- 25 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:14ہمارے جمیل نے ماشاءاللہ بی اے کر لی ہے
00:16میں سوچ رہی تھی کیوں نہ اب اس کے سر پہ سہرہ بھی باندھیں
00:22کوئی لڑکی دیکھی کیا
00:24دیکھنے کی کیا ضرورت ہے
00:26گھر میں رشتہ ہے نا
00:29اب گھر کی بات گھر میں رہے تو اچھا ہے نا
00:33اگر آپ مزر سے بات کریں تو
00:35میں سوچ رہی تھی کہ تیمینہ کا ہاتھ چھوٹی بہو سے مانگو
00:43مزر تو مان جائے گا
00:47چھوٹی بہو مانیں گی
00:49آپ کہیں گی تو مان جائے گی
00:58مجھے مان جائے گی
01:03موسیقا
01:03موسیقا
01:24موسیقی
01:30اپر
01:38موسیقی
01:39موسیقی
01:39موسیقی
01:40موسیقی
01:40موسیقی
01:40موسیقی
01:41موسیقی
01:42موسیقی
01:43موسیقی
01:43موسیقی
01:45موسیقی
01:46موسیقی
01:47موسیقی
01:48موسیقی
01:50موسیقی
01:51موسیقی
01:52موسیقی
01:52موسیقی
01:52موسیقی
01:52موسیقی
01:53موسیقی
01:53موسیقی
01:54موسیقی
01:59موسیقی
01:59میں نے ابھی کسی کو اس کمرے کی طرف جاتے ہوئے دیکھا ہے
02:07شاید گسم دیتی
02:10یا پھر کوئی روح آپا
02:13کچھ نہیں ہے
02:14تم خامخواہ ڈر گئی ہو
02:16میں آتل کرسی پڑھ کے بھوپ دیتی ہوں
02:20تمہاری پیچائنی ختم ہو جائے گی
02:38یا اللہ خیر
02:40میں جانو کسیم دوبارہ بھاگ گئی
02:50ایک بار قدم کھلے تو کہاں ٹکے گی منہوس
02:54اب تو جب تک زندہ ہے بھاگتی اور ماں باپ کی موپر گالک دھوپتی رہے گی
03:06بھاگ گئی نا
03:08کیا ہوا باپ
03:14گسم طلاب میں ٹوپ مرے
03:24نا جانے راہ کے کس پہر وہ گھر سے گئی
03:26نا جانے راہ کے کس پہر وہ گھر سے گئی
03:50موسیقی
03:50موسیقی
03:50موسیقی
04:01موسیقی
04:02موسیقی
04:13موسیقی
04:37مالکن آخر میرے اللہ نے میری دعائیں قبول کر لی
04:42کیوں کیا ہوا
04:45کوئی اکل اور آنکھوں کا اندھا بڑھا خوسر
04:49تجھ بڑھے خوسر پہ عاشق ہو گیا کیا
04:52آو
04:54توبہ کرے مالکن
04:55میں ایسی بہیا بھی نہیں
04:57کہ بڑھوں کو اپنا بڑھا پہ دکھاتی پھرو
05:01تو کیا ہو گیا بوا کیوں اتنی خوش لگ رہی ہو
05:04ہائے خوش نہ ہوں تو کیا ماتم کروں
05:07اللہ نہ کرے
05:09اتنے سالوں کے بعد
05:11مالک مزفر کی ساری اولاد
05:14جمیل اور تہمینہ کی شادی میں اکٹھی ہو رہی ہے
05:17یہ تو سچ بات ہے
05:20حیدر آباد والی بھئیہ
05:23نجمہ بیٹا
05:24اور مزفر بھئیہ
05:26سب ہی ایک آنگر میں اکٹھے ہو رہے ہیں
05:29مالک مزفر کی رو تو
05:30خوشی سے جھون جھون جائے گی
05:33اللہ تمہاری زبان مبارک کرے بوا
05:37اور اس رشتے کو
05:39دوبارہ ہم سب کے
05:40ایک آنگر میں بسنے کا وسیلہ بنائیں
05:42آمین
05:43سب مامی
05:47ایسے خواب نہ دیکھو بڑی بہو
05:50مزفر کی اولاد کو ساتھ رہنا ہوتا تو
05:52حویلی کبھی کونیوں کے بھاو نہ بکتی
05:55کوئی کمبخت ہندوستان کے اس کونے میں پڑا ہے
06:01اور کوئی
06:02کسی اور خدرے میں
06:04اونگ رہا ہے
06:07اور میں بدنصیب
06:09یہاں اپنی زندگی کے دن پورے کر رہی ہوں
06:13اب تو آلات کے چہرے بھی
06:15بھولنے لگے ہیں
06:19تم نے نجمہ کو
06:21شادی کی اطلاع کی
06:23جی خط لکھتی ہے
06:26ہاں
06:27جیسے وہ آپ کے خط پر دوری چلی آئیں گی
06:29اپنی گوت کے کھیلے ہوئے بچوں کی تاریخ تک
06:31تیہ ہو گئی اور وہ اب تک کباری بیٹھی ہیں
06:38ویسے تاریخ کبھی تیہ ہوئی ہے
06:40بڑی چچی
06:41ابھی کچھ پتا نہیں ہے
06:43تاریخ تو چھوٹی بہو دے گی نا
06:47اسے میرا نام لکھ کر بھیجو
06:49کہ جلد از جلد تاریخ دے دے
06:51میں مرنے سے پہلے اپنے بچوں کو مل تو سکو
06:59ارے وہ دن گئے دادی جب آپ کا نام اور ہاتھ چلتا تھا
07:03آپ تو صرف زبان ہی چلتی ہے
07:05آپ کوئی نہیں سنتا آپ کی
07:07جب چچی کا دل ہوگا تاریخ دے دیں گی
07:10ہاں
07:12اس موپھٹ کی زبان آج کل اتنی تیز کیوں چلتی ہے
07:17پتا نہیں
07:19بڑی آئیں اس گھر کی بزرگ
07:20اتنا تو ہوا نہیں کہ بڑی چچی کو منع کر دیں
07:23بھائی جب گھر میں چھمی بیٹھی ہے
07:25تو تہمینہ کو بہو بنانے کی کیا ضرورت ہے
07:27ان کے سارے کام کرے چھمی اور بہو بنے تہمینہ
07:31واہ چھمی بیگم
07:32جب اپنا کھوٹا ہی کچھا نکلا
07:34تو دادی بیشاری کا کیا قصور
07:38کیا
07:40اتنی غسیلی نظروں سے نہ دیکھیں
07:42مجھے میرے نازک مزاج شاعر سرکار
07:44ہم نے آنکھ دکھائی
07:46تو دنیا کو مو دکھانے کے قابل نہ رہیں گے
07:48انسان بن جاؤ چھمی
07:50مناثنوں کی طرح رات چلتے جملے کسنا
07:52تمہیں زیب نہیں دیتا
07:53انسان بننے کی تو کوشش کر رہی ہوں
07:56دعا کریں آپ کی بیگم کے آنے سے پہلے ہی بن جاؤں
07:59ایسا نہ ہو بے خیالی میں
08:00اسے اپنا اور آپ کے عشقہ بتا بیٹھوں
08:03میں نے تم سے کبھی عشق نہیں کیا
08:07میں نے دو کیا ہے
08:37موسیقی
08:44گاغا حساب ہے
08:47ساری خدمتیں پہلے سے گرے چمی
08:50اور باہو بنے کوئی اور
08:55مسئلے کے گرے پہلے سے پہلے سے پہلے کے پہلے میں
09:16آپ کے بے خدمتیں پہلے کے پہلے کے پہلے کی
09:23موسیقی
09:23موسیقی
09:31اور یہ والا
09:32جیدی آج کل یہ نمونہ بہت زیادہ تیار کرویا جا رہا ہے
09:35لالا اور جیال نے اپنی دونوں بیٹیوں کے دہج کے لیے
09:39یہ سیٹ پچھلے مہینے تیار کرویا ہے ہم سے
09:42مو کھلے کے کھلے رہ گئے لڑکے والوں کے
09:48یہ کتنے تولے کا ہے
09:49یہی کوئی بارت تولے
09:53لالا اگر اسے تم چھے تولے میں بنا دو
09:56تو تمہاری کارگری مانو
09:58سمجھے بن گیا اور حکم
10:01چار تولے میں بن سکتا ہے
10:04دیدی اب آپ کہیں گے کہ دو تولے میں بن سکتا ہے
10:08تو آپ اتنی کنجوسی نہ کریں
10:09لڑکے والے باتیں بنائیں گے
10:12کہ اپنی لڑکی کے لیے صرف چار تولہ
10:14آپ تو یہاں بیٹھی ہوں گی
10:17جواب تو دولن کو دینا پڑے گا
10:20چھاچا بس ایسی پوچھ رہی تھی
10:22تم بناو
10:24اور ہا لالا
10:25ایک بات کا خاص گیال رکھنا
10:28اگر رتی بھر بھی خوٹ نکلا نا
10:30تو بھائیہ سے کہہ کے تمہاری دکان پہ تالے پڑھوا دوں گی
10:35میرے بھائیہ بزنور کے ڈپکی کلیکٹر ہیں
10:37ارے آپ چنتہ نہ کریں دیدی
10:39ہم خوٹ ووٹ نہیں ملاتے
10:41ایک پائی کا بھی خوٹ نکلے
10:43تو آپ پیسے نہیں دیجئے گا ہمیں
10:45اور اگلے ہفتے یہ سیڈ آپ کے گھر پہنچا دیا جائے گا
10:50ستریہ گارتن
10:57سنو تو
11:01یہ دیکھیں
11:04جمیل کی تصویر بھیجیے تمہاری بھابی نے
11:07کتا کڑیل جوان ہو گیا ہے ماشاءاللہ
11:10اس وقت تو نننا سا تھا
11:14وہ لوگ تاریخ مانگ رہے ہیں
11:16تم کو اچھی سے تاریخ دیکھ کر انہیں لگ بھیجو
11:20تاکہ تہمینہ جلدی اپنے گھر کی ہو جائے
11:27تمہاری وجہ سے گھر چھوڑ کر گیا
11:30دہریوں کی جماعت میں شامل ہو کر
11:31اپنی زندگی تباہ کر دی اس نے
11:33تمہاری وجہ سے اس کی زندگی تباہ ہوئی ہے
11:37کون
11:38کس کمبخت کی زندگی تباہ کر دی میں نے
11:41صفتر کی بات کروں
11:42وہ آیا اکل میں تمہارے
11:45وہ اس گھر سے بھی جا کر نہیں گیا
11:49تم اتمنان کرو
11:50اب وہ واپس نہیں آئے گا
11:52انشاءاللہ نہیں آئے گا
12:15بوجھیں آپ کے لئے کیا لائیں ہوں
12:17کیا ہے
12:19پہلے بتائیں کہ یہ نام کیا دیں گی
12:21آپ کے کام کی چیز ہے
12:23میں کیا نام دوں گی جان
12:26میں تو خود کنگلی ہوں
12:27ہاں دعا دے سکتی ہوں
12:29چلیں پھر دعا دیں پھر دکھاؤں گی
12:31بول میری بچی کونسی دعا چاہیے
12:36یہی کہ اللہ کرے کہ آپ کی شادی میرے امتحانات کے بعد ہو
12:39تاکہ مزا کرکرانہ ہو
12:41اور یہ کہ میں امتحانات میں اول آؤں
12:43انشاءاللہ تم ضرور اول آؤں گی
12:45اب دکھاؤ کیا لائیں
12:49یہ کیا ہے
12:51دولے بھائیہ کی تصویر
12:56انسان بس ایک ہی تفہ کسی کا بنتا ہے
12:59اب اسے کٹے دیکھیں گے
13:03میں تو دیکھوں گی
13:11آپا
13:12گھر میں مہمان آنے والے ہیں
13:14اسی لئے تو کوا بول رہا ہے
13:19مہمان جانے والی بھی تو ہے
13:22اور یہ مہمان اممہ کے سارے خوف
13:25اندیشے
13:27بدنامی کے خطرے اپنے ساتھ لے جائیں گے
13:32اممہ کا فرض بھی ادا ہو جائے گا
13:36میری ورہ سے پریشان بھی نہیں ہوں گی
13:41بیٹی کا پوچ
13:43سر سے اتر جانے کے بعد
13:45ہلکہ ہلکہ محسوس کریں گی
13:48کیوں
13:49آپ کے بعد میں بھی تو ہوں
13:51تمت سے بہت اچھی رہی ہو بٹو
13:55میری عمر تو کچھے کی طرح
13:57رینگ رینگ کی گسری
13:59میری ایسیت تو ایسی رہی
14:01جیسے کوٹری میں کوئی کبار ڈال کے بھول گیا ہو
14:06آپا اب ان کو کیا کہہ سکتے ہیں
14:09اس میں ان کا کیا قصور
14:14اممہ نے ہی سب کچھ سبدر کی دشمنی میں کیا
14:20ان کو لگتا تھا میں سلمہ بھوپو اور قصوم کی طرح بھاگ جاؤں گی
14:33تسلیح رکھو آپا
14:37اب سفتر بھائیہ تمہاری زندگی تلک کرنے کبھی نہیں آئیں گے
14:43ان کو تو اللہ خود پوچھے گا
14:46کوسو تو نہیں
14:49اس میں اس کا کیا قصور
14:52حد ہے آپا
14:53تم اب بھی اس کے لئے اچھا سوچتی ہو
14:55قصوم دیدی کا انجام دیکھنے کے بعد بھی
14:57تمہیں عقل کیوں نہیں آتی
15:14مو میٹھا کر لیجی
15:19کس خوشی میں
15:22چھوٹی بھو نے بارات کے لئے عید کا دسوہ روز تیہ کیا ہے
15:28امہ کو بتایا
15:30انہیں تو سب سے پہلے بتا دیا تھا
15:33وہ تو ابھی سے دن گن رہی ہیں کہ
15:34کب عید کا دسوہ روز آئے گا اور کب وہ اپنے
15:37سب بچوں کو سینے سے لگائیں گی
15:44آپ کو خوشی نہیں ہوئی
15:49بہت مہنگی خوشی ہے
15:53شادی کی اخراجات ہیں تمہارے پاس
15:56کون سے خرچ ہوگا جی
15:59دولن کو گینے میں دوں گی اور
16:01کپڑا لگتا آپ کی دکان سے آ جائے گا
16:05اس نے کمے کو اپنے پیروں پر کھڑا تو ہو لینے دیتی
16:08پھر شادی کراتی
16:11تمہاری یہ جلدبازی ہے میری سمجھ سے باہر ہے
16:13آخر کیا سوچ کی تم نے اتنی جلدی مچائی
16:18آپ نے اپنا پیٹ کاٹ کاٹ کے اسے بیئے کرایا ہے
16:22مظہر کے پاس اللہ کا دیا بہت کچھ ہے
16:25اگر ہمارا جمیل اس کی دامادی میں آ جاتا ہے تو
16:29وہ اسے امی بھی کروا دے گا
16:31یہی سوچ کر جلدی کیے
16:35آپ دونوں بھائیوں کا رشتہ بھی جھوڑ جائے گا
16:37اور جمیل کا مستقبل بھی بن جائے گا
16:45اسے کاروگار یا نوکری پر تو چھڑ جانے دیا ہوتا ہے
16:52اللہ جانے یہ بیروزگار شاہر خود کیا کھائے گا
16:55اور مرید بھتی جی کو کیا کھلائے گا
17:00مجھے یقین ہے
17:01مظہر اسے نہ صرف امی کروائے گا بلکہ ٹریننگ بھی کروا دے گا
17:06ہمارے جمیل کا مستقبل انشاءاللہ
17:09بہت روشن ہوگا
17:14یہ روشنی میری زندگی اندھیرے کر کے اپنے گھر لا رہی ہیں چچی
17:21میں نے بھی یہ کروایا ہے
17:24اہمیں بھی کروا ہی دیتے
17:54موسیقی
17:57سلائی تو دیکھو
17:57سوئی نہیں لگتا ہے حل چلائے ہیں
17:59اوہ بی بی جی کاریگر سے غلطی ہو گئی
18:02اس کو اکرد رکھیں
18:04اس کو مٹھی کروا دوں گا
18:06یہ ملائزہ کیجئے
18:07کیا خات ملائزہ کرو
18:10بچی نے مانجے میں یہی جوڑا پہنگنا تھا
18:13اسے تم نے خراب کر دیا
18:14ایک ہفتہ رہ گیا ہے شادی میں
18:16اور تم مجھے کاریگروں کا رونا سنا رہے ہو
18:18غصہ نہ کریں بی بی جی
18:21کل شام آپ کو یہ جوڑا مل جائے گا
18:24ارے چونہ صحیح سے لگاؤ
18:26کوئی جگہ رہنا چاہے
18:28ذرا بچی کو پہنا کے دیکھ لیں
18:30ان ناب میں کئی کسر نہ رہ گئی ہو
18:32پندرہ بیس کسریں ہوں گی انشاءاللہ
18:36بٹو
18:38بٹو
18:39جی اممہ
18:41یہ لے بیٹا
18:42آپ کو پہنا کے ذرا ناب دیکھ لیں
18:49داکوالا
18:55یہ لے اس کی بھی سلائیاں خراب ہیں
18:57لو
18:59بٹو
19:00کس کا تار ہے
19:03مامو کا
19:04بھئیہ کا تار ہے
19:10آپا
19:12آپا
19:13کیا ہو
19:14بس غزب ہوتے ہوتے رہ گیا ہے
19:20یہ تو اممہ کے نام ہے
19:22بیچنے والے کا نام تو پڑھو
19:37کیا لکھا ہے سب سے بیانے
19:44چچی تیمینہ کے شادی مبارک ہو
19:47آپ اسے کسی کا بھی بنا دیں
19:49وہ ہمیشہ میری رہ گی
19:52صرف میری
19:54صفتر
19:59چلو بھئیہ ہم تو جاتے ہیں سونے
20:02سخت نہیں دھاریہ
20:05آپا یہ خط اگر اممہ کیا حد لگ جاتا تو نہ جانے کیا ہو جاتا
20:08لگو
20:09پوتو ہے
21:00مجھے آپ کی انگریزی بھابی کو دیکھنے کا بہت شک ہے
21:03کب آ رہی ہیں وہ
21:04ارے بھائیہ اور بھابی تو آ رہے تھے
21:07لیکن بھابی کی طبیعت خراب ہوگی اچانک
21:09وہ اس ملک کی بدلتی روتے ہیں نا
21:11انہیں راز نہیں آتی
21:13ذرا سا کچھ ہوتا ہے انہیں زکام ہو جاتا ہے
21:16اور میدہ ویسی خراب رہتا ہے
21:18بھائی اللہ ہماری بھابی کو
21:20اپنے امان میں رکھے
21:27ارے بھائی
21:28ساری رات یہی گاتے روگے
21:30اناڑی دیہاتی
21:52کتنی پیاری لگ رہی ہو آپا
21:55بہت روپ چڑھا ہے تم پر
21:58واقعی؟
21:58ہاں واقعی کیوں؟
22:01تمہیں نہیں لگتا؟
22:03نہیں لگ تو رہا ہے
22:07تو پھر اٹھ کر اندر کیوں آ گئی؟
22:12بیٹھے بیٹھے تھک گئی تھے
22:15سوچا تھوڑا آرام کر لوں
22:18پکا نا
22:19یہی بات ہے
22:22کوئی اور بات تو نہیں ہے
22:23کوئی اور پریشانی
22:25بے وکوف
22:26اب کیسی پریشانی؟
22:28اب تو ساری پریشانی ختم ہونے والی ہیں
22:32بٹو
22:33آئی اممہ
22:34بٹو
22:42جب میں یہاں سے چھتی جاؤں
22:47اور تمہاری سب در سے ملاقات ہو تو
22:49میرا ایک پیغام دے دوگی؟
22:53کیا آپا؟
22:56اس کو کہنا کہ میں اسے کبھی نہیں گولی
23:01اور بس
23:22کمبخت کہاں رکھ دی میں نے
23:29ناز جائز یاد کا
23:33اب کیا گما بیٹھی ہو ماما؟
23:35بیٹا اپیم کی دبیاں گم ہو گئی ہے
23:38مل ہی نہیں رہی
23:41یہیں کہیں رکھی ہوگی مل جائے
23:44اللہ کرے مل جائے
23:45مجھے تو لگتا ہے
23:46یہ میرا سنو کا کام ہے
23:48رات وہ اپنا ہاتھ دکھا گئی ہے
23:51موسیقی بیٹھا گیا ہے
23:54موسیقی بیٹھا گیا ہے
23:59موسیقی بیٹھا گیا ہے
24:28کیوں ماما
24:30دبیاں نہیں ملی ابھی تک
24:32کہاں بابو
24:33رات سے تلاش کر رہی ہوں
24:35دعا کریں مل جائے
24:37آگا بابا
24:39اسنیم
24:41اچھے وقت پہ آئی ہوں
24:44چلو دونوں مل کے دعا کریں
24:46ماما کو اپنی افیم کی دبیاں مل جائے
24:50ماما
24:51کل رات کو جو اتنا مٹک مٹک کر ناچ رہی تھی
24:53ادھر ادھر ہو گئی ہوگی
24:56ارے بٹو میرا اتنا نقصان ہو گیا ہے
24:58اور تمہیں مزاق سوچ رہی ہے
25:00ماما باتیں ہی کرتی رہوگی
25:02یا کوئی کام بھی کروگی
25:03کر رہی ہوں بی بی
25:06تیمینہ کہاں ہے
25:06سو رہی ہے
25:08اچھا
25:09ماما
25:11یہ لو
25:12اسے چاہ دیکھیا ہوں
25:20آپ نے
25:22تیمینہ کو پیلے جوڑے میں دیکھا
25:23تیمینہ کٹی خوبصورت لگ رہی ہے نا ماشاءاللہ
25:26کیوں بٹو
25:28بہت پیلے لگ رہی ہے
25:34تیمینہ بٹیا
25:36دلہن
25:37اٹھو چائے پیلو
25:40تیمینہ
25:44تیمینہ
25:52تیمینہ
25:53تیمینہ
25:54تیمینہ
25:55مجھے
25:57مجھے
25:58مجھے
26:27مجھے
26:29مجھے
26:57موسیقی
27:08موسیقی
27:12انسان زندگی میں صرف ایک بار کسی کا بنتا ہے
27:16میں صفتر کے علاوہ کسی دوسرے کا بن کر
27:19اسے دھوکہ نہیں دے سکتی تھی
27:23امہ میں گھر سے بھاگنے کے بجائے مر رہی ہوں
27:28تاکہ آپ کو دنیا سے مو نہ چپانا پڑے
27:32ہو سکے تو پٹو کی شادی اس کی مرزی سے کیجے گا
27:40موسیقی
27:42موسیقی
27:49بوہا
27:49کریمان بوہا
27:52کیا ہے؟
27:53دولہ میان کی شیروانی آئی ہے
27:55آکر لے جائیے
27:56آرہی ہوں آرہی ہوں
27:58بڑی بہو
28:00جمیل کو بلاو اس کی شیروانی آئی ہے
28:04بہو
28:05دیکھائے ہمیں
28:07جمیل
28:09ہاں
28:09آلے جلدی آؤ
28:13کون جائے گا بارات میں
28:23بوہا جلدی سے لے کے آؤ دیکھیں تو
28:25جمیل کے اببا نے کسی چیروانی بھیجوائی ہے
28:27یہ لو بڑی بو
28:28دیکھیں
28:29ماشا اللہ
28:30ماشا اللہ
28:35ماشا اللہ
28:38موسیقی
28:38میری بیٹی کو کیا ہوگی
28:40کیا ہوگی
28:42کیا ہوگی ہے بیٹے بیٹے
28:43بیٹے
28:44ایمان سے کاملوں
28:46ہم رو سیفت میں
28:50مائید کو چلدو اٹھانا پڑے گا
28:56با
28:57با
28:59کسر
29:00با
29:00با
29:02با
29:02با
29:04با
29:04با
29:12بے ٹو بے ٹو بے ٹو مقول
29:27با
29:29شاپاش سبر کر
29:32تمہیں بیٹھو
29:33میں بھی آتا ہوں
29:34نہیں
29:37بائیت کی سر پر رونے سے جانے والے کو تکلیف ہوتی ہے
29:40ٹھیک ہے نا
29:42شاپاش
29:59جو ہونا تھا سو ہو گیا
30:01اب رونے کا کوئی فائدہ نہیں
30:04چپ کرو
30:08یہ ہمیشہ دل کی کمزور تھی
30:12اس لئے دل نے کام کرنا چھوڑ دیا
30:17ماما
30:19جاؤ
30:21پانی گرم کرنے کا انتظام کرو
30:25اللہ کو شاید یہی منظور تھا
30:33تہمینہ کب دل کی کمزور تھی
30:36اسے کیا ہوئے مظر
30:39وہ دل کی کمزور تھی
30:43نہیں
30:47نہیں
31:20یہ بات
31:22صرف تمہارے اور میرے درمیان رہنی چاہیے
31:26کسی کمی باتا چاہاہاہ
31:30بات براو کا
31:40موسیقی
31:41موسیقی
31:42موسیقی
32:02جی
32:02آؤ بھے
32:04تمہاری شیروانی آئی ہے
32:06زیبتن کر کے تو دکھاؤ میاں
32:09چھوڑیں دادی
32:11ٹھیک ہی ہوگی
32:12جب دادی کہہ رہی ہے تو پہن کے دکھاؤ نا
32:14زید مت کرو
32:15ارے زید نہیں کر رہا
32:17شرما رہا ہے تمہارا لونڈا
32:19ہاں یہ الگ بات ہے
32:21کہ اندر کی بیتابی چھپائے نہیں چھپ رہی
32:24دادی آپ زید کر رہی ہیں تو
32:26انکار کیسے کر سکتا
32:30دیکھ لیں جی
32:32کیسا لگ رہا ہوں
32:33ما شا اللہ
32:35اللہ نظریبت سے بچائے
32:36کتنا پیارا لگ رہا ہے میرا بچہ
32:38اب اتار دوں
32:40ارے ابھی کہاں جمیل بھائیہ
32:42ابھی تو مجھے آپ کو نظر کا ٹھیکہ بھی لگانا ہے
32:46تاکہ آپ کو کسی کی بری نظر نہ لگے
32:52مجھے نہیں لگانا کوئی ٹھیکہ
32:53اے لگوالے بیٹا
32:55پہلی بار تو چممینے کو اکل کی بات کی ہے
32:57یہ ہوئی نا بات
33:09موسیقی
33:09موسیقی
33:09موسیقی
33:16موسیقی
33:17موسیقی
33:17موسیقی
33:20موسیقی
33:34موسیقی
33:40موسیقی
33:40موسیقی
33:41اللہ کرے آپ کو کبھی کسی کی بری نظر نہ لگے
33:47موسیقی
33:49موسیقی
33:51موسیقی
33:54موسیقی
34:04موسیقی
34:14موسیقی
34:15موسیقی
34:20موسیقی
34:21موسیقی
34:21موسیقی
34:48بگوان کی یہی اچھاتی مجھر بھائی
34:52سبر کرو
34:56سبری کرو رہا ہے سب
34:58اور کر بھی کیا سکتے
35:02کسوں کے بعد ہم نے دوسری بیٹیا لکھو دی
35:06دونوں سہلی آبا
35:09ہاس کھیل رہی ہوں گی
35:10بجاک کر رہی ہوں گی
35:12بیٹیا کا ٹولہ تیار ہے نظرنیا
35:14دلہن کو اب رکھ ساتھ کر ہی دو
35:21بجای ہوں گی
35:27بجای ہوں گی
35:45آبایا آبا
35:46آلیا بجاہ
35:48اٹھو چندہ
35:50تمہاری کس سمدیدی
35:54اپنی سہہلی کا انتجار کر رہی ہے
35:57گای
35:59گای
36:01گای
36:05گای
36:19گای
36:25گای
36:55گای
36:56گای
36:57گای
36:58گای
36:58گای
36:58بجا کشم
37:19پیاد
37:48موسیقی
38:09موسیقی
38:27موسیقی