- 2 days ago
Surah Rahman Urdu Tarjuma k Sath | Qari Al Sheikh Abdul Basit Abdul Samad | Tilawat e Quran
Category
📺
TVTranscript
00:00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:00:05شروع اللہ کا نام لے کر
00:00:08جو بڑا مہربان
00:00:10نہایت رحم والا ہے
00:00:12الرحمن
00:00:17وہ جو نہایت مہربان ہے
00:00:19علم القرآن
00:00:25اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی
00:00:28علق الانسان
00:00:34اسی نے انسان کو پیدا کیا
00:00:37علمہ البیان
00:00:43اسی نے اس کو بولنا سکھایا
00:00:46الشمس والقمر بحسبان
00:00:53سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
00:01:01والنجم والشجر يسجدان
00:01:07اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں
00:01:22اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور میزان عدل قائم کر دی
00:01:28اللہ تطغو فی المیزان
00:01:34کہ اس میزان میں حد سے تجاوز نہ کرو
00:01:39وَأَقِيمُ الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُ الْمِيزَانِ
00:01:53اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو
00:01:56اور تول کم مت کرو
00:01:58وَالْأَرْضَ وَضَعَذَانِ الْأَنَامِ
00:02:06اور اسی نے خلقت کے لیے زمین بچھائی
00:02:10اِذَا فَاكِذَتُ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ
00:02:23اس میں میوے اور خجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتی ہیں
00:02:29وَالْحَبُ ذُلْعَصِّ وَالْغَيْحَانِ
00:02:37اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول
00:02:46فَبِئَنِ آمَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
00:02:55تو اے گروہِ جن و انس
00:02:57تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
00:03:02خَلَقَ الْإِنسَانَ مِن صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ
00:03:15اسی نے انسان کو ٹھیک لے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا
00:03:19وَخَدَقَ الْجَانَّ مِن مَارِجٍ مِن نَارِ
00:03:35اور جنات کو آگ کے شولے سے پیدا کیا
00:03:39فَبِئَنِ آمَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
00:03:52تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
00:03:57رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَوْرِبَيْنِ
00:04:08وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک ہے
00:04:17فَبِئَنِ آمَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
00:04:27تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
00:04:32مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
00:04:40اسی نے دو دریا رواں کیے جو آپس میں ملتے ہیں
00:04:48مَيْنَهُمَا بَرْزَخُنْ لَا يَبْغِيَانِ
00:04:55مگر دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے تجاوز نہیں کر سکتے
00:05:00فَبِئَنِ آمَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
00:05:14تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
00:05:19يَخْرُجُ مِنْهُمَنُّ النُّءُ وَالْمَرْجَانِ
00:05:29ان دونوں دھریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
00:05:33وَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
00:05:47تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
00:05:52وَلَهُ الْجَوَارِ مُنْشَآتُ فِي الْبَحْرِكَ الْأَعْلَامِ
00:06:06اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
00:06:12وَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
00:06:26تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
00:06:38جو مخلوق زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
00:06:42وَيَبْقَى وَجْبُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
00:06:54اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات جو صاحبِ جلال و کرم ہے باقی رہے گی
00:07:01فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
00:07:15تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
00:07:21يَسْأَلُهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
00:07:31قُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأٍ
00:07:36آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں
00:07:42وہ ہر روز کسی نہ کسی کام میں ہوتا ہے
00:07:46فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
00:07:58تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
00:08:04سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَا الشَّقَلَانِ
00:08:13اے دونوں جماعتوں ہم انقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتی ہیں
00:08:20فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:08:32تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
00:08:37يا معشر الجن والانس ان استطعتم ان تنفذوا من اقطار السماوات والارض فانفذوا
00:09:06لا تنفذون الا بسلطان
00:09:13اے گروہ جن و انس اگر تمہیں قدرت ہو
00:09:18کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ
00:09:21تو نکل جاؤ
00:09:22اور زور کے سوا تو تم نکل سکنے ہی کے نہیں
00:09:29فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:09:39تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
00:09:46يُرُسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاغٌ مِّن نَارِ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَانِ
00:10:03تم پر آگ کے شولے صاف اور دھوہ ملے چھوڑ دیے جائیں گے
00:10:08پھر تم ان کا مقابلہ نہ کر سکو گے
00:10:15فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:10:25تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
00:10:46پھر جب آسمان بھٹ کر تیل کی تلچھتی طرح گلابی ہو جانے تھا
00:10:52تو کیسا ہوا ناک دن ہوگا؟
00:10:55فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:11:07تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:11:12فَيَوْمَئِذِ اللَّا يُسْأَلُ عَن ذَنْبِهِ
00:11:30تو اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی
00:11:36اور نہ کسی جن سے
00:11:38فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:11:51تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:11:56يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَا هُمْ فَيُخَذُ بِالنَّ عَاصِغَ الْأَقْدَامِ
00:12:13گناہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لیے جائیں گے
00:12:17تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لیے جائیں گے
00:12:22فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:12:33تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:12:38هَذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُونَ
00:12:52یہی وہ جہنم ہے جسے گناہگار لوگ جھٹلاتے تھے
00:12:59يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آمٍ
00:13:09وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے
00:13:20فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:13:29تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:13:35وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّ جِي جَنَّتَانِ
00:13:45اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا
00:13:49اس کے لیے دو باغ ہیں
00:13:55فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:14:04تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:14:15وَلَوَاتَا أَفْمَانِ
00:14:17ان دونوں میں بہت سی شاخیں یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں
00:14:22فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:14:35تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:14:40فِيهِ مَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ
00:14:48ان میں دو چشمیں بہ رہے ہیں
00:14:51فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:15:03تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:15:09فِيهِ مَا مِنْ كُلِّ فَاقِهَةٍ زَوْجَانِ
00:15:20ان میں سب میوے دو دو قسم کی ہیں
00:15:27فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:15:36تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:15:42اُتَّكِئِينَ عَلَى فُرُشٍ بَطَائِنُ گَا مِنْ اسْتَبَرَقَ
00:15:57وَجَنَيْ جَنَّتَيْنِ بَانِ
00:16:03اہلِ جنت ایسے بچھونوں پر جن کے اسطر اطلس کے ہیں تکھیا لگائے ہوئے ہوں گے
00:16:10اور دونوں باغوں کے میوے قریب جھک رہے ہیں
00:16:18فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:16:27تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:16:31فِي اِنَّ قَاصِرَاتُ پَرْفِ لَنْ يَطْمِثُ
00:16:41هُنَّ اِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانِ
00:16:53ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہلِ جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور
00:17:01نہ کسی جن نے
00:17:03فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:17:16تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:17:25كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانِ
00:17:32گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں
00:17:35فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:17:47تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:17:54هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانِ
00:18:05نیکی کا بدلہ نیکی کی سوا کچھ نہیں ہے
00:18:13فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:18:22تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:18:28وَمِن دُونِ غِمَا جَنَّتَانِ
00:18:35اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں
00:18:39فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:18:52تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:18:58مُدَهَا عَمَّتَانِ
00:19:04دونوں خوب گہرے سب سے
00:19:10فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:19:19تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:19:24فِي غِمَا عَيْنَانِ لَبَّا خَتَانِ
00:19:33ان میں دو چشمیں اُبل رہے ہیں
00:19:36فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:19:47تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:19:54فِي غِمَا فَاقِذَتٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانِ
00:20:05ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں
00:20:11فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:20:20تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:20:24فِي غِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانِ
00:20:33ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتی ہیں
00:20:36فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:20:46تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:21:11فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:21:16فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:21:16فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:21:19تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:21:25فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:21:25لَمْ يَقُمِسْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانِ
00:21:38ان کو اہلِ جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے
00:21:45فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:21:56تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:22:03مُتَّكِئِينَ عَنَا رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِينٍ حِسَانِ
00:22:16سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
00:22:24فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
00:22:34تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی؟
00:22:41فَبَاعَكَ اسْمُ رَبِّكَذِ الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
00:22:50اے نبی تمہارا پروردگار جو صاحبِ جلال و کرم ہے اس کا نام بڑا باورکت ہے
00:23:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23:07شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:23:13یا سید
00:23:24وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ
00:23:27یا سین قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے
00:23:34اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
00:23:41اے نبی بے شک تم پیغمبروں میں سے ہو
00:23:44عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمِ
00:23:52سیدھے رستے پر ہو
00:23:57تَنزِي الَلْعَزِيزِ الرَّحِيمِ
00:24:03یہ قرآن غالب و مہربان کا نازل کیا ہوا ہے
00:24:07لِتُنذِرَ قَوْمَ مَا اُنذِرَ آبَاؤُهُمْ فَهُمْ غَافِلُونَ
00:24:27تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو خبردار نہیں کیا گیا تھا
00:24:32خبردار کر دو کہ وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
00:24:37لَقَدْ حَقَ الْقَوْنُ عَلَى أَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
00:24:51ان میں سے اکثر پر اللہ کی بات پوری ہو چکی ہے
00:24:55سو وہ ایمان نہیں لائیں گے
00:24:58اِنَّا جَعَلْنَا فِي أَعْنَاقِهِمْ أَغْلَالًا فَهِيَا إِلَى الْأَلْقَانِ فَهُمْ مُقْمَحُونَ
00:25:21ہم نے ان کی گردنوں میں توق دال رکھے ہیں
00:25:24اور وہ تھوڑیوں تک پھنسے ہوئے ہیں
00:25:26تو ان کی گردنیں اکڑی ہوئی ہیں
00:25:29وَجَعَلْنَا مِن بَيْنِ عَيْدِهِمْ سَدًّا وَمِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَأَغْشَيْنَاهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ
00:25:54اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور پیچھے بھی
00:25:58پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے
00:26:07وَسَغَاءُمْ عَلَيْهِمْ أَعَنْذَرْتَهُمْ أَمْلَنْتُمْ ذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
00:26:22اور تم ان کو خبردار کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے
00:26:27یہ ایمان نہیں لائیں گے
00:26:30اِنَّمَا تُنذِرُ مَنِ تَبَعَلِكْرَ وَخَشِيَ الرَّحْمَانَ بِالْغَيْبِ فَبَشِّرُهُ بِمَغْفِرَتِ وَأَجْرٍ كَرِيمٍ
00:26:55تم تو صرف اس شخص کو خبردار کر سکتے ہو جو اس نصیحت یعنی قرآن کی پیروی کرے اور رحمان
00:27:03سے غائبانہ ڈھرے
00:27:04سو اس کو مغفرت اور بڑے ثواب کی بشارت سنا دو
00:27:09اِنَّا نَحْنُ نُحِيِّرِ مَوْتَى وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ
00:27:25وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَا وَفِي إِمَانٍ مُبِينٍ
00:27:40بے شک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور جو کچھ وہ آگے بھیج چکے اور جو ان کے نشان
00:27:46پیچھے رہ گئے
00:27:47ہم ان کو قلم بند کر لیتی ہیں اور ہر چیز کو ہم نے کتاب روشن یعنی لوح محفوظ میں
00:27:55لکھ رکھا ہے
00:27:58وَبْرِبْ لَهُمْ مَثَلًا أَصْحَابَ الْقَرْيَةِ إِلْجَاءَ الْمُرْسَلُونَ
00:28:15اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کرو جب ان کے پاس پیغمبر آئے
00:28:20اِذْ اَرْسَلِنَا اِلَيْهِ مُثْنَيْنِ فَكَلَّهُهُمَا فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوا اِنَّا إِلَيْكُم مُرْسَلُونَ
00:28:50یعنی جب ہم نے ان کے طرف دو پیغمبر بھیجے
00:28:53تو انہوں نے ان کو جھٹلایا
00:28:55پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی
00:28:57تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہارے طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں
00:29:01قَالُوا مَا أَنْتُمْ اِلَّا بَشَرٌ مِثْلُنَا وَمَا أَنْزَلَ الرَّحْمَنُ مِنْ شَيْءٍ
00:29:23اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا تَكْبِبُونَ
00:29:33وہ بولے کہ تمہار کچھ نہیں مگر ہماری طرح کے آدمی ہو
00:29:38اور رحمان نے کوئی چیز بھی نازل نہیں کی
00:29:41تم محض جھوٹ بولتے ہو
00:29:45قَالُوا رَبُّنَا يَعْلَمُ إِنَّا إِلَيْكُمْ لَمُرْسَلُونَ
00:29:58انہوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار جانتا ہے
00:30:01کہ ہم تمہاری طرف پیغام دے کر بھیجے گئے ہیں
00:30:04وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِیبُ
00:30:17اور ہمارے ذمہ تو صاف صاف پیغام پہنچا دینا ہے
00:30:21اور بس
00:30:25قَالُوا اِنَّا تَقَيَوْنَا بِكُمْ لَئِنْ لَنْ تَنْتَهُوا
00:30:43لَنَوْجُمَنَّكُمْ وَلَيَمَسَّنَّكُمْ
00:30:49وَمِنَّا عَلَابُ الْعَلِيمُ
00:30:54وہ بولے کہ ہم تم کو اپنے لیے منحوس سمجھتے ہیں
00:30:58اگر تم باز نہ آگے
00:31:00تو ہم تمہیں سنگسار کر دیں گے
00:31:02اور تم کو ہم سے دکھ دینے والا عذاب پہنچے گا
00:31:10قَالُوا قَائِوْكُمْ مَاكُمْ اَئِنْ ذُكِّرْتُمْ بَلْ أَنْتُمْ قَوْمٌ مُسِّرِفُونَ
00:31:28انہوں نے کہا کہ تمہاری نحوصت تمہارے ساتھ ہے
00:31:32کیا اس لیے کہ تم کو نصیحت کی گئی
00:31:35نہیں
00:31:36بلکہ تم ایسے لوگ ہو جو حد سے تجاوز کر گئے ہو
00:31:42وَجَاءَ مِنْ اَقْصَ الْمَذِينَكِ رَيُلٌ يَسَّاقَالَ يَا قَوْمِ تَبِعُ الْمُرْسَلِينَ
00:32:02اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا
00:32:06کہنے لگا کہ اے میری قوم پیغمبروں کے پیچھے چلو
00:32:26ایسوں کے جو تم سے کوئی سلح نہیں مانتے اور وہ سیدھے رستے پر ہیں
00:32:32وَمَا لِيَا لَا أَحْبُدُ الَّذِي فَطَعْنِ وَإِلَيْجِ تُرْجَعُونَ
00:32:47اور میں کیوں اس کی پرستش نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا اور اسی کی طرف تم کو لوٹ
00:32:53کر جانا ہے
00:32:53أَأَتَخِذُ مِن دُونِهِ
00:33:02اَلِغَةً يُرِدٍ رَّحْمَانُ بِقُرِّ اللَّهِ
00:33:11اَلَا تُغْنِعَنِّي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا وَلَا يُنقِذُونَ
00:33:26کیا میں اس کو چھوڑ کر اوروں کو معبود بناوں
00:33:29کہ اگر رحمان مجھے نقصان پہنچانا چاہے
00:33:32تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی فائدہ نہ دے سکے
00:33:35اور نہ وہ مجھے چھڑا ہی سکیں
00:33:50تب تو میں کھلی گمراہی میں پڑ گیا
00:33:57اِنِّي آمنتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونَ
00:34:08میں تو تمہارے پروردگار پر ایمان لائیا ہوں
00:34:11سو میری بات سن رکھو
00:34:13قِيلَ دَخُلِ الْجَنَّةَ قَالَ
00:34:20یَا لَيْتَ قَوْمِ يَعْلَمُونَ
00:34:29حکم ہوا کہ بحیث میں داخل ہو جا
00:34:32بولا کاش میری قوم کو پتا چل جائے
00:34:36بِمَا غَفَرَنِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِينَ
00:34:49کہ میرے رب نے مجھے بخش دیا
00:34:52اور مجھے عزت والوں میں شامل کیا
00:34:55وَمَا أَنزَلْنَا عَلَى قَوْمِهِ مِنْ بَعْدِهِ مِنْ جُودٍ مِنَ السَّمَاءِ
00:35:15وَمَا كُنَّا مُنزِلِينَ
00:35:23اور ہم نے اس کے بعد اس کی قوم پر کوئی لشکر نہیں اتارا
00:35:27اور نہ ہم اتارنے والے تھے
00:35:32اِنْ كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِذَةً
00:35:42فَإِذَا هُمْ خَابِدُونَ
00:35:46وہ تو صرف ایک چنگھار تھی
00:35:50سو وہ اس سے ناگہا بجھ کر رہ گئے
00:35:54یَا حَسْرَتَنْ عَلَى الْعِبَادِ مَا يَأْتِهِمْ بِرْوَسُولِ
00:36:18بندوں پر افسوس کہ ان کے پاس جب کوئی پیغمبر آتا
00:36:23تو وہ اس سے تمسخور ضرور کر دے
00:36:25لَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِنَ الْقُرُونِ
00:36:40أَنَّهُمْ إِلَيْهِمْ لَا يَرُجْعُونَ
00:36:47کیا انہوں نے نہیں دیکھا
00:36:49کہ ہم نے ان سے پہلے
00:36:50بہت سے لوگوں کو حلاک کر دیا تھا
00:36:53اب وہ ان کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے
00:36:57وَإِنْ كُلُّ لَمَّا جَمِيعٌ لَدَيْنَا مُحْضَرُونَ
00:37:10اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کیے جائیں گے
00:37:14وَآیَتُ لَهُمُ الْأَرْضُ الْمَيْتَةُ
00:37:22اَحْيَيْنَا ذَا وَأَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبَّا فَمِنْهُ يَأْقُلُونَ
00:37:39اور ایک نشانی ان کے لیے زمین مردہ ہے
00:37:42کہ ہم نے اس کو زندہ کیا
00:37:44اور اس میں سے آنا جگایا
00:37:46پھر یہ اس میں سے کھاتے ہیں
00:37:50وَجَعَلْنَا فِيهَا جَنَّاتٍ مِنْ نَخِيلٍ وَأَخْنَابٍ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ الْعُيُونَ
00:38:11اور اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے
00:38:15اور اس میں چشمیں جاری کر دیئے
00:38:20لِيَأْقُلُوا مِنْ فَمَرِهِ وَمَا عَمِلَتُوا عَيْدِهِمْ أَفَلَا يَشْكُرُونَ
00:38:36تاکہ یہ ان باغوں کے پھل کھائیں
00:38:39اور ان کے ہاتھوں نے تو ان کو نہیں بنایا
00:38:42تو پھر کیا یہ شکر نہیں کرتے
00:38:44سبحان الَّذِي خَلَقَ الْأَزْوَاجَ
00:38:51قُلْ لَهَا مِنْ مَا تُنْبِتُ الْأَرْبُ
00:38:59وَمِنْ أَنفُسِهِمْ وَمِنْ مَا لَا يَعْلَمُونَ
00:39:10وہ ذات پاک ہے جس نے زمین کی نباتات کے اور خود ان کے اور جن چیزوں کی ان کو
00:39:19خبر نہیں سب کے جوڑے بنائے
00:39:24وَآَيَةٌ لَهُمُ اللَّيْلُ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ فَإِذَا هُم مُظْلِمُونَ
00:39:39اور ایک نشانی ان کے لیے رات ہے کہ اس پر سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو اسی
00:39:46وقت ان پر اندھیرہ چھا جاتا ہے
00:39:48وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرْعِ لَهَا
00:39:59ذَلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ
00:40:07اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے یہ اس غالب و دانہ کا مقرر کیا ہوا اندازہ ہے
00:40:19وَالْقَمَرَ قَدْدَرْنَاهُمَ نَازِلَحَ
00:40:27فَاعَادَكَ الْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ
00:40:32اور چاند کی بھی ہم نے منزل مقرر کر دیم
00:40:36یہاں تک کہ گھٹتے گھٹتے خجور کی پرانی شاک کی طرح ہو جاتا ہے
00:40:41لَا الشَّمْسُ يَنْبَغِي لَهَا أَنْ تُدِرِكَ الْقَمَرَ وَلَى اللَّيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ وَكُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ
00:41:11نہ تو سورج ہی سے یہ ہو سکتا ہے کہ چاند کو جا پکڑے
00:41:15اور نہ رات ہی دن سے پہلے آ سکتی ہے
00:41:18اور سب اپنے اپنے مدار میں تیر رہے ہیں
00:41:39اور ایک نشانی ان کے لیے یہ ہے کہ ہم نے ان کی اولاد کو بھری ہوئی کشتی میں سوار
00:41:46کیا
00:41:48وَخَلَقُنَا لَهُم مِّن مِّثْلِهِ مَا يَرْكَبُونَ
00:41:58اور ان کے لیے ویسی ہی اور چیزیں پیدا کی جن پر یہ سوار ہوتے ہیں
00:42:03وَإِنَّ شَأْنُ وَرِقُهُمْ فَلَا صَرِيخَ لَهُمْ وَلَا هُمْ يُنْقَبُونَ
00:42:19اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کر دیں
00:42:22پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہو اور نہ ان کو رہائی ملے
00:42:40مگر یہ ہماری رحمت اور ایک مدت تک کے فائدے ہیں
00:42:46وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّقُوا مَا بَيْنَ أَيْدِيكُمْ وَمَا خَلْسَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
00:43:05اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو تمہارے آگے اور جو تمہارے پیچھے ہے
00:43:10اس سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے
00:43:13وَمَا تَأْتِيهِمْ مِنْ آیَتِمْ مِنْ آیَاتِ رَبِّهِمْ
00:43:26إِلَّا كَانُوا عَنْهَا مُعْرِضِينَ
00:43:35اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی نہیں آتی
00:43:40مگر اس سے مو پھیر لیتی ہیں
00:43:42وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ أَنْفِقُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ
00:43:54قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا
00:44:05قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا
00:44:14أَنُطْعِمُ مَنْ لَوْ يَشَاءُ اللَّهُ أَطْعَمَهُ
00:44:28اَنُطْعِمُ مَنْ لَوْ يَشَاءُ اللَّهُ أَطْعَمَهُ
00:44:37وَإِنْ أَنْتُمْ إِلَّا فِي ظُلَالٍ مُبِينَ
00:44:50اور جب ان سے کہا جاتا ہے
00:44:52کہ جو رسط اللہ نے تم کو دیا ہے
00:44:54اس میں سے خرچ کرو
00:44:55تو کافر مومنوں کے مطالب کہتی ہیں
00:44:59کہ بھلا ہم ان لوگوں کو کھانا کھلائیں
00:45:01جن کو اگر اللہ چاہتا تو خود کھلا دیتا
00:45:04تم تو کھلی گمراہی میں ہو
00:45:10وَيَقُولُونَ مَتَا هَذَا الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
00:45:23اور کہتے ہیں
00:45:24اگر تم سچ کہتے ہو
00:45:26تو بتاؤ یہ وعدہ کب پورا ہوگا
00:45:28مَا يَنظُرُونَ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِذَةً
00:45:42تَأْقُلُهُمْ وَهُمْ يَخِصِّمُونَ
00:45:50یہ تو ایک چنگھار ہی کے منتظر ہیں
00:45:53جو ان کو اس حال میں
00:45:55کہ باہم جھگڑ رہے ہوں گے
00:45:57آ پکڑے گی
00:46:02فَنَا يَسْتَطِعُونَ تَوْصِيَةً
00:46:08وَلَا إِلَىٰ أَهِلِهِمْ يَرْجِعُونَ
00:46:17پھر نہ تو یہ وسیعت ہی کر سکیں گے
00:46:20اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جا سکیں گے
00:46:23وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَإِذَا هُمْ مِنَ الْأَجْدَافِ
00:46:33لَا رَبِّهِمْ يَنْسِلُونَ
00:46:41اور جس وقت سور پھونکا جائے گا
00:46:44یہ قبروں سے نکل کر
00:46:46اپنے پروردگاہر کی طرف دوڑ پڑیں گے
00:46:49قَالُوا يَا وَيْلَنَا مَنْ بَعَثَنَا مِنْ مَرْقَدِنَا
00:47:04اَذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمَنُ وَصَلْقَ الْمُرْسَلُونَ
00:47:16کہیں گے ہائے بربادی
00:47:18ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے جگہ اٹھایا
00:47:22یہ وہی تو ہے جس کا رحمان نے وعدہ کیا تھا
00:47:26اور پیغمبروں نے سچ کہا تھا
00:47:29اِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَعَحِذَةً
00:47:41فَإِذَا هُمْ جَمِيعٌ لَدَيْنَا مُحْضَرُونَ
00:47:51وہ تو صرف ایک زور کی آواز ہوگی
00:47:55کہ سب کے سب ہمارے روبرو آہ حاضر ہوں گے
00:47:58فَالْيَوْمَ لَا تُغْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا
00:48:06وَلَا تُجْزَوْنَ
00:48:11اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
00:48:19پھر اس روز کسی شخص پر کچھ بھی ظلم نہیں کیا جائے گا
00:48:24اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا
00:48:26جیسے تم کام کرتے تھے
00:48:29اِنَّ اَصْحَابَ الْجَنَّةِ
00:48:35يَوْمَ فِي شُولٍ فَاكِهُونَ
00:48:44اہلِ جنت اس روز عیش و نشات کے مشغلے میں خوش ہوں گے
00:48:49هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَائِكِ مُتْتَكِئُونَ
00:49:06وہ بھی اور ان کی بیویاں بھی سائوں میں تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
00:49:12لَهُمْ فِي ظَا فَاكِهَتُ وَلَهُمْ مَا يَتْتَعُونَ
00:49:25وہاں ان کے لیے میوے ہوں گے اور جو وہ منگوائیں گے ان کو ملے گا
00:49:31سَلَامُ قَوْلًا مِرْوَبِرْوَحِيمُ
00:49:42ان کو پروردگار مہربان کی طرف سے سلام کہا جائے گا
00:49:48وَمْتَازُ الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ
00:49:56اور وہ فرمائے گا کہ گنہگارو تم آج الگ ہو جاؤ
00:50:02اَلَمْ اَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَا بَنِي آدَمَ
00:50:11اَلَّا تَعْبُدُ الشَّيْطَانَ
00:50:20اَإِنَّهُ لَكُمْ عَدُمْ مُبِينَ
00:50:28اے آدم کی اولاد کیا میں نے تم سے کہہ نہیں دیا تھا
00:50:32کہ شیطان کو نہ پوجھنا وہ تو تمہارا کھلا دشمن ہے
00:50:41وَأَنِعْبُدُونِي هَذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ
00:50:49اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا یہی سیدھا رستہ ہے
00:50:56وَلَقَدْ أَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًا كَثِيرًا أَفَلَمْ تَكُونُوا تَعْقِلُونَ
00:51:12اور اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو گمراہ کر دیا تھا
00:51:16تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے
00:51:30یہی وہ جہنم ہے جس کی تمہیں دھمکی دی جاتی تھی
00:51:35جو تم کفر کرتے رہے ہیں
00:51:48اس کے بدلے آج اس میں داخل ہو جاؤ
00:51:51اَلْيَوْمَ نَغْتِمُ عَلَىٰ اَفْوَاهِهِمْ وَتُكَلِّمُنَا اَيْدِيْهِمْ
00:52:06وَتَشْهَدُ أَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ
00:52:18آج ہم ان کے موہوں پر مہر لگا دیں گے
00:52:21اور جو کچھ یہ کرتے رہے تھے
00:52:23ان کے ہاتھ ہم سے بیان کر دیں گے
00:52:26اور ان کے پاؤں اس کی گواہی دیں گے
00:52:29وَلَوْنَ شَاءُ لَقَمَسْنَا عَلَىٰ اَعْيُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَأَنَّا يُبْصِرُونَ
00:52:51اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر اندھا کر دیں
00:52:56پھر یہ رستے کو دوڑیں تو کہاں سے دیکھ سکیں گے
00:53:00وَلَوْنَ شَاءُ لَمَسَخْنَاهُمْ عَلَىٰ مَكَامَتِهِمْ فَمَسْتَقَعُونَ
00:53:23اور اگر ہم چاہیں تو ان کی جگہ پر ان کی صورتیں بدل دیں
00:53:27پھر وہاں سے وہ نہ آگے جا سکیں اور نہ پیچھے لوٹ سکیں
00:53:35وَمَنُ وَعَمِّرْ بُنُونَكِسْءُ فِي الْخَلْقِئَ فَلَا يَعْقِلُونَ
00:53:47اور جس کو ہم بڑی عمر دیتے ہیں تو اسے تخلیق میں اوندھا دیتے ہیں
00:53:53یعنی اسے بچپن کی کمزوری والی حالت کی طرف لوٹا دیتے ہیں
00:53:58تو کیا یہ سمجھتے نہیں
00:54:00وَمَا عَلْلَنَّاهُ الشِّحْرَ وَمَا يَنْبَغِي لَهُ إِنْهُ وَإِلَّا ذِكْرُ وَقُرْآنٌ مُبِيرٌ
00:54:23اور ہم نے ان کو یعنی اپنے پیغمبر کو شیر گوئی نہیں سکھائی
00:54:28اور نہ وہ ان کو شایع ہی ہے
00:54:31یہ تو محض نصیحت ہے اور صاف صاف قرآن ہے
00:54:38لِيُنفِرَ مَنْ كَانَ حَيًّا وَيَحِبْتَ الْقَوْلُ عَلَى الْكَافِرِينَ
00:54:53تاکہ اس شخص کو جو زندہ ہو خبردار کرے
00:54:57اور کافروں پر بات پوری ہو جائے
00:55:00اَوَلَمْ يَرَوْا اَنَّا خَلَقْنَا لَهُمْ بِمَّا عَمِلَتْ اَيْدِينَا
00:55:25کیا انہوں نے نہیں دیکھا
00:55:27کہ جو چیزیں ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائی
00:55:29ان میں سے ہم نے ان کے لیے مویشی پیدا کر دیئے
00:55:33اور یہ ان کے مالک ہیں
00:55:37وَذَلَّلْنَا ذَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْقُلُونَ
00:55:50اور ان کو ان کے قابو میں کر دیا
00:55:52تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے
00:55:55اور کسی کو یہ کھاتے ہیں
00:55:59وَلَهُمْ فِيهَا مَنَافِعُ وَمَشَارِبُ وَفَلَا يَشْكُرُونَ
00:56:11اور ان میں ان کے لیے اور فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں
00:56:16تو کیا یہ شکر نہیں کرتے
00:56:21وَاتَّقَدُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ آلِغَةً لَعَلَّهُمْ يُنصَرُونَ
00:56:35اور انہوں نے اللہ کے سوا اور معبود بنا لیے ہیں
00:56:39کہ شاید ان سے ان کو مدد پہنچے
00:56:42لَا يَسْتَطِعُونَ نَصْرَهُمْ وَهُمْ لَهُمْ جُنْدٌ مُحْبَرُونَ
00:56:56مگر وہ ان کی مدد کی ہرگس طاقت نہیں رکھتے
00:57:00اور وہ ان کی فوج بنا کر حاضر کیے جائیں گے
00:57:07فَلَا يَحْزُنْكَ قَوْلُمْ
00:57:15اِنَّا نَعْلَّهُمَا يُسِرُونَ وَمَا يُعْلِنُونَ
00:57:24تو ان کی باتیں تمہیں غمناک نہ کر دیں
00:57:27یہ جو کچھ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں
00:57:31ہمیں سب معلوم ہے
00:57:55اور کیا انسان نے نہیں دیکھا
00:57:57کہ ہم نے اس کو نطفے سے پیدا کیا
00:58:00پھر وہ تڑاک پڑاک جھگڑنے لگا
00:58:20اور ہمارے بارے میں مثالیں بیان کرنے لگا
00:58:23اور اپنی پیدائش کو بھول گیا
00:58:25کہنے لگا کہ جب ہڈیاں وہ سیدھا ہو جائیں گی
00:58:29تو ان کو کون زندہ کرے گا
00:58:53کہہ دو کہ ان کو وہ زندہ کرے گا
00:58:56جس نے ان کو پہلی بار پیدا کیا تھا
00:58:58اور وہ ہر طرح کی تخلیق کو جانتا ہے
00:59:23وہی جس نے تمہارے لیے سبز درخت سے آگ پیدا کی
00:59:27وہی جس نے تمہارے لیے سبز درخت سے آگ پیدا کی
00:59:31اَوَلَيْسَ الَّذِی خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِقَادِرٍ عَنَا أَنْ يَخُلُقَ مِثْلَهُمْ
00:59:57بَلَا وَالْخَلَّاقُ الْعَلِيمِ
01:00:03بھلا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا
01:00:06کیا وہ اس بات پر قادر نہیں
01:00:08کہ ان کو پھر ویسے ہی پیدا کر دے
01:00:11کیوں نہیں
01:00:12اور وہ تو سب کچھ پیدا کرنے والا
01:00:15کامل علم والا ہے
01:00:23اِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَقُولَ لَهُكُمْ فَيَكُونَ
01:00:41اس کی شان یہ ہے
01:00:43کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے
01:00:45تو اس سے فرما دیتا ہے
01:00:47کہ ہو جا
01:00:48تو وہ ہو جاتی ہے
01:00:53سبحان الَّذِي بِيَدِهِ مَنَكُوتُ كُلِّ شَيْئٍ وَإِلَيْدِ تُو جَعُونَ
01:01:09وہ ذات پاک ہے
01:01:11جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی حکومت ہے
01:01:15اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے