00:00والدین کے آگے آنکھیں نہ اٹھایا کرو یار
00:03والدہ وہ تھنڈی چھاں ہے
00:05جس کی ایک دعا سے تقدیر بدل جاتی
00:08اور باپ وہ درخت ہے جو دھوپ میں خود جلتا ہے
00:10اور اولاد کو اپنی چھاؤں میں تھنڈا رکھتا ہے
00:13یاد رکھنا جس نے ماں باپ کو راضی کر لیا
00:15اس نے دونوں جہانوں میں اللہ کو راضی کر لیا
00:17اس بات کو ضرور یاد رکھنا
00:19کہ ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے
00:21لیکن باپ اس جنت کی چابی ہے
00:30موسیقی