- 8 hours ago
Qurani Hidayaat | ARY Qtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 101
Topic: Surah An Nisa
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 101
Topic: Surah An Nisa
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00اَلَا بَيَانٌ لِّلنَّاسِ وَهُدًا وَمَوْعِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
00:10یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے اور ہدایت ہے اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:19الحمدلللہ اللذین کفا وسلام علی عباده اللذین استفا
00:24اما بات اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:28وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ رَسُولٍ إِلَّا لِيُطَاعَ بِإِذْنِ اللَّهِ
00:33وَلَوْا أَنَّهُمْ اِذْظَلَمُوا أَنفُسَهُمْ جَاؤُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولِ
00:40لَوَجَدُوا اللَّهَ تَوَّابَ الرَّحِيمَ
00:42فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِي مَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ
00:49ثُمَّ لَا يَجْدُوا فِي أَنفُسِهِمْ حَرَجًا مِمَّا قَضَئِتْ
00:54فَيُسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
00:55صدق اللہ مولانا العظیم
00:57اللہ صلی علی سیدنا مولانا محمدی
01:01مبارک وصلی وسلم صلی علی
01:03ازادگرامی اللہ تبارک وطالعہ
01:05کا پاکیزہ کلام میرے سامنے کھلا ہے
01:07کتابِ لاری بفی
01:09کتابِ زیشان
01:11کتابِ ہدایت
01:12اس کتابِ ہدایت
01:13ہم قرآنی ہدایت لے کر
01:16آپ کی بارگاہ کے اندر حاضر ہوئے ہیں
01:18سورہ نساء کی آیاتِ طیبات میں نے
01:21تلاوت کی ہیں رب تبارک وطالعہ
01:22کا مبارک فرمان
01:23وَمَا أَرْسَلْنَا بِرْرَسُولٍ
01:29فرمایا کہ ہم نے ہر رسول کو
01:31ہر نبی کو
01:32اسی لیے مبوض فرمایا کہ
01:34ان کی اطاعت کی جائے
01:36ان کی پیروی کی جائے
01:38ان کے نقش قدم پر چلیں
01:40فرمایا کہ ان کی بیست کا
01:42ان کی تشریف آوری کا
01:44مقصد ہی یہی ہے
01:46کہ وہ لوگوں کو ہدایات عطا فرمائیں
01:48رب تبارک وطالعہ کی جو پیغمات ہیں
01:51وہ عطا فرمائیں
01:52احکامات عطا فرمائیں
01:53اور لوگوں کے لیے لازم یہ ہے
01:55کہ ان کی پیروی کریں
01:57قرآن بجید فرقان حمید کو دیکھے
01:59آپ پورے قرآن کے اندر اللہ تبارک وطالعہ نے
02:02انبیاء اکرام آریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر
02:04صورتیں موجود ہیں
02:05ان میں انبیاء اکرام آریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:07صیرت کو کردار کو
02:09اور ان کی زندگی کو حیات طیبہ
02:12کو ذکر کیا گیا
02:13اور ان قوموں کا ذکر کیا گیا جنہوں نے
02:15انبیاء اکرام کی نافرمانیاں کی اور
02:17تباہ و برباد ہوئے
02:18اور ان قوموں کو بھی ذکر کیا گیا
02:21ان لوگوں کو بھی ذکر کیا گیا
02:23جنہوں نے انبیاء اکرام کا ساتھ دیا
02:25ساتھ کھڑے ہوئے
02:26اللہ اکبر
02:27اللہ نے ان کو
02:28اس زمانے کے اندر ایک بلندیہ اور ترقیہ عطا فرمائی
02:31تو یہ اصول عطا فرمایا
02:33کہ وَمَا عَسَلْنَا مِرْرَسُولِنَ
02:35ہم نے ہر رسول کو اس لیے بھیجا ہے
02:37کہ اس کی پیروی کی جائے
02:39اور پھر جب نبی آخر و زمان
02:41صلی اللہ علیہ وسلم کی باری آئی
02:44تو رب تبارک و تعالی نے یہی فرمایا
02:46کہ
02:46مَنْ يُتِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ عَطَى اللَّهِ
02:49اللہ هو اکبر
02:50حضور علیہ السلام کی اطاعت اتنی کامل ہے
02:54کہ کلمے کا جز بن گیا
02:56کہ
02:56لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدُ الرَّسُولُ اللَّهِ
03:00فرمایا تم زندگی پر
03:01لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ پڑھتے رہو
03:02مسلمان مومن نہیں ہوگے
03:04جب تک محمد الرسول اللہ نہیں پڑھو گے
03:07تو فرمایا
03:08اسی طرح تم کہو
03:09کہ میں اللہ کی اطاعت کرتا ہوں
03:11اللہ سے محبت کرتا ہوں
03:12فرمایا
03:13تمہاری یہ اللہ کی اطاعت
03:15اللہ سے محبت قبول نہیں ہے
03:17جب تک تم رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم
03:20کے اطاعت رکھ رو
03:22اور ان کی اطاعت
03:23اللہ ہی کی اطاعت ہے
03:25مَنْ يُتِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ عَطَى اللَّهِ
03:29اس پر ہم بڑی مفسر گفتگو کر چکے ہیں
03:34اگر تم رسول خدا کے اتباع کرو گے
03:37تو رب تبارک و تعالی
03:39تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا
03:42تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا
03:44تمہارے گناہوں کو معافروا دے گا
03:46اللہ اکبر اللہ اکبر
03:47تو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم
03:50کی جو اطاعت ہے
03:51وہ ایک کامل اطاعت ہے
03:53بلا مشروط اطاعت ہے
03:56تم نے ان کی پیربی کرنی ہے
03:59آنکھیں بند کر کے
04:00آپ کو سنڈر کر دینا ہے
04:02کہ رسول خدا جو لے کر آئے ہیں
04:04جو فرما رہے ہیں
04:05وہ برحق ہے
04:07اور فرمایا کہ وہ ہمارے لیے
04:09رشد و ہدایت ہے
04:10ان کی حیاتِ طیبہ کا ہر ہر گوشہ
04:14اللہ اکبر
04:15فرمایا وہ تمہارے لیے بہترین نمونہ ہے
04:18بہترین اسلوب زندگی ہے
04:21لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ اُسْوَةٌ حَسَنَا
04:24قرآنِ مجید فرقانِ حمید نے فرمایا
04:26تو آغاز ہوتا ہے
04:27وَمَا رَسَلْنَا مِ الرَّسُولِ اللَّهِ لِيُطَاعَ بِإِذْنِ اللَّهِ
04:30فرمایا ہم نے ہر رسول کو اسی لیے بھیجا
04:33کہ ان کی اطاعت کی جائے
04:36اللہ تبارک و تعالیٰ کے اذن سے
04:38چونکہ رسولِ خدا کوئی بھی ہے
04:41وہ اللہ کا حکم لے کر آتا ہے
04:44وہ اللہ کا بھیجا ہوا ہے
04:46اللہ کا پیغمبر ہے
04:47تو جو کچھ ہے وہ اللہ کے اذن سے ہے
04:50تو فرمایا کہ ان کی پیروی کی جائے
04:52ان کے نقش قدم پر چلا جائے
04:54فرمایا
04:55وَلَوْ أَنَّهُمْ اِذْظَلَمُواْ أَنفُسَهُمْ جَاؤُوْكَ فَسْتَغْفَرُ اللَّهِ
05:00فرمایا کہ یہ لوگ
05:01جب اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھے تھے
05:03تو کتنا اچھا ہوتا
05:04حبیب آپ کی بارگاہ کے اندر آ جاتے
05:09جاؤو کا
05:10آپ کی بارگاہ میں آ جاتے
05:12اور آ کر کیا کرتے
05:14فَاسْتَغْفَرُ اللَّهِ
05:16اللہ سے استغفار کرتے
05:18اللہ سے طلبِ بخشش و مغفرت کرتے
05:22کہ یا اللہ
05:22تو ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے
05:25اور وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ
05:28اور رسولِ خدا صلی اللہ بھی ان کے لیے سفارش کرتے
05:31رسولِ خدا صلی اللہ بھی ان کے لیے طلبِ مغفرت کرتے
05:35تو لَبَجَدُ اللَّهَ تَوَّابَ الرَّحِيمَ
05:37وَاللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَلَىٰ کو بہت زیادہ
05:40توبہ قبول کرنے والا
05:42اور بہت زیادہ رحم فرمانے والا
05:45بخشش و مغفرت کرنے والا پاتے
05:46اب مغفرت اللہ نے عطا کرنی ہے
05:49معاف کرنے والا اللہ ہے
05:52توبہ قبول کرنے والا رب تبارک و تعالی ہے
05:55بخشنے والا اللہ تبارک و تعالی ہے
05:57اس کی بارگاہ کے اندر
05:59توبو الاللہ
06:00توبتاً نسوہ اس کی بارگاہ میں جاؤ
06:02لیکن یہاں پر فرمایا
06:04کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ کے اندر آؤ
06:08اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سفارش کر دیں
06:10تو پھر اللہ تبارک و تعالی بہربان ہو جاتا ہے
06:13اللہ اکبر اللہ اکبر
06:15تو یہ کتنی بڑی بات ہے
06:17یہ کتنا بڑا اسلوب
06:18اللہ تبارک و تعالی نے
06:20اپنے حبیب علیہ السلام کے لئے عطا فرمایا
06:23کہ جب تم اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھو
06:26جب تم گناہ کر بیٹھو
06:28جب تم رب کی نافرمانیاں کر بیٹھو
06:31تو پھر فرمایا رسول خدا کی بارگاہ کے اندر آ جاؤ
06:34وہ شفاعت کر دیں
06:36وہ سفارش کر دیں
06:37وہ اللہ کی بارگاہ کے اندر
06:38وہ محبوب خدا ہیں
06:40وہ کر دیں
06:40تو پھر رب تبارک و تعالی جو ہے
06:42ان پر کرم اور فضل کا معاملہ فرماتا ہے
06:45تو آپ دیکھیں
06:46کتنا خوبصورت اسلوب قرآن نے عطا فرمایا
06:49فَاسْتَغْفَرُ اللَّهِ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولِ
06:53بخشش طلب کرنی ہے
06:54اللہ کی بارگاہ سے
06:55معاف اللہ نے کرنا ہے
06:57بندے ہم اللہ کے ہیں
06:59عبادت اللہ کی ہے
07:01لیکن فرمایا رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم
07:04اگر جو ہے ان کے لیے
07:06بخشش و مغفرت
07:08اور سفارش کی سفارش کر دیں
07:10تو رب تبارک و تعالی کو بہت زیادہ
07:12توبہ قبول کرنے والا پائیں گے
07:14اچھا یہ جو آیتِ کریمہ ہے
07:15یہ
07:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صرف
07:19حیاتِ ظاہری تک محدود نہیں ہے
07:22کہ جب حضور علیہ السلام مدینہِ منورہ شریف کے اندر جلوگر تھے
07:27اور صرف اس وقت تک یہ محدود ہے
07:30ایسا نہیں ہے
07:31رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی جو رحمتیں ہیں
07:34ان کی جو برکتیں ہیں
07:35ان کی جو عنایتیں ہیں
07:36اور ان کی جو مہربانیاں ہیں
07:39ان کی جو صفات ہیں
07:40ان کا حریصن علیکم بالمؤمنین رعوف الرحیم ہونا
07:44اغلاہم اللہ و رسولہم من فدری ہی ہونا
07:47یہ صرف ان کی حیاتِ ظاہری تک محدود نہیں ہے
07:51فرمایا وہ آج بھی کرم فرماتے ہیں
07:54آج بھی فضل فرماتے ہیں
07:55آج بھی رحمت فرماتے ہیں
07:58اگر کوئی درد دل کے ساتھ آئے
08:01اور آ کر ان کی بارگاہ کے اندر التجا کریں
08:06کہ آپ اپنے رب سے مہربانی کریں
08:08تو فرمایا کہ وہ اس کو خالی نہیں لوٹاتے
08:12اللہ و اکبر
08:13اس لیے کہ ان کا درد تو ایسا درد ہے
08:15کہ کوئی بھی آ جائے
08:16اپنا آ جائے
08:17پرایا آ جائے
08:19اور آ کر مانگے
08:20واہ کیا جود و کرم
08:22شہِ بتھا تیرا
08:24نہیں
08:26نہیں
08:27سنتا ہی نہیں
08:29مانگنے والا تیرا
08:30فرمایا کہ لفظیں نہیں تو ہے ہی نہیں
08:32لا تو ان کی زبان پر ہے ہی نہیں
08:34کہ نہیں بھائی
08:35ہمارے پاس نہیں ہے
08:37ہمارے پاس نہیں جاؤ کہیں اور جاؤ کہیں
08:39نہیں نہیں نہیں
08:39انہوں نے نہ یہاں پر لا فرمایا
08:41نہ میدانِ معاشر میں
08:43جب سب کہیں گے
08:44اس حبو غیلہ غیری
08:45اس وقت آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
08:48انا لہا انا لہا کہہ کر
08:50اپنی آغوشِ محبت میں
08:52اور آغوشِ رحمت میں لے رہے ہوں گے
08:55اللہ اکبر اللہ اکبر
08:56تو ان کی حیاتِ ظاہری تک
08:58محدود نہیں ہے ان کی یہ شفقت و رحمت
09:02ان کا یہ وصفِ شفقت و رحمت
09:04جو ہے
09:05بہت سارے بزرگوں نے نکل کیا
09:07امامِ قلطبی نے نکل کیا
09:09بہت سارے مفسرین نے نکل کیا
09:11کہ آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
09:14کے پردہ فرمانے کے بعد
09:16ہمارے زمانے کے
09:17جسٹس پیر سید کرم شاہ صاحب
09:20العزری رحمت اللہ تعالی نے
09:22بزیار القرآن کے اندر نکل فرمایا
09:24صاحبِ معارف القرآن نے بھی نکل کیا
09:27اس واقعے کو
09:27حضور علیہ السلام کے
09:30پردہ فرمانے کے چند روز بعد
09:32ایک دہاتی
09:33ایک بدو آیا
09:35مدینہ منورہ کے اندر
09:36آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
09:38ان کو تلاش کرتا کرتا اور
09:41سفر کر کے آیا پراغندہ بال ہیں
09:43بری حالت ہے اور آ کر کہا
09:45کہ مجھے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
09:47سے ملنا ہے میری ملاقات کراؤ
09:49صحابِ کرام نے جیسے یہ سنا
09:52تو ان کی آنکھیں چلک پڑیں
09:53تازہ تازہ غم تھا
09:55آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے پردہ فرمایا تھا
09:58اور ان کا ہاتھ پکڑا
10:00اور حضور علیہ السلام کی
10:02قبرِ انور پر نے جا کے چھوڑا
10:04کہ حضور علیہ وسلم
10:05وصالِ ظاہری فرما گئے حضور پردہ فرما گئے
10:08جب اس نے قبرِ انور دیکھی
10:10تو اس نے چیخے مانے شروع کر دی
10:13رونا شروع کر دیا
10:14اور یہ آیتِ کریمہ پڑھنے لگا
10:17زور زور سے
10:18وَلَوْ أَنَّهُمْ اِذْظَلَمُواْ أَنفُسَهُمْ جَاؤُوْكَ
10:22جَاؤُوْكَ فَاسْتَغْفَرُ اللَّهُ
10:24وَاسْتَغْفَرَ لَهُمْ الرَّسُمْ
10:25اور اللہ کے بارگاہ میں
10:26التجاہ کرتا ہے
10:27کہ میرے مالک و مولا
10:28میں تو تیرا حکم پڑھ کے
10:30تیرے محبوب کی بارگاہ میں
10:32اپنے گناہوں کی بخشش و مغفرت کے لیے آیا تھا
10:35میں تو اس لیے حاضر ہوا تھا
10:37ان کے دربار میں
10:38دربارِ اقدس میں
10:39کہ میرے گناہوں کی بخشش و مغفرت ہو جائے
10:42اور تیرا حکم پڑھ کے آیا تھا
10:45میرے مالک و مولا
10:46تو نے خود قرآن کے اندر یہ حکم دیا
10:48کہ وہ اپنے جانوں پر ظلم کر بیٹھے
10:50تو میرے محبوب کی بارگاہ میں آ جائیں
10:52اب میں آ گیا ہوں
10:54وہ تو پردہ فرما گئے
10:55اب میں کدھر جاؤں
10:58اب میں کہاں جاؤں
10:59اور کس سے سفارش کراؤں
11:01کون میری گناہوں کی بخشش و مغفرت
11:04تجھ سے کروائے گا
11:05زارو قطار رو رہا ہے
11:06زارو قطار رو رہا ہے
11:08اور قبر کی مٹی اٹھا اٹھا کر
11:10تازہ تازہ
11:11اپنے سر پر ڈال رہا ہے
11:13اور یہی پڑھتا جا رہا ہے
11:14وَلَوْ أَنَّهُمْ اِذْظَلَمُواْ أَنفُسَهُمْ جَاؤُوْكَ
11:17جَاؤُوْكَ فَاسْتَغْفَرُ اللَّهُ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمْ الرَّسُولِ
11:21فَاسْتَغْفَرُ اللَّهُ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمْ الرَّسُولِ
11:24اللہ هو اکبر
11:25اللہ هو اکبر
11:27ایک انسان کی کیفیت ہوتی ہے نا
11:29قرآن نے کہا نا
11:30اَمَّنْ يُجِبُ الْمُطَرَّ اِذَا دَعَاهُ
11:33جب انسان ایک استراری کیفیت کے اندر چلا جاتا ہے
11:37اور درد دل کے ساتھ کوئی چیز مانگتا ہے
11:40اللہ اور اس کے رسول سے
11:42اللہ هو اکبر
11:43تو پھر کیفیت ہی اور بن جاتی ہے
11:45اس کی زبان
11:46اس کا حال
11:48اس کا دل
11:48اس کی ساری چیزیں یقصہ ہو جاتی ہیں
11:51فرمایا جب اس کا شوق اور درد
11:54اور اس کی چیخیں اور آہیں بڑھ گئیں
11:57صحابہ اکرام فرماتے ہیں
11:59خاص طور پر مولا کائنات
12:01علی المرتضاء کرم اللہ تعالی و جل کریم
12:04انا مدینة العلم والی انبابوہا
12:06آپ فرماتے ہیں کہ میں نے قبر سے آواز سنی
12:09کہ قبر انور سے آواز آئی آستا سے
12:13کہ قد غفیر علاقا
12:15جا تیری بخشش و مخترت
12:17کہتے ہیں تو روتا کیوں ہے
12:20اور مایوس کیوں ہوتا ہے
12:21تو ہمارے پاس آیا ہے
12:23تو ایسا نہیں ہے
12:25کسی پتھر کے پاس آیا ہے
12:28اور کسی مٹی کے پاس آیا ہے
12:30رسول خدا کی بارگاہ کے اندر آیا
12:32آج بھی جب دیکھیں
12:34روزہ انور پر وہ آیت کریمہ لکھی ہوئے
12:48فرمایا ہے کہ اپنی اپنی اپنی اپنی آوازوں کو
12:51رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز پر بلند نہ کرنا
12:54یعنی آج بھی ان کا عدب ہے
12:56آج بھی کھڑے ہو کر بلا تفریق مسلک
13:01ہر شخص جب حاضر ہوتا ہے
13:03تو کہتا ہے
13:03السلام علیکہ یا سیدی یا رسول اللہ
13:07السلام علیکہ یا سیدی یا رسول اللہ
13:08السلام علیکہ یا عرب ہو
13:09آجم ہو
13:10افریقہ کا ہو
13:11چائنہ کا ہو
13:13شرق کا ہو
13:13غرب کا مسلمان ہو
13:15ہر مسلمان کھڑے ہو کر
13:17اپنی اپنی لے میں
13:18اپنے اپنے انداز میں
13:20جیسے بھی کھڑا ہو
13:21وہ ہاتھ چھوڑ کے کھڑا ہوتا ہے
13:23وہ نماز بھی ہاتھ چھوڑ کے پڑتے ہیں
13:24وہ ہاتھ باندھ کے
13:25جیسے اس کے دل کرتا ہے
13:26لیکن رسول پاک صلی اللہ علیکہ وسلم کی بارگاہ کے اندر
13:30سلام پیش کرتا ہے
13:31سلام پیش کرتا ہے
13:32سلامی کے لیے
13:33سلامی کے لیے موقع دیا جاتا ہے
13:35کہ آج آؤ سلامی پیش کرنے کے لیے
13:38تو پتہ چلا
13:39کہ فرمایا تم کسی پتھر کے پاس نہیں آئے ہو
13:42کسی بدھ کے پاس نہیں آئے ہو
13:44رسول خدا کی بارگاہ کے اندر آئے ہو
13:46اللہ اکبر اللہ
13:47وَلَوْ أَنَّهُمْ اِذْظَلَمُواْ أَنفُسَهُمْ
13:50جَاؤُكَ فَاسْتَغْفَرُ اللَّهُ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولِ
13:54لَوَجَدُ اللَّهَ تَوَّابِ الرَّحِيمَ
13:56اللہ اکبر
13:57فَنُودِيَ مِنَ الْقَبْرِ أَنَّهُ قَدْ غُفِرَ لَكَ
14:01کرتبی کے اندر بھی ہے
14:03فرمایا مرقد منور سے آواز آتی ہے
14:06کہ جا تیری بخشش و مغفرت ہوگی
14:09تو آیا ہے تو تجھے خالی نہیں جانے دیں گی
14:13اللہ اکبر
14:14مجرم بلائے آئے ہیں جاؤ کا ہے گوا
14:18فرمایے گے تو خود رب نے بلا کے تمہیں یہاں پر بھیجا ہے
14:21اللہ اکبر
14:22تو پتہ جائے نا رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
14:27فَقَدْ عَتَى اللَّهُ ان کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے ایک مالک کو مختار بنا کر بھیجا ہے
14:34رب تبارک و تعالیٰ کے اذن سے
14:36رب تبارک و تعالیٰ کی اتا سے بار بار یہ جملہ ادا کر رہا ہوں
14:39بچوں کی تربیت کے لیے
14:41چونکہ تاکہ چیزیں خلط ملط نہ ہو جائیں
14:44اسی پر سارا جگڑا ہے
14:45رب تبارک و تعالیٰ کی اتا سے
14:47رب تبارک و تعالیٰ کے اذن سے
14:49یہاں پر بھی جو آغاز ہوا
14:57اللہ تبارک و تعالیٰ کے اذن سے
14:59ان کی اتاعت کی جاتی ہے
15:01اللہ اکبر
15:01آگے فرمایا
15:02فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَقِّمُكَ فِي مَا شَجْرَ بَيْنَهُمْ
15:09فرمایا
15:10اے حبیب آپ کے رب کی قسم ہے
15:14آپ کے رب کی قسم ہے
15:15اللہ اکبر
15:17یہ بھی ایک محبت کا
15:19قرآن کے الفاظیں میرے سامنے قرآن کو لا ہوا ہے
15:21اب تبارک و تعالیٰ فرمایا
15:23اے حبیب آپ کے رب کی قسم ہے
15:25یہ محبوب اور محبت کے درمیان
15:28ایک محبت کے الفاظیں
15:30اللہ اکبر
15:31وہ دیکھیں آپ کہ
15:33اللہ تبارک و تعالیٰ کی توحید
15:35اللہ کی وحدانیت
15:37کا جہاں پیغام دیا گیا
15:39قُلْ هُوَ اللَّهُ اَحَد
15:41وہاں بھی فرمایا
15:42حبیب آپ فرما دی
15:44آپ فرما دی
15:46یہ وہ اللہ ایک ہے
15:48وَاللَّهُ اَحَدْ قَحَدْ کہ دیا جاتا
15:49وہ رب ہے سارا جہان مانتا فرمایا
15:51نہیں
15:52خالق اور مخلوق کے درمیان
15:54اگر کوئی رابط ہے
15:56کوئی رابطہ ہے
15:58کوئی وسیدہ ہے
15:59اللہ اکبر
16:00ہم مخلوق اللہ کے پیغام کو لے نہیں سکتے
16:03ہم مخلوق اللہ سے
16:05استفادہ بئی مانا نہیں کر سکتے
16:08پر بھائی حبیب آپ ان کو بتا دیں
16:11اللہ کا یہ پیغام آپ سنا دیں
16:13آپ کے ذریعے یہ میسج پہنچ جائے
16:16اللہ اکبر
16:17اس لیے اللہ نے کرم کیا
16:19لقد جاعکم رسولم من انفسکم
16:22لقد من اللہ علی المؤمنین من انفسکم
16:25فرما رب تبارک و تعالیٰ نے کرم فرما
16:28لقد من اللہ علی المؤمنین اذ بعت فیہم رسولم من انفسکم
16:32اللہ تبارک و تعالیٰ نے
16:34رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو
16:35تمہیں میں سے بیجا
16:36لباس شریعت پہنا کر بیجا
16:39تاکہ مخلوق اور خالق کے درمیان
16:44جو رابطہ ہے جو وسیدہ ہے
16:46وہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بنے
16:49لیکن فرمایا قول کہہ کے
16:51اپنی بات بھی لب سے تیرے کہیں
16:54اللہ کو ہے کتنی تیری گفتگو پسند
16:58فرمایا حبیب آپ سے کہلوایا
17:01کہ آپ فرما دیں وہ اللہ ہے
17:02کیا کیا فرمایا
17:03فلا ورب بھی کلا یومینو
17:05اے حبیب آپ کے رب کی حتم ہے
17:08وہ ایمان والے ہو سکتے ہی نہیں
17:11فرمایا کب
17:11حتی یحکی مو کفی ما شجرہ بینہم
17:14فرمایا جب تک آپ کو وہ
17:17متلق حاکم نہ بنیں
17:19جب تک ہر چیز کے اندر
17:22آپ کو حاکم نہ بنائیں
17:23چاہے دنیاوی معاملات ہوں
17:26چاہے ریاست کے معاملات ہوں
17:28چاہے کوئی بھی ہو
17:29اس کی جو حاکم ہے
17:31وہ آقای دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
17:34وما کانا لی مؤمنی ولا مؤمنت
17:38اذا قد اللہ ورسولہ
17:40امرن این یکون لہم الخیارت من عمری
17:43فرمایا کسی مرد کے لیے
17:45مومن کے لیے
17:46مرد عورت کے لیے
17:47یہ جائز نہیں ہے
17:49کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کا
17:51امر آ جائے
17:51حکم آ جائے
17:52اور پھر وہ کہے
17:54کہ نہیں میں یہ راستہ اختیار کر لیتا ہوں
17:56میں فلان راستہ اختیار کر لیتا ہوں
17:59میرے لیے یہ راستہ ہے
18:00شاید وہ نبی جو ہے
18:02صرف نماز
18:04اور حج
18:05اور رمضان کے روزے سے کھانے آئے ہیں
18:07میرے دنیاوی معاملات میں جو ہے
18:10وہ کسی اور سے فلسفے لینن کے فلسفے سے لے لوں میں
18:14فرمایا نہیں نہیں نہیں
18:15چاہے تمہارا دین ہو
18:17چاہے تمہارے دنیا ہو
18:18تمہاری معیشت ہو
18:19معاشرت ہو
18:20زندگی کے ہر شعبے میں
18:22اور ہر چیز میں
18:23تمہارے حاکم
18:24اور تمہارے آئیڈیل
18:26اور تمہارے لیے بہترین نمونہ
18:28وہ آقای دو جہاں
18:30صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ببرکاتے
18:32اگر حضور علیہ السلام
18:34کو اپنا حاکم نہیں مانتے ہو
18:37اگر حضور علیہ السلام کے حکم کو
18:40مترق نہیں مانتے ہو
18:42قرآن کہتا ہے
18:43فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَا
18:46لَا يُؤْمِنُونَا
18:47پرمایا
18:47آپ کے رب کی قسم
18:49وہ مومن نہیں ہو سکتے ہیں
18:51جب تک وہ
18:52اپنے جھگڑوں کے اندر
18:54اپنے فیصلوں کے اندر
18:55آپ کو حاکم نہ بنائیں
18:57ثُمَّ لَا يَجِدُو فِي أَنفُسِهِمْ
19:00حَرَجَمْ مِمَّا قَوْضَئِتْ
19:01پرمایا
19:07اپنے دلوں کے اندر
19:08کوئی حرج اور تنگی نہ پائیں
19:11کہ یہ ہم یوں ہو جاتا
19:12فیصل
19:13نہیں نہیں وہ رسول پاک ہیں
19:15وَيُسَلِّمُونَ تَسْلِيمًا
19:16اور دل و جان کے ساتھ
19:18ٹھیک ٹھیک اس کو تسلیم کریں
19:20فرمایا
19:20کہ جب تک اس قیفیت پر
19:22اس چیز پر نہیں پہنچ داتے ہو
19:24تمہارا ایمان مکمل و کامل نہیں ہو سکتا
19:27ہر چیز کے اندر
19:29ان کو اپنا حاکم مانو
19:30ہر چیز کے اندر
19:32ان کو اپنا سربراہ مانو
19:33دوسری حدیث پاک بھی ہے
19:35فرمایا
19:35لَا يَمِنُوا أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ
19:39مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَائِن
19:43فرمایا
19:43تم میں سے کوئی اس وقت تک
19:45مومن نہیں ہو سکتا ہے
19:47جب تک وہ اپنے تمام رشتوں سے بڑھ کر
19:50اپنی تمام خواہشات سے بڑھ کر
19:53رسول پاک صلی اللہ سے محبت نہ کرے
19:55رسول پاک صلی اللہ کے لائے ہوئے دین سے محبت نہ کرے
19:59فرمایا
20:00وہ بندہ کہے کہ میں مومن ہوں
20:01فرمایا یہ نہیں
20:02لَا يَمِنُوا أَحَدُكُمْ
20:03فرمایا تم میں سے کوئی
20:04اس وقت تک کامل اور مکمل مومن نہیں ہو سکتا ہے
20:09تو یہ رسول پاک صلی اللہ کی ذات ببرکات
20:11ہمارے لئے اللہ تبارک و تعالی کی ایک رحمت ہے
20:14اور مقصود یہ ہے کہ ان کی پیروی کی جائے
20:17ہر نبی کو اسی لئے مبوس فرمایا
20:19لیکن رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو
20:22اللہ نے مالک و مقتار بنا کر بھیجا
20:25ان کی بارگاہ کا
20:27ان کی بارگاہ کے اندر بھیجنے کے لئے
20:30رب تبارک و تعالی نے ہمیں حکم فرمایا
20:33اللہ تبارک و تعالی ہمیں
20:34عطی اللہ و عطی رسول کی توفیق عطا فرمائے
20:37اور من يتعر رسول فقط عطا اللہ پر
20:40عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے
20:55یہ قرآن
20:57لوگوں کے لئے واضح بیان ہے
21:00اور ہدایت ہے
21:01اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے