00:00CM Youth Games 2026-27
00:03Punjab کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے کھیلوں کے نئے مواقع
00:06CM Youth Games نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ
00:09جسمانی صحت اور مصبت سرگرمیوں کو پروان چڑھانے کے لیے ایک اہم اقدام ہے
00:14ان کھیلوں کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے
00:17مقابلے کا تجربہ حاصل کرنے اور مستقبل میں
00:20عالی سطح پر کھیلوں میں حصہ لینے کے مواقع فراہم کرنا ہے
00:23قومت پنجاب کے تحت منقض ہونے والے ان کھیلوں میں
00:26تعلیمی اداروں کے طلبہ مدارس کے نوجوانوں اور غیر تعلیمی اداروں سے
00:30وابستہ نوجوانوں کو بھی شرکت کا موقع دیا جا رہا ہے
00:33مقابلوں میں ایتلیٹکس، ٹیپ بال کرکٹ، ہاکی، کبڈی، بیڈمنٹن، کراتے
00:38اور باسکٹ بالس میں مختلف کھیل شامل ہیں
00:41حکام کے مطابق ان کھیلوں کا انکاز یونین کاؤنسل سے صبحی سطح تک کیا جائے گا