00:00کیا چاہے پوئے زندگی
00:07میں نے جتنے خواب دیکھے تھے زندگی میں
00:09سب کے اوپر پانی پھر دیا اس نے
00:14میرا دل دماغ
00:17کچھ بھی ٹھیک طرح سے کام نہیں کر رہا ہے
00:20تمہیں پتا ہے نا
00:22ڈائی تین کروڑ روپیار لگا ہے اس کی پڑھائی کے اوپر
00:25میرا تمہیں پتا ہے نا
00:30میں نے کہا تھا کوئی اس سے بات نہیں کرے گا
00:32وہ مر چکی ہے میرے لئے
00:50اب وہ بہتر ہے
00:52لیکن ہوا کیا تھا تم دونوں کے لڑائی ہوئے گی
00:54نہیں نہیں
00:55لڑائی کیوں ہونے ہماری
00:58پتا نہیں ہوں اپنے بھائی سے بات کرے تھی
00:59پھر اچانک سے بہوش ہو بے
01:00مجھے تو سمجھ ہی نہیں آیا بھوا کیا
01:04مجھے مجھے یہاں رہنا ہی نہیں ہے
01:06گھٹے نوری ہیں مجھے تمہارے یہاں ہونے سے
01:08مجھے یہاں نہیں رہنا
01:09بھور کہاں جا رہی ہو تم اندر چلو
01:11مجھے بابا کے پر زندر میں نہیں رہ سکتی
01:13نہیں جا سکتی ان کے پاسم دروازے بند کر دی
01:15انہوں نے تمہارے لئے بھول گئی ہو تم
01:17نہیں نہیں اثر نہیں ہو سکتا
01:19مجھے بس ابھی گھا جانا ہے
01:20مجھے جانا ہے اپنے گھر تو مجھے نہیں بھوک سکتا ہے
01:22بھور
01:24اس نے جو دھوکہ تمہیں دیا ہے
01:26اس کے بعد تو تمہیں اس سے نفرت کرنی چاہیے
01:29میں نے بہت کوشش کی کہ اس کو بھول جاؤں
01:31اس سے نفرت کرنے
01:36جتنی کوشش کرتا ہوں
01:37اس سے نفرت کرنے کی
01:38اس سے اتنی محبت ہوتی جارہی ہے
01:46بھور
01:48باپس شلتے ہیں
01:54سلام علیکم خالہ
01:56والیکن سلام
01:59تم اس وقت گھر پہ
02:04کہیں فرید نے تمہیں بھی کالج سے نکلوا تو نہیں دیا
02:10بھئی فرید کا کیا فتح
02:12تو کچھ بھی کر سکتا ہے
02:15دراصل خالہ کالج کی چھٹی ہیں
02:18اس لیے میں گھر پہ ہوں آج
02:20اچھی بات ہے
02:22لیکن اب فڑھائی پر توجہ دینا
02:24سی اور شکر میں نہ پڑ جانا
02:27کیا ہو گیا سوفیہ
02:29یہ کیسی باتیں کر رہی ہو تو
02:31میں تو بس سمجھا رہی تھی
02:34بڑی ہوں فرض ہے میرا سمجھانا
02:43میں دیکھتا ہوں
02:57بھول
03:00دیوازہ نہیں کھولے ہے کوئی
03:02واپس ہلتے ہیں
03:04نہیں
03:06میں بابا سے ملے بغیر نہیں چاہوں گی
03:08انہیں سچ پتانا چاہتی ہوں
03:10معافی مانگنا چاہتی ہوں
03:11میرے دل کو سکون نہیں ملے گا
03:18پاپی
03:24دیا
03:25ابھی آپ
03:26آپ ٹھیک ہے
03:28میں ٹھیک ہوں دیا
03:29مجھے بابا سے ملنا ہے
03:30ابھی آپ کہاں چلی گئی تھی
03:34اور یہ کیا ہوا ہے
03:35تو مجھے بابا سے ملنا ہے
03:37نہیں نہیں نہیں
03:38بابا بہت گز سے میں
03:40ابھی نہیں
03:42مجھے انہیں سچ پتانا ہے دیا
03:44آپھی نہیں
03:45آپھی میری بات
03:46تو سنے آپھی میری بات
03:47مجھے انہیں ملے گا
03:56مجھے انہیں سچ پتانا ہے
04:11میری جو
04:12میری بات
04:14میریب
04:25کیسے ہو تم
04:25بیٹا
04:26تم ٹھیک تو ہونا
04:28کیسے ٹھیک ہو سکتا ہمیں
04:29آپ پھر بابا کی بغیر میں مرد ہوں گے
04:31ہمیں بابا سے بات کرے
04:34بیٹا تمہیں یہاں نہیں آنا چاہیے تھا
04:35تم چانتی ہو لپنے بابا کو
04:37انہوں نے دیکھیا تو قیامت آجے
04:39تم جاؤ بیٹا ہی
04:40میں کہیں نہیں چاہوں گی
04:42مجھے آپ لوگ کے ساتھ
04:43آپ کے ساتھ بابا کے ساتھ
04:44تو پلیز آپ بات کرے امی
04:46پلیز
04:47تو یہ باپ کی عزت روننے سے
04:49پہلے سوچنا چاہیے تھا نا
04:59بسے بڑی ٹھیک ہو
05:01اتنا سب کر کے بھی یہاں کھڑی ہو
05:04میرے یہ
05:05کہ یہاں کیا کر دی ہیں
05:06کیسے آگئی یہاں میرے گھار
05:10وہ آپ کو بتایا امی حسن کو
05:12میرے کمنے میں لانے والی یہی عورت تھی
05:13میری زندگی مرباد کر دی
05:15میرا کیا قصور تھا
05:16کیا پھگا رہا تھا
05:17میں نے آپ کے کیا کیا تھا
05:18کیوں کیا آپ میں سا
05:23یہ یہ تو کیا کہہ رہی ہے
05:25یہ یہ اہور کیا کہہ رہی ہے
05:28مجھ پر
05:34خود کو معصوم ثابت کرنے کے لیے
05:36لیکن جو کچھ تم نے کیا
05:38سارے زمانے نے دیکھا ہے
05:42یوں الزام لگا کر
05:44خود کو بریوز زمان نہیں کر سکتی
05:48الزام
05:49چھو
05:50کتنی جھوٹی مکہ
05:51ارے امی نے موپر جھوٹ بول رہی ہے
05:54کوئی شرمندگی نے
05:55آپ کو ابھی کیا کیا
05:56میرے ساتھ
05:57امی اس کو ابھی کیا بھی
05:58گھاسے نکالے
05:58نکالے
05:59ان کو میرے گھاسے
05:59رہے رہی زندگی
06:00میرے بات کر دی
06:01امی نکالے
06:02کیا ہو رہے ہیں یہاں
06:04بابا
06:05رانیا
06:07یہ کیا کر رہی ہے یہاں
06:14بابا میری بات سن لیے
06:15مجھے اس کی آواز سنائی نہیں دے رہی
06:19یہ ہمارے لئے مر چکی ہے
06:28اس سے کہو کہ
06:29دور ہو جائے میرے نظروں سے
06:59پوپاییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی
07:04میں اس کی شکل بھی نہیں دیکھنے چاہتا
07:06پلیز بابا آپ غلط کر رہے ہیں
07:08اگر وہ نے آپ سے معافی مانگیا تو آپ اسے معاف کرنے
07:12ہرکیز رہے
07:17اتنی ہی تمہیں پرابلم ہے یہاں
07:19تو تم یہاں کیا کر لے
07:20نکل جارے ہیں ہاں سے
07:22نرید بابا بابا پلیز
07:26بابا بابا پلیز میری بات چلیں
07:28بابا ایک ہاں میری بات چلیں
07:29زویا فورا نیچی آؤ
07:30ہمیں گھر ابھی چھوڑ کے جانے ہیں
07:36زویا
07:41ہاں آپ یہ کیا کہہ رہے ہیں
07:42آپ اسے کچھ نہیں کریں گے
07:44ہمیں بابا کو چھوڑ کے کہیں نہیں جائیں گے
07:46آپ کا گھر ہے
07:48پلیز میری خاندہ آپ گھر کر آمد کریں
07:50پلیز گھر چھوڑ کے مر جائیں
07:52میں ہاں لوں گے کہ یہی میری قسمت دی
08:01پلیز آپ اسے کچھ میں تیرے میری بچہ سے
08:06پلیز
08:10پلیز
08:40پلیز
08:46ہور کو پتا بھی ہے
08:47فرید کا حصہ کام نہیں ہوگا
08:49لیکن پھر بھی وہ آگئی سب کو داس کرنے
08:51اور یہ رونے دونے سے کچھ نہیں ہوگا
08:54سبر کرو
09:00موسیقی
09:09موسیقی
09:33یعنی سر اس ہفتے کے اخبار آپ لے جائیں گے یا ردی والے کو دے دوں
09:38تم بھی کمال کرتے ہو نین مجھے نہیں لگتا کہ آپ ان اخباروں پر ضرورت ہوگی شفیق صاحب
09:44جن کے لیے اخبار جمع کرتے تھے نا وہ تو انہیں چھوڑ کر چلا گیا ہے
09:51سر خورجم صاحب ٹھیک کہہ رہے ہیں بیٹا واپس نہیں آیا
09:55لے جاؤ انہیں
09:56خاک ٹھیک کہہ رہے ہیں وہ یا اپنا کام کرو
10:32زینی
10:35زینی
10:36نہیں یہ چلی گئی
10:51گرمی میں باہر سے آئے ہوئے کو بندہ پانی ہی پوچھ لیتا ہے
10:57سواب کا کام ہے
11:04لگتا ہے دن پا دن تمہاری سواب کمانے کی چاہ کم ہوتی جاری ہے
11:19موسیقی
11:25ہیلو
11:29ابھی ابھی گھر پہنچی ہوں
11:34میرے لئے کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
11:38پانی تو پینے دو
11:40بال میں بات کرتی ہوں
11:41اللہ آپس
11:54توبہ توبہ
11:55آج جو میں نے دیکھا
11:57اللہ کسی کو بھی نہ دکھائے
12:01اب کیا ہو گیا
12:03ہونا کیا تھا
12:04وہ بے شرم
12:07پھور آج گھر واپس آئی تھی
12:09اپنے باپ سے معافی مانگنے کے لیے
12:20فرید بھائی کو اسے معاف کر دینا چاہیے
12:23واہ واہ واہ
12:24یہ بھی تم نے خوب کہی
12:27اس نے اپنے باپ کی عزت کا خیال نہیں رکھا
12:30اور تم کہتے ہو اسے معاف کر دینا چاہیے
12:35ایسی اولاد کو تو مر جانا چاہیے
12:37اور تم کہتے ہو معاف کر دے
12:40فرید بھائی نے تو آج غیرت مند ہونے کا ثبوت دی ہے
12:43پلٹ کر نہیں دیکھا ہور کی طرف
12:51کہاں کہاں سے بلوک کرو گی میری جانے من
12:54بڑی تو نہیں چھوٹی اسی
13:00ایسے دعا بھی تو بہت خوبصورت ہے
13:04کیا بات کر رہی ہو تو
13:05بانجی ہے وہ تمہاری
13:09فرید بھائی کو اسے معاف کر دینا ہی چاہیے
13:14بچی کہاں زمانے کے دکھے کھاتے پی رہے گی
13:17اگر سب لوگ اپنی بیٹیوں کو معاف کرنے لگے نا
13:20تو سب بیٹیاں اپنے گھروں سے بھاگ جائیں گی
13:24ہم سے تو بیعث کرنا ہی فضول ہے
13:27کیا کہا تم نے
13:29تمہارا اس معاملے سے کوئی تعلق تو نہیں
13:31سٹے آ گئے ہو کیا
13:34میں تو اس لڑکے کو جانتی بھی نہیں
13:38صوفیہ بیگم
13:41ہور کے کمرے میں تم گئی تھی
13:45اور اس سے پہلے گھر سے باہر بھی گئی تھی
13:47ہاں ہاں میں مانتی ہوں
13:49میں ہور سے ملنے گئی تھی
13:51باہر نہیں گئی تھی
13:52براتیوں کا استقبال کرنے گئی تھی
13:56مجھے کیوں لگ رہا ہے
13:57کہ اس معاملے سے تمہارا کوئی تعلق ہے
14:01بوتان لگانا بند کرو
14:02بوتان نہیں لگا رہا ہوں
14:04میں تمہیں بہت اچھی طرح جانتا ہوں
14:05صوفیہ بیگم
14:07تم اپنی بیزت ہی بھولتی نہیں ہو
14:11یہ سب
14:13اس کا نتیجہ تو نہیں ہے
14:16ایسا کچھ بھی نہیں ہے
14:19صوفیہ اپنا بدلہ
14:20ڈنکے کی چوٹ پر لیتی ہے
14:22ایسے چھپ چھپا کر نہیں لیتی
14:33تم یہاں ہو
14:36آگئی اممہ
14:38کیا ہو رہا ہے
14:39کچھ نہیں اممہ
14:41بس ڈاکومنٹری دیکھ رہا تھا کہ شکاری شکار کیسے کرتے ہیں
14:48کیا ہوا
14:50ایک موسم کی گرمی
14:51دوسرا تیرے اببہ کی تلخ باتیں
14:53آپ کو پتہ ہے نا
14:54اببہ ایسے ہی ہے
14:55چلے آپ اپنا موٹ ٹھیک کریں
14:57میں اپنی اممہ جان کے لیے شکنجوی ملا گلیاتا ہوں
15:00ہم؟
15:00ماسد کے
15:25پانی
15:37تو میں کل سے یونیورسٹی چلے جانا چاہیے
15:39میں نہیں جاؤں گی یونیورسٹی
15:44اگر فیس کا مسئلہ ہے تو میں کر دوں
15:48بس کروں
15:49تمہاری جھوٹی محبت اور حمدردی کی مجھے کوئی صحیح رہت نہیں ہے
15:54یہ سب کچھ جو ہو رہا ہے میرے ساتھ
15:56وہ سب تمہاری وجہ سے ہو رہا ہے
15:58تو کیا میں خوش ہوں
16:03پور میں بھی تو یہ سب کچھ جھیل رہا ہوں نا
16:06میرے لیے بھی تو یہ سب کچھ آسان نہیں ہے
16:10تو اتنا ہی مشکل ہے تو چھوڑ دو نا مجھے
16:13تمہیں پتہ میں یہ نہیں کر سکتا
16:24لیکن میں کروں گے
16:25جیسے ہی مجھے موقع ملانا ایک لمحہ نہیں لگاؤں گی
16:30اور تمہیں چھوڑ کر یہاں سے دپا ہو جاؤں گی
16:33دیکھ لیا گا
16:35کورستوں پہ بھٹک بھٹک کیوں راچ میں
16:42کیا چاہے تو اے زندگی
16:51سانسوں میں اٹک اٹک کیوں پل بنے
16:59کیا چاہے تو اے زندگی
17:05آپ میرے بیس ٹینڈ ہیں
17:07آج تک ایسا ہوا ہے کہ آپ کی بات نہ مانی ہو
17:09فکر نہ کریں بابا
17:11آپ جیسا چاہیں گے ویسا ہی ہوگا
17:14جس بیٹی پر اتنا غرور ہے نا تمہیں
17:16ایک دن خون کے آنسوں رولائے گی
17:19باب میرا یقین کریں
17:21میں نے نہیں بلائے میں نہیں جانتی سے
17:24عاشق ہے اپنی خون کا
17:26میں خون سے محپت کرتا ہوں
17:31آپ کی بیٹی آپ کی عزت سنبھالنے میں نکام ہو گئی
17:35بابا پلیز میری باپ سنے
17:46دعا
17:48دعا
17:53دعا
17:53چی بابا
17:58ہور کا جتنا بھی سامان ہے
18:01پیک کر دو
18:03ایک ایک چیز
18:06مجھے اس کا کچھ نظر نہیں آنے چاہیے یہاں پہ
18:09مگر بابا کیوں
18:11جو کہا ہے
18:12وہ کرو
18:14بابا کیا ہے
18:17بابا کیا ہے
18:43مزین
18:52موسیقی
19:24موسیقی
19:44کچھ کھانے کے لئے اور
19:50تھوڑا سا کیش بھی بھیج دینا
19:54فکر نہ کرو
19:54میں سب رد دوں گے
19:57تھانک یو دعا
20:01اور وہ
20:20موسیقی
20:45اسلام علیکم
20:46علیہ السلام
20:46مٹھ مٹھ مٹھ
20:54یہ اس دفع کی کسٹ دے لیتی مجھے
20:57تینک یو
20:58ویسے ایک بھادے شفیق صاحب
21:00کسٹ آپ ہمیشہ وقت پہ ہی عدہ کرتے رہتے ہیں
21:03لیکن یہ سنکے مجھے بہت افسوس ہوا جو آپ کے بیٹے نے آپ کے ساتھ کیا
21:08اور اگر آپ کو پتہ ہوتا تو یقیناً آپ یہ کرزہ بھی نہ لیتے
21:13یہ گننی جگہ میں گنتی کرنا بھول گیا تھا
21:16ارے شفیق صاحب
21:18آپ کی امانداری کی قسمیں تو پورے آفس کے لوگ کھاتے ہیں
21:21بھلا میں کیسے گنوں گا
21:25یہ کتنی انسٹالمنٹس کسٹے رہ گئیں باقی
21:28شفیق صاحب یہی کوئی دس سے بارہ ایک ساتھ
21:31لیکن میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ جلد سے جلد رقم جمع کر کے
21:35آپ دو تین قسطوں میں جان چھڑوا لیں
21:37اور میں نے سنا ہے کہ آپ نے اپنے گھر کا اوپر والا پورشن بھی رنٹ پہ دیا ہے
21:42اور اب تو آپ کو دکت بھی نہیں ہوگی رقم جلدی آدھا کرنے میں
21:51مشورے کا شکریہ ہو گیا
21:55یہ شفیق صاحب آپ کی پلسٹیفٹ
21:58میں گانے
22:01شکریہ
22:06موسیقی
22:08موسیقی
22:09موسیقی
22:20موسیقی
22:21موسیقی
22:21موسیقی
22:51موسیقی
22:59بابا میں نے سار سمان پیک کر دیا
23:04کیسے بھیجوانے ہو راپی کو
23:35بابا بتائیں کیسے بھیجوان ہے
23:54بابا
23:58بریدی کیا کرے
23:59بابا نے
24:00خدا کے لئے بد کرے
24:01بابا نے
24:02خدا کے لئے چھوڑ دے
24:05بابا نے
24:12موسیقی
24:13موسیقی
24:20موسیقی
24:50موسیقی
25:13موسیقی
25:43موسیقی
25:52موسیقی
25:53موسیقی
25:56موسیقی
26:13موسیقی
26:16موسیقی
26:32موسیقی
26:37موسیقی
26:43موسیقی
26:48موسیقی
26:49موسیقی
26:50موسیقی
27:09موسیقی
27:11موسیقی
27:13موسیقی
27:15تیری بات ضرور مانیں گے
27:18نہیں مانیں گے
27:21ناراض ہے مچھے
27:23ان کو لگتا ہے کہ میں نے ان کا خواب توڑے
27:25جبکہ تو اچھی طرح سے جانتا ہے کہ میں نے ان کا خواب نہیں توڑا
27:27پتہ ہے نا تجھے
27:28ہاں ہاں میں جانتا ہوں
27:31ایک کام کرتے ہیں اب
27:33میں ایک ہل جاتا ہوں
27:34شاید کوئی ہوسٹیویں مل جائے
27:38کسی بھی لائے
27:44میں کل لیا ہوں گا لیکن تو کرے گا گیا
27:50کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑے گا
28:16سنو
28:18جی
28:21تم اور تمہارا بیٹا
28:22اگر یہ سمجھتے ہو نا کہ میں تمہیں
28:24اتنی آسانی سے چھوڑ دوں گا
28:26تو یہ بہت بڑی بھول ہے تمہاری
28:30ایک ایک چمنی وصول کروں گا
28:32ایسے نہیں چھوڑوں گا میں
28:33کیا ہو گیا آپ کو شفق صاحب
28:36آپ کا اگلوٹا بیٹا ہے
28:38ساری زندگی آپ نے اسے کیوں پروں میں چھپا کے رکھا
28:40دنیا سے بجا کے رکھا
28:42آپ اس کے مشکل وقت میں اسے حساب کتاب کریں گے
28:45یہ میرا مسئلہ نہیں ہے
28:48کیا نام ہے اس کے دوست کا
28:50ارہم
28:51ارہم
28:52ارہم سے بات کرتا ہوں
28:58یہ جانا ذرا
29:00وائی فائی آن کروں میں کال کرلوں
29:02تو پھر بند کر دینا
29:03جاؤ جاؤ جاؤ جاؤ جلدی
29:05صحیح طرح سے رکھو بار بار اسٹری کرو گی
29:08بجلی خرچ ہوتی ہے بھئی
29:11سمجھتے ہیں کہ پیسے درختوں پہ لگے ہوئے ہیں
29:15سمجھتے ہیں کہ پیسے درختوں پہ لگے ہوئے ہیں
29:16سمجھتے ہیں جاؤ جی
29:19ہاں ٹھیک ہے
29:28سمجھتے ہیں
29:30سمجھتے ہیں
29:41سمجھتے ہیں
29:55سمجھتے ہیں
30:01اور
30:13بخار تو کم لگ رہا ہے
30:14کچھ کھا لو
30:16کھاؤگی نہیں تو کمزوری ہو جائے گی
30:18مجھے کچھ نہیں کھانا ہے
30:19ارے
30:20کیوں زد کر رہی ہو
30:26تم کیوں ہر وقت میرے پیشے پڑے رہتے
30:28کیوں مجھے سکون سے نہیں رہنے دے رہے ہو
30:30کیونکہ فکر ہے تمہاری
30:31بس کرو یہ ڈرامے بازی
30:34چلے جو یہاں سے
30:35چلا جاؤں گا تم کھا لو
30:36ایک دفعہ پھر میں چلا جاؤں گا
30:37مجھے نہیں کھانا
30:38اٹھا کر نہ باہر پھینک دو یہ سب
30:53کون آرے ہو
31:00ہلو دعا
31:03دعا بابا نے میرا سمان بھیجوا دیا
31:05آپ کی بابا نے سارا سمان جلا دیا
31:07میرا رمی نے بہت روپنا ہی کوشش کی لیکن
31:44مجھے
31:54موسیقی
32:16موسیقی
Comments