Skip to playerSkip to main content
  • 16 minutes ago
Khushi - Episode 50 | 1st November 2026 | Sumaiyya Bukhsh, Mariam Ejaz & Arslan Khan (Episode 50)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:05موسیقی
00:17تم مجھے بابا کہنے کا اپنا حق ہو چکیا
00:22اب میرا تم سے کوئی رشتہ نہیں ہے
00:26جاؤ
00:29خدا کے لئے فون بند مت کرنا
00:31ہم لوگ بہت پریشان ہیں
00:33ام
00:35امنا تمہائی طرف تو نہیں آئی
00:38میرا کیوں آئی گی امنا
00:42وہ صبح نا اپنی دوست کا کہہ کر گھر سے نکلی تھی
00:44کہ اس کے گھر جا رہی ہے
00:47لیکن وہ وہاں پر بھی نہیں ہے
00:50میں آتا ہوں
00:51کہاں جا رہے ہو سائم
00:52محمد ہاتھ پہ ہاتھ دھرے تو نہیں ویٹھ سکتے نا
00:54امنا کو جا کے ڈھونڈنا پڑے گا
00:56میں اسے رہن کے آتا ہوں
00:58سائم بیٹا
00:59ٹھہر ہو
01:00اسوان بیٹا
01:01تم سائم کے ساتھ جاؤ
01:02میں
01:03امار کے ساتھ جاتا ہوں
01:09کچھ پتا چلا
01:10بابا کچھ بھی پتا نہیں چلا
01:12وہاں چلی گئی ہے
01:14بابا میں ایک کام کرتا ہوں
01:16میں آپ کا نا رخصانہ ٹیگر ڈراؤپ کر دیتا ہوں
01:17مجھ اس کی دو تین دوستوں کا پتا ہے
01:19میں وہاں چیک کرتا ہوں
01:20ٹھیک ہے جب تک آپ وہاں آئے
01:21ایسا کہتا ہوں
01:21ٹھیک ہے
01:22ٹھیک
01:22چلی
02:07ہمار کہاں چلی گئی ہے
02:09تانی بابا
02:10اتنی زدی ہے ہمیشہ سے زدی
02:13کسی کی بات نہیں ملتی
02:15ایوین میں نے اس کی دوست کو بھی کال ملائی تھی
02:17وہ تک میرا فون نہیں اٹھا رہی ہے
02:18پر رہ گئی ہے
02:48بابااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
02:54امار کچھ پتا چلا امنا گا
02:56نہیں اسمان بھائی کچھ بھی پتا نہیں چلا
03:00اسمان بھائی میں نے ہمنا کے ساتھ ٹھیک نہیں کیا
03:04اگر ہمنا کچھ بھی ہو گیا
03:05تو میں سب کو معاف نہیں کر پاؤ
03:08امار تم کیوں پریشان ہو رہے ہو
03:10کچھ نہیں ہوگا ہماری امنا کو
03:12تم دیکھ لینا
03:13مل سہے گی یار
03:16اسمان بھائی ہمنا مل تو جائے گی
03:18امار اللہ سے ہمیشہ اچھی امید ارکھو
03:20مل جائے گی ہمنا میار
03:24ویسے ابھی ہم نے جو یہاں پہ
03:26پولیس ٹیشن میں اس کی کمپینڈ کرا دیئے
03:28تو اب تم پہنچو پھر امنا ملتے ہیں
03:30ٹھیک ہے
03:32ٹھیک ہے
03:33اوکے بھائی
03:35میں نے بتا دیا اس کو
03:37تو آپ ہوئی پہنچ رہے ہیں
03:54ہم نے اس پہنچ کا
03:57پہنچو پہنچ کرنا
04:02ہوگی چاہی
04:03کیا
04:07اڈیا متر ہوگ
04:09یہ لوگ آگے
04:10آگے
04:13کوش پتہ چلا ہمنا تھا
04:18گئی
04:22کمپلین کر دی ہم لوگوں نے پولس میں
04:29آتیا سنبھالو خط کو
04:31سنبھالو
04:35ٹھیک ہوگی وہ جہاں بھی ہوگی ٹھیک
04:37ہلو
04:39کیا کہہ رہے ہو
04:44کم نے دیکھا خود
04:53ہم لوگ آ رہے
04:58کس کا فوت تھا بٹا
05:01انکل وہ
05:03میرا جو دوست ہے
05:04اس اس وی جس کا بتایا تھا
05:07اس کو میں نے ہمنا کی کیس کے بارے میں بتایا تھا
05:10وہ
05:12وہ کہہ رہے کہ
05:15کیا ہوا سائم چپ کی ہو گئے
05:19بولو
05:20ہاں سائم بیٹ اپ جلی سے بتا ہو
05:23میرے دل پہ ہم کھمڑا رہے ہیں
05:24پنا سلا
05:28بتا ہو بیٹا
05:29آنٹی وہ کہہ رہے کہ
05:33انہیں کسی لڑکی کی ڈیڈ بوڈی ملی ہے
05:38اتیا سنبھالو خط کو ہمنا نہیں ہو سکتی
05:44نہیں
05:45وہ ہمنا نہیں ہے
05:47وہ میری ہمنا نہیں ہو سکتی
05:49ٹھیک ہے آپ لوگ فکر نہ کریں وہ
05:51مجھے صرف یہی کہہ رہا ہے کہ ان لوگوں کو
05:53کال آئی ہے ابھی
05:54کسی نے ڈیڈ بوڈی دیکھی نہیں ہے
05:57مجھے بلائیا ہے تو میں ابھی جا کے دیکھ کر آتا ہوں
05:59مہ میں بھی چلتا ہوں تمہیں ساکھ
06:01بابا آپ رہنے تھے
06:02بابا اور سائم دیکھ کے آتے ہیں
06:04چلو جلدی چلو
06:05میں آپ لوگ کو انفارم کرتا ہوں
06:07چلو
06:07کچھ نہیں ہوگا اتیا
06:08ہمنا ٹھیک ہوگی
06:09ہمنا ٹھیک ہے ہمنا ٹھیک ہے
06:11کچھ نہیں ہوگا اتیا
06:12کچھ نہیں ہوگا اتیا
06:13سنبھالو خط کو
06:18ماما نیچے چلے نا
06:20مجھے نیند آ رہی ہے
06:21مجھے سونا ہے
06:22بیٹا تمہیں نیند آ رہی ہے تو تم سو جاؤنا جا کے
06:25بابا کب آئیں گے
06:26بابا کان گئے
06:28اللی بیٹا مجھے پریشان مت کرو
06:29تمہیں نیند آ رہی ہے تو جا کے سو جاؤنا
06:31میرا اچھا بیٹا ہے نا
06:32پلیز جا کے سو جاؤ
06:34ماما بھی تھوڑے دیر میں آتی
06:35ٹھیک ہے
06:36جا
06:42خوشیب
06:44مجھے تو ہمنا کی پریشانی ہو رہی ہے
06:46باتہ نہیں کس حال میں ہوگی
06:48مجھے تو بہت گھبرات ہو رہی ہے
06:50باتہ نہیں کیا ہوا ہوگا وہاں پر
06:52با خیر کرے
06:57امائی کی قول ہے بابی
07:00ہلو امار
07:05کیا
07:08ہم نہ گھر آگے
07:13شکر الحمد لیلا
07:16ٹھیک ہے تم کب تک آ رہو
07:40ماما پلیز رونا تو بند کر ہے
07:42دیکھیں نا میں آ گئی ہوں اور
07:44مجھے کچھ نہیں ہوا ہے
07:47ہم نہ تم آخر تھی کہاں یار
07:49تم جانتی ہو ہم نے تمہیں کتنی کالز کی لیکن تمہارا فون بند تھا
07:56اور ہر بندہ یہاں پہ اتنا پریشان ہے ہم تمہیں ڈھونڈھونڈ کر پاگل ہو گئے لیکن تمہارا کوئی پتہ نہیں
08:01ہے یار
08:04اگر تھوڑی دیر تم اور نہ ملتی نا
08:06تو میری جان نکل جاتی
08:11تم ٹھیک تو ہو نا بیٹا
08:14آپ لوگ کیوں پریشان ہو رہے ہیں
08:16میں بلکل ٹھیک ہوں
08:18لو
08:20اور سائم
08:21میں آپ کو بتا کر تو گئی تھی کہ میں لائبہ کے گھر جا رہی ہوں
08:26لائبہ تو مجھے یہ کہہ رہی تھی
08:27تم کافی دیر پہلے نکل گئی ہو وہاں سے
08:32ہاں میں کافی دیر پہلے ہی نکل گئی تھی
08:35تم کافی دیر پہلے نہیں نکلی تھی ہم نا
08:38چھ سات گھنٹے پہلے نکلی تھی
08:44ہاں ہاں آنٹی میں چھ سات گھنٹے پہلے ہی نکلی تھی
08:49لائبہ نے کچھ جھوٹ نہیں کہا ہے
08:51ہم نا جب تم اتنی دیر پہلے نکلی تھی لائبہ کے گھر سے
08:54تم گھر کیوں نہیں پہنچی
08:57کہاں تھی تم
08:57ارے ارے میں بتاتی ہوں آپ لوگوں کو
09:02ماما آپ تو پہلے رونہ بند کریں
09:04نہیں پیٹا مگر تو
09:08ماما میں گھر آنے کے لیے نکل گئی تھی
09:12لیکن راستے میں ہی ایکسیڈنٹ ہو گیا
09:16کیا
09:16میرا نہیں
09:18کسی اور کا
09:29ماما
09:30اب آپ بھی بتائیں نا
09:31میں ایسے کسی انسان کو مرتا ہوا سڑک پر چھوڑ کر کیسے آ سکتی تھی
09:36اور وہاں ان کی ہیلپ کرنے کے لیے کوئی بھی نہیں آ رہا تھا
09:43اور یقین جانے
09:46مجھے تو نا
09:47ان کی شکل بلکل بابا کی طرح لگ رہی تھی
09:51اللہ نہ کرے اگر
09:53ان کی جگہ کوئی ہمارا اپنا ہوتا تو
09:59بیٹھا
10:00یہ سب تو ٹھیک ہے
10:01لیکن تمہاں موبائل بند کیوں آ رہا تھا
10:05موبائل
10:06وہ
10:06ماما مجھے پتہ ہی نہیں چلا
10:08افرہ تفری میں میرا موبائل کب آف ہوا
10:10وہ تو جب میں ہسپٹل پہنچی
10:12تب مجھے پتہ چلا کہ میرا موبائل آف ہو گیا
10:15بیٹھے ڈیڈ ہو گئی تھی ماما
10:17ہمنا اٹلیس تم ہسپٹل میں تھی
10:19تو کال تو کر سکتی تھی نا وہاں سے
10:21ہاں
10:22سائم آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
10:24مجھے خیال بھی آیا تھا کہ میں آپ کو فون کروں لیکن
10:28لیکن مجھے آپ کا نمبر ہی یاد نہیں تھا
10:32ہمنا تمہیں ہمارے نمبر تو پتہ ہے
10:36ہمیں کون کر لیتی
10:39عثمان بھائی
10:40آپ لوگوں نے میرے لیے کون سے راستے کھولے چھوڑے تھے
10:45سارے درد تو بند کر چکے تھے آپ لوگ میرے لیے
10:51آپ لوگ انہیں تو
10:53نرازگی کو نفرت میں بدل دیا تھا
10:57ہم آپ بھی پتہ ہیں میں کس کو فون کرتی
11:05ہمنا تمہیں اندازہ بھی ہے کہ ہم لوگ یہاں کتنا پریشان تھے
11:10بالکل آنٹی مجھے اندازہ ہے
11:13تب ہی تو جیسی ان کی فیملی ہاؤسپٹل آئی میں
11:16میں فوراں گھر آ گئی
11:19اور یقین جانے
11:21یہ نیکی کر کے مجھے اتنا سکون ملائے میں بتا ہی نہیں سکتی
11:31میرے پچھا
11:34اور سچ بتاؤں
11:35یہ نیکی کر کے مجھے لگ رہا ہے کہ اللہ پاک نے اس کا صلاح دیا ہے
11:38کہ مجھے میرے ماں باپ میرے بھائی دوبارہ سے مل گئے ہیں
11:45اب مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ میری فیملی مجھ سے کتنی محبت کرتی ہے
11:55میرا بچھا
12:01بابا
12:07میں نے آپ کو بہت تکلیف پہنچ جائی ہے
12:12پلیز مجھے ماف کر دیں
12:14آپ لوگوں کو اندازہ نہیں ہے کہ میں آپ لوگوں کو کتنا یاد کرتی ہوں
12:18کتنا میس کرتی ہوں
12:21ایم ریلی سوری بابا آئندہ
12:24آئندہ میں آپ کو کبھی ہٹ نہیں کروں گی
12:28اب مجھے تم پر غصہ آ رہا ہے ہمنا بیٹا
12:34کیا تمہارے بابا کا اتنا حق نہیں ہے کہ
12:37وہ تم پر تھوڑا سا غصہ کر سکے
12:45بیٹا
12:47پہلے غصے میں
12:50میں نے تمہیں بہت کچھ کہا
12:52حالات ہی ایسے ہو گئے تھے لیکن
12:55بیٹا تمہارے بابا کا گھر
12:57ہمیشہ تمہارا گھر ہے
13:02اس کا دروازہ تمہارے لیے ہمیشہ کھلا
13:11میری ہمنا
13:24میری ہمنا
13:40محلہ کا شکر ہے کہ ہمنا کے ساتھ کچھ غلط نہیں ہوا
13:46وہ صحیح سلامت گھر آ گئے
13:49باتا ہے بابی مجھے تو ڈر لگ رہا تھا کہ کہیں ہمنا کے ساتھ
13:52ایسے تمہیں کیا لگتا ہے خوشیب
13:53ہمنا نے جو یہ کہانی سنائی ہے وہ سچ ہے
13:57کیا مطلب بابی
13:58خوشیب
13:58تم بھی ہمنا کو اچھی طرح جانتی ہو اور میں بھی
14:02مجھے تو اس کی بات پر یقین نہیں آرہا
14:05اور وہ
14:05کسی دوسرے انسان کی
14:07مدد کرنے کے لیے
14:09خود کو اتنی بڑی مسئیبت میں ڈالے گی
14:12نہیں
14:14اب اس کا موبائل گم گیا
14:16یا کہیں گر گیا
14:18اپنے موبائل سے زیادہ اس کو کسی دوسرے انسان کی مدد کرنے کی فکر دی
14:22میں نہیں مانتی یہ بات
14:24اور خوشیب
14:26تمہیں یاد ہے
14:28جب بھی ماما کی طبعیت خراب ہوتی تھی
14:30تو اس کو ذرا بھی فکر نہیں ہوتی تھی ماما کی
14:34اسے صرف اپنی نیند پیاری تھی
14:36یا اپنا موبائل
14:38اور ہم دونوں ہی ان کی دیکھ بال کیا کرتے تھے
14:41لیکن بھابی
14:43ہم نہ جھوٹ کیوں بولے گی
14:44پتا نہیں
14:45یہی بات تو مجھے سمجھ میں نہیں آرہی ہے خوشی
14:51خوشی
14:52اور سمیرہ
14:53جی ماما
14:55بیٹا آج کھانے میں کچھ خاص چیز بنانا
14:58بلکہ ایسا کرو کہ
15:00ہم نہ کی پسند کی ڈش بنا لو
15:04آج سائم اور ہم نہ کی دعوت ہے
15:07ٹھیک ہے
15:08میں کچھ اچھا سا بنا دوں گے
15:16خوشی
15:18چی چاچی
15:19سائم آج پہلی مرتبہ یہاں دماغ کی حیثیت سے آرہا ہے
15:25اور تم اچھی طرح جانتی ہو
15:26ہمارے خاندان میں
15:28دماغ کو بہت عزت دی چاہتی ہے
15:32تو پلیس
15:33اس بات کا خاص خیال رکھنا
15:36کہ کوئی بھی ایسی ویسی بات نہ ہو
15:39دیکھو خوشی
15:40تمہارے اور سائم کے درمیان
15:42جو بھی رشتہ تھا
15:43اسے تم بھول جاؤ
15:45سائم اب اس گھر کا داماد ہے
15:48اور ہم نہ کا شہر
15:50اس کی عزت
15:52اور خاطر مدارت میں
15:53کوئی بھی کمی نہیں آنی چاہیے
15:56پلیس
15:56اس بات کا تم خاص خیال رکھنا
16:18ام امار
16:20وہ
16:22چھاتی نے ہم نہ کچھ
16:24کھانے پر بلایا
16:26ہاں پتہ ہے
16:29اللہ کا شکر ہے نا
16:30سب ٹھیک ہو گیا
16:32ہم نہ آج گھر آ رہے گی
16:35ہم نہ کے ساتھ
16:37سائم بھی ہوگا
16:42ہاں ظاہر ہے
16:43اب ہم نہ اس گھر میں آئے گی
16:45تو سائم بھی آئے گا
16:48اب دیسے اسمان بھائی ہیں
16:49وہ سمیر بھاپی
16:50یہ گھر والوں سے ملتے ہی ہوں گے
16:53ٹھیک ہے
16:56تم کچھ پریشان لگ رہی ہو
16:59نہیں
17:01ویسے ہی
17:04ٹھیک
17:05چلو میں چلتا ہوں
17:06اور تم دے خیال ہکیں
17:23تم لوگ رکسانہ کو بھی لے آتے ہیں
17:25میں نے تو اسے بھی کہا تھا
17:27ماما
17:28میں نے تو رکسانہ آنٹی کو بہت کہا
17:30لیکن وہ مانی ہی نہیں
17:32اب ان کی مرضی ہے
17:33وہ آئیں یا نہ آئیں
17:35نہیں آنٹی ایسا بالکل بھی نہیں ہے
17:37آپ جانتی ہیں کہ مام سکول جاتی ہیں
17:39اور وہ جب بھی سکول سے آتی ہیں
17:40کافی تھک جاتی ہیں
17:42اور آج کل کافی فنکشنز بھی چل رہے ہیں
17:44تو وہ کافی بیزی رہتی ہیں
17:46تو بس
17:47انہوں نے مجھے یہ ہی کہا تھا
17:48کہ تم دونوں چلے جاؤ
17:51تو میں اس پار گھر رہتی ہوں
17:59تائیمی کیا بات ہے
18:00آپ بڑی خاموش ہیں
18:04کیا آپ کو ہمارا یہاں آنا اچھا نہیں لگا
18:07ارے نہیں ہم نا
18:09ایسی تو کوئی بات نہیں
18:11مجھے تو بہت خوشی ہوتی ہے
18:13تمہارے آنے کی
18:16رہنے دیجئے تائیمی
18:17آپ کے چہرے سے تو ایسا بالکل نہیں لگ رہا
18:24آپ نے تو خود سے اٹھ کر
18:25مجھے گلے بھی نہیں لگایا
18:29کیسی باتیں کر رہی ہو امنا
18:33اور بتاؤ
18:34گھر میں سب ٹھیک ہے
18:35اور سائم
18:37تمہیں جاپ کیسی چل رہی ہے بتاؤ
18:38سانٹی اللہ کا شکر ہے
18:40فرس پاس
18:51مجھے گھر میں سب ٹھیک ہے
19:33مجھے
19:35مجھے
19:36ایک لس پانی ملے گا پیس
19:39مجھے
19:39مجھے
19:42مجھے
19:42تم مجھے زان کے گنوٹ کرے
19:44ایکسکیوز می
19:46آپ کو مجھے تم کہنے کا کوئی حق نہیں
19:50آپ کہیے
19:59آپ یہاں کیا کر رہے ہیں
20:06کچھ نہیں بس آنی پینے آیا تھا
20:11خوشی
20:12ایک گلاس پانی دے دو سائم کو
20:18ایسے
20:19آپ خوشی سے پانی مانگ سکتے ہیں
20:23جیسے
20:23سمیرہ بھابی ہیں اسی طرح
20:26خوشی بھی آپ کی بھابی ہی ہے
20:32کیوں خوشی
20:35میں ٹھیک کہہ رہی ہوں نا
20:37بھئی
20:37تم میری بھابی ہو
20:39اور سائم میرے ہزبن
20:42تو
20:43تمہارا سائم سے بھی یہی رشتہ ہوا نا
20:49یہ پانی رکھا ہے اگر آپ کو اور چاہیے ہوا تو پی لیچے گا
20:54سائم
20:56خوشی کو بھابی کہنے کی عادت ڈال لیں آپ
21:09ہم
21:09چلیں آجیں اگر پانی پی لیا ہو تو
21:18دیکھا لائبہ
21:19تمہیں یقین نہیں آ رہا نا
21:21میں جب تمہیں ویڈیو کال کروں گی نا
21:23تب تمہیں یقین آئے گا کہ میں اپنے گھر میں ہوں
21:26ارے ہاں بھائی
21:27اپنا گھر میرے پیرنٹس کا گھر
21:33میری پلاننگ کامیاب ہو گئی
21:36کسی کو لگا ہی نہیں کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں
21:38اور اتنی آسانی سے میں نے سب کو بے وکوف بنا لیا
21:41کاش تم سامنے ہوتی نا
21:43تو تم دیکھتی کہ ماما
21:45بچاری ماما ایسے رو رہی تھی میں تمہیں کیا بات
21:48میں تم سے باد میں بات کرتی ہوں
21:59تم
22:00تم یہاں کیا کر رہی ہو
22:03بہت افسوس ہوا تمہاری باتیں سن کر ہم
22:07مجھے تو یقین نہیں آرہا کہ تم
22:10ایسا بھی کر سکتی ہو
22:12کیا کر دیا ہے میں نے
22:14یہ تم جانتی ہو
22:17جب سب کو پتا چلے گا کہ تم نے ان کو دھگا دیا ہے
22:21تم نے اپنے پیرنس سے جھوٹ بولا
22:25یہاں تک کہ سائم سے بھی
22:30تم تو بہت محبت کے دعوے کرتی ہو نا سائم سے
22:33ہاں تو میں نے کچھ غلط نہیں کیا
22:36اگر جھوٹ بول کر میں نے اپنے ماباپ کی نفرت کو ختم کروایا
22:39تو اس میں غلط ہی کیا ہے
22:41اگر میں یہ جھوٹ بولنے کا ڈراما نہ کرتی
22:43تو آج میرے ماباپ مجھ سے پیار نہیں کرتے
22:44مجھے یوں محبت سے گلے نہیں لگاتے
22:49اس میں میں نے کچھ غلط نہیں کیا ہے
22:51اور بھی بہت طریقے تھے ہم نا
22:53چاچوں چاچی سے معافی مانگنے کے
22:58تم نے ان کے ساتھ ساتھ
23:00سائم کو اپنے شوہر کو بھی دھوکہ دیا
23:02اچھا بس کرو اپنے یہ لیکچر
23:04مجھے تمہارے لیکچر سننے گا نا کوئی شوق نہیں ہے
23:06پلیز جاؤ یہاں سے
23:06ایک لمحے کے لیے بھی نہیں سوچا
23:09کیا کہ یہ سب سائم کو بتا چلے گا تو
23:16اور سائم کو بتائے گا کون
23:19تم؟
23:21مجھے پتا ہے تم یہ سب نہیں کر سکتی
23:23کیونکہ تم مجھے بہت اچھی طرح جانتی ہو
23:27میں اپنے دشمنوں کو اتنی آسانی سے نہیں چھوڑتی
23:31یہ مت سمجھنا ہم نا کہ میں تمہاری دھمکی سے ڈر گئی ہوں
23:36لیکن میں سائم کو کچھ نہیں بتاؤں گی
23:39میں نہیں چاہتی کہ تمہارا گھر تباہ
23:44تم کہ میں سائم کو بہت اچھے سے جانتی ہوں
23:47شاید تم سے بھی زیادہ
23:49لیکن سائم کو یہ سب پتا چل گیا نا
23:52تو وہ تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گا
24:17بھائی میں تو پھار تھک گئی ہوں
24:23تمہیں دیکھ کے لگ تو نہیں رہا
24:26کتنی بار تمہیں کہا ہم نہ گھر چلو لیکن
24:28تم اٹھنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی
24:30تو اور کیا کرتی میں
24:33اتنے ٹائم بعد گھر والوں سے ملی تھی
24:37اور ماما کو دیکھا تھا
24:39کتنی باتیں کر رہی تھی ان کی باتیں ختم نہیں ہو رہی تھی
24:42بس ہی نہیں چل رہا تھا کہ میں اٹھ کر نہ ہوں
24:47چل چلو میں آتا ہوں ذرا
24:50کہاں جا رہاں
24:53ماما سے مل کر آتا ہوں
24:55صبح مل لیجیگا آپ تو اتنی رات ہو گئی ہے
24:57وہ سو گئی ہوں گی
24:59نہیں نہیں وہ میرا انتظار کر رہی ہوں گی ہمنا
25:01میں آتا ہوں
25:19موسیقا
25:20موسیقا
25:20موسیقا
25:21موسیقا
25:22موسیقا
25:24موسیقا
25:25آپ نے کھانا کھایا
25:28ہاں میں کھانا کھا لیا
25:30تم بتاؤ تمہارا کیسا رہا
25:32تم دونوں سے ٹھیک سے ملے سب
25:35ہاں سب بہت اچھے سب ملے
25:37یہ تو بہت اچھی بات ہے
25:44موسیقا
25:46موسیقا
25:53موسیقا
25:58موسیقا
26:06دیکھو
26:07تو چھوٹا سا بچے اور کتنی بڑی بڑی باتیں کرنے لگا ہے
26:11آج کی کے بچے بہت چھاپ ہوتے ہیں
26:14بہت تیز ہیں
26:16یہ تو ہے
26:18آتی آنٹی پوچھ رہی تھی آپ کا
26:25جیسے آپ کو ساتھ جانا چاہی تھا
26:29پتہ نہیں مجھے کیوں لگتا ہے کہ
26:33آپ کی نہ جانے کی وجہ
26:34تھکر نہیں تھی
26:36آپ شاید جانا ہی نہیں چاہتی تھی
26:58ایسا کچھ نہیں ہے بیٹا
26:59بس میرا دل نہیں چاہ رہا تھا
27:00اس لئے نہیں گئے
27:04اس کا مطلب آپ کچھ بھولی نہیں ہے
27:05نہیں
27:07ایسی کوئی بات نہیں ہے
27:08مجھے تمہارے سسرال والوں سے
27:10کوئی شکایت نہیں ہے
27:11میں نے کہا نا تم سے کہ
27:13وہاں جانے کا میرا دل ہی نہیں چاہ رہا
27:15جب دل چاہے گا میں چلی جاؤں گی
27:44خوشی
27:49خوشی
27:51کیا ہوا تم پریشان ہو
27:54نہیں ماما میں تو
27:59سائم کی وجہ سے
28:23سائم کی وجہ سے
28:31کہ تمہیں کیا کچھ جھیلنا پڑا ہے
28:33میں کیا کروں ماما
28:36میں سائم کو
28:38بھولانا چاہتی ہوں
28:39لیکن
28:42جب جب سائم میرے سامنے آتا ہے
28:44میرے
28:46میرے سارے زخن تازہ ہو جاتے ہیں
28:53میں امار کے ساتھ بہت ہوش ہوں ماما
28:57میں سب کچھ پھولا دینا چاہتی ہوں مگر
29:01اس کو
29:02اس کو اپنے سامنے دیکھ کر وہ بھی
29:06اس گھر میں
29:08میں کل بات کروں گی
29:11سہیل بھائی اور اتیا بھابی سے
29:12نہیں ماما
29:15آپ پلیس کسی سے کچھ مت کہیے گا
29:20میں نہیں چاہتی کہ
29:23میری وجہ سے اس گھر میں
29:24مزید کوئی تماشا بنے
29:29کسی نے بلکل ٹھیک کا ہے
29:33بعض وقت
29:35کچھ رشتے آپ کے لیے
29:37عزمائش بن جاتے ہیں
29:42میرے سائم سے رشتہ
29:46ناختم ہونے والی عزمائش ہی ہے
30:06سائم بیٹا میری ٹینشن مت لیا کرو
30:08میں ٹھیک ہوں بلکل
30:10میں تو بس چاہتی ہوں کہ
30:12تم دونوں ہمیشہ خوش رہو
30:16اب
30:18تیر بہت ہو گئی ہے
30:19جا کے آرام کرو
30:25سائم
30:29میں کب سے آپ کا انتظار کر رہی ہوں
30:31اور آپ یہاں بیٹھے
30:38اب ایسے کیا دیکھ رہے ہیں آپ مجھے
30:40چلے
30:41آپ نے تو کہا تھا کہ آپ دو منٹ میں آ رہے ہیں
30:43اور آپ نے یہاں ایک گھنٹہ لگا دیا
30:54بات کرتے کرتے وقت کا پتہ نہیں چلا
30:58یہ سہی ہے
31:00میں آپ کا پاگلوں کی طرح انتظار کروں
31:02اور آپ یہاں گھپے لگا رہے ہیں
31:06حد ہو گئی آپ کو میری کوئی فکر ہی نہیں ہے
31:10تم چلو میں آتا ہوں
31:12سائم
31:14میں پاگل نہیں ہوں
31:15کہ جا کر دوبارہ سے آپ کا انتظار کروں
31:19میرے ساتھ چلیں آپ
31:21سائم
31:22بیٹھا جاؤ جا کر آرام کر
31:34چلیں اب
32:01یا اللہ
32:02میں نے تو سوچا تھا
32:05زندگی میں میں کبھی اس شخص کا سامنا نہیں کروں گی
32:09مگر قسمت میں
32:10سائم کو ایک نئے رشتے میں میرے سامنے لاکر کھڑا کرتے
32:15اے پرپردگار میں کیا کروں
32:18تو وہی میری مدد کر
32:20مجھے ہر رشتے کو نبھانے کا حوصلہ دے
32:24میں کمزور نہیں ہونا چاہتا
32:43موسیقی
32:45موسیقی
33:13موسیقی
33:24سائم پلیز کرٹنز ڈال دیں میری نیند خراب ہو رہی ہے
33:30انا صبح ہو گئی ہے اٹھ جاؤ یار مجھے لیٹ ہو رہا ہے آفیس کے لیے
33:34ہاں تو جائیں نا آپ آفیس
33:37کس نے منا کیا ہے آپ کو کس نے روکا ہے
33:39کیا مطلب ہے جائیں ہمنا مجھے ناشتہ بنا دو یار
33:45کیا مطلب آنٹی کہا ہے وہ گھر پر نہیں ہے
33:51اتنے دن ہو گئے ہماری شادی کو تب سے ممہ ہی میرلی ناشتہ بنا رہی ہے
33:54تم میری بیویوں میں تمہاری ذمہ داری ہوں ان کی نہیں
33:59پلیز سائم مجھے نیند آ رہی ہے اور یہ کرٹنز ڈال دیں
34:03مجھے سونے دیں پلیز
34:08ٹھیک ہے سوتی رہو گھٹی
34:10یہ کہیں کیوں ساتھی کر لیا مجھے
34:13یہ جو seviirs
34:17یہ صبح ضروری
34:17کہ
34:28تو
34:29کہ
34:29کہ
34:29کہ
34:32کہ
34:41موسیقی
Comments

Recommended