Skip to playerSkip to main content
  • 3 hours ago
Khushi - Episode 37 | 19th October 2026 | Sumaiyya Bukhsh, Mariam Ejaz, & Arslan Khan (Episode 37)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:14اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
00:17کہ شادی سے پہلے آپ کے بیٹے کا اصلی چہرہ
00:21ہم لوگوں کے سامنے آ گیا
00:24اور میری بیٹی کو
00:26اللہ نے بہت بڑی آسمائش سے بچا لیا
00:29خوشی کی شادی کا انمیٹیشن آیا ہے
00:33محرین آئی تھی کارٹ دے میں
00:35انہوں نے پلایا تو ضرور جائیں گے
00:37مجھے امار کی شادی کی اتنی خوشی نہیں ہے
00:40مجھے تو تمہاری شادی کی زیادہ خوشی ہے
00:45مبارک ہو
00:58یس
01:00ایکسلنٹ جاپ ہم نا
01:02جیسا میں نے چاہا
01:03وہ میں نے کر کے دکھایا
01:07مشن ایمپوسیبل فائیولی دن
01:14تم رکسانہ سے اتنا فری کیو ہو رہی تھی
01:17کیا ضرورت تھی تنی حس حس کے باتیں کرنے کی
01:21تمہیں کچھ اندازہ ہے
01:22تمہیں بابا کتنے غصے ہو رہے تھے
01:24ممہ یہ غصہ نا آپ جا کر تائی امی پر اتاریں
01:28کیونکہ رکسانہ آنٹی کو میں نے انوائٹ نہیں کیا تھا
01:31بلکہ تائی امی نہیں کیا تھا
01:33میں نے مہرین سے بھی کہہ دیا ہے
01:35کہ اسے نہیں بلانا جائے تھا رکسانہ سائم کو
01:39اور اگر غلطی سے اس نے بلا بھی لیا ہے
01:42تمہیں اتنا پروٹوکال دینے کی کیا ضرورتی
01:46رکسانہ آنٹی اپنی دوست ہے ممہ
01:47کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ
01:50اور
01:51رشتہ خوشی کا ختم ہوئے
01:52آپ کا اور رکسانہ آنٹی کا نہیں
01:54میں نے رکسانہ سے اپنے سائے رشتے ختم کر لی ہے
01:59جو کچھ اس نے خوشی کے ساتھ کی ہے
02:02میں ساری زندگی نہیں بھول سکتی
02:05اور ویسے بھی
02:06میرے لیے اس گھر کی عزت سے بڑھ کر
02:09میری دوستی نہیں ہے
02:11آئندہ اس بات کا خیال لکھنا تو
02:15موسیقی
02:21موسیقی
02:23موسیقی
02:53موسیقی
02:55موسیقی
03:03موسیقی
03:04موسیقی
03:05موسیقی
03:07موسیقی
03:08موسیقی
03:08موسیقی
03:10موسیقی
03:10موسیقی
03:17موسیقی
03:23موسیقی
03:24خوشی ہم ایک دوسرے کے لئے اجنبی تو نہیں ہے
03:28ایک دوسرے کو بچپن سے جانتے ہیں
03:32ایک دوسرے کی مزاز کو بھی جانتے ہیں
03:41میں ہی بولے جا رہا ہوں
03:44کچھ تو کہو
03:50کیا بولا
03:52کہو
03:53آئے
03:54لہ
03:55یہ
04:02کہاں جا رہی ہو
04:04میں
04:05ہگ گئی ہوں
04:06چینج کرنے چاہتے ہیں
04:07اے
04:09پہلے میں نے جی بھر کے آپ کو دیکھتوں لینے دو
04:16بہت پیاری لیگری تھی آشت
04:20بہت محبت کرتا ہوں تمس
04:23اہت زیادہ
04:26دل کر رہا ہوں
04:27بس تمہیں
04:28تکتا ہی رہو
04:29موسیقا
04:31موسیقا
04:33موسیقا
05:03موسیقی
05:06موسیقی
05:10سمیرہ
05:13سمیرہ اٹھو
05:19سمیرہ اٹھ بھی جاؤ
05:21کب سے کہہ رہا ہوں تمہیں میں
05:24کیا ہے اسمان آپ کو کہتا تو
05:25اے رات کو اتنا لیٹس ہوئی تھی میں
05:29اور آپ کہیں جا رہے کیا
05:31تم بھول گئی ہو کیا
05:33آج سے علی کے ایکزام شروع ہوئے ہیں
05:35تم اٹھوگی تیار ہوگی
05:37علی کو تیار کروگی ناشتہ بناوگی
05:39اتنے سارے کام ہیں ابھی تک سو رہی ہو تم
05:43ہاں
05:43اوہ مائی گاڈ میں تو ذہن سے ہی نکل گیا
05:45رات کو سمیرہ تے سمیرہ تک نہ لیٹ ہو گئی تھی میں
05:48ذہن میں ہی نہیں رہا کے
05:52یار بہت لاپر باؤ تم
05:55I'm sorry
05:56میں یاد ہی نہیں رہا مجھے
05:59یار جلدی کرو
06:00اور دے روخے تو سکول میں انٹرنی ہونے دیں گے
06:03علی کا ہے
06:03یار اپنے کبرے میں ہوگا اور کھا ہوگا
06:06کیا نیند میں ہو
06:07نہیں
06:08جلدی ساکر ایڈی ہو یار
06:20خوشی تم
06:21تم اس وقت یہاں
06:24کیا کر رہی ہو
06:25السلام علیکم بھابی
06:26والیکم السلام
06:27بس ناشتہ بنا رہی تھی
06:31چائے رکھی آپ کو دوں
06:32چائے
06:34اہم
06:36گھر بھانی پا بھا
06:40گھر بھانی
06:41تمہیں تیار کس نے کیا
06:43اٹھایا کس نے تمہا لی
06:45خوشی پپو
06:46میرا مطلب خوشی چاچی
06:51مجھے پتا ہوتا کہ آپ تھک گئی تھی
06:53اور مجھے یہ بھی یاد تھا
06:55کہ آج سے علی کے اگزام سٹارٹ ہو رہے ہیں
06:57پہلے میں نے سوچا آپ کو جگہ دوں
07:00پھر میں نے سوچا میں خود ہی اس کو تیار کر
07:02کہ سکول بھیج دیتی ہوں
07:03آپ نیند اپنی پوری کر لیں
07:05خوشی تم کتنی اچھی ہو
07:07تمہیں پتا ہے آج پہلی بار
07:09میری ذمہ داری کو کسی نے اپنے کھندے پڑھ لیا ہے
07:11اور تم تو خود اتنی دیر سے سوئی تھی
07:19پھر
07:20یاد ہے جب بھی میری اگزامز ہوتے تھے
07:22آپ میری لیے سب کچھ ریڈی رکھتے تھے
07:26خوش رو خشی
07:28اچھا بھابی میں ناشتہ لگا دیتیوں
07:30چلو سیئے
07:33ہاں چھو
07:51اٹھ گئے تم
07:56اٹھ بھی گیا اور
07:57ڈر بھی ہیا
08:00ڈر
08:03کیسا ڈر
08:06جب میں اٹھا میں نے دیکھا تو
08:08تم نہیں تھی
08:10تو مجھے لگا میری بیوی شادی کی پہلی رات ہی بھاگ گئی
08:14very funny
08:15مزاک نہیں کر رہا ہوں
08:17سچ کہہ رہا ہوں
08:21اگر تم مجھے کبھی چھوڑ کر چل گئی تو
08:25تو میں مار جاؤں گا
08:28توپہ ہے امار
08:30کسی باتیں کر رہے ہو
08:32لانا کرے تمہیں کبھی کچھ ہو
08:35اور شادی کے اگلے ہی دن
08:36اپنی بیوی سے اس طرح کی باتیں کون کرتا ہے
08:41نہیں
08:43تم بیوی نہیں ہوں
08:45کیا ہو گیا امار
08:46ابھی تک نیم میں ہو گیا
08:49تم دولہن ہوگی
08:54دولہن کل تھی
08:56آج سے میں تمہاری بیوی
08:58تم ہمیشہ میری دولہن رہ ہوگی
09:03میں تمہیں ہمیشہ مسکراتا ہوا دیکھنا چاہتا ہوں
09:09سیکھوڑ کریں
09:10مجھے
09:12مجھے
09:14مجھے
09:15مجھے
09:15اچھا جاو
09:15فریش نمپ ہو جاو
09:16نیشے سب ہمارا ناشت پہ بیٹ کر
09:20کچھوڑ
09:21کچھوڑ
09:34کچھوڑ
09:49موسیقی
10:05میکن ہو گئی تھی مجھے مجھے تو یاد ہی رہا کہ ali کارچ پیپر بھی ہے
10:08لیکن خوشی خوشی کو تو یاد تھا
10:12السلام علیکم السلام علیکم السلام علیکم السلام
10:15خوشی بیٹا ابھی ہم تمہاری باق کر رہے تھے
10:17یہ کیا بات ہوئی بھائی
10:19ارے بھائیا آپ لوگوں نے پہلے دن ہی میری بیوی کی برائیں شروع کر دی
10:24بیٹا برائیں نہیں کر رہے تھے
10:25خوشی کی تعریفیں کر رہے تھے
10:29خوشی
10:30تینکیو سو مچ
10:32آج تم نے جو کیا بھا بھی
10:33اب کتنی دفعہ میرا شکریہ ادا کریں گے
10:38اب یہ گھر میرا بھی ہے اور اس گھر سے جوڑی ضمنداریاں بھی
10:48کیسی ہے میری بیٹی
10:52بلکل ٹھیک ماں
10:53ارے بھائی مجھ سے بھی کوئی میرا حال پوچھ لے
10:56ہمار بیٹا
10:57تم خوش ہو نا
11:01اچھا بھائی ساری باتیں یہاں کرنی ہے
11:03ناشتی کی ٹیبل پر چلتے چلیں
11:20سائم
11:35سائم
11:38سمجھائے
11:43سمجھائے
11:45سمجھائے
11:56سمجھائے
11:58بھابی کوئی کام ہے تو مجھے بتاتے میں کر دیتی ہوں
12:03ارے خوشی تم تو ابھی نئی نویلی دھلنو
12:05اور ماں ماں نے سختی سے کہا ہے کہ جب تک تمہارا کھیر میں ہاتھ نہیں ڈل جاتا تم سے
12:10کوئی بھی کام نہیں لیا جائے
12:11تو میں کیا کروں گی پھر
12:13ارے یہ تو شادی کے بہت خوبصورت دن ہوتے ہیں
12:16تم امار کے ساتھ کہیں جاؤ گھومو پی رہو انجوائے کرو یار
12:29امار پہ تم نے کوئی جادو کر دیا ہے
12:31دیکھا نہیں
12:32کیسے خدمت نے کرتا پھر ہے سب کے سامنے وہ تمہاری
12:36امار تو پیت کوئی پاگل ہے
12:39میں نے اس کو منع بھی کیا ہے اس طرح سب کے آگے نہ کیا کرے مگر
12:44ارے پاگل تم تو بہت لکی ہو
12:48جو تمہیں امار جیسا اتنا چاہنے والا شوہر ملا ہے
12:51پہنڈا میں ہی تو حسرت ہی رہ گئی
12:54کبھی اسمان سب کے سامنے میرا بھی ایسا خیال کرتے ہیں
13:20شکسان آنٹی
13:45شکسان آنٹی
13:46اپنے بیٹے کو کھو دوں گی
13:49آنٹی آخر ہوا کیا ہے
13:52اچھا ٹھیک ہے آنٹی آپ پریشان مت ہو
13:55میں بس ابھی آ رہی ہوں
13:58ٹھیک ہے بٹا
14:09آہ
14:13آہ
14:14سوہیل
14:15آپ بہت چائے پینے لگے ہیں
14:18ارے اتنے دنوں بعد تو تم نے اپنے ہاتھ سے چائے بنای ہے
14:21پھر ٹوک رہی ہو مجھے
14:23روک ٹوک نہیں کر رہی ہوں
14:25احساس دل آ رہی ہوں
14:26جب سے آپ کو ڈائیبیٹیز ہوئی ہے
14:29آپ چائے کو زیادہ ہی مانگنے لگیں
14:31پہلے تو وہ چائے آپ کو سارا دن نہ دوں
14:33آپ کبھی بھی نہیں مانگتے تھے
14:35لیکن آپ تو بس ہر وقت چائے دے دو چائے دے دو
14:43کیا ہوا شکر ڈالنا بھول گئی کیا
14:47شکر ڈالنا نہیں بھولی ہوں
14:49جان بھوچ کر نہیں ڈالی ہے
14:51کیونکہ ڈائیبیٹیز پیشنز
14:52کوئی شکر نہیں لیتے
14:54پھیکی چائے پیتے ہیں
14:56ارے مجھے کوئی شوگر ڈالنا نہیں ہے وہ تو
14:59بس ایک دوبار میری
15:00ٹینشن کی وجہ سے شوگر آئی ہوئی ہے
15:02شوگر نہیں ہے مجھے
15:07ہمنا
15:08کہاں جا رہی بٹا
15:10وہ
15:11میں اپنی دوست کی طرف جا رہی ہوں
15:15کس دوست کے گھر جا رہی ہو
15:17لائیبہ کی طرف جا رہی ہوں
15:19اب اگر آپ کی انویسٹیگیشن ختم ہو گئی ہو
15:21تو کیا میں جاسپتی ہو
15:25کوئی ضرورت نہیں کسی دوست کے گھر جانے کی
15:27چپ چاب یہاں آکر بیٹھ جاؤ
15:29بھائی لڑکیوں کا اس طرح ہر وقت
15:32دوستوں کے گھر آنا جانا مجھے بلکل پسند نہیں ہے
15:37ہمنا بیٹا
15:38اگر امی منا کر رہی ہیں تو مجھ جاؤ
15:40ہم
15:47ٹھیک ہے
15:50میں کہیں نہیں جا رہا ہوں
15:52اور اب میں کہیں بھی نہیں جاؤں گی
15:55میں سارا دن کمنے میں بند رہا ہوں گی
15:57یہی چاہتے نا آپ لوگ مجھے قید کر کے رکھنا چاہتے ہیں
16:01مری بیٹی ناراض ہو گئی
16:03بہت سنو ادھر آؤ میرے پاس آؤ
16:04ادھر آؤ
16:07بیٹا
16:07اگر تمہارا دل چاہ رہا ہے
16:10تو چل ہی جاؤ
16:11سوہیل
16:13ایک منٹ
16:17جاں
16:18اب بہت سنو
16:20ٹائم سے آنا
16:22دیل نہ کر
16:23اور اپنا خیال رکھنا
16:24آؤں
16:24تینکیو بابا
16:25یو آر تی بیسٹ فادر
16:26جاں بیٹی جاں
16:29بائی
16:30سوہیل
16:30آپ کے لاڑ پیانے نے
16:32بیدکل بگاڑ کے رکھ دیا سڑکی کو
16:33اے اتیا
16:35بچی ہے ہماری
16:36اپنی دوست کے گھر جا رہی ہے
16:38وہاں
16:39ذرا انجوائے کریں گے
16:40آپ اس میں باتیں کریں گے
16:42ریلیکس کریں گے
16:42کوئی بات نہیں
16:48پادہ چم مچینی تو ڈال دو اس میں
16:50اب تو بیدکل بھی نہیں
16:52چھوٹ
17:07اچھا ماما
17:08بتائیں نا آپ کے کونسے کپڑ ریس کرو
17:12ماما
17:12کپڑوں کو چھوڑو
17:13ادھر ہاؤ میرے پاس بیٹھو
17:17یہ لے بیپ جی آپ بتائیں
17:19تم خوش تو ہو نا
17:23جی ماما
17:24میں بہت خوش ہوں
17:27کیوں
17:28آپ کو نہیں لگ رہے کیا
17:30مجھے بھی خوش لگ رہی ہوں
17:35میری تو ہمیشہ سے یہی دعا تھی
17:37کہ میری بیٹی بہت خوش رہ
17:40باتا ہے
17:42میں ہمیشہ تمہارے بارے میں بہت پریشان رہتی تھی
17:48سوچتی تھی کہ
17:50پتہ نہیں تمہاری شادی کہاں ہوں گی
17:53پھلو کیسے ہوں گے
17:58تم جب رخصت ہو کر اس گھر سے جاؤ گی
18:01تو پتہ نہیں
18:04کتنے دن بعد تمہاری شکل دیکھنے کو ملے
18:08لیکن اب دیکھو
18:10اللہ نے میری ساری ٹینشنز دور کر دی ہیں
18:15اب تم ہمیشہ میرے پاس رہو گی
18:19نظروں کے سامنے
18:21میں جب چاہے تمہیں دیکھ سکوں گی
18:24اچھا یہ بتاؤ کہ
18:27امار نے تمہیں مو دکھائی میں کیا دیا
18:32مو دکھائی؟
18:33ہاں مو دکھائی
18:36بھا بھی بتا رہی تھی کہ
18:38امار نے تمہارے لیے بہت خوبصورت کنگن لی ہے
18:45کیا بتاؤں ماما کو؟
18:48لگتا ہے امار مو دکھائی دینہ ہی بھول گیا
18:53کیا سوچ رہی ہو خوشی؟
18:56نا نہیں کچھ نہیں ماما
18:58وہ کنگن میں نے کمرے میں اتار کر رکھتی ہے
19:01ارے؟
19:04ایسے کیسے اتار دیئے کچھ دن تو پہنے رکھتی؟
19:09اچھے لگتے؟
19:11جی
19:12جاؤ کنگن لے کر آؤ
19:13اور پہنو مجھے دکھاؤ
19:16اچھا
19:20آپ مجھے اپنی کپڑے تو بتا دیں ماما
19:22میں پریس کرگا دوں
19:23کچھ بھی نکال دو پہل لوں گی
19:26چلے میں کپڑا دیں
19:39آنٹی آپ کیوں پریشان ہو رہی ہیں؟
19:41اگر آپ اسی طرح پریشان ہوتی رہیں تو آپ کی طبیت خراب ہوگی
19:45پھلیس اپنا خیال رکھیں آپ
19:48ہمنا میں کیسے پریشان نہ ہوں
19:54بہت برا حال کر لیا اپنا سائم نے
19:58بہت زیادہ سموکنگ کرنی شروع کر دی ہے اس نے
20:01صبح سے غائب ہے
20:03میں اس کے لئے اتنا پریشان ہو رہی ہوں لیکن
20:05اسے تجھے سے اپنی ماں کے کوئی پروہ ہی نہ ہو
20:10میری بات ہی نہیں سنتا ہے
20:18تم یہاں کیا کر رہے گا؟
20:24میں نے بھلایا ہے
20:25کیوں بھلایا آپ نے؟
20:26تو اور کیا کرتی میں؟
20:29میری بات تو تم سننی نہیں رہی ہو نا؟
20:34شاید دوسروں کی بات تمہارے سمجھ میں آ جائے
20:45یہ.. یہ میں کیا سن رہی ہوں؟
20:48ہمنا مجھے تم سے کوئی بات نہیں کر لی
20:51تم جا سکتی ہو یہاں سے
20:53پھر وہ ہی بات
20:56آخر میں اور کتنا سمجھاؤں
20:59آپ کیوں خود کو اور آنٹی کو اتنا پریشان کر رہے ہیں؟
21:02کس کے لیے؟
21:05اس خوشی کے لیے؟
21:06شادی ہو چکی ہے اس کی
21:09آپ نے خود اپنی آنکھوں سے اسے امار کی دلھن بنے ہوئے دیکھا تھا؟
21:12دیکھا تھا نا؟
21:14اس کی.. اس کی آنکھوں پہ یا اس کے چہرے پہ ذرا بھی کوئی دکھ تھا؟
21:19نہیں تھا
21:21آپ کو کیوں سمجھ نہیں آ رہا ہے؟
21:23اب کیوں ہم سب کو اتنے تکلیف دے رہے ہیں؟
21:26میری طرح
21:30تو بھی چلے
21:35میں کیوں جلوں
21:42میں کیوں
21:45سمجھیں
21:46ہم
21:51موسیقی
21:52موسیقی
21:54موسیقی
21:57موسیقی
22:04موسیقی
22:16کیا ہو
22:18ایسی کیوں گھر رہی ہو
22:20میں کچھ یاد دلانے کی کوشش کریوں
22:23کیا
22:29I love you
22:32یہ جملہ تم دن میں دس دفعہ بول چکیا
22:35مجھے پتا ہے تمہیں یہ یاد ہے
22:37یہ کیوں یاد کر رہا ہوں گی
22:39کچھ اور ہے
22:40سوچ
22:47کیا بھول رہا ہوں میں
22:49میرا چہرہ وہ ایسے دیکھو
22:51شاید تمہیں کچھ یاد آجا
22:54ہر وقت تمہیں ساری فضول باتیں یاد رہتی
22:57لیکن جو سب سے زیادہ امپورٹنٹ چیز ہے
22:59وہ تمہیں بھی یاد نہیں
23:00ایر خوشی پہلیاں بجوانہ بن کر دو
23:03تم مجھے بتاؤ گی نا
23:05تو مجھے پکا یاد آجے گا
23:06کہ میں کیا بول رہا ہوں
23:07بتاؤ
23:08ظاہر اسی بات ہے
23:09جب میں نے یاد دیلا دیا
23:11تب تو تمہیں پتا چل ہی جائے گا نا
23:13پھر یاد کرانے کا کیا فائدہ
23:17ہر وقت تم مجھے دلھن دلن کہتے رہتے
23:19لیکن تمہیں یہ یاد نہیں
23:21کہ دلھن کو مو دکھائی بھی دی جاتی ہے
23:26خوشی میرے ذہن سے نگل گیا
23:27I'm really sorry
23:30تمہارے سامنے ہم کل رات تھا کے ہوئے تھے
23:32اور جرگو
24:06شکریہ
24:15شکریہ
24:23اچھا سامن
24:24مجھے
24:24کھر سے تھوڑا
24:25پہلے ڈروپ کر دی چے گا
24:28وہ ایکچلی میں گھر پر
24:29دوست کا بہانہ کر کے آئی تھی
24:33تمہیں آنے کی ضرورت کیا تھی ہم نے
24:38آپ کو پتہ ہے آنٹی کی میرے پاس روتے ہوئے کال آئی تھی
24:42آپ تو بغیر بتائے غائب ہو جاتے ہیں
24:45آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ وہ کتنی پریشان ہو رہی تھی
24:48بس اس لیے مجھ سے رہا نہیں گیا اور میں بہانہ بنا کر آگئی
24:56ایک بات کہوں
24:56نہیں
25:04منہ کروں گا تو نہیں کہو گی کیا
25:07اور اس لیے تم پھر بھی کہو گی
25:11کافی اچھی طرح سمجھ گیا آپ مجھے
25:17سائم آپ مجھ سے شادی کریں گے
25:44آج میں نے تمہاری پسند کا پلاو بنایا ہے
25:50آئی آخ
26:00کیا آنوام
26:04میں تھک جاتے ہوں کیا کیا دیکھوں گھر دیکھوں سکول دیکھوں
26:12سوچاتا بہو گھر آ جائے گی تو گھر کی ذمہ داریاں اسے دے دوں گی
26:16لیکن میری زندگی میں یہ سکون کب
26:20آپ کہتے ہیں تو آپ کے لئے اسی ملازمہ کا بندوبست کر دیتا ہوں
26:25گھر ملازم نہیں سنبھالتے
26:28گھر والے سنبھالتے ہیں
26:30تم تو ایک کیا دو دو ملازم میرے لئے رکھتا ہوگی
26:33لیکن وہ فیملی کا حصہ تو نہیں ہوں گے نا
26:37سائم
26:40میں تمہارے دل کا حال جانتی ہوں
26:43یہ ماں سمجھو کہ مجھے کچھ نہیں معلوم
26:48بس
26:49میں تمہیں نہ خوش دیکھنا چاہتی ہوں
26:54میں بہت خوش ہوں ماں
26:57اسے کہتے ہیں خوشی
26:59خوش تو تم تب تھی جب تمہارا رشتہ خوشی کے ساتھ جڑا تھا
27:06ہر وقت تمہارے چہرے پر مسکرات رہتی تھی
27:12ماں میں نے آپ کو کتنی بار کہا ہے کہ پلیز میرے سامنے خوشی کا نام مت لیا کریں
27:19اچھا
27:20ٹھیک ہے
27:22میں خوشی کا نام نہیں لوں گی
27:25میں تو خود چاہتی ہوں کہ تم خوشی کو بھول جاؤ
27:30اس میں نے فیصلہ کر لیا ہے
27:32بہت جلد تمہاری شاد ہی کرتوں گی
27:35تاکہ میں اپنی زندگی میں سیٹل ہو جاؤ
27:37تم بھی سپون میں رہو اور
27:39مجھے بھی سپون آ جائے
27:43سا فیلال کھانا کھنڈا ہو رہا ہے پھنی اس کھانا کھا ہے
27:48میں دل نہیں چاہرہ بس کھان ہو رہی ہے
28:03موسیقی
28:12موسیقی
28:23موسیقی
28:25موسیقی
28:27سمیرا بھاوی نے دیکھ لیا تھا
28:29پتہ نہیں کیا سوچ رہی ہوں گی
28:32یہی سوچ رہی ہوں گی
28:33کہ ہمار اپنی بیوی سے کتنی محبت کرتا ہے
28:35کہ اس کے بینا ایک لمحہ بھی نہیں گزار سکتا
28:38اتنی شدید محبت بھی اچھی نہیں ہوتی
28:43خوشی تم میری محبت کو اتنا برا بلا کیوں بولتی ہو
28:47تمہیں تو خوش ہونا چاہیے کہ تمہارا شوہر تمہارا دیوانہ ہے
28:51یہ بس شروع شروع کی بات ہے
28:53میں نے سنا ہے کہ جب نئی نئی شادی ہوتی ہے نا
28:57تو سارے شوہر اپنی بیوی پر فدا ہوتے ہیں
29:00اور بعد میں وہی بیوی انہیں چڑے لگنے لگتی ہے
29:04محبت پر اعتبار کرنا سیکھو
29:06ہر انسان سائم جیسا نہیں ہوتا
29:22سارے خوشیم
29:24میرے گیننے را با مطلب نہیں تا
29:27خوشیم سارے
29:51یہ سب کچھ میں نے آپ کے لئے نہیں بلکہ اپنے لئے کیا ہے
29:56انسان جس سے محبت کرتا ہے
29:58اس کی خوشی
29:59یہ ساتھ سے بھی زیادہ امپورٹنٹ ہوتی ہے
30:05پسند نہیں محبت کرتی ہوں
30:09اسے پسند کا نام دے کر
30:11میری محبت کی توہین مت کریں
30:18جانتے ہوتے تو کیا مجھ سے محبت کرتے؟
30:25خوشی کی جگہ مجھ سے منگ نہیں کرتے؟
30:36موسیقی
30:46امار آجو کھانا ریڈی ہے
30:49خوشی
30:57خوشی
31:02خوشیم ساری
31:06کل جو کچھ بھی ہوا میرے کہنے کا وہ مطلب نہیں تھا
31:11مجھ اس کا نام نہیں رہنا چاہیے تھے
31:16میں بس
31:19میں بس
31:20تمہیں دکھ دینے نہیں چاہتا
31:23مار مجھ کوئی دھکھ ہے بھی نہیں
31:29میں تمہارے ساتھ بہت خوش ہوں اور
31:32میں چاہتی ہوں کہ اسی طرح ہم
31:34ہم ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ خوش رہیں
31:38انشاءاللہ
31:40ایسے ہی رہوں
31:42ہم چلیں
31:52سائن
31:52تم کہاں ہو
31:53میں کب سے تمہیں کال کر رہی ہوں
31:55میرا فون کیوں نہیں پک کر رہے
31:58آجو
32:08اسلام علیکم
32:09والیکم اسلام جیتے رو بیٹا
32:14آفیس جا رہے ہو
32:16جیتا ہے امی
32:18اتنی جلدی آفیس جا رہے ہو
32:20ابھی ابھی تو تبھاری شادی ہوئی ہے
32:22ایک وی کا بریک لے لیتے
32:23اور کہیں گھومنے پھرنے چلے جاتے
32:27مہرین بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
32:29میں بھی یہی کہنا چاہ رہی تھی
32:31ارے بھئی نئی نئی شادی ہوئے
32:33کہیں گھومنے پھرنے جاؤ تم دونوں
32:35اصل میں ماما اس فیکنا آفیس میں
32:37ہم در آوڈٹ چل رہا ہے
32:38تو میں سوچ رہا تھا کہ
32:39اگلے ویک چھوٹی لے لوں
32:41اور پھر اس کے بعد کہیں گھومنے کے پین منا لو
32:44تو تب تک آپ لوگ بھی ڈیسائیڈ کر لیں کہ
32:46ہم نے کہاں جانا ہے
32:48ہم لوگ؟
32:48ارے بھئی
32:49ہم کیوں ڈیسائیڈ کریں گے
32:51تم دونوں جاؤ گے
32:54اچھا تھوڑی لگے گا
32:55کہ بھئی ہانیمون پر پوری فیملی سا جا رہی ہے
32:58نہیں چاچی اگر جائیں گے
33:00تو سب ساتھ جائیں گے
33:02مزایا کا
33:03بالکل
33:03ہم اکیرے جا کے کیا کریں گے
33:09ہاتھ ہو گئی
33:12ہاتھ ہو گئی

Recommended