Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
حضرت مولانا صفی اللہ سلمہ اللہ
سلمہ اللہ اجتماع پنج پیر 2026 سے بیان

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدًا
00:16لا شريك له ولا نظير له ولا غزير له ولا مشير له
00:23لا مثل له ولا مثال له ولا مسيل له ولا مهین له
00:31لا زد له ولا ند له ونشهدنا سيدنا وسندنا وحبیبنا وحادینا ومرشدنا ومولانا محمد
00:51صلى الله تعالى على رسوله وعلى آلہ وآصحابه وآصحابه وآزواجه وزریاته والناس اجمعیم
01:07اما بعد فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:20يَهْدِ اللَّهُ لِنُورِهِ مَنْ يَشَا صدق اللَّهُ الْعَظِيمِ
01:29اللہ هو سلے علی محمدن سلے علی بیان محمدن سلے علی قرآن محمدن سلے علی ایمان محمدن وعیکان محمدن وعبقان
01:47محمدن
01:49صلع اللہ ان سے محمد و ان سے محمد انف محمد و قطف محمد
01:58قسم محمد و قسم محمد قسم محمد و جسم محمد
02:06روح محمد و جبین محمد صلع اللہ محمد
02:13تقریر محمد تبلیغ محمد تنویر محمد تبشیر محمد تصویر محمد و تفسیر محمد
02:26تدریس محمد و تعلیم محمد علم محمد و علامت محمد دین محمد و دیانت محمد
02:39شرف محمد و شرافت محمد
02:43کرم محمد و کرامت محمد
02:46امامت محمد و امامت محمد
02:51امانت محمد و دیانت محمد
02:55شرافت محمد و صداقت محمد
02:59صل على محمد
03:01بحسن سلاوت محمد
03:04بحسن قراءت محمد
03:07بحسن خطابت محمد بحسن شرحیت محمد
03:12سل على محمدد�� عین محمدد
03:22شفق محمد
03:35محمد
03:43حالين
03:44جلالين
03:46دارين
03:46شرقين
03:47غربين
03:48حرمين طرفين محمد
03:51صل على عبالحسن وحسین محمد
03:55صل على محمد
03:57ستات محمد
03:59خلوت محمد
04:01جلوت محمد
04:03شدت محمد
04:05مودت محمد
04:06نبوت محمد
04:08ورسالت محمد
04:10صل على محمد
04:12عطيق محمد
04:14رفیق محمد
04:16رسیب محمد
04:17صل على عبی بکر
04:20زدیق محمد
04:22کتاب محمد
04:23معراج محمد
04:27علاج محمد
04:29ازواج محمد
04:31بنین بنات
04:32صلات زکاة حیات ممات
04:34محمد
04:35صل على عمر بن الفتاو
04:38محمد
04:39قرآن محمد
04:41و بیان محمد
04:42فرقان محمد
04:44صل على عثمان
04:46ابن افان محمد
04:48ولی محمد
04:50جلی محمد
04:51رزی تکی علی محمد
04:54صل على محمد
04:56نور محمد
04:58و انوار محمد
05:00دور محمد
05:02و ادوار محمد
05:04دور محمد
05:05و ادوار محمد
05:07خبر محمد
05:09و اخبار محمد
05:10سر محمد
05:12و اسرار محمد
05:14محاجرین و انصار محمد
05:17صل على محمد
05:19اطار محمد
05:20و مد
05:21اجدار محمد
05:22اکبر محمد
05:24مد
05:24اشراق محمد
05:25صل على محمد
05:27و ذوہر ازر محمد
05:29اشاء فجر محمد
05:31مد
05:32و نین بادر محمد
05:33شفیع و تر محمد
05:35فکر فقر محمد
05:37سفر حضر محمد
06:07ترجمة نانسي قنقر
06:37ترجمة نانسي قنقر
06:46ترجمة نانسي قنقر
07:20ترجمة نانسي قنقر
07:41ترجمة نانسي قنقر
07:57ترجمة نانسي قنقر
08:00كرونغا
08:04یہ دور
08:05پرفتن دور ہے جس دور میں
08:07ہم گزر رہے ہیں
08:09ہر طرف شرق و
08:11کفر کے ہندیرے
08:13چھائے ہوئے ہیں
08:16لوگوں نے
08:17بڑے بڑے مراقض بڑے بڑے
08:19مدارس بنائے
08:21اکیڈمیاں کھولیں
08:23اپنے چینل بنائے
08:26لیکن
08:27ان مدارس میں ان مراقض میں
08:29ان چینلوں پر
08:30شرقیہ باتیں شرقیہ
08:33گفتگو
08:34اور غلط اقائد پر مبنی
08:37لیکچر اور بیانات ہوتے ہیں
08:41ٹائٹل لگا لیا
08:43عقیدہ توحید سیمینار
08:44لیکن بیان سارا شرقیہ
08:48گفتگو
08:49ہو رہی ہوتی ہے
08:52نام
08:53رکھ لیا سرات مستقیم
08:55کورس لیکن
08:56زلالت گمراہی بیدینی
09:00دعویٰ کیا
09:01محبت رسول کا لیکن
09:04عید ملاد و نبی کے نام پہ جشن
09:08ناچ گانے اور ڈانس
09:10دعویٰ کیا بزرگوں کے ساتھ
09:13عقیدت و محبت کا لیکن
09:16بزرگوں کے قبروں اور مزاروں پر
09:18قرس میلے اور کوالیاں اور دھمالے
09:22دعویٰ کیا
09:23حسینی ہونے کا لیکن
09:25امام حسین کے نام پہ
09:27نظر و نیاز غیر اللہ کے نام کی
09:29نظر و نیاز حسین کے نام کی سبیلیں
09:32دعویٰ کیا
09:34حبہ صحابہ کا لیکن
09:35دل میں بغز صحابہ اور
09:37بغز معاویہ
09:42دعویٰ
09:42دعویٰ
09:43اہل سنت والجماعت کا لیکن
09:45بدعات لئی نئی بدعات
09:47ایک ایک بدت کے کئی کئی نام رکھ لیے
09:51آپ برے سگیر پاکو ہن
09:53اس کے اندر غور کریں
09:55تو آپ کو یہ نظر آئے گا
09:58لوگوں نے کئی طریقے پنائے
10:03افسوس افسوس
10:06جو جماعت
10:07توحید و سنت کا نام لینے والی
10:09اور پرچار کرنے والی
10:12سنت
10:12کا پرچار کرنے والی
10:15اس کے اوپر گستاخی کے فتوے
10:17اور مہتزلی کہہ کے چھوڑ دیا
10:20اور بدعات
10:21قرآن کرنے والوں کو
10:23عشق رسول
10:25اور محب رسول
10:26کہہ دیا
10:30اے پنچ پیریوں
10:31اور اشاعت و تحید و سنت سے
10:34تعلق رکھنے والوں
10:36تمہارے نصیب بڑے اچھے
10:37تمہارے مقدر بڑے اچھے ہیں
10:40آپ کے حصے میں
10:42اللہ کا قرآن آیا
10:43آپ کے حصے میں
10:45نبی کا فرمان آیا
10:46آپ کے حصے کے اندر
10:48اوپے اہلِ بیت
10:49اوپے صحابہ آئی
10:50آپ کے حصے میں
10:52ہمارے مقدر میں
10:54عقیدہِ توحید
10:56عقیدہِ رسالت
10:57ختمِ نبوت
10:58عقیدہِ آخرت
11:00کہو الحمدللہ
11:02سارے کہو الحمدللہ
11:05یہ پنج پیر مرکز
11:07جس میں میں بیٹھا ہوا ہوں
11:09اس مرکز
11:11یہ پوری دنیا میں
11:12اپنی مثال آپ ہے
11:13میری جماعت کے
11:15عقابرین نے
11:17ہر اچھا طریقہ
11:18اختیار کیا
11:19توحید و سنت
11:19کے پرچار کے لیے
11:21کہیں درسِ قرآن
11:23کے حلقے
11:23کہیں دورہِ تفصیر
11:26کی کلاسے
11:26اور کہیں ترجمہِ قرآن
11:29کی کلاسے
11:30اگر دورہِ تفصیر
11:32دیکھوں تو
11:32پنج پیر کا حلقہ
11:34پوری دنیا پہ
11:35نمائی نظر آتا ہے
11:36اگر درسِ قرآن
11:38کا حلقہ دیکھوں
11:39تو میں اپنے شیخ
11:40شیخ القرآن
11:43مولانا محمد طیب
11:44طاہری صاحب
11:45حفیظہ اللہ تعالی
11:46ان کا حلقہ
11:48اپنی مثال
11:49آپ نظر آتا ہے
11:50پوری دنیا پہ
11:53ضرب المثل بنا
11:55ہمارے اجتماعات میں
11:57ہمارے پروگرامات میں
11:58ہماری کنمنشن میں
12:00آنے والے مبلغین
12:02وائزین
12:03وہ قرآن کا بیان کرتے ہیں
12:05وہ فرمانِ مصطفیٰ سناتے ہیں
12:07وہ دلائل پہ مبنی گفتگو کرتے ہیں
12:10کوئی کچھی باتیں نہیں
12:11کوئی
12:12قصے کہانیاں بنوتی
12:14اور
12:14ضعیف روایات نہیں
12:16قرآنی آیات کی بارش پرساتے ہیں
12:20اللہ ہو اکبر
12:23آج کا یہ اجتماع
12:24اور نمائندہ اجتماعات کا
12:27اس اجتماع میں
12:29میں بھی اپنی حاضر لگوانا چاہتا ہوں
12:32قرآن کا طالب علم ہو
12:34میرے اگابرین مشایق بیٹھے ہیں
12:36ادنا سال نلائق طالب علم ہو
12:39لیکن چونکہ ہمارے سٹیج
12:41ہمارے اجتماعات
12:42قرآنی آیات کے ساتھ مزین ہیں
12:44ان کے بیانات میں
12:46قرآن کی بارش
12:47پھر جہاں توحید و سنت کا مجمع بیٹھا ہو
12:50جہاں توحید پرست بیٹھے ہو
12:52پھر اوپر سے قرآن کی آیات کی بارش ہو
12:56تو نورن علا نور ہو جاتا ہے
12:59سبحان اللہ
13:00ذرا بلند آواز سے
13:01ہاتھ کھڑ کر کے کہیں
13:03سبحان اللہ
13:03اچھی بات سے
13:05یہ کیفیت دیکھئے گا
13:07قرآن سننے سے یہ کیفیت بنتی ہے
13:10یہ میرے سامنے سورت نور
13:13اٹھارمہ پارہ ہے
13:14اللہ کا قرآن کہتا ہے
13:16اللہ نور السماوات والأرض
13:20مَسَلُ نُورِهِ
13:27کَمِشْكَاتٍ فِي هَا مِسْبَا
13:30الْمِسْبَاہُ فِي زُجَاجَةَ
13:33اَزْزُجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبُنْ
13:37دُرِّيُّنْ يُوقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ
13:42زیتونت اللہ شرکیت
13:45وَلَا غَرْبِيَا
13:47یَقَادُ زَيْتُ حَايُضِيءُ
13:52وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارِ
13:55نُورٌ عَلَى نُورِ
13:58يَحْدِ اللَّهُ لِنُورِهِ مَنْ يَشَاءَ
14:02وَيَذْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلَّاسِ
14:06وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٍ
14:15اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
14:19آسمانوں کا نور اللہ ہے
14:21زمین کا نور اللہ ہے
14:23کیا مطلب
14:24اس کی دو تفسیریں کی مفسرین نے
14:27آسمانوں کا نور اللہ
14:29یعنی آسمان کو منبر کرنے والا اللہ ہے
14:33ستاروں سے مضیل کیا
14:35منبر کیا ہے
14:36زمین کا نور اللہ ہے
14:38زمین کو روشن اللہ نے کیا ہے
14:40انبیاء بھیجے
14:42ان کے ذریعے روشنی پھیلا دی
14:44اور دوسری تفسیر یہ ہے
14:46آسمان والوں کو ہدایت دینے والا بھی اللہ
14:49زمین والوں کو ہدایت دینے والا بھی اللہ
14:52نورِ ایمان دینے والا بھی اللہ
14:55نورِ قرآن دینے والا بھی اللہ ہے
14:57هدایت اللہ دیتا ہے
14:59اللہ هو نور السماوات والأرض
15:03آسمان و زمین کا نور اللہ ہے
15:06یعنی اللہ ہی هدایت دیتا ہے
15:08اللہ جسے چاہے اسے ایمان سے منبر کر دے
15:11اللہ جسے چاہے اسے قرآن کا نور عطا کر دے
15:15اور اس کے نور کی مثال یہ ہے
15:17فرمایا مثل نوری ہی
15:21کمشتا تنفیہ مصدہ
15:24المصباہ فی زجاجہ
15:27الزجاجت کا انہا
15:30کون کبون دریوں یو قد من شجرت
15:34مبارکتن زیتونت اللہ
15:37شرکیت والا غربیا
15:40یکاتو زیتو حایدی
15:43اولو لم تمسس ہونار
15:45اس کے نور کی مثال اس تاک کی طرح ہے
15:49اس تاک کی طرح ہے
15:50جس تاک کے اندر چراغو
15:53اور وہ چراغ ایک شیشے کی کندیل کے اندر
15:56اللہ اکبر اللہ
15:58اور اس چراغ کے اندر جو تیل ڈالا گیا
16:01وہ تیل عام تیل نہیں ہے
16:04وہ زیتون کے درخت سے لیا گیا ہے
16:06اور زیتون کا درخت جو سہرہ کے اندر
16:09بلکل میدان کے درمیان میں
16:11ایک درخت لگا ہوا ہے
16:14اس درخت کے چاروں طرف اسے دھوب لگ رہی ہے
16:17اور اس پہ آنے والا پھل
16:19اور اس پہ اس پھل کا جو تیل نکل رہا ہے
16:22وہ بڑا باکمال ہے
16:24اللہ اکبر اللہ
16:25فرمایا ایک چراغ جو زیتون کے تیل سے روشن کیا جائے
16:31اس کو جلایا جائے
16:32تو اس کی روشنی چاروں طرف پھیل جاتی ہے
16:35بلکل اسی طرح انسان کا جسم
16:38ایک تاک کی ماند ہے
16:40اور انسان کا یہ سینہ
16:42ایک کندیل کی ماند ہے
16:43اور اس سینے کے اندر دل
16:45اس شیشے والے کندیل کی ماند
16:48اور اس دل کے اندر نور ایمان
16:50یہ زیتون کا تیل ہے
16:52زیتون کا تیل ہے
16:54اے پنج پیریوں
16:55اور اشاد و توحید و سنہ سے تعلق رکھنے والوں
16:59ذرا غور کیجئے
17:00یہ مثال آج اگر صحیح منطبق ہوتی ہے
17:03تو اشاد و توحید و سنہ کی جماعت پر
17:06اور ان لو ان پروانوں کی اوپر آتی ہے
17:08جن کے دل کے اندر نور ایمان بھی ہے
17:11عقیدہ توحید بھی ہے
17:13پھر اوپر سے قرآن کی بارش ہونے لگی
17:15فرمایا جب دل کے اندر ایمان ہو
17:18دل کے اندر توحید ہو
17:20دل کے اندر ختم نبوت پر ایمان ہو
17:22پھر اوپر سے قرآنی آیات کی بارش ہونے لگ جائے
17:25قرآن کا بیان ہونے لگ جائے
17:27آیاتیں توحید کا بیان ہونے لگ جائے
17:30اس کے اندر توحید کا تذکرہ موجود ہو
17:33اللہ کی وحدانیت کا تذکرہ موجود ہو
17:35پیغمبر کی ختم نبوت کا تذکرہ موجود ہو
17:38جهاد بھی سبیر اللہ کی آیتیں پڑی جاتی ہیں
17:41جن آیات کے اندر جهاد بھی سبیر اللہ کا تذکرہ ہے
17:45تو نور انعلا نور ہو جاتا ہے
17:47ایمان والوں کا نور اور زیادہ ابرنے لگ جاتا ہے
17:53ایمان والوں کا نور اور زیادہ ابرنے لگتا ہے
17:57اور زیادہ ان کا نور ان کے اندر کا ایمان تازہ ہو جاتا ہے
18:01پھر قیفیت کیا بنتی ہے
18:02إنما المؤمنون الذين إذا ذكر الله وجلت قلوبهم
18:10وإذا طليت عليهم آياته سادتم إيمانا
18:17وعلى ربهم يتوكلون الذين يقيمون السلاطة
18:24ومن ما رزقناهم ينفقون
18:31أولائكا هم المؤمنون حقا
18:35لهم درجاتن إن دربتهم ومغفرتن ورزقن قریم
18:45جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے
18:47آياتیں تو ہی سنائی جاتی ہیں
18:49ان کے دل کامنے لگ جاتے ہیں
18:51ان کا إيمان اور زیادہ تعدا ہو جاتا ہے
18:54اور وہ سجدہ ریس بھی ہو جاتے ہیں
18:56وہ صدقہ خیرات بھی کرنے لگتے ہیں
18:58جب قرآن سنتے ہیں پجپیری
19:01جب قرآن سنتے ہیں عشاد و طعید والے
19:04ان کی یہی قیفیت بن جاتی ہے
19:22یہ آنفوں سے آنسو بہنے لگ جاتے ہیں
19:24اور دل کے اندر ایمان کی تازگیم اصوز ہونے لگ جاتی ہے
19:28اور سجدہ ریز ہونے لگتے ہیں
19:30یہ ایمان والوں کی قیفیت ہے
19:32یہ اہلِ طعید کی قیفیت ہے
19:34وہ قرآن سن کر اور زیادہ لذت محسوس کرتے ہیں
19:38وہ قرآن سن کر ان کے ایمان کی حلاوت بڑھتی ہے
19:41لیکن جس کو قرآن اچھا نہیں لگتا
19:43جس کا عقیدہ تحید نہیں
19:46جس کے اندر ایمان والا نور نہیں
19:48وہ قرآن سنتا ہے
19:49وہ ادھر ادھر باگتا ہے
19:51اور اس کے دل میں مرود بائدہ ہونے لگ جاتی ہے
19:54اس کا پیٹ خراب ہونے لگ جاتا ہے
19:56لیکن اشاعت و طعید و سنو والے
19:59یہ اللہ کا احسان ہوا ہمارے اوپر
20:01یہ اللہ کا کرم ہوا ہے
20:03اللہ کا قرآن کہتا ہے
20:05یہاں دل اللہ لنوری ہی
20:08میں اشاہ
20:12اللہ جس کو چاہتا ہے
20:14اسے اپنے نور کے ذریعے ہدایت دیتا ہے
20:17اللہ کی مرضی بن جائے
20:20تو حبشا کے رہنے والے بلال کو
20:22نور ایمان عطا کر دے
20:24سلیمان فارسی کو نور ایمان عطا کر دے
20:27اگر اللہ کی مرضی بن جائے
20:28قبیلہ دوس کے سردار
20:30تو فیل بن عمر دوسی کو ایمان کا نور عطا کر دے
20:33اگر میرے اللہ کی مرضی نہ ہو
20:36تو میرے نبی کا سکا چاچا ہے
20:39ابو طالب ساتھ بیٹھا ہوا ہے
20:40علی کا باپ ہے
20:42حضور کا چچا جان
20:44اور حضور کا سپورٹر بھی ہے
20:46لیکن میرے اللہ کی مرضی نہ ہو
20:48اگر ہدایت نہ دینے پہ آئے
20:50تو سکا چاچے کو نہ دے
20:51ابو لاب کو نہ دے ابو جال کو نہ دے
20:54اگر ایمان والا نور عطا کرنے بھی آئے
20:57تو حبشہ کے رہنے والے
20:58کالے رنگ بلال کو عطا کر دیتا ہے
21:01یہ میرے اللہ کی مرضی جو ہوئی
21:02میرے اللہ کا کرم جو ہوا
21:04یہ پنج پیڑیوں کے اوپر
21:06اس دور کے اندر
21:07اس زمانے کے اندر
21:08اشاد و توحید کے اوپر
21:10اللہ کا کرم ہوا ہے
21:11اور اللہ کا قرآن کہتا ہے
21:13انزلنا الیکم نورا مبینہ
21:17انزلنا الیکم نورا مبینہ
21:21یہ نور مبین ہم نے اتارا ہے
21:23اوامن کا نمیتن فاہیئیناہو
21:27وجہ اللہ لہو نورا
21:30یمشی بھی فی الناس
21:33کمم مسلو فی الظلمات
21:36لئی سب خارج منہ
21:38ایک بندہ وہ ہے
21:40جس کو اللہ نے
21:41عقیدہ توحید والا نور بھی دیا ہوا ہے
21:44اور اس کے ساتھ ساتھ
21:46قرآن والا نور بھی دیا ہوا ہے
21:47اور ایک اس کے اپوزٹ
21:49شرک و کفر کے ہندیروں میں رہنے والا
21:52یہ دونوں بڑا پر نہیں ہو سکتے
21:54ان کی زندگی بڑی آلہ
21:55ان کی زندگی بڑی پاگیزہ ہے
21:57عقیدہ توحید والوں کی زندگی بڑی طیب ہے
22:00ان کا عقیدہ بھی طیب ہے
22:02ان کا عمل بھی طیب ہے
22:03ان کے اخلاق بھی طیب ہے
22:05ان کا کردار بھی طیب ہے
22:06اور ان کا قائد بھی طیب ہے
22:09سبحان اللہ سبحان اللہ
22:10اللہزین تتوفاہم الملائکتو
22:15طیبین
22:18یقولون سلامون علیکم
22:20ادخل الجنت بما کنتم تعمالون
22:25ایسے طیب عقیدے والے
22:27ایسے ستھرے عقیدے والے
22:29جب دنیا سے جانے لگتے ہیں
22:30پھرشتے انہیں سلام کرتے ہیں
22:32پھرشتے انہیں پروانے سناتے ہیں
22:34جنت کے داخلے کی پروانے سناے جاتے ہیں
22:37اللہ اکبر اللہ
22:38اور اللہ سے دعا کیا کر
22:40اللہ ہمارا نور اور زیادہ بڑا دے
22:43میرے پیغمبر دعا کیا کرتے تھے
22:46اللہ ہم جعل فی قلبی نورا
22:49و فی سمئی نورا
22:52و فی بساری نورا
22:54و انیمینی نورا
22:56و انیساری نورا
22:59و فوقی نورا
23:01و تحتی نورا
23:02و امامی نورا
23:04و خلفی نورا
23:06و جعلی نورا
23:11اے اللہ میرے دل میں نور پیدا کر دے
23:13میرے دل کے اندر بھی نور پیدا کر
23:15میرے کانوں میں بھی نور پیدا کر
23:17میری آنکھوں میں بھی نور پیدا کر
23:19میرے میرے اوپر بھی نور ہو
23:21میرے نیچے بھی نور ہو
23:22میرے آگے بھی نور ہو
23:24میرے پیچھے بھی نور ہو
23:25اور میں محمد کو سرابہ نور بنا دے
23:29اللہ اکبر اللہ
23:30ہمیں اللہ نے اقیطہ توحید بھی دیا
23:33اور ساتھ اللہ نے قرآن والا نور بھی دیا ہے
23:36فغمبر کی سنت والا نور بھی دیا ہے
23:38ہمارے پاس اللہ کی انوارات موجود ہیں
23:41اللہ کی برقات موجود ہیں
23:43اللہ کی رحمتیں موجود ہیں
23:44اور دعا کر اللہ اپنے انوارات و برقات
23:48ہمیشہ ہمارے اوپر فرمائے رکھے
23:50آخر دعوان

Recommended