00:04ڈیکھی نیوز نیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں پنجاب سے پنجاب میں عوام کو جلد انصاف فراہم کرنے کے لیے
00:09اہم پیشرف سامنے آگئی ہے
00:11پنجاب اسمبلی میں متبادل نظام انصاف سے متعلق آرڈیننز دو ہزار چھبیس پیش کر دیا گیا ہے
00:18جسے مزید غور کے لیے قائمہ پامیٹی برائے داخلہ کی سپرد کر دیا گیا ہے
00:22مجوزہ نظام کے تحت فرقین، خاندانی، تجارتی جائداد اور دیگر تنازات کو باہمی مذاکرہ، سالسی اور معصدہ علی حد کے
00:30ذریعے حل کر سکیں گے
00:31تاکہ تبیل عدالتی کاروائی سے بچا جا سکے
00:34بیرون ملک مقیم پاکستانی ویڈیو لنک کے ذریعے بھی کاروائی میں شریک ہو سکیں گے
00:39جبکہ خواتین سے متعلق تنازات میں خاتون سالس کو ترجیح دینے کی تجویز بھی شامل ہے
00:44تاہم اس نظام کے مکمل نفاظ کے لیے قانون شادی کے مراحل پورے ہونا بھی واقعی ہیں
00:51اسی سلسلے میں مزید جاننے کے لیے دیکھتے رہے دیکی نیوز نیٹ ورک شکریہ