- 8 hours ago
Sarmaya e Aslaf - Topic: Imam Al-Baghawi RA
To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z
Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi
#sarmayaeaslaf #muftiahsennaveedniazi #aryqtv #ImamAtaibnAbiRabahRA
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficials
To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z
Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi
#sarmayaeaslaf #muftiahsennaveedniazi #aryqtv #ImamAtaibnAbiRabahRA
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficials
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ktagana jis mycket
00:05ization
00:07atically
00:07is
00:09robi
00:11alla
00:14bismillahirrahmanirrahim
00:15Alhamdulillah
00:16Fial palavras
00:17Szepamu
00:18Ala
00:18Akram year
00:19Ma
00:19Wa Ala
00:20Alhi
00:20Wo
00:21Soph veel
00:21Imatiам
00:22be
00:23Dan
00:23Dan�
00:24Dev
00:24Say No
00:25Samaein
00:25Aaje
00:26Royale Anup
00:29Charles Of
00:30today we are part of our section of the name of the shaykh el-islam
00:35İslam ...
00:36...
00:36...
00:39...
00:39...
00:39...
00:40...
00:40...
00:40...
00:41ڈاہیمہ اللہ متوفہ 516 سنہ حجریہ اور آپ کی بعض تعلیفات ناظرین امام بغوی رحم اللہ کی کیا اونچی شان
00:49ہے آپ کا لقب ہے شیخ الاسلام آپ کا لقب ہے ناصر السنہ آپ کا لقب ہے محی سنہ آپ
00:58کا لقب ہے قامع البدع آپ کا لقب ہے الامام آپ کا لقب ہے رکن الدین آپ کا لقب ہے
01:08زہیر الدین
01:09یعنی یہ سارے ٹائٹل ہیں آپ کے کہ جب آپ کی بیوگرافی میں بڑے بڑے آئمہ آپ کے لیے ہمیں
01:15یہ القاب استعمال کرتے نظر آتے ہیں
01:18اور بالخصوص ان میں سب سے زیادہ جو ٹائٹل آپ کے لیے استعمال ہوتا ہے وہ ہے محی سنہ محی
01:24سنہ کا مطلب ہوتا ہے سنت کو زندہ کرنے والا یہ ٹائٹل بنیادی طور پر آپ کو ملا تھا
01:32اس وجہ سے کہ آپ نے ایک کتاب تعلیف فرمائی شرح السنہ کے نام سے ہماری میز کی زینت ہے
01:37ہم نے یہ کتاب جب آپ نے لکھی شرح السنہ حدیث کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے
01:43جب یہ کتاب آپ نے تعلیف فرمائی تو بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ آپ کو خواب میں حضور جانِ
01:49عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہوئی
01:52تو آپ علیہ السلام نے خوش ہو کر آپ سے فرمایا احیا کاللہو کما احییت سنتی اللہ تمہیں زندہ کرے
02:02جیسے تم نے میری سنت کو زندہ کیا
02:05تو اس کے بعد سے آپ کا یہ نام پڑ گیا یہ لکب آپ کا مشہور ہو گیا محی سنہ
02:11سنت کو زندہ کرنے والا
02:14تو آپ کا جب کتب میں ذکر ہوتا ہے تو بڑے بڑے ائمہ آپ کا جب نام ذکر کرتے ہیں
02:18تو کہتے ہیں محی سنہ سنت کو زندہ کرنے والا
02:22اور واقعی امام بغوی رحم اللہ سنت کو زندہ کرنے والے تھے
02:26ساری زندگی آپ نے کتاب و سنت کی خدمت میں گداری ہے کتاب اللہ کی خدمت میں بھی گداری ہے
02:32اور سنت رسول اللہ علیہ السلام کی خدمت میں بھی گداری ہے اور کئی کتابیں آپ نے تعلیف فرمائی ہیں
02:38بالخصوص حدیث پر
02:39امام بغوی رحم اللہ کے القاب میں نے ذکر کیے کہ جیسے محی سنہ آپ کا لقب ہے
02:45سب سے مشہور ٹائٹل آپ کا یہ ہے پھر آپ کو شیخ الاسلام کہہ کے حافظ شمسودین زہبی رحم اللہ
02:50ایسی ہستیاں یاد کرتی ہیں حافظ شمسودین زہبی جو القاب کے استعمال میں محتاط ہیں
02:56ہر کسی کے لیے وہ ہر لقب استعمال نہیں کرتے بلکہ احتیاط کے ساتھ استعمال کرتے ہیں القاب
03:02تو حافظ شمسودین زہبی رحم اللہ بھی جب آپ کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں شیخ الاسلام
03:06iam. al-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'-'
03:34یہ علم کا سمندر تھے
03:37اور بالخصوص تین علوم پر آپ کی کمانڈ
03:39اس کو سب نے ہی تسلیم کیا ہے
03:41ایک تفسیر دوسرا حدیث تیسرا فقہ
03:45ان تین پہ آپ کو ید طولہ حاصل تھا
03:48سارے عائمہ قاتبطن یہ بات کہتے ہیں
03:51یعنی متفق ہیں سارے اکٹھے یہ بات کہتے ہیں
03:54آپ کے لیے بیق زبان یہ گواہی دیتے ہیں
03:57کانا اماما فی التفسیر
03:59کانا اماما فی الحدیث
04:01کانا اماما فی الفقہ
04:03آپ بائیو گرافی اٹھائیں گے
04:04جن جن حضرات نے بھی آپ کا ترجمہ
04:06یعنی تعرف دیا ہے
04:08انٹروڈکشن کر آیا ہے
04:09تو یہ بات سب نے ہی منشن کی ہے
04:11کہ آپ تفسیر میں بھی امام تھے
04:13آپ حدیث میں بھی امام تھے
04:14آپ فقہ میں بھی امام تھے
04:16ان تین علوم و فنون میں
04:18آپ کا لوہہ سب نے ہی مانا ہے
04:20ویسے آپ کو اور علوم و فنون پر بھی گرفت تھی
04:23جیسے لغت
04:24بالخصوص جب آپ کی تفسیر ہم دیکھتے ہیں
04:26معالم و تنزیل جو تفسیر البغاوی کے نام سے مشہور ہے
04:29تو معالم و تنزیل میں
04:31ہمیں آپ کی لغت پہ گرفت بھی نظر آتی ہے
04:33بلاغی پہلووں پر
04:34اور لغت پہ آپ کی دسترس بھی
04:36اس تفسیر سے ہمیں ظاہر ہوتی ہے
04:38نظر آتی ہے
04:38لیکن یہ جو تین فنون ہیں
04:41تفسیر
04:42حدیث
04:42فقہ
04:43ان میں آپ کا توتی بولتا ہے
04:44اور ان میں سب نہیں آپ کو تسلیم کیا ہے
04:47اس میں کوئی نزا نہیں ہے
04:48بلا نزا
04:49سب آپ کو ان تینوں فنون میں امام مانتے ہیں
04:52اور جیسے آپ بڑے عالم تھے
04:54اسی طرح بڑے عالم ہونے کے ساسا
04:56آپ انتہائی باعمل تھے
04:58اور
04:59زواہد پرہیزگار
05:00جامع بین العلمی والعمل
05:03علم و عمل کے جامع بزرگوں میں آپ کا شمار ہوتا ہے
05:06زہد
05:07تقوی پرہیزگاری
05:09اور دنیا کے معاملات میں
05:11زیادہ دخل نہیں دیتے تھے
05:13دین کی خدمت میں رہتے تھے
05:15آخرت کی طرف رغبت رکھتے تھے
05:17اللہ سے اللہ لگائے رکھتے تھے
05:18دنیاوی طور پر زیادہ وسط کو
05:21اور کشائش کو پسند نہیں کرتے تھے
05:23یہاں تک کہ
05:24آپ کا معمول جو کھانا کھانے کا تھا
05:27اس میں بھی آپ صرف روٹی کھاتے تھے
05:29روٹی کے ساتھ
05:30سالہ نہیں کھاتے تھے
05:31سالہ سال تک آپ کا یہ معمول دہا
05:34پھر جب عمر بڑھنے کے ساتھ
05:36جب طبی طور پر
05:38اس کا نقصان ہوا
05:39یا جب اتباہ نے کہنا شروع کیا
05:41تو پھر آپ نے
05:42اس کے ساتھ زیتون کا تیل استعمال کرنا شروع کیا
05:46کہ کھاتے روٹی ہی تھے
05:47سالہ کی بجائے زیتون کا تیل استعمال کر لیتے تھے
05:49اس کے ساتھ روٹی بھگو کر کھا لیتے تھے
05:52تو یہ آپ
05:53کلیل تھے
05:54کلیل مال پہ کنات کرنے والے
05:57کلیل خوراک پہ کنات کرنے والے
05:59اور
05:59کلت منام
06:01سوتے بھی کم تھے
06:02لوگوں کے ساتھ بھی جو آپ کا گھلنا ملنا ہے
06:05بوقت ضرورت
06:06اور وہ بھی علم دین کی ترویج و اشاعت کے لیے
06:10درس و تدریس کے لیے
06:12آپ کی زوجہ کا جب انتقال ہوا
06:14تو وراثت میں سے جو آپ کا حصہ ملنا تھا
06:16وہ حصہ بھی آپ نے نہیں لیا
06:19یعنی دنیا کے مال سے آپ بچتے تھے
06:21حب جا سے بچتے تھے
06:23حب مال سے بچتے تھے
06:25جو بھی آپ کے پاس مال ہوتا تھا
06:27اسے آپ اللہ کی راہ میں خرش کر دیا کرتے تھے
06:30اور آپ نے اپنے اختیار سے فقر کی زندگی گوداری ہے
06:34امام بغوی راہی مولا نے
06:35یہی وجہ ہے کہ ہمیں آپ کی کتابوں کے اندر
06:38برکت کے آثار بھی نظر آتی ہیں
06:40اور آئمہ اس کو منشن کرتے ہیں
06:42کہ آپ کی جو صدق نیت ہے
06:44حسن قصد اور صدق نیت
06:46سچی نیت اور اچھا ارادہ
06:48یہ آپ کا ایسا ہے
06:50کہ اس کی وجہ سے آپ کی کتابوں میں
06:52آپ کی تصانیف میں
06:53بوری کا لہو فی تصانیف ہی
06:55ورودی کا فی حال قبولت تام
06:57قبولت تام ملا کتابوں کے معاملے میں آپ کو
06:59کیوں آگے وضاحت کی بخائدہ امہ نے
07:02جب ذکر کیا تو کہا لے
07:03حسن قصد ہی و صدق نیت ہی
07:05ان کے اچھے قصد اچھے ارادے
07:08اور سچی نیت کی وجہ سے
07:10اور جو ظاہری لباس پہنتے تھے
07:12اس میں بھی بہت زیادہ ٹیپ ٹاپ نہیں کرتے تھے
07:14امامہ شریف باندھا کرتے تھے
07:16امامہ کا احتمام کرتے تھے
07:18لیکن امامہ بھی چھوٹا باندھتے تھے
07:20اور لباس بھی درمیانے درجے کا
07:21اوسط درجے کا استعمال کرتے تھے
07:23بہت زیادہ قیمتی لباس استعمال
07:25نہیں کرتے تھے
07:27تو دنیا کے معاملات میں آپ زاہد تھے
07:29بے رغبت تھے دنیا سے
07:31آخرت کی طرف آپ کی رغبت زیادہ تھی
07:34اور علم کے معاملے میں
07:35دین کے معاملے میں حریص تھے
07:37نیکیوں کے حریص تھے
07:38تقوی پریزگاری والے تھے
07:40باعمل تھے
07:41کبھی آپ نے درس بے وضوح حالت میں نہیں دیا
07:44سب نے دکھر کیا
07:45اس کا آپ کی بیوگرافی میں سب نے دکھر کیا
07:51جب بھی درس دیتے تھے
07:52با وضوح حالت میں ہی دیا کرتے تھے
07:54تو اس کی برکات بھی
07:55ہمیں ظاہر ہوتی ہیں
07:57نظر آتی ہیں آپ کی حالات میں
07:59آپ کی تدریس میں بھی پھر برکت نظر آتی ہے
08:01آپ کی تصنیف و تعلیف میں بھی
08:03ہمیں وہ برکت نظر آتی ہے
08:05اور نام نام اس میں گرامی آپ کا
08:07حسین بن مسعود ہے
08:08آپ کی جو کنیت ہے وہ ابو محمد ہے
08:11نام نام حسین بن مسعود
08:13والد کا نام مسعود آپ کا نام حسین ہے
08:15اور فرہ آپ کے نام کے ساتھ جو لگتا ہے تو فرہ بنیادی طور پر مشتق ہے فرہ سے
08:22اور فرہ کہتے ہیں جانور کی پوستین کو جانور کی خال کو
08:26آپ کے والد مادد جو ہے وہ جانوروں کی خال کا کام کرتے تھے
08:30یعنی جانور کی خال دباغت کے ذریعے خوش کر کے پھر اسے بیچا کرتے تھے
08:34تو اس وجہ سے ان کو فرہ کہا جاتا تھا
08:37اور ان کی وجہ سے آپ کو اور آپ کے بھائی کو دیگر آپ کے اہل خاندان کو ابن الفرہ
08:42کہا جاتا تھا
08:43تو آپ کو ابن الفرہ کہتے تھے اور کبھی جو ہے وہ اختصارا الفرہ کہ کے بھی ذکر کیا جاتا
08:48ہے
08:49تو والد ماجد کا بھی جو روزگار تھا وہ کوئی بہت زیادہ نہیں تھا
08:53یعنی وہ بھی ان کی جو حالت تھی وہ بھی فتر والی تھی
08:57کوئی بہت زیادہ خوشحال نہیں تھے وہ
08:59لیکن اس کے بعد آپ کو مواقع میسر آئے ہیں
09:02میسر ہونے کے باوجود آپ نے فقر کی زندگی اختیار کی ہے
09:05یہی وجہ ہے کہ آپ پہ کبھی حج فرض نہیں ہوا جس وجہ سے آپ حج نہیں کر پائے
09:10بغداد مولا آپ نہیں گئے اسفار آپ نے زیادہ نہیں کیے
09:13سفر آپ نے وہی کیا ہے جو آپ کے اپنے علاقے جو ہے
09:15وہ خوراسان کے علاقوں کا آپ نے سفر کیا ہے
09:18خوراسان سے تعلق تھا
09:19بغداد مولا کی طرف آپ نہیں جا پائے
09:21حالانکہ آپ کے بھائی جو ہے دوسرے
09:23جو آپ کے بھائی ہیں حسن بن مسعود بغاوی
09:26وہ بقاعدہ بغداد مولا بھی گئے ہیں جب وہ حج کے لیے جا رہے تھے
09:29تو مواقع یعنی آپ کو بھی مجسر آئے
09:31آپ کے بھائی کو بھی مجسر آئے
09:33آپ کے بھائی نے وہ مواقع
09:35جو ہے وہ اویل کیے ہیں لیکن آپ
09:37کا جو فقر ہے چونکہ وہ اختیاری تھا
09:39زہد کی طرف زیادہ مائل تھے
09:41دنیا سے برغبتی تھی آپ خرش کر دیا کرتے تھے
09:43اسی لئے آپ کے پاس
09:45مال جمع نہیں ہوتا تھا اور اسی وجہ سے آپ
09:47سفر بھی نہیں کر پائے زیادہ
09:49لیکن خوراسان کے علاقوں میں آپ نے سفر کیا ہے
09:51جہاں سے آپ نے علم باقاعدہ حاصل کیا ہے
09:53تو نام نامی کے ساتھ آپ کے جو
09:55نسبت استعمال ہوتی ہے بغوی
09:57جس سے آپ بہت زیادہ مشہور ہیں
09:59یہ بغوی نسبت اصل میں ایک علاقہ تھا
10:01بغ خوراسان کا علاقہ ہے
10:03اس کو بغ بھی کہتے ہیں
10:04بغشور بھی کہتے ہیں دو نام تھے
10:06اس کے بغ نام بھی تھا اور بغشور بھی
10:08اس کا نام تھا تو اس بغ یا بغشور
10:10یہ مرب اور حرات کے
10:12مابین ایک علاقہ تھا
10:15خوراسان میں
10:15خوراسان میں کئی دفعہ پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ خوراسان
10:18بہت بڑا ایریا تھا آج کل خوراسان
10:20وہ جو قدیم خوراسان تھا
10:22اس کا کچھ حصہ جو ہے وہ ایران میں ہے
10:24کچھ حصہ افغانستان میں ہے
10:26کچھ حصہ ترکمانستان میں ہے
10:28اب وہ نام خوراسان نہیں رہا
10:30بس وہ حصے اس کے ڈیوائیڈ ہو کر
10:31تین الگ الگ ممالک میں تقسیم ہو گئے ہیں
10:34تو یہ ایریا پورا جو ہے پہلے
10:36خوراسان یہ ایریا کہلاتا تھا
10:38یعنی اس کا کچھ ایران کا کچھ حصہ
10:39افغانستان کا کچھ حصہ اور ترکمانستان کا کچھ حصہ
10:42تو ایران میں یہ
10:50to fight the girl ,when she does that.
10:53why is that equal law?
11:02would be
11:19is
11:19,
11:19बगवी ताकि वो जो बगई लफ़ का जो माना है बुरा माना उसकी तरफ किसी का जहन
11:25ना जाए उससे बचने के लिए बगग से निस्बत इस्तिमाल होना शुरू ही बगवी बस कहते हैं कि असके
11:32is
11:32this
11:32is
11:33that
11:33is
11:34this
11:37is
11:41that
12:00is
12:01ruz کو مروے سغرہ بھی کہتے تھے مروے روز میں آپ مائیگریٹ کر گئے پھر مروے
12:06روز میں آپ نے زندگی گزاری ہے انتقال بھی آپ کا وہیں ہوا ہے تدفین بھی پھر
12:10آپ کی وہیں پر ہوئی ہے قادی حسین بن محمد مرور روزی راہی محللہ کے
12:15ساتھ ان کے پہلو میں آپ کے استاد تھے تو مروے روز میں آپ کا جو ہے وہ پھر
12:21زندگی کا باقی حصہ گزرا ہے وہ بھی خوراسان کا علاقہ تھا اور خوراسان کے
12:25دیگر علاقوں کے آپ نے اسفار بھی کی ہیں کئی آپ نے اساتذہ سے علم حاصل
12:28کیا ہے جو بغ میں تھے علماء ان سے فیض حاصل کیا جو مروے روز میں تھے
12:33ان سے کیا اور پھر خوراسان کے جن علاقوں کے توس سرخص وغیرہ جن
12:37علاقوں کا آپ نے سفر کیا ہے تو ان میں بھی جو علماء مشایق تھے ان سے
12:40بھی آپ نے استفادہ کیا ہے قصب علم کیا ہے مہم بغوی رائیم اللہ کے جو
12:45شیوخ ہیں جو اساتذہ ہیں بڑے بڑے نامی گرامی اساتذہ سے آپ نے استفادہ
12:49which consists of famous
12:50to get into this
12:52Qazi Hussain bin Muhammad
12:54Mr. Warruruzi
12:56this is the same as
12:58Mr. Warraruzi
13:01Mr. Warraruzi
13:02Mr. Warraruzi
13:07Mr. Warraruzi
13:08Mr. Warraruzi
13:10Mr. Warraruzi
13:12Mr. Warraruzi
13:13Mr. Warraruzi
13:14Mr. Warraruzi
13:17Mr. Warraruzi
13:19Mr. Warraruzi
13:23Mr. Warraruzi
13:25Mr. Warraruzi
13:25Mr. Warraruzi
13:27Mr. Warraruzi
13:30Mr. Warraruzi
13:32Mr. Warraruzi
13:34Mr. Warraruzi
13:38Mr. Warraruzi
13:39Mr. Warraruzi
13:39Mr. Warraruzi
13:40Mr. Warraruzi
13:45Mr. Warraruzi
13:49and they had to say that when abu salih al-mouzn is there, he has no idea.
14:00He has to tell us that he has not heard.
14:02He has the truth.
14:03He has the truth or not.
14:05He has the truth.
14:07He has the truth.
14:08He has the other one.
14:11Abulhan Daudi Rahim Allah.
14:13He has been a very big praise.
14:47team of fame
15:12.
15:13شخواب
15:23In观点
15:31In观点
15:33Cheikh Abun Najib
15:34Abdul Quahir
15:36Cheikhługudin
15:37Surwardi
15:37Raha Allah
15:38Checha Checha
15:39Checha
15:39Rasa
15:40as well as they are
16:10niyet کی وجہ سے آپ کی جو کتابیں ہیں
16:12برکت ہوئی قبول عام
16:14اس کو حاصل ہوا ہے جیسا کہ
16:15حفظہ بی نے بھی ذکر کیا ہے ابن خل
16:17کان نے بھی اس بات کو ذکر کیا ہے
16:19علامہ طور پشتی نے بھی اس بات کو ذکر کیا ہے
16:22اب اس کی طرف کتابوں کا
16:23میں اختثار کے ساتھ ذکر کر دیتا ہوں
16:26کتابیں آپ نے بہت سی تعلیت فرمائی
16:27لیکن وہ ساری کتابیں دستیاب نہیں
16:29ہیں کچھ کتابیں missing ہیں
16:31lost ہیں اور کچھ کتابیں تاہال مخطوط ہیں
16:33جو کتابیں آپ کی مطبوع ہیں پبلشٹ ہیں
16:36ان میں سے چند منتخب کتب کا میں تذکرہ کرتا ہوں
16:39تو سب سے مشہور جو آپ کی یہ کتاب جو قرآن مجید فرقان عمید کی
16:42آپ نے تفسیر تعلی فرمائی ہے
16:44معالم و تنزیل کے نام سے مشہور ہے تفسیر البغوی کے نام سے
16:48قرآن مجید کی بہترین تفسیروں میں سے ایک شمار ہوتی ہے
16:52متوسط درجے کی تفسیر ہے
16:53یعنی نہ بہت زیادہ طویل ہے اور نہ ہی بہت زیادہ مختصار ہے
16:57توالت اور اختصار کے بیچ میں ہے
16:59توسط اس کے اندر آپ نے اختیار کیا ہے
17:01اور کئی تفسیروں پر اس کو فوقیت حاصل ہے
17:03اور کئی تفسیروں کے مقابلے میں اس میں اسرائیلیات بہت کم ہیں
17:07یہ دعویٰ تو خیر نہیں کیایا سکتا
17:08کہ اس میں اسرائیلیات سرے سے نہیں ہیں
17:10اسرائیلیات کی بھی ایک تعداد ہے
17:12لیکن کئی دوسری تفسیر کے مقابلے میں اس میں اسرائیلیات بہت کم ہیں
17:17پھر لغوی پہلو اور بلاغی پہلو بھی اس کا واضح ہے
17:20ρεوایت اور حدیث کا پہلو بھی اس کا واضح ہے
17:22تو اندہ تفسیروں میں ایک تفسیر ہے
17:24یہ آپ کی شمار ہوتی ہے
17:25اس تفسیر پر بھی مختلف علماء نے
17:27اس کے اختصار بھی لکھی ہیں
17:29اس کی تلخیصات بھی تیار ہوئی ہیں
17:30پھر حدیث کے بارے میں
17:31آپ نے کتاب لکھی
17:32ماں میز کی زینت ہے
17:33شرح السنہ
17:34یہ وہی کتاب ہے
17:35جس کے بارے میں
17:36شروع میں ذکر کیا تھا
17:37کہ شرح السنہ
17:39تعلیف کرنے کے بعد
17:40خواب میں نبی پاک علیہ وسلم کی
17:41the
17:41ills
17:41ills
17:50ills
18:11ills
18:11ڈسٹ آپ نے اس میں کلام فرما دیئے
18:13امدہ کتابوں میں شمار ہوتی ہے
18:15بہترین لائک مطالعہ اور شاندار کتاب ہے
18:17پھر آپ یہ کتاب میں نظر آتی ہے
18:19مسابیہ السنہ
18:21یہ آپ کی سب سے مشہور کتاب ہے حدیث کی
18:23مسابیہ السنہ
18:24اس میں 4931 احادیث ہیں
18:28جو دار المعرفہ بیروت کا ایڈیشن ہے
18:31اس کے مطابق تعداد بتا رہا ہوں
18:344931 احادیث
18:35بہترین کتاب ہے
18:36اس میں آپ نے ہر چپٹر کو دو حصوں میں تقسیم کیا
18:39سیاہ کے عنوان سے اور پھر حسان کے عنوان سے
18:41صحیح حدیث ہیں اور پھر حسن حدیث ہیں
18:43یہ آپ کی اپنی ایک مخصوص استعلاح ہے
18:45سیاہ کے عنوان سے آپ وہ روایتیں ذکر کرتے ہیں
18:48جو صحیح بخاری صحیح مسلم دونوں میں
18:49یا کسی ایک میں ہیں اور حسان کے عنوان سے
18:52آپ وہ روایتیں ذکر کرتے ہیں جو
18:53ان دو کتابوں کے سوا دیگر کتابوں کے اندر ہیں
18:57تو اس استعلاح پر کچھ کیلو کال بھی ہے
18:59کچھ علماء نے ترادات بھی کیے
19:00but it has been written when it is a choice, and the truth is a problem.
19:04It is very wellувestion that this is the essence of all this book that is not a good example of
19:10your claim,
19:10or not it is a good example of your claim that you have given the sustaining as a result of
19:13this book,
19:13but you have just has made it easy to establish that the original book is a good cause of all
19:21this book.
19:21So first of all this book is written in the chapter which is the same chapter,
19:26foreign
19:27foreign
19:27foreign
19:27is the Khatib Waliyuddin Tabarizi has been doing the art of 1511
19:56날 عالم کورس میں یہ کرگوگلم کا حصہ ہے کورس کا حصہ ہے ہر
20:00درس ہے مشکات المصابی یہ جو مسابیوں سننا ہے اس کی شریں
20:03تو بہت سارے امدہ لکھی گئی ہیں لیکن اس پر ایک روایتی پہلو
20:07سے کام ہے حدیث کے حوالے سے بعض لوگوں نے اس پر اعتراض کیا
20:09علامہ قذبینی نے اس کی اٹھارہ روایات پر اعتراض کیا علامہ
20:13ابن جوزی کی اتباع میں اس کو موضوع کہا جس طرح حافظ ابن حجر
20:16عسکلانی رحم اللہ نے جوابات دی ہیں تو اسی طرح ایک اور
20:26اس میں جواب لکھا تھا بڑے عمدہ عنداز میں
20:28اور بات ان میں صحیح ہیں بعد حسن ہیں اور بعض ضعیف ہیں
20:41یہ بھی چھپا ہوا بڑا عمدہ کام ہے
20:43دو اشاعتیں اس کی ہیں جو محمود صعید ممدو کی تحقیق کے ساتھ ہے
20:47وہ اشاعت زیادہ عمدہ ہے
20:48ایک کشکری کی تحقیق اور ایک محمود صعید ممدو کی تحقیق ہے
20:51اس کے علاوہ جو ایک اور بہترین کام اس میں جو نظر آتا ہے
20:54وہ ہے حافظ بن حجر اسکلانی رحم اللہ کے استاد ہیں
20:57علامہ صدر الدین مناوی رحم اللہ
20:59محمد بن ابراہیم
21:00انہوں نے اس پر کام کیا
21:01کشف المناہج والتناقیح
21:03فی تخریجی احادیث المسابیح کے نام سے بہترین کام ہے
21:07نام تو تخریج ہے لیکن تخریج کا کام بھی کیا ہے
21:10تطبیق اور ترجیح کا کام بھی کیا ہے
21:12مغلق الفاظ کی تشریح کا کام بھی کیا ہے
21:14اور تحکین کا کام بھی کیا ہے
21:16تو جو حدیث سے شغف رکھنے والے ہیں
21:18ان کے لیے بطور خاص
21:19یہ زیادہ مشہور نہیں ہے
21:20لیکن یہ بہترین کام ہے
21:22چھپ بھی گیا ہے
21:23مارکیٹ میں اویلی بر ہے
21:24بہترین اس سے ضرور استفادہ کرنا چاہیے
21:26کشف المناہج والتناقیح سے
21:28پھر اسی طرح حافظ بن حجر اسکلانی کتاب
21:29ہدایت و رواہ تلہ تخریجی احادیث المسابیح والمشکات
21:33کے عنوان سے اس سے بھی استفادہ کرنا چاہیے
21:35اسی طرح جائے وہ
21:36المفاتیح لکرہ المسابیح کے نام سے
21:43پھر آپ کی کتاب
21:44فی شمائل نبی المختار کے نام سے
21:47بارہ سو ستاوان حدیث آپ نے جمع کی
21:49نبی پاک علیہ السلام کے شمائل
21:51خلقی اصاف خلقی اصاف
21:53اور احکام اور آداب بھی کچھ ذکر کر دی ہیں
21:55بہترین کتاب ہے
21:56پھر فقہ شافی پر آپ کی ایک بہترین کتاب
21:58تحذیب کے نام سے اچھا پی ہوئی ہے
22:01پھر آپ کی کتاب آپ کے استاد کے نام
22:03جن کے میں نے بھی ذکر کیا
22:04فتاوالقاضی حسین بن محمد المرور روزی
22:07ان کے فتاوہ آپ نے جمع کیے تھے
22:09854 فتاوہ آپ نے جمع کیے ہیں
22:11دار الفت سے چھپ گئے ہیں جورڈن سے
22:13پھر آپ کے اپنے فتاوہ کے مجموع چھپا ہوئے
22:15فتاوالبغوی 746 فتاوہ آپ کے موجود ہیں
22:18بہترین فقی تھے
22:19آپ کو اصابت ترجیح میں مانا جاتا تھا
22:21آپ کو باہرات تو بقاعدہ مشتحد کہتے تھے
22:23اپنے فقہ شافی کے اندر
22:25اللہ تعالیٰ و تعالیٰ امام بغوی رائم
22:26اللہ کے درجات کو اور بلند فرمائے
22:42اللہ تعالیٰ