Skip to playerSkip to main content
  • 6 minutes ago
Uswah - Episode 37 | 29 October 2026 | Omer Shahzad | Saniya Shamshad | Haroon Shahid (Episode 37)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:10موسیقی
00:13موسیقی
00:22زید
00:24میرہ کیا قصور ہے آپ مجھے کس بات کی سزا دے رہے ہیں
00:28ابھی رہے اس میں میرا بھی کیا قصور ہے
00:31تم بتاؤ مجھے
00:33تمہاری وجہ سے مجھے بھی سزا مل رہی ہے
00:35تمہیں معلوم ہے نا
00:37میں صرف تمہاری وجہ سے اپنی سے کتنی دفعہ لڑ چکا ہوں
00:44وہ میری بات سننے کو تیار نہیں ہے
00:48اپنی زد پر قائن ہے وہ
00:51جانتی ہوں زید
00:52آپ اپو کی بات نہیں مانتے اس لئے آپ سے شکایت کری ہوں
00:55بلکہ کہہ رہی ہوں
00:57کہ آپ اب ان کے بات کیوں مان رہے ہیں
01:02اب بس مجھے لینے آ جائیے
01:04تم سمجھ کیوں نہیں رہی ہو
01:09میں تمہارے کہنے پر اگر تمہیں لے کر بھی چلا جاؤ
01:12تو امی تمہیں سکون سے نہیں رہنے دیں گی
01:15اس گھر میں روز لڑائی جھگڑیس
01:17تم پر
01:19تمہیں بہت باتیں سنائیں گی
01:26پتہ ان سب چیزوں کی وجہ سے نا میرا آفیس
01:28میرے سارے کام بہر جو رہا ہے
01:30میں اپنے آفیس میں دیان ہی دے پا رہا ہوں
01:37تم اس چیز کو سمجھو عبیرہ
01:38پلیز
01:40تھوڑا تو سمجھنے کی کوشش کرو مجھے
01:43بہت خودگرز ہیں آپ لوگ
01:47آپ کی امی اپنے بارے میں سوچ رہی ہیں اور آپ اپنے بارے میں
01:51میرے بارے میں تو کوئی نہیں سوچ رہا
01:55خدا کے واسطے سید رحم کریں مجھ پہ
01:58کب تک پھپو میری بہنوں کی وجہ سے مجھے ذہنی ٹوچر دیتی رہیں گی
02:06اس باقی وجہ سے مجھے گھر سے نکال دیا
02:11اب انایا
02:12اب انایا اور مہابیر کے رشتے کھلے کے پھر سے مجھے اپنے گھر پھینچ دیا ہے
02:22امی سے یہ سب باتیں میں نہیں کر سکتی
02:28ان کی طبیت خراب ہے وہ سہے نہیں پائیں گی
02:31آپ تو سمجھے زید
02:33آپ کیوں مہابیر کی وجہ سے میرا اور اپنا رشتہ خراب کر رہے ہیں
02:38میرا تو کوئی کا سور نہیں ہے میں تھک گئی ہوں سہے سہے کے
02:41اب مجھ سے اور برداشت نہیں ہوتا
02:45ابیرا
02:48میری بات تو سمجھو کنیز
02:50پھپو کیوں نہیں سمجھ رہے
02:53آپ ان کو سمجھائیں کہ امی کبھی بھی مہابیر اور انایا کرشتے کے لیے ہاں نہیں کریں گی
03:01ایسا
03:03ہلو
03:06ہلو
03:16بات ادھے
03:18بات ادھے
03:35آپ
03:36بات
03:49موسیقی
04:07موسیقی
04:09ع�be
04:09موسیقś
04:11موسیق
04:12موسیق
04:13موسیق
04:16موسیق
04:21موسیق
04:22آج پہلی گلاس تھی میری
04:24اور انہوں نے کچھ ریسرچ کرنے کے لیے کہا ہے
04:26وہی کر رہی ہوں
04:33دیکھو اس وقت نہ ہی میں نے تم سے پوچھا کہ تم کیا کر رہی تھی
04:35کیا نہیں کر رہی تھی
04:35نہ ہی میں نے تم سے تمہاری فیوچر پلاننگ پوچھی ہے
04:37کہ تم کیا کرنا چاہتی ہو کیا نہیں
04:39میں نے بولا ہے کہ لائٹ آف کر دو
04:40مینز لائٹ آف کر دو
04:41مجھے نیند آرہی ہے
04:43مجھے پتہ ہے عیسی
04:45تمہیں مجھ میں یا میرے فیوچر میں کوئی دلجسلی نہیں ہے
04:50دس منٹ کا کام ہے کر کے لائٹ آف کر دیتی ہوں
04:59دس منٹ کیا میں ایک منٹ بھی بیٹنی کروں گا
05:04لائٹ آف کرو مجھے سونا ہے
05:06عیسیٰ کہہ رہی ہوں نا دس منٹ کا کام ہے کر دیتی ہوں
05:09کیا ہوں گیا
05:11سو یار تمہیں جو کرنا ہے تم کمرے سے باہر جا کے کرلو نا
05:15کمرے سے باہر
05:18اور اگر نہ جاؤں تو
05:20کہ تم نہیں جاؤ گی نا
05:22تمہارا ہاتھ پکڑے کمرے سے نکال دوں گا یہ میرا کمرہ
05:25عیسیٰ میں نہ تمہاری بیوی ہوں
05:28اور بیویوں کے بڑے حقوق ہوتے ہیں
05:31شہر کا فرض بنتا ہے کہ وہ بیوی کو رہائش فراہم کرے
05:36اچھا یہ کہاں لکھا ہے
05:39کہ میں نے آج سیکھا ہے
05:40کلاس میں بتا رہے تھے
05:42آج کلاس میں بیویوں کے حقوق کے بارے میں بات کر رہے تھے
05:45وہیں سے سیکھا
05:47یہ بھی کیا حقوق اور شہر کی حقوق کا کیا
05:52میں کہہ رہا ہوں نا
05:54کہ لائٹ آف کر کے تمہیں پڑھنا ہے تو تم باہر جا کے پڑھ لو
06:05بہت ڈھیٹ ہو تو
06:08میں ہی چلا جاتا ہوں کمر سے
06:09اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
06:12میں کل کر لوں گی یہ
06:14سو جاؤ تم لائٹ کٹیوں بن
06:17چھے زدی تو تم بھی بہت ہو ویسے
06:19یہ میری لکھا اب تو ہی سزا اب تو ہی جزا اور کیا کہنا بس یہ کہنا
06:32مولا مولا مولا مولا ماف کر دے
06:37لڑا چن مری پیدا دے صاف کر دے
06:43مولا مولا مولا مولا ماف کر دے
07:04آپ لوگ میرے ساتھ ایسا کیوں کر رہے ہیں
07:07پہلے پپو میں میری بہنوں کی وجہ سے مجھے ٹورچر دے دی رہی
07:12اس با کی وجہ سے مجھے گھر سے نکال دیا
07:15میرا تو کوئی قصور نہیں تھا اور اب
07:19اب انایا
07:21اب انایا اور مہابیر کے رشتے کو لے کے پھر سے مجھے اپنے گھر پھینچ دیا
07:27امی سے یہ سب باتیں میں نہیں کر سکتے
07:32ان کی طبیت قراب ہے وہ سہ نہیں پائیں گی
08:01یہ شایستہ تُم نے تو ائت سے بات کونہ ایمان سے دل پہ ہی لگا
08:06تمہیں تو خوش ہونا چاہیے
08:08کہ میرا ہرے جیسا بیٹا تمہارا داماد بننے والا ہے
08:16تم نے تو ایسے روگ لگا لیا ہے
08:18جیسے خدا نہ خاصدہ
08:19میں نے اپنے کسی چرسی موالی اور آوارہ بیٹے کے لیے
08:23تم سے تمہاری بیٹی مانگ لی ہو
08:24میں نہیں آپا
08:27ایسی بات بالکل بھی نہیں ہے
08:30مہابیر مجھے بھی بہت پسند ہے
08:32بہت پیارا سمجھدار بچہ ہے وہ
08:36لیکن ہاں پاپ
08:38میری انایا بہت چھوٹی ہے ابھی
08:44وہ شادی جیسی زمیداری نہیں نبھا سکیں گی
08:48پڑھنا چاہتی ابھی
08:49اور ابھی تو ٹھارہ سال کی ہوئی ہے وہ
08:52اب اتی بھی چھوٹی نہیں ہے بھئی
08:53اتی تم سمجھ رہی ہو
08:56ہاں کتھ کٹھ ایسا ہے
08:57ماشاءاللہ کہ
08:58ابھیرہ اور اسوا سے زیادہ چھوٹی لگتی نہیں
09:03رہے گئی بات ذمہ داری کی
09:05جب سر پہ پڑے گی
09:08تو سنبھال لے گی ذمہ داری
09:10سب بچیاں سنبھال لیتی ہیں کونسی کوئی نئی بات ہے
09:13اپنا نیاد تمہیں
09:14تمہیں تو بھی تو چھوٹی ہی تھی جب بیعہ کی آئی تھی ہمارے گھر
09:18تو کیا ہوا پورے گھر کی ذمہ داری سنبھال لی نا تم نے
09:23یہی میں کہہ رہی ہوں وہ بھی سنبھال لے گی
09:28تھوچ لو
09:29میں تو کہتی ہوں بھئیہ ہاں قریب
09:32پھپو بیٹھے نا چائے وغیرہ
09:35بھئیہ تمہاری ماں جس دن ہاں کہے گی نا
09:38اُت دن چائے بھی پیروں
09:39ابھی جا رہی ہوں خدا حافظ
09:47امی
09:49آپ پھپو کی بات مان لیں
10:00امی یہ میری زندگی کا معاملہ اور مجھے بولنے کا پورا حق ہے
10:08وہ میں ماں بھیر کو پسند کرتی ہوں
10:20کیا کام
10:53امی میں بات کرتے ہوں انش سے بچی ہے
11:00میں دیکھتے ہوں
11:42وہ کسی کے ہونے نہ ہونے سے کام روک تھوڑی جاتے ہیں دنیا کی
11:45نہ سی تو نہ سی میں خود سنبھال لوں گی
11:47اپنے گھر کے کہاں
11:50کھانا شروع کرو
11:53زیاد میرا فیال ہے کہ
11:56تمہیں بھابی کو واپس لے آنا چاہیے
12:00امی پہ سارے کام کا بوجھ پڑ گیا
12:02اور ویسے بھی الحمدللہ
12:04ممانی کی طبیعت بہت بہتر ہے پہلے سے
12:06رہنے دو رہنے دو
12:09شاہستہ کو اس کی ضرورت
12:10وہ نہ ہو
12:11مجھے اس کی بالکل ضرورت نہیں ہے
12:14کیا مطلب
12:15ہر بات کا مطلب نہیں ہوتا
12:17جو کہہ دیا ہے
12:18بس وہ سنو اس پر عمل کرو
12:23ملو کھانا کھاؤ
12:24میرا تو ایسے ہی دل نہیں چاہ رہا کھانا کھانا بھی
12:28ہاں سالیکم آپا
12:31ہاں ہاں آپا
12:32کیسی ہے
12:33ارے ہاں مجھے پتہ چلا تھا
12:36بہت بہت مبارک ہو پوتے کی
12:39ہاں
12:39اور سب ٹھیک ہے
12:40ہم
12:42مجھے ایک بات تو بتاو
12:44یہ سب کچھ جو چل رہا ہے
12:46تم نے کہا مجھے بتانا تھا
12:47کیا بتاتا یار
12:50یہ وہی ساری پرانی کہانی ہے
12:52امی نے صاف انکار کرتی ہے
12:53کہ جب تک انایہ سے تمہاری شادی کے لیے
12:55ممانی جان رازی نہیں ہوں گی نا
12:58جب تک امیرہ اس گھر میں نہیں آئے گی
13:00سمپر
13:00مجھ سے یادی ہے کہ تم امی کی فالتو باتوں میں
13:03کیوں آ جاتے ہو
13:05کوئی ضرورت نہیں ان کی باتوں میں آنے کی
13:07مجھے تو لگ رہا تھا کہ شاید ان کو احساس ہو گیا ہوگا
13:10اپنی غلطی کا یہ جو کچھ بھی ممانی جان کے ساتھ ہوئے ہیں
13:13ان کی بیماری کے بعد
13:15لیکن نہیں ایسا کچھ نہیں ہے
13:16اور سچ کہوں
13:17تو اس وقت ٹھیک کہتی
13:20تمہاری ماں جو ہے نا وہ کبھی نہیں مرے کی
13:23کیا باتیں کر رہے ہوئے ہیں
13:25خوش میں آؤ
13:28کچھ بھی ہو جائے
13:30وہ ہماری ماں ہے
13:32سمجھ میں ہی تمہیں
13:36چھ سوری یار
13:38لیکن
13:39جو بات ہے وہ یہ کہ
13:41امی جو دوسروں کی اولادوں کے ساتھ کر رہی ہیں
13:43وہ تو جائز نہیں ہے
13:45بہت بڑی سیاتی ہے
13:47بہت غلط کر رہی ہیں وہ
13:51جو بھی ہوئے
13:52میں انعیہ سے شادی نہیں کر سکتا
13:56سوچ بھی نہیں سکتا
13:57یار میں
13:59بے شک امی جا کے
14:00ممانی جان کو منالیں کسی نہ کسی طریقے سے
14:02لیکن
14:02میں یہ شادی نہیں کروں گا
14:09اب میں کیا کر سکتا ہوں
14:12اگل میں کچھ کہا ہوں گا تو
14:15اب کہتے ہیں میں کہ امی کے سائیڈ لیتا ہوں
14:18ہونیسلی مجھے
14:20کچھ بھی سمجھ میں نہیں آ رہا ہے
14:22کچھ بھی نہیں
14:32موسیقی
15:02موسیقی
15:03اس کی کہنا چاہ رہا تھا کہ یہ جو بچے کا پلان ہے نا ہم یہ بھی کانسل کر سکتے
15:07ہیں اور ہم اس گھر سے باغ سکتے ہیں
15:12امی یہ میری زندگی کا معاملہ اور مجھے بولنے کا پورا حق ہے
15:17وہ
15:19میں مابیر کو پسند کرتی ہوں
15:23امی پانی پھیلے
15:26نہیں پھینا میرے پانی
15:34جاؤ یہاں سے
15:36تم سب ہی جیسی ہو
15:44کتنا فکر تھا مجھے اپنی بیٹیوں پہ
15:50سب نے فیصلہ کر لیا ہے کہ مجھے زلیل کر باگے رکھے
15:57پہلے
15:59پہلے اس وہ نے پورے قاندان پہ میری ڈاکٹ پا دی
16:07کتنی بے ستی ہوئی میری
16:09اور اب یہ انایا
16:14اتنی ہے اتنی سی چھوٹی سی
16:18اور باتیں سُڑھو اس کی
16:23اس عمر میں ایسے خرافات دباغ میں آتے کیسے ہیں
16:30دلڑنے سے ماں کے ساپنے گھڑیوں کے کہہ رہی ہے کہ
16:33میں ماں بیر کو پسند کرتی ہو
16:35شرم نہیں آتی
16:41مجھے شرم آگئی سنکے لیکن نہیں
16:47جاؤ تو بھی آجے بس
17:03بتانی تربیت میں کہاں کھوتا ہی ہو گئی ہے بس
17:35موسیقی
17:38بھائی
17:38انویو
17:38جو تم نے کیا بکواس کی امی کے سامنے
17:41آپ ہی میں نے کوئی بکواس نہیں کیا
17:43جو سچ ہے صرف وہ ہی کا ہے
17:45مرا دماغ خراب ہو گیا ہے
17:47امی کے سامنے باتیں کیسے کر سکتی ہو تم
17:50کبھی تم نے مجھے یا عسوا کو دیکھا ہے امی کے سامنے اس طرح کی کوئی بات کرتے ہوئے
17:55انویو تم اتنی مو پھٹ کیسے ہو سکتی ہو
17:58کوئی نئے دوست ہیں جو تمہیں یہ سا باتیں سکھا رہے ہیں
18:01آپی مجھے جو بولنا تھا میں بول چکی ہوں
18:03اب میں اپنا ڈراما دیکھ رہا ہوں
18:05پلیز مجھے ڈسٹرب منٹ کریں
18:09اب یہ کیوں لے لیا آپ نے
18:11یہ ڈرامے اور فلمیں دیکھ دیکھ کے نا
18:13تمہارے دماغ خراب ہو گیا
18:14اب یہ فون میرے پاس رہ گا دیکھتی ہوں
18:16کیسے دیکھتی ہوں تم اپی یہ فلمیں
18:18آپی آپ بلا وجہ بات کو
18:19بڑھاریے میرا موبائل راپس کریں
18:21آپی
18:23آپی
18:34کیا کہہ رہی ہے پاپی
18:36ایسا کیسے ہو سکتا ہے نایسا
18:38سوچ بھی کیسے سکتا ہے پاگل ہو گئی ہے وہ
18:42میں
18:43میں اب بھی آ رہی ہوں آپ کے پاس
18:45جی اب بھی نکل رہی ہوں
18:46اوکے
18:47اللہ حافظ
18:52بیوکوف لڑکی
18:56کیا
19:00چاچا
19:01گھر جانے مجھے ڈراؤپ کر دیں
19:02جی جائے ور
19:03جلدی گھریں گاڑی نکال لیں
19:05فاریو بی بی
19:06گھر میں گاڑی ایک ہی موجود ہے
19:07میں ذرا اسو بی بی کو ان کے گھر چھوڑ کر آتا ہوں
19:10آپ چھوڑا انتظار کر لیں
19:11پھر میں آکے آپ کو بھی چھوڑ دوں گا
19:15تم سے کسی نے مشروع مانگ ہے
19:18میں وہ بند رکھا کرو آپ میں
19:21اور تم
19:23جاؤ کوئی رکشا ٹیکسی لے لو چلی جاؤ
19:25چلے
19:26رک سیکنڈ
19:27رکشا ٹیکسی پر تم چلی جاؤ
19:29نا مجھے سوری جلدی ہے
19:31ماری حمد کیسے ہوئی ہے
19:32مجھے رکشا ٹیکسی آفر کرنے کی
19:37تمہیں اندازہ بھی ہے
19:38تم بات کس سے کر رہی ہو
19:43بتا ہے بھول رہی ہے
19:45فاریہ اعتشام کری ہے تمہارے زمین
19:47تمہیں اندازہ ہے
19:48کہ تم کس سے بات کر رہی ہو
19:51اسوہ عیسیٰ نام ہے میرا
19:53بکواس بن کر
19:54حمد کیسے ہوئی تمہاری عیسیٰ کے ساتھ نام جوڑنے کی
19:56فاریہ رلاکس
19:58نام جوڑنے کے لیے حمد کی ضرورت میں ہوتی
20:01رشتے کی ضرورت ہوتی
20:02جو میرا ہے عیسیٰ کے ساتھ
20:04شوہر ہے میرا
20:05شاید بھول گیا
20:06اور عیسیٰ کا نام
20:08اپنے نام کے ساتھ جوڑنے کا
20:09میں پورا حق رکھتی ہوں ہے نا
20:11یہ اوقات نہیں بھول
20:13جانتی ہو نا
20:14پوری زندگی رکشا ٹیکسیوں میں سفر کرتی رہی ہے
20:16تو پہ آنکے بڑا گھر بڑی گاریاں دیکھ لی
20:19کھا اوقات بھول گئی ہے
20:20بس بس فاریہ
20:22اتنا غصہ
20:23اتی چھوٹی سی بات بھائی
20:25ایسے تمہارا غصہ کرنا بنتا بھی ہے
20:27بلکل جائز ہے تمہارا غصہ
20:28اب دیکھو نا
20:29اتنی عرصے تک تم میسا کی منگیتے رہی
20:33لیکن اس کی بیوی بننا نصیب نہیں ہوا
20:37اور کس مند چندی نمہوں میں
20:38مجھو اس کی بیوی بناتی
20:40اب تمہیں غصہ تو آئے گا
20:42جو کہ بنتا بھی ہے
20:44آئے کام کرتے ہیں تم گاڑی میں چلی جاؤ
20:46ہو سکتے تمہارا غصہ کم ہو جائے
20:48گاڑی میں بیٹھ کر جانے سے ہے نا
20:50میں رکشے میں چلی جاؤں گی
20:51میں ہر حال میں خوش رہتی ہوں
20:53شاید تمہیں اس کی زیادہ ضرور ہے
20:55پلیز جاؤ جاؤ
20:56انجویر آئیڈ
20:57بای
20:59چلیں فاریہ بی بی
21:00نہیں جانے مجھے
21:27آپ دبائی سے اسے نہیں لے رہی نہ ہوئیں
21:33اور اُلٹا ٹینشن بھی لے رہی ہیں
21:36ہمیں آپ کی طبیعہ ٹھیک نہیں لگ رہی
21:37اپنا خیال رکھا کریں
21:53اس کو کر کے یہاں سے چلی جائے
21:58میں اس کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتی
22:03انایت مندر جاؤ
22:15اندر جاؤ
22:27میں دیکھ جاؤ
22:59موسیقی
23:29موسیقی
23:30موسیقی
23:42موسیقی
23:43موسیقی
23:53موسیقی
23:57موسیقی
24:00موسیقی
24:14موسیقی
24:39موسیقی
25:09موسیقی
25:21موسیقی
25:23موسیقی
25:23موسیقی
25:33موسیقی
25:52موسیقی
25:53موسیقی
25:56موسیقی
25:58موسیقی
26:09موسیقی
26:25کتنا ادباہر تھا مجھے اپنی بیٹھی پہر
26:30میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ میری بیٹھی ایسا کرے گی
26:38آپا کے سامنے ہمت کر کے ٹٹ گئی
26:42صرف یہ سوچ گئے
26:45کہ میری بیٹھی بھی چھوٹی ہے
26:48بڑی ہے
26:50میں اتنا بڑا ظلم اس کے ساتھ کیسے کر سکتی ہوں
26:55مجھے کیا پتا تھا
26:56کہ میری بیٹھی کے بڑے پر نکل آئے
26:59میری سوچ سے زیادہ بڑی ہو گئی ہے
27:14یہ کہ تو کہتے ہیں لوگ
27:18جبان لڑکیوں کو باہر نہیں نکالنا چاہیے
27:25اسکول کالیج نے ہی بھیجنا چاہیے
27:27ایک سکنے امی
27:33کیا بات کر رہی ہاں
27:37جو کچھ بھی ہوئے اس پہ پڑھائی کا کیا قصور ہے
27:42کیوں نہ بولو میں تعلیم کو
27:47ہاں
27:49کالیج اور یونیورسٹی جا کے رہے
27:50اس سے دوستیں بنتی ہیں جن کی شہے پہ
27:52ماں کے سامنے کھڑے ہوکے
27:54عشق اور محبت کے دعوی کیا جا رہے ہوتے ہیں
28:01مرنہ میں نے تو اپنی تربیت میں کوئی بھی کمی نہیں چھوڑی
28:06تم نے بھی
28:07یونیورسٹی میں جا کے دکھا کیا تھا نا
28:19تو کیوں نہ بولو میں پڑھائی کو
28:21میں نے جو کیا تھا نا
28:24اس میں درس گاہوں کی
28:25یونیورسٹی کی کوئی غلطی نہیں ہے
28:28آج اگر میری زندگی مشکل میں
28:31وہ میری اپنی غلطی کی وجہ سے ہے
28:33میرا قصور ہے اس میں
28:36نہیں بیٹا
28:39غلطی
28:39تم اس سے ہو گئی
28:41میرا یہ قصور ہے
28:45نہیں
28:45میں آپ سے ایسا نہیں کہہ رہا
28:47میں آپ سے صرف یہ بات کر رہی ہوں
28:49کہ ہمیں دنیاوی علم کے ساتھ ساتھ
28:51دینی علم بھی حاصل کرنا چاہیئے
28:53تاکہ ہم ایسی کوتاہی ایسی غلطی
28:55کرنے سے بچ جائیں
28:58اچھا
28:59پریز پریشان نہ ہوں
29:03میں آئی ہوں نا
29:04میں کرتی ہوں ان آیا سے بات
29:07سمجھاتی ہوں اسے
29:08کیا بات پر ہوگی تو
29:10بات کرنے کے لئے اب بچائی کیا ہے
29:16میں تو سمجھتی تھی
29:19کہ وہ مہابیر کو اپنا بھائی سمجھتی
29:26اسی لئے جب
29:28آپا نے
29:28رشتے کا ذکر کیا تو میں نے
29:30صاف انگھار کر دیا
29:35مجھے کیا پتا تھا
29:36اس کے اتنے چھوٹے سے دماغ میں
29:39یہ خرافات موجود ہیں
29:49موسیقی
29:50موسیقی
30:01موسیقی
30:02موسیقی
30:06موسیقی
30:07موسیقی
30:07موسیقی
30:08موسیقی
30:08موسیقی
30:08موسیقی
30:09موسیقی
30:16موسیقی
30:23انہا
30:26کیا کری ہو
30:29آپ نے لئے فرائز بنا رہی ہو
30:32چھوٹو میں بنا دیتی
30:34اسوہ میں بنا لوں گی
30:39چھوٹی بہن ہو میری
30:41اب کیا میرا اتنا حق بھی نہیں ہے
30:43کہ تمہارے لئے کچھ کر سکوں
30:47جانتی ہوں تمہیں کوکنگ نہیں آتی
30:51کوکنگ کرنے جاؤ گی نا کچھ نہ کچھ
30:52اُلٹا کر دو گی اور کس طرح ایسے
30:54کاٹ رہی ہو لگ جائے گی اور
30:56تم میں تکلیف ہوئی نا تو درد ہمیں بھی ہوگا
30:58انایا
31:00اس وقت میں اتنی چھوٹی بھی نہیں ہو جتنا
31:02تم لوگ مجھے سمجھتے ہو
31:04میں اپنا کام خود کر سکتی
31:13تم نے
31:15تم نے امی سے جھوٹ کیوں بولا
31:20میں نے امی سے کوئی جھوٹ نہیں بولا
31:23اچھا
31:24جھوٹ نہیں بول رہی
31:26تو یہ بات میری طرف دیکھ کر بول
31:32مہابیر کو پسند کرتی ہوں
31:38ہاں
31:38میں مہابیر کو پسند کرتی ہوں
31:42سن لیا تم میں
31:45اب جاؤ اور مجھے میرا کام کرنے دو
31:53تو ٹھیک ہے نایا
31:56یہی بات میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولو
31:58نظریں کیوں پھیڑی
32:10مولا مولا مولا مولا ماف کر دے
32:16لگا چندری پیدا جساپ کر دے
32:21زیاد میری ساندھوں跡
32:21زیادی
32:21مولا مولا مولي
32:21زیادر
32:21ہای

Recommended