00:00Today, there are 60 million people's jobs that have been inaugurated, or they have been
00:12maintained, and there are 10 million people's jobs that have been inaugurated, and they
00:23have been maintained by the development of jobs that have been inaugurated.
00:26گئے لیکن یہاں آنے کا مقصد وہ نہیں تھا مقصد ظلے میں جو
00:36ترقیاتی کام چل رہے ہیں ان کا جائزہ لینا تھا کاموں میں اور
00:45تیزی آئے اس کے لیے کچھ ہدایت دینے تھے عام طور پہ جو ڈی سی
00:54صاحب کے حوالے سے پریزنٹیشن دی گئی ڈیویلپمنٹ کا سلسلہ جو
01:02ہے ظلے میں ٹھیک چل رہا ہے دو تین محکمے ایسے پائے گئے
01:10جن میں کام کے رفتار میں تھوڑی سی اور تیزی لانے کی ضرورت ہے
01:15تاکہ سال کے انڈ میں پیسہ جو ہے وہ لیپس نہ ہو
01:21Honorable MLA حضرات لگ بھگ سارے یہاں میٹنگ میں موجود تھے
01:29ہر Honorable MLA نے اپنی بات ہمارے سامنے رکھی جو ان کے
01:39constituents ہیں ان کی constituency میں جو رہنے والے لوگ ہیں ان کے جو
01:45demand ہیں وہ meeting میں reflect کیے گئے اور ہماری مکمل کوشش
01:51رہے گی کہ زیادہ سے زیادہ جو ان کے demands ہیں ان پہ ہم عمل
01:56کریں
02:01حالانکہ financial year ختم ہونے میں ابھی کافی وقت ہے لیکن ہمارے
02:08کام کے season کو زیادہ وقت رہا نہیں شکر ہے کہ فیلحال موسم
02:14ٹھیک ہے تو ڈی سی صاحب کو اور باقی افسروں کو واضح ہدایت دی گئی
02:20ہے کہ فیلحال اس موسم کا فائدہ لے کے زمینی سطح پہ جتنے بھی کام
02:27ہم نے ہاتھ میں لیے ہیں جن کے لیے فنڈ کا allocation کیا گیا ہے ان میں
02:33جتنی زیادہ تیزی لائی جا سکے وہ اچھا رہے گا
02:37ڈیل آنت ناغ کی ڈیلی نامان سر یہاں پہ سیکریٹیریٹ بننا چاہیے آپ
02:42کا دل بڑا ہے وہ سی دل سے آنت ناغ کی سرزبی پہ بولی ہے
02:48لگ بھگھار ہونڈربل ایم ایل اے نے
02:52جلی آنت ناغ کے لیے ایک نئے سیکریٹیریٹ کی بات کی
02:57لیکن یہ سیکریٹیریٹ کہاں بننا چاہیے
03:01اس پہ ابھی تک ایک رائے بن نہیں پائی
03:07ایک بات یہ کی گئی تھی کہ جہاں ابھی ڈی سی آفیس اور باقی
03:14دفتر ہیں وہاں بنیں لیکن وہاں بننے کے لیے فرحال
03:19ٹیمپریریلی پھر ڈی سی کے دفتر کو ہم کہاں قائم کریں
03:24اس پہ بھی پھر ہمیں سوچنا ہوگا تو آج میٹنگ کے حوالے سے
03:29میں نے ڈی سی صاحب سے کہا ہوا ہے کہ وہ تمام آنڈربل ایم ایل ایز
03:34اور بالخصوص انتناک شہر کے جو زی شہری ہیں جو سبل سوسائٹی
03:39ہے ان کے ساتھ بیٹھ کے مشورہ کریں اور ایک فیصلے پہ آئیں
03:44کہ اگر منی سیکریٹیریٹ بنے تو کہاں پہ بنے جیسے ہی یہ کام
03:50مکمل ہو جائے گا ہم اس کا ڈی پی آر جو ہیں بنانا شروع کر دیں
04:04مٹرنٹی ہسپٹل کا جہاں تک سوال ہے جب اس کی تجویز پیش کی گئی
04:15تھی تو جنگلات کیا جنگلات منڈی جنگلات منڈی کے لیے جو ہے اس
04:22کا پروپوزل بنا تھا لیکن اب شاید ڈپارٹمنٹ کے طرف سے یہ کہا
04:27جا رہا ہے کہ جنگلات منڈی میں جتنی زمین ان کے لیے الوٹ کی گئی
04:31تھی وہ کافی نہیں ہوگا اس پروڈیکٹ کے لیے تو آج میٹنگ کے حوالے
04:35سے یہ فیصلہ ہوا ہے کہ ڈپارٹمنٹ اب یہ کہے کہ اس کے لیے سب سے
04:39فیزیبل جگے کونسی ہو سکتی ہے کیونکہ پیسہ تو تیار ہے اب
04:44صرف location کی ضرورت ہے اب سکینہ یتیو صاحبہ آج ہے نہیں یہاں
04:49پہ وہ میٹنگ میں آ نہیں سکیں لیکن ڈپارٹمنٹ کے ساتھ بیٹھ کے ہم
04:53کوئی نہ کوئی اس کا حل نکال لیں گے تاکہ جلد سے جلد جو ہے
04:56maternity maternity اور child hospital پہ جو ہے ہم کام شروع