• 5 hours ago
Khushi - Episode 74 | 25th November 2026 | Sumaiyya Bukhsh, Mariam Ejaz & Arslan Khan (Episode 74)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Transcript
00:28موسیقی
00:53اگر اس شخص کو جاننے میں میں غلطی کر سکتی
00:57تو کسی اور پہ کیسے اعتبار کر
01:02موسیقی
01:02اچھے شادی کھٹو
01:07موسیقی
01:07موسیقی
01:07لائبا کبھی کبھی تو میرا دل چاہتا ہے خوشی کو
01:09نہ جان سے مار دوں
01:10تاکہ یہ قصہ نے ایک ہی دفعہ ختم ہو جائے
01:13میری جان چھونچے اس لڑکی سے
01:21موسیقی
01:22موسیقی
01:22موسیقی
01:22موسیقی
01:23موسیقی
01:27موسیقی
01:29ممشی تم کیوں اپنے قیمتیں آنسو
01:32ایک ایسی عورت کے لیے ضائع کر رہی ہو جسے تمہاری ذرہ بھی پرواہ نہیں ہے
01:38کیا اس نے تم سے جڑے آج تک کسی بھی رشتے کی پرواہ کیے
01:43میری کبھی بھی کوئی بہن نہیں تھی سائن
01:47لیکن
01:48میں نے ہمیشہ ہمنا کو اپنی بہن کی طرح سمجھ
01:53ہمیشہ اس کی فکر کی
01:55اس کا حساس کیا
01:59کوشش کی کہ میری وجہ سے اس کو کبھی کوئی پرابلم نہ ہو
02:04جنہی پتاتا کہ ہمنا کے دل میں میرے لیے اتنی نفرت ہے
02:09تمہاری تکلیف سمجھ چکتا ہوں کشی
02:14کیونکہ میں خود بھی اسی تکلیف سے بزر رہا ہوں
02:16ہمنا کے دل میں میرے لیے اتنا بہت
02:19اتنا حسد ہوگا
02:21مجھے کبھی پتہ ہی نہیں چل
02:24یہ کبھی جان ہی نہیں سکی سائن
02:26ہے تھا اس نے اس حسد کی آگ میں صرف تمہیں نہیں جلایا
02:39بلکہ میرے اور اپنے رشتے کو بھی برباد کر دیا
02:48ہم یہ نہیں جانتی
02:50کہ یہ جو آگ اس میں ہمارے لیے لگائی ہے نا
02:54اس میں اس کا خود کا دامن بھی ضرور جنے گا
03:03موسیقی
03:05موسیقی
03:09موسیقی
03:25موسیقی
03:30کہا تھے
03:36آپ پلیز جھوٹ مت کہیے گا کہ میں آفیس میں تھا
03:40کیونکہ میں نے وہاں کال کی تھی
03:41تو معلوم ہوا کہ آپ صبح سے نکلے ہوئے ہیں
03:44کہا تھے
03:45ہمنا میں کہیں بھی تھا تمہیں اس سے کیا مسرا ہے
03:48میں تم سے کبھی پوچھتا ہوں تم کہاں آتی ہو اور کہاں جاتی ہو
03:51سارا دن تم گھر کے باہر رہتی ہو
03:53کبھی میکے چلی جاتی ہو
03:54کبھی دوستوں کے ساتھ چلی جاتی ہو
03:55کبھی شاپنگ چلی جاتی ہو
03:56میں نے تم سے پوچھا ہے کبھی
03:58اگر تمہیں اپنی زندگی جینے کا حق ہے نا تو مجھے بھی ہے
04:01سائم آپ اس وقت گھر میں لڑنے کے لیے آئے ہیں
04:04ہمنا انسان نہ صرف سکون کے لیے آتا ہے گھر
04:07جو تمہارے ہوتے ہوئے
04:08اس گھر میں مجھے مل نہیں سکتا
04:10اوہ تو آپ کو سکون چاہیے
04:12تو پھر ایسا کرتے ہیں نا
04:14کہ میں یہ گھر چھوڑ کر چلی ہی جاتی ہوں
04:16تاکہ آرام اور سکون سے آپ رہیں یہاں
04:18گوڈ
04:20بہت اچھا ڈیسیجن لیا ہے تم نے
04:22اس سے اچھی بات تو کوئی ہو ہی نہیں سکتی
04:24بلکہ اچھی بات ہے میں تمہاری پیکنگ کروا دیتا ہوں
04:26چلو کسی چیز بے تو احسان مند ہوگی تم میری
04:37یہ دیکھیں باپا آپ کا بی بی بی بہت بڑا ہوئے
04:40بیس اپنا بلڈ پریشر کنٹرول کریں
04:42آپ کو میں نے پہلے بھی بولا ہوئے
04:44کہ اگر آپ نے بلڈ پریشر کنٹرول نہیں کرا
04:46تو آگے جا کے بہت پروپلمز ہوگی
04:48تم سپاد بیٹا کیا کروں یار بے
04:51اتنی ساری دوائے بھی کھا رہا ہوں
04:53اور تمہاری ماں اتنا احتیاط کر لی ہے
04:56میرے کھانے پینے میں
04:58نوک چینی ہر چیز تو چھوڑ دیئے
05:00پھیکا ہو گیا ہے موہ میرا
05:02بلڈ پریشر کے ساتھ
05:03آپ کی شگر بھی کنٹرول میں نہیں آ رہی
05:06کتنی بار تو میں نے آپ کو سمجھایا ہے
05:09کہ ٹینشن مت لیا کرے
05:12بچوں کی فکر میں
05:13آپ نے خود کو بیمار کر لیا ہے
05:17بابا ماما ٹھیک کہہ رہی ہے
05:18آپ بینا وجہ بیمار کی وجہ سے
05:20اپنے آپ کو پریشان کر رہے
05:23چھوڑیں اس کو
05:26جہاں غصے اور جذبات سے فیصلی لیے جاتے ہیں
05:28وہیں پہ پچتاوے ہوتے ہیں
05:31پچتانے دیں امار کو
05:33پچتائے گا
05:33تو ہی اکٹھکانے آئے گی اس کی
05:36کاش
05:38امار نے
05:41جذبات میں آ کے فیصلہ نہیں کیا ہوتا
05:43اور
05:45اپنا ایک گھر برباد کر لیا اس
05:49بتا لیں
05:52میرے گھر کو
05:54کس کی نظر کھا گئی ہے
05:55ایسا کیوں سوچ رہے ہیں آپ سوہیل
05:59خیر
06:00چھوڑیں ان سب باتوں کو
06:03بیٹا عثمان
06:05بابا کو کوئی ڈرائیف پر لے کر چلتے
06:08ان کا دل بہل جائے گا
06:09میں نہیں اتیا
06:11مجھے کہیں نہیں جانا
06:14وہیاں ہی ٹھیک
06:15بس
06:18اللہ رحم کر دے
06:19ہمارے گھر پہ رحم کر دے
06:21ہماری خوشیاں لوٹا دے
06:25یا اللہ
06:37اب بتاؤ کیا بات ہے
06:42حارون انکل نہیں آیا ابھی تک
06:44نہیں
06:45وہ آج ذرا لیٹ آئیں گے
06:47کسی کلائنٹ کے ساتھ میٹنگ تھی
06:49تم بتاؤ
06:50ابھی تک سو ہی نہیں جاگ رہی ہو
06:52صبح سکول نہیں جانا کیا
06:56سکول تو جانا ہے
06:58اور آپ سے ایک ضروری بات کرنی تھی ماما
07:02کہو
07:05سائن نے مجھے پروپوس کیا
07:24اگر کوئی چیز رہ جائے تو بتا دینا
07:27اور تمہاری بڑی مہربانی ہے ابھی اپنا سب کو چیک کر لو
07:30میں نہیں چاہتا کہ کسی بہانے کی وجہ سے تم یہاں پہ واپس آؤ
07:33اور تمہیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑے
07:34اور تمہیں دوبارہ میری شکل دیکھنی پڑے
07:37کیونکہ مجھے نہیں لگتا ہم دونے دوسرے کی شکل دیکھنا چاہیں گے
07:40آپ کو کیا لگتا ہے
07:42میں چیزوں کے بہانے سے اس گھر میں واپس آؤں گی
07:45آپ کی بھول ہے
07:47مجھے بھی کوئی شوق نہیں ہے آپ کے ساتھ اس طرح رہنے کا
07:49ہاں تو یہاں کھڑی کیوں ہو
07:51جاؤ نا یہاں سے
07:52تمہارا بیک پیک ہو چکا ہے جا سکتی ہو یہاں سے
07:54نکلو یہاں سے
08:19وہ سب کچھ ہمنا نے کیا تھا
08:26یہ تو یقین نہیں آرہا یہ
08:28ہمنا یہ سب کیسے کر سکتی تھی
08:31وہ تو تمہاری کزن تھی
08:34بچپن سے تم دونے ایک ساتھ رہے ہو
08:47اتنا بغس
08:48اتنی جیلیسی تھی ہمنا کے دل میں تمہارے لیے
08:53میں سوچ بھی نہیں سکتی کہ
08:56ہمنا اس قطر گر سکتی ہے
08:58یقین تو مجھے بھی نہیں آرہا تھا ماما
09:01کہ ہمنا یہ سب کر سکتی ہے
09:04اگر وہ ویڈیو
09:06ویڈیو
09:07ماما
09:11اوہ
09:12ام سوری
09:13آپ لوگ شاید بزی ہیں
09:15میں بات میں آتی ہوں
09:16نہیں نہیں آئیزہ بیٹا
09:18بتاؤ
09:19خیریت ہے
09:20کیا بات ہے
09:22ماما میں
09:22بات میں آتی ہوں
09:32ہاں بتاؤ آئیزہ بیٹا
09:34کچھ کہہ رہی تھی
09:36میری کچھ فرینڈز کل کھرانا چاہ رہی تھی
09:39تو
09:41میں نے سوچا کہ میں آپ کو بول دوں کہ آپ
09:43ذرا لنچ اچھے سے آرینج کر لیجئے گا
09:45اچھلی میں تو یہ چاہ رہی تھی کہ ہم باہر سے آرڈر کر لیں کھانا
09:49لیکن میری دوستیں اتنی زبدی ہیں
09:51انہیں گھر کا کھانا کھانا ہے
09:54تو
09:55کیا آپ
09:56خود سے کچھ بنا دیں گی ان کے لیے
10:00وہ بہت خوش ہو جائیں گی
10:01آپ کے ہاتھ میں ٹیز بھی بہت ہے
10:03اور وہ بہت خوش ہو جائیں گی
10:06ہاں ٹھیک ہے آئیزہ بیٹا
10:07تم مجھے بتا دو
10:09کیا کیا بنانا ہے
10:10مینیو بتا دو تو میں بنا دوں گی
10:12اور مجھے ٹائمنگ بھی بتا دینا
10:14کہ کس ٹائنگ وہ لوگ آئیں گی
10:30یہ لو
10:31بنا دیا تمہاری پسند کا سینڈوچ
10:33اب جلدی سے کھالو پھر سونا بھی ہے
10:35صبح سکول ہے نا
10:37چھلو شابہ جلدی سے کھاؤ
10:38جی ماما
10:42ادے
10:43ہم نا
10:44تم
10:45تم اس وقت
10:46سب ٹھیک تو ہے نا
10:48کیا مطلب ہے
10:49اب اپنے گھر میں بھی
10:51مجھے وقت دیکھ کر آنا ہوگا
10:53یا اگر آپ کہتے ہیں
10:54تو میں چلی جاتی ہوں
10:55نہیں نہیں
10:56میرا ہرگیسی مطلب نہیں تھا
10:58میں تو صرف تم سے پوچھ رہی تھی
11:00رہنے دیجئے بھابی
11:01میں آپ کے سارے مطلب جانتی ہوں
11:03ہر وقتوں میں لگی رہتی ہیں
11:07ارے بھائی
11:08شو
11:09ہم نا
11:11بیٹا تم اس وقت
11:14یہ
11:15سوٹ کس تمہارا ہے
11:18میں وہ گھر چھوڑ کر آگئی ہوں
11:21اور اب
11:22کبھی واپس نہیں جاؤ گی
11:25یہ کیا کہہ رہی ہو تو
11:27گھر چھوڑ کر آگئی
11:29ہوا کیا ہے بیٹا
11:30سائم کا نا دماغ خراب ہو گیا ہے
11:32اور کچھ نہیں
11:33ہر وقت
11:33مجھ سے لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں
11:35پتہ نہیں خود کو سمجھتے کیا ہیں
11:36مجھ سے لڑنے کے لیے نا
11:38انہیں بہانے چاہیے ہوتے ہیں
11:40اس کے لیے کلاس پانی لکھا رہا ہو
11:43جی ماما
11:49بیٹا
11:50بیٹا
11:50پتہ ہو تو سہی
11:52کس بات پر جھگڑا ہوا
11:54پلیز بیٹا
11:54مطلب ایسے
11:59بیٹا
11:59بیٹا
12:00آپ ابھی تک سوئے ہی نہیں
12:03اچھا جاؤ
12:04یہ ساندوچ لے کے اپنے کمرے میں جاؤ
12:06جاؤ بیٹا
12:06شاباش
12:12آہو بیٹھو چلو
12:13ادھا رہا ہوں میرے پاس
12:15ایسا تھوڑی ہوتے تم
12:45موسیقی
12:46جو بھی کہوں
12:49روے گا پھر
13:21موسیقی
13:22چھڑو جی چھڑو جی
13:24ایشک کرے بیبا دی
13:26بجھ میرے پلے
13:27ایشک کرے بیبا دی
13:29میں جینا
13:30میں جینا
13:30تیری بینا
13:32میلے گی
13:33محبت تجھے کبھی نہ
13:35چھڑو جی چھڑو جی
13:37ایشک کرے بیبا دی
13:44ماما پانی
14:01سمیرہ
14:03بیٹا
14:04اس بات کا ذکر
14:05کسی سے مت کرنا
14:06کہ
14:07ہم نہ گھر
14:08چھوڑ کر آ گئی ہے
14:10تمہیں تو پتا ہے نا
14:12کہ
14:12تمہارے بابا کی طبیعت
14:14کتنی خراب ہے
14:16امار کی وجہ سے وہ
14:18پہلے ہی کتنے پریشان ہیں
14:22اب ہم نہ کا سنیں گے تو
14:26مزید بیمار ہو جائیں گے
14:33مکر
14:35یہ اولادیں جو ہے نا
14:36ان کو ذرا بھی
14:37اپنے باپ کا احساس تک نہیں ہے
14:45میں تو خود تھا آج کی ہوں
14:48مجھے کچھ سمجھ بھی نہیں آتا
14:50کہ میں کیا کروں
14:53ماما
14:54پلیز آپ پریشان متو
14:56اللہ پر بھروسہ رکھیں
14:58سب ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ
15:00آپ بے فکر رہیں
15:02میں بابا
15:02یا گھر میں کسی کو بھی کچھ نہیں بتاؤں گی
15:06پلیز
15:08آپ بے فکر ہو جائیں میری طرف سے
15:19سائن
15:21سائن
15:22مجھے مام
15:26انجم بھابی کا فون آیا تھا
15:28آج رات کو ان کے گھر پہ دعوت ہے
15:30اور ہم نے جانا ہے
15:33ہمنا کو انہوں نے خاص طور پر انوائٹ کیا ہے
15:36تو ہمنا کو بلا دو میں خود اس سے کہہ دیتی ہوں
15:45گھر نہیں ہے
15:47ہمنا
15:47گھر پر نہیں ہے
15:48اتنی صبح صبح
15:50کہاں چلی گی یہ لڑکی
15:52کر گئی آپ نے
15:54رات کو ہی چلی گئی تھی
15:56رات کو چلی گئی اور تم مجھے اب بتا رہے ہو
15:59سب ٹھیک تو ہے نا
16:01ہم انہ کے ہوتے ہوئے کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے
16:06اپنے سارا سامان لے کر گئی ہے
16:08اور شاید کبھی نہیں آئے گی
16:11پھر سے جھگڑا ہوئے تم دونوں کا
16:14کوئی نہیں بات ہے
16:17میں پھر نکل رہوں کام کے لئے
16:35سوہیل ہمنا
16:36ابھی تھوئے دیر پہلی آئی ہے
16:39کہہ رہی تھی کہ
16:42بابا بہت یاد آ رہے ہیں
16:44ملنے کا دل کر رہا ہے
16:46تو میں نے کہا
16:48آ جاؤ
16:49چگہ بیٹا آگئی لیکن بیٹا بھی
16:52دو روز پہلے تو تم آئی تھی
16:54مجھ سے ملنے
16:57بیٹا
16:58اس طرح روز روز سوسرال سے آنا
17:01اچھا نہیں ہوتا بیٹا
17:03سوسرال کا خیال رکھنا پڑتا ہے
17:05پہلے اپنے شوہر کو دیکھو
17:07وہ میری طبیعت کا کیا ہے بیٹا
17:10اے نرم گرم چلتی ہی رائے گی
17:14اچھا بیٹا یہ بتاؤ ہم نا
17:16کس کے ساتھ آئی تم
17:18سائم چھوڑ کر گیا ہے نا
17:24ہم نے پپو تو اکیلے آئی تھی
17:26اور ان کی سائم انگر سے لڑائی بھی ہو گئی تھی
17:28اور یہ تو رات کو ہی آ گئی تھی
17:30علی یہ کیا بتتمیزی ہے
17:32میں نے کتنی مرتبہ تم سے کہا ہے
17:34کہ بڑوں کے بیچ میں ایسے نہیں بولتے ہیں
17:37چلو جاؤ ہمنا کنبیر کر اپنا
17:47سائم سے لڑکر آئی ہو تم
17:49وہ رات سے آئی بھی اور مجھے
17:50بتایا تک نہیں
17:53وہ سوہیل آپ
17:54سو رہے تھے نا اس لیے
17:56ارے سو گیا تھا بھے
17:57مر تو نہیں گیا تھا جگہ نہیں سکتی تھی
17:59اور اوپر سے جھوٹ بول رہی ہے مجھے
18:01کیا بھی آئی ہے یہ
18:04سوہیل آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
18:06اور پھر
18:08ڈاکٹرز نے کہا تھا کہ
18:09کسی بھی قسم کی
18:11ٹینشن نہیں لینا چاہیے آپ کو
18:13چم کرو
18:16کدھر ہیں
18:18عثمان اور عمار
18:21اسے کہو
18:22اپنی بہن کو سسرال چھوڑ کر آیا بھی کیا بھی
18:27بھابا
18:30میں اس گھر واپس نہیں جاؤں گی
18:33سائم نے مجھے اس گھر سے نکالا ہے
18:34میں نہیں آئی ہوں وہاں سے
18:36اور جب تک سائم مجھے لینے نہیں آئیں گے
18:38میں اس گھر میں واپس نہیں جاؤں گی
18:40اور یہ بات آپ سب سمجھ لیں
19:07موسیقی
19:19تک سائم کی بات مان لینی چاہیے
19:22میرا دل کہتا ہے کہ
19:26اس کی نیت میں کوئی کھوڑ نہیں ہے
19:30تمہیں اس کے اس حلوث کی قدر کرنی چاہیے
19:35مجھے لگتا ہے کہ
19:37اللہ تعالیٰ نے تمہیں
19:39پھر ایک دفعہ ایک موقع دیا ہے
19:45اللہ نے چاہا
19:46تو تمہارے لئے بہت بہتر ہوگا
19:51تم سائم سے محبت کرتی تھی
19:54سائم تم سے محبت کرتا تھا
19:56خوشی
19:58ہر کام کے ہونے کا نا
20:00ایک وقت مقرر ہوتا ہے
20:03ہو سکتا ہے کہ
20:06تمہارے اور سائم کے ایک ہونے کا یہی وقت ہو
20:10خوشی
20:10تمہیں یہ موقع ہاتھ سے گوانا نہیں چاہیے
20:16سائم نے تمہیں خود پرپوس کیا ہے
20:20وہ تم سے بہت محبت کرتا ہے
20:24تم سے شادی کرنا چاہتا ہے
20:29مجھے نہیں لگتا کہ
20:31اب انکار کی کوئی گنجائش ہے
20:36ہاں کر دو سائم کو
20:41کیونکہ خوشیاں آپ کے دروازے پر
20:44بار بار دستک نہیں دیتی
20:56میں نے سمان سے کہہ دیا ہے
20:58کہ وہ تمہیں گھر چھوکا را جائے گا
21:00چل اٹھو اپنا سمان پیک کر لو
21:02میں کہیں نہیں جاؤں گی ماما
21:04کیا ہو گیا تمہیں
21:06ایک چھوٹی سی زد لے کا تم یہاں بیٹھ گئی ہو
21:09کم از کم اپنے بابا کا تو خیال کر لو
21:12ان کا بی پی بیسی بڑھا ہوا ہے
21:14یہ ٹنشن لے کے اور طبیعت خراب ہو جائے گی ہوں کی
21:18تم لوگوں کو نا
21:19ذرا بھی اپنے بابا کا خیال نہیں ہے
21:23دیکھو ہم نا
21:24ابھی بھی وقت ہے
21:27ایک بار تم سائم سے بات تو کر کے دیکھو
21:30چلو شابش فون کرو
21:32اٹھو چلو
21:33میں کسی کو فون نہیں کروں گی
21:35ٹھیک ہے
21:36اگر تم فون نہیں کرو گی
21:38تو میں سائم کو فون کر رہی ہوں
21:40چپو جا تم
21:41تماشا لگائے رکھا وائے
21:43سورا ر jumper
21:43زرمان مجھے
22:02امی جل السلام علیکم با ا frontier
22:06لطاقہ
22:07لطاقہ
22:08لطاقہ
22:08لطاقہ
22:08بaus
22:09لطاقہ
22:10ہمنا نے ابھی بتایا
22:11یہ کیا ہو گیا ہے
22:14سائم بیٹا
22:14تم تو اتنے سمجھدار ہو
22:17اگر یہ بیوکوفی کی حرکتیں کرتی ہے
22:20تو بیٹا تم تو کم از کم
22:23سمجھداری سے کام لیا کرو نا
22:25یہ لڑائی چھگڑے کا کیا فائدہ ہے
22:29اچھا چلو
22:29جو ہوا سو ہوا
22:31بیٹا تم یہاں آؤ
22:32اور ہمنا کو گھر لے جاؤ
22:36وہ گھر جانے کے لئے تیار ہے
22:38ماما میں نے کہا نا میں نہیں جاؤں گی
22:47آنٹی آپ کی بیٹی میرے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتی ہے
22:50وہ اس رشتے کو نہیں نبھانا چاہتی تو ٹھیک ہے
22:52میں اسے فورس نہیں کروں گا
22:55اور میں تھک گئے ہوں آنٹی
22:56میں تنگ آگیا ہوں اس رشتے کو نبھاتے نبھاتے
22:59اور میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں
23:01مجھ سے اور نہیں ہوگا
23:02اور آپ پلیز ہمنا کو بتا دیجئے
23:04کہ اس سے ذرا بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
23:06میں ایک دو دنوں میں اس کو ڈائیوورس لیٹرز بچواتوں گا
23:09سائم یہ
23:10تم کیا کہہ رہو ڈائیوورس
23:12سائم
23:14اللہ حافظ
23:15سائم
23:16سائم میباس ہو
23:17سائم
23:19ماما
23:20کیا کہا کہا سائم نے
23:27تمہیں ڈائیوورس دینے کا کہہ رہا تھا
23:30کیا
23:33سسا
23:35نہیں نہیں
23:36ایسا نہیں ہو سکتا
23:37سائم
23:39سائم
23:39مجھے ڈیوورس نہیں دی سکتے
23:41ماما
23:41آپ نے صرف کچھ غلط سنا ہوگا
23:43ایسا وہ کیسے کہہ سکتے
23:44ہم نا
23:46ایک بات میری تم کان کھر کر سن لو
23:49اگر سائم نے تمہیں ڈائیوورس دی نا
23:52تو تم اس گھر میں نہیں رہ سکو گی
23:57میں تمہیں اس گھر میں نہیں رکھنے دوں گی
24:00سن لو تم
24:05کھر چوکر بیٹھ گئی
24:21سائم تم بلا واجہ مجھے یہاں لے کر رہے ہیں
24:25پلیز مجھے گھر ڈواپ کر دو
24:26میرا بالکل کوئی موٹ نہیں ہے کچھ کھانے کا
24:29مجھے تو بہت بھوک لگی لیا یار
24:31میں نے صبح کا ناشتہ بھی نہیں کیا
24:36اچھا ٹھیک ہے تو پھر تم کھا لو
24:39تم نہیں کھاؤگی تو میں بھی نہیں کھاؤں گا
24:44یہ کیا زد ہے
24:45اب زد سمجھو یہاں جو مرضی سمجھ لو
24:47لیکن اگر تم نہیں کھاؤگی تو میں بھی نہیں کھاؤں گا
24:53تم کبھی نہیں صدر ہوگے
24:57اچھا ٹھیک ہے جلدی سے آرڈر کرو
24:59مجھے گھر بھی جانا
25:01مجھے پتا تھا تم مان جاؤں گی
25:05جانتا ہوں میری برواہ تو کرتی ہو تم
25:09اور پیار بھی
25:13کبھی اقرار نہیں کرو گی
25:23سکھوشی میں نے سوچا ہے کہ
25:27میں اب ہمنا کے ساتھ نہیں رہوں گا
25:29میں اسے چھوڑ دوں گا
25:31کیونکہ میں اب ایسی زندگی نہیں گزار سکتا
25:33جو میرے لئے
25:34صرف تکلیف اور حضیت کا باعث بنے
25:39میں ایک نئی شروعات کرنا چاہتا ہوں
25:41یار
25:43ایک ایسی شروعات جس میں یہ
25:46یہ تکلیف اور یہ
25:47منافقت نہ ہو بس
25:50کیا تم میرا ایسی شروعات کرنے میں
25:53میرا ساتھ دوگی
26:05مجھے پتا تھا
26:07تو مجھے ایک موقع ضرور دوگی
26:11کوشی میں تم سے وعدہ کرتا ہوں
26:14کہ میں تمہیں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں دوں گا اس بار
26:18میں کسی قسم کا تمہیں کوئی دکھ نہیں دوں گا
26:22میں پوری کوشش کروں گا کہ
26:25ایک اچھا شوہر بن کے رہ سکوں
26:27مجھے تم پر پورا یقین ہے سائن
26:31کہ جن خدا کے لئے
26:33اس بار میرا مان نہ توڑنا
26:38اگر تم نے میرا مان توڑا تو
26:41شاید میں خود بھی ٹوٹ کے بکھر جاؤں
26:46بار بار خود کو سمیٹنا
26:48ہت مشکل ہوتا ہے
26:55دیکھو خوشی
26:57یہ بات میں جانتا ہوں کہ میں نے تمہیں بہت دکھ دی ہے
27:00بہت تکلیفیں دی ہیں تمہوں میں نے
27:02لیکن آج میں تم سے وعدہ کرتا ہوں
27:06کہ آنے والی زندگی میں میں تمہیں صرف اور صرف خوشیاں دوں گا
27:11میں پوری کوشش کروں گا کہ
27:14تمہاری زندگی میں ہر خواہش پوری کروں
27:17میں ایک اچھا شہر بنوں میں تمہیں خوش رکھوں
27:21اور جو تمہارا نام ہے نا خوشی
27:25تمہاری زندگی بھی اسی طرح کی ہو
27:28I love you خوشی
27:36میٹر
27:56جی گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے
27:58دراصل بیئر پریشر بہت زیادہ لو ہو جانے کی وجہ سے
28:01یہ بے ہوش ہوئی تھی
28:07میرے مطلب ہے
28:09کوئی اور وجہ
28:12مطلب کے کوئی اور بات نہیں ہے
28:15نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
28:17بس بلیڈ پریشر زیادہ لو ہو جانے کی وجہ سے
28:19یہ سب کچھ ہوا
28:20ان کی خوراک کا زیادہ خیال رکھیں
28:23آئرین پروٹین کی کمی نہیں ہونی چاہیے
28:25میں کچھ مزید طاقت کی دوائیں لے کے دی رہی ہوں
28:27وہ ان کو بخائدگی سے لینی ہے
28:30جب ختم ہو جائے
28:31تو سٹاف کو بتا دیجئے گا
28:33جی
28:33تینکیو
28:50ماما
28:53ڈاکٹر کیا کہہ رہی تھی
28:55کچھ نہیں
28:58تمہارا بی بی لو ہو گیا تھا
28:59اس لیے تم بے ہوش ہو گئی تھی
29:02میں تو سمجھی
29:05اگر خوش غبری ہوتی تو
29:08سائم تو کیا
29:10تمہاری سانس بھی دورتے دورتے ہیں چلی آتی
29:14اولاک کے خوشی
29:16انسان کے ذات سے بڑھ کر ہوتی ہے
29:20پھر سائم کبھی بھی تمہیں چھوڑنے کا نہیں سوچتا
29:25اولاک
29:27پیرو کے زنجیر بن جاتی ہے
29:30ہم نہ
29:31مجھے پتا ہے
29:33یقیناً غلطی تمہاری ہی ہوگی
29:37ورنہ سائم
29:38اتنی بڑی بات کبھی بھی نہیں کہتا
29:42تم نے اتنے اچھے شور کی
29:44بالکل قدر نہیں کی
29:50پجھے تو سمجھ بھی نہیں آرہا
29:52کہ میں کیا بات کروں
29:54سائم سے کیا کہوں
29:56کاش
29:58خوش خبری ہوتی تو
29:59سب کچھ آسان ہو جاتا
30:02ماما
30:04آپ یوں ہی سمجھیں
30:06کہ یہ خوش خبری ہے
30:08نہیں بیٹا
30:10ڈاکٹر نے صاف صاف کہا ہے
30:11تمہاری بی پی لو ہونے کی وجہ سے
30:13تم بے ہوش ہو گئی تھی
30:14اور کوئی ایسی بات نہیں ہے
30:17ماما
30:18میں کہہ رہی ہوں نا
30:19یہ خوش خبری ہی ہے
30:22آپ
30:23آپ ابھی سائم کو فون کریں
30:26اور انہیں اس خوش خبری کے بارے میں بتائیں
30:29کیا کہہ رہی ہو تو
30:30تو اندماگ ٹھیک ہے
30:31اور فر بکے جا رہی ہو
30:34ماما آپ چاہتی ہیں نا
30:35کہ میں اپنے گھر واپس چلی جاؤ
30:36جب سائم مجھے لینے آئے نا
30:38تو آپ نے یہی کہنا ہے
30:40پلیز
30:40آپ ابھی فون کریں
30:42باقی
30:42باقی آگے میں خود سمحال لوں کی
30:44پلیز
30:45ہم نا
30:46آئیں تسری
30:46آئیں
30:50باقی آئیں
30:51باقی آئیں
30:52آج میں نے تم لوگوں کے لیے
30:53بہت ہی سپیشل کھانوان ما ہے
30:54وہ بھی ماما سے
30:55ہم ہم
30:57خوشی؟
30:58آؤ
30:59تمہ اپنے فرینڈ سے ملواؤں
31:05سامکا
31:06مالتوں گا
31:07ملیے گائز
31:08ان کا نام ہے خوشی
31:10یہ ہے میری سٹیپ سسٹر
31:13دھامتہ اس ویچاری کا خوشی ہے
31:14لیکن اس کی زندگی میں کوئی خوشی نہیں ہے
31:18اب کیا بتاؤں تم لوگوں کو
31:20ابھی ریسنٹلی بیچاری کی ڈائی وارس ہو گئی
31:25اب کبھی کبھار تو مجھے خود ہی اتنا دکھ ہوتا ہے
31:28کہ بیچاری کی زندگی میں اتنے دکھ
31:30اتنے دکھ
31:32بس
31:33بہت ہو گیا
31:36اب اور نہیں
31:38کیا ہو گیا ہے
31:39ابھی تمہیں نے شروع ہی کیا تمہارا انٹرڈکشن
31:41اب بھئی میں کیا کر سکتی ہوں
31:43جب تمہارا انٹرڈکشن
31:44تمہارے نام سے برکل میچ ہی نہیں ہو رہا ہے
31:46تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے بھائی
31:49انہیں کہاں نہ میرا ہاتھ چھوڑو
31:51اور ایک اور لفظ دیں
31:55اس سے ٹھیک ہو رہی ہو
31:57اتنا ہرٹ ہونے والی کون سی بات ہے بھائی اس میں
32:00مجھے لگا تم میری فرینڈ سے ملوگی
32:02تو تمہیں بہت خوشی ہوگی
32:05خوشی لیکن تم تو اتنا زیادہ اپسٹ ہو رہی ہو
32:15مجھے لگا
32:16مجھے لگا
32:26مجھے لگا
32:29جب سے میری انٹی سے شادی کیے بابا نے
32:31پیچھے تو یہ میرے پڑ گئی ہے
32:33پہلے جو محبت صرف میرے حصے میں تھی
32:36اب بابا نے ڈیوائیڈ کر دی
32:40اور تم سے یہ سب برداشت نہیں ہو رہا
32:42تو کیا کروں میں
32:44اب بابا کی طرح سر پر تو نہیں بٹھا سکتی نا اس خوشی کو بھی
32:47اس لئے یاد دلانا پڑتا ہے بار بار
32:50کہ آخر کیا حیثیت ہے اس کی
33:08ماما آپ ابھی اس آئیم سے فون پر بات کریں اور انہیں اس خوش خبری کے بارے میں بتائیں پلیز
33:12تو دماغ تو خراب نہیں ہو گیا میں نہیں بات کر رہی
33:15ماما کال جا رہی ہے پلیز بات کریں
33:17بہت کریں
33:30اسلام علیکم
33:31والیکم اسلام
33:32جی تیرہو بیٹا
33:33وہ سائم مجھے ہمنا کے بارے میں تم سے کچھ بات کرنی تھی
33:42دیکھیں آنٹی
33:43اگر تو آپ نے ہمنا کے بارے میں بات کرنے کے لیے فون کیا ہے
33:47تو میں آپ کو یہ بتا دوں کہ مجھے اس کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتی
33:50میں آپ کو اپنا آخری فیصلہ سنا چکا ہوں
33:53سو برائے مہربانی
33:55پلیز بجھو دوبارہ کال مکنے جیرہو
33:57اللہ حافظ
33:59سائم
34:04کیا ہوا ہے ماما
34:06وہ تمہارے متعلق نہ کچھ سننا چاہتا ہے نہ بات کرنا چاہتا ہے
34:10غصے میتا فون بھی بند کر دیا
34:12ہم نا
34:12بس اب تم بھی بس کر دو
34:14میں ایک ڈاکٹر کے پاس ہو کر آتی ہوں
34:25موسیقی
34:26موسیقی
34:30موسیقی
34:34موسیقی
34:35موسیقی

Recommended