Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:24ہلکے ہلکے سفید بادل ہے
00:30بھورے بھورے تنکے اور ہرے ہرے پتے
00:40پر ان کی پرلے کچھ نظر نہیں آرہا
00:46کیا تمہیں بادلوں میں ایک نوجوان ہی نظر آرہا
00:49خوبصورت نیلی آنکھوں والا
00:53نوجوان؟ بادلوں میں؟
00:56نہیں مجھے تو کہیں نہیں نظر آرہا
01:00پھر کوشش کرو
01:02غور سے دیکھو
01:04اوپر اور اوپر
01:07اٹھتے ہوئے بادلوں سے بھی اوپر
01:10آسمانوں سے بھی اوپر
01:12کوئی شکل کوئی ہولا
01:18بھورے بھورے تنکے اور تازہ تازہ پھول
01:25اچھا تم سو رہی ہو
01:29اور گہری
01:30اور گہری نیت
01:33بہت گہری نیت
01:38ہاں
01:40میں بہت گہری نیت
01:45ہو چکی ہوں
01:48تم یہاں
01:50میرے پاس
01:52کتنے دن ٹھہروگی
01:54میں تمہارے پاس
01:58پورے ایک ہفتے ٹھہروگی
02:01نہیں
02:02تم کمسکا میرے پاس ایک مہینہ ٹھہروگی
02:05ٹھیک ہے
02:06میں تمہارے پاس پورا ایک مہینہ ٹھہروگی
02:10تم
02:11کار بھی چلانا سیکھوگی
02:13اور لائسنس بنوا کر جاؤگی
02:15ہاں
02:17میں موٹر چلانا سیکھوں گی
02:20اور لائسنس بنوا کے واپس جاؤں گی
02:24اور
02:25میرے ساتھ تم پیانو لیسنس پر پی جاؤگی
02:28ہاں
02:30ہاں
02:30میں تمہارے ساتھ
02:32پیانو لیسنس پر بھی جاؤگی
02:36اور
02:37تم میرے پسند کی کپڑے پہنو گی
02:40اور
02:41اپنے پہناوا چھوڑ دو گی
02:45ہاں
02:46میں تمہاری پسند کی کپڑے پہنو گی
02:53اچھا
02:54اس وقت کمرے میں کون داخل ہوا ہے
02:57ہم
02:59تمہارے اببو
03:01سوچ کر بتاؤ
03:03اس وقت
03:06اس وقت
03:07تمہارے اور میرے
03:09سوا کمرے میں کوئی بھی نہیں ہے
03:11کیا تم
03:12تم
03:13گہری نین سوئی ہو
03:14ہاں
03:16میں بہت گہری نین سوئی ہو
03:19کیا تمہیں
03:20ابھی بھی بھورے تنکے اور
03:23نازک پھول میں سوڑا رہے ہیں
03:25نہیں
03:28اب
03:29اب مطلب
03:30بلکل صاف ہے
03:32کیا میری آواز
03:34دور سے آرہی ہے
03:38تمہاری آواز
03:40تھوڑی دھیمی ہے
03:41لیکن
03:42الفاظ بلکل صاف سنائے دیں
03:44اچھا میری بات غور سے سنو
03:47اس وقت کمرے میں کون داخل ہوا ہے
03:57تمہارا ڈرائیور
04:00چیٹر
04:02اچھا
04:02مجھے یہ بتاؤ
04:05اس کا نام کیا ہے
04:06منظور سینجی بھی
04:08بے وکوف تم سے کس نے پوچھا ہے
04:12میرے خال میں
04:14اس کا نام
04:17منظور ہے
04:19ظاہر ہے
04:20اچھا
04:24منظور کہاں کے رہنے والے ہیں
04:28میں پوچھتی ہوں
04:30کہاں کر رہنے والے ہیں
04:34سوچو
04:36اور سوچو
04:37نہیں
04:40فیلال یہ میرے لئے
04:42بہت مشکل ہے
04:43تم
04:45اپنے سے باخرہ
04:48آہستہ
04:50آہستہ
04:50خول لے
04:52خیال
04:54اس دنیا میں
04:57اس کمرے میں
05:00میرے پاس
05:06ہاں
05:06میرے میری نائت دینز
05:07تم مل لے آئے
05:08جی سبح
05:09اچھا سوئیے
05:10اچھا سنو کل سے تم نے
05:12مرے بی کو کچھ لالی سکھا کیے
05:14اکھے
05:15جی سبح
05:17چیگہ
05:17ٹھیک
05:18ٹھیک
05:18دن
05:19دن
05:26موسیقی
05:35موسیقی
05:46موسیقی
05:48موسیقی
05:49موسیقی
05:52موسیقی
05:53عورتوں کو سر نہیں کہتے
05:55ہاں سر پتا تو ہے لیکن عادت پڑی بھی ہے
05:59ہم ڈرائیور لوگوں کو ہرے کو سر ہی کہنا پڑتا ہے
06:05تمہارے سندھ میں سر کو کیا کہتے ہیں
06:08سر ہم تو سائن کہتے ہیں عدد کے واسطے
06:11ٹھیک ہے پھر تم بھی مجھ کو سائن بلائے کرو
06:16ہر آپ کو پتا ہے سر کہ عورتوں کو سائن نہیں کہتے
06:20مجھے یہ لفظ اچھا لگتا ہے
06:23پیارا لگتا ہے
06:25اگر آپ کو پیارا لگتا ہے سائن تو ہم کو بھی منظور ہے
06:30اب یہ تو ہو گیا فارورٹ
06:31اب تھوڑا ریوز چلیں سائن
06:34نہیں آج نہیں
06:36بس
06:37ٹھیک ہے سائن
06:40منظور
06:42جی سائن
06:45تمہیں ملک صاحب کے گھر پہ کتنا عرصہ ہو گیا کام کرتے ہوئے
06:50سائن تقریباً آٹھ سال کا عرصہ تو ہوئی گیا ان کے پاس
06:53پہلے کام ملازم تھے
06:55پہلے میں ٹرک چلایا کرتا تھا سائن
06:58مہدرباد سے جام شورو برشاہ سے کراچی
07:02ٹرک چلانے کیوں چھوڑ دیا
07:04سائن اس میں چالا کی تھی بہیمانی تھی بہیرہ پہری تھی اس میں
07:10تمہیں بہیمانی اور بہیرہ پہری پسند نہیں
07:14پسند تو ہے لیکن اتنی زیادہ نہیں
07:17منظور
07:17سائن
07:19گھر چلے
07:21جیسی آپ کی مرضی سائن
07:26آرام سے ایکسیلیٹر کو
07:27ہوں
07:29آہ
07:29آہ
07:32آب آگے سے لیفٹ کے رائٹ
07:34سیدھے ہاتھ لے لیں
08:02ٹی وی کا آواز کے بغیر کیا مزاز ہو علا جان میرے بیٹے
08:06آپ نے بادا کیا تھا ابو جی
08:08کیا بادا
08:10وہی کہ منگل اور جمعے کے روز ٹی وی آواز کے بغیر چلے گا
08:13بھئی کیا تو تھا مگر یہ ظلم ہے
08:16بادا اس بادا ساری ابو
08:19بیٹھ جو منزور
08:21جی سب
08:23اورنزیب کہا ہے آج
08:25آپ دو چار ٹکے لگوائیں صاحب جی
08:27سورنگ زیب کو ہر تیسرے دن بیمار بن کے پڑ جاتا ہے
08:30ہاں لگوائیں گے ٹکے نور بی بی
08:33پر اس کا کیا حال ہے منزور
08:36صحیح اب تو بلکل ٹھیک ہے وہ
08:40لیز یا کام اکھاؤنے رو
08:41کیا بات ہے بیٹی ہو ما
08:43کچھ لئے انکل لیسی بس
08:45یہ کہہ رہی تھی کہ انکل پہ بڑا ظلم ہو رہا ہے
08:48آواز لگا لو
08:50ایسے تمہاری دوست بہت اچھی ہے زویلا
08:54کیوں خان ساما
08:55میں تو کہتا ہوں جی انہیں جانا ہی نہ دیں
08:57زویلا بی بی بھی تگڑی ہو گئی ہے
08:59کیوں نور بی بی
09:00ایک بات اچھی ہو گئی صاحب جی
09:03ہماری زویلا بی بی روز تیار ہونے لگی ہے
09:06یہاں ابو کا میرا کانچرکٹ ہے
09:08وہ بھی ہفتے میں دو دن جس پروگرام کی چاہے وہ آواز بند کروا سکتے ہیں
09:12اچھا ٹھیک ہے
09:13ایسے کرتے ہیں بوچ لے لیتے ہیں
09:15جو یہ چاہتا ہے کہ انکل ٹی وی دیکھے وہ ہاتھ کڑا کرے
09:19یہ بھئی معنی ہے استاد تھا
09:24ہاں
09:24ٹھیک ہے
09:25اچھا
09:26زویلا
09:26اب ٹی وی کی آواز کھول لیں تو
09:28انکل کے ووٹ زیادہ ہیں
09:31کیا تم میرے سے دوستی نبھانے آئی ہو
09:33اور دماؤکرسی جاک لگانے آئی ہو
09:35آئی تو میں سے میں دوستی کرنے تھی
09:37لیکن یہ جو دماؤکرسی گیا
09:39یہ میرے گلے پڑ گئی
09:40کیا کرو
09:41کیا آپ گلبلوں کی طرح چیکتی ہے
09:43رونک ہو گئی غما کے آنے سے ہمارے گھر میں
09:46ہے نا منظور
09:48جی سیئے بہت زیادہ
09:51کچھ کاروار چلانے بھی سیکھی تم نے ہونا
09:53جی انگل بہت
09:54آپ پوچھ لیں استاد صاحب سے
09:56سیئے تھوڑا سا جھاکا رہے گیا
09:58بس ٹرپک کا
09:59باقی دوسف بس کلاس ہے
10:03یار
10:03اچھا ٹھیک ہے بس لگا لو آواز
10:05ہیپی ہیپی
10:06ہیپی
10:07استاد جی زیادہ آواز اچھی کردے
10:15موسیقی
10:16موسیقی
10:17موسیقی
10:19موسیقی
10:27موسیقی
10:28موسیقی
10:35موسیقی
10:37موسیقی
11:11موسیقی
11:12موسیقی
11:13موسیقی
11:14موسیقی
11:16موسیقی
11:16موسیقی
11:17موسیقی
11:18موسیقی
11:18موسیقی
11:19موسیقی
11:20موسیقی
11:20موسیقی
11:20موسیقی
11:21موسیقی
11:21موسیقی
11:22موسیقی
11:23موسیقی
11:24موسیقی
11:25موسیقی
11:25موسیقی
11:26موسیقی
11:27موسیقی
11:31دونوں باتیں
11:33سائن جب انڈیگر سے دینا ہونا تو
11:35تھوڑا پہلے زدیہ کریں
11:36اس سے پیچھے آنے والے کو تکلیف نہیں ہوتی
11:38آپ کو پیچھے آنے والوں کا بڑا خیال لیتا ہے
11:42سب کا خیال لکھنا چاہیے سائن
11:44آگے جانے والوں کا پیچھے آنے والوں کا
11:47اگر آدمی اپنے خیال لکھے نا سائن
11:50تو گاڑی نہیں جلتی
11:53سرز آپ میرے ساتھ چلیں گے
11:58انڈی
12:00ہمارے گھر
12:01آپ کے ہل
12:04وہاں
12:05وہاں رہنے کے لیے
12:08میرے ساتھ
12:09ہمیشہ ہمیشہ کے لیے
12:12پھر ہم آپ کی والدہ کو بھی
12:15ابلوالیں گے
12:16میں ان کا
12:18بہت خیال رکھوں گی
12:20آپ جیسا کہیں گے
12:22بیسے ان کا خیال رکھوں گی
12:25ان کو کبھی کوئی تکلیف نہیں ہوگی
12:31میرا خیال ہے میں واپس کرنا چاہیے سائن
12:35آپ نے
12:38آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا
12:41سائن وہ
12:42ملک صاحب کو میٹنگ میں جانا تھا
12:44ان کو گالی کی ضرورت ہوگی
12:46میرا خیال ہے چلتے ہیں چلتے ہیں واپس کر
12:49ملک صاحب ہمیں گے
12:52جی امی میں بالکل ٹھیک ہوں
12:54ہاں
12:55آپ کو بہت خیال کر رہی ہوں
12:59ٹھیک ہے میں آپ کو کل پھون کروں گی
13:02اوکے
13:02بائی بائی خدا فیس
13:08ہاں
13:08تھانک گوڈ
13:09اوکے
13:10سائرسفائر
13:11ہاں
13:12اچھا
13:13اب بیسے کرتے ہیں کہ
13:14ہم شاپنگ کے لیے نکلتے ہیں
13:15اچھا اچھا اچھا اچھا
14:14موسیقی
14:33باندار
14:38موسیقی
14:41موسیقی
14:42موسیقی
14:43موسیقی
14:45اگر تمہیں کسی دن بغیر میچ کی ہوئے کپڑے پہننے پڑے تو
14:51تو تو میں سارا دن گھر سے باہر نہیں جاؤں گی
14:56اور اگر تمہارا شہر تم سے نہیں میچ کرتا تو
15:04کبھی ہو سکتا ہے
15:07وہ امیر ہو یا غیمیب
15:10پڑا لکھاؤ یا انپر
15:14بلوچی ہو یا سندھی
15:17مجھ سے میں ضرور کرے گا
15:20اوہو بلے بلے
15:23ہاں
15:25زورا بگی یہ ڈپڑے گیا ہے ہمیں آپ کے ڈھاکی ہیں یہ دکان سے
15:28ہاں ہاں ہاں
15:30تم نے جھڑکا کے تھا اس ڈھاکی ان کے بچے کو
15:32کیا ہے کہ تمیز کو لے کے وہ جلا دیتا ہے
15:34پھر نوہی تمیز سے لفاکو میڈا کے وہ دے دیتا ہے
15:36جھڑکایا ہے کہ نہیں اس چور کے بچے کو
15:39نہیں جھڑکا تو نہیں دیا میں نے سر
15:41کیوں
15:42سر اس کی پہلے ہی آنکھیں دکھنے آئی ہی تھی
15:44پلیز منجوز جاتا رہم دلی مت کیا کرو
15:47رہم دل بانکسا دنیا عام طور پر سخت دلی سے پیش آتی ہے
15:52اچھا سر جیسی دنیا کی خوشی
15:54یہ سر گہرا رکھو اور پرسید
16:00اچھا سنوہ وہ کار پوچ میں نکال تھا
16:02آج بھی ہوا کی ٹیسٹ لوں نہیں
16:03جس مجھے مدوان نہیں دینا کسی خاملے سے ٹکرا کر
16:07تو ہوا کر رہے ہیں سولا بی بی بی
16:08یہ تو دو کروس کرتے ہیں ٹرکوں میں در میں
16:10ہاں سے گاڑی نکال کے لے جائیں
16:12اور ٹرکوں کو خبر ہی نہ ہو
16:15سہین کیا کر رہی ہیں آپ مجھے دکھائیں میں
16:18جب ایڈی نکل گئی ہو تو ٹرکوں میں
16:20مجھے دیں تھوڑی آپ مجھے دیں سہین
16:22بلکل نہیں
16:23کروالو ورنہ خان سامن جی کو آبات دینا پڑے گا
16:26اس کو سوئلہ منظور میرے استاد ہیں
16:30میں ان کو اپنی جوتی کیسے پکڑا سکتی ہوں
16:32سہین آپ پکڑنا کریں کوئی بات نہیں ہے
16:35نہیں منظور
16:37بلکل نہیں ہرگز نہیں
16:39ایک منٹ میں ٹھیک ہو جائے گی مجھے پریکٹس ہے اس کی
16:41ایڈی سہین، مگا یہ میں مجھے پیدا کریں
16:43چاہر سائی ڈیڈی زخم دیتی لے
16:45کبھی بھی تم سے نیو کیک کروں
16:48دیں سہین مجھے دیں
16:49میں ٹھیک کر دیں
16:50میں ٹھیک کر پاً
16:54چھوڑیں سہین آپ
17:00ہاں اچھی بہت
17:02مکارب
17:03دے
17:04آپ سہین کارب
17:07گئی
17:16عائلہ
17:35اگر آپ کو کبھی لوسیقی جیسے کہ خاتم کے ساتھ رہنا پڑے تو آپ کے بھی شاید تین گھنٹے پندہ
17:42منٹ اور دو سیکنڈ میں تمہاری پہنم بول جائے گی
17:45زویلا جی پو
17:47زرا ٹیپ پگڑنا بیٹا
17:49پلیز وہ
17:51ابھی تیٹانک شروع ہونے والی ہے اور
17:54اچھا میں اسے کرتی میں آپ کے پاس اورنگ زیب بھیج باتی اوکے
17:57اورنگ زیب
17:59اورنگ زیب
18:00بیٹے ہوں مہ
18:02جی انکل
18:02زرا یہایئیئے
18:06بیٹے کیا بیٹے بیٹے
18:18بیٹے کی سہیلی بڑی پولائٹ ہوتی ہے
18:20بیٹے کی سہیلی بڑی پولائٹ ہوتی ہے
18:21بیٹے گر پہ رہے نہ رہے
18:22اس کی سہیلی کو گر پہ ضرور رہنا چاہیے
18:24بیٹے کی
18:55بے
18:55حسن
19:06ثلاث اکو سبحان
19:12اچھا سمار foarte عمان
19:15فرم کے بعد اچھے تم سے سے بات کرنی ہے
19:18کس کے بعدرا میں
19:20منظور کے بعدرا میں
19:23پ this
19:24مجھے بھی تم سے کچھ بات کرنی ہے
19:26اچھا
19:26کیا
19:29سوپی والے کے بارے میں
19:31ہم
19:32چل
19:43آپ میرے ساتھ چلیں گے پندی
19:46ہمیشہ ہمیشہ کیلئے
19:55محزور خان کا میں بھتیج جگت ہے
20:00محزور خان کا میں بھتیج جگت ہے
20:02اس کو بھی لگتا ہے بہت اچھی ہے
20:04اس نے سپیڈ ہے
20:05مجھے یہ تھا کہ
20:07اصل چکر کیا ہے
20:12میں بس اس قدر جانتی ہوں کہ
20:16یہ مجھے اس سے محبت ہے
20:20میں اس کی خاطر
20:22دنیا سے مو موڑ سکتی ہوں
20:26ماں باپ
20:28بہن بھائی
20:31رسمہ رواج
20:31یہ معاشرہ
20:33سب چھوڑ سکتی ہوں
20:35یار خوما
20:36are you mad
20:38تمہیں کچھ پتے کہ تم کیا کہہ رہی ہو
20:42ہاں
20:42مجھے پتے
20:45مجھے پتے تم یہ ہی کہوگی کہ
20:48کہ وہ غریب ہے
20:51ڈرائیور ہے
20:54لیکن
20:55یہ تو صرف وہ کمزوری ہیں جو تم نے گلوائی ہیں
21:04کبھی تم نے دیکھا ہے کہ
21:06جب وہ ہستا ہے تو
21:09دنیا کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے
21:13کبھی تم نے دیکھا ہے کہ جب وہ
21:15جب وہ بات کرتا ہے تو
21:19کتنی معصومیت ہوتی ہے اس میں
21:22کبھی تم نے دیکھا ہے کہ
21:25کہ وہ اپنے مذہب
21:27اپنے ملک
21:29اپنے ہم وطنوں سے
21:31کتنی محبت کرتا ہے
21:35کبھی
21:35ٹھیک ہے
21:38ٹھیک ہے
21:39میں
21:41میں اس کی مقابلے کی نہ سائی
21:44لیکن
21:47لیکن
21:47لیکن اگر اس کی محبت کا
21:49دسوہ حصہ بھی مجھے مل جائے
21:51تو میں اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھوں گی
21:54خدا کے باز تخوما
21:55باز آجاؤ احمق لرکی
21:57حالت جی نے مجھ پر احتمال کر کی
21:59تمہیں یہاں بھیجاتا
22:00اور آج تم نے یہ چنج رہا دیا
22:03جب غروبت نے تمہارے گھر پر دست تک دینا
22:06تو تمہارا سارا یہ عشق
22:07ہرون ہو جائے گا
22:09میری بات سنو
22:11جب سسائیٹی نے تمہیں
22:13ڈرائیور کی بیوی پکارا
22:14تو وہ محبت کی اچھی طرح سمجھا جائے
22:17اور تمہارا یہ منظور
22:18بندہ بن جائے گا ایک دن میں
22:24میرے سامنے
22:25تو صرف
22:26ایک ہی راستہ ہے
22:30منظور
22:34اور صرف منظور
22:37اور میرے لئے بھی صرف ایک ہی راستہ ہے
23:15اورا
23:39موسیقی
24:05موسیقی
24:17موسیقی
24:18موسیقی
24:21موسیقی
24:22موسیقی
24:24موسیقی
24:25موسیقی
24:26موسیقی
24:27موسیقی
24:29موسیقی
24:29موسیقی
24:32موسیقی
24:34موسیقی
24:35موسیقی
24:37موسیقی
24:39جی سر
24:39ہا میری بات سنو
24:46دیکھو منصور آنٹی بہت ناراض ہے
24:48سب لوگ وہاں پہ بہت پریشان ہے
24:50اب بات بہت آکے پڑ گئی ہے
24:51سر میں سمجھا نہیں ہے آپ کا مطلب
24:54پوری بات بتا تو دیئے
24:58سمجھے ہو نا پوری بات
24:59کچھ دماغ میں بیٹھی ہے یا نہیں
25:04سمجھ تو رہا ہوں سر
25:06لیکن
25:09لیکن کیا
25:11سر میں
25:13آپ لوگ سب بڑے لوگ ہیں سر
25:16میں
25:16میں آپ کو بتا نہیں سکتا سر
25:20میں
25:21میں آپ کی بات سمجھ تو سکتا ہوں سر
25:24لیکن اپنی بات سمجھا نہیں سکتا
25:25تم کیا سمجھانا چاہتے ہو مجھے
25:29سر میں یہ شہر چھوڑ سکتا ہوں
25:31نوکری چھوڑ سکتا ہوں
25:33اگر کسی اور کا ساتھ نہیں بگر سکتا
25:37تمہیں ذرا سے ڈر نہیں لگتا
25:39ہاں
25:40ابو جی سے
25:41دنیا سے
25:43ہما کرشتہ داروں سے
25:44مجھ سے
25:45خریب کا دل تو ایسی ہی ڈرہ رہتا ہے
25:47اور تم
25:48تم تو مقابلے میں کھڑے ہو گیا ہو
25:52لگتا ہے سر
25:54سب سے ڈر لگتا ہے
25:56لیکن
25:56چھوڑا منظور
25:58میں سمجھے تھی کہ تم
26:00تم ہماں سے محبت کرتے ہو
26:03محبت ایسی ہوتی ہے
26:05میں اگر کسی سے محبت کروں
26:07میں اسے
26:07سوئی برابت تکلیف نہ دوں
26:12میں بھی سر ان کو پیو تکلیف نہیں جا شکتا
26:16تم اس کی زندگی تباہ کر رہے ہو
26:18جانتے ہو تم
26:21وہ یہاں کس سے مو دکھائے گی
26:23ہاں
26:23لابرپنڈی میں اسے کون ملنے آئے گا
26:26ٹھیک ہے
26:27تم اسے شرلکوک برکا پہنا دینا
26:29اور سمان برپنی اسے سارا دن پھراتے رہنا
26:32صبح اور شام اس کو چننے اور پھلیں کھلاتے رہنا
26:34اور بڑی اماں کی خدمتیں کراتے رہنا
26:36ایک امی اپاس لڑکی سے
26:37سر میں اب
26:39میں اسے کوئی خدمت نہیں لوں گا سر
26:42اللہ صحیح ہمارے حالات آپ ہی اچھے کر دے گا
26:48اگر تم پڑھے لکھے ہوتے نا
26:50تو شاید کچھ چینجز آتی ہیں
26:52اب تم کیا کر لوگی ہاں
26:54زیادہ سے زیادہ اگر ڈرائیونگ چھوڑ دی تو بس چلال ہوگی
26:59تم نہیں جانتے منظور
27:01میں شروعی سے پاگل دڑکی تھی
27:03وہ کالج کے زمانے میں بھی بغیر پراملی بیکراؤنڈ دیکھے
27:06ذہنیاں بنا لیتی تھی
27:08آج کل کی سوسائیٹی میں
27:10ایسی آئیڈلیس لڑکی کہاں ملتی ہے
27:12جو بغیر سٹیٹس بغیر پوزیشن دیکھتے ہوئے
27:14بس محبت کر لی
27:17آخر اس کا صور کیا ہے منظور
27:19صرف یہ
27:20کہ اس نے تمہاری قدر کی
27:23بطور انسان کے
27:25اس کو اتنی بڑی سزا مت تو منظور
27:28ایسی محبت کا یہ صلاح ہونا چاہیے
27:32پلیز منظور
27:34اسے ساری امن غربت کی بھٹی میں مت چھونکو
27:38سمجھ رہو نا میری بات
27:42جی سامو
27:44جیسے آپ کی ذر سے
27:53یعنی یہ کہ تم اپنی زد سے باز نہیں آو گی
27:55اور اپنے فیصلے پر قائم رہو گی
27:59جی مامو
28:00جبکہ تم اچھی طرح جانتی ہو کہ
28:02ہم اپنی خاندانی عزت و وقاہ کی خاطر تمہیں ختم بھی کروا سکتے ہیں
28:08تو کروا دیجئے
28:09میں کب روکتی ہوں
28:11دیکھا دیکھا کیسے بھول رہی ہے
28:14کیسے بے حیاؤں کی طرح آپ نے بڑوں کو جواب دے رہی ہے
28:17آپ دیکھو بیٹا یہ عزت کا معاملہ ہے
28:22ہماری تمہاری عزت کا معاملہ نہیں ہے بیٹا
28:24یہ تمہارے مرہوم باپ کی بھی عزت کا معاملہ ہے
28:28ارے اس بیچارے نے کتنی محنت اور جافشانی کر کے علم حاصل کیا
28:33ارے اس نے بیرون ملک اور اپنے ملک میں شہرت کمائی
28:37نیک نامی مخشی اس ملک کو
28:39اور اب
28:40اب یہ ساری نیک نامی مٹی میں ملائے گی
28:42اپنے مرہوے باپ کو بدنام کرے گی
28:45لوگوں کو ہم پر انگلیاں اٹھانے کا موقع دے گی
28:47نہیں ایسا ہرگز نہیں ہوگا آپا
28:50ارے ہم ایسا وقتان سے پہلے اسے ختم کروا دیں گے
28:53یہ سمجھتی کیا ہے آپ کو
28:57شیم ان یو ہما شیم ان یو
28:58ایم اے پاس کر لینے کے بعد
29:00تم ایک جاہل گوار جیور سے شادی کے منصوبے بنا رہی ہو
29:04ہم
29:06ایڈیٹ
29:06جاہل
29:08بیٹا دیں گے
29:09اس دور میں شادی کے لیے ہینڈسوم اور ہیلڈی مرد نہیں چاہیے
29:14اس دور میں کیا بھائی صاحب
29:15کبھی بھی ان چیزوں کی ضرورت نہیں تھی
29:18دیکھو بیٹا
29:19ہم مانتے ہیں کہ منظور شریف ہوگا
29:22اونیسٹ ہوگا
29:23لیکن ہمیں شریف اور اونیسٹ مرد نہیں چاہیے
29:26ہمیں تو ایک معزز آدمی چاہیے
29:28یہ معزز
29:28رتبے والا
29:29بھئی جو ہمارے درمیان بیٹھ سکے
29:32اور جس کے ساتھ بیٹھ کر
29:34ہمیں بھی کچھ عزت نصیب
29:35سمجھے تو
29:36عزت دار وہ ہوتا ہے تاہ جان جو
29:38جو محنت کرتا ہو
29:40کام کرتا ہو
29:42حلال کی روزی کھاتا ہو
29:45جس شخص کی نگاہیں ہمیشہ اس کی تنخواہ پر لگی ہوں
29:48جو پیسے کے لیے شہرت کے لیے اور
29:51اور رتبے کے لیے کام کر رہا ہو نا
29:53اس سے زیادہ ضلیل تو اور کوئی ہوتا ہی نہیں ہے
29:56اور پڑھائیں اسے
29:58اور تعلیم دیں
29:59اعلیٰ تعلیم یافتہ وظیفہ پانے والی
30:02ہمار
30:05کیا کر رہا ہے انیسا
30:06ہمیں
30:07سمجھدار بچی ہے
30:08کوئی جاہل عورت نہیں ہے
30:10اس سے تو
30:11محبت سے بات کریں
30:13عقل سے اور دلائل سے اس کو قائل کریں
30:17حرم سے
30:19دیکھو بیٹا
30:20ہمیں منظور پر کوئی اعتراض نہیں
30:23لیکن کم سے کم تم مجھے ایک بات کا چواب
30:27اچھے یہ بتاؤ تم منظور کے ساتھ خوش رہ سکو گی
30:29رہنا تو مجھے ہے نا تایا جان
30:31اچھے یہاں بیٹا میرے پاس ہو
30:33یہاں آگے بڑھو
30:40دیکھو امہ بیٹا
30:42ہم نے تمہیں جس ناز و نحمت سے پہلا ہے نا
30:46اور جس ماہول میں تم پروان چڑھی ہو
30:49وہاں
30:49میری سمجھ میں نہیں آتا ہے کہ تمہیں ایک
30:53ٹرائیور کے ساتھ بیٹا کیسے گزارہ کر سکو گی
30:56اور پھر تنخوا کیا ہوگی اس کی
30:59تین ہزار چار ہزار بس
31:01میں بھی تو نوکری کروں گی مامو جان
31:04آخر تو کولڈ میڈلیسٹ ہوں
31:08لیکچر آر کا آرڈینی گریڈ بھی مل گیا تو
31:11دس پندرہ ہزار روپے تو آرام سے مل جائیں گے
31:14اور یہ پیسے کم تو نہیں ہمارے لئے
31:17اور کہلا ہوگی کیا تم اپنے کولیج میں
31:19اپنے سٹاف روم میں
31:21ایک ڈرائیور کی بیوی
31:23ایک معمولی گاڑی بان کی گھر والی
31:28مامو آپ تو
31:29ڈگنیٹی آف لیبر کے قائل ہیں
31:32آپ
31:34آپ یہ کیا کہہ رہے ہیں
31:36ٹھیک ہے میں ڈگنیٹی آف لیبر کا قائل ہوں
31:38اور دل سے قائل ہوں
31:39لیکن تمہاری طرح سے نہیں ہوں
31:41ارے تم اس پر ایک مضمون لکھتی ہیں
31:44مجھے خوشی ہوتی
31:45تم اس پر ایک سیمینار کراتی ہیں
31:48مجھے فقر ہوتا تم پر
31:49تم اس پر پوشٹر چھاتی
31:51میں خود تمہارے ساتھ ہوتا
31:52لیکن ایک پڑی لکھی تعلیم یافتہ
31:55موڈرن لڑکی ایک ڈرائیور سے شادی
31:58ارے بیٹا وہ ایک زمانہ تھا
32:00ایسی عماقتیں ہوتی رہتی تھیں
32:02لیکن دیکھو جب سے تعلیم عام ہوئی ہے
32:05ایسا کہیں نہیں ہوا ہے
32:07بھئی تم خود پانچے سال کے اغوارات اٹھا کے دیکھ لو
32:09کوئی خبر کوئی قصہ تمہیں ایسا نہیں ملے گا
32:12اور
32:13اب تو ماشاءاللہ لڑکیاں سمجھدار ہو گئی ہیں
32:16پڑھ لک گئی ہیں
32:17اور وہ تو اپنے برد ڈھونڈنے میں
32:19بھئی اپنے والدین کی مدد کرتی ہیں
32:23بہت سیانی ہو گئی ہیں
32:24منظور میں خرابی کیا ہے تاجا
32:26بیٹا
32:27منظور ایک ڈرائیور ہے
32:29ایک نوکر ہے غلام ہے
32:33تمہارا اور اس کا
32:34کیا جوڑ ہو سکتا ہے
32:36آپ بھی کمال کرتے ہیں تاجا
32:38ایک وقت تو آپ مجھے یہ کہا کرتے تھے کہ
32:40جب حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ ایک ملک کا چارٹ سنبھالنے کیلئے گئے اس کو فتح کرنے کے بعد
32:46تو ان کا غلام بھی ان کے ساتھ تھا
32:49ایک وقت وہ اونٹ پر بیٹھتے تھے
32:52اور ان کا غلام جو ہے مہار تھامتا تھا
32:54اور ایک وقت ان کا غلام جو ہے وہ اونٹ پر بیٹھتا تھا
32:58حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ مہار تھام کر چلتے تھے
33:01اور اسی طرح وہ اپنی منزل تک پہنچ گئے
33:03اور پھر
33:04وہ بیٹھا وہ بات اور ہے
33:06وہ بات تو میں اب بھی کہتا ہوں اور مرتے دم تک کہتا رہوں گا
33:10کیونکہ یہ میرا ایمان ہے
33:13لیکن ہما یہ بات تم کان کھول کے سن لو
33:15کہ میں اپنے خاندان کے ماتھے پر بدنامی کا ٹھیکہ نہیں لگوا سکتا ہوں
33:20سمجھے تم
33:21وہ درزیو کی لڑکی کیا نام تھا آپا اس کا
33:25شاہستہ
33:25جی شاہستہ
33:26کیسا اچھر اچھتر ڈھونڈا ہے اس نے اپنے لئے
33:30ارے مرسیڈیز میں گھوم رہی ہے وہ آج کل مرسیڈیز میں
33:32اور سال میں آپا دو چار چکر ایبروڈ کے لگا کے آتی ہے
33:36اور ایک یہ ہے ہماری احمق
33:39گولڈ میڈلیسٹ
33:40میں تو جیتے جی مر گئی نا بھائی ہے نیس
33:44ان لوگوں کو ہاں جو کر بیٹھی ہوں
33:46کس کو ہاں کر دی آپ نے مجھ سے پوچھے بغیر
33:49میں تو کسی کو مو دکھانے کی قابل نہیں رہی
33:52بھائی صاحب بھائی صاحب یہ جادو ہے
33:54ہاں کانا جادو ہے
33:56اور مجھے پتا ہے مجھے پتا ہے یہ کس نے کی ہے
34:01کس کو ہاں کر دی آپ نے
34:04ہرے بیٹا بہت اچھے لوگ ہیں شریف خاندانی عزت دار
34:08اور لڑکا لڑکا نہیں دے گا بھائی صاحب آپ نے
34:11تیس ہزار سے کم تو کیا لیتا ہوگا
34:13نہیں یعنی اس میں چالیس ہزار روپے دنخواہ ہے اس کی
34:17آج کو پائلٹ ہے کل کو پائلٹ ہو جائے گا
34:20اور بیٹا وہ اپنا جہاز خود روائے گا رہے گا
34:24ہاں
34:24اس پروفیشن میں بڑی ترقی ہے آپا
34:27اس بے وگوف کو کیا معلوم
34:29ہمارے ہاں کے پائلٹس کی باہر کے ملکوں میں بڑی جمان ہے
34:33ارے یہ جادو بول رہا ہے
34:35سوریہ کی ماں اس کام میں بڑی ماہر ہے
34:38اور غلام محمد کی بیوی کو تو جان سے مار دیا اس نے
34:42اچھا
34:43تو آپ لوگ میری زندگی کا سامان کر رہے ہیں
34:45ہمار بس بہت ہو چکے
34:47اب ہم آگے کچھ نہیں سنیں گے
34:51میں بھی آگے کچھ نہیں سنوں گی ماں
34:53تو میں ہمارے حکم کے مطابق کرنا ہوگا
34:55اور آپ کو میری مرضی کے مطابق کرنا
35:07جیسے میں نے کہا تم وہ ہی کہوں
35:14جیسے میں نے کہا تم وہ ہی کہوں
35:17اور اگر کچھ ہو گیا انہیں تو
35:20پڑھی لکھی لڑکیاں بہت سخت جان ہوتی ہیں
35:24ہمارے میں
35:24اور سمن گوڑ کی لڑکیوں میں بہت پڑ گئتے ہیں
35:28کچھ نہیں ہوتا ہوں مکو
35:29لو
35:46ہلو
35:47ہلو
35:47سائیں میں منظور بات کر رہا ہوں
35:49ملک ساپ کی کوٹھی سے
35:51جی سائیں
35:53میں آپ کو خود فون کرنے والی تھی
35:57میں آپ کو بتانا چاہتی تھی
36:00کہ میں کتنی ثابت قدم ہوں
36:05آپ کو نہیں پتا
36:08مجھ پہ بہت دباؤ ڈالے جا رہے ہیں
36:11لیکن
36:13میں کب کسی کی پروا کرتی ہوں
36:17سائیں بات یہ ہے کہ
36:19سائیں آپ پنڈی نہ آئیں
36:20میں خود لاہور آ رہی ہوں
36:22آپ کو یہاں پہ مشکل ہوگی
36:24آپ میری بات تو سینے نا سائیں
36:26ایک منٹ
36:27جی سائیں
36:30سائیں میں سمن گوٹ جا رہا ہوں
36:32میری ماں نے بلایا ہے مجھے
36:34آپ
36:37آپ
36:39آپ میرے بارے میں بتائیں گے نا
36:42آپ
36:42بتائیں گے نا کہ میں کیسی ہوں
36:46نا سائیں
36:47نا سائیں مجبوری ہے
36:48وہ بات نہیں ہے سائیں
36:50میں اپنے ماں کو راضی کرنے جا رہا ہوں
36:52سائیں
36:52وہ بوڑی ہے سمجھتی نہیں ہے سائیں
36:57سمجھتی نہیں
36:59وہ
37:00وہ
37:01وہ اپنے خاندان میں میری شادی کرنا چاہتی ہے سائیں
37:04آپ
37:07شادی کرنے چاہ رہے ہیں سمن گوٹ
37:12ہاں سائیں
37:14آپ کو
37:17آپ کو اپنی
37:20ماں کے علاوہ
37:23کسی کے دل کا خیال نہیں
37:26سب کا خیال ہے سائیں
37:28سب کا خیال رکھنا چاہیے
37:31آگے جانے والوں کا
37:33پیچھے رہ جانے والوں کا
37:36اگر آدمی اپنے ہی خیال رکھے نا سائیں
37:38تو گاڑی نہیں چلتی
37:42آپ کو
37:45اپنی ماں کے علاوہ
37:47کسی سے محبت نہیں ہے
37:51سائیں یہ تو
37:52رب کو معلوم
38:11شکریه
38:27آپ
38:28آپ
38:28آپ
38:28آپ
38:38آپ
38:38آپ
39:07موسیقی
39:37موسیقی
39:38موسیقی

Recommended