Skip to playerSkip to main content
#islamicreel

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00حضور نے فرمایا آعوذ باللہ من الشیط و حضر رجیم
00:03اس کو پڑے گا تو غصہ کنٹرول میں رہے گا
00:06غصہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے
00:08تو جب یہ آعوذ باللہ پڑے گا
00:10تو شیطان اس سے دور ہوگا
00:11تو غصہ بھی دور ہو جائے گا
00:13پھر میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
00:15نے ایک دوسرا حل برشاد فرمایا
00:18فرمایا جب تمہیں غصہ آ جائے
00:20تو خاموش ہو جائے
00:23جب غصہ تمہیں آئے
00:25تو تم خاموشی اختیار کرو
00:27مسند امام احمد بن حمبل میں عدیث موجود ہے
00:30اس لیے کہ جب آپ خاموش ہو جاتے ہیں
00:33تو بہت ساری ایسی باتیں
00:34جو غصہ آپ سے کہلوانا چاہتا ہے
00:36وہ رکھ جاتی ہیں
00:37بہت سے ایسے کام جو غصہ آپ سے کرانا چاہتا ہے
00:40وہ رکھ جاتے ہیں
00:41اور کئی دفعہ غصے میں آپ وہ کچھ کہہ دیتے ہیں
00:45اور ایسے لوگوں سے کہہ دیتے ہیں
00:47کہ لفظ بھی واپس نہیں آتے
00:49اور ان بڑوں کی
00:51ان معزز لوگوں کی
00:52ان خوبصورت لوگوں
00:53جن کا عدب ہمارے ذمہ تھا
00:56ان لوگوں کی ہم کچھ ایسی بیادمیے کر بیٹھتے ہیں
00:59جن کے پھر دل دوبارہ جوڑنے مشکل ہو جاتے ہیں

Recommended