00:03ڈاکٹر اصحاب علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا موٹیویشنل
00:07چینل اور میں ہوں ڈاکٹر اصحاب ملانا اپنی بے بسی پہ آسو بہاتا رہا کبھی ماں کا کبھی باپ
00:17کا سہارہ وہ ڈھونٹا رہا مگر ملا نہ اس کو صرف ملا وہ رشتہ جو کہیں سے ٹوٹا ہوا
00:26ستارہ ملا یہ جو تیرے دعوے محبتوں کے یہ جو تیرے دعوے ہیں اپنی زوجہ سے
00:36اپنے خواب سے آپسی محبت سے یہ محبتیں ساری زندگی کے لیے محبتیں ہیں یہ
00:44کمپنومائز کرنے والی چیزیں ہیں اگر یہ کمپنومائز کرنے والی چیزیں
00:48نہیں ہیں تو اللہ تعالی یہ نہ فرماتے کہ مجھے حلال کاموں کے اندر سب سے
00:53بڑا لفت طلاق لگتا ہے صورت طلاق نازل نہ ہوتی یہ طلاق صرف
01:01ماں اور باپ کے پاس نہیں ہے اس طلاق کے اندر تیرے جو بچے پیدا ہوئے
01:07ہوتے ہیں وہ پسکر رہ جاتے ہیں ان کی زندگی تباہ ہو جاتی ہے احساسے
01:12کم تر ہی میں چلے جاتے ہیں ساری زندگی سر اٹھانے کے قابل نہیں
01:15رہتے ہیں یہ ہائی کورٹ کے اندر ایک ڈیوورس ہوتی ہے یہ وہاں کی ویڈیو
01:23ہے ذرا اس ویڈیو کو غور سے دیکھئے گا تیرے شاید جذبات شاید کیا
01:29تیرے دل میں اتر جا ہے میری بات اس ویڈیو کو ذرا دیکھیں
02:01موسیقی
02:22ملے جائے گا تجھے بھی خاوند مل جائے گی تجھے بھی بیوی مگر وہ
02:27حقیقی ماں اور باگ کہاں سے اس بچے کو ملیں گے کہ جس بچے کو
02:32تُو نے دو ٹکڑوں کے اندر تقسیم کیا کیا معاشرے کے اندر یہ ہی
02:38چیز رہ گئی ہے کہ اولاد پیدا کرنے کے بعد تجھے یاد آتا ہے تو
02:42اس کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتا کمپرومائز کرنا سیکھ زندگی کے
02:48اندر یہ کمپرومائز تیرے سارے معاملات ٹھیک کر دیتے ہیں رشتوں کو جوڑ
02:53دیتے ہیں کوئی اتنا بڑا گناہ نہیں ہو جاتا جس کی معافی تلافی
02:58نہیں ہوتی کسی کی گلتی پر اس کو سزا دینا اور خود جب تُو
03:02گلتی کرے اس کی سزا کون دے تجھے ہر شخص کہتا ہے اللہ تعالیٰ
03:08میں معاف کر دے اور ہم اتنے نہ سمجھ ہیں کہ ہم کسی انسان کو
03:14معاف کرنے کو تیار نہیں لیں تو آج میرا یہ پیغام ہے پوری دنیا
03:19کے لیے please think about your decision of divorce divorce صرف
03:31طلاق کا نام نہیں یہ ان بچوں کی بھی موت ہے کہ جن کو تُو نے
03:37دو عیسوں میں تقسیم کر دیا سگا باپ محبت دیتا ہے سگی ماں محبت
03:44دیتی ہے ان دونوں میں سے ایک رشتہ ایسا ہو جائے جو سگا نہ ہو تو
03:50وہ اپنی اولاد کو ان چیزوں کی طرح ٹریٹ نہیں کر سکتا
03:58قدارہ گھوڑ کریں طلاق سے پہلے ضرور سوچیں کہ اس کا اثر کس پہ پڑے
04:05گا اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھ لے کی توفیق دے ڈوکٹر عیسیٰ عمرانہ کو
04:12اجازت دیں اسلام علیکم احمد اللہ