- 2 months ago
Uswah - Episode 09 | 1 October 2026 | Omer Shahzad | Saniya Shamshad | Haroon Shahid (Episode 9)
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Category
📺
TVTranscript
00:04موسیقی
00:08احلا کا جنگری پہ آگزاف کر دے
00:20اس وقت کوئی بھی کام ہو
00:21تو تم ایزیو کے مجھے بتا دیں
00:24ہاں اس وقت سے بتا دینا ہے
00:26ویسے بھی یہ کامی کروانے آئے
00:27بلکہ میں تو تمہیں کہتی ہوں
00:28تو تم اتمنان سے جا کے سٹیج پر بیٹھو
00:31بہن کو دیکھو مہمانوں کو اٹینڈ کرو
00:33اور باقی سارے کام اس کے زیمیں لگا
00:35ہاں ہاں شور میں کام دوں گا
00:37نہیں انس باقی کسی کام کی ضرورت نہیں ہے
00:39لیکن مجھے بہت اچھا لگا کہ تم آئے
00:45ہلو
00:47اریسے تو کیسے آیا یا
00:49گاڑی سا آیا اور کس سے
00:51سڑا ہی رہی ہمیشہ
00:54کانگراجلیشنس
00:55ام وی
00:56اوڈس
01:00کانگراجلیشنس
01:05تم تو مجھے دیکھے ایسے شاک میں آگئے ہو
01:07جیسے تم نے بھوت دیکھ لیا
01:08یہ کسی بھوت سے کام ہے
01:10تھانکی سو مچ
01:11اس کی کیا سرورہ تھی
01:12تمہارے لیے نہیں ہے
01:14ہمیں سسٹر کے لیے
01:16اف خورس
01:18اوڈسوہ
01:20اوڈسوہ
01:22اوڈسوہ
01:23اوڈسوہ بٹا
01:24امی
01:26سارا سے تو آپ ملی چکی ہیں
01:28یہ آنس ہیں
01:29میری یونیورسٹی میں ہوتے ہیں
01:31میری فرینڈ ہیں اور یہ
01:36ایسا ابراہیم
01:37کلاس فیلو ہے میری
01:40اسلام علیکم آنٹی
01:41اسلام علیکم آنٹی
01:42حالیکم السلام
01:44بہت بہت شکریہ بٹا
01:45آپ لوگوں گا
01:46کیا آپ لوگ آئے
01:48آپ لوگ بیٹھئے
01:51ملی چاہیے
01:52ملی چاہیے
01:53مجھے ہڈا کام ہے
01:53اسوہ سے بجھو
01:54ملی چاہیے
01:55ملی چاہیے
01:56پلیس بیٹھئے
01:58شکریہ
02:00شکریہ
02:00شکریہ
02:01شکریہ
02:01میں ہرانہ ہوں
02:02تجھے دیکھے
02:03بد Möglichkeiten
02:07آپ لوگ
02:19پاریا بیٹی اب تم مہارام کھرو
02:25تمہاری ماں میرے پاس ہی بیٹھی
02:28لو بات کر
02:34ہلو کسی ہو
02:37کیا کر رہی ہو
02:40اچھا
02:42چلو گوڑ
02:45ہم
02:52تم تم آرام کرو میری جان
02:54پھر میں تم سے باد میں بات کرتی ہوں ٹھیک ہے
02:56اوکی بیٹا اوکی
03:00یہ کیا ہے
03:02اتنی چینی ڈالی ہے تم نے
03:03تمہیں نہیں پتا میں چینی نہیں پیتی ہوں
03:06شگر پیشنٹ بنانا ہے تم نے مجھے
03:08بی بی چی میں نے تو صرف ایک چمچی چاہ
03:10میں دالتا ہوں
03:11یہ ایک چمچ ہے
03:12زہر ہو رہی ہے
03:14پکڑو یہ پیو
03:18کیا کر رہی ہو تو بس ہوں
03:21ہاتھ جلا دیا اس کا
03:22بس کریں بھابی
03:23اتنا بھی ہاتھ نہیں جلا ہے جتنا یہ
03:25پریٹنٹ کر رہی ہے
03:26رو تو ایسے رہی
03:27جیسے میں نے کوئی پورا ہی جلا دیا اس
03:29کچھ بھی ہے تباسم
03:30تمہیں اس کو ایک اپ آرام سے پکڑانا چاہیے تھا
03:35چلو شانسیاں میں تمہاری بینڈج کروں
03:38آؤ میرے ساتھ
03:43تباسم
03:44بھابی ٹھیک ہی تو کہہ رہی تھی
03:47اگر تم نے چائے نہیں پینی تھی
03:49تمہیں اس پہ رکھتے تھی
03:50اس کا ہاتھ جلانے کی کیا ضرورت تھی
03:54پتہ نہیں کیا ہو گیا تمہیں
03:56اب
03:57اچانک سے غصہ کرنے لگی ہے
03:59حد ہو گئی
04:04سارا ایک بات تو سنو
04:06ہاں کہو
04:08یہ
04:09جو لڑکا یہ
04:10اسوا کا فیانسی ہے
04:11یہ لڑکا
04:13پاگل ہو گئے ہو
04:14وہ اس کا کزن ہے
04:16ویسے اس کا بہت اچھا دوست بھی ہے
04:20مجھے تو بھائی دوستی سے زیادہ کچھ اور لگ رہا ہے
04:22اور تُو کیوں اتنا انٹرسٹ لے رہا ہے
04:34بھائی اس پہ تو بہت ہی مہنتی اور ہمت پالی بچی ہے
04:38ماشاءاللہ
04:39تم بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو
04:41اس نے باپ اور بھائی بن کر بہن کو رخصت کیا
04:44آج کل کے دور میں تو بڑے بھائی اتنا نہیں کرتے
04:47جتنا اس لڑکی نے کیا ہے
04:54یہ ساری تیاریاں
04:56مطلب
04:57سب کچھ اس نے کیا ہے
04:59ہوت بڑی بات
05:00بریشن
05:00ماشاءاللہ
05:01اللہ ایسی بیٹی ہمیں بھی دے
05:04ماشاءاللہ
05:05سلو آو آگے سلتر
05:10کیا ہو ایسے تُو بہر ہو رہے گیا
05:13ہاں
05:15ہاں
05:15نہیں تو
05:15صحیح
05:16I'm fine
05:18ویسے یار تُو بہت unexpected آئے
05:20مجھے پتا ہوتا
05:22کہ تُو آ رہے میں تیرے ساتھ ہی آ جاتا
05:26اور تیرا یہ آنے کا کرایا بچ جاتا
05:29آو
05:30کرایا تو بچ جاتا یہاں
05:32اوہ
05:33برکے میں ایک کام کروں گا
05:35میں واپسین اب تیرے ساتھ جاؤں گا
05:42یا اللہ تیرا شکرے پالے
05:48آئے بھئی لوگ کھانے پر نہیں آئے اب تک
05:51اعتشام اور توسم نے تو کھانا اپنے کمرے میں منگ با لیا ہے وہ وہیں کھائیں گے
05:56اور عیسیٰ کا ہے وہ کیوں نہیں آیا ہے
05:58آہ
06:00عیسیٰ کی کسی دوست کی بہن کی شادی ہے وہ وہاں گیا ہے کہہ رہا ہے میں لیٹ آؤں گا
06:05اچھا
06:07فاریا بھی نہیں ہے
06:09کہاں ہے صبح سے نظر نہیں آئی
06:11جی وہ گھر پہ نہیں ہے
06:13گھر پہ نہیں ہے
06:16تنہیں رہا تو ہو رہی ہے اب تک دھر پہ نہیں ہے
06:19پتہ کرو کہاں ہے وہ فون کرو اسے
06:21آہم
06:23وہ نہ دبائی گئی ہوئی ہے
06:31کس کے ساتھ نہیں ہے
06:34کسی کے ساتھ نہیں وہ
06:37اکیلی گئی ہوئی ہے
06:42یہ ہو کیا رہا ہے اس گھر میں
06:46اچھا نا چھوڑیں آپ آپ کھانا کھائیں
06:48کھانا لے نا بس بس کھا لیا میں نے کھانا بھر گیا میرا پیٹ
06:52اسوہ
06:53ہاں
06:54یہ کھانا رکھنے ہیں
06:55ہاں
06:56اس اس ٹیبل پہ رکھ دے دیں
06:58امی اور پکو تو وہیں بیٹھیں گے نا
07:00تو وہیں دیکھیں
07:02اچھا
07:02اچھا
07:03وہ ہینسوم سا لڑکا کون ہے
07:06ہاں ہاں کون
07:07ہاں
07:08ہاں
07:09اوہ وہ
07:10آنسا میرے ساہ یونیورسٹی میں بڑھتا ہے
07:12وہ والے نہیں
07:13دوسرا والا جو اس کے ساتھ ہے
07:15وہ تو بہت ہینسوم
07:16گوڈلوکنگ سا لگ رہا ہے
07:18وہ تمہیں ہینسوم نظر آ رہے
07:21اسا ابراہیم نام ہے اس کا یہ بھی میرے ساہ یونیورسٹی میں ہوتا ہے
07:24یہ وہی اسا ابراہیم ہے جس کی تم سے بلکل نہیں بنتی
07:28تم نے اسے دعوت دی اور یہ آپ بھی گیا
07:31حیرت کی بات ہے
07:33میں اس سے دیکھو ہینسوم تو بہت ہے
07:35تمہیں تو اس سے
07:37پاککل تو نہیں ہو گئی ہو
07:40جی تو اب دینہ سچے رہاتی ہے
07:47یار
07:47ہینسوم بہت ہے
07:49تمہارے ارادہ نہیں ہے تو میری ہی بات کروا دو
07:52تم تو بلکل ہی پاککل ہو گئی اس سے دیکھیں
07:54اس کی منگنی ہوئی ہوئی ہے
07:55اور اس کی منگیتر بھی اس کی طرح بلکل چرچڑی ہے
07:57اور بہت دیکھو نا
07:59اگنور کرو
08:00اس کو لگے گا ہے کہ بہت امپورٹ
08:02آپ کو آپ کی امی بلا رہی ہیں
08:04ٹھیک ہے میں ہاری ہوں
08:06اس کو دیکھنا بند کرو جاؤ کام کرو چل
08:09ایسا آؤ ہم لوگ اسٹیج پہ چل کے نا اسوا کے ساتھ پکچرز لیتے ہیں
08:12میں مو جیس بناتے ہیں
08:13نہیں نہیں سارا
08:14اب پلیس
08:15ڈونٹ فورس می
08:17تم لوگ جاؤ نا
08:19کیچالو تصویر ہے
08:21جاؤ
08:22سارا
08:24کھانا کب کھلے گا اسوا سے پوچھو نا پلیس
08:26تم تو رہنے ہی دو
08:27میں پکچرز کا کہہ رہی ہوں
08:28تمہیں کھانے کی پڑی بھی ہیں تی
08:30جاؤ پہلے پکچرز کروا لیا
08:31جاؤ جاؤ سارا
08:32جاؤ سارا
08:33کیا یا
08:34جاؤ جاؤ
09:10اب چلتے ہیں بہت دیر ہو رہی ہے
09:13یا ریسہ بھی وہ
09:16بیٹھا
09:18میں آپ لوگوں کی لیے کھانا یہاں لگوا دیتی ہے
09:21تو آپ لوگ کھان لیجیے
09:23نہیں نہیں آنٹی اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
09:24آپ پریشان نہیں ہو ہمیں بھوک لگے گی
09:26ہم خود لے لیں گے
09:29جی جی آنٹی
09:30سارا بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
09:34پھر بھی کچھ تو لیجیے گا نا
09:35بیٹھا آپ کیا لیں گے
09:38اب نئے نئے آنٹی
09:39مجھے بھوک نہیں ہے
09:40میں کھانا کھا رہا ہے
09:42تینکیو
09:44اچھا میں پانی جوس رکھو آتی ہوں
09:46ادھر پانی اور جوس رکھو بیٹھا ادنان
09:48پانی کی ضرورت نہیں ہے
09:51پانی کی بوٹل میرے ساتھ ہے
09:54ہاں دیکھیں نا بلکل ضرورت نہیں
09:56امی آپ بلا وجہ پریشان ہو رہی ہیں
09:58ایسا جہاں بھی جاتے ہیں اپنی پانی کی بوٹل لے کر جاتے ہیں
10:02اپنا کھانا اپنا پانی
10:04لے کر جاتے ہیں
10:05فکر کیوں کہہ رہی ہیں آپ
10:06سچ کہہ رہی ہے
10:10اچھا چلو ٹھیک ہے
10:13امی
10:14وہ لوگ سلامیاں دینے آرہی ہیں
10:16آپ جائے ہیں میں دیکھ لیتی
10:19تم ہی چلو گی بیٹھا
10:21ہاں ہاں اس وقت ہم چلی جاؤ
10:22کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم منیز کر لیں گے
10:24آپ لوگ بیٹھو بیٹھا ہاں
10:26جی جی
10:26خالیں گے ہمی
10:30آ کر لو
10:32چلتے ہیں نا
10:33it's already too late
10:34یا ریزا بھئی
10:35تو تو جاؤ
10:36میں تو کھانا کھا کر رہا ہوں
10:38اور ایسے بھی
10:40شادی کی بریانی کونسا روز و سپری ملتی ہے
10:43کہاں ہے کھانا
10:44کھانے کا سوچ کرنا اس کی حالت دیکھا کرو
10:46کیسی ہو جاتی ہے
10:48تھرہ کچھ نہیں ہو سکتا
10:55موسیقی
11:02موسیقی
11:04بہ
11:06سید بلکل بھی نہیں ایک روپیاں ہی دینا ہی نہیں
11:08سید بھائی میں آپ کو بتا رہا ہوں پچاس ہزار سے ایک روپیاں کم نہیں لیں گے
11:11ارے کیا مطلب اسوا پچاس ہزار یار اس میں تو نیا جوتا آجاتا ہے وہ بھی برینڈڈ
11:15ہاں
11:15تم چھپ کرو تمہیں کون کہہ رہے بیچ میں بولنے کے لئے ہم دھلہ بھائی سے بات کر رہے ہیں
11:19نا
11:19تم دھلہ نہیں ہونا چھپ کرو جب تمہارے شادی ہوگی تب بولنا
11:22یار بولنے دو یار پلیز بولنے دو کل کو تمہاری جیسی پٹاخہ مل گئی تو کہاں بولوں گا میں
11:28پچاس ہزار ان کا کیا مطلب ہے بھائی پچاس ہزار کی شکل بھی دیکھئے کبھی تم لڑکیوں نے
11:33جی پھپ پھپ پتہ ہے پانچ کے آگے چار زیرو لگا دینا تو وہ پچاس ہزار بن جاتے ہیں
11:38یہ تو دیکھیں انہوں نے کبھی نہیں دیکھیں
11:39یار یہ تو ظلم ہے یار یہ تو ظلم ہے
11:42سید بھائی دیکھیں ہماری بہن کو دیکھیں کتنی پیاری ہے شادی کر رہے ہیں آپ
11:46اور آپ ان کے لئے ہمیں پچاس ہزار نہیں دے سکتے
11:50رکھ لو اپنے پاس اپنی بہن کو میرے بیٹے کو بہت لڑکیاں مل جائیں گی
11:54پرکل ٹھیک ہے رہے ہیں بھائی کے لئے بہت پیاری لڑکیاں ہوں گی
11:58لیکن آپ بھی جیسی کوئی نہیں ہے
11:59یہ بات میں مانتا ہوں یہ بات میں مانتا ہوں
12:01ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے میں تیز دور پہ دوں گا
12:04اس سے زیادہ نہیں دوں گا
12:05ٹھیک ہے بس
12:07بس
12:07یار اسوہ پلیز
12:09چلو
12:09پلیز یار
12:11م حاضرت
12:11موسیقا
12:11موسیقا
12:12موسیقا
12:12لکو لکو لکو
12:14یہ بھی نہیں دیں گے بڑھنا لے لدی
12:15لگنوں
12:15چلا جی
12:29آو بھی آو
12:41آو بھی آو
12:46حی اللہ تھک گئے بہت
12:49آ جاؤ اتر چکو بھئیہ
12:51جی جی بھپ
12:56چلو
12:58بھئی ادھر سے آگے آپ کو ہی نہیں آئے گا
13:02دھرن کا استقبال تو بنتا ہے نا
13:03ہے استقبال
13:06رہ بھئیہ کہہ کا استقبال
13:08کو پہلی دفعہ تھوڑی آ رہی ہے اس گھر میں
13:09ہزار مرتبہ آ چکی ہے
13:11اہے امی پہلے وہ اپنی پھپو کے گھر آ دی تھی
13:13اب وہ پہلی دفعہ اپنے سسرال آئی ہیں
13:16اور آپ فکر نہ کریں
13:17میں نے سارے انتظام کیا ہوئے
13:18لڑکیو آ جاؤ
13:39موسیقی
13:40موسیقی
13:40موسیقی
13:50موسیقی
13:51موسیقی
13:51موسیقی
14:01موسیقی
14:21امی
14:24یہ پانی میں نے رکھی ہے
14:29آہ زہد
14:31آہ زہد میں
14:32کیا ہو امی
14:34موسیقی
14:35موسیقی
14:36طبیقت خراب ہو رہی ہے امی
14:37چکر آ رہے ہیں مجھے دنیا گھوم رہی ہے میری
14:41امی آپ تھک گئی ہوں گی نا
14:44ہاں
14:44آرام کر لیں ام
14:46آئیں
14:46نہیں تھک تو میں گئی ہوں
14:49لیکن وہ دل ڈوب رہا ہے میرا آسل میں
14:54تم میرا بیلٹ پریشیر جا کر لو
14:56آج تمہیں لگتا پورا ہی ہزار ہی ہو گیا
14:59اچھا پھرکے میں ماشین لکھ رہا تھا
15:02آئے
15:03آئے
15:05آئے اللہ
15:10آئے
15:13آئے
15:15آئے اللہ
15:17آئے
15:18میں تو دماغ گھوم رہا بوری درہ سے
15:19نہیں
15:19تھوڑا سا رام کرے میں
15:24آئے
15:25آئے اللہ
15:26دیلی نہ پھٹ جائے کہیں
15:27آئے
15:28ایسی باتیں کینٹ رہی ہیں
15:30آئے
15:30ایک میں لکھیں
15:31دوب رہا ہے نا بہت دل
15:36آئے اللہ
15:38آئے اللہ
15:40آئے
15:40آئے
15:41آئے
15:42لکھ پی شردہ نورمل ہے
15:44آئے
15:44آئے
15:45ٹھیک ہے
15:45جی
15:46آہ
15:47اچھا
15:47تو وہ
15:48وہ مسئلہ ہوگا
15:49پر شوگر الوالا
15:50شوگر کا مسئلہ ہوگا
15:53آئی
15:53دل بہت دوب رہا
15:54میرا
15:55آئے
15:55آئے
15:56دن لگ تک دل بند ہو جائے گا
15:57آپ نے شوگر کی دبائی نہیں لے
15:59آئے
16:00کہا لیے بھائیا
16:01شادی کے ہنگاموں میں
16:02کئی یاد رہتی ہیں
16:03چیزیں
16:04آئچھا
16:04میں آپ کے شوگر کی دبائی دیکھتا ہوں
16:07آہ
16:09آئے
16:09آئے اللہ
16:11آئے
16:12آئے
16:12آجو بھائیا
16:54آبے کی بغیر
16:56گھر کتنا سونا سونا لگ رہا ہے
16:59ابھی تو گئی ہے
17:00اور مجھے ابھی سے ان کے یاد آ رہی ہے
17:02رات میں پتہ نہیں نین بھی کیسے آئے گی ان کے بغیر
17:06ہاں
17:07یہ بات تو ہے
17:10ابھی ابھیرہ کو گئے
17:12چند گھنٹے ہی ہوئے ہیں
17:15اور سارا گھر ایک دم سے سونا سونا رکھنے لگا
17:20اسے ایک بات پتہ ہے نہیں
17:23ہمیشہ لڑکیوں کو ہی کیوں
17:24رکھ ستوکر جانا پڑتا لڑکوں کے گھر میں
17:26کبھی ایسا بھی تو ہونا چاہیے نا
17:28کہ لڑکی رکھ ستوکر لڑکیوں کے گھر آ جائے
17:30نہیں
17:33کیونکہ بیٹا یہی روایت تھے
17:38جب میں تمہاری عمر کی تھی نا
17:40تو میں بھی ایسا ہی سوچتی تھی
17:45بعد میں پتہ چلا
17:47کہ اس میں کتنی بڑی مسئلہ آت ہے
17:51اللہ تعالیٰ نے نا
17:53عورت کو یہ خوبی دیئے
17:55کہ وہ نئی جگہ جا کے
17:57ہر حال میں
18:00سرگر میں
18:00گزارہ کر لیتی ہے
18:03مرد نہیں کر پاتا
18:05اس لیے جب عورت نئے گھر جاتی ہے
18:09تو اس گھر کو
18:11اپنی قربانیوں سے
18:13حاصلے سے
18:15محبت سے
18:16اپنا گھر بناتی ہے
18:19مرد یہ نہیں کر پاتا
18:21صحیح کہہ رہے
18:22مرد کو تو سب کچھ
18:24اپنی مرضی کا چاہیے
18:25اپنا بیڈ
18:26اپنا کمرہ
18:27اپنی چیزیں
18:28سب کچھ اس کی مرضی کا
18:33لیکن اس معاملے میں
18:34تمہارے ابو بہت اچھے تھے
18:38میرا بڑا خیال رکھتے تھے
18:43کبھی کسی چیز کی
18:45کمی نہیں ہونے دی
18:47میرے سانس و سر بھی
18:49بہت اچھے تھے
18:51اتنی محبت کرتے تھے
18:53کہ کبھی مجھے
18:56اپنی ماباو کی
18:57کمی محسوس نہیں ہوئی
19:00پتہ نہیں یہ پھوپو
19:01کس پہ چلی گئی ہے
19:03بری بات ہے
19:04ایسا نہیں کہتے
19:06اچھی تو ہے آپ
19:09اچھی ہے
19:10پتہ نہیں کہاں سے اچھی ہے
19:12آپ اچھی ہیں
19:13پھوپو بلکل بھی اچھی نہیں ہے
19:16ان کے سامنے مت کہہ دینا
19:17ایسی بات
19:19جاؤ تھک گئی ہوگی
19:20جا کے آرام کروں
19:23صبح ناشتہ بھی لے کے جانا
19:24یاد رکھنا
19:27ناشتہ بھی تو لے کے جانا
19:29آپ بھی سوچیں
19:32شبک ہے
20:01دل کی سر زمین پر اگر دو عوطیں
20:03تمہارے قدموں سے گندگی آتی ہے بانو
20:06وہ کبھی تمہارا نہیں ہوں گا
20:08تم صرف ایک ضرورت ہو
20:12اور تمہاری دولت بھی میری
20:13اور تمہارا شوہر بھی
20:24یاد رکھو میرے لیسے
20:25تمہارا اور میرا مقام
20:28برابر ہے
20:42دل بہت غفر آرہا ہے بھئی
20:45کیا ہوا زہد تم یہاں کیا کر رہو
20:48امی کی طبعہ ٹھیک نہیں نہیں کری ہے
20:51شاید شکر تھوڑی لوگ گئی ہے
20:53دبائی کھڑائی ہے
20:55آرام کر رہی ہیں
20:57یہ تو آپ مجھے کہہ دیتی نا
21:01اس پجاری کو کیوں روکا ہوئے
21:03بھابی انتظار کر رہی ہوں گی
21:05تم جاؤ میں دیکھتا ہوں
21:06ارے تو کیا ہوا اگر اس نے میرے پاہوں تب آ دیئے تو
21:09ماں ہوں اس کی بھی
21:12زہد تم جاؤ یار میں دیکھ رہا ہوں
21:13تم جاؤ
21:15ہمی وہ ماں پیر دبا دے گا نا
21:19اے زہد
21:20جی کیا ہوا
21:22دل گھبر آ رہا ہے بہت
21:25اچھا تو
21:27ایمبولنس بلاتا ہوں نہیں
21:28بلکہ ایسے کرتا ہوں آپ کو لے کے چلو
21:30ارے نہیں بھائیا
21:32اس وقت ایمبولنس بلانے کی ضرورت ہے
21:34اور نائی میں ہسپتال جاؤں گی آدھی راگ کو
21:37ہو جاؤں گی ٹھیک میں
21:40بلکہ ٹھیک ہوں میں
21:41ٹھیک ہوں
21:43لگ رہے
21:44مگر کچھ ہوگا نا تو مجھے بتائیے گا ٹھیک ہے
21:47اے دل ساتھ والی کمیل
21:49جا جاؤ جاؤ تو بھی جا کے سوچاؤ
21:52جاؤ
22:03اس نے ضرور آنا تھا اس وقت
22:08دو گڑی مانگے پاؤں دبا رہا تھا بچہ
22:16دو گڑی مانگے پاؤں دبا رہا تھا
22:22دو گڑی مانگے پاؤں دبا رہا تھا
22:41مانگے پاؤں دو گڑی مانگے پاؤں دبا رہا تھا
22:50سچ میں
22:53آراز ہو
22:55یہ ظاہری بات ہے
22:57اتنی دیر انتظار کر رہی تھی کہاں تھے آپ
23:03میں مانگے پاؤں دبا رہا تھا
23:06انہی کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا
23:08ٹھیک ہے
23:10اچھا نا
23:12اب صحیح ہو جاؤ
23:13پریس
23:17ہاں
23:18ہاں
23:20ہاں
23:20اچھا دیکھو میں تمہیں لے کیا لے کر رہا ہوں
23:25یہ دے
23:28کیسی یہ
23:30اچھی ہے
23:34اللہ
23:34ہاں
23:40تمہارے ہاتھ میں تیار اچھی لگے دو
23:42بہت کیا رہے ہیں
23:44ہاں
23:44ہاں
23:44ٹھیک ہے
23:48ٹھیک ہے
23:49ٹھیک ہے
23:49ٹھیک ہے
24:10ایسا میں بچی نہیں ہوں جو اپنا خیال نہیں رکھ سکتی
24:12اور تم کیوں آوگے میرے ساتھ
24:14تمہاری اپنے کام نہیں ہے کیا
24:16میں دبائی جا رہی
24:17دو گھنٹے کی فلائٹ ہے
24:18اور میں ہمیشہ کے لیے نہیں جا رہی
24:20میں آج جا رہی ہوں دو دن کے بعد باپس آ جاؤں گی
25:08کیا آپ پوپو ایسا کیوں گناتا ہے
25:11اور کہاں بیٹھوں جگہ ہے کوئی
25:14اب تو بیٹھ ہی گئی ہو
25:15اب بیٹھ ہی گئی ہو
25:16اب پوچھنے کا تکلوف کرنے کی کیا ضرورت ہے تمہیں
25:20آپ آپی کو دیکھیں نا
25:21کتنی پیاری لگ رہی ہیں
25:23یلو آپ کو بہت سوٹ کر رہا ہے
25:25اپنی نظر اتار لیجئے گا
25:26اور زید بھائی آپ کو تو بیٹھنا چاہی تھا نا آپی کے ساتھ
25:29یہاں کیوں بیٹھیں دلہا دلہن کو
25:30ایک ساتھ بیٹھ کر ناشتا کرنا چاہی تھا
25:33یار اس وقت یہ ہے
25:35حلوہ پوڑی کہاں سے لائے
25:37بڑی اچھی لگ رہی ہے
25:38اری رکجو ماں بھی
25:40پہلے دلہن اور دلہا کو کھانے دو
25:42پھر ہم سب کی باری
25:44دھولے کا بھائی تو ہونا
25:45بھائی تو کھا سکتا ہے
25:49بھابیر بھائی
25:50آپ بھی شادی کر لیں
25:51پھر اس طرح کا ناشتہ آپ کے لئے بھی آئے گا
25:59بتایا نہیں تم نے
25:59لے کے کہاں سے آئی ہوئی ہے
26:01وہ شاہ جہاں بیکری نہیں ہے گھر کے پیچھے
26:03وہ راؤنڈ آبارٹ ہے نا
26:04اس سے پھر آپ رائٹ ہو جائیں پھر کونے والی دکان ہے نا
26:06وہی
26:07اچھ اچھا
26:10اگر سارا آتا پتا بتا چکی ہو
26:13تو یہ بھی بتا دو کہ
26:14کتنا خرچایا ہے ان ساری چیزوں کی خریداری پر
26:17یہ ہی رہ گیا بس
26:18وہ آپ کے لئے نہیں لائیں
26:21دلہن اور دلہا کے لئے لائیں
26:22انہیں کھانے دیں
26:23ایسے کہ ناشتے میں کمی رہ جاتی
26:26تو شکایت بھی تو آپ ہی کرتی نا
26:28مجھا کوئی شاک بھی نہیں ہے یہ فضول چیزیں کھانے کا
26:32امی پہ
26:33ٹوست دوں آپ کو
26:34مکھن اور ٹوست وہ لے لیں آپ
26:36جن کے لئے آیا ہے
26:39وہ کھا رہے ہیں نا
26:41مجھے نہیں کھانا
26:46پھٹ پھٹ پھٹ پھٹ پھٹ پھٹ
26:48حیرت ہے
26:49کسی نے مجھے بتانا ضروری ہی نہیں سمجھا
26:54ایسا
26:54تم نے کیسے ہونے دیا
26:56روکا کیوں نہیں
26:57میں تم سے کچھ پوچھ رہا ہوں
26:59بابا
27:01اس کا جانا ضروری تھا
27:03ضروری تھا
27:04تو کوئی اس کے ساتھ چلا گیا ہوتا
27:06اس سے اکیلے کیوں جانے دیا
27:10اکی اتشا
27:11تمہیں اس کے ساتھ جانا شایئے تھا
27:14آجان
27:14میرا اپنا بزنس ہے
27:16اپنی مصروفیت
27:18ارے تو مجھے کہہ دیا ہوتا
27:19میں چلا جاتا فاریہ کے ساتھ
27:22ارے ابراہیم بھائی
27:23مجھے تو یہ سمجھ میں نہیں آرہا ہے
27:25کہ آپ کو غصہ کس چیز کا آرہا ہے
27:27آپ کو غصہ فاریہ کے جانے پر آرہا ہے
27:30یا اس کی اکیلے جانے پر آرہا ہے
27:33تبسم
27:35تم کمرے میں جاؤ
27:38سنا نہیں
27:39تم نے میں نے کیا کہا
27:40تم کمرے میں جاؤ
27:47چوان لڑکی کا
27:48اتنی دور اکیلے جانا
27:50بلکل مناسب نہیں ہے
27:52بھائی جانا بلا وجہ پریشان ہو رہے ہیں
27:55سفر آسان ہو گیا ہے
27:57دو گھنٹے میں دوبائی پہنچ جاتے ہیں
27:59عورت ہو یا مرد کوئی پریشانی کی ضرورت نہیں ہے
28:03اس گھر کے سارے مرد مر گئے ہیں کیا
28:10جو ہماری خواتین کو اکیلے سفر کرنا پڑ رہا ہے
28:14ایچھ شام
28:15جو ہونا تھا ہو گیا
28:17ٹیکن آئندہ ایسا نہیں ہونا چاہیے
28:21فاریہ صرف تمہاری بیٹی ہی نہیں
28:22اس گھر کی ہونے والی بہو بھی ہے
28:25یاد اٹھنا
28:39کیا بتاؤں فاریہ
28:41بھائی صاحب نے تو جیسے ہنگامہ کیا ہوا ہے گھر میں
28:45خیر اب
28:49تم پریشان مت ہو ان چیزوں کو لے کر
28:52وہ بیسے بھی چیخنے کے علاوہ کر بھی کیا سکتے ہیں
28:55تم مجھے یہ بتاؤ بیٹا کہ تمہارا وہ
28:57وارک شاپ کیسا رہا
29:01ریلی
29:03ارے واہ
29:04چلو گریگ
29:06تو کم سے کھا مجھے اس کی پکچرز تو واتس ایپ کرو
29:10آچھا چلو ٹھیک ہے
29:11اوکے جان ٹیک کیر
29:13بائی
29:20اوستہ ٹھنڈا ہو گیا آپ کے بھائی صاحب کا
29:23پتہ نہیں
29:31احتشام
29:33بھائی صاحب کا اگر یہی روئیہ رہا نا
29:35تو ہماری فاریہ کے لیے بہت ساری پرابلم سکریت ہونے والی ہیں
29:39کیا مطلب
29:41تبسم میں
29:42سمجھا نہیں
29:44بہت اچھے طریقے سے سمجھ رہے ہیں آپ کے میں کیا کہہ رہی ہوں
29:47یہی بات میں تمہیں سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا
29:50کہ بھائی صاحب کی ہماری سوچوں میں بہت فرق ہے
29:54لیکن نہیں
29:57تمہارے دماغ پہ
29:58فاریہ کا رشتہ کرنے کی دھن سوار تھی
30:01ارے تو کیا کروں
30:03آپ دیکھیں نا عیسیٰ کتنا اچھا لڑکا ہے
30:06اتنا سمجھدار تمیزدار
30:08اور ہماری فاریہ کو وہ کتنا پیار کرتا ہے
30:12اور میں ایک اور بات بتا دوں
30:15ہماری فاریہ کو بہت خوش رکھے گا
30:19ایک تو مجھے تم عورتوں کی سمجھ نہیں آتی
30:23کیا بھی اس کی برائیاں کر رہی تھیں
30:25یا بچائیاں شروع کرتی
30:26مجھے عیسیٰ سے کوئی پرابلم نہیں ہے
30:29مجھے پرابلم آپ کے بھائی صاحب سے ہو رہی ہے
30:33دیکھو تبس
30:34اگر بات داماد بدلنے کی ہوتی
30:37تو میں کب کا بدل چکا ہوتا
30:41لیکن یہاں بات ہے
30:42داماد کے باپ کو بدلنے کی
30:45تو وہ میں نہیں بدل سکتا
30:47کیونکہ وہ میرے بڑے بھائی ہیں
30:50احتشاہ میرے تو مجھے بات سمجھ نہیں آتی ہے
30:52کہ جب بھی میں آپ سے کوئی بات کرتی ہوں
30:54آپ کو
30:54آپ کو اتنا غصہ کیوں آ جاتا ہے
30:57میں تمہیں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں
30:59غصہ نہیں کر رہا میں
31:10تابس سمجھانے کی
31:11ہاں
31:11ہاں
31:12ہاں میری طرف دیکھو
31:18اپنے مو ٹھیک کر لوں
31:21چاہو
31:21ایک اپ چائے بنا
31:24ہاں ہاں
31:25بنا دیتی ہوں جائے
31:38آرے واہ
31:40یہ آپ کو مو دکھائے میں ملی ہے
31:43ہاں
31:43بہت پیاری ہے
31:45سید بھائی نے خود بنائی تھی
31:47صحری بات ہے
31:49بہت پیاری ہے
31:50مجھے نہیں بتا تھا سید بھائی اتنے اچھے
31:54کیا بلائی ہو رہی ہیں میری
31:55آپ کی کیوں برائیاں کریں گے
31:57آپ بھی بس رنگ دکھا رہی تھی
31:59جو انہیں مو دکھائے میں ملی ہے
32:00بہت پیاری ہے
32:01مثل آپ نے خود پسند کی تھی
32:03یا پھوپو نے پسند کی تھی
32:04آہ
32:05نہیں
32:07یہ امی کی پسند ہے
32:08کیوں
32:09سید بھائی
32:10آپ کی اپنی کوئی پسند ہے بھی کی نہیں
32:12یا پھوپو جو بھی پسند کرتی ہوں
32:14آپ اس پر آزی ہو جاتے ہیں
32:16میری امی کی پسند اچھے نہیں ہے کیا
32:18میں نے یہ نہیں کہا
32:20پھوپو کی پسند تو بہت اچھی ہے دکھیں
32:22اپنی بی بی کو میری بہن کو
32:24کتنی پیاری ہے کتنی حسین ہے
32:26ویسے
32:27ابھی آپ انہیں رکھ سک کرنے کی تیاری کریں
32:31کیوں
32:32کہاں لے کے جا رہی ہو میری بی بی کو
32:34کہیں نہیں جا رہی ہے
32:35امی کے گھر جا رہی ہو بس
32:36رسم ہوتی ہے رسم نہیں بھانے لے کے جا رہی ہے
32:39لڑکی جاتی ہے اپنے گھر میں شام کو لے نیا جانا آپ
32:41یہ کیا بات ہوئی
32:42مطلب
32:43بھائی میں نے اپنی بی بی سب تب
32:45ٹھیک سے بات تک نہیں کی ہے
32:46بیٹھا تک نہیں ہوں اس کے ساتھ
32:48کہیں لے کے نہیں جا رہے تو
32:48مک میری بی بی کو
32:49بلکل بھی نہیں
32:50دیکھ رہی ہے آپ
32:52اچھا فکر مت کیجے
32:53شام میں تو ویسے آ جاؤں گی نا
32:55اب بیسے تسلیہ بھی دی رہی ہے
32:57پھر جلدی کر لیں
32:58امی ویٹ کر رہی ہے آپ کا
33:00یہ رسمیں ضروری ہے کیا
33:02ضروری ہے
33:03بہت ضروری ہے نبھانا
33:05چلیں
33:05ہاں ہاں چلتے
33:06پہلا مجھے بتائیے کہ
33:07میں شام میں کیا پہنوں
33:08یہ والا ڈریس ٹھیک ہے
33:13یہ اڈریس ٹھیک ہے
33:15اتنی محبتیں
33:16اب یہ بھی پوچھ لیجے
33:18ایڈنگز کون سے پہنوں
33:19بیک کون سے ساتھ میں رکھوں
33:21جوتے کون سے پہنوں
33:22یہ سب پوچھ لیجے نا
33:22یہ بارے
33:23جوتویں پسندو
33:25آہ
33:26اللہ
33:27آپ مجھے دیں یہ کپڑے
33:28میں نے آپ کا بیک تیار کرتی ہوں
33:33ہاں
33:33بچھاؤنا
33:36تھوڑا
33:36تھوڑی دیل کی بات ہے
33:37میں آجا ہوں کی شام تک
33:38چھ
33:39پہشان نہ ہوں نا
33:40کیا ہوں کیا
33:42اوکے
33:43ہاں آئے رہی ہوں
33:56کل میسر کا جواب دیا تو تھا
33:57میں نے
34:00اب تو دیر سے دیکھا تھا
34:02بھائی میں نے
34:07کبھی کبھی مجھے لگتا ہے
34:08تو نہ بلکل میرے اببگ
34:10اتنا میرے پیچھے پڑ جاتا ہے
34:21کیسے ہوئی سب؟
34:27ہاں میں
34:28میں ٹھیک ہوں
34:31ہاں
34:32میں ہی کہہ رہا تھا
34:33تک میری
34:34میری بات سن
34:56شایستہ حرام ہے جو تم نے
34:58ایک ڈھنگ کی عادت چکھائی ہو
35:00اپنی لٹنیوں کو
35:03اب دیکھو نا اس انایہ کو
35:05جب سے آئی ہے
35:07فون میں گھسیوی ہے
35:09منع کیا تھا نا میں نے بیٹا
35:12بند کرو فون
35:15نا یہ کچھ طریقہ ہے
35:18انسان کسی کے گھر جاتا ہے
35:19اس کا حالوال پوچھتا ہے
35:21بات چیت کرتا ہے
35:22خیر خیریت کرتا ہے
35:24فون میں تو نہیں نا گھسا رہتا ہر وقت
35:26جی میں معذرت چاہتی ہوں
35:31سمجھاؤں گیوں میں سے
35:32بات تو معذرت ہی چاہتی رہی
35:33نہ پتہ نہیں کب سمجھاؤگی
35:37ہاں بیٹا
35:38آپا اجازت دیجئے
35:40میں چلتی ہوں بس
35:41ہاں تمہیں تو اجازت ہے
35:44لیکن تم کہا جلوڑی
35:47آپا
35:48میں اپنے ساتھ لے کے جا رہی ہوں اسے
35:52آپ تو جانتی ہیں نا رسم ہے
35:55دھولن
35:56صبح ناشتے کے بعد میکے جاتی ہے نا
35:58آپ زید کو شام کو بھیج دیجئے
36:00کہ آپ یہ لے آئے گا
36:01سب جانتی ہوں سب جانتی ہوں
36:04رسم تو ہے
36:06لیکن
36:07عبیرہ کو جانے کی اجازت نہیں دے سکتی
36:09میں شاہستہ
36:09کیوں پھوپو
36:11کیا مطلب کیوں پھوپو
36:12اب تم انکواریاں کروگی میری
36:15نہ تمہاری بہن نے تمہیں بتایا نہیں ہے
36:17کہ میری طویعت کتی خراب ہے
36:21ویسے بڑے افسوس کی بات ہے زید
36:23کم سے کم تمہیں تو خیال کر لینا چاہیے تھا ماں کا
36:27نہ ایک دن ہوا ہے تمہاری دھولن کو اس گھر میں آئے ہوئے
36:30تو ماں بس پرائی ہو گئی تمہاری لیے
36:35نہیں امی ایسی کوئی بھی بات نہیں ہے
36:38مجھے لگا کہ آپ کی طبیعت ٹھیک ہو گئی ہے
36:40میں نے اسی لئے اس کو جا دی تھی
36:41ورنہ میں تو خود منا کر رہا تھا اسے
36:43کہ مجھو بلکل بھی
36:45ہاں بھئیہ تمہیں تو لگے گئی
36:47میری عادت نہیں ہے نا ان عورتوں کی طرح جو
36:50ذرا سا بیمار ہوتی ہیں
36:51تو ہائے ہائے کرتی ہوئی بستر پکڑ لیتی ہیں
36:55میں تو ہمت سے رہتی ہوں
36:57اٹھتی بیٹھتی ہوں
36:58بات چیت کرتی ہوں
36:59تو تم لوگوں کا لگتا ہے کہ جسد پوچھ ٹھیک ہے
37:02میری طبیعت ٹھیک ہے
37:04آپ کوئی بات نہیں
37:07اللہ آپ کو سیہت دے
37:08آپ جل ٹھیک ہو جائے
37:10جب آپ کی مرزی ہوگی نا
37:12تب آپ ابیرہ کو بھیج دی جائے گا
37:14مگر امی ہم تو
37:15چلو بیٹا
37:18چلو
37:20اللہ حافظ آپ
37:21چلو
37:21اللہ حافظ
37:23اللہ حافظ
37:24حال رکھیے گا آپ میں
37:29اللہ حافظ
37:34اللہ حافظ
37:34امی میں بس
37:36کرٹ تک چھوڑ کر آرہا ہوں
37:38ٹھیک ہے
37:48اب چاہے کہ کب بنا دوگی
37:50کہ یہاں سوگ میں ہی کھڑی رہو گی گھنٹا
37:59موسیقی
38:11مولا مولا مولا مولا مولا
38:18موسیقی
38:20موسیقی