- 1 week ago
حضرت مولانا مفتی ضیاء الرحمن سعید سلمہ اللہ
سلمہ اللہ اجتماع پنج پیر 2026 سے بیان
سلمہ اللہ اجتماع پنج پیر 2026 سے بیان
Category
🎈
FunTranscript
00:00کہ ہم نے قرآن مجید کا مقصد پورا کر لیا
00:03نہیں میرے بھائی
00:05آپ کو غلط فهمی ہو گئی ہے
00:07قرآن مجید کا مقصد یہ نہیں ہے
00:10جو آج ہمارے معاشرے کے اندر
00:13سمجھا جا رہا ہے اور اس کے اوپر عمل کیا جاتا ہے
00:18قرآن مجید کا مقصد
00:20اللہ فرماتے ہیں
00:22کتاب انزلنا ہوئی لئی کا
00:26میرے پیغمبر
00:27ہم نے آپ کی طرف کتاب اتاری ہے
00:30لِتُخْرِ جَنَّاسَ مِنَا الظُّلَمَاتِ الْنُّورِ
00:34تاکہ آپ لوگوں کو اندھیروں سے نکال کر
00:39روشنی کی طرف لے کے آ جائیں
00:42کائنات ساری اندھیروں کے اندر ہے
00:45میں نے آپ کو روشنی والی کتاب دی ہے
00:49ساری کائنات ظلم کے اندھیروں کے اندر ہے
00:53ظلم سے نکلنا ہے
00:55انصاف کی کتاب قرآن مجید ہے
00:58ساری کائنات شرق کے اندر ڈوبی ہوئی ہیں
01:03توحید پھیلانے والی جو کتاب ہے
01:07وہ اللہ کا قرآن ہے
01:09کائنات ساری کے ساری
01:11بد اخلاقی کے اندر ڈوبی ہوئی ہیں
01:14خوش اخلاقی سکھانے والی کتاب کا نام
01:17اللہ کا قرآن ہے
01:19کائنات ساری کے ساری دشمنی کے اندر ڈوبی ہوئی ہیں
01:25محبت
01:26اخفت
01:27بھائی جانا
01:28معاشرے کے اندر قائم کرنے والی کتاب
01:32یہ اللہ کا قرآن ہے
01:34کائنات اگر جھوٹ کے اندر مبتلا ہو چکی ہے
01:38تو جھوٹ کو ختم کر کے
01:40صدقی روشنی پھیلانے والی کتاب
01:43یہی اللہ کا قرآن ہے
01:46ساری کائنات کے اندر
01:49دلوں کے اندر بغض بھرا ہوتا ہے
01:51یہ اندھیرہ ہے
01:53اس کو نکالنا کے لیے
01:55اللہ کی کتاب
01:56قرآن مجید کی ضرورت ہے
01:59جب اللہ کا قرآن
02:01ہمارے ہاتھوں کے اندر آ جائے گا
02:03ہمارے معاشرے کے اندر آ جائے گا
02:06پھر ساری کائنات کے اندر
02:09محبت شروع ہو جائے گی
02:11اور پھر وہ معاشرہ
02:13جو ایک دوسرے کے خون کا پیاسہ ہوتا تھا
02:17وہ معاشرہ
02:18جو ایک دوسرے کے جانوں کا پیاسہ ہوتا تھا
02:22جب اس معاشرے کے اندر
02:24اللہ کا قرآن آ جاتا ہے
02:26پھر قرآن اس معاشرے کی
02:29اکاسی کرتے ہوئے کہتا ہے
02:31واسکروا نعمت اللہ علیكم
02:34اسکنتم اعطان
02:36فعلف بين قلوبكم
02:38فاسبحتم بنعمته اخوانا
02:58کائنات کے اندر
02:59اگر محبت آ سکتی ہے
03:04واحد ذریعہ اللہ کا قرآن ہے
03:08آج معاشرے کے اندر
03:10بھائی اپنے بھائی کا دشمن کیوں بن گیا
03:14باپ اپنے بیٹے کا دشمن کیوں بن گیا
03:18ماں اپنی بیٹی کی دشمن کیوں بن گئی ہے
03:22وجہ یہی ہے
03:24میرے معاشرے کے اندر قرآن نہیں ہے
03:27جس معاشرے کے اندر قرآن نہیں ہوتا
03:30وہ معاشرہ جنگل کا قانون ہوتا ہے
03:34اور جس معاشرے کے اندر قرآن آ جاتا ہے
03:38وہاں امن مانگنے کی ضرورت نہیں پڑتی ہے
03:41امن خود بخود خائم ہو جاتا ہے
03:46میرے بھائیو
03:47ہم نے قرآن کے مقاصد کچھ اور سمجھے ہیں
03:52قرآن کا مقصد
03:53میرے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر
03:59قرآن نازل ہوتا ہے
04:01پہلا پہلا اعلان ہے میرے پیغنبر
04:04وَأَنذِرْ عَشِرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ
04:07اپنے قریبی رشتداروں کو ڈرائیے
04:10کیا کیجئے
04:11اپنے قریبی رشتداروں کو
04:14انچہ آواز سے اپنے قریبی رشتداروں کو
04:18رشتداروں کو
04:21درائیے
04:23در سنائیے
04:25قرآن کا بنیادی مضمون در سنانا ہے
04:29اور آج مولوی سٹیج کے اوپر کھڑے ہو کر
04:34ممبر کے اوپر بیٹھ کر
04:36صرف لوگوں کو خوشخبریاں سناتا ہے
04:39کہ قرآن کی ایک آیت پڑھ لے
04:42اتنے درجات مل جائیں گے
04:44قرآن کے ایک حرف پڑھ لے
04:46اتنا ثباب مل جائے گا
04:48ہم نے لوگوں کو ثباب کے اندر لگا دیا
04:51ہم نے لوگوں کو برکتوں کے اندر لگا دیا
04:55اور جو قرآن کا بنیادی مضمون تھا
04:58ہم نے اس مضمون کو بھلا دیا
05:01یہ ہمارا جرم ہے
05:03قرآن کے مقصد کو بیان کرنا ہوگا
05:06قرآن کے مقصد کو
05:09قرآن کے مقصد کو
05:10یہ پنچپیر ہے
05:12یہ دردی قرآن کی ہے
05:14یہ دردی اللہ کے قرآن کے بیان کی ہے
05:18یہ وہ دردی ہے
05:20جہاں سے اکیلا ایک مرد قلندر اٹھا تھا
05:23اور پوری دنیا پہ چھا گیا ہے
05:26میں اکیلا ہی چلا تھا
05:28جانے بے منزل مگر
05:30ہم سفر ملتے رہے
05:32کاروا بنتا گیا
05:35یہ قرآن کی دردی ہے
05:37یہاں سے قرآن کا پیغام بیان ہوتا ہے
05:41قرآن کا مقصد بیان ہوتا ہے
05:43میرے پیغمبر کو کہا جا رہا ہے
05:46وَأَنزِرَ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ
05:48پیغمبر کو کہا جا رہا ہے
05:50نَزَلَ بِهِ الْرُوحُ الْأَمِينَ
05:53عَلَى قَلْبِكَا لِتَكُونَ مِنَ الْمُنْزِرِينَ
05:57پیغمبر کو کہا جا رہا ہے
05:59وَأُوْحِيَ إِلَيَّ حَاذَا الْقُرْآنَ
06:02لِعُنْزِرَكُمْ بِهِ وَمَنْ بَلَغْ
06:04میرے پیغمبر کو کہا جاتا ہے
06:13میرے پیغمبر کو کہا جاتا ہے
06:24میرے پیغمبر کو کہا جاتا ہے
06:35قرآن مجید کے بنیادی مضامین کے اندر
06:39سب سے اہم مضمون یہی ہے
06:41کہ قوم کو ڈرہ دیا جائے
06:43جب قوم کو ڈرہ دیا جاتا ہے
06:45خدا کا ڈر دل کے اندر آ جاتا ہے
06:48پھر قوم شرک سے بھی باز آ جاتی ہے
06:51پھر قوم پیغمبروں کی نافرمانیوں سے بھی باز آ جاتی ہے
06:56پھر قوم شرکیات سے بھی باز آ جاتی ہے
06:59بدعات سے بھی باز آ جاتی ہے
07:02جب قوم کے سامنے
07:04قرآن کے اس بنیادی مضمون کو بیان کیا جائے گا
07:08مجھے رب زلجلال کی قسم ہے
07:10دنیا کے اندر آمن آ جائے گا
07:26قرآن مجید کا بنیادی مضمون
07:29میرے پیغمبر
07:31یا ایوہ الرسول
07:33بلغ ما انزل ایلیکم ربک
07:37اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچانا ہے
07:40قرآن مجید کا بنیادی مضمون
07:43لِتُخرِ جَنَّاسَ مِنَ الظُّلَمَاتِ الْنُّورِ
07:46لوگوں کو اندھیروں سے نکال کر
07:49روشنی کی طرف لے کے آنا ہے
07:51قرآن مجید کا بنیادی مضمون
07:53وَأَنْ أَتْلُوَ الْقُرْآنِ
07:56قرآن مجید کی تلافت کرنی ہے
07:58قرآن مجید کا بنیادی مضمون
08:00وَأَنِحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَا عَنْسَلَ اللَّهِ
08:04لَقَدْ أَنزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابِ
08:06لِتَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ بِمَا
08:09عَنَاكَ اللَّهِ شِرْق فِي الْحَاکِمِيَّةِ
08:12قَرَدْ ہے
08:12کہ قائنات کے اندر اگر حکم چلے گا
08:16اللہ کا چلے گا
08:18وَأَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَاَنْ سَلَلَّهِ
08:20فَأَوْلَائِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ
08:22جو لوگ اللہ کی کتاب کے مطابق فیصلے نہیں کرتے
08:26فاسق ہوتے ہیں دوسری جگہ فرما دیا
08:30سالم ہوتے ہیں تیسری جگہ فرما دیا
08:33وَأَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا عَنْزَلَهَ
08:36فَأُلَائِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ
08:39جو لوگ اللہ کی شریعت
08:41اللہ کے قرآن
08:42اللہ کے پیغمبر کے مطابق فیصلے
08:45نہیں کرتے
08:46میرا فیصلہ نہیں ہے
08:48میرا فتوہ نہیں ہے
08:50عشاءت کی بات نہیں ہے
08:52دیوبن کی بات نہیں ہے
08:54اہل سنت کی بات نہیں
08:55قرآن کا فیصلہ ہے
08:57جو بندہ قرآن کے مطابق فیصلات
09:00نہیں کرے گا
09:01بڑا ہے پھر بھی جونڈا ہے
09:04پھر بھی ایسے لوگ کافر ہوتے ہیں
09:09ایسے لوگ کون ہوتے ہیں
09:12ظالم ہیں
09:13فاسق ہیں
09:14کافر ہیں
09:16وجہ کیا ہے
09:18میرے مصطفیٰ کی ذمہ داری ہے
09:20میرے پیغمبر
09:22یہ لوگ آپ کے سامنے آئیں گے
09:26فیصلہ کرانے کے لیے
09:27آپ کے اوپر لازم ہے
09:30کہ آپ فیصلہ قرآن کے مطابق کریں گے
09:32جب
09:35پیغمبر پر یہ ذمہ داری ہے
09:37لازم ہے
09:38کہ فیصلہ قرآن کے مطابق ہوگا
09:42مجھے اور آپ کو اختیار ہے
09:44کہ ہم قرآن کو چھوڑ دیں
09:46انچہ آواز سے
09:48انچہ آواز سے
09:51آج میرے معاشرے کے اندر
09:55کتنے جرگے ہوتے ہیں
09:57قرآن کے خلاف
09:59فیصلے ہوتے ہیں
10:00کتنی پنچائتیں ہوتی ہیں
10:02قرآن کے خلاف
10:04فیصلے ہوتے ہیں
10:05آج تک کسی کی
10:08پیشانی پر کبھی
10:10پریشانی کے آثار آئے
10:12کہ قرآن کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے
10:17قرآن مجید کے اندر
10:18ایک آیت ہے
10:20یا اہلالکتاب
10:22او کتاب والے لوگو
10:26لستم علا شیئن
10:28توجہ ہے آپ کی
10:30آخری بات کرتا ہوں
10:32توجہ ہے
10:32پوری توجہ ہے
10:34یا اہلالکتاب
10:38او کتاب والے لوگو
10:43لستم علا شیئن
10:44تم دو ٹکے کے نہیں ہو
10:48تم دو
10:50کسی کاتے کے نہیں ہو
10:51کسی کام کے نہیں ہو
10:53بخاری شریف ہے
10:55کتاب التفسیر ہے
10:57دوسری جلد ہے
10:57اسی آیت کے نیچے
10:59حضرت امام بخاری رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
11:03حضرت سفیان ابن عیانہ فرماتے ہیں
11:06کہ میرے نزدیک
11:08قرآن مجید کی
11:09سب سے سخت ترین آیت
11:12یہ آیت ہے
11:13یہ آیت ہے
11:15امام ابو حنیفہ فرماتے ہیں
11:17سود والی آیت ہے
11:19حضرت سفیان فرماتے ہیں
11:20یہ والی آیت ہے
11:21آیت کیا ہے
11:22یا اہلالکتاب
11:24اوہ کتاب کے ماننے والے لوگو
11:29کتاب کے دعوے کرنے والے لوگو
11:33لستم علا شیئن
11:35تم کسی چیز کے نہیں ہو
11:37کسی حق کے اوپر نہیں ہو
11:40تمہارا یہ زام
11:42تمہارا یہ دھوکہ
11:44تمہارے یہ نعرے
11:46اور تمہارے یہ دعوے
11:48کہ ہمیں کتاب ملی ہے
11:51ہم دورات والے ہیں
11:53ہم انجیل والے ہیں
11:55ہم پیغمبروں کے اولاد ہیں
11:57ہم پیغمبر کی شریعت پر ہیں
11:59یاد رکھو
12:00یہ دعوے کسی چیز کے نہیں ہے
12:03حتی تقیم التورات والے انجیل
12:06یہاں تک کہ تم قرآن
12:08یہاں تک کہ تم تورات کو
12:10انجیل کو قائم کرو
12:12جن چیزوں کا انجیل میں حکم ہے
12:15اس کو کر کے دکھاؤ
12:16جن چیزوں کا تورات میں حکم ہے
12:19کر کے دکھاؤ
12:20جن چیزوں سے تورات اور ضبور کے اندر
12:23منع کیا گیا ہے
12:25ان چیزوں سے منع ہو جاؤ
12:27حتی تقیم التورات والانجیل
12:30اس کے بعد اللہ کے نزدیک
12:32تمہاری کوئی عزت بن جائے گی
12:34اس کے بعد اللہ کے نزدیک
12:36تمہاری کوئی اہمیت بن جائے گی
12:39میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
12:41جو تورات کو قائم نہ کرے
12:43اللہ فرماتے ہیں کسی کام کے نہیں ہے
12:46جو انجیل کو قائم نہ کرے
12:48اللہ فرماتے ہیں کسی کام کے نہیں ہے
12:51اور جو مسلمان قرآن کو قائم نہ کرے
12:55قرآن سب سے مقدس کتاب ہے
12:57پیغمبر سب سے عالی رسول ہے
12:59یہ امت سب سے عالی امت ہے
13:02اس امت کے صحابہ
13:03سب سے مقدس صحابہ ہیں
13:06پھر اس امت کا عذاب کتنا زیادہ ہوگا
13:09سزا کتنی سخت ہوگی
13:12اگر محمدی امت قرآن کو قائم نہیں کرے گی
13:17تو قرآن کی یہ آیت محمدی امت کے اوپر بھی پھیتا جاتی ہے
13:23سمجھا گئی بات آپ کو
13:25انجھے آواز سے
13:27سمجھا گئی
13:29کیا وجہ ہے
13:31کہ آج قرآن کے پیغام کو بیان نہیں کیا جا رہا
13:37وجہ کیا ہے
13:38وجہ میں آپ کو بتاتا ہوں ایک ہے
13:41صرف اور صرف ایک وجہ ہے
13:43کہ اگر مولوی قرآن کی پوری تفسیر بیان کرتا ہے
13:50اگر اپنے مقتدیوں کے سامنے
13:53قرآن وزاد سے بیان کرتا ہے
13:55پھر اس کے چندے بھی بند ہو جائیں گے
13:59پھر اس کے نظرانے بھی ختم ہو جائیں گے
14:01پھر اس کے گھر کا چولہ بند ہو جائے گا
14:04اس لیے یہ کہتا ہے قوم کو اندھیرے میں رکھو
14:08اور اپنا گھر کا چولہ جلاتے رہو
14:11یہی ہے جس کی وجہ سے
14:14یہ تو اللہ بھلا کلے
14:16شیخ القرآن
14:18امام انقلاب
14:20شیخ العرب والا جم
14:23حضرت مولانا محمد طاہر
14:25رحمہ اللہ تعالی
14:27نور اللہ مرقدہو
14:29اللہ ان کی قبر پر کروڑ ہا رحمت نازل فرمائے
14:33انہوں نے ہمیں رستہ دیا
14:35کہ قوم کو رانمائی کیسے ملے گی
14:38قوم کو ہدایت کیسے ملے گی
14:41قوم زلالت سے کیسے نکلے گی
14:44قوم جہنم کے رستے سے کیسے بچے گی
14:47قوم شرک کے رستوں سے کیسے بچے گی
14:51قوم بدعات اور رسومات سے کیسے نکلے گی
14:54یہ دوست مرد قلندر نے ہمیں رستہ بتا دیا
14:58کہ اس بابا جان نے
14:59وئی قرآن وئی علم وئی توحید کا جنڈا
15:04اپنے ہاتھ میں لے کر کے
15:06جہاں جہاں شیخ القرآن نے اپنا مشن
15:09چھوڑ دیا تھا
15:10آج دنیا کے کونے کونے کے اندر
15:14جو آج آپ کو توحید کا
15:16پرجم لہرات نظر آتا ہے
15:18اس کے بیچے شیخ القرآن کی محنت ہے
15:21شیخ القرآن کے بیٹے کی محنت ہے
15:26اور الحمدللہ ہمیں اس بات پر فخر ہے
15:30فخر ہے کے نہیں ہے
15:32انچہ آواز سے دونوں ہاتھ بلند کر کے
15:34فخر ہے کے نہیں ہے
15:36اور یہی بات فخر والی ہے
15:39یاد رکھو
15:41وہ مولوی
15:43جو قرآن بیان نہیں کرتے
15:45جو قوم کے سامنے
15:48قصے تو بیان کرتے ہیں
15:50دور مرضی یہ تو بیان کرتے ہیں
15:54جوٹی حکایت ہے تو بیان کرتے ہیں
15:57کشف اور خواب تو بیان کرتے ہیں
15:59قرآن بیان نہیں کرتے
16:01ان کے سامنے
16:03قرآن مجید کی ایک آیت
16:05پیغام کے طور پر پڑھنا چاہتا ہوں
16:08کل قیامت والا دن ہوگا
16:10اللہ کی عدالت ہوگی
16:12محمد مصطفیٰ
16:14عدالت کے اندر
16:16مقدمہ لے کے آئیں گے
16:18مقدمہ کیا ہوگا
16:20اللہ کے رسول فرمائیں گے
16:23وَقَالَ الرَّسُولِ
16:24يَا رَبِّ
16:26اِنَّا قَوْمِ تَخَذُو
16:28حَازَ الْقُرْآنَ مَحْجُورًا
16:30میرے اللہ
16:31تُو نے مجھے قرآن کی دولت سے نوازا تھا
16:34وہ قرآن سر پر رکھ کر کے
16:36میں نے امت کو پہنچایا
16:38میں نے اپنے سینے پر پتھرکا کر کے
16:42یہ قرآن امت کو پہنچایا
16:44میں نے اپنا جسم لہو لہان کرا کر کے
16:47یہ قرآن امت کو پہنچایا
16:50میں نے بلال کو زخمی کروا کر کے
16:53یہ قرآن امت تک پہنچایا
16:55سمیہ کے جسم کے ٹکڑے کرا کر کے
16:59یہ قرآن میں نے امت تک پہنچایا تھا
17:02حضرتِ غبیب کو زولے پہ چلا دیا گیا تھا
17:06لیکن قرآن کو امت تک پہنچا دیا تھا
17:09میرے اللہ
17:10اِن نقعوں میں تخذو
17:12حَازَ الْقُرْآنَ مَحْجُورًا
17:15ان سب لوگوں نے
17:16نہ میری قربانیوں کو دیکھا
17:19نہ میرے صحابہ کی قربانیوں کو دیکھا
17:22انہوں نے قرآن مجید کو پسے
17:24پست ڈال دیا تھا
17:26میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
17:28جب عدالت اللہ کی ہوگی
17:31کیس لینے والا
17:32محمدِ مصطفیٰ ہوگا
17:34کٹیرے کے اندر یہی
17:36مولوی کھڑے ہوں گے
17:38آمان جیو
17:39اللہ کے سامنے پیغمبر کو جواب کیا دوگی
17:43کوئی جواب ہے
17:46انچی آواز ہے
17:48کوئی جواب ہے
17:49کوئی جواب نہیں ہے
17:52جواب ایک تو
17:55یہی ہے کہ قوم کے سامنے کیوں نہیں رکھتے
17:57میں نے ایک وجہ آپ کو بتائی
17:58دوسری وجہ
18:00ان کو قرآن خود آتا نہیں ہے
18:04قرآن خود ہے
18:06قرآن خود ہے
18:08ان کو قرآن سمجھ نہیں آتا
18:12کسی کو کوئی چیز سمجھ آئے گی
18:14تب جا کر کے لوگوں کو بتائیں گے نا
18:16جب ان کو قرآن سمجھ نہیں آتا
18:19تو یہ آگے لوگوں کے سامنے
18:22کیا رکھیں گے
18:24کیا پڑھائیں گے
18:26میں اتنے بڑے اجتماع عام کی وساطت سے
18:30ان مولویوں کی خدمت میں پیغام بھیجنا چاہتا ہوں
18:34جنہوں نے آج تک قرآن
18:37سمجھا نہیں ہے
18:39رمضان کا شابان کا مہینہ شروع ہوگا
18:43رمضان کا مہینہ شروع ہوگا
18:45اور ہمارا یہ مرشد
18:48روزے کے موں سے
18:49صبح آٹھ وجہ سے لے کر کے
18:52اثر کی نماز تک
18:53اللہ کا قرآن پڑھ کر سنائے گا
18:56میں آپ کو دعوت دیتا ہوں پنچپیر میں
18:58آ جاؤ اللہ کا قرآن سیکھ لو
19:01آ جاؤ
19:02قرآن سیکھ لو
19:04میری جماعت کا موقف
19:08او قرآن سے کٹے ہوئے لوگو
19:11اشاعت التوحید و سنہ
19:13آپ کو دعوت دیتی ہے
19:16قرآن کے ساتھ تعلق بنا دو
19:18دنیا کے اندر بھی کامیاب ہو جاؤ گے
19:21آخرت کے اندر بھی کامیاب ہو جاؤ گے
19:24ہماری جماعت کا موقف یہی ہے
19:27ہمارے ساتھ لوگ دشمنیاں کیوں کرتے ہیں
19:31دشمنی کی بنیادی وجہ یہ ہے
19:33کہ ہم قوم کو اندھیروں سے نکاننا چاہتے ہیں
19:36روشنی کی طرف لانا چاہتے ہیں
19:38اس پیغام میں
19:39اس مشن میں
19:40آپ ہمارا ساتھ دیں گے
19:43انچہ آواز سے
19:45بلند آواز سے ساتھ دیں گے
19:47کھڑے ہو کر کے
19:49کھڑے ہو جائیں
19:50اور میرے ساتھ وعدہ کریں
19:52جماعت اشاعت التوحید و سنہ کے
19:55قدم سے قدم ملا کر کے
19:57امیر محترم کی قیادت کے اندر چلتے ہوئے
20:01کندے سے کندہ ملا کر کے
20:03سٹیج کے سارے علماء بھی کھڑے ہو جائیں
20:06امیر محترم کی قیادت کے اندر
20:08ہم ساتھ ہیں ہم ساتھ ہیں ہم ساتھ رہیں گے انشاءاللہ
20:13قربانی کی ضرورت پڑی
20:15دینک انشاءاللہ
20:16خون کی ضرورت پڑی
20:18دینک انشاءاللہ
20:20جبان یا قربان کرنے کی ضرورت پڑی
20:22امیر محترم اشارہ کرنا
20:25آپ کا کام ہوگا خون بہانا
20:28ہمارا کام ہوگا
20:29تیار ہیں
20:31ان جوا سے تیار ہیں
20:33امیر محترم کی پالیسیوں کے اوپر عمل کریں گے
20:37توحید کا عمل علم نہرائیں گے
20:41شرک کے خلاف کام کریں گے
20:44سنت کی ترویج کریں گے
20:46بدعات کی رسومات کی تردیج کریں گے
20:50قرآن کے دروس کو عام کرو گے
20:52اور اپنے گھروں پر اشارت توحید کے پرچم لگاؤ گے
20:57وعدہ کر کے وعدہ کر کے
20:59آپ اپنے گھروں کے اوپر
21:03اشارت توحید کے پرچم لگائیں گے
21:06اور پھر اس پرچم کی تصویر لے کر کے
21:09آپ فیس بک پہ لگائیں گے
21:12میرا نام لکھیں
21:13پجبیر کے اندر اس نوجوان نے ہم سے
21:16وعدہ لیا تھا اور ہم نے وعدہ پورا کر دیا ہے
21:19پورا کریں گے
21:22نعرہ تکبیر
21:24نعرہ تکبیر
21:28قیدنا جید
21:31قیدنا جید
21:34جماعت اشارت التوحید و سنہ
21:38امیر محترم آپ کو تسلی دیتے ہیں
21:42آپ کو اعتماد دلاتے ہیں
21:44یہ سارے آپ کے بچے ہیں
21:47یہ سارے آپ کے بیٹھے ہیں
21:48یہ سارے آپ کے برکر
21:50آپ کے اشارے کے منتظر ہیں
21:53باطل آپ نے جانے پر لگائیں کرتے ہیں
21:56کہ ہم کیا حشر کرتے ہیں
22:00ہم کو
22:02آخری بات کرتا ہوں
22:03ہم کو ہر دور کی گردشت نے سلامی دی ہے
22:07ہم کو ہر دور کی گردشت نے سلامی دی ہے
22:11یہ شعر میں ہر جگہ پڑتا ہوں
22:14آج بھی میں اپنے امیر محترم کی نظر کرتا ہوں
22:18اور آپ تمام کارکنوں کی نظر کرتا ہوں
22:21ہم کو ہر دور کی گردشت نے سلامی دی ہے
22:25بڑی گردشیں آئیں
22:27بڑی پریشانیاں آئیں
22:29بڑی مسئیبتیں آئیں
22:31بڑے پریشانی کے مسائل آئے
22:33لیکن ہم کو ہر دور کی گردشت نے سلامی دی ہے
22:39ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلی ہے
22:59ہر بات اللہ را پسترگو کی آز غیم
23:07ہر میدان میں دے گٹل توریالے ہیں
23:10اور دا گور دا فرنگ یوگے سپے میں تالکڑے
23:15دا گور دا فرنگ یوگے سپے میں تالکڑے
23:18زید لوڑ والوڑ غرونو از مرے ہیں
23:21اور دا غیرت زما فطرت زما عدتے
23:25دا غیرت زما فطرت زما عدتے
23:28دا توییبا و دا توہیر بابا بچے ہیں
23:33دا غیرت زما فطرت زما عدتے
23:36دا غیرت زما فطرت زما عدتے
23:39دا توییبا و دا توہیر بابا بچے ہیں
23:42اور ما گلاب لبس دا یو وصف کافی دے
23:45ما گلاب لبس دا یو وصف کافی دے
23:48دا توحید پا منمستیم پنچ پیرے ہیں
24:04حر بات اللہ را پسترگو کی آز غیم
24:07حر بات اللہ را پسترگو کی آز غیم
24:10حر میدان می دے گتل توریالیم
24:14اور دا گور دا فرنگ یو و گیس پیمی تالکڑے
24:17دا گور دا فرنگ یو و گیس پیمی تالکڑے
24:21زد لولو لولو غرونو از مرے ہیں
24:24اور دا غیرت زما فطرت زما عدتے
24:27دا غیرت زما فطرت زما عدتے
24:30دا توییبا و دا توہیر بابا بچے ہیں
24:33اور ما گلاب لبس دا یو وصف کافی دے
24:36ما گلاب لبس دا یو وصف کافی دے
24:40دا توحید پا منمستیم پنچ پیرے ہیں
24:45دا جماعت شاعت و توحید و سننا صوبہ خیبر پختنخوا
24:50نائب نازم اعلی خطیب ابن خطیب
24:54جوان ابن نوجوان
24:56حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر زیور رحمان فاروق شیب
25:00دا پرمغز خطاب نباد
25:02زستاس و پدران خدمت کی خطیب ایشات
25:05ققنسی ایشات
25:07حضرت مولانا علامہ احمد جمشید خان
25:11ہاری پوری سبتا
25:12دعوتور قوم
25:14چید خطابیں میں استشریف راولی
25:17او اجتماع عام تا مخاتب شین
25:19میں ملتمس ہوں
25:21حضرت علامہ احمد جمشید خان