00:03ڈی کی نیوز ایڈ پر خبر شامل کرتے ہیں لاہور ائرپورٹ پر بڑی کاروائی 40 دستاویدات کے ذریعے ملیشیا جانے
00:09کی نقام کوشش
00:10لاہور کے لام اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایف آئی اے کے امیگریشن نے 40 افری دستاویدات کے ذریعے ملیشیا جانے
00:17والے مسافر کو آف لوٹ کر دیا
00:19ایف آئی اے کے مطابق مسافر نور خان پرواز اوڈی 132 کے ذریعے ملیشیا روانہ ہو رہا تھا
00:25امیگریشن جاج پرتال کے دوران اس کے پاسپورٹ پر چین کا مباشرہ جالی ویزٹ ویزا
00:31کارانچی ائرپورٹ کی جالی روان کی مہر اور ملیشیا کی جالی ایگزٹ اسٹیمپ سامنے آئی
00:36ابتدائی تفتیش میں مسافر نے مباشرہ طور پر بتایا کہ اس نے رستم کے رہائشی ایک ایجن غفوار سے 7
00:42لاکھ روپے کے عویز جالی سپری دستاویدات اور اسٹیمپس لگوائی تھی
00:46ایف آئی اے نے مسافر کو مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کے لیے انٹی ہیومنڈ ریفنگ سرکل لاہور کے حوالے
00:51کرنے کی کاروائی شروع کر دی ہے
00:53مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیے ڈیکی نیوز نیٹورک شکریہ