
10:57کرامت کا مقابلہ
10:58یہ تو کرامت کا
10:59تو اللہ کے نبیوں نے بھی
11:01کسی کی دعوت کے اوپر
11:02یہ کسی کے
11:03مطالبے کے اوپر
11:04ہر دفعہ موجزہ نہیں دکھایا ہے
11:06بعض جگہ پر
11:07اللہ کے نبیوں نے
11:08کسی کے مطالبے پر دکھایا ہے
11:09اور یہ نبی کا خاصہ ہوتا ہے
11:11تو کسی عام آدمی کی
11:13اگر یوں ہو تو
11:14پھر تو
11:14ما شاء اللہ
11:14روز ہی مطالبہ ہو رہا ہو جی
11:16کہ فلان کرامت دکھائی جائے
11:17فلان کرامت دکھائی جائے
11:18ادرات
11:19کیمرے سیدھے کر لو
11:20اب کرامت پیر صاحب دکھانے لگیں
11:21اسی لئے اللہ نے
11:22اپنے اختیار میں
11:23یہ چیزیں رکھی ہوئی ہیں
11:24یا بعض وقت
11:25اللہ تعالیٰ کے ولی کے آت پر
11:27یہ چیز سادر ہو جاتی ہے
11:28اور اس میں بھی
11:29اللہ تعالیٰ کے دین کی
11:30سربولندی
11:31مقصود ہوتی ہے
11:32تو یہ بلکل
11:33کرامت یہ
11:34کرامت کہ جناب اللہ
11:35انڈے کا ہو
11:36کرامت یہ ہے کہ
11:38تم
11:39ایک رات میں
11:40ہزار رکت پڑھ کے دکھاؤ
11:41کرامت یہ ہے کہ
11:42تم ایک مہینے میں
11:43دس قرآن مجید ختم کر کے دکھاؤ
11:44یہ کرامت ہے
11:45اصل تو یہ چیزیں
11:46جو اصل دین کا
11:48ایک معاملہ ہے
11:49جو کرامات
11:49اور کبھی جو
11:52خلاف اکل چیزیں
11:53جو اللہ کے ولی کے
11:54آت پر سادر ہوتی ہیں
11:55تو اس کی وجوہات ہوتی ہیں
11:56جس طرح حضرت خدر
11:57علیہ السلام کے
11:59آت پر جناب والا
12:00کرامات سادر ہوئی ہیں
12:02اسی طرح
12:03آصر بن برخیہ
12:04وہ تخت جو ہے
12:05وہ لے کر واپس آئے
12:06تو یہ
12:08اور بہت ساری
12:09اس طرح کی کرامات
12:09تو قرآن مجید میں بھی
12:10موجود ہیں
12:10تو ہم نے کب دعویٰ کیا ہے
12:12کہ ہمارا یہ دعویٰ ہے
12:13کہ ہر جو
12:14نیک علاقہ بندہ ہے
12:15تو وہ اپنی کرامات
12:16پوسیو ایڈ دی سپارٹ
12:17دکھا سکتا ہے
12:17یہ تو بالکل غلط ہے
12:19کس نے دعویٰ کیا ہے
12:20ہمارے دکھائیں
12:20کس نے دعویٰ کیا ہے
12:21انجینئر محمد علی مرزا
12:23تو کہتے ہیں
12:23کہ پیر لٹکن شاہ
12:24تو وقت کا گوث ہے
12:25جو سامنے آئے ہیں
12:26ہمارے
12:27ہاں بالکل صحیح ہے
12:28وہ وقت گوث ان کا ہے
12:32وقت مرزا صاحب میں
12:33اور ان کا گوث وہ ہے
12:34بارال جو دین کے اندر
12:36دین کے اندر
12:37حرام کام کرنے والے
12:38حرام چیزیں کھانے والے
12:40ان کی دین میں
12:40کوئی حسیت نہیں ہے
12:41چپکلی حرام ہے
12:42زہر کھانا حرام ہے
12:43مٹی کھانا حرام ہے
12:45تو کیا یہ میار رہے گئے
12:46کہ بال کھا
12:47انسانی بال حرام ہے
12:48پیر لٹکن شاہ کا یہ کہنا ہے
12:50کہ میں چھپگیلیاں
12:51اس لیے کہاتا ہوں
12:52کہ کسی کا کوئی بچہ بیمار ہے
12:54میں نے ان سے سوال کیا
12:56کہ آپ کیوں کھاتے ہیں
12:56انہوں نے کہا
12:57کہ میں چھپگیلیاں
12:58اس لیے کھاتا ہوں
12:58کہ ان کا بچہ بیمار ہے
12:59میں چھپگیلیاں
13:00کہتا ہوں
13:00ان کا بچہ ٹھیک ہو جاتا ہے
13:01یہ بالکل جھوٹ ہے
13:02خلاف شریعت ہے
13:04ہم اس بات کے
13:05کوئی مکلف نہیں ہیں
13:07اللہ ہی بیماری لگاتا ہے
13:09وہی شفاہ دیتا ہے
13:10اور جس چیز کے اندر
13:11اللہ تعالیٰ نے شفاہ رکھی ہوئی ہے
13:13اس کا علم اللہ تعالیٰ نے
13:14انسان کو دیا ہوئے
13:15اب وہ دو طرح کی چیزیں ہیں
13:17یا تو وہ
13:19ایسی چیزیں ہیں
13:20جڑی گھوٹیاں ہیں
13:21یا اجناس ہیں
13:21جن کے اندر
13:22اللہ نے اثر رکھا ہے
13:23اور انسان نے
13:23اپنے تجربے سے
13:24ثابت کی ہے
13:25یا اس کو پتہ چلا ہے
13:26کہ یہ چیز فلا بیماری کا علاج ہے
13:28اور یہ قطعی اور پکی بات ہے
13:30کہ اس طرح کی جو حرام چیزیں ہیں
13:32اچلو تمہاری کوئی بیماری ہو
13:34بیماری بچے کوئے
13:35کھا تو رہا ہے
13:36یہ کیا ہے بھئی
13:37اور وہ کیا رہا
13:39یہ مزاق ہے
13:40یہ فراڈ ہے
13:41جھوٹ ہے
13:41یہ سب ایک شبتبازی ہیں
13:43اس کے اسلام میں کا مذہم
13:44کچھ اس کا وہ
13:45کونسپٹ نہیں ہے
13:46میں نے تو ان سے سوال کیا تھا
13:47کہ آپ مجھے کلمیں سنا دے
13:49تو وہ کلمیں بھی نہیں تھے
13:49سنا پائے
13:50انہوں نے کہا
13:50انجینئر صاحب میدان لگائیں
13:52میں ادھر آوں گا
13:53تضاب بھی میں وہاں پہ پیوں گا
13:54کلمیں بھی میں وہاں پہ سناوں گا
13:56دائرہ لگاؤں گا
13:56سارے کام انجینئر
13:57محمد علی
13:58تو آپ کے سمجھتے ہیں
13:59میرا خیال ہے
13:59یہ فیم کے لیے نہیں سارا کچھ کہا رہے ہیں
14:01بھئی دونوں طرف
14:02فیم فیم کھیلا جا رہا ہے
14:03جب ان کے
14:05ویوز جو ہے نا
14:06مرزا صاحب کے کام ہوتے ہیں
14:07لوگوں کو اس کے کیکت کا
14:08تو پتا چل گئے
14:08تو اب انہیں سٹنٹوں کے ذریعے سے
14:10اب وہ اپنی
14:10اس نے ویورشپ برکرا رکھی ہوئی ہے
14:12ٹھیک ہے
14:13کہ کوئی لٹکن شاہ
14:14تو کوئی مٹکن شاہ
14:14تو کوئی سیاسی
14:15کوئی کہیں
14:16اس کی ناک اتنی تید ہو جاتی ہے
14:17کہ وہ تقریباً
14:19ایک بارک سے دوسری بارک میں
14:21دیسی گئی
14:21کہ تڑکے کو سون لے
14:22لیتا ہے
14:23تو یہ سب سٹنٹ ہیں
14:25اس بندے کے
14:25میز ایک جناب وہ فیک
14:27جس کو کہتے ہیں نا
14:28فین فالوینگ ہے
14:29ظاہر ہے آپ
14:30اب یہاں کسی کو
14:31کنجر کو نچاہ دو
14:32اور ایک طرف
14:33مفتی صاحب کا
14:34درد برا فکر آخرت کا خطاب
14:36تو لوگ
14:37لگا دو اس کو
14:38سوشل میڈیا پہ
14:39تو کس کو زیادہ
14:40لوگ دیکھیں گے
14:40یہ تو دنیا ہے
14:41تو اب اس کا کیا مطلب ہے
14:43کہ وہ جو قرآن ودیس
14:44بیان کرنے والا ہے
14:45وہ چھوٹا ولی ہے
14:45اور وہ جو ناچنے والا
14:46کنجر ہے
14:47وہ بڑا ولی ہے
14:48کہ کیسے یہ نہیں
14:49ہم لوگوں کی ذہن سازی ہو گئی ہے
14:50یا ہمارے ذہن میں
14:51کیسی چیزیں آ گئی
14:52تو شب دوازیاں
14:53ایک اندہ کر رہا ہے
14:54کسی کو گالیاں دے رہا ہے
14:55کسی کو برا والا کہہ رہا ہے
14:56کہیں سیاسی
14:57سٹانٹ چھوڑ رہا ہے
14:58اور لوگ اس کو
14:59سن رہے ہیں
15:00اور پھر
15:00یہاں پر بھی
15:01آپ کو میں ایک فرق بتاؤں
15:02کتنے ویوز آتے ہیں
15:04جی مرزا صاحب کے
15:05میں ایک کو لاکھ
15:06ڈیڑھ لاکھ
15:06دو لاکھ
15:07قرآن عدیس کا جہاں
15:08بیان کرتا ہے نا جی
15:09جو اس کی وہ کلاسیں ہوتی ہیں
15:10جو بنیادی طور پر
15:11وہ کہتا ہے کہ
15:12میں دین سکھا رہا ہوں
15:13اس کو کتنے لوگ دیکھتے ہیں
15:14دس آزار
15:15بیس آزار
15:15تیس آزار
15:16فالونگ کتنی ہیں
15:17وہ جو سبسکرائبر
15:19کہہ رہے ہیں وہ کتنے ہیں
15:20تکر میں
15:21سات آٹھ لاکھ فالور ہیں
15:22نہیں جی
15:23مرزا کے فالور جو ہیں
15:25وہ تو ملینز میں نا
15:26یوٹیوب کی اوپر
15:27اس کے جو
15:28سبسکرائبر ہیں
15:29وہ ملینز میں
15:30ٹو ملین یا
15:31تھری ملین ہے
15:32غالباً
15:32تھری ملین اباب ہیں
15:33تو تھری ملین میں سے
15:37دین سیکھنے کے والے سے
15:38جو اس کا پیغام سنتے ہیں
15:39وہ کتنے لوگ ہیں
15:41دس آزار
15:42پندرہ آزار
15:43بیس آزار
15:43تو یہ اس کی ہے
15:44ایوریج ہے
15:45یہ اس کی حیثیت ہے
15:46باقی کون آئے ہوئے ہیں
15:47کوئی یہی سٹنٹوں والے
15:49کوئی لٹکن والے
15:49کوئی مٹکن والے
15:50تو وہ ان کو
15:51اپنے مقصد کی
15:52کوئی چیز ایسی
15:53دالچینی مل جاتی ہے
15:54اختلافی چیزیں مل جاتی ہیں
15:55کہیں وہ میرے فوٹو لگا رہا ہے
15:57کہیں وہ کسی اور جماعت
15:58کی بزرگ کے فوٹو لگا رہا ہے
15:59تو اس لیے لوگ کہتے ہیں
16:00یار دیکھو آپ
16:00اس کو اس نے کیا کہا ہے
16:01تو اس طرح سے
16:02اس کو فین
16:02اس کو ریوز مل جاتے ہیں
16:04اور آپ لوگ بھی
16:05اور باقی میڈیا
16:06لوگ سمجھتے ہیں
16:07بڑی اس کی فین فال ہوں گے
16:08یہ خاک فین فال ہوں گے
16:11مزہ تو تابعینا
16:12کہ تیرے اگر
16:12بیان میں اتنی پاور ہے
16:14تو تو جو دین کا پیغام دے رہا ہے
16:17تیرے دین کے پیغام
16:18کو کتنے لاکھ لوگ سن رہے ہیں
16:19دیکھیں لیں نا
16:20مجھے چھوڑیں یہ
16:21تمام جو سننے والے ہیں
16:23وہ اس کی چینل پہ جا کے دیکھ لیں
16:24کہ اس کے وہ بیانات
16:26جو خالصتا نماز روزے کے حوالے سے
16:28اس نے کی ہوئے ہیں
16:28ان کو کتنے لوگ دیکھ رہے ہیں
16:30اور جہاں یہ جو نہ
16:31ایموشنل قسم کے
16:32تھم نیل لگاتا ہے
16:33یا کسی کو
16:35گالیاں دیتا ہے
16:35یا برا بلا کہہ کر
16:36اس کے جناب بلا
16:37اس کے کردار کشی کرتا ہے
16:39تو اس وقت
16:39اس کے کتنے
16:41ویوز آتے ہیں
16:45انجینئر ملہ کے ساتھ
16:47آپ کے کوئی ذاتی اختلافات بھی ہیں
16:48نہیں کوئی ذاتی اختلافات
16:50ہے ہی نہیں ہے
16:50بھئی وہ تو
16:52نہ ہمارا کوئی
16:54جماعت کرولہ ہے
16:55نہ کوئی ہمارا تنظیمی
16:56اس سے کوئی لینڈین ہے
16:57نہ کوئی کرباری ہے
16:58تو ہمارا اسے ذاتی جگڑا
16:59کیا ہو سکتا ہے
16:59ہمارا اسے ایک ہی اختلاف ہے
17:01کہ جو اس کی زبان گندی ہے
17:03اور گندی زبان سے
17:04وہ گندے الفاظ
17:06اکابرین امت کے لیے
17:07علیاء اکرام کے لیے
17:09صحابہ کے لیے
17:09آل البیت کے لیے
17:11وہ نکالتا ہے
17:11نبیوں کے لیے
17:12کٹھیا انداز سے
17:13وہ گفتگو کرتا ہے
17:14یہ ہمارا اسے اختلاف
17:16آپ نے مدنی چینل کے بارے میں
17:17کہا تھا
17:18کہ یہ زکاة کے پیسوں سے چلتا ہے
17:20تو آپ کے مدرسے
17:21کن پیسوں سے چلتی ہیں
17:22یہ بھی زکاة کے پیسوں سے چلتی ہیں
17:27دیکھیں
17:27مدارس دینیا میں
17:29جہاں بچے رہ رہے ہوں
17:30تو وہ زکاة کا مصرف ہیں وہ
17:34وہ زکاة کا مصرف ہیں
17:35کہ وہ بچے
17:36ان کا لنگر کھا رہے ہیں
17:38وہ روٹی کھا رہے ہیں
17:38تو مسافر بچے ہیں
17:40غریب بچے ہیں
17:41تو ان کے اوپر لگتی ہے زکاة
17:43تو چینل کے اوپر
17:45جی جی
17:46بھئی چینل پہ کہاں لگتی ہے
17:47چینل پہ کیا ہو رہا ہے
17:49چینل پہ ایک شخص کی
17:51یا ایک تنظیم کی تشیر ہو رہی ہے
17:53تو چینل میں آپ کس کو مالک
17:55اور کیسے کیا کر رہے ہیں
17:57دیکھیں
17:58کروڑوں روپیہ
17:59کروڑوں روپیہ
18:00ایلہ کر کے
18:02اللہوں تلالوں پر لگا دیتی ہیں
18:03تنظیمے میں کسی ایک تنظیم کا نام نہیں لیتا
18:05میں اوہرال
18:07نام لیتا ہوں
18:09زکاة کا نظام آیا تھا
18:10معاشرے سے غربت کو ختم کرنے کے لیے
18:13ٹھیک ہے
18:14ہم نے اب زکاة دینے والوں نے بھی
18:16اور کٹھی کرنے والوں نے بھی
18:17ٹارگر بنا لیے
18:18کوئی انجیوز بن گئی ہیں
18:19جن کی تنخواہیں ان کے
18:21جن آپ جو
18:23مینجر ہیں
18:23یا جو ان کے صدر ہیں
18:24ان کی آدھے اکلیں
18:25لاکھوں میں آ رہی ہیں
18:27پانچ پرسنٹ بھی وہ غریب عوام پر
18:28نہیں صرف کیا جا رہا
18:30تو ہم اس میں کہتے ہیں
18:31کہ عوام کو چاہیے
18:32کہ وہ غربہ کے اوپر
18:33جیسے نماز وہ پورے اتمام سے پڑھتے ہیں
18:35تو زکاة بھی پورے اتمام سے
18:37اس طرح سے جناب اللہ پہ اللہ تنظیموں کو
18:39وہ دے دیں
18:39اور وہ جام ورزی اس کو کر دیں
18:41تو بہرحال
18:42یہ تو انڈرسٹورٹ سی بات ہے
18:44کہ مدنی چینل پہ
18:45یا کسی بھی چینل پہ
18:47زکاة کا علاہ کرے
18:48کہ اس کا لگانا یہ درست نہیں ہے
18:49ہاں مدارس کے اندر
18:51آپ اگر اس طرح
18:52اخرجات زکاة کے کرتے ہیں
18:54ان بچوں کو کھانے کھلانے کے لیے
18:55ان کے کپڑوں دینے کے لیے
18:57غریب طلبہ ہیں
18:58مسافر طلبہ ہیں
18:59آپ دیکھ رہے ہیں
18:59کتنے سو بچہ ہمارے پاس یہاں پڑھ رہا ہے
19:01اور ان کا کھانا
19:03ان کا پینا سارا کچھ
19:03ہمارے ذمہ ہیں
19:04تو ہم اس پہ لگا رہے ہیں
19:06ایک دین کے حوالے سے
19:07ان غربہ کیوں پر لگ رہے ہیں
19:08وہ غریبوں کے بچے پڑھ رہے ہیں
19:09تو مدنی چینل پہ
19:11یا کسی اور چینل پہ
19:12میں صرف ایک چینل کا نام نہیں لے
19:15تو بتائی گا مفتی صاحب
19:17کہ پچھلے دنوں
19:18ریحان طرق جو ہمارے صافی بھائی ہیں
19:20انہوں نے ایک علماء سے
19:21ایک پوڈکاسٹ میں سوال کیا
19:23ان کو اس سوال کرنے پر
19:25ان پر 295 اے کا پرچہ درجکار دیا گیا
19:28تو کیا یہ آپ کیا سمجھتے ہیں
19:29کہ ٹھیک ہوئے یہ
19:30دیکھیں اس سوالے سے
19:32سب سے پہلے فتوہ بھی
19:33میں نے دیا ہے
19:33کہ یہ بالکل غلط ہے
19:34اور اب بھی کہہ رہے ہیں
19:35کہ کسی کا سوال کرنا کسی سے
19:38بعض اوقات سوال کیا ہی
19:39شرارت کے لیے جاتا ہے
19:40اور اگلا بندہ اس کو
19:42اس کے مطابق جواب دے کر
19:43ایک فتنہ و انگیزی کی جاتی ہے
19:45تو وہ ایک الگ پوائنٹ ہے
19:47کہ آپ ایک ایسا سوال کھڑا کر دیں
19:49کہ جو سوال بندہ ہی نہ ہو
19:58یہ سوال کیے
19:59وہاں میں نے خود وہ پوڈکاست دیکھی ہے
20:01اس میں ریان تارک صاحب نے
20:03جو سوال کیے
20:03وہ میز ایک سوال ہے
20:04کہ بھئے وہ اگلے بندے سے پوچھ رہے
20:06کہ آپ زہوے گرام کی
20:07تو ان کیوں کرتے ہیں
20:08تو یہ آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں
20:09مختی صاحب آپ یہ کام کیوں کرتے ہیں
20:11تو آگے سے اگر غلط بات میں کر رہا ہوں
20:13یا جواب میں دے رہا ہوں
20:14تو وہ میرا قصور ہے
20:16پھر احرانگی کی بات یہ ہے
20:17کہ یہ جس جگہ یہ ویڈیو اپلوڈ ہوئی ہے
20:19وہ تو چینل ہے
20:20اس کا
20:20وزیر داخلہ کا
20:23تو بھئے اگر آپ نے
20:25تشہیر کے والے سے پرچہ دیا
20:27احران تارک پہ ہے
20:27تو آپ تو چینل کے خلافت ہیں
20:29کہ جنہوں نے اس کی ویڈیو کو یوز کیا
20:31اور غلط خطرناک دن یوز کیا
20:32دس مرم کو یوز کیا
20:35تو بالکل زیادتی ہے
20:37میں نے تو اس کو پہلے دن کینم کیا
20:38اس کو جناب مضمت کیا
20:40اب بھی مضمت کرتے ہیں
20:41یہ بالکل غلط ہے
20:42یہ تو بنیادی طور پر
20:43یہ جو قانون ہے
20:44تحفظ ناموسی رسالت کا
20:46یا تحفظ ناموسی صحابہ والے بہت
20:47کہ یہ اس کو قدغن لگانے کے مترادف ہے
20:49کہ آپ جس کا دل کرے جہاں
20:51گوربستاخی نہ بنتی ہو رہا
20:52وہاں بنا دیں
20:53یہ کیا مزاق ہے
20:54دیکھیں اس دلسلے میں
20:55میں اس سے پہلے بھی کہتا رہا ہوں
20:57ہماری حکومتیں ہیں
20:58ہمارے ادارے
20:59ہماری دیاست
21:00اس حوالے سے بالکل سنجیدہ نہیں ہیں
21:02وہ چاہتے ہی نہیں ہے
21:03کہ پاکستان کے اندر
21:04مذہبی والے سے
21:04اس طرح سے
21:05اس قانون کی زد میں لوگ نہ آئیں
21:07اگر یہ مخلص ہوں
21:08تو ان کو بارہ علماء
21:10میں خود کتنے بڑے بڑے فونس کی اوپر
21:11ان کو ہم مشورہ دے چکے ہیں
21:14کہ بھئی آپ ہر زلے
21:16یا تحصیل لیول کی اوپر
21:17آپ ذمہ دار
21:18سارے مسالک کے علماء
21:20کی اوپر ایک ذمہ دار
21:22جو شیر کے ایجنشیوں کو بھی پتہ ہوتا ہے
21:24جن کی ایک عوامی ورث ہو
21:26عوام کے اندر ان کے اثر و نفوذ ہو
21:28اور اس کے بعد علم بھی ان لوگوں کے پاس ہو
21:31تو آپ دو دو تین تین
21:32ہر مسلک کے آپ نمائندے لے لیں
21:34اس میں آپ وکالا کو لے لیں
21:36پھر آپ ذلی انظامیوں کے لوگ
21:38اس میں شامل کر لیں
21:38یہ کوئی
21:39دس بارہ پندرہ لوگوں پر
21:41مشتمل آپ ایک کمیٹی بنا دیں
21:42کوئی بھی اس طرح کی
21:43چیز آتی ہے آپ کے پاس
21:45یعنی آپ کے
21:46پاس درخواست آتی ہے
21:48کہ جی فلان نے توہین کر دی
21:49گھساخی کر دی
21:50اب بہت ساری چیزیں ایسی ہوتی ہیں
21:52کہ ان پولیس والوں کو
21:53یہ ان کو پتہ بھی نہیں ہوتی ہے
21:54کیا ہے میں آپ کو ایک لطیفہ سناؤں
21:56اسی رحمہ رمشریف کی
21:57یہ کوئی قزشتہ
21:58ہمارے سامنے کے فیار آئی
22:00یہ اس طرف
22:01جنوبی پنجاب کی طرف
22:02کہ بندہ
22:03جا کر درخواست دے رہا ہے
22:05کہ فلان نے
22:05میں دیکھ رہا تھا
22:07کہ اس نے
22:08عمر بن ساتھ کو لانت کی
22:10اور ہمارا اس سے دل دکھا
22:12لہٰذا جناب اس کے خلاف
22:15کی جائے
22:17کاروائی کی جائے
22:18وہ جناب اس کے خلاف
22:20ٹونائنٹی ایٹ پہ پرچہ ہو گیا
22:21اب عمر بن ساتھ ہے کون
22:23وہ قاتل امام علی مقام ہے
22:25جس نے کربلا کے اندر
22:27وہ یزیدی فوج کا کمانڈر ہے
22:28اس پر لانت نہیں ہے
22:30تو پھر کس پر لانت ہے
22:32اب وہ اس نے
22:33فیار دے دی
22:34اب بچارہ بندہ رہا ہے
22:35چیخ رہا ہے
22:36یہ ایک میرے اوپر درخواست ہو گئی
22:37یہ فیار ہو گئی
22:38تو اس طرح کی لائیانی ارکتیں
22:40یہ افیسر پولیس والے کیوں کر رہے ہیں
22:41کہ ان کو دین کا پتہ ہی نہیں ہے
22:43اب یہیں پہ ایک کمیٹی بنی ہو
22:44اس طرح کی کوئی بھی درخواست ہے
22:46وہ سیدھی اس کمیٹی کے پاس چلے جائے
22:47اس سے دو کام ہو گئے
22:48ایک تو یہ جو فورا پریشر آتا ہے
22:50ایک عوامین جناب رو
22:51ہنگامہ ہو گئے
22:52آگ لگا دو جلا دو
22:53یہ ختم ہو جائے گا
22:55لوگوں کو پتہ لگ جائے گا
22:56کہ جی بھئی سیدھی سیدھی درخواست علماء کے پاس چلے گئے
22:58یہ علماء ویٹے ہوئے ہیں
23:00اور پھر علماء یہ اپنی مرضی کے
23:02تاؤٹ علماء نہ بٹھائیں نا کمیٹیوں میں
23:03وہ جو ذل ہے کہ ذمہ دار مضبوط علماء ہیں
23:07ان کو بٹھائیں جن کی عوام
23:08عوام کے اندر جناب اللہ اصل و نفوز ہے
23:10اب الحمدللہ پنڈی کے اندر
23:12اگر ہم لوگ کسی والے سے مذہبی رائے دیتے ہیں
23:15تو کیا پنڈی کی عوام یقین نہیں کرے گی
23:17ان کو تو پتہ ہے جی مفتی انیو قریشی صاحب نے دیا ہے
23:20یا جامرزویز علماء کے کسی مفتی نے اگر دیا ہے
23:22یا اسی طرح ہمارے دیگر دو چار ادارے ہیں
23:25اہل سنت کے
23:26ان کے کسی مفتی نے دیا ہے
23:27تو آنکھیں بد کر رہے ہیں
23:28وہ کہیں گے کہ بھئی چھے کہ پلان
23:29ادارے سے یہ فتوہ آگیا
23:30لہذا یہ اس کا مطلب یہ توہین نہیں ہے
23:32یہ اگر توہین ہے
23:33تو اس کے حوالے سے پھر یہ ہو
23:34کہ جب بہام جماعتوں کے سارے لوگ بیٹھے ہوں گے
23:37وہ اختلاف مذہب کے حوالے سے
23:39جو عام طور پر ہوتا ہے
23:40جی کہ یہ تو فلان مذہب کے نزدیک یہ چیز
23:42اس لیے یہ سکھی ہے
23:43وہ ساری بیس کر کے
23:46اب جب وہ ایف ای آر دے دیں
23:48تو پھر اس بات کو یقینی بنایا جائے
23:50کہ پھر اس بندے کو صحیح لٹکایا جائے
23:51تاکہ پھر آج کے بعد کوئی نعمت نہ کرے
23:54اور یہاں تو اس کو اب میں دیکھ کروں
23:55کہ سیاسی انتقام کے لیے
23:57جنابی اللہ ان دفاعات کو استعمال کیا جا رہا ہے
24:01مفتی صاحب بتائے گا
24:03ایک اسلامی معاشرے میں
24:04کھلا کے جو کیسیز ہیں وہ بہت زیادہ بڑھ رہے ہیں
24:06تو آپ کے نزدیک جو ان سے ہے
24:08اس کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے
24:10اور اس کا جو ان سے نا حال کیا ہے
24:13سب سے بڑی وجہ
24:14ہماری شریعت سے بے خبری
24:17دین سے دوری
24:18اور لایانی قسم کی خواہش ہیں
24:22ایک بچی ہے
24:24جو ایک غریب گھر میں
24:25اس کے گھر میں
24:26اس کے گھر کا سٹینڈر یہ ہے
24:28کہ بھئی وہ
24:28مجبوراً
24:29سال میں ایک دو دفاع اس کے کپڑے
24:31اس کو ملتے ہیں
24:33یا
24:34بمشکل جناب مہینے میں
24:35دو تین دفاع گوشت پکتا ہے
24:36اب وہ یہ
24:38امیدیں لگا کر
24:39ایسی
24:39کہ جی میں ایسی لڑکے سے
24:41اس سے شادی کروں گی
24:42جو ونا امیر ہو جیسے کہ
24:43ہمیں
24:43ڈراموں کے ذریعے سے
24:44ہماری
24:45نئی نسل کی جناب
24:46وہ ذہن سازی کی جاری ہے
24:48کہ جناب برات آئے جی
24:49گاڑی میں آئے جی
24:50دول آئے جی
24:51دولے کے آگے پیچھے گنمین ہو جی
24:52تو یہ
24:53بھئی سب سے پہلے تو
24:54ریالیٹی کو دیکھا جائے
24:56کہ وہ جو لڑکا اور لڑکی ہے
24:57وہ حقیقت میں ہیں کیا
24:58ہم لوگ یہاں ڈراموں میں
25:00معاشرہ جو دکھا رہے ہیں
25:02وہ مارا پریٹیکلی
25:03معاشرہ ہے نہیں
25:03جس کی وجہ سے
25:05ہماری نوجوان نسل
25:05تیزی کے ساتھ
25:06جناب اس کے
25:07مرض کا شکار ہو رہی ہے
25:09اور بنیادی طور پر
25:10ہم بھی اپنی نوجوان نسل
25:12کو سمجھا ہی نہیں پایا
25:13کہ شادی کا مقصد کیا ہے
25:14آپ یقین کریں
25:15کہ یہ
25:15اتنی تیزی کے ساتھ
25:17یہ طلاق کی شرعیں
25:18اور خلا کی شرعیں
25:19بڑھ رہی ہیں
25:19کہ میں تو کام پر رہا ہوں
25:20اب اتنا تو جناب
25:21مغربی معاشرے میں
25:22کے اندر نہیں ہے
25:23اس کی وجہ یہ ہے
25:24کہ لڑکی لڑکا
25:24اس کو ایک
25:25وہ کھیل سمجھتے ہیں
25:26وہ جان تل کیا
25:27پارک میں ملے
25:28سمائل پاس ہوا
25:29ایلو اللہ
25:30چلو بھئی ہم شادی کرتے ہیں
25:31شادی ہو گئی
25:32نہ ماں باپ نے دیکھا
25:33کہ یار ان کا سٹیٹس کیا ہے
25:34ہمارا کیا ہے
25:35نہ جناب علا
25:36لڑکی لڑکا سوچتے ہیں
25:37کہ یار یہ شادی ہے
25:38ہم نے آگے
25:38اولاد کا سلسلہ کرنا ہے
25:39ہم نے زندگی
25:40اکٹھے گزارنے کی
25:41یہاں نسلوں کا معاملہ ہے
25:42وہ جذباتی فیصلے ہوتے ہیں
25:44تو انہوں کا پھر
25:44آدھساتی انجام ہوتا ہے
25:45اور وہ یہ
25:46اس کا یہی ہے
25:46یا کھولہ ہوتی ہے
25:47یا اطلاق ہوتی ہے
25:48پھر جھوٹ ہے
25:49مکاری ہے
25:49لڑکا
25:50لڑکے کے گار والے
25:51لڑکی کو جھوٹ دکھا رہے ہوتے ہیں
25:53لڑکی والے لڑکوں کو
25:54جھوٹ دکھا رہے ہوتے ہیں
25:55کوئی تعلق داریاں ہیں
25:56نہیں
25:57ویسے ہی خامخواہ
25:58کبھی فیس بک پہ دوستی
25:59کبھی کس پہ شادی ہیں
26:00تو ان کا انجام یہی ہوتا ہے
26:01کیوں کہا گیا ہے
26:02کہ خاندانی
26:03جن لوگوں کا پس منظر ہوتا ہے
26:05آپ دیکھیں
26:05جو خاندانوں کے اندر
26:07خاندانی بیک گراؤنڈ
26:08کو سامنے رکھتے ہوئے
26:09شادییں ہوتی ہیں
26:09وہ تو
26:11کیوں کہ اس کے پیچھے
26:12حقیقت کو دیکھا جاتا ہے
26:13حالات کو دیکھا جاتا ہے
26:14کہ یار
26:15لڑکی کیسی ہے
26:16لڑکا کیسا ہے
26:16خاندان کیسا ہے
26:17کہ ہم اس کے ساتھ
26:18نبا سکتے ہیں
26:18کہ نہیں نبا سکتے
26:19ان سب کو دیکھ کر
26:20جب بزرگ فیصلہ کرتے ہیں
26:21تو اس کا اچھا
26:22برکت والا نتیجہ نکلتا ہے
26:23اور یہاں کیا ہو رہا ہے
26:25یہاں جناب کالج میں
26:26لڑکا لڑکی گئے
26:27جی بس میری اسے بات
26:28بس جناب والا یہ ہو
26:29کہ پارک میں گئے
26:30اگلے دن جناب والا
26:31پیغام شادی آگی
26:32تو پھر یوں ہی آئے
26:33ٹھٹ بھی جاتی ہے
26:34اور بان بھی جاتی ہے
26:35تڑھک کر کے
26:35جوڑ جاتی ہے
26:36تو مفسی صاحب
26:37اس کا حل کیا ہے ابھی
26:39اس کا حل ایک تو یہ ہے
26:41کہ ہم دین کے اوپر آمائیں
26:42ہم شادی اگر کریں
26:44تو دینی چیز کو دیکھ کر کریں
26:45میں آپ کے پسکاست کے ذریعے سے
26:47اس چیز کا اظہار کروں گا
26:48مجھے آپ بتائیں
26:50عام جو کالجوں
26:51یونیورسٹریوں کی لڑکیاں
26:52لڑکوں کے رشتے ہو رہے ہیں
26:53وہ کتنے طور چڑھ رہے ہیں
26:55اور جو ایک مدرسے کی پڑی ہوئی بچی
26:57عالم فاضلہ
26:58اس کے جو رشتے ہو رہے ہیں
26:59وہ کتنے طور چڑھ رہے ہیں
27:0499% وہ رشتے
27:05کہ جہاں دین انوالو ہے
27:07دینی وجہ سے ہو رہے ہیں
27:08وہ کتنے طور چڑھ رہے ہیں
27:11اور جہاں
27:12ماذا اللہ پیسے کو
27:13جناب اللہ
27:15شکل و صورت کو دیکھ کر
27:16کس کو دیکھ کر
27:18ابھی اس نے میں
27:19لطیفہ سا پڑھ رہا تھا
27:20کہ ایک طلاق اس لیے ہو گئی
27:22کہ اس نے کہا ہی
27:23کہ اس نے میک اپ میں
27:24مجھے دکھایا تھا
27:25اپنے آپ کو
27:26اور میک اپ میں ہی شادی ہوئی
27:28میک اپ میں رہی
27:28آج اس کا میک اپ اترا
27:31اس نے اس کو طلاق دے دی
27:34تو بھئی اسی لیے ہے
27:35کہ آپ اس طرح سے
27:36آج ساتھی طور پر
27:36رشتے داریاں نہ کریں
27:37اس کو خوب جان
27:39چھان پٹک کے
27:40دیکھ سن کے
27:41ماں باپ رشتے کریں
27:42چونکہ آج کر رشتوں کی کمی ہے
27:44ماں باپ ہی
27:44کہتے ہیں
27:45یہ رہ شکر ہے
27:45رشتہ آیا
27:46یہ نہیں سوچتے
27:46کہ ابھی تو بچی کواری ہے
27:48اس کو
27:49پھر بھی کوئی نہ کوئی رشتہ ملے گا
27:51جب وہ طلاق یافتہ ہو کر
27:52گھر بیٹے گی
27:53تو اب تو یہ اتنا ظالم معاشرہ ہے
27:54کہ وہ تو یہ نہیں پوچھتا
27:55کہ اس میں غلطی کس کی ہے
27:56لڑکی کی ہے
27:57لڑکے کی ہے
27:58وہ تو لڑکی کوئی جناب
27:59وہ مورد الزام ٹھہراتے ہیں
28:00اور کتنی آزاروں لاکھوں بچ گئے ہیں
28:02جو گھروں میں جناب بیٹھی ہوئی ہیں
28:05تو مفتی صاحب یہ بتائیے گا
28:07جو سوشل میڈیا پر
28:08جو فہاشی پھیل رہی ہے
28:09تو آپ نہیں سمجھتے
28:11کہ آپ مفتیوں کو
28:12اور علماء کرام کو
28:14اس پر مل کر
28:14اس کے خلاف کوئی اتجاج کرنا چاہیے
28:16یا اس کو روکنا چاہیے
28:17میرے خیال سے
28:18کھلا کے کیسید اور
28:19ڈائیووز کے کیسید بھی
28:20اسی وجہ سے ہی ہو رہے ہیں
28:21یہ سوشل میڈیا نے بھی
28:22کافیہ تک اس کا آدھ ہے
28:24دیکھیں بات یہ ہے
28:24کہ جب ہم اس کے خلاف آئیں گے
28:26ہم اس کو روکیں گے
28:27تو پھر کہیں کہ
28:27مولیوی نے قانون آت میں لیے
28:28یہ ریاست کی ذمہ داری ہے
28:30جو چیز ریاست علماء کا کام ہے
28:32وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغ
28:34ہم بتا رہے ہیں
28:35ہم تو سوشل میڈیا پہ بھی بتا رہے ہیں
28:36جمعہ کے اعتماع میں بھی بتا رہے ہیں
28:38بچے بچے ہیں
28:39جب ہم حفاظ پڑھنے آتے ہیں
28:40ہم ادھر بھی بتا رہے ہیں
28:41اب نفاظ کس کا کام ہے
28:42وہ توہر ریاست کا کام ہے
28:44اب یہ جو کنجر خانہ
28:46فیملی بیلاغنگ کے نام پر ہو رہا ہے
28:48اور پاکستان کے ایسے چاند ایک ٹک ٹاکر ہیں
28:51بے غیرت میں کہتا ہوں
28:53فیرعون کے ساتھ
28:54اللہ تعالیٰ قیامت والے دن
28:55نہ ان کو شاید رکھے
28:56تو پھر بھی ان کی سزا میں کمی نہیں ہوگی
28:58ایسے بدبخت ہیں یہ ظلید
29:00کہ جناب بہن بیٹیوں کو یہ نچاتے ہیں
29:02اور اس کو جناب باہر لوگوں کو دکھاتے ہیں
29:04سگی بہنوں کو وہ اپنے
29:06دوستوں کے سامنے نچا رہے ہیں
29:07میں اس دن میری طرف کسی نے بہجا
29:09فتوہ علمہ تو دس سیکنڈ نہیں دیکھ سکا
29:12ایسی بہودہ جنابوں
29:13کہ جناب ایک پاکستان کا مشہور ٹک ٹاکر ہے
29:16اور میں حیران رہ گیا
29:17کہ مجھے بتایا کہ
29:18جی کہ اس کے لاکھوں فالور ہیں
29:20اور لاکھوں سبسکرائبر ہیں
29:21اور یہ جناب کروڑوں روپے جنابوں
29:23سوشل میڈیا سے کماتا ہے
29:25تو جس قوم کے بچوں کا آڈیل
29:28اس قسم کے کنجر خانک چلانے والے لوگ بن جائیں
29:30ان کے لیے اب دعائی کی جا سکتی ہے
29:32تو یہ ریاست کی ذمہ داری ہے
29:34وہ بے آئیہی پہ کنٹرول کرے
29:35عمر بالمعروف اور نین المنکر
29:37یہ ہر اسلامی ریاست کا ایک شعب ہے
29:39اور یہاں پر آوے کا آوے ہی بگڑا ہوئے
29:42علماء اگر اس حوالے سے سختی کرتے ہیں
29:44تو آپ جیسے لوگ باقی سارے لوگوں کہتے ہیں
29:46مولیوں کو کیا لگے جی وہ قانون آت میں لیں
29:48جب ریاست نہیں کرے گی
29:49پھر احمد رسوں کو بچوں کو لے لیں
29:51ڈنڈا لے کے کھڑے ہو جائیں
29:53تو پھر رولا تو پور پاکستان میں
29:55یہی پڑے گا جی مولیوں نے قانون آت میں لے لی
29:57اچھا میں آپ کو ایک لطیفہ سناتا ہوں
29:59اب یہاں ہوتا یہ
30:01کہ سڑکوں پہ ایسی
30:03حیاء باختہ لڑکیوں اور آنٹیوں کو
30:05ہلایا جاتا ہے
30:06چند سو
30:07اور ان کو عورتوں کا
30:09نمائندہ قرار دے کر
30:10ان سے عورتوں کے حقوق کے نام پر
30:12مارچ کروایا جاتے ہیں
30:13اچھا ان سے نعرے کیا لگوایا جاتے ہیں
30:15جی میرا جسم میری مرضی
30:17میں کھانا پکا کے کیوں دوں
30:18میں یہ کام کیوں کروں
30:19یہ فلان کیوں کروں
30:20میں یہاں اپنے سننے والوں کو
30:21یہ سوالے سے
30:23تھوڑی سی نا وہ سوچ دے رہا ہوں
30:24پہرے نمبر پر یہ کہ کیا
30:26یہ جو
30:27ریجکٹڈ خواتین ہیں
30:29اکثریت وہ ہیں
30:29ان کے آپ جا کر انٹرویو لیں
30:30ایک دفعہ ایک صافی بچا رہا گیا
30:32اس کو پھر آگے سے تپڑی چپڑ پڑے
30:33اس نے اسے پوچھا جی آپ
30:35اس نے کوئی دس پندرہ لڑکیوں کے بارے میں
30:37پتا ہے کہ وہ ساری اطلاق یافتہ ہیں
30:39تو جو خود اپنا گھر بس آ نہیں رہی ہیں
30:42جو اپنا حق جناب اس کو
30:43توا کیے بیٹی ہیں
30:44وہ عورتوں کے حقوق کی بات کر رہی ہیں
30:46اور اصل عورت کا حق کیا ہے
30:48اس معاشرے میں جو کھایا جا رہا ہے
30:49وہ وراثت میں سے اس کا حصہ ہے
30:51مجھے بتائیں یہ کتنی عورتیں
30:53کہ جو عورت کی وراثت کے حوالے سے
30:54آواز اٹھا رہی ہیں
30:56کتنی ہیں
30:57کیا یہ عورت کا حق ہے
30:58کہ جناب وہ اپنے آپ کو
31:00ڈسپلے کرے عوام کے سامنے
31:01اور کہہ جی میرا جسم میری مرضی
31:02تو ایک دوبارہ میرے
31:03میں وہ لطیفہ جو آپ کو سنا رہا تھا
31:05ہمارے ساتھ ایک وہ خاتون نہ علج پڑی
31:07نہیں ہمارا جسم میری مرضی
31:08میں نے کہا دیکھو
31:10ہر بندے کا جسم
31:11ہر چیز ہر وقت
31:12اس کی اپنی مرضی نہیں ہوتی ہے
31:14آپ کیا آپ کا جسم ہے
31:15تو آپ یہاں ننگی ہو کر
31:16روڈ پہ کھڑی ہو سکتی ہیں
31:17آپ کو پگڑ لے کا قانون
31:19کیونکہ قانون نہیں آپ کے لیے
31:21یہ رسٹرکشنز رکھی ہوئی ہیں
31:23آپ کے اندر پبندیاں رکھی ہیں
31:25آپ یہاں کو چھوڑیں
31:27آپ امریکہ کی روڈ پہ جا سکتی ہیں
31:29آپ یورپ میں جن کنٹریز کے اندر
31:31قانونی علاوہ جن علاقوں کے لیے نہیں ہیں
31:33یعنی آپ پبلک مقام پر
31:34آپ اس طرح کا بالکل والگر رباس
31:37نہیں پہن سکتے ہیں
31:38تو آپ کا جسم آپ کی مرضی کہاں
31:41یہ تو یورپ میں بھی نہیں ہے
31:42پھر یہ میری زبان بھی میری جسم کیسا ہے نا
31:45تو اگر میں اسی سے دو
31:47سنا دوں اسی عورت کو
31:48تو کیا میرا یہ ایک تسلیم کیا جائے گا
31:50تو جب عورت کا جسم عورت کی مرضی ہے
31:53تو میرا جسم میرے جسم میں
31:54میرا ہاتھ بھی ہے
31:55میرا مکہ بھی ہے
31:56میری ٹانگ بھی ہے
31:57پھر میرے بھی مرضی ہونے چاہیے
31:58میں جس کو جاؤں کیک لگاؤں
31:59میں جس کو جاؤں تپڑ لگاؤں
32:00میں جس کو چاہوں مکہ ماروں
32:01پھر آپ ہمیں جو رکھتے ہو
32:12جسم عورت کی مرضی ہے
32:13لیکن اس کے لیے یہ اس کو اجازت
32:15ہرگز نہیں ہے
32:16کہ وہ وہاں معاشرے میں
32:18فاشی اور بیعیائی پھیلاتی پھرے
32:19اس کے لیے یہ پبندی ہے
32:22تو مفسد صاحب یہ بتائیے گا
32:24کہ سوشل میڈیا کی کمائی جو ہے
32:26وہ حلال ہے یا حرام ہے
32:27ہاں یہ اسی طرح ہے
32:28کہ آپ حلال محنت کر کے کمائیں گے
32:30تو حلال ہے
32:30حرام محنت کر کے کمائیں گے
32:31تو حرام ہے
32:32یہ آپ کو اسی میں بھی
32:33ایک لطیفہ سنا دیتا ہوں
32:34کہ وہ
32:42کے علاقے تو وہاں
32:44وہ ایک بڑا سا
32:45وہ بتا رہے جی
32:46کہ ایسے ایری ہے
32:47جہاں پر گھڑی ہیں گھڑی ہیں
32:48کھڑی ہیں تو ایک
32:48آجی صاحب آت میں
32:49موٹی موٹی دانوالی تصفیل ہے
32:51کہ کھڑیں
32:51نماز کا وقت
32:52تو انہوں نے کہا مڑا بھی
32:53ہم نماز پڑھ کے آتے ہیں نا
32:54تو پھر آپ سے بات کریں گے
32:55تو کہتے ہیں کہ جب ہم آئے
32:56تو ہم نے کہا جی کہ یہ
32:58تو پھر لیندین شروع ہوا
32:59تو ہم نے کہا
32:59یا ہم غریب آدمی ہیں
33:00تو اس نے کہا
33:01مڑا یہ ہمارے بچوں کی محنت ہے
33:03یعنی اس نے کیا کہا
33:04کہ ہمارے بچوں نے
33:05کتنی محنت کی ہے
33:06کہ پھرنڈی سے
33:07گاڑی کو انہوں نے چرائیا ہے
33:09چرا کر یہاں تک پہنچایا ہے
33:10کتنا رسک انہوں نے اٹھایا ہے
33:11تو کتنی ان کی محنت ہے
33:13لہذا ہم محنت کے تو
33:14کچھ پیسے آپ سے لیں گے
33:15ہم آپ کو ویسے نہیں چھوڑیں گے
33:16تو معاذ اللہ
33:17یہاں بھی یہ مسئلہ ہے
33:18کہ بزاہر تو
33:20سوشل میڈیا پہ
33:21ڈانس کرنے والے
33:22گندے گانے کرنے والے
33:24گندی ارکتیں کرنے والے
33:25وہ غلط ارکتیں کر رہے
33:26کہ بزاہر تو
33:27وہ پسینہ باہ رہے ہوتے ہیں
33:28لیکن یہ اسی طرح ہے
33:29جیسے ایک بندہ کہے
33:30کہ جی میں نے
33:31بڑی محنت سے گاڑی چوری کی
33:32لہذا مجھے اس کا جو نسلہ
33:33ملنا چاہیے
33:34تو اگر اچھے انداز سے
33:36کوئی آدمی کر رہا ہے
33:38اس کا نیکی کے لیے
33:39اس کی کوشش ہے
33:41وہ کو غلط کونٹنٹ
33:42نہیں یوز کر رہا ہے
33:43اچھا معاشرہ
33:44کے سلجاؤ کے لیے
33:45جس میں کسی کی
33:46حق تلفی نہیں ہو رہی
33:47اس کی عزت کی پامالی
33:48نہیں ہو رہی
33:49ریاست کو
33:50ڈیمیج نہیں کیا جا رہا ہے
33:50اسلام کے خلاف
33:51کوئی چیز نہیں ہو رہی ہے
33:52اور اس پر
33:53اگر اس کو
33:54ویوز کی وجہ سے
33:54کوئی ادارہ
33:55اس کو دیتا ہے
33:57پیسے دیتا ہے
33:58تو میرے خیال میں
33:59اس کو منع نہیں ہونا چاہیے
34:00مفتی خنیف کریشی صاحب کے
34:02پیر کون ہے
34:04میرے پیر و مرشد
34:05سلسلہ نقشبندیہ میں
34:06وہ دوزار ایک میں
34:07ان کا وصال ہو گیا تھا
34:09سید غلام
34:09مصطفیٰ شاہ صاحب
34:10واسطان علیہ تورش شریف
34:11پھر میں سلسلہ قادریہ میں
34:13میرے پیر و مرشد ہیں
34:14اللہ ان کو
34:15لمبی آیاتی عطا فرمائے
34:16حضرت قبلہ پیر
34:17سید حسین الدین شاہ صاحب
34:19جو مرکزی
34:23سنپرستیال آئیں
34:23تنظیم المدارہ
34:25سالسلسل پاکستان کے
34:26وہ میرے پیر و مرشد ہیں
34:27الحمدللہ
34:29مفتی صاحب آخری سوال کروں گا
34:31آپ سے
34:31کہ محرم کے اندر
34:32جو ان سے ہے
34:33وہ محافل کے اندر
34:35مولا علی کا ذکر ہوتا ہے
34:37اور محرم الغرام کے اندر
34:38اہل و بیعت کی محافل
34:39میں بھی ذکر کیا جاتا ہے
34:41تو
34:41اسے رفضیت کے فتوے
34:43اس پر دے دیے جاتی ہیں
34:44تو کیا اہل و بیعت کا ذکر کرنا
34:46کیا علی علی کرنا
34:46رفضیت ہے
34:48دیکھیں
34:49بنیادی طور پر یہ جہلت
34:50ہے
34:51کہ اس طرح کی چیز کو
34:52رفضیت قرار دیا جائے
34:53یا دین کے اندر
34:54تحکم ہے
34:55سینہ زوری ہے
34:56رفضیت کا
34:57بنیادی کونسپ یہ ہے
34:58کہ
34:59رفضیت
35:00صحابہ کی دشمنی کا نام ہے
35:01یعنی
35:02ان لوگوں کو
35:03رفضی کہا جاتا ہے
35:04کہ جو
35:04صحابہ کرام
35:05علیہ مردوان کی
35:06زبات قدسیہ پر
35:07تبرع کرتے ہیں
35:08بہجا لانتان کرتے ہیں
35:10اور
35:10ان پر بہجا تنقید کرتے ہیں
35:12تو ایسے
35:13لوگوں کو
35:14جناب رفضی کہا جاتا ہے
35:17محبت
35:17علی کا
35:18رفضیت کے ساتھ
35:18کیا تعلق ہے
35:19ذکر علی کا
35:20رفضیت کے ساتھ
35:20کیا تعلق ہے
35:21ذکر علی تو
35:22سب سے زیادہ
35:22رسول اللہ نے کی ہے
35:23سیکڑوں عدیثیں
35:24جو ہیں
35:24ہزاروں عدیثیں
35:25اور سیکڑوں
35:26قرآن کی آیتیں
35:27تو اب وہ تو
35:28شانِ آلِ بیعت میں
35:29تو ایک آدمی
35:30عدیثیں پڑھ کے سنا رہے
35:31تو رفضی کہا ہوا
35:32وہ تو رسول اللہ کا
35:33سنت پر عمل کرنے والا ہے
35:35وہ تو
35:35حضور کا
35:36طریقہ اختیار کیے ہوئے
35:37تو جو
35:38اللہ کے نبی نے
35:39اتنی شانِ مولا علی کی
35:40بیان کی ہیں
35:40تو اسی لیے کی ہیں
35:41کہ ان کو بیان کیا جائے
35:42ان کو سنا جائے
35:43ان سے محبت کی جائے
35:44تو جو علی علی کرتا ہے
35:46وہ محبت سے کرتا ہے
35:47میں کسی سے پیار ہوگا
35:48تو اس کا نام لوں گا
35:49میں نعرہ اسی لیے لگاؤں گا
35:50مجھے اس سے پیار ہوگا
36:28مولانا صاحب بہت شکریہ