Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan - Female Talk Show

Topic: Tajassus ki Muzammat

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I love Allah from the Lord
00:03in the name of Allah
00:04and the most important
00:05Allahumma salli ala salli ala salli ala
00:08wa mualana mhammedin
00:09wa ala ala ala salli ala
00:11wa mualana mhammedin
00:13wa barik wa salli ala
00:14inna salati wa nusuki
00:17wa mahiya ya wa mamati
00:19lillahi rabbil alameen
00:21que besech myri namaz,
00:22myri quribani,
00:24myri zindegi
00:25and myri moth
00:26صرف Allah
00:27rabbil azat
00:28ke liyeh
00:28joh tamam alameen
00:30ka rab hai
00:32assalamualaikum
00:33wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:35jenaabh,
00:35aap dhekhen
00:36meri pahachan
00:37or meri pahachan
00:39ki ek nye episode
00:40ke saath
00:41ek nye unvain
00:42ke saath
00:42aap ki mizuban
00:44sayedah
00:44zainab
00:45hazir khitmat
00:46me
00:46jem hem
00:47baat keretay
00:48jenaab-e-aliy
00:49que
00:50kishi se bhi
00:51aap
00:51aaj ke dour
00:52me bata
00:52ke lye
00:52to
00:53ho
00:53shaks
00:54aap
00:54ko
00:54guf-tubu
00:55ke douran
00:55eek
00:56jumlah
00:56ضرور
00:56keyega
00:57ke bhai
00:57wakt hi
00:58nahi
00:58mellta
00:58time
00:59hi
00:59nahi
00:59nahi
01:00lekin
01:01logo
01:01se
01:01jab
01:02bat
01:02kerein
01:02to
01:02wakt
01:03nye
01:03lekin
01:03logo
01:04ke pas
01:04eek
01:05kama
01:05aysa
01:05ke
01:06jiski
01:07wajah
01:07se
01:07her
01:08wakt
01:08logo
01:08ke pas
01:09wakt
01:09wakt
01:09wakt
01:09hota
01:10ee
01:10or woh
01:10kuan
01:10si
01:10baat
01:11tajasus
01:12jistujuh
01:13jistujuh
01:13jistujuh
01:13jistujuh
01:13jistujuh
01:14jistujuh
01:16jistujuh
01:26jistujuh
01:26لیکن
01:27ہم
01:28logo
01:29jistujuh
01:30jistujuh
01:30jistujuh
01:31jistujuh
01:31jistujuh
01:31jistujuh
01:31jistujuh
01:32jistujuh
01:32jistujuh
01:32jistujuh
01:32jistujuh
01:32jistujuh
01:32jistujuh
01:32jistujuh
01:33jistujuh
01:33jistujuh
01:33jistujuh
01:33jistujuh
01:34jistujuh
01:35jistujuh
01:36jistujuh
01:36jistujuh
01:37jistujuh
01:38jistujuh
01:38jistujuh
01:38jistujuh
01:39jistujuh
01:41jistujuh
01:42jistujuh
01:42jistujuh
01:43jistujuh
01:45jistujuh
01:56jistujuh
01:59॥
02:00॥
02:05॥
02:06He said he said, no, not read the way.
02:12He said, no, not read the way.
02:14B sozial wa s.t.
02:16Men have said,
02:18That's what he said,
02:21And he said,
02:27That the truth,
02:28He said,
02:31ko tlash kate hoang.
02:33Kya ho raha hai?
02:34Isko inshan ko
02:36dur rha na hai, fasla rakh na hai
02:38eek giuse ki muchi zindagi ke talantze
02:40kyao ke satsh eek ye burai johna
02:42joh ib hai, tlash karna hai
02:44tad tajasus me parda hai
02:46din Islam ќa mushamat ki hai
02:48aur is eek czee ki wage se
02:50ha hama phi rhi evad bhi kert察 hai
02:52chormi bhi kert察 hai, jhoểu ki bolti hai
02:54bhoots saari e buraiya
02:55is hawalhe se humare antar aajatou hai
02:57So this is a question here, I'm talking about the sound of an individual.
03:02This is an individual in what matters we have now.
03:07This is the way we have our individual,
03:10you have Dr. Professor Nhae Dabrar Sahib,
03:15Welcome to Dr. Professor Amatsarana Shah,
03:18Welcome to your Health.
03:19Welcome to your Health.
03:20How are you, Mr.atman?
03:22You are, Mr.atah.
03:23Um meaningful
03:24einmal
03:25열� clothes
03:25My word
03:33the
03:34Di'.
03:34How is the
03:47Quran
03:49in
03:49Your
03:50What are theirpection on ourselves?
03:55And in the name of Allah is the Lord.
04:02Allahikum warahmatullahi wabarakatuhyum.
04:30...
05:01It is a good job.
05:04It is a good job.
05:08It is a good job.
05:09It is good.
05:10Good people will be bad.
05:12People will be bad.
05:13And then there will be a good job.
05:15People will be more than that.
05:16In the Quran, Allah says that
05:19God says that
05:19no to any person
05:22to fight against anyone.
05:24No to any person.
05:26No to any person.
05:28راضوں کو افشا نہ کرو
05:30کسی کے بارے میں بری باتیں
05:32نہ کرو قرآن پاک میں
05:34اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
05:36کہ برے گمہ سے
05:38بچو برے گمہ
05:41گناہ میں بہت سے گمہ
05:42ایسے ہوتے ہیں جو گناہ
05:44ہوتے ہیں اسی لئے نبی کریم
05:46صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
05:48کہ لوگوں ایمان ابھی
05:50تمہارے زبان تک پہنچا ہے
05:52تمہارے دلوں تک نہیں پہنچا
05:54دوسروں کے عیبوں کی تلاش میں نہ رو
05:56دوسروں کی ٹو مت لگاؤ
05:58اللہ تعالیٰ تمہارے عیبوں
06:00کو تلاش کر کے حد تک
06:02تمہارے گھروں میں تمہیں
06:04رسوہ کرتے گا
06:05اللہ کے نیک بندے وہ ہیں جنہیں دیکھیں
06:08تو اللہ یاد آجائے
06:10اور اللہ کے برے بندے
06:12وہ ہیں جو جھوٹ بولتے ہیں
06:14ریبت کرتے ہیں دوسروں کی
06:16ٹو میں لگے رہتے ہیں
06:18کسی کے عیبوں کو تلاش کرنے کی فکر میں
06:20لگے رہتے ہیں کس کی ہم عزت
06:22نفس کو مجروع کریں اس کی ہم عزت
06:24نفس سے کھیلیں اور وہی چاہتے ہیں
06:26کہ ہم کسی طرح بے گناہ
06:28لوگوں کو آفات میں ڈالیں
06:30قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت
06:32فرماتا ہے کہ جو لوگ
06:33مومن عورتوں پر نظام لگاتے ہیں
06:36تو قیامت کے دن
06:38ان کے آزا ان کے کرتوتوں
06:40کی گواہی دیں گے
06:42اور اللہ انہیں سخترین سزا دے گا
06:45پھر دیکھیں اس کے بعد
06:46کہ عبداللہ بن مسعود کے پاس
06:48کسی نے آ کر یہ کہا
06:50کہ ولید بن اغبا کی داڑی سے
06:52شراب کے قطرے
06:54ٹپک رہے تھے
06:55تو انہوں نے ان کو ایسا کہنے سے
06:58منع فرمایا اور کہا
07:00کہ اللہ تعالیٰ ہمیں کسی کی
07:02تو نال لگانے کا حکم
07:04دیتا ہے گا اور جو شخص
07:06ایک دوسرے کی برائی کرتا ہے
07:08ایک دوسرے کی باتیں کان لگا
07:10کر سنتا ہے تو اللہ تعالیٰ
07:12قیامت کے دن اس کے کانوں میں
07:14سی صاحب پگلا کر ڈالے گا
07:16دیکھیں دین اسلام
07:18ہمیں یہ درز دیتا ہے
07:19کہ ہم کسی کی یہ پوشی نہ کریں
07:22کسی کی اگر ہمیں کوئی بات پتہ بھی
07:24چل جائے تو دین اسلام
07:26ہمیں یہ حکم دیتا ہے کہ مسکی پردہ
07:28پوشی کریں اور دوسروں کے عیبوں
07:30کو تلاش کرنے سے بہتر ہے
07:32ہم اپنی اصلا کریں
07:34دوسروں کی عزت کی حفاظت کریں
07:36دوسروں کی عزت نفس کو
07:38مجرونہ ہونے دیں اور یہ تمام
07:41بہت برے گناہ ہیں
07:43جنب اور یہ باتیں
07:44جو ہے خواتین کے لیے
07:46عام طور پر مشہور ہیں کہ
07:47ٹو میں لگی رہی تھی کس نے کیا پہنا
07:49اچھا یہ تو کپڑا مہنگا بہت زیادہ پہن لیا
07:52کس کی بیٹی کا کہاں رشن
07:54لیکن آج کل میں اور لوگوں کو بھی
07:56مردوں کو بھی اس میں مقتلا دیکھتی ہوں
07:58تو تجسس سے پرہز کرنا چاہیے
08:00یہ بڑے بڑے گھروں میں
08:02ہنگامہ برپا کر دیتی ہے
08:04اور بڑے بڑے دلوں میں بدگمانیاں
08:07اور دشمنیاں پیدا کرتی ہے
08:09اشکاللہ رب العزت
08:10جو ہی سے بچائے ہمیں
08:12اور تو لگانے سے بچائے جس طرح
08:14بار بار تاقید بھی کر گیا
08:15اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
08:17نے بھی ہمیں تاقید کی
08:19زمینہ آپ نے اشارت فرنائے گا
08:20حضور پرنور سرور دعالہ
08:22امام الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ
08:25صلی اللہ علیہ وسلم
08:27نے بھی بلا ضرورت
08:28جو کسی بھی بات تو لگانے
08:30جس طجوع سے بھی منع فرمایا ہے
08:33اس کی آپ کو تفصیل بیان فرنائے گا
08:35بہت سکھیا بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:37بہت ہی اہم موضوع
08:38جو ہمارے لئے آگہی کے در کھول رہا ہے
08:40تجسس کی بات کی جائے
08:42تو غیر معمولی
08:43یعنی بہت زیادہ انویسٹیکیشن کرنا
08:46کیوریس ہو جانا
08:47کسی حوالے سے جاننے کی
08:48شدید خواہش رکھنا
08:50تجسس کہنا ہے
08:51پرانوں حدیث میں اس کی مذہمت کی گئی ہے
08:53صرف ذات کی روشنی میں دیکھے
08:54تو فرمایا گیا
08:55ولا تجسس ہو اور تجسس نہ کرو
08:57تو ہمیں نہ لگو
08:59کیونکہ ہمیں مارشورتی زندگی کی آداب سکھائے گئے
09:01تو یہ چیز دوسروں کے حقوق کی پامالی کا باعث دن دیا
09:05ہر انسان کی پرائیوٹ لائف ہے
09:06ہر انسان کی غرمت ہے
09:08اس کا تقدس ہے
09:09اس کی آبرو ہے
09:11اس کی جان مال کی حفاظت
09:12ہر انسان کی دوسرے انسان پر فرض ہے
09:15کہ ہم دوسروں کی پرائیویسی کا حیال لگیں
09:17تو بغیر کسی مقصد کے تحت
09:20ان کی زندگی میں انٹیس کرے کرنا
09:22یہ بری بات ہے
09:23اچھی بات نہیں ہے
09:25اگر خیر خواہی ہمارا مقصد ہے
09:27تو تجسس itself برا نہیں ہے
09:28مثال کے طور پر کوئی شخص
09:30ریگلرلی نماز ادا کرنے کے لئے
09:32مسجد میں آتا ہے
09:33میں اس کی تلاش کیا جائے
09:36وہ کئی دنوں سے نہ آ رہا ہو
09:37تو اس کی تلاش کی جائے
09:38پتہ کیا جائے
09:39وہ ٹھیک ہے
09:40اس کی طبیعت ٹھیک ہے
09:41گھر والے ٹھیک ہیں
09:41اسی طرح سے کوئی سوڈنٹ کلاس میں آ رہی ہوتی ہے
09:44آپ کی کوئی دوست ہے
09:45سہیل ہی ہے
09:45کوئی طالبہ ہے
10:09اس کی خیریت کی جانکاری کے لئے
10:17کہ ایب مجھے پتا چلے
10:19میں ان کی تشیر کا سامان کروں
10:21اس چیز کی مضمت کی گئی ہے
10:22اور شریعت میں یہ عمل ناپسندیدہ
10:25ایسی کو تدست کہا جاتا ہے
10:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:28کی تعلیمات کے مطابق
10:29ابو دعود کی حدیث مبارکہ کا مفہم ہے
10:32کہ ہمیں دوسروں کی ستر پوشی کرنی چاہیے
10:34اللہ تعالی روجہ قیمت ہمارے عیوب پر بھی پردہ دارے
10:37ستار العیوب ہے
10:38ستار العیوب ہے
10:39اور یہی تو ایمان کے دل میں راسخ ہونے کی
10:42اور قرار پانے کی علامت ہے
10:44کہ ہم دوسروں کے حوالے سے برا نہ سوچیں
10:46دل میں بغض اور قدورت کو جنب نہ دیں
10:49پھر یہ بھی فرمایا گا
10:50جو کسی کو رسوا کرنے کی کوشش کرتا ہے
10:52کہ گھر میں کیوں نہ ہو
10:53پہخانے کے اندر یہ کیوں نہ ہو
10:55تو اس کو وہاں اللہ تعالی رسوا کرے گا
10:57اللہ تعالی ہماری مدد کرے
10:59اور ہمیں توفیق اور سعادت اطاف فرمائے
11:02اپنی اصلاح کی فکر کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
11:04کیونکہ تجسس ویر معمولی حوالے سے
11:07کسی کی زندگی کے حوالے سے کیوریوس ہونا
11:10یہ برا ہے
11:10اور مومن کو یہ زیبہ نہیں ہے
11:12حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
11:13کہ کسی کے ساتھ تحقیر آمیز رویہ اختیار کرنا
11:16اور کسی کی آبرو ریزی کرنا
11:18یہ مومن کا خاصہ نہیں ہے
11:21امام غزالی اس حوالے سے نکل کرتے ہیں
11:23کہ جو اچھا شخص ہوتا ہے
11:26وہ تو محبت سے اپنے دوست میں خوبیاں تلاش کرتا ہے
11:29اور جو نفاق کا ایلیمنٹ بتایا گیا وہ کیا ہے
11:32کہ وہ بری قسلتوں کو
11:34یا برائیوں کو تلاش کرتے ہیں
11:37تو تجسس صرف یہی نہیں ہے
11:39کہ کسی کی کھڑکی سے آپ نے کسی کی گھر چانکنا ہے
11:41بلکہ یہ ہے کہ کسی کی نجی معاملات
11:43یا اس کے معاملاتے زندگی پر نظر رکھنا
11:45اس کا اگر موبائل کا لاک کھلا رہے گیا ہے
11:47تو ان باکس چیک کرنا کس سے بات کر رہا ہے
11:49کہاں جا رہا ہے
11:50کہاں مل رہا ہے
11:51اس کا ذریعہ آمدن کیا ہے
11:53یہ کس پہ خرج کر رہا ہے
11:54کس سے اس کی دوستی یا تعلق ہے
11:56اگر کوئی ایسی بات ہو جو قانونی ہو
11:58یا شرعی نکتہ نظر سے ہو
12:00کسی کو ظلم سے بچانا مقصود ہو
12:02کسی کی خیخواہی مقصود ہو
12:04کسی کی عزت کی حفاظت مقصود ہو
12:06وہاں ہم دیفنیٹلی خیخواہی کے ارادے سے
12:09انفرمیشن آصل کر سکتے ہیں
12:10اور اس کی مدد کر سکتے ہیں
12:11سبحان اللہ
12:13سلامت رہیے
12:13ایک وقفہ ہمارے اور آپ کے درمیان حائل ہے
12:16حاضر ہوتے ہیں
12:17اس مقصود سے وقت کے بعد
12:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
12:22جناب آج ہم بات کر رہے ہیں
12:24تجسس کی مضمت کے تعلق سے
12:27اور ہماری رہنمائی کے لیے
12:29دو معزز مہمان شخصیات موجود ہیں
12:32ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ
12:33اور ان کے ساتھ تشریف فرما ہے
12:35زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ
12:37اور بہت ہی اندہ گفتگو دین اسلام کی روشنی میں
12:40تعلیماتیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
12:43صیرت کے متعلق جب ہم پڑھتے ہیں
12:46ہماری ہر ہر لمحے رہنمائی ملتی ہے ہمیں
12:48تو آج ہم تجسس کے تعلق سے بات کر رہیں
12:51ڈاکٹر صاحبہ
12:51وزید کچھ پوائنٹ سے ان کو بھی شامل کر لیتے ہیں
12:55آپ ارشاد فرمائی گا
12:55تجسس کی مختلف صورتیں ہیں
12:57اس تعلق سے کیا فرمائیں گے آپ
13:00اس کی پہلی صورت تو یہ ہے
13:03کہ دوسروں کی ذاتی باتیں
13:06چھپ کر سننا ہے
13:11تو تیسرا شخص جو ہے وہ ذہنی خلل کا شکار ہے
13:14کہ میں بھی چھپ کر سنوں
13:16کہ میرے متعلق تو کچھ نہیں کہا جا رہا
13:19کس کے متعلق کہا جا رہا ہے
13:21میدھا کے آگے پھیلاؤں
13:23تو تو لگانا
13:24یا کسی کی ذاتی زندگی میں
13:26مداخلت کرنا دین اسلام نے
13:28اس کی ممانعت فرمائی ہے
13:30کسی کے خطوط چھپ کر پڑنا
13:33کسی کے
13:34دائری چھپ کر پڑنا
13:36پھر کسی کی ایمیل چیک کرنا
13:40کسی کے میسیجز چیک کر لینا
13:42پھر کسی کی تصویریں چھپ کر
13:44چیک کرنا
13:45اور پھر اس کو آگے تک پہنچانا
13:47یعنی مقصد یہ ہوگا
13:49کہ ہم دوسروں کے عیوب کو تلاش کریں
13:52کسی طرح ہم اس کی عزت نفس سے کھیلیں
13:55اور اس کو جو ہے
13:56کسی طرح ہم رسوا کریں
13:58پھر دوسروں کی نجی زندگی میں
14:00مداخلت کرنا
14:01کہ پڑوس میں کیا ہو رہا ہے
14:03کون آ رہا ہے
14:05کس سے مل رہا ہے
14:07آیا میاں بیوی میں بن رہی ہے نہیں بن رہی
14:09بن رہی ہے تو کیوں بن رہی ہے
14:11اور اختلاف ہو رہا ہے تو کیوں ہو رہا ہے
14:13کہتے ہیں کہ ہم تو پڑوس میں
14:15ہر وقت ان کے ہر وقت لڑائی جگڑوں کی آوازیں آتی ہیں
14:17کہ جن کے ہم بہت اعترام اور محبت کر رہا ہے
14:20ہم کہتے ہیں نہیں بے مثال کرانا
14:23لیکن تجسوس کرنے والا
14:25اس تجسوس میں لگا رہتا ہے
14:27کہ فلاں کیا کیا ہو رہا ہے
14:29یہ ایک فطری بات ہوتی ہے
14:31زینب صاحبہ
14:31یہ ایک فطری برائی ہے
14:33اور دیکھیں انسان کتی بھی ترقی کر لیں
14:35فطرت کبھی بھی نہیں بدلتی
14:39تو یہ ایک بہت بری عادت ہے
14:41ہم کسی محفل میں جاتے ہیں
14:43لوگ کھانا کھانے کے بجائے
14:45دوسروں کے عیوب تلاش کرتے پھرتے
14:47کہہ رہے اس کی بیٹی کی تو تی عمر ہوگئے
14:49تو تو رشتہ ہی نہیں تیوا
14:50اور اس کا داماد تو اچھا آدمی نہیں نکلا
14:53اس کی اچھے خاندان میں شادی نہیں
14:54برائے مہربانی دوسروں کے عیوب کو
14:57تلاش کرنے سے بہتر ہے
14:58ہم اپنی اصلاح کر لیں
15:00اور یہ وقت ہم اللہ کے ذکر میں مصروف رہیں
15:03دیکھیں زینب صاحبہ
15:05ایک بات میں تھوڑا سا یہ پہلو کی بھی وضاحت کروں گی
15:09زندگی میں ایک بات یاد رکھئیے گا
15:11کہ برائیاں اس کے سامنے کی جاتی ہیں
15:14جو برائیاں توجہ سے سنتا ہے
15:16اگر آپ توجہ سے نہیں سنتی ہوں
15:19وہیں اس کی اصلاح کرنے کے نہیں بری بات ہے
15:21آپ اس کے بارے میں یہ نہ کہیں
15:23ہم اس کو زیادہ بہتر طور پر جانتے ہیں
15:25ہم تو بچپن سے جان رہے ہیں
15:27اس میں یہ عادتیں نہیں ہیں
15:28یہ بری عادتیں ہیں
15:29پھر دوسرے کے عیوب کو تلاش کرنا
15:31کسی طرح اس کو عزت سے کھیلا جائے
15:35اس کو رسوہ کیا جائے
15:36دیکھیں جب ہم انسان جو ہوتا ہے
15:39ہر انسان مکمل نہیں ہوتا
15:41کچھ اس میں خامیاں ہوتی ہیں
15:43کچھ خوبیاں ہوتی ہیں
15:45لیکن بہتر ہے کہ انسان
15:47اس کی خوبیوں کی برابری کرے
15:48اس کی خامیوں کی برابری نہ کرے
15:51قرآن پاک میں اللہ تعالی شاید فرماتا ہے
15:53کہ ایک جماعت دوسری جماعت کے عیوب کو تلاش نہ کرے
15:57نہ برے القاب سے نوازے
15:59نہ ایک دوسرے کا مزاق ہڑا ہے
16:01پھر دوسروں کی ذاتی زندگی میں مداخلت کرنا
16:04کسی کی آمدنی کیا ہے
16:05کسی کا خرچہ کیا ہے
16:07آئے انہیں کون سپورٹ کر رہا ہے
16:09کون ان کی آراشن لے کر آ رہا ہے
16:11کون ان کی آراشن ڈلوائے رہا ہے
16:13تو اللہ
16:15اپنے لئے برائیوں کی راستے ہموار نہ کریں
16:18اپنے لئے نیکیوں کی راستے ہموار کریں
16:21زندگی مقتصر ہے
16:23یہ دنیا فانی ہے
16:25ہم سب کو لوٹ کر
16:27اپنے رب کی طرف جانا ہے
16:28جو وقت بھی گزرے ہمارا
16:31وہ ایمان کے ساتھ گزرے
16:33جو وقت بھی گزرے
16:34تو ہم یہ سوچیں کہ
16:35اللہ اس میں یہ خوبی ہے
16:37تو ہم بھی یہ خوبی اپنا ہے
16:38اور اللہ میاں اس میں یہ برائی ہے
16:40تو ہمیں یہ برائی پیدا نہ کر
16:41اور ہمیں ہر قسم کے فتنے اور شر سے محفوظ رکھ
16:45سبحان اللہ
16:46ماشاءاللہ
16:47ڈاکٹر صاحبہ بہت اچھی آپ نے بات
16:49اور دورانے گفتگو آپ نے فرمایا
16:50کہ واقعی فطرت نہیں بدلتی انسان کی
16:53تو جو فطرت ہے
16:54آپ کی
16:55اس پر آپ نے ورگ کرنا ہے
16:57اگر واقعی درحقیقت
16:58آپ نے اپنی برائیوں کو جاننا ہے
17:00دیکھنا ہے
17:00روکنا ہے
17:01پرکنا ہے اپنے آپ کو
17:02تو کچھ چیزوں کو آپ نے احتیار برتنی ہے
17:05زرمینہ صاحبہ آپ یہ ارشاد فرمائیے گا
17:07اب تجسس کے بارے میں
17:08جس طرح مختلف صورتیں بیان فرمائی
17:10نا ڈاکٹر صاحبہ نے
17:11اس کے کچھ اسباب ہیں
17:13کچھ وجوہات ہیں
17:14کیسے دیکھتی ہیں آپ اس کو
17:15بلکل تجسس کے بہت سارے قاضی ہیں
17:17بہت ساری ریزنز ہیں
17:18اسباب اور وجوہات ہیں
17:20حسد بھی ہو سکتا ہے
17:21بغز ہے
17:22غیبت ہے
17:22فور ایکزامپل
17:23سب سے پہلے میں یہاں کوٹ کروں گی
17:25بدگمانی ہے
17:26جب انسان کے دل میں
17:27کسی کے لئے بدگمانی پیدا ہوتی ہے
17:28شک کا جذبہ بیدار ہوتا ہے
17:30ہم اس کو یقیناً
17:31فیل کر سکتے ہیں
17:32کہ ہوتا ہی ایسا ہے
17:33شک کا جذبہ بیدار ہوگا
17:35وہ اس کو تصدیق کرنے کی کوشش کرے گا
17:37پھر اس کی طغم میں لگ جائے گا
17:38پھر اس کو شک کو درست ثابت کرنے کی کوشش کرے گا
17:41تو کتنی برائیوں کی جانب
17:43انسان مائل ہوتا چلا جاتا ہے
17:44اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:56پھر ان کی تشہیر کرنا
17:57کہ یہ کس سے مل رہا ہے
17:59کہاں جا رہا ہے
17:59معاملاتِ زندگی کیسے ہیں
18:01اس کے گھر میں کون آیا
18:02کون نہیں آیا
18:03یہ گفت لے کر گیا تھا یا نہیں
18:05پھر دوسرے سے پوچھنا
18:06اس نے تمہیں کچھ دیا تھا
18:07یعنی میں سوسائیٹی کی جو
18:09سیچویشن ہے
18:09اس جانے پہ اشارہ کرنے کی کوشش کر رہی ہوں
18:11پھر اسی طریقے سے ہم یہ دیکھتے ہیں
18:13کہ بعض اوقات
18:14حسد کا جذبہ بھی غالب ہوتا ہے
18:15کسی انسان میں مقابلے کی دور لگی ہو
18:18کسی کو اللہ نے کوئی اچھا مقام عطا فرمایا ہے
18:21تو حسد تو اللہ کی تقسیم پر راضی نہ ہونا ہے
18:24اس سے اشتناب کرنا چاہیے
18:25جب ایسا ہو
18:26کوئی آگے بڑھ رہا ہو زندگی میں
18:28کسی اچھی پوسٹ پر فائز ہو جائے
18:30یا اچھا ہی کرنے کا عمل کر رہا ہو
18:32تو دوسرے شخص کے دل میں حسد کا جذبہ بہتار ہو جانا
18:35اب وہ اس کے پیچھے لگ جائے گا
18:37کہ مجھے اس کا کوئی اہب پتا چلے
18:39میں اس کو دیگریٹ کرنے کی
18:40لیٹ ڈاؤن کرنے کی کوشش کروں
18:42اس کے امیج کو وقار کو خراب
18:44برباد کرنے کی کوشش کروں
18:46اور معذرت کے ساتھ
18:47سوسائیٹی میں یہ عمل بہت زیادہ دیکھنے کو
18:50ابزرف کرنے کو
18:51اور سننے کو بھی انسان کو مل جاتا ہے
18:53اس لئے ہم سب کو اپنی اصلاح کی فکر کرنی چاہیے
18:56پھر یہ ہوتا ہے کہ ایک انسان کے پاس
18:58فراغت کے اگر لمحات جیسے آپ نے
19:00اپنے انٹرو کے دوران کہا
19:01کہ ہر انسان کہتا کہ
19:03ٹائم نہیں ہے
19:03لیکن اس مقصد کے لئے
19:05معذرت کے ساتھ لوگوں کو
19:07فراغت بھی مل جاتی ہے
19:08پھر ان کے پاس کچھ اور کرنے کو نہیں ہے
19:10تو وہ اپنی زندگی کا مشغلہ ہی بنا لیتے ہیں
19:12بھر مجھے پتا چلے
19:13پھلا شخص کی ذاتی زندگی کے حوالے سے
19:15پھر لوگوں کی فطرت اور عادت میں
19:17بھی یہ چیز ہوتی ہے
19:18مجھے پتا چلے
19:19کون کہا گیا تھا
19:21کس نے کیا کیا تھا
19:23کس نے کس سے بات کی تھی
19:24کس کی کس کے ساتھ دوستی
19:25اچھا تعلق ہے
19:26چاہے وہ رشتہ داری میں ہو
19:27چاہے وہ آفیسز میں ہو
19:29چاہے وہ سکول میں تیچرز کا لنگ ہو
19:30تو یہ چیز بھی دیکھنے کو ملتی ہے
19:32کس کی یہ ریزن ہے
19:33پھر بعض وقت لوگ برطری بھی جاتاتے ہیں
19:35دوسروں کے عیبوں کا تو پتا چل گیا
19:37پھر ہمیں تو اپنا تسکیہ کرنے کا درست دیا گیا
19:40اپنے نقص کی اصلاح کرنے کی تعلیمات ارشاد کرنا ہے
19:42لیکن انسان کہتا ہے
19:44اس کے اندر کتنے عیب ہیں
19:45میں تو اس سے بہتر ہوں
19:46تو اپنے نقص کی اصلاح کی فکر کرنے چاہیے
19:48یہ ایک اور بہت امپورٹن یقین انہیں آپ ایک بھی کریں گی
19:51کہ مشہور ہونے کی خواہش رکھنا
19:53آگے سے آگے بڑھنے کی
19:54اس معاملے میں کوئی خبر آتی ہے
19:56چاہے آثنٹک ہے یا نہیں
19:57لوگوں کے نکاح کی خبروں کی تشیر کر دی جاتی ہے
20:00انتقال کی خبریں دیکھنے کو ملتی ہیں
20:02حالانکہ در حقیقت وہ لوگ آیات ہوتے ہیں
20:04تو بس آگے بڑھنے کی دور ہے
20:06ویدر وہ نیوز آثنٹک ہے یا نہیں ہے
20:09لیکن انسان اس کی تشیر کرنا
20:10کہ پہلے میں بریک کروں
20:12میں پہنچا دوں
20:12لوگ پہنچانے کا فریضہ پھر انجام یہاں دیتے ہوئے
20:15نظر آتے ہیں
20:16تو بیسیکلی وجہ کیا ہے
20:17شعور کی کمی ہے
20:19دینی تعلیمات سے دوری ہے
20:20اچھی صحبتوں میں انسان شامل نہیں ہے
20:23صالح ان کے واقعات کو سٹڈی نہیں کرتے
20:25یہ سٹڈی نہیں کیا جاتا
20:26کہ تجسس کیا ہے
20:27اس کی صورتیں کیا ہیں
20:29اس کے اسباب کیا ہیں
20:30اس کا علاج کیا ہے
20:31تو ای آر بائی کیو ٹی وی کے انپروگرامز کو
20:33یقیناً ہم دیکھیں
20:34سنیں سمجھیں
20:35عمل کرنے کی جب خوشش کرتے ہیں
20:37تو انشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہماری مدد فرماتا ہے
20:39اور ہمیں بھی دوسروں کے
20:40ایوب کی پردہ پوشی کا احتمام کرنا چاہئے
20:43کیونکہ ہم بھی
20:43اپنے اللہ رب العزت سے یہی امید رکھتے ہیں
20:46اور اللہ تبارک و تعالیٰ نے
20:48جن پردوں کو
20:49جن کو پردوں کے ذریعے سے
20:51کور کر رکھا ہے
20:52تو ہم سب کو اللہ ہدایت دے
20:54کہ ہم ان کو اٹھانے کی کوشش نہ کریں
20:55نہ کریں
20:56جس کا پردہ اس پر وردگار عالم نے رکھا ہوا ہے
20:59تو ہم کون ہوتے ہیں
21:00ہم کیوں اس حوالے سے بات کریں
21:02کہ جس پر کوئی کلام نہیں کرنا چاہتا
21:04ہم کیوں اس طرف اشارہ کریں
21:06کہ جس پر کوئی چھپانے والی بات ہے
21:09اگر کوئی اس پر خود پردہ ڈال رہا ہے
21:11تو ہمیں ضرورت نہیں ہے
21:13لوگوں کا ایوب کو دیکھنے کی
21:14تو بلکل تجسس میں ہمیں نہیں پڑنا ہے
21:17اللہ رب العزت ہمیں اپنے آپ پر
21:20کنٹرول کی توفیق اطاف فرمائے
21:22کہ ہم اپنے نفس پر
21:23یہ تو سب سے بڑا جہاد ہے نا
21:24جب ہی تو کہا گیا ہے
21:25کہ اپنے نفس پر کیسے کنٹرول کریں
21:28کہ جب ہمیں کسی کی بات پتا چل جائے
21:30ہماری زبان کنٹرول میں رہے
21:33ہم خود ہمارا ایکٹ ایسا ہو
21:34کہ ہم اس بات کو چھپائیں
21:36یہ بڑا مشکل ہے
21:37لیکن یہی اصل جہاد ہے
21:39ایک وقفہ میرے اور آپ کے درمیان حائل ہے
21:42حاضر ہوتے ہیں اس مقتصر سے وقفے کے بعد
21:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
21:48وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر آپ صدقہ خیر مقدم ہیں
21:51پروگرام آپ ملاحظہ کر رہے ہیں
21:53میری پہچان اور آج جناب ہم بات کر رہے ہیں
21:56ایک ایسے موضوع پر
21:58جس کا ہم معاشرے میں گاہے گاہے
22:01تجربہ بھی کرتے ہیں
22:02دیکھتے بھی ہیں سنتے بھی ہیں
22:04اپنے ارد گرد بہت قریبی لوگوں میں
22:06یہ تمام معابلات ہم نظر بھی رکھتے ہیں
22:09اور اپنے اندر بھی تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں
22:12کہ ان باتوں میں سے کون کون سی بات
22:14ہمارے اندر موجود ہے
22:16اور اپنی اصلاح کی کوشش کرنے کی کوشش کرتے ہیں
22:18تو ہمارے ساتھ اس موضوع پر
22:21یعنی تجسس کی مضمت
22:22جس پر ہم بات کر رہے ہیں
22:43دیکھیں تجسس ایک ناپسندیدہ عمل ہے
22:47اور قرآن اور حدیث کی روشنی میں
22:50ہر اس عمل سے منع کیا گیا ہے
22:54جو لوگوں کو نقصان پہنچائے
22:56اور انسان کو بھی فتنے اور فساد میں ڈالے
22:59دوسروں کے عیبوں کو تلاش کرنا
23:02دوسروں کی ٹو لگانا
23:04ریبت کرنا
23:06اس کے عیوب کو تلاش کرنا
23:09کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کرنا
23:12دوسروں کی عزت سے کھیلنا
23:14دوسروں کے راز افشا کرنا
23:16یہ سب برے عمل ہیں
23:18اور قرآن اور حدیث کی روشنی میں
23:20ان کے کرنے سے
23:22اللہ اور اس کے رسول نے
23:23ہمیں منع فرمایا ہے
23:25قرآن پاک میں
23:26اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
23:28کہ تجسس نہ کرو
23:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
23:33کہ دوسروں کے عیوب کی ٹو میں نہ لگے رہو
23:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
23:41کہ بدگمانی سے بچو
23:43یہ بہت جھوٹی بات ہے
23:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
23:47کہ اللہ تمہاری جسموں اور صورتوں کو نہیں دیکھتا
23:50اللہ تمہارے عامال اور کردار کو دیکھتا ہے
23:53Then one thing that is a false that is to be done with the very bare respect.
23:59So what I want to say is that this is a false experience.
24:02You should be able to understand.
24:04You are in an environment with your eyes.
24:06So you keep your cells are in your head and keep your body.
24:09Then you need to keep your body abdice can't do it.
24:12If you have to keep your body in order to cast your body as well.
24:19You have to give your husband a little.
24:20This is also a vital care.
24:21and that's how it goes.
24:51. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
24:54. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
24:57. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
25:00. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
25:05. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
25:06. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
25:07. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
25:09. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
25:09. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
25:11. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
25:11. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
25:13. . .
25:13So it's a good twist of take on it.
25:15It is an plugins of self-help.
25:17It's a good twist of self-help.
25:19It's a good twist of self-help,
25:21so it's a good twist of self-help.
25:22It's an innate perspective of self-help.
25:27So, we have to do this.
25:28So, we can do this.
25:30So, Allah has passed away.
25:32Allah has passed away.
25:33He has passed away.
25:34You can see that one thing,
25:37that we have made a little bit wrong.
25:40And one thing that we have said,
25:42because in the end there is only one Q. and this is the Q. and this is the Q.
25:47which makes a whole story and tells people who are talking about it and then it is wrong.
25:52Then we explain ourselves to ourselves.
25:54We also have to give ourselves a situation if there is a good thing.
25:58So then we explain ourselves to them.
26:01Yes, yes.
26:04But people also know the ability and the ability and the ability and the ability.
26:10. . . . .
26:39that is the treatment of the person who has been doing it.
26:41What treatment is that?
26:43Yes, that is a very important question again.
26:46It is absolutely true that it has been achieved.
26:49We have to do it.
26:51We have to think about it.
26:52We have to think about it.
26:53If we are in our lives,
26:54we have to do it.
26:56We have to do it.
26:59It is not that we have to do it.
27:02It is not that we have to do it.
27:03We have to do it.
27:04We have to do it practically.
27:06We have to do it practically.
27:07We have to know better.
27:09What a good thing is.
27:12We have to talk about it.
27:14First of all, we have to do it.
27:18We have to do it.
27:19We have to do it.
27:20We have to do it.
27:21God has no relation to it.
27:25I am not concerned about it.
27:27I am not concerned about it.
27:27I am not concerned about it.
27:31Then, the human is thinking about it.
27:33The human is thinking about it.
27:35It is the same way to it.
27:37It is the same way to it.
27:39It is the same way to it.
27:41As it is,
27:42the man has said,
27:45we have to do it.
27:47It is the same way that we have to do it.
27:49Whatever we do in our office,
27:52the school,
27:52the house,
27:53the family,
27:54the family,
27:54we have to think about it.
27:57What is the benefit I am?
27:58what benefit is.
27:59In the human's glory,
28:01there is no one's attention to the person's glory.
28:02The phone's bell is coming,
28:03I'll see the message from which one is.
28:05If I'm reading a prayer,
28:06I'll see the message from which one is.
28:08I'll see who's calling,
28:10who's talking about it.
28:11It's not bad.
28:13But the good work is to do it.
28:15The dimension is better.
28:17The human's thinking of itself,
28:20when it comes to a lot of bad things,
28:22it's a result of the results.
28:23It's a result of what I'm doing,
28:25what concern is,
28:26what I'm doing.
28:27When it comes to your mind,
28:28when you find there's no concern,
28:29you need to stay associated,
28:31he'll try to save you.
28:33Then you'll use your teeth
28:34as to the face.
28:36When it comes to your eyes,
28:37when the other side goes down,
28:37it will go down the yet.
28:39So, you'll see that in your heart,
28:42the vastness doesn't affect your heart.
28:44Your heart is not not being represented.
28:46If you see the heart is spread,
28:48then you'll see the truth for the skin.
28:49People go down the again.
28:50The more, the more,
28:52the more hands we use,
28:55the more...
28:55Then the social media per the way to create better
28:58and say that the social media is better.
29:00We have no comment on the post
29:01that she says that she knows
29:05or that she's going to tell her
29:06and that's a point of view.
29:08We cannot say that it's not good,
29:09but we can ask that if we have a comment
29:12if we can leave this
29:13so definitely that's what we can do and
29:15need a leadership and need a job to do it.
29:17That's what the work we have in our
29:19this work we can learn from in the judiciary
29:20and our religious administration,
29:21our religion and our religion
29:24so that it can be known as the concept of the world
29:26so that it can be known as the peace of the world
29:27as well as the peace of the world
29:28that we have every Muslim's love, love, and wisdom
29:32and respect to the rest of the world
29:34for example, someone who has a bad
29:36in society, in the middle of the world
29:38so look at this, which is the bad thing
29:40that they have done, because the victory
29:43is always true, so when the story comes to it
29:46that when the story comes to the end of the world
29:49which is the kind of anger, which is the kind of anger
29:52which is how much the anger goes
29:53کی ہوگی کہ اس نے میرے بارے میں یہ بات کی ہے
29:55چاہے کوئی بھی مسئلہ ہو
29:56لیکن آپ دوسروں کے سامنے اس طرح کی برائی کر کے
29:59انسان کو اس عمل سے
30:00اجتناب کرنا چاہے کیونکہ
30:02از هزار کعبہ یک دل بہترست
30:04دل بدست عبر کے حج اکبرست
30:06کعبہ بن گاہ قلیل عازرست
30:09دل گزرگاہ جلیل عکبرست
30:10انسان کا دل
30:12اللہ رب العزت کی محبت کا مسکن ہے
30:14تو ہمیں کوشش کرنی چاہے ہم کسی کو بھی هرٹ نہ کریں
30:16اچھی صحبتیں اٹینڈ کریں
30:17صالحین کے واقعات پڑھیں
30:19مومن کوئی تو کشبو کی بوٹل کی مانے دونا چاہیے
30:21جب کھلتی ہے تو سیرت سے کشبو آئے
30:24کردار سے کشبو آئے
30:25گفتار سے کشبو آئے
30:26اور وہ ہر دم یہ تصور قائم کرے
30:28جب اچھی صحبتوں میں بیٹھتا ہے
30:29تو تصور قائم ہوتا ہے
30:31کہ میرا اللہ تعالیٰ مجھے دیکھ رہا ہے
30:33تو تمام قسم کی برائیوں سے
30:34وہ محفوظ ہوتا چلا جاتا ہے
30:36کیونکہ بے شک
30:37جب تھی اپنے حال سے بے خبر
30:39رہے دھونتے اوروں میں عیب و غنر
30:42جب پڑی اپنی برائیوں پر نظر
30:44تو نگاہ میں کوئی گرانہ لگا
30:47آپ نے کہا ہے مومن کو ایسا ہونا چاہیے
30:50کہ اس کے اپنے کردار سے کشبو آئے
30:52لیکن جب ہم اپنے کردار
30:53کو اس طرح نہیں ڈھالتے
30:55تو اس کی بدبو کو بھی محسوس کرنا چاہیے
30:57کہ آپ کس قدر ناپسندیدہ کام کر رہے ہیں
31:01ڈاکٹر صاحبہ آپ کیا میسیج دیں گی
31:03ہماری بہنوں کو
31:03دیکھئے ہم بہت گناہگار ہیں
31:07پروردگار عالم
31:08ہمارے گناہوں پر
31:10اپنی رحمت کا پردہ ڈال کر
31:12ہمیں اپنی رحمت کی آغوش میں
31:15چھپا لیتا ہے
31:16اور ہمارے گناہوں کو معاف فرماتا ہے
31:19تو ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:22کی امتی ہیں
31:23تو ہمیں دوسروں کی عیب جوئی کرنے کے بجائے
31:27دوسروں کی عیب پوشی کرنا چاہیے
31:30تاکہ ہماری دنیا اور آخرت دونوں سمر جائے
31:33جی سرمینہ کیا میسیج دیں گے آپ ہماری بہنوں کو
31:35میں ایک دعایا میسیج دینا چاہوں گی
31:37ہم سب کے لیے یہ دعا ہے
31:38کہ اللہ تعالی ہمیں وہ باطنی آنکھ عطا کرے
31:41ایک تو ظاہری آنکھ ہے نا
31:42ایک سپیچول آئی
31:43جو ہمیں حقیقت سے آشنا کر دے
31:44جس سے دل سے تمام زنگ دور ہوتے چلے جائے
31:47جس طرح ہم اپنے ظاہر کو اجلا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
31:50ایسی طرح سے ہمارے باطن میں سے بھی
31:51خوشبو آنا شروع
31:52سبحان اللہ سبحان اللہ
31:54راکھ صاحبہ آپ کی آمد کی بہت شکر گزار ہو
31:57بہت مفید بات ہیں آپ کی جانب سے ہوئی
31:59زندگی کا ایک طویل تجربہ ہے
32:01اس تجربے کی روشنی میں بھی آپ نے گفتگو فرمائی ہے
32:03سلامت رہیں
32:04زنوینہ صاحبہ آپ ترشیف لائی ہیں
32:06نوجوان نسل آپ کو بڑے ذوق و شوق سے دیکھتی ہے
32:09آپ کی جانب سے جب بات ہوتی ہے
32:11تو ظاہرے بچیاں توجہوں سے سنتی ہیں
32:13بس اپنی جانب سے یہ ضرور کہوں گی
32:15کہ ہم یہ جستجو کرتے ہیں
32:17کہ لوگوں کے بند دروازوں کے پیچھے کیا ہو رہا ہے
32:21ہمیں یہ جستجو کرنی ہے
32:23کہ کیا ہمارے اپنے دل پر پردہ تو نہیں پڑ گیا
32:26کیا ہمارے اپنے دل کیسے زنگ آلود ہو گئے
32:29ہمیں اس کی فکر کرنی ہے
32:31اور اس کی اصلاح کرنی ہے
32:32زنگ کو دھونا ہے
32:33اپنے آپ کو اپنے باطن کو صاف رکھنا ہے
32:35متحر رکھنا ہے
32:36پاک رکھنا ہے
32:37تاکہ اگر ہم اللہ کے حضور جب حاضر ہو
32:41اور اگر تو نہیں ہمیں حاضری ہونا ہے
32:42تو ہم کیسے حاضر ہوں گے
32:44اللہ اکبر
32:45کس طرح اس پاک پروردگارِ عالم کے حضور حاضر ہوں گے
32:48مومن مومن کا آئینہ ہے
32:51تو ہمیں جیسا اپنے اندر محسوس ہوگا
32:54ویسے اس آئینے میں ہمیں دوسرا انسان نظر آئے گا
32:56در حقیقت ہم دوسرے کو نہیں دیکھ رہے ہوتے
32:59وہ آئینہ جو ہمیں اپنے اندر
33:01اپنا وجود دکھا رہا ہوتا ہے
33:03ہمیں وہ بیان کر رہے ہوتے ہیں
33:04اگر ہم کسی کے برائی کر رہے ہیں
33:06در حقیقت ہمارے اندر جو کسافت ہے
33:08جو محل ہے
33:09جو گندگی ہے
33:11پروردگار اس کو ہم دھو دے کسی طریقے سے
33:13اور وہ کیسے ہوگا
33:14اس کے ذکر سے ہی ہوگا
33:16اس کے محبوب پر درود و سلام بھیجنے سے ہوگا
33:19اللہ رب العزت
33:20ہم سب کو فرد واحد مسلمان
33:23جو ہمیرا دین اسلام جو ہے نا
33:25وہ فرد واحد کی ہی اصلاح کرتا ہے
33:27جب فرد واحد اپنے آپ کو
33:29اپنے باطن کو پاکیزہ کر لے گا
33:30تو یقیناً معاشرے میں صدار ہوگا
33:32یہ چھوٹی چھوٹی غلطیاں چھوٹی نہیں ہیں
33:34بہت سے لوگوں کی زندگی خراب کر دیتی ہیں
33:37اس کے ساتھ ہی اپنی میزبان
33:39سیدہ زینب کو دیجئے گا اجازت
33:41اس دعا کے ساتھ کہ ہم سب اپنا محاصبہ کریں
33:44ہم سب اپنی اصلاح کی کوشش کریں
33:46اپنی میزبان سیدہ زینب کو دیجئے گا اجازت
33:49فی امان اللہ

Recommended