00:03یوں اچانک ہمیں غمزدہ کر گئے بیچ رستے سے ہم کو جدا کر گئے
00:15ہم سے کیوں خود کو یوں تم چھپا کر گئے
00:21اگر میں تحریک قرمت رسول پہ دیکھوں تو مجھے چودری سرور نظر آتا ہے
00:27اگر قرآن کی حضور پہ دیکھوں مجھے چودری سرور وہاں پہ نظر آتا ہے
00:31اگر کشمیر کے اوپر دو ٹوک موقف ہو کشمیر مقبودہ کشمیر کی ازادی کا موقف ہو
00:37مجھے وہاں چودری سرور نظر آتا ہے
00:39اگر پاکستان کے استحکام کی بات ہو دفاع پاکستان کی بات ہو
00:43مجھے چودری سرور نظر آتا ہے
00:45اگر خدمت انسانیت کی بات ہو ملک میں سلاب آجائے
00:49زلدلے آجائے تو مجھے وہاں چودری سرور نظر آتا ہے
00:53ایسا شخص کا دنیا سے چلے جانا بہت بڑا نقصان ہے
00:57اے رحمان الرحیم آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا موٹیویشنل چینل
01:02آج ایسے موٹیویشنل انسان کے بارے میں بات کریں گے
01:06کہ جس نے اپنی زندگی کے چالی ساتھ لوگوں کی خدمت کے لیے گزار دیئے
01:12جس نے اپنے امیر کی اطاعت کے اندر اپنی زندگی کے چالی ساتھ گزار دیئے
01:18ایک سوشل میڈیا کے اندر چلنے والا انسان جو پہلے سوشل سیکیورٹی کے اندر
01:27ڈیوٹی کرتا تھا اچھی پوسٹ پر ڈیوٹی کرتا تھا مگر اس نے اپنے آپ کو وقف کر دیا
01:34انسانوں کی بھلائی کے لیے گربہ اسلام کے لیے اور غنمت رسول کے لیے
01:40اور اس نے اپنے آپ کو وقف کر دیا مقبودہ کشمیر کے کاش کے لیے
01:45اس نے اپنے آپ کو وقف کر دیا فلسطین کی ازادی کے لیے
01:50آج ایسا شخص اپنے گھر سے اپنے کمرے سے نکلتا ہے
01:56مسجد کی طرف وضو کر کے جا رہا ہوتا ہے
02:00تو وہاں سے سیڑیاں سیڑیوں کے ساتھ جنگلہ نہیں تھا
02:05بے احتیاطی ہوئی وہاں سے نیچے دوسری منگل سے نیچے گر گئے
02:10فرش پر گرے اور چوٹے اتنی زیادہ آئیں کہ ان کا بازو بھی ٹوٹ گیا
02:16اور سر پر چوٹے آنے کے بعد وہ اپنے خالقے کیکی سے جا ملے
02:21اس انسان کے بارے میں جس سے بھی پوچھا جس نے بھی دیکھا جس سے بھی ملے
02:27انتہائی اخلاق انتہائی اچھا انسان جو لوگوں کے دکھ کو دکھ سمجھتا تھا
02:34ان کی مجبوریوں کے آگے کبھی اپنی باتیں نہیں لگتا تھا
02:39اپنے آپ کو خدمت انسانیت کشتیوں کے اندر سفر کر کے خود ان علاقوں میں جاتا تھا
02:45جہاں آپ پر اس کی ضرورت ہوتی تھی
02:48پورے پنجاب کے اندر کراچی کو انہوں نے سمالا اور پورے پاکستان کے اندر
02:53ایک وسیل نیٹورک قائم کیا پورے لاہور کے اندر قیادت خریقی
02:59اور پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار دا کیا
03:04تو آج ایسے شخص کا چلا جانا
03:06ہم آپ پہلے ان کا جوان سالہ بیٹا جو ایک روڈ ایکسیڈنٹ کے اندر فوت ہوا
03:12حسنین آشم تھا نام اس کا
03:14اس سے محبت بہت زیادہ تھی
03:17چھوٹا بیٹا تھا
03:19اس کے جب لوگ تازیت کے لیے جاتے تھے
03:22تو میں بھی تازیت کے لیے جب گیا ٹیمپر روڈ پر
03:25تو وہاں پر انہوں نے ہمیں نصیتیں شروع کر دی
03:28کہ اللہ تعالیٰ کا مازہ
03:30اللہ تعالیٰ کے پاس چلا گیا
03:32لیکن محبت باپ کی جوش ضرور مارتی ہے
03:36میں نے وہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل دیکھی
03:39کہ وہ اپنے بیٹے کو ہوسپیٹر کے اندر
03:43کھرے ہو کر اس کے بستر کے پاس
03:46اس کو رشک بری نگاہوں سے دیکھ رہے تھے
03:49تو آج ایسے انسان کا چلا جانا
03:51جو ایک دن پہلے
03:53کسی کے جنازے میں کھرا ہو کر
03:55جنازہ پر رہا تھا
03:57تو کیا پتا تھا کہ آج ان کا جنازہ ہوگا
04:00یہ وہ عظیم شخصیت ہے
04:02جس نے اپنی پوری زندگی
04:05غلبہ اسلام کے لیے
04:06کشمیر کاز کے لیے
04:08خدمت انسانیت کے لیے وقف کر دی
04:10تو ایسے انسان جو وضو کے اندر
04:13اثر کی نماز کے وقت میں
04:15میرا یہ گمان ہے
04:17کہ جب فرشتے ان کو اٹھا رہے ہوں گے
04:19کہ سوالوں جو آپ کرنے ہیں
04:21تو وہ کہہ رہے ہوں گے
04:22کہ میں نے اثر کا وضو کیا ہوا ہے
04:25میں نے اس کی نماز ادا کرنی ہے
04:27تو اللہ تعالیٰ کی جنتوں کے اندر
04:30نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پروس میں
04:32اللہ تعالیٰ ان کو لے کر جائے گا
04:34ان کی پوری زندگی
04:36اللہ کے دین کے لیے وقف تھی
04:38ساری زندگی کچھ نہ بنایا
04:40ٹیمپر اور والی مسجد کے اوپر ان کی رہائش تھی
04:43ایک انسان جو اپنے چالیس سالہ زندگی میں
04:47اپنا گھر نہ بنا سکا
04:49صرف غلبہ اسلام پر کام کرتا رہا
04:51تو ایسے شخص پر لاکھوں سلام ہے
04:54اور ڈوکٹر اسحار مرانا کا سلوٹ بھی ہے
04:57کہ جنہوں نے اپنی قدمات کو
05:00اس سے تک دیا
05:01کہ لوگوں کے ساتھ وفائیں کی
05:03ان کی دکھوں میں
05:05ان کی مشکلات کی گھری میں
05:07ان کے ساتھ کھرے ہوئے
05:09اور بہت بڑے بڑے پروجیکٹ انہوں نے
05:11اپنی زندگی کے اندر مکمل کیے تھے
05:14جب مرکز القاسیہ میں ہم پہنچے
05:16چبرجی چھوک میں
05:18تو وہاں پر جنادہ دیکھنے والا تھا
05:20ہزاروں کی تضاد
05:22جہاں پر گنتی نہیں ہو سکتی تھی
05:24ان سے محبت کرنے والے
05:26پوری پاکستان سے
05:28وہاں پر پہنچے
05:30ان کا آخری دیدار کرنے کے لیے
05:32تو ہماری یہ دعا ہے
05:34کہ اللہ تعالیٰ چودری محمد سرور صاحب
05:36ان کو جوار رحمت میں جوا دے
05:39جنت علفی دوست عطا فرمائے
05:41اور ان کی فیملی اور جو ان کے سوگواران ہیں
05:44ان کو اللہ تعالیٰ
05:46اپنے فات قضل سے
05:49صبر جمیل عطا فرمائے
05:51اور جماعت کا اتنا بڑا
05:53لو سونا
05:54مرکزی مسلم لیگ کا
05:56اور امیر محترم کی ان کے ساتھ محبتیں
05:59اللہ تعالیٰ ان کو بھی صبر عطا فرمائے
06:01مزید ویڈیوز کے لیے
06:03مارے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
06:05میں ہوں ڈاکٹر اسحار مرانا
06:07اسلام علیکم رحمت اللہ
06:11مصطفیٰ قدیم کے قدموں میں جنت عطا فرما دینا