Skip to playerSkip to main content
#headlines #governorrule #emergency #sohailafridi #imrankhan #pti #protest #usiranwar #makkahdefenceagreement #breakingnews #newsheadlines #arynews

Governor Rule, Emergency in KP | PM Shehbaz Approves Draft of Auto Policy | ARY News 8 PM Headlines | 20th Oct 2026

- France to impose new curfews where necessary: PM Sebastien Lecornu
- CDF Field Marshal Asim Munir lands in Tehran as Pakistan pushes for mediation amid stalled US-Iran talks
- Govt urges opposition to hold talks on terrorism, advises PTI to come out of 'social media influence'
- Peshawar High Court seeks AG's response on PTI petitions against KP emergency measures
- FinMin Aurangzeb calls for taxpayer trust, policy stability to encourage private investment
- Petrol and diesel prices reduced, OGRA issues new rates
- Pakistan providing all necessary support to Saudi Arabia amid Houthi attacks: DG ISPR
- Turkiye sends Makkah agreement to parliament for approval, say sources
- Gold prices fall by Rs3,600 per tola in Pakistan
- Bishnoi gang claims responsibility for attack on Tiger Shroff

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:39।
01:28MULZIM TOWQUIER
01:36مریم نباس میرے بھائی کو انصاف دلائیں
01:38وسیم عباس کی بہن نے وزرعالہ پنجاب سے اپیل کر دی
01:41کہا وسیم کو الیکٹریشن بننے کی خواہش تھی
01:44اس لیے اسے کام سیکھنے بھیجا گیا
01:46خاندان والوں نے بتایا وسیم کے نانا اسے ملتان کے یتیم خانے چھوڑ کر آئے تھے
01:50وسیم کے دو بھائی بھی اسی یتیم خانے میں زیرے کفالت ہیں
01:54مقبول وسیم کو آبائی گاؤں دولت پر مظفر گڑھ میں سپر دفاع کر دیا گیا
02:04کسی بھی سیاسی حکومت کے لیے نافسندیدہ ایکٹ گبرن راج کے امرجنسی ہے
02:08خیبر پخونخاں میں حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے تھے
02:11امیر شہدہ کے بچوں اور بیواؤں کی آہوں نے امرجنسی لگانے پر مجبور کیا
02:15نونگی کے رہنما دانیال چودری کہتے ہیں
02:18مولانا فضل رحمان کا بیان دال میں کچھ خالہ لگتا ہے
02:21مولانا فضل رحمان بتائیں کہ آپ کی جماعت کے لوگ شہدہ کے جناسوں میں گئے
02:25پرویز رشید کا کہہ رہا ہے وفاق نے آئین کے تحت اختیارات کا استعمال کیا
02:30آئینی کام جمہوری بھی ہوتا ہے اس پر تنقید مناسب نہیں
02:33ماضی کے گورنر راج کا آج کے گورنر راسم عواصنہ نہیں کیا جا سکتا
02:38مولانا کی تنقید دروس نہیں
02:48مولانا فضل رحمان نے گورنرشپ کب مانگی؟
02:51وزیراعظم نے فان کر کے مولانا کو بلایا
02:54وزیراعظم حمد کریں خود بتائیں مولانا سے کیا گفتگو ہوئی؟
02:57جے یو آئی سینیٹر کامران مرتزہ کہتے ہیں
03:00نظام کی تبدیلی کے لئے گزشتہ روز بھی اجلاس ہوا
03:02نظام کی تبدیلی سے متعلق پیصلوں کا آج اعلان متوقع ہے
03:06عوام کو امید نہیں چھوڑنی چاہیے
03:08امرجنسی کے خلاف جو کام کوئی نہیں کر سکا وہ ہم نے کیا ہے
03:20خیبر پک کمکہ میں گورنر آج اور امرجنسی وفاقی آئینی عدالت میں بھی چیلنج
03:25یوسف جاویر ایڈوکیٹ نے امرجنسی اور گورنر آج کو غیر قانونی قرار دینے کی استعلاق کی
03:29کہا امرجنسی اور گورنر آج کا نوڈیفیکیشن واپس لینے کی ہدایت کی جائے
03:39باز ارکان پارٹی قیادت کو بدنام کر رہے ہیں
03:43پارٹی میں ڈسپلن کا شبید فقدان ہے
03:45تحریک انصاف کے رہنما شاکت یوسف جایی کہتے ہیں
03:48محمود اچک جایی کو ہٹانے کی خبریں بے بنیاد ہیں
03:51امرجنسی اور گورنر آج زیادہ چلتا دکھائی نہیں دے رہا
03:54بات دہشت گردی کی ہو رہی ہے لیکن کریک ڈاؤن سیاسی ورکرز پر ہو رہا ہے
04:02پی ٹی آئی حکومت کی تیرہ سال کا گن صرف تین دن میں صاف نہیں ہو سکتا
04:06صوبے میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے گئے
04:11صاف سترا خیبر پختن خان ہمارا عزم ہے
04:14گورنر فیصل کرین کنڈی نے گورنر سے متعلق پالیسی کا اعلان کر دیا
04:18کہا تجاوزات کے خاتمے کے لیے کسی قسم کے سفارش شرد دباؤ خبول نہیں کیا جائے گا
04:23گورنر کے پی سے مشیر داخلہ اور قبائلی امور کفایت اللہ خان کی ملاقات
04:27گورنر کو سیکیورٹی صورتحال پر ڈریفنگ لی گئی
04:30فیصل کرین کنڈی نے کہا صوبے میں امن و امان کا قیام اور ریاست ریٹ کا استحکام نا گزیر ہے
04:47پائیدار آمن اور سلامتی کے بغیر دیر پا اقتصادی ترقی ممکن نہیں
04:51افغانستان میں استحکام پورے خطے کے امن و سلامتی کے لیے نا گزیر ہے
04:55نائد وزیراعظم عساق گاہ کا دو شمبے میں ایسیو سربراہا نے حکومت کاؤنسل سے خطاب
05:00کہا پاکستان پر امن مستحکم مربوط اور خوشحال افغانستان کا خواہن
05:05طالبان حکومت افغان سرزمین کو کسی ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دے
05:17آپ لوگوں نے کبھی گھبرانا نہیں ہے
05:19میرا کام آپ لوگوں کو محفوظ محول فراہم کرنا ہے
05:22وزیراعظم پنجاب مریم نواز کا طالبات سے خطاب
05:25کہا خواتین کو با افتیار بنانے کے لیے مطابد اگلامات کر رہی ہیں
05:29طالب علموں کو پیروں پر کھڑا کرنے کے لیے تمام وسائل استعمال کریں گے
05:33سبح چھے سے شام چھے برے تک میرا دفتر اور پھر گھر کی دیوٹی شروع ہو جاتی ہے
05:38ایک دور تھا جب مجھ سمیت تمام لڑکیاں جیب و غریب خوف میں مختلع تھی
05:42آج کی خواتین ہر شعبے میں نمائی کردار ادا کر رہی ہیں
05:56وزیر اطلاق پنجاب عزمہ بخاری نے اپوزیشن لیڈر مہین قریشی کے خلاف حتق کے عزت کا کیس جیت لیا
06:02دیفرمیشن ٹربونل کا مہین قریشی کو تیس آنکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
06:07مہین قریشی نے سوہلا فیوی کے دور پنجاب اسمبلی کے موقع پر الزام لگایا تھا
06:11کہ جن صحافیوں نے سوہلا فیوی سے سوالات کیے وہ عزمہ بخاری کے تنخواہ دار ملازم تھی
06:17ٹربونل کے مطابق مہین قریشی اپنے الزامات کے حق میں شواہد پیش کرنے میں ناکام رہے
06:31دورہ چین کا سب سے اہم پروگرام شنگھائی میں سرمایہ کاری کونفنس تھا
06:36مقصد چینی سرمایہ کاری لانا روزکار پیدا کرنا اور انڈسٹری کو جدید بنانا ہے
06:40وزرعالہ سن مرادلشاہ کے صوبائی کابینہ کو بیفنگ
06:44کہا شنگھائی کونفنس میں حکومتی اور کاروباری حلقوں کے چار سو مندوبین نے شرکت کی
06:48مجموعی طور پر چونتیس موہدوں اور یاد داشتوں پر دستخط کیے
06:52چینی سرمایہ کاروں کو دھاویجی ایکنومک زون میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
06:56چینی حکام میں آبی انتظام اور تقنیقی شوموں میں تاب ان کے امکانات پر آماد کی ظاہر کی
07:13سین کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر سادارت محقبہ ٹرانسپورٹ اور مارس ٹرانزٹ کا اجلاس
07:19شرجیل میمن کی نومبر میں آنے والی نئی بسوں کے روٹس کے لیے انتظامات کی ہدایت
07:24کہا بی آر ٹی کی مختلف لائنوں کے مربوط ہونے سے شہریوں کو آسانی ہوگی
07:28ییلو لائن اور ریڈ لائن کے تعمیراتی کام میں مزید تیزی لائی جائے
07:32سنگھ حکومت شہریوں کو بہتر سفری سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کوشہ ہے
07:46بلوچستان میں مشیر کھیل مینا مجید کا بھائی مند سے اقواہ
07:49وزیر داخلہ زیا لانگو کی مینا مجید کے گھر آمار
07:52بھائی کے اقواہ سے متعلق تفصیلات دریافت کی
07:55مقبی کی جلد بازیابی کی اقین دہانی کی کرائی
08:02وفاقی وزیر داخلہ موسیل نقوی کی قطری ہم منصب سے دوہا میں ملاقات
08:06سیکیورٹی پانٹنش بڑھانے پر اتفاق
08:08خطے کی موجودہ صورتحال اور علاقائی امن و استحکام کے امور پر گفتگو
08:12موسیل نقوی نے کہا پاکستان اور قطر علاقائی امن و استحکام کے لئے ملک کا کام کر رہے ہیں
08:17قطری وزیر داخلہ کا کہنا تھا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں
08:23موسیل نقوی نے دوہا میں ایک گلوبل سیکیورٹی فورم سے خطاب میں کہا
08:26مکہ دفعی موہدہ جنگ نہیں عام کا موہدہ ہے
08:29علاقائی سلامتی کے لئے پاکستان کا عظم مثالی ہے
08:32خطے میں کشیدگی روکنے کے لئے پاکستان اور قطر نے ملک کر کام کیا
08:49ایرانی قیادت نے حملے روکنے کی درخواست کی ہے
08:51لیکن پہلے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے دست بردار ہونا ہوگا
08:55امریکی سدر فرام کہتے ہیں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیا جائے گا
09:00ایران کی باقی رہ جانے والی قیادت اور کمانڈرز اپنے قیادت جیسا انجام نہ ہونے کی زمانت مانگ رہی ہیں
09:06ایران کی پہلی اور دوسری سطح کی قیادت ختم ہو چکی
09:09نہیں معلوم ایران میں کس سے مذاکرات کر رہے ہیں
09:11سادر ٹرامپ نے مزید کہا چینی صادر شی جنپنگ اور روسی صادر پیوٹن کے ساتھ سیفری کی اجلاس کے شرکت
09:17کے لئے تیار ہیں
09:18تروس اور چین سے جوہری تخفیق پر مذاکرات ہونے چاہے ہیں
09:34ایران بیرونی دباؤ قبول نہیں کرے گا
09:37اختلافات مذاکرات سے حل کرنے کے لئے تیار ہیں
09:39ایرانی صدر مسود پرزر شکیان کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات میں گفتگو
09:44کہا امریکی مداخلت ختم میں اختلافات کی بڑی وجہ ہے
09:47سرگیل آروف نے کہا موسکو اور تہران عالمی امور پر مشترکہ موقف رکھتے ہیں
09:52روسی وزیر خارجہ نے اباس راکچی سے بھی ملاقات کی
09:56ایرانی وزیر خارجہ نے ایکسپر لکھا
09:58ملاقات میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات
10:01اسرائیل، فلسطین تنازو، یمن کی جنگ
10:04افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی
10:07اور روس یوکرین جنگ پر گفتگو ہوئی
10:24اسلامباد موہدے کی بہالی کی حمایت کرتے ہیں
10:26چین عالمی فورمز پر ایران کے جائز حقوق کی حمایت جاری رکھے گا
10:29چینی وزیر آزم لی چیانگ کی ایرانی نائف سردر سے ملاقات میں گفتگو
10:33کہا ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے کھلی جاہریت ہیں
10:37امریکہ کے جانب سے ایران پر یک طرفہ پابنیوں کی مخالفت کرتے ہیں
10:48نادرہ کے سو ملازمین کے خلاف کرمنل پروسیڈنگز چروکی ہے
10:52وزیر مملکت علال چودری نے سینٹ اجزاز میں بتایا
10:56سعودی عرب سے پانچ ہزار شکایات موصول ہونے پر کارروائی کی گئی
11:00رشوت لے کر کچھ خاندانوں نے غیر ملکیوں کو فارمڈی ٹری میں شامل کر آیا
11:04بلوچستان میں ایک لاکھر تیس ہزار ایک سوٹ شیاسٹ چناختی کارٹ بلوک کیے گئے
11:08غیر قانونی طور پر بیرون امر جانے والوں کی تعداد میں چونسٹھ فیصد کمی آئی ہے
11:13پاکستانیوں کی ویزوں میں تاخیر کے معاملے پر وزیر داخلہ امان کا دورہ کریں گے
11:30آئی ایم ایف کے دباؤ پر گیس کے قیمتوں میں اضافہ سارفین کو منتقل کرنے کی تیاری
11:35گیس سیکٹر کا گردشی کرس تین ہزار چھ سو عرب روپے سے زائد ہو گیا
11:38حکومت نے ڈی ریگولیشن منصوبے پر ورکنگ شروع کر دی
11:42گیس کی تقسیم کر دونوں کمپنیوں کے نیچکاری اور نیچی شعبے کی سرمایہ کاری کا پلان
11:46وزارت خزانہ وزارت پرٹرولیم اور مطالقہ ڈپارٹمنٹ کو پلان تیار کرنے کی تیاریت
12:01فرانچ میں پور پشدو دہتے جانچ کے بعد پارس سمیت کئی شہروں میں رات کا کرفیو لگا دیا گیا
12:07پارس، مارسی، بوڈو، نیس، لیون اور لیل میں جزوی کرفیو لگانے کی ہدایت
12:12پارس کے ریپابلک سکوار اور لیل کے علاقے میں رات دیارہ وجہ سے سکھ شہر وجہ تک کام دور افت
12:18پر پابند بھی رہے گی
12:19فرانسیسی وزیراعظم کا کہنا ہے حالات بگڑنے پر امرجنسی بھی نافذ کی جا سکتی ہے

Recommended