00:09موسیقی
00:15اسلام علیکم آنٹی
00:18والیکم السلام
00:20سوہل چاہتے ہیں کہ نکاح سادگی سے ہو اور رخصتی بھی
00:32مجھے منظور ہے
00:37مجھ سے غلط ہی ہو گئی کہ میں اس گھر میں واپس آگئی
00:42سائن کے ساتھ بھاگ جاتی تو وہی اچھا رہتا ہوں
00:50کیا کہا تم نے
00:53بھاگ جاتی
00:55بھاگ جاتی
00:57سب کچھ ٹھیک تھا ماں
01:01اور ان کو چیزیں بسندہ ہی کے نہیں
01:06کیا ہوا ہے آپ کا موڈ کیوں خراب لگ رہا ہے
01:08یہ تم ہمنا سے پوچھنا
01:10تمہارے سوالوں کے جواب وہ ہی دے گی
01:17مجھے پتہ ہے کہ آنٹی کو برا لگا ہوگا
01:23ہاں اپنا موم کا موڈ بہت خراب تھا ہے
01:26میں تو دعا کر رہا ہوں کہ بس ہماری شادی خیریت سے ہو جائے
01:35ہاں آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
01:38میں بھی دعا کرتی ہوں ہر وقت مجھے ڈر لگا رہتا ہے جیسے ابھی کچھ ہو جائے گا
01:45آپ کو پتہ بھی نہیں ہے مجھے یہاں کیا کچھ فیس کرنا پڑ رہا ہے
01:49بابا ماما کوئی بھی مجھ سے بات نہیں کر رہا
01:54میں
01:56میں سمجھ سکتا ہوں
01:59کہ تم پریشان نہیں ہو سب ٹھیک ہو جائے گا
02:03سائم
02:05میں یہ سب کچھ صرف آپ کے لئے برداشت کر رہی ہوں
02:10انہاں
02:11اپنے ہی گھر میں رہتے ہوئے اپنوں کی نفرت سہنا آسان نہیں ہوتا
02:17میں انڈسٹینڈ امنا
02:20سائم آپ کو اندازہ نہیں ہے
02:23آپ کو پانے کے لئے میں کتنی قربانیاں دے رہی ہوں
02:29میرے ان قربانیوں کو بھول مت جائیے گا
02:33میں
02:34میں
02:35بلکل تمہاری بات سمجھ رہا ہوں
02:37لیکن تم پریشان نہیں ہو
02:39ایک بار تم شادی کر کے ادھر آ جاؤ گی
02:41تو میں تمہارا بہت خیال رکھوں گا
02:45میں تمہیں خوش رکھوں گا
02:46اور تمہیں اتنی خوشیاں دوں گا کہ
02:50تم اپنے گھر والا کو یہ بھول جاؤ گی
02:54مجھے آپ کی محبت پر پورا یقین ہے
03:24بڑا ارمان تھا کہ اپنے بیٹے کی بھراک
03:26بڑا ارمان تھا کہ اپنے بیٹے کی بھراک
03:27بہت دھوم دھام سے لے کر جاؤ گی
03:32لیکن کچھ بھی نہیں کر سکے
03:35تم نے سارے ارمانوں پر پانی پھیر دیا
03:43کسی باتیں کر رہی ہیں ماں
03:45آپ اپنے سارے ارمان ولیمے پر پورے کر لی جائے گا
03:48میں نے سوچا ہے کہ دھوم دھام سے ہم اپنا ولیمہ کریں گے
03:51آپ کا جیسے دل ہوگا ویسے کر لی جائے گا
03:55ماں کی خواہش ہوتی ہے بیٹا
03:58بیٹے کی بھراک بہت دھوم دھام سے لے کر جائے
04:02خیر
04:03تم نہیں سمجھو گے ان باتوں کو
04:05کوئی میرے دس بیٹے تو ہے نہیں
04:08اکلوتے تم ہی تو ہو
04:12دل چھوٹا مت کریں ماں
04:15اچھا مجھے یہ بتائیں
04:18کیسے لگ رہے آپ کا بیٹے
04:19بہت پیارے لگ رہے ہو ما شاء اللہ
04:21کسی کی نظر نہ لگ جائے میرے بیٹے کو
04:28بھی بیسے تو آپ بھی بہت پیاری لگ رہی ہیں
04:31یہ ایسا لگے نہیں رہا میری ماں ہے
04:33وہ پوچھیں گے یہ بڑی بہن کس کے آگئے کے ساتھ
04:36اچھا زیادہ خوش آمد مت کرو
04:38اے صحیح کہہ رہا ہوں وہ واقعی بہت پیاری لگ رہی ہیں
04:41انہیں تو آپ کو آج تو کتنا پیارا لگتے دیکھا ہی نہیں ہے ماں
04:43اچھا اچھا بس دیر ہو رہی ہے جلدی کرو آج ہو شابش
04:47میں آ رہا ہوں
05:00موسیقی
05:10موسیقی
05:15اوہ گوڑ ہمنا
05:18کتنی خوبصورت لگ رہی ہے
05:22سائن دیکھے گا
05:24دیکھتا رہ جائے گا
05:31اچھی لگ رہی ہوں نا میں
05:37ہاں
05:38حد ہوتی ہے
05:39اب کیا آپ میری تاریف بھی نہیں کر سکتی
05:41یا پھر
05:42ماما بابا نے یہ کرنے سے بھی آپ کو منع کر دیا
05:46نہیں
05:46ایسی کوئی بات نہیں ہے
05:48میں کہتا رہی ہوں
05:49اچھی لگ رہی ہو
05:52ماشاءاللہ
05:53بہت پیاری لگ رہی ہو ہم نا
05:57دیکھا
05:58ظرف ہو تو خوشی جیسا ہو
06:01کوئی کہہ سکتا ہے
06:02کہ میری شادی اس شخص سے ہو رہی ہے
06:05جس سے
06:06خوشی کی شادی ہونے والی تھی
06:10اور پھر بھی دیکھیں
06:12کتنے دل سے میری تاریفیں کر رہی ہیں
06:22ہمنا
06:25یہ کوئی بات ہے کہنے والی
06:26سچ ہی تو کہہ رہی ہوں
06:29کیوں خوشی
06:32پہلے تو تمہاری شادی سائم سے ہونے والی تھی
06:36اور سائم کی دلہن بننے کے تم نے
06:38خواب بھی دیکھے تھے
06:44لیکن
06:45اس کی تابیر
06:47میری قسمت میں تھی
06:52بسے
06:53تمہیں
06:54دکھ تو ہو رہا ہوگا نا
07:02اچھا چلو خیر چھوڑو ان باتوں کو
07:05خوشی یہ ذرا آپ دوبتہ سیٹ کرنے میں میری ہیلپ کرنا
07:08دیکھو یہ والی پننہ مجھے بہت چھپ رہی تھی
07:10یہ دیکھو یہ والی
07:11اچھے سے فکس کرنا
07:14اور یہ والا دیکھو یہ
07:16یہ والی پٹیوں نے ایسے سامنے آئے
07:18دیکھو
07:48اتیا بھابی
07:50کیا ہوئے آپ کو
07:56اپنا مو ٹھیک کر لیں
07:57سب لوگ آپ کو دیکھ رہے ہیں
07:59نوٹ کر رہے ہیں
08:00ایسے
08:02بہری
08:04تم سوچ بھی نہیں سکتی ہو
08:07میرا دل کتنا اداس ہے
08:10دل چاہ رہا ہے
08:12پھوٹ پھوٹ کر رہا ہوں
08:17میں سمجھ سکتی ہوتی ہے بھابی
08:20لیکن
08:22کیا ہو سکتا ہے اب
08:23تھوڑی دیر کی بات ہے
08:25آپ سنبھالیں اپنے آپ کو
08:28اور مو ٹھیک کر لیں پلیز
08:33ایسا کرو
08:35سمینہ سے کہو کہ
08:36ہم نہ کو لے آئے
08:40جل سے جل نکھا ہو جائے
08:43اور پھر
08:45یہ لوگ لے جائیں ہم نہ کو یہاں سے
08:49ٹھیک ہے میں کہتا ہوں
08:50لیکن آپ مو ٹھیک کریں
08:52اور مہمانوں کے پاس آ جائیں
09:01موسیقی
09:29موسیقی
09:31موسیقی
09:32یاد تو ہے نا
09:35نظریں بچا کے
09:38تُو ایسے چلے جانا
09:41ہم دونے جنبی ہے
09:45یہ مان لے نا
09:48یادوں کو تیری بھاب
09:51کیسے بھول پائے
09:54زخم تنیجھ ہوتی ہے
09:57بھونا بھر پائے
10:03موسیقی
10:04موسیقی
10:04سہیل بھائی کو تو بھولاؤ نا
10:05وہ ماما میں بھولانے گئی تھی
10:09مگر چاچو نے آنے سے انکار کر دیا
10:13اچھے چلو میں دیکھتی ہو
10:22سہیل بھائی
10:23سب آپ کا انتظار کر رہے ہیں
10:25نکاح کا وقت ہو گیا ہے
10:26آپ آئیں نیچے جلدی
10:37سہیل بھائی مجھے پتا ہے
10:38کہ آپ اس وقت بہت غصے میں ہیں
10:41لیکن
10:42آج کا دن غصہ کرنے کا نہیں ہے
10:45آپ کی بیٹی کا نکاح ہے
10:47اور آپ کا اس میں شامل ہونا
10:49بہت ضروری ہے
10:58چاچو آپ کو
11:00آپ کو یاد ہے
11:02ہمنا کی ہر چھوٹی سے چھوٹی خوشی کے موقع پر آپ
11:05اس کے ساتھ ہوتے تھے
11:08اور میں
11:11میں ہمیشہ اپنے بابا کو مس کرتی تھی
11:15میری بس یہی خواہش تھی کہ
11:17جب میں رخصت ہوں
11:18میرا نکاح ہو تو میرے بابا میرے ساتھ ہوں
11:23مگر
11:26بابا کو تو زندگی نے محلت نہیں دی
11:29مگر آپ
11:32آپ ہمنا کی یہ خواہش پوری کر سکتے ہیں
11:35تو آپ کا انتظار کر رہی ہے چاچو
11:49پلیز
11:50اپنا سے جا کے کہہ دو کہ
11:55اس کا باپ مر گیا
11:57سہیل بھائی کیسی باتیں کر رہے ہیں
12:00کیا ہو گیا آپ کو
12:02آپ پلیز غصہ چھوڑ دیں
12:05آپ کی بیٹی کا نکاح ہے
12:06اس میں شامل ہونا ہے آپ کو
12:10میں نے
12:11ہمیشہ آپ کی ہر بات مانی ہے
12:15آپ
12:16عمر میں مجھ سے بہت بڑے سہی لیکن
12:19رشتے میں آپ مجھ سے چھوٹے ہیں
12:21اسی لئے میں نے
12:23ہمیشہ آپ کی ہر بات کا ممان رکھا ہے
12:26اس بار
12:28آپ
12:29میری بات کا ممان رکھ لیجئے
12:33آپ
12:34میری بات
12:36میری بات کا مجھے
12:38مجھے کیونک
12:52جانبا
13:07میری طرح تو بھی چلے میں کیوں جاؤں اس پیار میں
13:20سمجھے نہیں جو بھی کہوں روے گا پھر
13:29وہ ہار میں
13:35مجھ کو رولانے والے
13:38تُو بھی بچتائے
13:41جسے تُو دعا میں مانگے
13:44وہ نہ مل پائے
13:47جنیاں لگیاں میرے دل
13:50تینوں بھی لگ جاوے
13:53تینوں روندہ چڑکے جاوے
13:57جسے نوں بھی تُو چھاوے
14:00چھڑڑو جی چھڑڑو جی ایشک کرے بربادی
14:03کچھ میرے اپلے اس نے آگا لگا دی
14:06میں جیڑا میں جیڑا تیرے بین
14:09ملے گی محبت تجھے کبھی نہ
14:13چھڑڑو جی چھڑڑو جی ایشک کرے بربادی
14:16کچھ میرے اپلے اس نے آگا لگا دی
14:19ملے گی ملے گا
14:46ہلو ہاں
14:48سوری آ رواز نہیں آ رہی تھا
14:51چلو میں کرتا ہوں تمہیں کال
14:56دکھ تو ہوا ہوگا تمہیں
15:02کس بات کا
15:09مجھے کھونیا کا
15:14تمہیں پتا ہے سائن
15:16مجھے ہمیشہ لگتا تھا
15:19کہ میرے ماں باپ نے میرا نام خوشی تو رکھ دیا ہے
15:22لیکن مجھے کوئی خوشی نہیں ملی
15:28پھر تمہارے چھوڑنے کی وجہ سے
15:31امار میری زندگی میں آیا
15:33اور ایسے لگا جیسے
15:36جیسے دنیا کی ساری خوشیاں مل گئیں
15:39جیسے میں مکمل ہو گئی
15:43خوشی کو واقعی خوشی مل گئی
15:51میں تمہیں آج کے دن کوئی بدعا نہیں دوں گا
15:55بلکہ دل سے دعا دی رہی ہوں
15:57کہ تم اور ہم نہ ہمیشہ ساتھ رہا
16:02اگر پتہ نہیں کیوں
16:04مجھے ایسے لگتا ہے جیسے
16:06میری یہ دعا قبول نہیں ہوگی
16:08مجھے امار
16:25امار میری بات تو سنو تم اس وقت کہاں جا رہے ہو
16:29تمہیں کیا کرنا ہے
16:31تمہیں کوئی کام ہے تو بتا دو
16:33امار تمہاری بہن کی رخصتی ہے
16:37ہمنا کی رخصتی ہو جانے دو پھر تم
16:39کیا یہ کافی نہیں کہ میں اس کے نکہ میں شامل ہوا
16:43خوش ہی تمہیں بالکل اندازہ نہیں
16:45اس وقت میں کس عذیت سے گزر رہا ہوں
16:49میں سائم سے بہت مفرد کرتا ہوں
16:51اس کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا
16:55اور جس شخص سے میں اتنی نفرت کرتا ہوں
16:57وہ میرے خاندان کا حصہ بننے والا ہے
17:02ہم نے کوئی اس بات کا بالکل اندازہ نہیں ہے
17:06اس کو اس چیز سے کوئی فرق نہیں بڑھتا
17:08کہ ہم سب کتنی عذیت سے گزر رہے ہیں
17:13جوئے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے ہمار
17:16کیونکہ میں جانتے ہوں سائم میری قسمت میں نہیں تھا
17:20میں تو اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں
17:23کہ مجھے تمہارے جیسے
17:25محبت کرنے والا شوہر میں تھا
17:28اپنے سائم میرے سے شادی کے لیے انکار نہ کرتا
17:31تو تم اور میں کبھی ایک نہ ہو پاتا
17:40اس وقت میں یہاں سے جانا چاہتا
17:43میرا یہاں دم گھٹ رہا ہے
17:44پلیز
17:46پلیز مجھے روکنا نہیں
17:47پلیز مجھے جانے
18:07اتیہ رکستی کی اجازت ہے
18:10تم اسے لے جا سکتی ہو
18:13اسے کسی کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے
18:28ہم نہ
18:31سب سے مللوں بیٹا
18:33ٹھیک
18:49سوچا بھی نہیں تھا
18:51کہ تمہیں ایسے رخصت کرنا پڑے گا
18:55خیر
18:56میری تو دعا ہے کہ
18:57تم ہمیشہ آباد رہا
19:15پس
19:39خوشی
19:41امار کہاں ہے
19:45وہ
19:47انہیں امار کو بہت سمجھانے کی کوشش کی تھی مگر
20:00ماما
20:02میں جا رہی ہوں
20:05تم ہم سب کے دلوں سے
20:07پہلے سے نکل چکی ہو
20:12اب اس گھر سے جا رہی ہو
20:16تم جب پیدا ہوئی تھی نا
20:20تو میری گود میں آئی تھی
20:24تمہیں میں نے
20:25اپنے
20:26کلیجے سے لگایا تھا
20:30دل کھا پڑھا تھا میرا
20:34یہ سوچ کے
20:36کہ تمہیں کیسے رخصت کر پاؤں گی میں
20:41یہ حاصلہ کھاں سے لاؤں گی میں
20:48مگر اچھا ہوا
20:50تم نے یہ کام بھی میری لیے حسان کر دیا
20:54امنا
20:57اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے
20:59آباد رکھے
21:00آمین
21:02ماب ماب
21:03ماب
21:06ماب
21:25ماب
21:41تم جا رہے ہو اس گھر سے
21:45اب اس گھر سے تمہارا کوئی واسطہ نہیں ہے
21:50اور اندھا اس گھر میں ایک قدم رکھنے کی کوشش بھی نہ کرو
21:55ہم سب تمہارے لیے مر چکے
21:57بابا
22:30مона
22:31مان
22:51مان
22:59سوہیل کمرے میں اتنا اندھیرہ کیوں کیا ہوئے آپ نے
23:10اندھیرہ ہی رہنے دوتیا
23:14جب اتسان کی زندگی میں اس کی اولاد ہی اندھیرہ کرتے
23:21کسی بھی روشنی کی سرورت نہیں ہوتی
23:26آپ رو رہیں
23:32میں چانتی ہوں
23:34ہم نہ کے جانے کا تو سب سے زیادہ آپ کو ہے
23:39کیا کیا سوچاتا ہوں نے
23:44کبھی ایک لمحے کو بھی یہ خیل نہیں آیا
23:49کہ ہم اپنی بیٹی کی رخصتیں اس طرح کریں گے
23:54سوہیل ہم نے اچھا نہیں کیا
24:00میری زندگی بر کی محنت
24:02میری قربانی
24:05سب کچھ ایک لمحے میں سمزایا ہو گیا
24:15کہ میں لہر سو سے ہم نے پھالا تھا سوہیل
24:29موسیقی
24:31موسیقی
24:32موسیقی
24:35موسیقی
24:43موسیقی
24:48موسیقی
24:49موسیقی
24:50موسیقی
24:50موسیقی
24:50موسیقی
24:51موسیقی
24:52موسیقی
24:52میری بہو پہلی بار اس گھر میں آئی ہے
24:55سب کھا تو اتارنے دو مجھے
24:59موسیقی
25:06موسیقی
25:12شکر ہے ہم نہ اس گھر سے چلی گئی
25:16سندگیہ جیرنگ کر کے رکھتی تھی میری
25:30سمیرا
25:32یہاں میں تنی ٹینشن میں ہے
25:33تم کس خوشی میں خوش ہو رہی ہو
25:37نہیں نہیں وہ
25:37بس میں ایسی اپنی پچھلز دیکھ رہی تھی
25:40ماما کہہ رہی تھی آج تم بہت اچھی لگ رہی تھی
25:42بس وہی دیکھ رہی تھی
25:44علی کا ہے
25:47علی کا بہت نیند آ رہی تھی
25:48تو وہ لاؤنج میں ہی سوکا ہے
25:50میں لے آتی ہوں
25:51تم رہنے دو
25:52میں لے آوں گا
25:55کیا ہوا اسمان
25:57جو کچھ بھی ہوا
25:59ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا
26:01اسمان آپ میری بات کا برا مت مانیے گا
26:04لیکن جو کچھ بھی ہوا وہ بہت اچھا ہوا
26:07اب دیکھئے نا
26:08اللہ نے ہماری کتنی عزت رکھ لی
26:10آج آپ نے اپنی بہن کو عزت کے ساتھ رخصت کر دیا
26:17بابا کو اس طرح ٹوٹا
26:18میں نے کبھی پہلے نہیں دیکھا سبیرہ
26:21ظاہر اسی بات ہے
26:22اب ہم نہ جیسی بھی تھی
26:23تھی تو ان کی بیٹی ہی نا
26:26دکھت ہو گئی
26:28بس اب پریشان مت ہو
26:30وہ کہتے ہیں نا کہ وقت سب سے بڑا مرم ہوتا ہے
26:36تو دیکھے گا کہ وقت کے ساتھ ساتھ
26:38ماما بابا دونوں ہم نہ کو بھول جائیں گے
26:42اور سب ٹھیک ہو جائے گا
26:43اولاد تو اپنے ماں باپ کو بھول سکتی ہے سمیرہ
26:48لیکن ماں باپ اپنے اولاد کو کبھی نہیں بھول سکتے
27:02یہ عثمان کا غصن ہر وقت ناک پر ہی رہتا ہے
27:05کچھ بھلے کی بات بھی بولو
27:06تو بھی بری لگتے ہیں گدو
27:13موسیقی
27:17موسیقی
27:19موسیقی
28:06موسیقی
28:21موسیقی
28:32اللہ
28:35بٹا تم یہاں کیا کر رہی ہو
28:36کچھ آئیے کیا تمہیں
28:38نہیں آنٹی وہ
28:40سائم نہیں آیا ابھی تک
28:42اچھا سائم کمرے میں نہیں ہے
28:44مجھے تو لگا کہ وہ کمرے میں ہوگا
28:46نہیں میں تو
28:47کافی دیر سے ہم کا انتظار کر رہی ہوں
28:50اچھا ٹھیک ہے تم پریشان نہیں ہو
28:52تم کمرے میں جاؤ میں بھیجتی ہوں سے
28:54جا شابش
29:14میری طرح
29:16تو بھی چلے
29:20میں کیوں جلوں میں
29:24اس پیار میں
29:29یادوں کا تیری بھارا
29:32کیسے بھی لکھائے
29:35زخوت تم نے جھو دے
29:38بولا فرمی
29:40کیا کیا رہی لگ رہی ہو کہ
29:44کہ کیا
29:45I love you
30:15موسیقی
30:24امار
30:27کہاں چلے گئے تھے تم
30:29میں تمہیں کب سے کالز کر رہی ہوں
30:31تم میری کال کیوں نہیں اٹھا رہے تھے
30:32بس ایسے ہی
30:35یہ کیا بات ہوئی
30:37تمہیں پتا تھا نا
30:38میں کتنی پریشان ہو گئی تھی
30:40ترہ ترہ کے خیالات آ رہے تھے
30:42میرے ذہن میں
30:48تمہیں کس پر غصہ ہے
30:52ہمنا تو چلی گئی ہے اس گھر سے
30:56تمہارے اس غصے سے
30:57اس کو کوئی فق نہیں پڑھ رہا ہے
31:00اس نے جو کرنا تھا وہ
31:01کر لیا
31:05مگر پلیز تم مجھے ایسے پریشان مت کرو
31:08خوشی میں کسی کو بھی پریشان نہیں کر رہا ہوں
31:11اور میں نے آپ سے کہا تھا کہ آپ جا گئی ہیں
31:13سو جاتی تم
31:18کیا مجھے اس وقت تم سے بات نہیں گئی
31:20تم سے کیا مجھے اس وقت کسی سے بھی بات نہیں گئی
31:24ٹھیک ہے
31:27اب اگر تم چاہو گے بھی نہ
31:30تب بھی میں تم سے بات نہیں کروں گی
31:33میں تھک گئی ہوں تمہیں سمجھا سمجھا کے امار
31:37کبھی کبھی تو ایسا لگتا ہے جسے تم
31:39تم بھی ہمنا جیسے ہی ہو
31:43جس کو صرف اپنی پرواہ ہے
31:45اپنی زد
31:46اپنی انا اور صرف اور صرف اپنا احساس
31:51اگر مجھے چاچو چاچی کی فکر نہ ہوتی نا
31:54اگر یہ احساس نہ ہوتا کہ
31:57وہ آلریڈی ہمنا کی وجہ سے کتنے پریشان ہیں
31:59تمہیں ابھی جا کے ان کو تمہاری شکایت کرتی
32:03کہ تم کتنی رات کو گھر آئے ہو
32:05تو آپ جائیے آپ کو روکا کس نے
32:08آپ جائیے اور اپنی خوشی پوری کر لیجی
32:13یا
32:14پیس دیو میں نا
32:25سائم
32:28سائم
32:33سائم یہاں بھی نہیں ہے
32:34سائم
33:08سائم
33:10سائم تم یہاں کیوں کھڑے ہو
33:12اس وقت تو تمہیں اپنے کمرے میں ہونا چاہیے نا
33:15ہم نہ تمہارا انتظار کر رہی ہے
33:18جا رہا ہوں بچ مام
33:19تمہاری طبیعت تو ٹھیک ہے
33:24سائم مجھے تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی
33:27کچھ چھپا رہے ہو مجھ سے تم
33:29ماں ہوں میں تمہاری بیٹا
33:31میں تمہارا چہرہ دیکھ کر اندازہ کر سکتی ہوں
33:34بتاؤ کیا ہوا ہے
33:40سائم
33:42اس وقت تو میں تم سے کوئی بات نہیں کر سکتی
33:44کیونکہ کوئی بھی بات کرنے کا
33:46کچھ فائدہ نہیں ہے
33:51شابش
33:53تم اپنے کمرے میں جاؤ ہم نہ انتظار کر رہی ہے بیٹا
33:56کبھی سامرے جو آؤں تو یہ نہ کہنا
34:02پہلے بھی کبھی ملے ہم
34:06یاد تو ہے نا
34:09نظریں بچا کے تم ایسے چھے جانا
34:15ہم دونے جو
34:20ہم دونے جو
34:23ہم دونے جو