00:04ڈیکی نیوز نیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں
00:06خائبر پختونخا میں امرچنسی اور گورنر راج کے نفاس کے بعد
00:09مالکن ڈیویجن میں تاجروں کے اتجازی تحریک کی سرکرمیاں مان پڑ گئی ہیں
00:13جبکہ تاجر اور عوام وزیر آدم کے قائم کردہ کمیٹی کے فیصلے کے منتظر ہیں
00:18شانگلہ سمید مختلف ازلا میں تاجروں نے یقم جولائی سے نافذ ٹریکس مسترد کرتے ہوئے
00:23مالکن ڈیویجن کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا تھا
00:27اس سلسلے میں سوات ایکسپریس پر ٹول پلادا اور چکردہ انٹرچینج پر اتجاز بھی کیا گیا
00:33جبکہ شاہر اے کراکرم بند کرنے کا اعلان بھی سامنے آیا تھا
00:36تاہم اتجازی سرکرمیاں موخر ہونے کے بعد
00:39اب سب کی نظریں وزیر آدم کی کمیٹی کے حتمی فیصلے پر ہیں
00:42تاہر ٹیکسوں کے ختمے اور خصوصی حیثیت کی بحالی سے مطالبہ کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا
00:48مدید خبروں کے لیے دیکھتے رہیے ڈیگی نیوز نیٹ پر شکریہ