00:00کیا چاہے پوئے زندگی
00:30مہم باپ سے بغاوت نہیں کرتے
00:31اور کیا تم ایک بار اپنے حصولوں سے ہٹ سکتے
00:36پلیس
00:41اچھے چلو ٹھیک ہے میں فرم پر ہی کہہ دیا تھا
00:45سن رہی ہوں
00:48امی چاہتی ہے کہ وہ
00:51تمہارا رشتہ میرے لئے مانگے
00:57یا مجھے سمجھتی ہے میں کیا کروں
00:58وہ میرے سامنے ہوتی ہے تو ایرگیٹ کی دنیا بلر ہو جاتی ہے
01:02دماغ میں سیٹیا گونچے لگتی ہے
01:04میں سمجھ دیا تھا کیا کروں
01:06میں
01:07جو سوچ کے جاتا ہوں وہ ہوتا ہی نہیں
01:09الٹا ہو جاتا ہے
01:10مجھے لگ رہا ہے کہ میں پاغل ہو رہا ہوں
01:12تمہارے جذبات کے قدر کرتی ہوں
01:15لیکن تمہارے قسمت کا ستارہ نہیں بن سکتی
01:19سوال مت پوچھنا
01:21جواب نہیں دے سکوں گی
01:35چھلو آپ لگیا ہاں تو یہ بھی بتا دو کہ یہ جو
01:39دوست ہے یہ لڑکی ہے یا لڑکا
01:44کیونکہ آرہا ہم تو تم سے چاہیے کے پیسے نہیں لیتا ہے
01:49وہ
01:50اصل میں نا
01:52لائبریڈی میں بیٹھ کے
01:53ڈسکشن نہیں کر سکتے
01:57اس لئے
01:58ڈسکشن کے لئے ہم
01:59کیفیٹیریہ میں چلے گئے
02:01تو
02:02وہاں پہ جائے پیلی
02:04کلاس فیلو ہے
02:22بس ایک بات یاد رکھنا
02:28تمہارے حوالے سے جو خواب میں نے اپنی آنکھوں میں سجائے ہیں
02:31جب تک مونی پوری ہو جائیں گے
02:34تمہیں کسی بھی قسم کا
02:35کوئی خواب آنکھ میں سجانے کی اجانت نہیں ہے
02:48یہ جو کوئی بھی ہے
02:50ختم کرو یہ معاملہ
02:53ایسا کوئی سلسلہ شروع نہیں ہونا چاہے
03:22میں اس کے خواب تم سے بہتر جانتا ہوں شازے
03:26ایک حق تو تم نے ہم سے چھین لیا
03:32اب ہور کے معاملے بھی تمہیں کوئی حق نہیں ہے
03:35میرا تو حق ہے نا فرید
03:40مجھ سے یہاں کیوں چھین رہیا
03:41کیا ہو گیا رانیا
03:43اس کے اوپر تم نے بات کی تھی
03:48اور پھر آمیر میں کیا کمی ہے
03:49اچھا بھلا بچہ ہے
03:51سیٹل لائف ہے
03:52اور مجھے پورے یقین ہے
03:54کہ وہ ہور کو خوش رکھے گا
03:58کلارے وہ لوگ
03:59جو تیاری کرنی ہے کر لینا
04:01لیکن فرید وہ
04:03بس
04:03اب اس کے اوپر کوئی بات نہیں ہوگی
04:18اب اس کے اوپر کوئی بات نہیں ہوگی
04:35یہ ٹھیک نہیں امی
04:36مجھے ہور خوش نہیں لگ رہی ہے
04:38ہم اس پہ یہ فیصل مسلط نہیں کر سکتے
04:43تمہیں لگتا ہے میرے پاس کوئی اختیار ہے
04:48تم نے جو کچھ بھی کیا
04:49اس کے بعد میں کسی بھی معاملے میں
04:51کچھ بھی کہنے کے تابل نہیں رہی
04:55شازے
04:58تب بڑا فیصلہ کرنے سے پہلے کم از کم
05:00پوچھا تو ہوتا ہم سے
05:03پہلی بات میں نے کچھ غلط نہیں کیا ہے
05:07اور اگر میری غلطی ہے
05:09تو مجھے سزا دیں
05:12بابا ہور کو مشکل میں کیوں ڈال رہے ہیں
05:20امی
05:39ہور تم ٹھیک تو ہو نا
05:41بات کرو مچھا
05:44ہور میری بیٹی ہے
05:45اور میں اس کے لئے بہتر فیصلہ کر سکتا
06:03آپی
06:05کیا ہوئے
06:08کچھ نہیں
06:10آپ کو آن میرے بھائی کا رشتہ پسند نہیں گیا
06:14ایسا ہی بس میری
06:15فرینڈ کا میسیج آیا تھا
06:20اس نے اسٹریلیا میں اپلائے کیا
06:22اسکولرشپ کے لئے
06:24اور مجھے دیکھو
06:27میں یہاں بیٹھے ہوں
06:32بابا کو
06:34آپ کے خواب کا پتہ ہے
06:38بے بھی وہ یہ کر رہے ہیں
06:39کیوں
06:44کیونکہ وہ ہمارے بابا ہیں
06:48ہمارا اچھا چاہتے ہیں
06:52اسی لئے ہمارے لئے
06:54اچھے فیصلے کر رہے ہیں شاید
06:56یہ ہی بہتر ہوتا
06:57اور
06:59خوابوں کا کیا ہے
07:01خواب تو ہوتے ہی ٹوٹنے کے لئے
07:06فیصل کی شکل مختلف ہوتی ہے
07:13خوابی
07:16مجھے پورا یکین ہے کہ آپ آمر بھائی کے ساتھ خوش رہیں گی
07:20اور پھر
07:22جہادی کے بعد پڑھائی مکمل کر لی جائے گا
07:24مجھے پھائی مکمل کر لی جائے
08:12مجھے پھائی مکمل کر لی جائے
08:14اے تو اے زندگی
08:17ہو جس پل ہسائے
08:21اسی پل رولائے
08:24خود گھاؤ دے اور
08:27خود ہی سہلائے
08:30سن جاتے سن جاتے
08:33مجھے پھائی مکمل کر لی جائے
08:34خود بھی علج جائے
08:37ہاں
08:53ہاں
08:55اکھیوں کی چھلکتی صدا نہ سنیں
09:01کیا جائے
09:02کیوں خود کے لیے مشکل کھڑی کر رہے ہو؟
09:05اتنی اہم نہیں ہوں
09:06مت کرو یہ سب
09:13کسی انسان کے لیے سانس لینا غیر احم کیسے ہو سکتا؟
09:16کیوں انتخاب کیا سے راستوں کا جس کے کوئی منصر نہیں؟
09:19کچھ معاملے بے اختیاری کے اٹھے ہیں
09:22مگر تم نے کیوں راستے بند کر رکھے ہیں؟
09:27کیوں خود پہ پہرے بٹھا رکھے ہیں؟
09:32ترس نہیں آتا مجھ پر؟
09:36میری محبت پر؟
09:48اتنی ظالم تو نہیں تھی تو؟
09:50آج آخری بار کہہ رہیم
09:52پھر نہیں کہوں گی
09:53کہ خود کو برباد منت کرو
09:57تمہارے سنگدلی کے احساس ہوگی مجھے؟
10:03ہاں ہوں میں سنگدل ہوں
10:05ہوں سنگدل ہوں
10:07بٹھا رکھے میں نے خود پر پہر
10:09کیونکہ ہم جیسی لڑکیوں کو
10:10نہ خواب دیکھنے کی اجازت ہوتی ہے
10:12نہ ہی محبت کرنے کی
10:13اور تم بار بار میری لاستے میں آکر کھڑے ہو جاتے ہو
10:17خدا کے لئے میرا تماشا مت بناو
10:19بن کرو یہ سب کچھ
10:22مجھے نہیں بننا تماشا
10:24بھور
10:41تم نے کیوں رستے بند کر رکھے ہیں؟
10:44کیوں فت پہ پہرے بٹھا رکھے ہیں؟
10:46تس نہیں آتا مجھ پر
10:48میری محبت پر
11:14چیز
11:16کسی اور کو پسند کرتی ہوگا
11:19تم چاہیے مجھے نہ بتاؤ
11:21لیکن تمہاری آنکھوں میں کسی اور کا عکس چھلتا ہے
11:27ایسی کوئی بات نہیں ہے
11:28آپ ایسا کیوں سوچ رہے ہیں
11:29ایسا کچھ نہیں ہے
11:34محبت کرنے والے محبت کو پہچان لیتا ہے
11:39میں بابا کو اس سے ملوانا چاہیے
11:41اس کے بعد ان کا جو بھی فیصل ہو
11:44میں ایسا کچھ کرنے والی نہیں ہوں
11:46اور نہ ہی میرا ایسا کوئی حرادہ ہے
11:49میں
11:51بابا کو دکھی نہیں کر سکتی کبھی بھی نہیں
11:54کچھ ساری زندگی دکھی ہے سکتے
12:00شادی ہمیشہ اپنی پسند سے کرنے چاہیے
12:03پرنا چاہیے لوگوں کو خوش کرنے کے شکر میں
12:05اپنی زندگی جہانوں بن جاتی ہے
12:09اس لیے کوئی ایسا فیصلہ مت کرنا
12:11جسے تمہیں ظلم کی پر
12:12بس بابی بس
12:13پلیس
12:14چھو ہو جائیں
12:30امیر میں کیا کمی ہے
12:31اچھا بھلا بچہ ہے
12:33سیٹل لائف ہے
12:34اور مجھے پورے یقین ہے کہ وہ ہور کو خوش رکھے گا
12:39امی جاتی ہے کہ وہ
12:41تمہارا رشتہ میرے لیا مانگے
12:46تُن کسی اور کا پسند کرتی ہیں
12:57آپ پاس ہوں تو سب غلط بھی ٹھیک ہو جاتا ہے
12:59میں تو چاہتا ہوں کہ آپ کی نظریں ہی مجھ سے ناٹھیں
13:09آپ میں لیے بہت محتبر ہیں
13:10بہت بلند رکھا ہوئے مینے آپ کا مرتبہ
13:13ایسن
13:29آج آخری بار کہہ رہی ہیں
13:31پھر نہیں کہوں گی
13:32کہ خود کو برباد منت کرو
13:44موسیقی
13:45موسیقی
13:58موسیقی
14:03ہاں ہوں میں سکتا ہوں سکتا ہوں سکتا ہوں
14:05بٹھا رکھے میں نے خود پر پہلے
14:07کیونکہ ہم جیسی لڑکیوں کو
14:09نہ خواب دیکھنے کی اجازت ہوتی ہے
14:10نہ ہی محبت کرنے کی
14:11اور تم
14:12بعد بعد میرے راستے میں آ کر کھڑے ہو جاتے ہو
14:16خدا کے لئے میرا تماشاں مت بناو
14:18بند کرو یہ سب کچھ
14:32موسیقی
14:39میں باگ کروں گا بابا سے
14:47آپ کو کیا لگتا ہے کہ آپ بات کریں گے
14:49تو وہ آپ کی بات مان رہیں گے
14:50وہ تمہاری بات تو سنتے ہیں نا
14:53تو سمجھاؤ انہیں
14:55ایسا کام کیوں کرنے جا رہی ہو
14:56جو تم نہیں کرنا چاہتی
15:01میرے پاس کیا کوئی دوسرا option ہے
15:08میں جب رشتوں کا بوجھ پڑ جاتا ہے نا تو
15:11کسی ایکی ہی خواہش
15:13خوشی پوری ہو سکتی ہے
15:20تو بس
15:21میں نے بابا کی خوشی چن گیا
15:24اور اپنی خواہش سے گلہ گھوٹ دیا
15:29اور اسے زیادہ میں کچھ نہیں کر پاؤں گے بھائی
15:32مجھ سے نہیں آگا
15:36مجھے معاف کر دو
15:39بھائی
15:40میرے ایک فیصلے نے تمہاری خوشیوں کے راستے بن کر دی ہے
15:45میں ایسا بلکل بھی نہیں چاہتا تھا
15:49لیکن شاید دل کے فیصل کچھ ایسی ہی ہوتے ہیں
15:53مجھے آپ سے کوئی گلہ نہیں
15:56اور مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ نے اپنی خوشی کو چلا
16:01اور یہ آپ کا حق ہے
16:04اور تمہاری خوشی ہے
16:13پہلے بہت لیٹ ہو گیا
16:15بس آنے ملی ہو گی
16:18اللہ حافظ فائی
16:19اللہ حافظ
16:34یا اب یہی کہتی تھی کہ ابھی کچھ وقت اور چاہیے
16:37ہاں اور نہیں تو کہہ دیتی
16:40نہیں کہہ سکتی تھی
16:41کچھ بھی نہیں کہہ سکتی
16:45شازید بھائی نے جو کچھ کیا اس کے بعد بس بابا
16:48جلدہ جلد میری شادی کروانا چاہتے ہیں
16:50ویسے یہ آمیر دکھنے میں ہے کیسا
16:52یہی ہے نا
16:54کتنی فاسٹ ہو تم
16:56یہ نیچے والی پروفائل ہے
16:59یار ویسے بندہ ہنس ہے میں
17:00لیکن ایسنس ہے تھوڑا کم
17:05اب یہ حال تو شادی کے بعد کیا کروگی
17:09انکل کی خوشی کے خاطر
17:11اس بیچارے آمیر کی خوشی کیوں برباد کر رہی ہو
17:14وہ تو یہی سوچ رہا ہوگا نا
17:16کہ تم اپنی خوشی سے شادی کر رہی ہو
17:19کہیں اس کو تمہاری مجبوری کا پتہ لگیا تو
17:23اسے کچھ نہیں ہوگا
17:26شادی کے بعد میں بھی ایک بیوی بن جاؤں گی
17:28جیسے ساری عورتیں بنتی
17:33اسے کوئی شکایت کا موقع نہیں دھوم کی
17:35ایسن اس کا کیا
17:38وہ بھی بھول جائے گا مجھے
17:40اور تم
17:46میں بھی
17:47ویسے بھی ایسا
17:48ایسا کچھ ہے تھوڑی ہے ہمارے بیچ میں
17:50اور نہ ہی کبھی ایسی کوئی بات ہوئی ہے
17:52اظہار تھوڑی کیا ہے میں نے
17:55کوشش کرنا کرنا بھی مت
17:56ورنہ تم دونوں کو بہت حیرت ہوگا
18:03ہو گئی بات ہے چلیں
18:08بھائی تو یہاں
18:10تو کب سے چھپنے لگا
18:13میں کیا چھپ ہوں کسی سے
18:15کل تیری کیا بات ہے اس سے
18:18کچھ نہیں
18:19ایسا کیا کر رہا ہے تو
18:20ٹیس تھا ٹیس بھی نہیں دیا تونے
18:22مجھے کچھ نہیں بتا
18:23مجھ سے مت پوچھ
18:24مجھے یہ بتا کہ میرا ٹیس کا ریزل اچھا نہیں آئے گا
18:26اور اببہ
18:27اببہ مجھے مارتے ہیں
18:29اور جس چھولی سے ماریں گے نا
18:29مجھے اس چھولی کیا بیل بھی نا
18:31میری فائل میں لکھتے ہیں گے
18:32اور وہ
18:34تمہاں خراب کرتی ہے اس لڑکی نے میرا
18:36اپنی دوستوں سے سکون سے بیٹھی ہوگی
18:39مجھے ترہاں بولتے ہوئے تو
18:40میں نے تجھے آج تک کبھی بھی نہیں سنا
18:43بس اب بولتا ہوں رہا ہے
18:45اچھا نا ریلیکس کرنا
18:46میں عریب اور ریمشا سے بات کرتا ہوں
18:48دیکھتے ہیں نا کیا ہوتا ہے
18:49کچھ نہیں ہوگا
18:51کس مدھی منحوس شرح رہی ہے میری
18:56جا تو
18:59اور سن
19:02اگر ریپ سے تو بات کرنا چاہے تو
19:03کوئی کر لیں میرا نام نہ لیں
19:04میں نہیں چاہ رہا بات کر
19:18ہیلو گلز
19:21ہائے کیا کام ہے
19:22ہائے ہم کلاس فیلوز ہیں
19:24ہائے لوز ہوتا رہتے ہیں نا
19:27نہیں کام بتاؤ
19:31یہ ہور کا کیا سین ہے
19:33سین مطلب
19:37اب تم دونوں اتنی بیوکوف تو ہو نہیں
19:39ہور نے سب کچھ بطایا یہ ہوگا
19:41ہم
19:43پتہ ہے
19:43کیا پتہ ہے
19:45یہ ہور چاہتی کیا ہے
19:47احسن پہلے اتنا ڈاؤن رہتا تھا
19:48اب اتنی عجیب حرکتے کر رہا ہے
19:50اور ہور اسے ایک میسیج تک نہیں کر رہی ہے
19:53ہور میسیج نہیں کر رہے گی
19:54کیوں
19:56ایسے کونسے آسمان سے ہوتا رہی ہے وہ
19:57وہ وہاں پاگل ہوتا جا رہا ہے
19:58اس کی شادی ہو رہی ہے
20:00اس کا رشتہ ہونے آج اس کی کزن کے ساتھ
20:02احسن کو بولے اس کو بول جائے
20:04ان دونے کی بج میں کچھ نہیں ہو سکتا
20:05تجھ بن کسی کے چاہاں نہیں
20:11اس گھر کی کوئی رہا نہیں
20:24ہر رہ دو راہ پہ جاں ملے کیا چاہے تو اے زندگی
20:36سانسوں میں اٹک اٹک کیوں بل بل بلے
20:42کیا چاہے تو اے زندگی
20:54پتہ ہے ہور
20:57میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ
21:00میری پہلی اولاد پیٹھی ہو
21:05مگر اللہ نے مجھے شازیب کو دے دیا
21:10میں نے تمہارا بہت انتظار کیا
21:14اور جب تم پہلی بار میری گود میں آئی نا
21:19تو میں نے اپنے آپ سے ایک وعدہ کیا تھا
21:22کیسا وعدہ میں
21:27یہی کہ میری بیٹی
21:30اپنی زندگی
21:33اپنی مرضی سے جئے گی
21:37اپنی شرطوں پر
21:40اس کے خوابوں کو
21:43پر عطاؤں گے
21:46جتنی چاہے اڑان بھرے گی
21:49میری بیٹی کبھی سمجھاتا نہیں کرے گی
21:56لیکن
21:56امی
21:59میں بھول گئی تھی پیٹا کے
22:01کہ ہم عورتوں کو تو خود سے بھی وعدہ کرنے کی چاہ سکت نہیں
22:07مجھے ماف کر دیں نا
22:08میں اپنا وعدہ نہیں نبھاتا
22:11امی
22:13ایسا مت سوچیں
22:17مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں ہے
22:19میں نے سب کچھ آپی سے تو سیکھا ہے
22:22آپ کو دیکھ دیکھ کر بڑی ہوئی ہوں
22:24اور میری احسن طاقت تو آپ ہے
22:29میری ہمیشہ سے دعا تھی کہ
22:32جو چاہو تمہیں وہ ملے
22:35میری خوشی تو آپ لوگوں سے ہے
22:36میں کچھ نہیں چاہتی
22:41بس اتنا چاہتی ہوں کہ
22:43بابا خوش رہے
22:45انہیں خوش رکھوں میں
22:47بابا
22:49شازیب کی شادی سے پہلے کتنے اچھے سے بات کرتے تھے مجھ سے
22:52اور آپ
22:53کیا مطلب بابا نے کچھ کہا ہے آپ سے
22:57بس کریں امی
22:58وہ آپ سے اتنے پیار سے بات کرتے ہیں
23:00اتنے محبت کرتے ہیں آپ سے
23:03انہیں بس جار ہے کہ
23:04سویا کا اثر ان کی دونوں بیٹھیوں پر نہ پڑے
23:10بیٹا
23:11سویا سے دور رہا کرو
23:25میں سوری یار
23:28تیرا گیم تو شروع ہونے سے پہلے ہی
23:29ہوگیا
23:31وہ اٹھائے گی نہیں لیکن کم از کم
23:33ٹرائے تو کر
23:52موسیقی
24:03موسیقی
24:04موسیقی
24:12موسیقی
24:13موسیقی
24:15موسیقی
24:23موسیقی
24:29موسیقی
24:51موسیقی
24:53موسیقی
24:57موسیقی
24:58موسیقی
24:59موسیقی
25:02موسیقی
25:09سوچتا رہے گا کیا
25:11یا گاڑی کا دربازہ آ کر تیرے لئے میں کھلوں
25:17سمجھ نہیں آ رہا
25:18میں
25:21کچھ
25:22غلط تو نہیں کہہ رہا
25:24اب یہاں پہنچنے کے بعد
25:25یہ سب بات تو سوچنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
25:29یہاں سے آگے کا سفر تیرا شروع ہوتا ہے
25:35اور
25:37اور سے صرف بات ہی تو کرنے ہیں
25:38بات کرے گا تو بات بنے گی نا
25:41جاؤ
25:43اس سے پہلے
25:46یک طرفہ محبت کا انجام
25:48صرف جدائی ہو
26:15موسیقی
26:29موسیقی
26:37مہور
26:40تمہیں کیا کر رہے ہو
26:42یا اللہ کی سرح دیکھ لیے تو بہت برا ہوگا
26:44تم چاہوڑا
26:45آپ شادی کر رہی ہیں
26:49تمہیں کیوں بتاؤں گی یہ سب کچھ میں
26:51تم بتانا ضروری نہیں سمجھتی
26:52تم بزہ ہو یہاں سے
26:57آپ خوش ہے
27:00خور
27:04پلیز مت رہیں
27:04میں آپ کے آنسوں نہیں دیکھ سکتا
27:07آپ کے آنسوں میرا سکون بر بات کر دیتے ہیں
27:12خور
27:14پلیز نہ کریں میرے ساتھ ایسا
27:16اگر آپ کہتی تو میں اپنے گھر والوں سے بات کر لیتا ہوں
27:20میں ان کو منانے ہی کوشش کروں گا
27:23تو آپ
27:24آپ انکار کر دیں
27:27میں جانتا ہوں کہ آپ خوش نہیں ہیں
27:30خور اگر میں اپنی فیلنگز ایک سائٹ پہ بھی رکھتوں
27:33اور صرف آپ کی بات کروں تو
27:35میں آپ کو یہ مشورہ دوں گا کہ
27:38آپ غلط کر رہی ہیں
27:40اپنے ساتھ بھی اور
27:41میرے ساتھ
27:42بس بس بہت ہو گئے
27:43مجھے سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے
27:44یہ سب مت کرو میرے ساتھ
27:46میں اپنے بابا کی فرما پر دار بیٹے
27:47اپنی جان دے دوں گی
27:48لیکن ان کی اس پر حرف آنے نہیں دوں گی
27:49تم ڈکلویا سکتا
27:50آپ
27:52آپ
27:53اپنے گھر والوں سے وقت مانگ سکتی ہیں
27:55ان سے بات کریں نا
27:58پلیز ایسا کر لیں
27:58ورنہ ساری عمر
27:59ساری ہوئی محبت کا
28:00ماتم کرتی رہیں گی آپ
28:02مجھے ماتم کرنا منظور ہے
28:04لیکن اپنے باپ سے بغاوت نہیں کر سکتی میں
28:10مجھے بغاوت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی
28:12ویسے بھی
28:13تم سے کب عادت کیا میں نے
28:15کبھی کہا کہ میں تم سے محبت کرتی ہوں
28:18کب دعوی کیے کب عادت کیا میں نے
28:25اور آپ کا دیر
28:30کیا وہ بھی یہ چاہتا ہے
28:41مجھے تم سے کوئی بات نہیں کرتی
28:43سادہ بات ہے میں تبناہو نکلو یہاں سے
28:44تم جاؤ یہاں سے بس
28:45جاؤ یہاں سے مجھے تمہاری کوئی بات نہیں کرتی
28:47جاؤ جاؤ نکلو یہاں سے
28:49جاؤ خود حق کا باز سے چلے جاؤ یہاں سے
28:53حسن جاؤ پلیز
29:14یہ تو بہت غلط سین ہو گیا یار
29:17پھر کیا کروں یار
29:20وہ تو رشتے کے لیے ہاں بھول رہی ہے
29:22ابھی تو رشتہ ہو رہاں نا شادی تھوڑی
29:24جب یوں نہیں آئے گی تو اس سے بات کر لینا
29:26رو رہی تھی
29:30وہ اس رشتے سے راضی نہیں ہے
29:33پتہ نہیں کیوں
29:36ہمیں اپنا دل مارنا پڑھ رہا ہے
29:39تو ریلیکس کرنا ہے یار
29:42حمد منظار
29:47اپی چلتی ریڈی ہو جائے یار
29:49ہاں
29:50یار مجھے تو اتنا کام ہے
29:51میں پتہ نہیں ریڈی ہو پاؤں گی کی نہیں
29:53اچھا آپ میں چوس کیا کچھ کیا پہن رہی ہے
29:56انہیں میں سے کوئی پہن لوں گی
29:58چھلیں ٹھیک ہے آپ یہ دیکھیں
30:00میں کھانا فائنل کر کے آتی ہوں کے
30:05اگر آپ کہتی تو میں اپنے گھر والوں سے بات کر لیتا ہوں
30:07میں ان کو منانے ہی کوشش کروں گا
30:09تو آپ
30:10آپ انکار کر دیں
30:12پلیز ایسا کر لیں
30:13ورنہ ساری عمر
30:14ساری بھی محبت کا
30:15ماتم پیرتی رہیں گی آپ
30:19میں رمشا سے بات کروں گا نا
30:21وہ اسے سمجھائے گی
30:23تکہ چھوٹا مت کر
30:25اچھا ابھی
30:26گاڑی میں بیٹھ
30:58گاڑی میں بیٹھ
31:23ہلو
31:25شکر ہے تم نے فون اٹھا لیا
31:27کیا ہوا تم ٹھیک ہو
31:28گھب رہی ہوئی ہوں
31:29ایسا نہ آیا تھا
31:30مجھے اس سے اس بے وکفی کی
31:32امید نہیں تھی
31:33وہ کیوں مجھے مشکل میں
31:35ڈال رہا ہے
31:35آر یو سیریس
31:37وہ ایسا جو بولتے ہوئے
31:39سو بار سوچتا ہے
31:39وہ تمہارے گھر پہ آگیا
31:41خواب تو نہیں دیکھ لیا کوئی
31:42قسم سے سچ کیریو
31:44مزاک نہیں کریں
31:44اچھا
31:45پھر بتاؤ کیوں آیا تھا وہ
31:49بولو بھی
31:50کیوں آیا تھا وہ
31:53بتا نہیں
31:54اور
31:55اس کا ہمیشہ تمہیں
31:57ڈیفنڈ کرنا
31:58تمہیں چھپ چھپ کر دیکھنا
32:00تمہاری ہیلپ کرنے کی کوشش کرنا
32:03اور تمہارے حصے کا ایٹی پرسنٹ کام بھی وہ ہی کر رہے ہیں
32:07اور اگر آج وہ تم سے ملنے تمہارے گھر آیا
32:09میں یقین سے کہہ سکتی ہوں تم سے محبت کرتا ہے
32:12چھپ ہو جاؤ تم
32:15کیسی باتیں کر رہی ہو
32:16رشتہ ہو چکا ہے میرا
32:17بلکہ شادی ہو رہی ہے میری
32:22انکار نہیں کر سکتی ہو
32:23اور نہ ہی محبت کر سکتی ہو
32:26محبت کی اجازت نہیں ہے
32:27اس محبت سے بھاگ رہی ہو
32:29جس کی چاہ دنیا کرتی ہے
32:34بعد میں بات کروں گی
32:35ہر راہ دو راہے پہ جاں ملے
32:40کیا چاہے تو اے زندگی
32:46سانسوں میں اٹک اٹک کیوں پر بنے
32:52کیا چاہے تو اے زندگی
33:02کیا چاہے تو اے زندگی