Skip to playerSkip to main content
کیا آپ جانتے ہیں کہ جب کوئی شخص تین بار "یا ارحم الراحمین" کہتا ہے تو آسمان سے کیا ندا آتی ہے؟

اس ویڈیو میں ہم جانیں گے مدنی آقا ﷺ کا وہ بابرکت فرمان جس کے مطابق اللہ پاک نے اِس اسمِ پاک پر ایک فرشتہ مقرر فرمایا ہے جو پُکارنے والے کو نوید سُناتا ہے کہ ارحم الراحمین تیری طرف متوجہ ہو چکا ہے۔

اس خوب صورت دعا کو اپنا معمول بنائیں اور اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پھیلائیں۔


قرآن کی روشنی، احادیث کی سچائی ــــ ثابت بات۔
🌹Quran Verses & Hadith |قرآنی آیات اور احادیث🌿
💡Daily Dua | مسنون دعائیں، تسبیحات اور اذکار۔🤲
Sabit Baat | ثابت بات ​📖

#Islamic #ArhmaUrRahimeen #IslamicPost #Rehmat #DailyDua #Hadees #Dua #SabitBaat #QuraniDua

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بے شک اللہ پاک کی رحمت اس کے غزب پر غالب ہے
00:03مدنی آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں
00:07اس میں پاک ارحم الراحمین پر
00:10ایک فرشتہ اللہ عز و جل نے مقرر فرمایا ہے
00:14جو شخص اسے یعنی ارحم الراحمین تین بار پڑھتا ہے
00:18فرشتہ ندا کرتا ہے
00:20مانگ کہ ارحم الراحمین تیری طرف متوجہ ہوا
00:24بے شک حدیث مبارکہ کا ریفرنس آپ کے سامنے درج ہے
00:28آپ دوستوں سے گزارش ہے
00:29کہ اللہ کی اس بے پناہ رحمت کو اپنے دل میں بسائیں
00:33اور اس پیاری نیکی کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے ضرور شیئر کریں
00:37جزاکم اللہ خیرہ
00:39السلام علیکم ورحمت اللہ

Recommended