• 2 hours ago
Khushi - Episode 71 | 22nd November 2026 | Arsalan Khan | Sumaiyya Bukhsh | Mariam Ejaz (Episode 71)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:11موسیقی
00:15مجھے احساس نہیں تھا کہ میں خوشی کے بغیر کچھ نہیں کر پاؤں گا
00:19میں نہ سو پا رہا ہوں نہ کھا پا رہا ہوں
00:21پلیز میری بات کو سمجھیں
00:23میں اس سے بہت محبت کرتا ہوں
00:25بہت بہت زیادہ محبت کرتا ہوں
00:29بابی میں آپ کے آگے ہاتھ چھوڑتا ہوں
00:30آپ پلیز خوشی سے میری لئے بات کریں
00:32پلیز پلیز
00:35اگر تم میری بہن ہوتی نا
00:36تو میرے بابا کو اس طرح دور نہیں کرتی مجھ سے
00:41آسا
00:42مات نانسس
00:43کیا بکواس کر رہی ہو
00:44ٹھیک ہے تو کہہ رہی ہوں بابا میں
00:46جب سے خوشی گھر پہ آئیے
00:47میرے پاس میرے بابا نہیں ہے
00:49آپ کی ساری محبت
00:51ساری اٹینشن صرف اس کے لئے ہے
00:55خوشی حلالہ ہو سکتا ہے
01:00میں ٹھیک کہہ رہا ہوں خوشی
01:02میں نے مفتی صاحب سے خود پتہ کیا
01:05حلالہ کی گنجائش ہے
01:07ہم دوبارہ ایک ہو سکتے ہیں
01:09سوچ
01:20سائم
01:23آپ آفیس نہیں گئے
01:26میں پوچھ رہی ہوں آپ آفیس کیوں نہیں گئے
01:31زاہر سی بات ہے
01:31اگر میں یہاں کھڑا ہوا ہوں
01:33تو آفیس نہیں گیا ہوں گا نا ہمنا
01:36اگر نہیں جانا تھا
01:37یا چھوٹی کرنی ہی تھی
01:38تو آپ مجھے پہلے بتا دیتے ہیں
01:41چھوٹی نہیں کرنی مجھے جاؤں گا آفیس میں
01:44اچھا تو پھر
01:44تھوڑی دیر رک جائے گا
01:46میں ذرا چینج کر کر آتی ہوں
01:47مجھے ماما کے گھر ڈراب کر دیجئے گا
01:49مجھے تمہارا ہر روز
01:50اپنی ماں کے گھر جانا ضروری ہے
01:52ہر روز
01:53سائم کبھی کبھی تو جاتی ہوں
01:55یہ تم کبھی کبھی جاتی ہو
01:56تم روز جاتی ہو
01:57یا ہر دوسرے دن جاتی ہو
02:00آپ اتنا چڑھ کیوں رہے ہیں مجھ سے
02:03تمہیں نہیں بتا
02:03سائم آپ نے بھی کم مجھے برا بھلا نہیں کہا
02:07جو بھی تھا رات میں بات ختم ہو گئی نا
02:09اب میں کیا ایک ہی بات لے کر بیٹھ جاؤں
02:11اور آپ سے لڑائی جھگڑا کرتی رہوں اسی بات پر
02:13تم سے نہ بات کرنے ہی بیکار ہے ہم نہ
02:15جاؤ یہاں سے
02:16آپ بات کرتے ہی کب ہے مجھ سے
02:18آپ تو اب صرف جھگڑا ہی کرتے ہیں
02:22سائم
02:24کیا ہو گیا ہے
02:25ہر وقت تم دونوں جھگڑتے کیوں رہتے ہو
02:29پرابلم کیا ہے
02:33باتہ نہیں
02:34انہیں آخر مجھ سے پرابلم کیا ہے
02:36میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ہوتے ہیں
02:39ان دونوں نے ساری زندگی ساتھ گزارنی ہوتی ہے
02:43تو ایک دوسرے کو سمجھنا بہت ضروری ہوتا ہے نا
02:46رات کو بھی تم لوگوں کی کمرے سے جھگڑنے کی آوازیں آ رہی تھیں
02:50آنٹی پلیز
02:52مجھے آپ لیکچر نہ ہی دیں تو بہتر ہوگا
02:54اور میں کوئی پاگل نہیں ہوں جو بلا وجہ سائم سے لڑائی جھگڑے کرتی رہتی ہوں
02:58برا مت منانا بیٹا
03:00جب مرد کو گھر میں سکون نہیں ملتا نا
03:02تو وہی ہی سکون اور خوشی باہر تلاش کرنے لگتا ہے
03:07سارے لیکچر صرف میرے لیے ہیں
03:33کیا ہوا بھائی
03:34بھائی لگتا ہے کوئی مسئلہ ہو گیا
03:37بھائی میں دیکھتا ہو
03:41کتنہ ٹائم لگے گا
03:43لگتا ہے کوئی بڑا مسئلہ ہو گیا
03:44آپ کوئی دوسرا رکشہ یا ٹیکسی وغیرہ کر کے چلی جائیں
03:48آپ کا اگر رکشہ خراب تھا
03:50تو آپ کو مجھے بٹھانا ہی نہیں چاہیے تھا
03:52باجی اچانک خراب ہوا ہے
03:54رب مجھے کیا پتا تھا یہ راستے میں ایسے دھوکھا دے گا
03:56پچھلے مہینے بنوایا تھا اس کو
03:59بچانا خراب ہو گیا راستے میں
04:00میں نے غلط کیا جو اس پر اعتبار کیا
04:03جو بار بار دھوکھا دینا اس پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے
04:08جی
04:08باجی ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہوں
04:11انسان ہو یا چیز ہو جو دھوکھا دے
04:12ختم کر دے اسے
04:14میں بھی اس کو بیچ کے دوسرے کا انتظام کرتا ہوں
04:20شکریہ اللہ حافظ
04:21جی اللہ حافظ
04:31آلی بیٹا تم اوپر جاؤ میں ابھی آتی ہوں
04:33آتی ہے ماما
04:39تم نے اچھا نہیں کیا ماما
04:41مجھے اندازہ تھا کہ ایسا ہی کچھ ہوگا
04:45غلطی میری ہے جب میں تمہارے ساتھ چلے گئے
04:48ہاں
04:49اندازہ تو مجھے بھی تھا کہ خوشی مجھ پر غصہ کرے گی
04:51لیکن تمہیں یہ نہیں پتا تھا
04:53کہ خوشی غصہ میں آ کر تم پر ہاتھ اٹھا لے گی
05:00کیا سوچ رہوں گے لوگ ہمارے بارے میں
05:02دیکھا نہیں تھا
05:03کسی گھرگر کے لوگ ہمیں دیکھ رہے تھے
05:05بابی میں سچ بتاؤ نا
05:06تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ لوگ میرے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں
05:10میں نے جو اپنی بات کرنی تھی وہ میں نے خوشی سے کر دی
05:14تمہیں فرق نہیں پڑتا
05:20جو تمہارے کہنے پر میں نے خوشی کو وہاں پر بلا لیا
05:23پتنی کیا کر دیا میں نے
05:26نہیں ماننی چاہیی تھی مجھے تمہاری بات
05:27بابی آپ پلیز ایسا من سوچیں
05:30آپ نے جو کچھ بھی میرے لیے کہنا میں زندگی بھر آپ کا شکر گزار رہا ہوں
05:35دیکھو امار
05:37یہ فرسٹ اور لاسٹ ٹائم ہے
05:38جو میں نے تمہاری آج ہیلپ کی ہے
05:41اب تمہارے اور خوشی کے
05:44تعلقات میں میں بیچ میں مزید پڑھنے والی نہیں ہوں
05:46مگر بابی اگر آپ بیچ میں نہیں آئیں گی اور
05:48ہمارے رشتہ
05:50اگر مگر اب کچھ نہیں
05:52دیکھو میں مزید اپنے اور خوشی کے تعلقات
05:55خراب نہیں کرنا چاہتی
05:56کتنی اچھی دوستی تھی ہماری
05:58بہنوں جیسے ٹرسٹ کرتی تھی وہ مجھ پر
06:00اور میں نے
06:03دیکھو امار
06:04میں نے تمہیں سمجھایا تھا
06:06کسی عورت کے لیے اس سب کچھ اتنا آسان نہیں ہوتا ہے
06:10تمہیں انداز آئے تم نے کیا کہا ہے
06:12مہا پر
06:15دیکھو
06:16دیکھو میں کہ میں ایک بات سمجھانا چاہتی ہوں
06:19خوشی اور
06:20اپنے اس رشتے کو اب بھول جاؤ
06:23آگے بڑھنے تو اسے
06:24مت روکو اس کے خدم
06:26بھابی میں اسے روک نہیں رہا ہوں
06:29میں اس کے ساتھ چلنا چاہتا ہوں
06:33اور آپ سمجھ نہیں رہی ہیں
06:35کہ میری زندگی خوشی کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے
06:39مہار
06:39کاش میں تمہیں سمجھا سکتی
06:43تو کچھ نہیں سمجھ سکتے مہار
06:53کاش
06:55اور کاش میں آپ کو سمجھا پاتا کہ میری زندگی خوشی کے بغیر کچھ بھی نہیں
07:01خوشی میری لیے میرا سب کچھ
07:25خوشی
07:31اے تم یہاں سڑک پہ کیا کر رہی ہو
07:34گاڑی کا ویٹ کری
07:36کیا ہوگا ہے تمہا
07:41چلو میں تمہیں ڈروپ کر دیتا ہوں
07:47کیا سوچ رہی ہو آجاؤ
07:49مجھے تمہارے ساتھ کہیں نہیں جان
07:54برکشا
07:57خوشی کیا بچوں جس ہی حرکتے کر رہی ہو یار
08:00خوشی
08:07اس کو کیا ہو گیا
08:32ماما بھن کیا سینویچ
08:34اوف علی
08:35تم نے تو ماما کو فکر مشین سمجھ رکھا ہے
08:37بس تم نے بولا اور ہو گیا
08:39بنا رہی ہو ویٹ کرو
08:40ماما ایک بات پوچھو
08:42ہاں پوچھو
08:44خوشی پونے امار شاہزو کو تھپڑ کیوں مارا تھا
08:52بیٹا میں نے آپ کو کتنی دفعہ سمجھایا ہے
08:54کہ بڑوں کی باتوں میں بچے تاخل نہیں دیتے ہیں
08:57میں تو بس آپ سے پوچھ رہا تھا ماما
08:59میں نے منع کر دیا نا
09:00اب خاموش جاؤ
09:01اس بات کا ذکر تم کسی سے نہیں کرو گے
09:04کسی کو یہ بھی نہیں بتاؤ گے
09:06کہ تم خوشی پھپوپس سے مل کے آئے ہوگا
09:08اور مار چاچو تمہارے ساتھ تھے
09:09اندرسٹینڈ
09:11سمیرہ
09:12کیا ہو گیا
09:13ہرے بھئی
09:14کیوں اسے ہو رہی ہو لیپر
09:17نہیں ماما بس وہ ایسے ہی تنگ کر رہا تھا
09:19کیا تھا سینڈوچ بنا کے دیں
09:21بس بنا ہی نہیں تھی
09:23ہے بھئی
09:23ماما کو کیوں تنگ کر رہے ہوتے تو
09:26ارے دادی پوچھنے کیوں تنگ کر رہے تھے
09:29ہاں
09:30بولو
09:31علی
09:31بیٹا تم جاؤ
09:33میں سینڈوچ بنا کر ابھی لاتی ہوں
09:34ٹھیک ہے
09:36کھڑا رہتا نا
09:36تو ایسی تنگ کرتا رہتا
09:39بچہ ہے نا
09:41اچھا تم امار کے ساتھ کہاں گئی تھی
09:46وہ
09:47ماما میں
09:48امی کی طبیس صحیح نہیں ہے نا
09:50تو ان کو دیکھنے گئی تھی
09:51او
09:53آپ کو تو بتایا کہ اسمان
09:55کافی لیٹ آتے ہیں نا
09:56تو دو تین دن سے ان کو بول لیتھی
09:59تھائم ہی نہیں مل رہا تھا تو
10:00بس اسی لیے
10:02چلو بہت اچھا کیا
10:03آپ طبیع ٹھیک ہے ان کی
10:04جی جی بلکل ٹھیک ہے
10:06اچھا چلو بس تم پلٹے لگ دیں گے
10:09جلی سے کھانا نکالو ہمیں آ رہی ہوں
10:10ٹھیک ہے
10:11جی میں لگا رہی ہوں
10:25مجھے نہیں پتا بھائی کیا بنانا ہے
10:26یہ تو روز کا جھنجٹ ہے
10:29ہارون کو سبزیاں پسند ہے
10:30اور آئیزہ سبزی پسند نہیں کرتی
10:33یہ تو روز روز کا جھنجٹ ہے
10:36بی بی جی جلدی بتا دیں
10:38آج بجھے جلدی گھر جانا ہے
10:40میرے میاں کی طبیعہ ٹھیک نہیں ہے
10:43یہ تمہارے میاں کو آئے دن
10:45کچھ نہ کچھ ہو جاتا ہے
10:46کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھاؤ نا
10:48پتہ نہیں بی بی جی
10:50میں تو خود ڈھک گئی ہوں
10:51سمجھے نہیں آتا
10:52کس ڈاکٹر کو دکھاؤ
10:54اور ویسے بھی آج کل
10:56آپ نے ڈاکٹر کی فیز دیکھی ہے
10:59چلو اب خوشی آئے گی نا
11:01تو اسی سے پوچھوں گی
11:02کہ وہ مشورہ دے کے
11:04کیا کھانا پکانا ہے
11:09لو آگئی
11:10خوشی
11:13کیا ہوا خوشی
11:28کیا ہوا خوشی
11:53اسلام علیکم آنٹی
11:54والیکم آسلام
11:55کیسے حسین
11:56میں بلکل ٹھیک تھاگ
11:58آنٹی
12:00خوشی ہے گر پہ
12:02اب بھی آئی ہے
12:09کیا ہوا پریشان لگ رہی ہیں
12:13پتہ نہیں کیا ہوا خوشی کو
12:15گھر آتے ہی
12:17کمرا لک کر لیا ہے
12:19اور
12:20میں پوچھ رہی ہوں لیکن
12:22کچھ پتا نہیں رہی
12:25جو تو بہت
12:26ٹینشن ہو رہی ہے
12:27خوشی کے لیے
12:31جسے سنیہ
12:32پریشان لگوں میں
12:33بات کرتا ہوں
12:34کہاں پہ
12:36کمرے میں
12:54خوشی دروازہ کھولو
13:00خوشی میں نے کہا دروازہ کھولو
13:02مجھے کسی سے بات نہیں کرنی ہے
13:04چلے جائے یہاں سے
13:05لیکن مجھے تم سے بات کرنی ہے خوشی
13:09اور اگر تم نے دروازہ نہیں کھولا
13:10تو آئی سوئے ٹو گاڈ میں اسے توڑ دوں گا
13:12تمہیں سمجھ نہیں آرہی ہے
13:14میرے کہا نہ مجھے کسی سے بات نہیں کرنی ہے
13:16جاؤ یہاں سے
13:20خوشی میں صرف تین تک گنوں گا
13:23اگر تم نے دروازہ نہیں کھولا
13:24تو میں واقعی اس سے توڑ دوں گا
13:28اور تم اچھی طرح جانتی ہو
13:29جب میں زد کرنے پہ آتا ہوں
13:30تو میں اسے ضرور پورا کرتا ہوں
13:35ایک
13:38دو
13:44کیا سمجھتے ہو تم مر
13:46جو تم لوگ کا دل چاہے گا وہ کرو گے
13:48ہر چیز کا اختیار ہے تم لوگ کو
13:51موشی کیا ہوئے کیوں اتنا غصہ کر رہی ہے
13:53کیوں بتاؤ میں تمہیں
13:55ہو کون تم
13:55اور تمہیں میری اتنے فکر کیوں ہے
13:59تمہارا اور میرا کوئی رشتہ نہیں ہے سائم
14:01اور ویسے بھی
14:02تم نے مجھے کون سا کم دکھ دی ہے
14:07اپنی جھوٹی ہم دکھ دی اپنے پاس رکھو
14:09کیا سمجھتے ہو تم مر
14:10جب تم لوگ کا دل چاہے گا اپنا لوگے
14:13اور جب دل چاہے گا چھوڑ دوگے
14:14پہلے اپنی خوشی اور اپنے مفاد کے لیے
14:17عورت کو کم زور سمجھ کے اس کو استعمال کرتے ہو
14:19اور پھر
14:20اور پھر جب دل بھر جاتا ہے
14:22تو چھوڑ دیتے ہو
14:27تم میں اور امار میں کوئی فرق نہیں ہے
14:30میں نے تم سے محبت کی
14:32اور تم نے کیا دیا
14:34صرف دکھ
14:35اور امار
14:38امار سے میں نے
14:39پوری امانداری سے رشتہ نبھایا
14:41لیکن پھر بھی اس نے مجھے دکھ تکلیف
14:44اور طلاق دی
14:48تم مرد کیا سمجھتے ہو
14:51کہ غلطی بھی تم لوگ کرو
14:52اور اس کا کفارہ بھی حمد آ کرے
14:57حلالہ کیا حسان کام ہے
15:18بیٹا اب آ گئی ہو
15:20تو کھانا کھا کر جانا
15:21بلکہ ایسا کرو سائن کو بھی بلا لو
15:23وہ بھی یہیں آ کر کھانا کھائے
15:26ٹھیک ہے
15:27کہہ دیتیوں آپ کے دماد کو
15:30ارنہ آپ کو تو ان کے مزاج کا پتہ ہی ہے
15:33مشکل ہی آئیں
15:33ارے مان جائے گا
15:35تو مجھ سے کہو
15:36کہ ماما یاد کر رہی ہے
15:38اور ویسے بھی اتنے دنوں سے وہ آیا بھی نہیں
15:41اسی بہانے ملاقات ہو جائے گی
15:43ہم
15:47چلو میں جلدی سا ہندیا دیکھوں
15:50اوکے
16:07آم بولو
16:08بندہ سلام دعا کر لیتا ہے
16:10آپ تو بولو ایسے بول رہے ہیں
16:12جیسے بولو نہیں بھونکو
16:14امنا کیا مسئلہ ہے تمہارا یاد
16:16کبھی تو دھنگ سے بات کر لیا کرو
16:18یہی بات اگر میں آپ سے کہوں
16:24اچھا جی میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں
16:27کہ آپ فرمائیں گی
16:28کہ آپ نے مجھے کال کرنے کی زہمت کیوں کی ہے
16:31ہم
16:33ماما کہہ رہی تھی کہ سائم کو کھانے پر بلالو
16:36سب ساتھ مل کر کھانا کھائیں گے
16:37اب پلیز آپ منہ مت کیجئے گا
16:40ویسے بھی آپ مجھے پک کرنے تو آئی رہے نا
16:42تو اگر تھوڑی دیر رک جائیں گے
16:44تو کیا ہو جائے گا
16:45اچھا ٹھیک ہے
16:47بائی
16:47اوکے
17:03ماما
17:06ماما
17:09ماما
17:14اتنی بڑی بات ہو گئی اور تم نے مجھے پتایا نہیں
17:19مجھے کیا پاتا تھا ماما
17:20کہ سمیرہ بھاوی مجھ سے جھوٹ بولیں گی
17:23میں تو وہاں علی سے ملنے گئی تھی
17:26میں نے سوچا تھا
17:28کچھ وقت اس کے ساتھ سپینٹ کروں گی تو
17:31شاید میں اپنے غم بھی بھول جائیں
17:43میرے زخم کو خوریدنے کے لیے
17:45امار وہاں بھی بھی آ جائے گا
17:49تمہیں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
17:51تم پریشان مت ہو
17:53ابھی تمہاری ماں زندہ ہے
17:57بہت دکھ سے ہی لیے تم نے
18:00اب بہت دکھ سے ہینے نہیں دوں گی
18:06ماما
18:10ماما
18:13ماما
18:21ماما میں آپ کو کب سے آوازیں دے رہی ہوں
18:23اور آپ یہاں پر رہے ہیں
18:26سوری آئیزہ
18:27میں نے آواز نہیں سنی تمہاری
18:29کیسے آئے گی آپ کو میری آواز
18:34آپ کو اپنی بیٹی پر
18:35مامتا نچھاور کرنے سے ملے گی فرصت
18:37تو آپ میری بات سنیں گی نا
18:45نہیں
18:45ایسی بات نہیں ہے
18:47بس کر دے ماما
18:48خوشی کوئی چھوٹی بچی نہیں ہے
18:50جو آپ ہر وقت اس کو گود میں لے کے بیٹھی رہتی ہیں
18:51اس گھر میں
18:53اور بھی لوگ ہیں
18:54میں ہوں
18:55بابا ہے
18:56ہم بھی آپ کی ذمہ داری ہیں
19:01اب اگر آپ کو فرصت مل جائے
19:03تو کھانا کھانے آ جائے نیچے
19:05میں اور بابا ویٹ کر رہے ہیں آپ کا
19:08اچھا
19:09ٹھیک ہے
19:09تم جاؤ میں آ رہی ہوں
19:16خوشی آؤ
19:17کھانا کھاؤ
19:19ہم آپ جائے
19:23آ جاؤ نا
19:24ہمیں ٹھیک ہوں
19:25آپ جائے
19:26میں جو بھوک نہیں ہے
19:27ٹھیک ہوں
19:29ٹھیک ہوں
19:30ٹھیک ہوں
19:30ٹھیک ہوں
19:32ٹھیک ہوں
19:34ٹھیک ہوں
19:35ٹھیک ہوں
19:45ٹھیک ہوں
19:49ٹھیک ہوں
20:01موسیقی
20:15مجھے تو لگا تھا امار
20:17کہ اتنا بڑا جڑتا کھانے کے بعد
20:20تم تھوڑا سنبھل جاؤ گا
20:23تم میں تھوڑی سی اکل آ جائے گی
20:24بٹ
20:26وہ کہتے ہیں نا کچھ لوگ کتے کی دم کی طرح ہوتے ہیں
20:30آپ جو مرضی کر لو
20:31وہ سیدھی نہیں ہوتی
20:34ہمیشہ ٹیڑی کی ٹیڑی رہتی ہے
20:37ہوش میں تو ہو تم
20:38تمہیں اندازہ ہے
20:39تم مجھ سے کیا بات کر رہے ہو
20:40میں اچھے طرح جانتا ہوں کہ میں تمہیں کیا کہہ رہا ہوں
20:45اور تمہارے لئے بھی بہتر ہوگا
20:46کہ ہوش میں آ جاؤ امار
20:49اور یہ ایکسپٹ کر لو
20:50کہ خوشی تمہاری زندگی سے نکل چکی ہے
20:54شاٹ اپ
20:55یہ خوشی اور میرا پرسنل معاملہ ہے
20:59تمہیں تو کیا
21:00میں کسی کو بھی اجازت نہیں دوں گا
21:01کہ ہمارے بیچ میں بولے
21:05پرسنل معاملہ
21:07تم کس خواب میں زندگی گزارے ہو اپنی
21:11امار تم خوشی کو چھوڑ چکے ہو
21:13اور تمہارے لئے بہتر ہوگا
21:15اس کی جان بھی بخش تو اب
21:17تم کون ہوتے ہو مجھ سے بات کرنے والے
21:20کون ہوتے ہو تم
21:21امار میں تمہیں آخری وارننگ دے رہا ہوں اب
21:25اگر تمہاری وجہ سے خوشی کو
21:27ذرا سی بھی تکلیف ہوئی نا
21:29یا ایک آسو بھی بہا اس کی آنکھوں سے
21:33بھائی سوئے ٹو گاڈ میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں
21:38اور مجھ سے بڑا کوئی نہیں ہوگا
21:42اور میرا اور اس کا کیا رشتہ ہے
21:44یہ مجھے تمہیں بتانے
21:45یا جتانے کی ضرورت نہیں ہے
21:49سائن
21:51آپ کب آئے
21:53بس ابھی آیا
21:56چلے
21:57تم پلیز اپنا بیگ لے ہو ہم نکلیں گے
22:00ایسے کسے نکلیں گے
22:01میں نے آپ کو فون پر بتایا تو تھا
22:03کہ ماما نے کھانے کا ارینجمنٹ کیا ہے
22:05تو کھانا کھا کر جائیے گا
22:11سوچ کیا رہے
22:12چلے نا
22:14چلے
22:20موسیقی
22:44کیا بات ہے سائم آپ کا موٹ کیوں آف ہے
22:50کچھ نہیں
22:55کچھ تو ہوا ہے
22:57کھانا بھی آپ خاموشی سے کھا رہے تھے
23:00ماما بابا آپ سے بات کر رہے تھے
23:01آپ بس ہاں ہوں میں جواب دے رہے تھے
23:06سائم میں آپ سے کچھ پوچھ رہی ہوں
23:10میں نے تمہیں کہا ہے نا کچھ نہیں
23:12آپ کی اور اممار کے درمیان کچھ ہوا ہے کیا
23:18اس نے تم سے کچھ کہا ہے
23:20نہیں وہ آپ دونوں بات کر رہے تھے نا
23:26ویسے کیا بات کر رہے تھے
23:28کچھ نہیں وہ ہماری آپس کی بات تھی
23:32مجھے یقین تھا
23:33کہ میرے پوچھنے پر بھی آپ مجھے نہیں بتائیں گے
23:37میں نے تمہیں کہا نا ہمنا ایسی کوئی بات نہیں ہے
23:41نہیں تم کیا سوچ رہی ہو
23:44اور اگر تمہیں میری بات کا یقین نہیں ہے
23:46تو جا کر پوچھ لو اپنے بھائی سے
23:49ہاں وہ تمہیں معلوم کر ہی لوں گی
23:51چلو اچھا ہے جا کر معلوم کر لو
23:53تاکہ تمہیں بھی تسلی ہو جائے اور میری بھی جان چھوک جائے
24:10مجھے سائم کا موٹ ٹھیک نہیں لگ رہا تھا
24:14ہاں میں نے بھی محسوس کیا تھا
24:16اب کیا کہہ سکتے ہیں
24:19وہ جب بھی یہاں آتا ہے اس کا موٹ ایسے ہی ہوتا ہے
24:22حجیب اداماد ملے ہمیں
24:24اس کی بھی کوئی نہ کوئی وجہ ہوگی اتیہ
24:28اپنی بیٹی سے کہو کہ
24:30سائم کو خوش رکھا کرے
24:31اب اس میں بھی کیا ہمنا کی غلطی ہے
24:34ارے ساری غلطی ہمنا کی ہے
24:37اور ہمنا کے مزاج کو
24:38تم تو مجھ سے اچھی طرح جانتی ہو
24:41سوہل
24:42وہ بھی کوئی دودھ کا دھلاوہ نہیں ہے
24:44ہمنا نے دس باتیں مجھے بتائیں ہیں سائم کی
24:48لیکن میں نے ہمیشہ ہمنا کو یہی سمجھایا کہ بیٹا
24:51تم برداشت کرو
24:52ٹھیک بات ہے
24:54برداشت عورت کو ہی کرنا پڑتا ہے
24:56سوہل
24:58آپ امتیاز بھائی کی بیٹی سے ملے ہوئے نا
25:03کتنی اچھی بچی ہے نا
25:05ہاں
25:06جب بھی امتیاز بھائی کے گھر جاتا ہوں
25:08ان کے سارے بچوں سے ملتا ہوں
25:10اس میں کیا سپیشل ہے
25:11آپ میری بات نہیں سمجھ رہے
25:14میں سوچ رہی ہوں کہ
25:16ان کی بیٹی کے لئے رشتہ ڈالوں
25:18تم نے کونسا لڑکا دیکھ لیا ہے
25:21ہاں اگر
25:22تمہاری نظر میں کوئی اچھا لڑکا ہے
25:25تو امتیاز صاحب کی وائف کو بتا دو
25:27ہمارے امار میں کیا برائی ہے
25:30میں امار کے رشتے کے لئے بات کر رہی ہوں
25:32یہ کیا کہہ رہی ہو تم
25:34تم تو ایسے کہہ رہی ہو کہ جیسے
25:35تمہارا بیٹا کمارا ہو
25:38یاد رکھو
25:39اپنی بیوی کو طلاق دے چکا ہے وہ
25:41یہ کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ سوئل
25:44کیا وہ دوسری شادی نہیں کر سکتا
25:47جوان ہے
25:47اس کی عمر ہی کیا ہے ابھی
25:50ویسے بھی
25:51خوشی کے جانے کے بعد وہ بہت اکیلہ ہو گیا ہے
25:55شادی کر لے گا
25:55ایک نئی زندگی گزار سکتا ہے
25:57کمس کم اس کا دل لگا رہے گا
26:00میں تو چاہتی ہوں کہ
26:02اس کی جلس جلس شادی ہو جائے
26:04تم نے
26:06اس بارے میں
26:07ہمار سے بات کی ہے کیا
26:09نہیں
26:10ابھی تک تو نہیں کی
26:11ٹھیک ہے
26:12پہلے اپنے بیٹے سے پوچھو
26:16پھر اپنا یہ خیالی پلاو بنانا
26:50موسیقی
26:51موسیقی
27:00موسیقی
27:10موسیقی
27:11موسیقی
27:20موسیقی
27:22موسیقی
27:30موسیقی
27:31موسیقی
27:31موسیقی
27:41موسیقی
27:42موسیقی
27:42موسیقی
27:43موسیقی
27:50موسیقی
28:03اسلام علیکم صاحب جی
28:04علیکم السلام
28:05میری بی بی کھا ہے
28:06صاحب جی با جی تو باہل گئی ہے
28:08باہل گئی ہے
28:09جی
28:11جیک
28:23ہیلو اسلام علیکم
28:25فالیکم اسلام
28:27کہاں ہو
28:27میں راستے میں ہوں اپنے ایک فرینڈ کی طرف چاہ رہی
28:31اچھا اچھا
28:33آج آفیس میں کام کچھ زیادہ نہیں تھا
28:35تو میں گھر آگیا ہوں
28:37آپ گھر آگئے ہیں
28:38تو مجھے پہلے بتاتے میں
28:40جاتی ہی نا
28:42آپ کہیں تو گھر آجاؤں آفیس
28:45نہیں نہیں تم جاؤں
28:46تم ویسے بھی گھر سے کہاں نکلتی ہو
28:49آہاں
28:50پیرے بالکل فکر منت کرنا
28:52ایک دن اپنی بیگم کے ہاتھ کے بغیر
28:54ملازموں کے ہاتھوں کی چائے پی لوں گا
28:55تو کچھ نہیں ہوگا مجھے
28:58ٹھیک ہے
28:58اپنا بہت زیادہ خیال دکھنا
29:01اللہ حافظ
29:02اچھا جلے پی
29:03جلدی آ جاؤں
29:16ٹھیک ہے میں فیکٹری نکلتا ہوں
29:18سوہیل آج پلیس جلدی آ جائے گا
29:21کیوں خیریت
29:23بزار جانا ہے کچھ چیزیں خرید نہیں ہے
29:26ارے بھئی یہ تم عورتوں کے
29:29خریداری کا خفت کیوں نہیں ختم ہوتا بھئی
29:31کیا لینا ہے
29:34آپ ایسا کیوں کہہ رہے ہیں
29:36کون سا میں روز روز شاپنگ کرنے جاتی ہوں
29:38اتنے دنوں کے بعد تو میں آپ سے کہہ رہی ہوں
29:41ٹھیک ہے آ جاؤں گا
29:43ارے مہرین
29:44اسلام علیکم کیسی ہو
29:46اسلام علیکم
29:51مہرین
29:53تم اچانک یا
29:57میں نے آپ لوگوں کے ساتھ کبھی کچھ غلط نہیں کیا سوہیل بھائی
30:02اپنی پوری زندگی
30:04آپ لوگوں کو دے دی
30:06اس گھر کی ہر ذمہ داری نبھائی
30:09اور وہ بھی
30:10جو مجھ پہ فرض نہیں تھی
30:13لیکن ایسی کیا غلطی ہو گئی مجھ سے
30:16جو آپ لوگ میرا اور میری بیٹی کا پیچھا چھوڑی نہیں رہے
30:21کیا ہوا ہے بابی خیریت ہے
30:22ہاں میری
30:25ہوا کیا ہے
30:27آپ کو نہیں پتا کیا ہوا ہے
30:30قسم سے
30:31مجھے کچھ نہیں پتا
30:34میں تو بلکہ اتنی خوش ہو گئی کہ
30:36اتنے عرصے کے بعد
30:38تم ہم لوگوں سے ملنے آئی ہو
30:42بلائیں امار کو
30:43اور پوچھیں اس سے
30:46ماتیا کہا ہے امار بلاؤ اسے
30:49امار آفیس گیا ہوا ہے
30:52آخر ہوا کیا ہے
30:53تم اتنے غصے میں کیوں ہو
30:56اب کیا کر دیا امار نے
30:58جب وہ خوشی کو چھوڑ چکا ہے
31:00تو پھر میری بیٹی کی جان کیوں نہیں چھوڑ رہا
31:03کیوں اسے بار بار پریشان کر رہا ہے
31:06اور اس کی جرت کیسے ہوئی
31:08حلالہ کی بات کرنے کی
31:10کیا
31:12حلالہ
31:13زیادہ انجان بننے کی ضرورت نہیں ہے بابی
31:17اتنی بڑی بات
31:18ہمار خود سے کیسے کہہ سکتا ہے
31:20ضرور آپ لوگوں نے مشورہ دیا ہوگا اسے
31:26یقین کریں بابی
31:28اللہ کی قسم ہمیں اس بارے میں کچھ نہیں پتا
31:32سیل بھائی
31:32میں آپ کی کسی بات پر یقین نہیں کروں گی
31:35آپ کی کسی بھی بات پر
31:37آپ لوگوں کا یقین کر کر کے
31:40میں نے اپنی اور اپنی بیٹی کی زندگی برباد کر دی
31:47ان رشتوں پر یقین کر کے ہی
31:50اتنا بڑا دھوکہ کھایا ہے میں نے
31:54بس خدا کے واسطے
31:56سویل بھائی میری اور میری بیٹی کی جان چھوڑ دے
32:00آپ کا مجھ پر بہت بڑا احسان ہوگا
32:04ماف کر دے ہمیں
32:06ہمیں چھوڑ دے
32:07چھوڑ دے ہمیں
32:12بکش دے ہمیں
32:31مجھے تو کشی اوری ہے کہ تم آگئی ہو
32:34اب آتی رہنا
32:36کیا بات ہے بھائی
32:38آج تو بڑے بڑے لوگ آئے ہیں
32:40بھائی آپ کو دیکھ کے مجھے ایک شیر آد آگیا
32:45وہ کہتے ہیں
32:48کہ وہ آئے ہمارے گھر میں
32:49خدا کی رحمت بھن کر
32:53کبھی ہم ان کو
32:54کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
32:58اب ایسی بھی بات نہیں ہے
33:00نہیں بلکل ایسی بات ہے
33:03تمہیں معلوم ہے سائن
33:04یہ میرے ساتھ نہیں آ رہی تھی
33:06زبردستی لے کر آئی ہوں میں سے
33:10چلیں میں اس ہی خوشی میں
33:11میں آپ دونوں کے لئے چائے بنا کر لاؤں
33:12نہیں
33:13تم تھک کر آئیو بیٹھو
33:14میں چائے بنا کر لاؤں
33:16نہیں آنٹی آپ پреіз بیٹھیں
33:17میں بنا کر تھی
33:19ہمارے گھر میں
33:20مہمانوں سے کام نہیں کرایا جاتا
33:22اس لیے تم دونوں بیٹھو
33:23میں چائے بنا کر لاؤں
33:24اور ہمارے گھر میں
33:26بڑوں سے کام نہیں کرا جاتا
33:27پلیز آنٹی
33:28منا مت کچھے
33:29مانکر خوشی
33:30پلیز
33:41مام
33:42ہمنا کھا ہے
33:46ہمنا کسی دوست کے گھر گئی ہے
33:49مجھے تو نہیں بتایا اس نے
33:52ہماری بیوی ہے
33:53اس کی مرضی ہے
33:54جب چاہے
33:55جب آئے
33:57اسے کوئی پوچھنے والا تو ہے نہیں
34:00مہربانی ہے اس کی
34:01کہ مجھے کبھی دیکھ لیتی ہے
34:02تو بتا کر چلی جاتی ہے
34:04خیر
34:05اب خوشی آگئی ہے نا
34:07اب میں سارا دن بورنی ہوں گی
34:10میرا دن بہت اچھا گزرے گا خوشی کے ساتھ
34:26سارا دن بورنی ہوں گا خوشی کے ساتھ
34:28ہمارے میں سارا دن بورنی ہوں گا خوشی کی
34:29موسیقی

Recommended