00:03ڈیکی نیز نیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں کراچی سے معروف سابق ٹی وی اینکر اور عوام راج پارٹی کے
00:08سربراہ اکرال الحسن کو سوشل میڈیا پر مباشنہ ریاست مخالف مواد پوسٹ کرنے کے مقدمے میں عدالتی ریمانڈ پر جیل
00:16بھیج دیا گیا ہے
00:18جوڈیشل میڈی سٹریٹ شرکی کی عدالت میں کراہل الحسن کو سائبر کرائم حکام نے پیش کیا جہاں عدالت نے انہیں
00:24عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا
00:26عدالت نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹگیشن ایجنسی یعنی این سی سی آئی اے کو چودہ روز کے اندر مقدمے کا
00:32چالان پیش کرنے کی ہدایت بھی کر دی
00:34دوسری جانب اکراہل الحسن کے وکیل نے ان کی درخواد زمانت بھی دائر کر دی ہے
00:39اہم سوال یہ ہے کہ درخواد زمانت پر عدالت کیا فیصلہ کرتی ہے اور تفتیش مزید کیا پیشرف سامنے لے
00:45کر آتی ہے
00:45اس مقدم میں آئندہ عدالتی کاروائی اہم ہوگی
00:51مزید جاننے کے لیے دیکھتے رہیے ڈی کیو نیوز نیٹ ورک شکریہ