00:28Transcription by CastingWords
00:58Transcription by CastingWords
01:28Transcription by CastingWords
01:51Transcription by CastingWords
01:58Transcription by CastingWords
02:25Transcription by CastingWords
03:00Transcription by CastingWords
03:28Transcription by CastingWords
03:39Transcription by CastingWords
04:10Transcription by CastingWords
04:40Transcription by CastingWords
04:51Transcription by CastingWords
04:56Transcription by CastingWords
05:13Transcription by CastingWords
06:11Transcription by CastingWords
06:23Transcription by CastingWords
06:53Transcription by CastingWords
06:58Transcription by CastingWords
06:59Transcription by CastingWords
07:25Transcription by CastingWords
07:57Transcription by CastingWords
08:05Transcription by CastingWords
08:09And this is the same thing that Khalil Khalid has been given to him.
08:14He has been given to him every rule.
08:16He has been given to him, his own, his own, his own, human, all of us.
08:24They are what are going to do?
08:26They have been given to him.
08:33They have been given to him.
08:43ڈتشمنوں کے خلاف استعمال کرتے ہیں
08:52عزتدار بدماش
08:56One of the two people who are using these two for use of the war
09:01is used in the war
09:02so that they can be easily powered by the end of the war
09:06and they are the two of them and they are the same
09:11and they are not the same
09:11they are the same
09:13two of their gun
09:14they are the same
09:15why?
09:16why?
09:17because they are the enemy
09:20and they are the same
09:26ڈیاست عثمانیہ کا اپنے لوگوں کو اسلاح فروخت کرنا
09:30ناقابل قبول ہے
09:32اور یہ برلن کے معاہدے پر واضح طور پر درج ہے
09:35روس
09:37برطانیہ
09:38جرمنی اور آسٹریہ کی ریاستیں
09:40ادالوی اور حد تک کے فرانس
09:42یہ تمام ہی اس معاہدے میں شامل ہیں
09:45آپ لوگوں نے اسلاح فروخت کیا
09:47برلن معاہدے کی خلاف فرضی کی
09:50کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ
09:53ہدیاروں کے ساتھ ملنے والے حکم نامے پر
09:55آپ کے شہزاد محمد سلیم کی مہور سب تھے
09:58اب اگر خلیل خالد پر مقدمہ چلائے جائے
10:02اور ان کی چوری ثابت ہو جائے
10:04تو یہ بھی ثابت ہو جائے گا
10:05کہ عثمانی ریاست کا اس سے کوئی تعلق نہیں
10:07کیا اب تم ہمیں بتاؤ گے
10:09کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے
10:10سلطان موسم
10:11ہم صرف بات کر رہے ہیں
10:13یا تو ریاست اس جرم کو قبول کرتے ہو
10:16کوئی نتائج کا سامنا کرے
10:17یا پھر آپ کے شہزادے اور خلیل خالد صاحب
10:20یہ اعتراف کریں
10:22کہ انہوں نے اپنی رضا مندی سے یہ سب کیا
10:24فیصلہ آپ کا ہے
10:26عثمانی ریاست
10:27برلن معاہدے کی پابندی کرتی ہے
10:29ہتیاروں کا مسئلہ
10:32ایسے وقت میں پیش آ گیا
10:33جب ہم بلغاریہ کے ساتھ
10:35اتحاد کرنے والے تھے
10:37اب آپ ہمیں بتائیے
10:38ایک ہی وقت میں بلغاریہ سے اتحاد کرنا
10:41اور جنگ کی تیاری کرنا
10:43کیا ایسا ہم کر سکتے ہیں
10:44سلطان موظم ہمارے پاس ثبوت ہے
10:47اور اصلہ بھی ملا ہے
10:48اس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے
10:50خاموش
10:52جالی ثبوت بنایا جا سکتے ہیں
10:54اصلحہ بھی لایا جا سکتا ہے
10:55یقینا یہ سیاسی کھیل ہے
10:57ہمارے کسی مخالف نے ہمارے خلاف ترتیب دیا ہے
11:00سلطان موظم اب صورت حل یہ ہے کہ
11:03یا تو آپ کو اپنے پیاروں سے دست بردار ہونا ہوگا
11:05یا پھر برلن معاہدے کے مطابق
11:07عثمانیہ کو جو فوائد حاصلیں
11:09اسے واپس لینے کے لیے ہم لڑیں گے
11:10اور یہ ہمارا قانونی حق بھی ہے
11:13کیا برطانوی سطیر کو بھی یہی لگتا ہے
11:15مجھے لگتا ہے کہ یہ مسئلہ
11:17بین الاقوامی قوانین کے مطالق ہے
11:19اب یہ یا تو صفارتی مخاص پر حل کیا جائے گا
11:21یا پھر اس مسئلے کے حل کے لیے
11:23ہم میدان جنگ میں آمنے سامنے ہوں گے
11:25اب فیصلہ آپ کا ہے
11:27ہمیں اجازت دیجئے
11:39اب کیا کرنا چاہیے پاشا حضرات
11:41یا تو شہزادہ اور خلیل خالد اس کے ذمہ داری لیں گے
11:44یا پھر ہمیں ریاست کے دور پر
11:46پوری ذمہ داری قبول کرنی ہوگی
11:49خلیل خالد صاحب کا اس میں کتنا ہاتھ ہے
11:52اس کی تفصیلاں تحقیقات کی جائیں
11:54تحسین پاشا
11:55جو آپ کا حکم سلطان موسم
11:57شہزادہ کا معاملہ ہم خود دیکھیں گے
12:01اسلحے کا تاجر مکالین ملا یا نہیں
12:03نہیں سلطان موسم
12:04تلاش جاری ہے
12:06اس کے بغیر یہ مسئلہ حل نہیں اپائے گا
12:14شہزادہ محمد سلیم چاہتے ہیں
12:16کہ میں مکالین کو تلاش کروں
12:17کیا آپ اسے تلاش کر لیں گے
12:20بالکل کرلوں گا
12:22کب
12:22مجھے شہزادہ کو جواب دینا ہوگا
12:25میں تمہیں جگہ اور وقت بتا دوں گا
12:28مگر میں مکالین کو شہزادہ کے سامنے نہیں
12:32عبد الحمید کے سامنے پیش کروں گا
12:35مکالین کو عبد الحمید کے سامنے پیش کرنا بہت خطرناک ہو سکتا ہے
12:38ہاں
12:40بہت خطرناک ہوگا
12:42مگر ہمارے لئے نہیں
12:45مکالین
12:45عبد الحمید کے سامنے جو اعتراف کرے گا اس سے
12:50ہمارا رستہ صاف ہوگا
12:52میں شہزادہ کے بارے میں نہیں جانگتا
12:55لیکن خلیل خالد اتنی جلدی ہار نہیں مانے گا
12:59کون ہے خلیل خالد
13:00شہزادہ سے زیادہ اس کا ڈر کیوں ہے تمہیں
13:03اگر خلیل خالد نے اس معاملے کی تحقیقات کی تو
13:08وہ مجھ تک بہت جلد پہنچ جائے گا
13:10اب تم میرے قریبی دوست ہو پاشا
13:15خلیل خالد کو تم تک پہنچنے کا وقت نہیں ملے گا
13:30اب میچہ پیش کیجئے ظلفت
13:32جیسے آپ کا حکم سلطانہ
13:36آپ نے کاروبار کے بارے میں بتائیے
13:38افتتہ ہو گیا
13:40جی ہاں افتتہ ہو گیا ہے
13:42فیلحال دکان چھوٹی ہے مگر
13:44ابھی اسی سے گزارہ کرنا ہوگا ہمیں
13:46شیوناس خاتون ان کے ساری سے کام لے رہی ہیں
13:49دکان اور لباس دونوں شاندار ہیں
13:51آپ لوگوں کو جانا چاہیے
13:53انقریب پورے پائیتخت کی خواتین یہی سے لباس خریدیں گی
13:59کیا آپ بھی وہاں گئی تھی
14:03عبدالقادر اور نائمے بھی ہمارے ساتھ
14:05افتتہ ہی تقریب میں گئے تھے
14:06جی بالکل
14:10مبارک بات دینے کے غرض سے گئے تھے
14:33کتنی مزیدار خوشبو آ رہی ہے
14:35کھانا بنانے والے کے ہاتھ سلامت رہے
14:37ہمارے بابرچی خانے میں بننے والی کھیر تھوڑی الگ ہوتی ہے
14:40یہ آپ کو بہت پسند آئے گی
14:47لگتا ہے
14:49شیوناس خاتون کو کھیر پسند نہیں
14:53آپ نے درست فرمایا سلطانہ مجھے کھیر پسند نہیں ہے بلکل
14:58مگر آج تو آپ کو ضرور کھانی چاہیے
15:04اگر آپ لوگ اتنا ہی سرار کر رہے ہیں تو
15:06مجھے چک لینے چاہیے کھیر
15:08مجھے چک لینے چاہیے
16:00سہی کہا تھا آپ لوگوں نے
16:02بہت پسند آئے مجھے کھیر
16:03کافی مزیدار ہے
16:15بیدار سلطان آپ کیوں نہیں کھا رہے ہیں
16:20ہم بعد مکھا لیں گے آپ لوگ جاری رکھئے
16:28سلطانہ آپ سے اجازت چاہتی ہوں آپ
16:30میرے سر میں ابھی تک درد ہو رہا ہے
16:33جی بلکل آپ جا سکتی ہیں
16:36انشاءاللہ ٹھیک ہو جائیں گی
16:37بہت شکریہ
16:38طبیبہ سے موینہ کروا لیں
16:41مجھے بس آرام کی ضرورت ہے پھر ٹھیک ہو جاؤں گی
16:43شکریہ
17:27شیب ناس خاتم
17:29آپ ٹھیک توہ ہے
17:50That's why I have to go to my religion.
17:55I will take it to my religion.
17:59It's true that it's true that it's true.
18:02How do you think about it?
18:05As far as I know the woman,
18:07she won't be right away.
18:09She will keep her right.
18:13Now, I will make a statement,
18:16that she and Abdul Hamid
18:19will be the same.
18:30Allahümme salli ala
18:34seyyidina
18:39Muhammedin
18:40nebi
18:42rümmi
18:43ve ala
18:46alihi
18:49ve sahbihi
18:52ve sellim
18:56Allahümme salli ala
19:00seyyidina
19:05Muhammedin
19:06nebi
19:08rümmi
19:10ve ala
19:12alihi
19:15ve sahbihi
19:18ve sellim
19:29sultana
19:30maşallah
19:33maşallah
19:34maşallah
19:34آپ ان طلبہ کی دینی تربیت بہت اچھی طرح سے کر رہے ہیں اسماعیل صاحب
19:38آپ نے یہ موقع مجھے فراہم کیا ہے
19:50اسماعیل حقی صاحب
19:52ہمیں ایک ایسی صورتحال کا سامنا ہے کہ
19:55یا تو لڑنا ہوگا یا پرداشت کرنا ہوگا
19:59دشمن ہر جانب سے حملہ کر رہا ہے
20:02ہمیں اندازہ نہیں کہ ہم جیت پائیں گے یا نہیں
20:05اس بات کا بھی اندازہ نہیں ہمیں
20:08کہ ہمارے لوگ جنگ کے لیے تیار ہیں یا نہیں
20:12ان کے آساب اتنے مضبوط ہیں بھی
20:15یا نہیں
20:16سلطان موظم معاف کیجئے گا
20:18لیکن
20:18قدیسیہ کی جنگ سے قبل
20:21کچھ سردی جنگیں جاری تھی
20:22تو ایرانی صفیر نے
20:24خلیفہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کہا
20:27سردے پار نہ کریں
20:28اگر آپ نے ایسا کیا تو ہم آپ کے ساتھ جنگ کریں گے
20:31اور شکست دے دیں گے آپ کو
20:34حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا
20:37آپ ہمیں شکست نہیں دے سکتے
20:39تو سفیر نے کہا
20:41اے خلیفہ ہم شکست کیوں نہیں دے سکتے
20:43آپ کے سپاہی بہت کم اور کمزور ہیں
20:46آپ کے پاس اونٹ بھی کم ہیں
20:48جبکہ ہمارے پاس ایک بہت بڑی اور طاقتور فوج ہے
20:53تو کیا آپ کی یہ کمزور فوج ہمیں شکست دے دے گی
20:56تو خلیفہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے مسکرا کر کہا
21:00ہماری فوج آپ کو شکست ضرور دے گی اور آپ اس کے شاہد ہوں گے
21:05آپ نے کچھ چیزیں تو دیکھی ہیں لیکن کچھ چیزیں نظرانداز کر دیں
21:10میری فوج اس دنیا کے بعد کی زندگی سے
21:13اتنی محبت کرتی ہے جتنی آپ کی فوج اس دنیا سے
21:16اور آپ جانتے ہیں کاتسیہ کی جنگ میں ایرانی منتشر ہو گئے
21:20آخرت پر یقین رکھنے والوں نے دنیا کی طاقتور فوج کو شکست سے دوچار کیا
21:30آپ کا مطلب ہے کہ ہمیں جنگ شروع ہونے تک صبر کرنا چاہیے
21:34صبر کریں سلطان موزم یقین رکھئے آپ کی فوج بھی آخرت کی طلبگار ہے
21:41اور آخرت پر ایمان رکھنے والے ہر میدان میں ہر کام میں غالب آجاتے ہیں
21:46وہ شکست کھاتے ہوئے بھی فادے ہوتے ہیں
21:52درست فرمایا
21:58تاجر مکالین کے حوالے سے کوئی خبر محصول نہیں ہوئی پاشا حضرات
22:06ہمیں شہزادے اور خلیل خالد صاحب پر اعتماد کرنا ہوگا
22:11ممکن ہے کہ اس لحے کے تاجر مکالین کا بیان
22:14ان دونوں کے حق میں جائے انشاءاللہ
22:18جب وہ اس لحے فروت کرنے والے کا بتا دے گا
22:21تو اس مسئلے کا حل بھی نکل ہی آئے گا
22:28عبد الحمید جانتا ہے کہ اس لحے تمہیں بیچا گیا ہے
22:33یعنی مکالین کو
22:35تم عبد الحمید کے پاس جا کر کہنا کہ
22:38تمہیں وہ اس لحہ خلیل خالد نامی شخص نے بیچا تھا
22:42اور اس کے بدلے تم نے اسے ایک بھاری رقم ادا کی تھی
22:47مجھے خلیل خالد کے خلاف عبد الحمید کو یقین دلانے کے لئے کچھ ثبوت چاہیے
22:51خلیل خالد سپا سالار کی حیثیت سے
22:55عبدالعزل پاشا کی کمان میں
22:58علو سونیا اور یونان کی جھڑپوں میں شامل تھا
23:00تم کہو گے کہ خلیل خالد نے تمہیں تلاش کیا
23:04اور اس نے فتح حاصل کرنے کے بعد
23:09وہ سارا اسلحہ تم سے رابطہ کر کے تمہیں فروخت کر دیا
23:14بدلے میں ملنے والی رقم سے
23:16وہ یہاں سے لندن فرار ہونا چاہتا تھا
23:21یعنی
23:23ہم دوست کو دوست کا دشمن بنا دیں گے
23:31کیسا منصوبہ ہے
23:32منصوبہ اچھا ہے
23:34لیکن ایک اہم مسئلہ ہے
23:36خلیل خالد کے لوگ مجھے جانتے ہیں
23:38میں نہیں چاہتا محل میں جاتے ہوئے
23:41مجھے کسی مشکل کا سامنا ہو
23:42اگر مجھے پہچان لیا
23:44تو تمہارا منصوبہ پر بات ہو جائے گا
23:47اور جہنم میں بھیج دیا جائے گا مجھے
23:51تمہیں کون پہچان سکتا ہے
23:52تاتار
23:54اسمان
23:54اور خلیل خالد بھی
23:56تو پھر تم
23:58تو قاتلیان ہوتل میں
24:01چودہ نمبر کمرہ حاصل کر لو
24:03میں
24:04کوئی ایسا منصوبہ بنا لوں گا کہ
24:08جب تم عبدالحمید سے ملو تو خلیل خالد محل سے کوسو دور ہو
24:12مسئلہ حل ہو گیا
24:24میں اچھی طرح سے جانتا ہوں کہ
24:25محمد سلیم کے لیے
24:28جال آپ نے ہی پیشایا ہے
24:30تم کس بارے میں بات کر رہے ہو مجھ سے
24:33کیسا جال
24:35شہزادے نے
24:36اپنی مرضی سے کام کرنے کی کوشش کی
24:38اور ناکام ہو گیا
24:40بس اتنی سی بات ہے
24:42آپ کا مسئلہ کس سے ہے
24:46عبدالحمید سے
24:47اس لیے ان کے اولاد اور خاندان کو پیش ملا رہی ہیں
24:51تمہارا کیا واسطہ ان سے
24:54اور
24:54اس کا خاندان اتنا ہم کیوں ہیں تمہارے لیے
25:01کیونکہ نہ میری کوئی اولاد ہے
25:03اور ناہی خاندان
25:05جب میں پایہ تخت آیا تھا
25:07تب محمد سلیم بہت چھوٹے تھے
25:09انہوں نے میری اولاد کی کمی پوری کی
25:12ان کے خلاف
25:14کچھ نہیں ہونے دوں گا
25:17دھمکانے کی کوشش مت کرو مجھے
25:21مجھے نہ ہی شہزادے سے مسئلہ ہے
25:23اور نہ ہی اس کے خاندان سے ہے
25:25ہم ہم ہم
25:26ٹھیک ہے
25:34کوئی بات نہیں
25:36محمد سلیم
25:37بڑا میں تمہیں اس جان سے بچانوں گا
25:48کیا شہزادے محمد سلیم آج نہیں آئے
25:50نہیں سلطانہ
25:53اور زینب خاتون
25:54وہ آئی ہیں
25:56نہیں میں نے آج انہیں نہیں دیکھا
26:01یہ لو اور باہر چلی جاؤ
26:04ہم اکیلے رہنا چاہتے ہیں
26:19اللہ
26:22کیا محمد سلیم کو ہمارے بارے میں معلوم ہو گیا
26:27کیا زینب نے انہیں بتا دیا ہوگا
26:35موسیقی
26:37موسیقی
26:37موسیقی
26:59Shazade, are you okay?
27:03You are getting a bit of a problem.