Skip to playerSkip to main content
#headlines #israelelection #netanyahu #imrankhan #bushrabibi #israelelection #israelelectionresults #fazalurrehman #newsheadlines #breakingnews #latestnews #germanyprotest #arynews

Netanyahu Faces Election Setback | Israelis protest in Tel Aviv | ARY News 6 PM Headlines | 1st Nov 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
02:00foreign
02:30foreign
03:03foreign
03:30foreign
03:39foreign
04:04foreign
04:30foreign
04:36foreign
04:37foreign
04:37foreign
04:37foreign
04:43foreign
04:44foreign
04:45foreign
05:08ڈیلکت بلکستان کی ڈوگرہ رات سے آزادی کے دن پر خصوصی پریڈ
05:12گورنر سید مہدی شانی خطاب میں کہا گلکت بلکستان کے جانبازوں نے ڈوگرہ رات سے آزادی کے لیے بے مثال
05:18جد جہت کی
05:19ہم سب نے مل کر خطے قوم کا گہوارہ بنانا ہے
05:22وزیرعالہ امجد حسین نے کہا گلکت بلکستان کی اصل طاقت یہاں کی عوام ہیں
05:27افتلاف رائے جمہوری حق ہے لیکن تقسیم اور نفرت کا ذریعہ نہ بنائیں
05:31ہر اس کوشش کو ناکام بنانا ہوگا جو ہماری درمیان انتشار پیدا کرنے کا سبب بنیں
05:36خیلیڈ مارشل کی قیادت میں فوج نے دشمن کی آزائین ناکام بنائے
05:40صدر عاصف زرداری وزیرعظم شہباز شریف کی گلکت بلکستان کی عوام کو مبارک بات
05:45گلکت بلکستان کی آزادی میں رہنماوں اور عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین
05:50شیئیمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی گلکت بلکستان کی عوام کو یوم آزادی کی مبارک بات
05:55پیغام میں کہا
05:56یکم نومبر گلکت بلکستان کی تاریخ کا روشن باب اور یاد گارڈن ہے
06:11دہشت گرڈ بچیوں کو دہشت گرڈی کے لیے استعمال کر رہی ہیں
06:15پسنی میں بچیوں کی پالوجز پر حملہ کیا گیا
06:17یہ چاہتے ہیں بچیاں تعلیم حاصل نہ کریں
06:20شیئیمین پاکستان علماء کانسل حافظ تاہیر شرفی کا تازی میں ہرمین شریفین کانفرنسر خطاب
06:26کہا فیلڈ مارشل امت مسلمہ کی وحدت اور اتحاد کے لیے کوششہ ہیں
06:30وہ موجودہ عالمی صورتحال میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں
06:33امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ اتحاد اور اتفاق سے ممکن ہے
06:40خیبر پختنکوا پولس نے اس طوبے کے بارہ ازلا میں پولس استعداد کار بڑھانے کے لیے
06:46وفاق سے چالیس عرب روپے مانگ لئے
06:48آئی جی کے پی زلطقار حمید کہتے ہیں
06:50پولس کو ڈرون، اینٹی ڈرون سسٹم، جدید بولٹ ٹروپ گاڑیاں اور اے پی سی فرام کریں گے
06:55فوکس بارہ ازلا میں سیف سٹی قائم کرنے پر ہیں
06:58دی آئی خان بنو اور لکی مروت میں تیزی سے کام جاری ہے
07:01کوشش ہے ان ازلا میں ایک سال کے اندر سیف سٹی قائم کر دیں
07:13محکمہ خوراک خیوے پر خونخہ میں
07:16تنتالیس کرو چوہتر لاکھ کی مبینہ بے زابط کی
07:19وزیر خوراک سیکیٹری ایڈرسل سیکیٹری کے لیے غیر ضروری لگزری گاڑیاں خریدنے کے انکشاف
07:24آڈٹ رپورٹ کے مطابق سیکیٹری اور ایڈیشنل سیکیٹری کے ذریع استعمال
07:28گاڑیاں قابل استعمال حالت میں تھی
07:30اس کے باوجود نئی گاڑیوں کی خریداری پر دو کروڑ بیالیس لاکھ روپے خرص دیا گئے
07:35ستائیس ہزار سے زائد فورڈ بزنسز کی ریجسٹریشن میں ناکامی سے تیرہ کروڑ چوہتر لاکھ روپے کا نقصان ہوا
07:48امیر جماعت اسلامی کراچی مونم زفر کی سندھ حکومت پر تنقید
07:51کہا وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق انہوں نے گریٹر پلان دیا ہے
07:55کیا کے فور منصوبہ بائیس سال سے مکمل نہ ہونا گریٹر پلان ہے
07:59کراچی سرکولر ریلوے بحال نہیں ہوئی کیا یہ گریٹر پلان ہے
08:02پورا کراچی کچھرے کا ڈھیر بن گیا کیا یہ گریٹر پلان ہے
08:06ترجمان سندھ حکومت سادیا جاوید کہتی ہے
08:08منم زفر کی پریس کانفرنس سیاسی مایوسی اور شکست خوردگی کی اککاس تھی
08:13منم زفر دوسروں سے استفعہ مانگنے کی بجائے
08:16اپنی کارکردگی پر اٹھنے والے سوالات کا سامنا کریں
08:24سیالکورٹ میں ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی میں بھدڑ
08:27ایک اور زخمی دم توڑ گیا
08:28جام بھک افراد کی تعداد دو ہو گئی
08:30پولیس نے پورا اندازی کے لیے رکھی گئی
08:32موٹر سائیکلیں تھانے منتقل کر دی
08:34پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے
08:36چھے ملزمان کو گرفتار کر لیا
08:38پتلو سمید دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپیں مارے جا رہے ہیں
08:46کرپٹو ایکسچینج بائننس سے چھے ارب ڈالر سے زائد کی
08:49ڈیجٹل چوری میں شمالی کوریا ملوث ہے
08:52ایف بی آئی نے بیان میں کہا
08:53شمالی کوریا کے ہیکرز چوری شدہ احساسے
08:56بلوکشین ایتریم میں تبدیل کر رہے ہیں
08:58چوری شدہ ڈیجٹل احساسوں کی مانی لانڈرنگ کا خدشہ ہے
09:01بائننس پر سائبر حملے میں تقریباً
09:036.3 ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری ہوئی
09:15امریکہ میں 13 نومبر کے میٹرم الیکشن کی گہما کہنے
09:18صدر ٹرمپ آج آئیوہ اور کینسس میں ریلیوں سے خطاب کریں گے
09:22وست مدتی انتخابات میں 11 مسلمان امیدوار بھی میدانے ہیں
09:26جن میں سے 10 ایوانی نمائندگان اور ایک سینٹ پر امیدوار ہے
09:29ایوانی نمائندگان کی تمام 4 نشست
09:32435 نشستوں جبکہ سینٹ کی 35 نشستوں پر مارکہ ہوگا
09:36ارلی ووٹنگ میں 5 کرو 20 لاکھ سے زائد افراد ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں
09:46نیتن یاہو حکومت کو گھر بھیجواؤ
09:48ارب پارٹیز کے ساتھ حکومت بناو
09:50تلویب میں لوگوں کی بڑی تعداد سرکوں پر نکل آئی
09:53اپوزیشن جماعتوں سے نیتن یاہو کی حکومت ختم کرنے کا مطالبہ
09:57120 رکنی ایوان میں حکومت بنانے کے لیے
10:0060 نشستیں درکار ہیں
10:01اپوزیشن کی 48 اور ارب پارٹی کی 19 نشستیں ہیں
10:05دونوں گروپ مل کر واضح اکثریت حاصل کر سکتے ہیں
10:13برلن سمیت جرمنی کے مختلف شہروں میں مہنگائی کے خلاف احتجاج
10:17فرنک فورٹ میں مزاہین نے کئی دکانے لوٹنی
10:20پولس کے ساتھ جھڑپیں مزاہین کو منتشف کرنے کے لیے
10:23وارٹر کینن استعمال کیا گیا
10:25احتجاز کرنے والوں میں جن سی کی بڑی تعداد بھی شامل
10:32بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کی دہلی کے رام لیلا میدان میں رہی
10:35پیادر کانگریس پارٹی کر رہی ہے
10:37مزاہرین کا چیف الیکشن کمیشنر گیانش کمار کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ
10:42راہل گاندھی نے پیغام میں کہا
10:44ریلی بھارت کی روح اور اس کی آئین کو بچانے کے لیے ہے
10:46بھارتی عوام مودی، امیت شاہ اور گیانش کمار سے تنگ ہیں
10:50اور جمہوریت بچانا چاہتے ہیں
10:58بھارتی تاریخ کا شرناک اور دردناک باب
11:01اندرا گاندھی کی قتل کے بعد بھارت میں سکھوں کے قتل عام کے
11:0542 سال مکمل 31 اکتوبر کو
11:081984 کو اندرا گاندھی کے قتل کے بعد بھارت میں سکھوں کا قتل عام شروع ہوا
11:13جو تین دن تک بلا روک ٹوک جاری رہا
11:15اس دورہ نہ صرف ہزاروں سکھوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا
11:19بلکہ سینکڑوں سکھ خواتین کیس مددری کی گئی
11:22کیومن رائٹ ووچ کے مطابق بھارتی حکومت کی سہپرستی میں
11:26سکھوں کے خلاق نسل کشی مہم چلائے گئیں
11:28عالمی ذرائع بلاق نے سکھوں کے اس قتل عام کو شرناک قرار دیا
11:40بھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپو رہداری پوری طور پر کھولنے کا مطالبہ
11:44متفقہ قرارداد منظور کر لی
11:46بھارتی پنجاب کی وزیر آلہ نے بھی قرارداد کی حمایت کی
11:49مطلع میں کہا گیا ہے
11:51کرتارپو رہداری مذہبی ہم اہنگی اور مشترکہ ورثے کی علامت ہے
11:55پرکزی حکومت کرتارپو رہداری دوبارہ کھولنے کے لیے فور اقدامات کرے
11:59بھارت کی پنجاب اسمبلی نے پاکستان کے ساتھ
12:02سفارتی روابط کے ذریعے مسائل کے حل پر زور دیا
12:08سکردو میں میاں بیوی اور دو بچوں کے قتل کا مقدمہ درس
12:11دی آئی جی گلگت بلکستان آصف محمد کا کہنا ہے
12:14مقدمے کا ہر پہلو سے جائزہ لے رہے ہیں
12:17دس افراد تو گرفتار کیا گیا
12:18پسند کی شادی سے مطالق پہلو کو بھی دیکھ رہے ہیں
12:21قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تمام مسائل بروے کار لائیں گے
12:30نسی سی آئی اے نے خواتین کو بلک میل کرنے والے
12:33تین ملزمان گرفتار کر لیے
12:35دو ملزمان کو لاہور اور ایک کو فیصلہ بات سے دھڑ لیا گیا
12:38موبائل پانج اور دیٹا برامر
12:39دیڈیشنل ڈریکٹر کا کہنا ہے
12:41خواتین کی آن لائن ہیرہ سانی اور بلک میلنگ سے تحفظ ریڈ لائن ہے
12:45وسیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز میں
12:47تین سال میں دس لاکھ نوجوانوں کو سکلڈ
12:50ڈیولپمنٹ کا حدف مقرر کر دیا
12:52پنجاب میں پہلا مورڈن وڈ ورکنگ سینٹر آف ایکسیلنس
12:55تائم کرنے کا فیصلہ
12:56وزیر اعلیٰ کی زیرے صدارت اجلاس میں
12:59اگری پلچر ہیوی مشینری آپریٹر
13:01سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کی منظوری دی گئی
13:09امریکی ریاست الابامہ کے کالج بے فوٹبال مچ کے دوران
13:13فارنگ سے ایک شخص حلاق اور آٹ زفنی ہو گئے
13:16پولیس کے مطابق مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے
13:18تفتیش شروع کر دی گئی ہے

Recommended