- 8 hours ago
Khushi - Episode 31 | 13th Oct 2026 | Sumaiyya Bukhsh, Mariam Ejaz, & Arslan Khan (Episode 31)
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Category
📺
TVTranscript
00:15ایک بیٹی کی ماں کو اگر پتہ چل جائے کہ اس کا ہونے والا دماد کسی اور سے محبت کرتا
00:22ہے
00:23تو وہ کیسے برداشت کر پائے گی
00:26اب کیا ہی کہہ سکتے ہیں
00:29آپ کو یقیناً غلط فہمی ہوئی ہوگی
00:32ہمارے گھر کے بچے ایسے نہیں ہیں
00:37اگر آپ کو رشتہ نہیں کرنا تو آپ صاف صاف کیوں نہیں کہتی کہ آپ رشتہ ختم کرنا چاہتے ہیں
00:42لیکن کسی کی بیٹی پہ اس طرح سے الزام نہیں لگائی گے آپ
00:47کیا فضول باتیں کر رہے ہو سائن
00:49تو میری باتیں تمہیں فضول ہی لگیں گی نا
00:53مجھے کیوں بے افکر فنا رہی ہو خوشی
00:56ہرے تم مجھے بتاؤ نہ کہ تم اسے پسند کرتی ہو
01:01مجھے صاف صاف بتاؤ کہ تم مجھ میں نہیں امار میں انٹرسٹڈ ہو
01:06یار وہ ایسا کیوں سوچ رہا ہے
01:08کچھ بھی نہیں کر رہا ہے اپنے پیر پہ خود کلہاڑی مار رہا ہے
01:12اور تم
01:13تم یہاں کب سے بیٹھی رو رہی ہو
01:15تم آ کر مجھے بتاتی
01:16مجھ سے ڈسکس کرتی میں کوئی حل نکالتا
01:18میں اس سے بات کر لیتا
01:23وہ میری بات سننے کے لیے تیار نہیں ہے
01:26تو تمہاری بات کیا سنتا
01:29اب آر مجھے ابھی تک یقین نہیں آرہا
01:36کہ ساں میرے پار میں اتنا گھٹیا سوچ سکتا
01:48اچھا
01:50تم رو مت
01:52کچھ بھی نہیں ہے
01:53تم
01:53اتنا سیریسلی مطلب اس کو چھوٹی سی غلط فہمی ہوئی
01:59غلط فہمی
02:02اکر اس کو کوئی غلط فہمی تھی
02:04تو وہ مجھ سے آ کر بات کرتا
02:06مجھ سے پوچھتا
02:07لیکن نہیں
02:11میرے کردار پلزام لگایا اس
02:15مجھے میری ہی نظروں میں گرا دیا
02:19یہ تھی اس کی محبت
02:22یہ ہے محبت میرے لیے جس کے وہ صبح شام دعوے کرتا ہے
02:30اچھا نام رونا تو بن کرو
02:31ہر چیز کا حلنا رونا نہیں ہوتا
02:37چاہ تم پریشان موتی
02:39تم سائم سے بات کرو
02:40اسے سمجھاؤ ہم کزنز ہیں
02:42اور تم اس سے بات کرو اس کو سمجھاؤ
02:44اور اس کی دل میں جو بھی بدگمانی ہے وہ تم دور کرو
02:47نہیں امار
02:48میں اس سے کوئی بات نہیں کروں
02:51تو ذاتے اور دلیلیں وہاں دی جاتی ہیں
02:53جہاں آپ کو مجرم نہ ٹھہرایا جائے
02:57اور سائم نے کوئی
02:59کوئی قصر نہیں چھوڑی
03:03چرو میں
03:04مجھ سے بات کرتا ہوں
03:06نہیں امار
03:07تم اس سے کوئی بات نہیں کرو گے
03:11یہ تو کوئی سمجھ میں نہیں آرہا
03:31آخر کس بات کو لے کے سائمہ خوشی آپس میں جھگڑ رہے ہیں
03:37سائم تو مجھے کچھ پتا ہی نہیں رہا ہے
03:40میں سوچ رہی ہوں خوشی کو کال کر کر پوچھوں آخر بات کیا ہے
03:46آنٹی خوشی سے بات کرنا بیکار ہے
03:51کیونکہ سائم کی جو کنڈیشن یہاں ہے
03:54وہی حال خوشی کا بھی ہے
03:57بات بات پر غصہ ہو رہی ہے
03:59کسی سے ڈھنگ سے بات نہیں کر رہی
04:01میں تو آپ سے یہی کہوں گی کہ
04:04کی مناسب وقت نہیں ہے اس سے بات کرنے کا
04:08اور آپ تو جانتی ہیں کہ
04:10دھائی امی کی بھی طویعت ٹھیک نہیں رہتی ہے
04:12وہ بھی خوشی کی اس کنڈیشن کو لے کر بہت پریشان ہے
04:18لیکن ہمنا مجھے بات کرنی پڑے گی
04:21بس میں نے سوچ لیا ہے
04:23میں تمہارے گھر جاؤں گی اور اتیہ و مہرین سے بات کروں گی
04:26کیونکہ جب تک بڑوں میں بات نہیں ہوگی
04:28وہ دونوں کو کیسے سمجھائیں گے
04:31نہیں نہیں آنٹی
04:32میں تو یہی کہوں گی کہ
04:33ابھی آپ گھر آنے کا سوچے گا ابھی مت
04:37لیکن کیوں
04:39وہ
04:39نہیں
04:41میرا مطلب ہے کہ اگر آپ
04:42ملنے کے لیے آنا چاہیں تو ضرور آئیں
04:46میں تو آپ کو یہی ایڈوائز ہوں گی کہ
04:49ہمیں چاہیے کہ
04:50ہم
04:51سائم اور خوشی کو کچھ وقت دیں
04:53تاکہ وہ اپنے پرابلمز آپس میں ڈسکس کر کے خود سالف کریں
04:58اگر کوئی تیسرا انوالو ہوا یا کسی نے انٹرفیر کیا
05:01تو ایسا نہ ہو کہ
05:01بات مزید بڑھ جائے
05:09اور آپ کیوں پریشان ہو رہی ہیں
05:13میں بات کرتی ہوں نا سائم سے
05:17ابھی بڑوں کا انوالو ہونا اچھی بات نہیں ہے
05:20پھر آپ بابا کو بھی جانتی ہیں
05:22بابا تک بات گئی تو
05:24بات مزید بگڑ جائے گی
05:28میں جانتی ہوں کہ
05:29ابھی آپ ٹینشن میں ہیں لیکن پلیز
05:32آپ ٹینشن مت لیں
05:34میں نے کہا ہے نا
05:36میں بات کروں گے انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا
05:40اللہ کرے ایسے ہی ہو
05:47میں سائم سے ملنا چاہتی ہوں
05:49تاکہ میں بات کر کے انہیں کچھ سمجھا سکوں
05:52ہاں ہاں کیوں نہیں
05:54ضرور مل لو
05:59موسیقی
06:04موسیقی
06:10موسیقی
06:23کیا ، جیسے ہی ہو
06:36سائی میں آپ کو اکیلا چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گی
06:39اے خمنا تمہارا مسئلہ کیا ہے
06:42تمہیں ایک بات سمجھ نہیں آتی
06:43یار پلیز جاؤ یہاں سے
07:01خوشی کا خصہ
07:02آپ مجھ پر کیوں نکال رہے ہیں سائی
07:05صرف اسے لیے کہ
07:07میں آپ سے محبت کرتی ہوں
07:09اور آپ کی محبت کے آگے میں
07:12کمزور اور بے بس ہوں
07:14سائی مجھے آپ کی فکر ہے
07:17منہ میں یہاں کبھی نہیں آتی
07:20میں سوری یار ہمنا
07:23میں نے بلا وجہ تم پر غصہ کر دیا
07:27پھر میں کیا کروں
07:28مجھے ہر بات پر غصہ آرہا ہے
07:29کوئی ٹھیک بات کرتا ہے
07:30مجھے اس پر بھی غصہ آتا ہے
07:33اس لیے میں کسی سے نہیں ملنا چاہ رہا تھا
07:38میں بھی کہا تھا چلی جاؤ یہاں سے
07:45میں سوری میں نے تمہیں رولا دیا
07:49سائی مجھے آپ ہمیشہ میرے آسو کی وجہ بنے
07:53آپ مجھے چاہیں
07:55یا نہ چاہیں
07:58اس سے فرق نہیں پڑتا
08:01لیکن آپ کی محبت
08:03نے مجھے ہمیشہ تکلیف دی ہے
08:15ساری
08:21خوشیر نے آپ کے ساتھ جو کچھ بھی کیا
08:23اس میں میرا کیا قصور تھا
08:26آپ مجھ پر کیوں اس کا غصہ نکالتے ہیں
08:40تمہاری پانی لاتا
09:02تمہارا دماغ ٹھیک ہے؟
09:05امار تمہیں کیا ضرورت پڑی ہے سائیم اور خوشی کے درمیان کچھ بھی کہنے کی؟
09:09بھئی ان کا جھگڑا ہے نا وہ خود سلجھا لیں گے آپس میں
09:13بھئی سب سے بڑا مسئلہ یہ تو یہ ہے کہ وہ ایک دوسرے سے بات کرنے کے لئے تیار نہیں
09:17ہیں
09:18اگر وہ ایک دوسرے سے بات نہیں کریں گے
09:20تو مسئلہ سالف کیسے ہوگا؟
09:27اور مجھے ہنڈیٹ پسند یقین ہے
09:29سائیم کو نہ کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
09:31ورنہ وہ اس طرح کا آدمی نہیں کی خوشی بھی بلا وجہ شک کرے
09:37میں سائیم سے بات کروں گا
09:40ان کی نہ غلط فہمی کو دور کروں گا
09:42تم دیکھنا سائیم خود خوشی سے معافی مانگے گا
09:45تم پاگل ہو گئے ہو
09:48تم اتنی سی بات سمجھ نہیں آ رہی ہے
09:50سائیم اور خوشی کے درمیان جھگڑے کی وجہ تم ہو
09:54اور اگر اس معاملے میں تم انوال ہوئے نا
09:56تو سائیم کو مزید غصہ آئے گا
09:58جھگڑا مزید بڑھے گا
10:00خدا کے لئے تم سائیم سے کوئی بات مت کرنا
10:05دیکھو امار
10:06میں تمہیں یہی مشورہ دوں گی
10:08کہ تم اس معاملے سے دور رہو
10:10خدا نہ خواستہ کوئی بات خراب ہو گئی
10:13کوئی الٹی سیدھی بات ہو گئی
10:15تو الزام تم پر آئے گا
10:16سب تمہیں کہیں گے یہ سب کچھ تمہاری وجہ سے ہوا ہے
10:18تمہیں سمجھ کیوں نہیں آ رہی ہے
10:37مہری
10:38جی بھابی
10:39خوشی کی طبیعت ٹھیک تو ہے نا
10:44بہت چپ چپ سی ہو گئی ہے
10:47بلکہ
10:48کئی دنوں سے میں نوٹ کر رہی ہوں
10:50کافی ویک بھی ہو گئی ہے
10:54سب خیریت تو ہے نا
10:56اتیا بھابی
10:57مجھے خوشی کچھ بتاتی کہاں ہے
10:59میں کتنے دن سے اس سے پوچھ رہی ہوں
11:02کہ بتاؤ کوئی پریشانی ہے
11:03کوئی مسئلہ ہے
11:05لیکن
11:07کبھی مجھے کچھ نہیں بتاتی
11:09اور جو بھی کوئی تکلیف ہو چپ کر کے سہتی رہتی ہے
11:13اور
11:13بڑی بجی بجیز بھی رہنے لگ گئی ہے
11:20سمیرہ
11:22تم ہی بات کرو خوشی سے
11:24پوچھو تو صحیح اسے
11:26کیا مسئلہ ہے
11:27تم سے تو وہ
11:28ہر طرح کی باتیں کر لیتی ہے
11:32تم پوچھو گی تو
11:34شاہد تمہیں بتا دے
11:35بڑی امی
11:37میں نے خوشی سے بات کرنے کی کوشش کی ہے بہت
11:40لیکن وہ تو کچھ کہتی ہی نہیں ہے
11:43لیکن اب
11:43پہلے ہم لوگ کتنی باتیں کیا کرتے تھے
11:46کتنا ہسی مزاگ کرتی تھی
11:48ہمیں اس ساتھ
11:49لیکن اب تو جیسے
11:50اس نے
11:51ہس نہیں چھوڑ دیا ہے
11:52باپ کا جانے کا دکھ بھی
11:56بہت بڑا ہوتا ہے
11:59میں تو پھر بھی کہوں گی کہ
12:00اس بچے نے بڑی حمد اور
12:03حوصلے سے
12:04سب چیزوں کا سامنا کیا ہے
12:09شاید
12:10اسی وجہ سے
12:11اس کے مزاج میں
12:13اتنی تبدیلی آگئی ہے
12:16آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں
12:17لیکن مجھے تو
12:18بہت پریشان لگ رہی ہے
12:21شاید
12:22بھیری بیماری کی وجہ سے
12:24وہ مجھے کچھ کھل کے
12:26بتا نہ رہی ہو
12:27لیکن
12:29آپ لوگ تو پوچھ سکتے ہیں
12:31بلکہ سمیرہ
12:33تم پوچھو خوشی سے
12:35تمہیں بتا دے گی
12:37ٹھیک ہے میڑے امی
12:38آپ فکر مت کریں
12:40میں خوشی سے پھر سے
12:42بات کرنے کی کوشش کروں گی
12:46ویسے
12:47میں ایک بات کہوں
12:49ہاں کہو
12:52میرا خیال ہے کہ
12:53ہمیں خوشی اور سائم کی
12:55شادی کر دینی چاہیے
12:57دیکھیں نا
12:57خوشی
12:58نئی زندگی شروع کرے گی
13:00زندگی میں آگے بڑھے گی
13:02تو
13:02اس دکھ سے بھی
13:03ام شور جلدی نکل جائے گی وہ
13:06آپ
13:07آپ رکسانہ آنٹی سے
13:08بات کیوں نہیں کرتی
13:09ان کی شادی کے بارے میں
13:15بیسے مہرین
13:18سمیرہ ٹھیک کہہ رہی ہے
13:20بیزی رہے گی نا
13:23تو سب بھول جائے گی
13:27جی بھا بھی
13:30ایک تو یہ آج کل کے بچے
13:31کچھ بتاتے بھی تو نہیں ہیں
13:42موسیقی
13:43موسیقی
13:47موسیقی
13:48موسیقی
13:54موسیقی
14:06مجھے اس کا میں کال کر کے مجھ سے پوچھ رہتی کہ میں تمہاری ڈیب آفائی کے بعد کیسے جی
14:11رہا ہوں
14:12کیسے اس حدیت میں مرا جا رہا ہوں
14:28ہلو
14:29ہاں سائم میں ہم مار بات کر رہا ہوں
14:34کیوں فون کیا تم نے مجھے
14:37مجھے تم سے کچھ بات کر رہی
14:39مکر مجھے تم سے کوئی بات نہیں کر دی
14:41میری بات سنو
14:43اگر تم نے مجھ سے ابھی بات نہیں کی
14:45تو تم زندگی بھر پچتا ہو گئی
14:49دیکھو
15:11خوشی
15:15خوشی
15:16خوشی
15:17ہاں کیا ہوا
15:18پانچ من میں ریڈی ہو جاؤں
15:19کیوں
15:20کہیں جانا ہے کیا
15:23اصل میں تائمی کی ریپورٹس آگئے ہیں وہ لینے جانی ہیں
15:25اور ڈاکٹر نے کوئی ڈسکس بھی کرنا ہے ہم سے
15:30سب خیریت تو ہے نامہ
15:32ریپورٹس میں کیا آئے
15:34ارے بھائی یہ تو ہم وہاں جائیں گے
15:36تو ہمیں پتہ چلے گا نا کیا آئے ریپورٹس میں
15:38تم بچ جلدی سے ریڈی ہو جاؤ
15:40اصل اللہ خیر کرے
15:43ہاں ہاں سب ٹھیک ہے
15:46اور ایسے سمجھ لو کہ ہم
15:48سب ٹھیک کرنے کے لئے ہی وہاں پہ جا رہے ہیں
15:53کیا مطلب؟
15:54ارے بھائی تم بہت ٹینشن لے رہی ہو
15:55ابھی ہمیں پتہ ہی نہیں کہ
15:57ریپورٹس میں کیا ہے اور کیا نہیں
15:58اور تم ٹینشن پہلے لے رہی ہو
15:59چلو بلکہ جاؤ ڈلدی سے ریڈی ہو کے آؤں
16:03ارے ٹھیک تو ہیں میرے کپڑے
16:05کیا مسئلہ ہے
16:06خولیا دیکھا ابنا
16:07تمہیں دیکھ کے ایسا لگ رہا ہے
16:08پتہ نہیں کتنے مہینوں سے تم بیمار ہو
16:10تمہیں دیکھ کے نا ڈاکٹر مجھ سے کہے گا
16:12لیکن ان سے میں کیا ہی بات کر رہا ہوں
16:13کہ تو خود پیشنٹ لگ رہی ہیں
16:16ارے بھائی بندہ باہر جاتا ہے
16:17کچھ تیار ہوتا ہے
16:18کچھ اچھے کپڑے بہنتا ہے
16:19چلو جا جلدی سے ریڈی ہو کے آؤں
16:21میں تمہارے گاڑی میں انزار کر رہا ہوں
16:23فضول باتیں مت کرو میرے ساتھ امار
16:28اچھا
16:30پانچ منٹ تمہارے پاس
16:31میں نے بھی شوز چینج کرنا ہے
16:32جلدی آؤ
16:32میں گاڑی میں ویٹ کر رہا ہوں
16:35جلدی
16:42تو ہم سب آفیس والوں نے ملکے پیار منائے
16:44کہ ہم کہیں گھومنے جائیں
16:55اتنے چپ کیوں
16:56کچھ تو بولو
17:00پیسے ہی
17:02دل نہیں کر رہا کو پاک کرنے
17:03اچھا ٹھیک ہے
17:06تو پھر کیا دل جا رہا ہے
17:09کچھ نہیں
17:12میں جانتا ہوں خوشی تمہارے دل میں کیا ہے
17:14اس لئے تو میں کوشش کر رہا ہوں کہ کاش
17:17میری یہ کوشش کامیہ بجھے
17:19اور تمہارے چہرے پر دوبارہ مسکرہ ہٹ آسکے
17:24اور تم واپس سے کھل کے مسکرہ ہوں
17:27میں ساری تمہاری خوشیاں تمہیں لوٹانا چاہتا ہوں
17:30اور میں ضرور لوٹا ہوں گا
17:32تم دیکھنا
17:36آج موسم کچھ اچھا ہو رہا ہے نا
17:42پتہ نہیں
17:43ارے بھائی کیا پتہ نہیں پتہ نہیں لگا کے رکھا ہوا ہے
17:48اتنے اندنوں سے تنے شدید گرمیں ہو رہی تھی
17:50آج کچھ جا کے اچھا موسم ہو ہے
17:53مجھ لگ رہا آج باریش ہو گئی
17:56جب دل کا موسم ہی خراب ہو تو پائے کے موسم سے کیا ہی فرق لگتا ہے
18:00کچھ کہہ رہی ہوں
18:02رہے ہیں کچھ نہیں
18:06چھو
18:12تم نے گاڑی کیوں یہاں رکھ دی
18:14چلو مجھے یہاں پہ تھوڑا سا کام ہے
18:16پہ ساتھ آو
18:17جلدی سے آو
18:18ہمار تم بھی نہ
18:20اپنا کوئی کام نکال کر ہی رکھتا
18:24ارے بھائی زیادہ سوال جواب نہیں کرو
18:26ویسی مجھے دیر ہو رہی ہے جلدی سے آو
18:28جلدی آو
18:52تم نے مجھ سے جھوٹ بولا؟
18:54تم نے تو کہتا ہم ڈاکٹر کے پاس جا رہے ہیں
18:57یہ سب کیا ہے؟
18:59خوشی ایم ریلی سوری میں نے تم سے جھوٹ بولا
19:01لیکن اگر میں تمہیں سچ بتاتا نا تو تم یہاں میرے ساتھ کبھی بھی نہیں آتی
19:10آپ دونوں آپس میں بیٹھ کے بات کریں میں آتا ہوں
19:12مجھے کسی سے کوئی بات نہیں کرنی ہے
19:14چلو یہاں سے
19:14تمہیں اگر لگ رہا ہے نا کہ میں تم سے بات کرنے کے لیے مرا جا رہا ہوں؟
19:18تو ایسا کچھ نہیں ہے
19:20میں یہاں صرف اس لیے آیا ہوں کیونکہ مجھے اب
19:22کیا ہوگیا آپ لوگوں کو؟
19:24ہم ریسٹورن میں آئے ہوئے ہیں
19:26ہم سکون سے بیٹھ کے بات کرتے ہیں آئیں
19:29تم تو چاہتے ہی یہ تھے کہ ہمارا تماشا بنے
19:33اب مجھے سمجھا رہی ہے کہ تم نے مجھے یہاں پر کیوں بلایا؟
19:37سائم تم غلط سمجھ رہے ہو
19:39میں صرف آپ دونوں کو ملوانا چاہ رہا تھا
19:42ملوانا چاہ رہے تھے یا لڑوانا چاہ رہے تھے؟
19:45اس شخص سے بات کرنا ہی وضول ہے
19:50اوپیسلی تم کیوں کروگی مجھ سے بات؟
19:53تمہارے پاس تو بات کرنے کے لیے بہت لوگ موجود ہیں
19:56جو تمہیں پسند بھی کرتے ہیں اور
20:00اور تمہارے دل کے بھی بہت قریب ہیں
20:02شٹ اپ
20:03تم اس لائک ہی نہیں ہو کہ تم سے رشتہ رکھا جائے
20:12تمہارے اور میرے بیچ میں
20:13جو بھی رشتہ تھا آج خاتم
20:19سمجھ آئی تمہیں
20:22لانت ہو ایسے رشتے پہ
20:28خوشی میری بات سنو
20:29خوشی
20:50خوشی میری بات تو سنو
20:53میری بات سنو
20:54میری بات سنو
20:54میں نے تم سے کہا تھا
20:55کہ تم سائم سے کوئی بات نہیں کرو گے
20:59کہ تم نے میری بات نہیں سنی
21:02چھوٹ بولا تم نے مجھ سے
21:03تو تم رو کیوں رہی ہو
21:07میں نے جو کچھ بھی کیا تمہیں
21:08میں نے سائم کو ملانے کے لئے کیا
21:10میں بس چاہ رہا تھا
21:11کہ تم لوگ مل کے آپ اس میں بات کر لو
21:13اور سب کچھ صحیح ہو جائے
21:14تو ہو گیا سب ٹھیک
21:16مجھے بلکل اندازہ نہیں تھا
21:18کہ یہ سب کچھ ہو جائے گا
21:19میری نیت بلکل ایسی نہیں تھی
21:20میں صرف یہ چاہ رہا تھا کہ
21:21کچھ کر دو امار
21:25ہمارے بیچ پہ جو کچھ بچا تھا نا
21:28آج وہ بھی ختم ہو گیا
21:31ختم کر دیا ہے میں نے اپنا رشتہ
21:34یار ایم ریلی سوری
21:35خوشی میں واقعی میں یہ نہیں چاہ رہا تھا
21:38میں
21:39میں بس چاہ رہا تھا کہ تم لوگ بیٹھ کے بات کر لو
21:41تمہیں مجھے یہاں لہنا ہی نہیں چاہیے تھا آمار
21:46انہیں میرے ساتھ بہت غلط کیا
21:49مجھے تم سے یہ امید نہیں تھی
21:51یار میری بات تو سنو
21:53خوشی میں گاڑی نکال کے لے کہہ رہا ہوں اس میں
21:55اس میں کدھر جا رہی ہو یار
21:57خوشی
21:57یار خوشی رکو تو صحیح میری بات تو سنو
22:09یار میری کی گلتی تھی اس کے اندر
22:13اوپیسلی تم کیوں کروگی مجھ سے بات
22:16تمہارے پاس تو بات کرنے کے لیے بہت لوگ موجود ہیں
22:20جو تمہیں پسند بھی کرتے ہیں اور
22:22اور تمہارے دل کے بھی بہت قریب ہیں
22:32خوشی ایسے کیسے رہی نہ توڑ سکتی ہے
22:36تم لوگ انہیں شادی بیعہ کو مزاک کی بات بنایا ہوئے
22:40تم مجھے بتاتے کیوں نہیں ہو
22:43کوئی تو وجہ ہوگی نا جو خوشی نے تمہیں چھوڑا ہے
22:46بہت اچھا کیا اس نے جو رہی نہ توڑ دیا
22:50میں بھی اس سے شادی کے لیے کون مرا نہیں جا رہا تھا
22:53سائن بیکار کی بات مت کرو
22:56تم اتنے غصے میں کیوں ہو
22:57تم تو بہت محبت کرتے ہو نا خوشی سے
23:00اور یہ ہی میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی مام
23:05ٹھیک ہے
23:06تم تو مجھے بتاؤ گی نہیں کہ کیا بات ہوئی ہے
23:08مجھے خوشی کے گھر جانا ہوگا
23:11اور تم دونوں کو آمنے سامنے بٹھا کر پوچھنا ہوگا
23:14کہ آخر بات کیا ہوئی ہے
23:15اور تمہیں میرے ساتھ چلنا ہوگا
23:17مام نہ تو آپ اس کے گھر جائیں گی
23:20اور نہ میں
23:22اور یاد رکھیں ہمارا ہم لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہے
23:26سمجھے آپ
23:27سائر میں اتنے جذباتی کیوں ہو رہے ہو تم
23:30ہم وہاں جائیں گے
23:31اور میں بات کروں گی اور تم میرے ساتھ چلو گے
23:35سمجھ گئے
23:56خوشی بیٹا
23:58وہاں رکھ سانہ کو سائم کچھ نہیں بتا رہا
24:01اور یہاں تم خاموش ہو
24:02ہم لوگوں کو کیسے پتا چلے گا
24:05کہ آخر تم دونوں کے درمیان
24:07کس بات پر جھگڑا ہوا ہے
24:15خوشی
24:16تمہاری خاموشی مجھے پریشان کر رہی ہے
24:20سچ بتاؤ کہ وہ سائم کہہ رہا تھا کہ
24:24تم نے اس سے رشتہ ختم کر دیا ہے
24:28کیوں بیٹا کیا ایسا ہی ہے
24:35بابی
24:36سب سے بہتر یہ ہے کہ
24:39رخصانہ سے کہیں کہ وہ سائم کو لے کے یہاں آئے
24:42ان دونوں کو آمنے سامنے بٹھائیں گے
24:44اور پھر پھوٹیں گے بھئی کیا مسئلہ ہے
24:51نہیں چاچو مجھے
24:53سائم سے کوئی بات نہیں کرنے
25:01اورے
25:02شی
25:08مہرین
25:10سوہیل بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے
25:12اب ہم بڑوں کو بیٹھ کر
25:14اس معاملے کو سلجانا ہوگا
25:16یہ دونوں بچے بہت جذباتی ہیں
25:19خیر
25:19اس عمر میں ہوتے بھی ہیں
25:23میں رخصانہ کو کال کرتی ہوں
25:25اور کل آنے کیلئے کہہ دیتی ہوں
25:29جی بابی
25:31آپ بلکل ٹھیک سوچ رہی ہیں
25:33اور میں بھی یہی چاہتی ہوں
25:35کہ بڑوں میں بیٹھ کر فیصلہ ہو
25:37اور پتا چلے کہ ان میں جھگڑا کیوں ہوا ہے
25:48اتھیا
25:49تم فکر مت کرو ہم آ رہے ہیں
25:52ہاں
25:55سایم
25:55سایم
26:03سایم
26:04سایم گاڑے نکالو
26:05مہرین کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
26:07اسے دیکھنے جانا ہے
26:10آپ چلی جائیں میں نہیں جاؤں گا
26:12سایم
26:12تم میرے ساتھ جاؤ گے
26:14تمہاری وجہ سے مہرین کی طبیعت بگڑی ہے
26:17تمہاری اور خوشی کی اس نے ٹینشن لے لی
26:20اس وجہ سے اس کی طبیعت خراب ہو گئی ہے
26:23باپ کا تو سایہ اس کے سر پر رہا نہیں ہے
26:25اگر اس کی ماں کو کچھ ہو گیا
26:27تو تم جانتے ہو کہ خوشی کا کیا ہوگا
26:32خوشی تو کیا
26:33میں بھی تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گی
26:39سایم
26:39کیوں اتنے بے حض بنے ہوئے ہو
26:42خلوس اور مروت بھی کوئی چیز ہوتی ہے
26:50ٹھیک ہے
26:52مت جاؤ میرے ساتھ
26:53میں اکیلے چلی جاتی ہوں
26:55شکیل
26:57شکیل گاڑی نکالو
26:58اور جلدی نکالو
27:00اچھا رہنے دیں پلیز
27:01میں لے جاتا ہوں آپ
27:05گاڑی نکال رہو میں آ جائے
27:12شکر ہے کہ رازے ہو گیا جانے کے دیے
27:20خوشی
27:21تُم صاف صاف سب کو منہ کر دو
27:24کہ تُم رکھسانہ آنٹی اور سائم سے نہیں ملوگی
27:26ارے بھائی سائم نے تُم پر اتنا بڑا الزام لگایا ہے
27:29تمہاری جگہ میں ہوتی نا
27:31تو زندگی بھر سائم کی شکل نہیں دیکھتی
27:34اور مجھے تو یہ سمجھ میں نہیں آرہا جب
27:37جب تُم ان سے ملنا ہی نہیں چاہتی
27:39تو انہیں یہاں بلانے کی ضرورت ہی کیا تھی
27:41میں نے نہیں بلائیا آنٹ
27:44ہاں
27:45جانتی ہوں
27:47بڑوں کا فیصلہ ہی ہے
27:49لیکن میری بات غور سے سنو
27:51دیکھو
27:52یہ تمہاری زندگی ہے
27:54اور سائم کے ساتھ تم نے زندگی گزارنی ہے
27:56گھر کے بڑوں نے نہیں
27:58آج اتنی چھوٹی سی بات پر
28:00اس نے تمہارے کردار پر انزام لگایا ہے
28:02شادی کے بعد چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر
28:05نہ جانے وہ تمہارے ساتھ کیا سلوک کرے گا
28:08اور سنو یہ
28:10شک کی لوگوں کا نا
28:12کوئی علاج نہیں ہوتا
28:16میں تو تمہیں یہی کمگی کہ
28:19کسی کی بھی مت سنو
28:20نہ ہی تائی امی کی
28:22نہ ہی میرے ماما بابا کی
28:24تمہارا جو دل چاہتا ہے
28:26تم وہ کرو
28:29تم سمجھ رہیوں نا
28:30میں کیا کہہ رہی ہوں
28:59موسیقی
29:00موسیقی
29:00بابا تمہیں بلا رہے ہیں
29:01تم جلدی سے آجاؤ
29:03میں بس چائے لے کر آتی ہوں
29:11خوشی
29:12تم کہیں نہیں جاؤگی
29:13تم کسی سے نہیں ملوگی
29:15ہمنا میں
29:17چاچو کو انکار نہیں کر سکتی
29:19اور تمہیں پتا ہے یہ باب
29:21اچھا ٹھیک ہے
29:23تم جاؤ
29:24اور تم بابا سے اور تائی امی سے کہہ دو کہ
29:27تم رکسانہ آنٹی اور سائن سے نہیں
29:29ملنا چاہتی
29:30دیکھو تمہیں بابا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
29:33یہ تمہاری زندگی ہے
29:35تمہیں اپنی زندگی کا فیصلہ خود لینا ہوگا
29:37تھوڑی ہند مت کرنی ہوگی
29:39تم سمجھ رہی ہو
29:55میری تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
29:57میرے ان کی سب کچھ ہو کے آرہا ہے
29:59گڑیا گڑڈے کا کھیل سمجھاوا ہے کیا ان لوگوں نے
30:02سارے فیصلے خود ہی کر رہے ہیں
30:04بڑوں کی فیصلوں کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہے ان کی نظر میں
30:10سائن بیٹا
30:12آخر تمہارا خوشی سے جھگڑا کس بات پر ہوا ہے
30:16مجھے بتاؤ میں سمجھاؤں گی اسے
30:19بھلا ایسی چھوٹی موٹی باتوں پر رشتے ختم کرنا
30:22کوئی اچھی بات نہیں
30:26معاف کیجئے گا آنٹی لیکن یہ رشتہ میں نے نہیں
30:29آپ کی بیٹی نے ختم کیا ہے
30:34خوشی ہے کہاں
30:39میں نے سمیرہ کو بھیجا ہے خوشی کو بلانے کے لئے آتی ہوکے
30:48حسان کم
30:53والیکم السلام
30:57بیٹھو خوشی
31:07بیٹھا یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے
31:09مجھے تم سے یہ امید نہیں تھی
31:11تم تو بہت سمجھدار ہو نا
31:14اگر تمہیں سائن کی کوئی بات بری لگی
31:16تو تم مجھے بتاتی
31:20میں اسے سمجھاتی
31:34ایسے شخص سے شادی نہیں کر سکتی
31:36جس کو مجھ پہ یقین ہی نہ ہو
31:42آنٹی رشتے اعتماد سے بنتے ہیں
31:47اور چن رشتوں میں اعتماد نہ ہو نا
31:51وہ کھوکھلے
31:52بے مائنی اور کمزور ہوتے ہیں
32:03میں ایسے رشتے بنانے کی کائل نہیں
32:07جن کی بنیاد ہی کمزور ہیں
32:20جن کی بنیاد ہی کمزور ہیں
32:21آنٹی اگر آپ برا نہ منائیں
32:22تو میں پلیز خوشی سے کچھ اکیلے میں بات کرنا چاہتا
32:24ہاں ہاں سائم
32:26ضرور چاہو