Skip to playerSkip to main content
  • 14 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:24مجھے پوچھنا چاہیے تھا کہ میری بہن کی وجہ سے اتنا بڑا خاندان میرے در پر چون چکا
00:28مجھے پوچھنا چاہیے تھا کہ میں نے تمہیں کس کے حوالے کیا
00:39آپ میری آنکھوں میں دیکھیں اور ساتھ سنیں
00:45بھائی میرے دل کس کے لیے دھرکتا تھا یہ آپ کو بہت اچھی طریقے سے پاتا ہے
00:55لیکن قسمت کا لکھا کون میٹا سنس
01:01میں نے بھی قسمت کا فیصدہ قبول کر لیا
01:06اور شہریار کو سمجھنے کی کوشش شروع کرتی
01:13کیا میں شہریار سے محبت کرتی
01:18ابھی نہیں
01:24کین کیا میں اس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی
01:31ہاں
01:32سو دفاں
01:37بھائی ایک بات کا تو یقین مجھے ہو گیا
01:41کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے شہریار مجھے کبھی اکیلے نہیں چھوائے
01:50اور ہی بات ان کے گھر والوں کی تو ہاں میرے ساتھ نہیں ہیں وہ لوگ
01:57لیکن بھائی
02:01کون سا ایسا خاندان ہوتا ہے
02:03جو اپنی بہو کو
02:05کھلے بازووں میں قبول کرتا ہے
02:10اب ہمارے گھر کی مرسال لینے
02:13پرہانہ بھائی ایسا کوئی موقع نہیں چھوڑتی جس میں
02:17وہ ہم بہنوں کو نہ مینٹری ٹارچر نہ کرتے ہیں
02:23بھائی اپنیس
02:28شہریار کو
02:30اور ہمارے اس رشتے کو ایک موقع دے
03:18موسیقی
03:23موسیقی
03:24پید ایسا
03:25مہرون نسا مہم
03:27میری جان
03:29بھائی
03:29اور تھی تم نے اتنا وقت لے لیا آنے میں
03:31تیانگ تو دیکھو
03:34ناشتے کے انتظار میں لنچ کا وقت ہو گیا ہے
03:37انتظار کرتے کرتے بودھا ہو گیا ہو یہاں پہ
03:39پید ایسا ہونے سکتا ہے
03:45موسیقی
03:45میسٹر شہریار خوش آمدے
03:47گی
03:47شہریار دکھائی
03:48دکھائی
03:48جوال
03:49شہریار
03:50لہذا، ہمارا چلیب رہے ہیں، جب آئیے ہیں؟
03:53کیا؟
03:53نفیل، آئیے ہیں
04:02بانو ایک آخری سوال
04:06اور اس سوال کا جواب بھی تم میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کرتے نہ
04:12امچھے بھائی، آپ نے چھو پوچھنا آپ پوچھا؟
04:19میرونیسا کون ہے؟
04:33میں نے تو کبھی فرہانہ سے بھی کبھی شہریار کے خاندان والوں کے بارے میں نہیں پوچھا
04:40لیکن اب میں ہر ایک کو جانوں گا
04:45کون ہے؟
04:47کہاں سے آئے ہیں؟
04:49کیا چھپا رہے ہیں؟
04:51سب کچھ ہے
04:56اس لیے اس سوال میں تم سے دوبارہ پوچھ رہا ہوں
05:05یہ مہرونیسا کون ہے؟
05:15اسلام علیکم شاپ بھائی، کیسے یہ بانو؟
05:18کلو دفع ہو جائے یہاں سے ورنہا آج تم میرے ہاتھوں پٹ جائے گا
05:23ارے شاپ بھائی، میں اگر یہاں رہا تو آپ مجھے ماریں گے
05:28وہاں گیا تو وہ مجھے چھیر پھال کے رکھ دیں گی
05:31اب آپ خود ہی بتائیں، میں آپ سے مار کھاؤں یا وہاں اپنی چھیر پھال کرواؤں
05:38وہ ڈوکٹر شیلہ آئی بھی نا، گھر کے اوپر چیک اپ کروانی کے لیے بانو کا
05:44تو بانو کو تو لے جانا پڑے گا
05:46اور ویسے بھی میرا موڈ نہیں ہے اپنی چھیر پھال کروانے کا
05:49مجھے اسپیٹل نہیں جانا، چل بانو؟
05:51اور ہاں، اممہ بھی کہتی ہیں
05:55کہ بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں ہے
05:57اب دیکھو، ان لوگوں نے بولا کہ بانو کو بلا کر لے کر آؤں
06:00ان کو کیا پتا تھا کہ بانو یہاں پر چھائی پی رہی ہے
06:03چل، وہ انتظار کرنا ہے
06:06ہاں، چلتے
06:11پکر
06:35پت مزہ آگیا، دا اٹھا
06:39بریکفرس وز پرفیکٹ
06:42پرفیکشن is an illusion، بیٹر
06:45دا، آپ کی جو پرفیکشن کے ساتھ اپسیشن ہے
06:49فون نیکس لیول ہے
06:51ایک وقت تھا جب میں پرفیکشن کے پیچھے بھاگا کرتا تھا
06:56لیکن وقت نے مجھے سکھایا کہ زندگی میں کچھ مکمل نہیں ہوتا
07:04جیسے کہ میں نے سوچا تھا کہ تمہاری ماں کے جانے کے بعد
07:09میں تمہیں ایک پرفیکٹ لائف دوں گا
07:14بزنس کھڑا کیا
07:15یہ خوبصورت بیٹی کو پالا، اس کی پرفیک شادی کی
07:21اور آج میں تم سے یہ بھی نہیں پوچھ سکتا کہ کیا تمہاری زندگی پرفیکٹ ہے؟
07:28کیونکہ میں جواب جانتا ہوں
07:33دوں گے، بہنے داڑ
07:36دوں گے، دوں گے
07:37جب گے کچھ میں سکتا ہے جب گیا، بے سکتا ہے
07:45شیریار نے اس سب میں جو کچھ ہوا تمہیں کچھ کہا تو نہیں
07:52اس نے مجھے کیا ہی کہنا ہے ڈاڑ
07:57پلحال تو میں جو کچھ بھی کرتے ہوں
08:01اس سے وہ مزید مجھ سے دور ہی ہوا جاتا ہے
08:06مہرو بیٹا غصے میں لیے فیصلے ہمیشہ افسوس میں ہی ختم ہوتے ہیں
08:14مہرو بیٹا غصے میں نے بانوں کو زخمی کیا
08:23اور اس سے شہر آر اس کے اور قریب ہو گیا
08:30اب تو ہر وقت اسی کے ساتھ ہوتا ہے ڈاڑ
08:42لیکن وہ کیا کرے اس کے پاس کرنے کے لیے پہ تو کچھ نہیں ہے
08:53لیکن ڈاڑ میرے پاس اس سب چیزوں کا ایک سلوشن ہے
08:59کیا؟
09:01ڈائٹ میں چاہتی ہوں کہ آپ اس کو سائننگ ادھورٹی سے تھوڑا سا آگے بڑھائیں
09:07آپ اس کو بزنس میں مزید انوالف کریں
09:10وہ اتنا بزی ہو جائے
09:13کہ سر کھوجانے کے لیے بھی اس کو میری ضرورت پڑھے
09:17اور اس طرح
09:20وہ پانوں سے بھی دور ہو جائے گا
09:24اور میری ساس اما کے ہاتھ سے بھی نکل جائے گا
09:40موسیقی
09:57موسیقی
10:04موسیقی
10:05موسیقی
10:05موسیقی
10:08آپ میرے گھر گئی تھی
10:10وہاں آپ سے میری بات نہیں ہو سکتی تھی
10:12اس لی مجھے آپ کو اس طرح یہاں روکنا پڑا
10:14مادر اچھ آتا ہوں
10:18بیٹھو
10:31ہاں بولو کیا باتیں
10:35جساں جاننا ہے
10:38میری بہن زخمی کیسے ہوئی
10:40میں ابھی تمہارے گھر گئی تھی
10:44کھڑکو دیکھ کے ایسا لگتے کہ تمہارے
10:46حالات بدلے میں کافی دیر نہیں ہوئی
10:52جی وہ
10:54بانوں کی شادی پر
10:56حالات
10:57حالات جو بھی تھے
10:58میں نہیں جانتی
11:00مگر میں یہ جانتی ہوں
11:01کہ اپنے گصے میں
11:03تم یہ نہیں دیکھ پائے
11:04کہ شریار نے کس طرح دو راتیں جاک جاک کے
11:07بانوں کیلئے دعائیں کرتے ہوئے گزاری
11:09مگر شریار اتنا اچھا ہوتا نا
11:12تو اس دن میری بہن موت کے موں میں نہ ہوتی
11:15اگر شریار نہیں ہوتا
11:17تو شاید تمہاری بہن آج
11:19ہج زندہ نہیں ہوگی
11:21میں شریار کو بلکر بلی نہیں کر رہی
11:24میں صرف
11:25یہ کہہ رہی ہوں کہ یہ نہ بھولو
11:28کہ یہ چھریار ہی تھا
11:29جس نے تمہارے خاندان والوں کو ساری بات بتائی
11:44بریسٹر صاحب سے کہیے گا کہ تیار رہے ہیں
11:47بہت اشد صورت پڑھنے والی ہے ہوتی
11:50ہمیں بانوں پر دھوڑا بروسہ کرنا ہوتا ہے
11:52یہ کچھ پچا رہی ہے جیسے بہت عزیز ہے
11:59کتنی عجیب سی بات ہے ڈاکٹر سیلا
12:03میری بہن کو کوئی اور عزیز ہے
12:08مجھے میری بہن
12:28جاوید صاحب
12:30مام کو مسٹر بکش کی نیٹنگ کے بارے میں آپ نے بتایا تھا
12:34اور یہ کہ اس میں مرتضی بھی ساتھ تھا
12:37ایسے ورکر یہ میری بنیادی
12:41ذمہ داریوں میں سے ہے کہ میں ان کو یہاں پہ ہونے والی پیشرف کے بارے میں بتاؤں
12:47آفرال شیز ہیڈ
12:51لیکن آپ کو مجھ پہ بھی اتنا اعتبار ہونا چاہے تھا
12:54کہ میں بروقت ساری ڈیٹیلز ان کو خود بتا سکتی
13:00آفرال شیز ہیڈیلز ان کو خود بتا سکتی
13:06اس کی ضرورت نہیں پڑے گی اب
13:09بکش کر پروجیکٹ سا آپ کو نکال رہی ہوں میں
13:15اور آپ کی ساری ذمہ داریاں
13:18متضا کو دے رہی ہوں
13:25میم یہ تو ابھی پرمننٹ ایمبلوئی بھی نہیں ہے
13:30یہ آپ سے کس نے کا ہے
13:35سائن ہیر
14:07میرے اور متضا کے درمیان جو کچھ بھی ہو
14:10آپ کو اس سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے
14:14مداخلت پسند نہیں ہے مجھے
14:18جی میں
14:27شے بہو
14:28آپ نے تو جاوے صاحب کی ساری ذمہ داریاں مجھے دے دی ہیں
14:32ہمیں مجھے
14:34ڈائریکٹلی آپ کو ریپورٹ کرنا ہے
14:36ہاں
14:37لیکن میں کوئی بھی پوزیشن کسی کو ایسے ہی نہیں دیتی
14:41صرف تب جب اس نے ارن گی ہو
14:43سو ورک ہارڈ
14:46اور ہاں
14:47بخش والا پروجیکٹ فوراں شروع ہونا چاہیے
14:52آپ کی لائف آپ تک لیکن
14:54مجھے سمجھ نہیں آرہا بخش والے پروجیکٹ کو لے کر ہم اتنا جلدی میں کیوں ہیں
14:58ہم ان کس سے کمپیٹ کر رہے ہیں
15:03اتنا جاننا تو میرا حق ہے
15:07ہاں
15:08لیکن
15:09میرا خیال ہے آج کے لیے تمہارے لیے اتنا کافی ہے
15:12اب تم پرمننٹ ہو گئے ہو
15:14تو کام پہ دھیان دو
15:17مجھے
15:17کچھ سننا نہ پڑے تمہاری وجہ سے
15:22مجھے
15:23جس
15:51موسیقی
15:54موسیقی
16:00موسیقی
16:03موسیقی
16:06موسیقی
16:08موسیقی
16:09موسیقی
16:09موسیقی
16:11موسیقی
16:12موسیقی
16:12موسیقی
16:14موسیقی
16:21آپ کی مہروں نسان ملی تھی بھائی سے
16:26نائم مجھ سے پوچھے دے کہ کون آئی ہے
16:28ہاں ماما نے مجھے بتایا تھا
16:30تم سے بھی کچھ کہا گیا
16:32وہ تو شکرے کلو آ گیا تھا
16:35بچت ہو گئی
16:37ڈاکٹر شیلا بھی آئی تھی ریپورٹس لے کر
16:40پوچھ رہی تھی مجھ سے کہ
16:41ایسا کون ہے جس کو تم بچا رہی ہے
16:45شاہ بھائی جیسے لوگ جب پھٹتے ہیں نا
16:49تو آسمان تک کھلا دیتے ہیں
16:51آدوسی جگہ
16:54مہروں نسان آمی بام
16:57وہ تو گنتی گن رہو ہوتا ہے پٹنے کی
17:01اگر آپ نے میری آفر قبول کر لی ہوتی
17:03تو آج ہم کہیں دور
17:05نورڈن ایریاز میں پہاڑوں میں
17:07ورف کرتے رہے پہاڑ
17:09کھلے آسمان کے نیچے ہوتے ہیں
17:12ایک اکنائی
17:14نا پر واہی
17:16ماما میرا سسرار
17:18مہروں نسار
17:19آپ سوچ رہے ہیں
17:22کیا وہ آفر اب تر پیلت ہے
17:27وہ آفر آپ کے لئے
17:28زندگی بھار کے لئے پیلت ہے
17:30لیکن مجھے لگتا آپ اس آفر سے دادہ فائدہ
17:32اٹھانے سکنے کیوں
17:35کیوں؟
17:36آپ کھل سکرین رہتا ہے؟
17:37کیونکہ مجھے پتا ہے کہ آپ اپنی فاملی سے بہت پیار کرتی ہیں
17:43چاہے میری آفر جنرال جتنا روپے رکھتی آپ کی زندگی میں
17:47آپ کی فاملی آپ سے چھین لے گی وہ
17:51میں کیا کرو اماں
17:54آپ نے غربت کا نام سنایا نا
17:57میں نے وہ چھینے
17:59لیکن میری شادی سے میرے گھر والے
18:01اس دور سے نکل آئے ہیں
18:08بس شاہ بھئی یہی جانا چاہتے ہیں کہ
18:11میں شادی کے بعد اپنے سسرال میں محفوظ ہوں یا نہیں
18:16ایک بات تو میں تم سے کہہ سکتا ہوں وانو
18:22اب تمہاری زندگی میں میں
18:24کوئی تکلیف کوئی تکلیف تمہارے قریب نہیں آنے دوں
18:27کبھی
18:35ایک اعتراف کر
18:38آپ سے بات کر کے سکون سا محسوس ہوتا ہے
18:42ایسا لگتا ہے کہ سب ٹھیک ہو چاہے وہ
18:46اس لکھ حقیقت کو سوالے کیونکہ
18:48کیا میں بھی ایک اعتراف کر سکتا ہوں آپ سے
18:52چھو
18:53آپ سے بات کر کے لیے مجھے ایسا لگتا ہے کہ
18:56یعنی کاملی پولیٹیکس
18:58ترخیہ میرے زندگی کے سارے اندھیر ہیں
19:00ہم اس سے دور ہو رہے ہیں
19:01اور میرے دل کو اتنا سکون ملتا ہے
19:03کہ کاش
19:05اب وہ ٹھپ لے ہی لیتی میرے ساتھ
19:11میرے گھرڑالوں کو یقین آجائے کہ میں
19:14حیشادی سے محفوظ ہوں
19:16اور میں خوش ہوں
19:19تو ہم جلیں گے
19:21میں شام میں آنگا
19:23ٹھیک ہے
19:43شہریار
19:44ہم
19:46وہاں کیا کر رہے ہو تم
19:48چل دی آؤ ڈاڈ کب سے بھلا رہے ہیں
19:50کم
19:51آرم
19:52پچھو
20:00اور اس مقام تک پہنچنے کے لیے میں نے انتھک محنت کی ہے
20:08لیکن
20:10مسئلہ یہ ہے کہ جب
20:13انسان اتنا کچھ جمع کر لے
20:15اتنی محنت کے بعد
20:19تو وہ لالچی ہو جاتا ہے
20:20اور بد اعتماد بھی
20:28لیکن اب میں نے سوچا ہے کہ کوئی ہو جو میرا یہ بوجھ
20:33باٹ سکے
20:35لیکن دل کسی پر اعتبار کرنے کو مانتا ہی نہیں
20:39سو وٹ ٹو دو
20:42جسٹ افیو ڈیز
20:44میں نے سوچا کہ ایک شخص ہے
20:49ایک شخص ہے جس کو میں نے اپنی سب سے قیمتی دولت سوپ ہی ہے
20:55میری بیٹی
21:03سو
21:04شہریار
21:08میں تم سے درخواست کرتا ہوں
21:11بلکہ میں چاہتا ہوں کہ تم
21:13بزنس میں میرے پارٹنر بنو
21:20یہ پارٹنشپ نہیں ہوگی
21:22ایک ٹریننگ ہوگی
21:25اس دن کے لیے
21:27جس دن میں نہ رہوں
21:29تم اور
21:30بحروں مل کر
21:31میرا یہ بزنس چلا سکا
21:48سو
21:57شہریار
22:24شہری آر ماماز بوئی نہیں ہیں
22:27میں جانتی ہوں کہ تم اسے سنبھال سکتی ہو
22:31دیکھو میں حالات کو اب یہاں تک دے آئی ہوں
22:33کہ نمان اور محروب کو ہماری زندگی سے نکالنے میں
22:38ہمیں ایک ایسی شخص کی ضرورت ہے
22:41جس کا مفاد ہم سے جڑا گا ہو
22:44میرا مفاد میں سمجھیں نہیں
22:47شہری آر
22:49کیا تمہیں شہری آر نہیں چاہیے
22:52تم اپنی محبت کے لیے اتنا تو سٹینڈ لے سکتی ہو
22:56دیکھو شنائیہ
22:57تمہیں اپنی محبت کے لیے اپنے فادر کو کنونس کرنا ہوگا
23:00ان کو یہ بتانا ہوگا
23:03کہ میرے شہز کے ساتھ وہ اپنے شہز کو مرش کریں
23:05تاکہ ہم اس کمپنی کو دوبارہ ٹیک اوور کر سکیں
23:10لیکن وہ مہرونیسہ
23:15دیکھو بزنس ٹیک اوور کرنے کے بعد
23:17نمان اور مہرونیسہ کو ہم اپنی زندگی سے نکال دیں گے
23:21پھر تو میں تمہیں بہو بنا کر لے کر آوں گی نا
23:24ہاں
23:25لیکن وہ
23:28بانو
23:30اوہ پلیز
23:31تم جانتی ہو کہ دے ون سے بانو کی کیا سٹینڈ لیں گے ہماری فیملی میں
23:36اور بانو تو مہرونیسہ کے لیے ایک ٹریک تھا
23:40پھر تمہیں بھی تو سیکیور کرنا تھا نا ہم نے
23:43لیکن جو شہریار کی فیلنگز ٹیویلپ ہو گئے بانو کی لیے
23:47اس کا کیا
23:49دیکھو
23:53شہریار نے نا اپنے آپ کو تمسیستی دون کیا ہے کیونکہ
23:56وہ تمہیں سیکیور کرنا چاہتا ہے
24:00اور نا میں جانتی ہوں نا مجھے پتا ہے کہ شہریار کی نظروں میں تمہاری کیا ویلیو ہے
24:05ان فیکٹ توبہ بھی تمہیں بھابی بنانا چاہتی تھی
24:12اور مجھے تو شہریار نے کہا تھا کہ شنائیہ بہت معصوم ہے
24:16اس کو مہرونیسہ کی ایگریشن سے بہت دور رکھنا ہوگا
24:24پھرانا مانے لیکن مجھے ایسا لگ رہے کہ آپ مجھے اپنے مفاد کے لیے استعمال کر رہی ہیں
24:31اچھا چلو ایسا اگر ہے بھی
24:34تو میں اگر اپنے مفاد کے لیے تمہیں استعمال کر رہی ہوں
24:36تو تمہاری شہریار سے بھی تو کروا رہی ہوں
24:42اس میں برائی کیا ہے؟
25:13موسیقی
25:13موسیقی
25:13موسیقی
25:14موسیقی
25:24موسیقی
25:26موسیقی
25:28موسیقی
25:30موسیقی
25:30موسیقی
25:39موسیقی
25:41تیری گاڑی دیکھ لے کتنی مہنگی ہے
25:46اور میں
26:39موسیقی
26:46موسیقی
26:50پیاری آرو آگو
26:56موسیقی
26:58موسیقی
26:59موسیقی
26:59موسیقی
27:20موسیقی
27:21موسیقی
27:22موسیقی
27:22موسیقی
27:26موسیقی
27:27موسیقی
27:27موسیقی
27:28موسیقی
27:30موسیقی
27:32موسیقی
27:34موسیقی
27:36موسیقی
27:41اپنے تجھے تو ویسے بھی مار نہیں ہے
27:44یہاں ہی مار
27:53سیتا ہو جا
27:55بان جا
28:00سیسے بان
28:01ٹائک کر گیا
28:02ہاں ساتھ وہی کر رہا ہوں
28:06ہاں باند اس کے
28:16ساتھ
28:18مووی باند دوں اس کا
28:20یہاں اللہ کے سوا
28:22اور کوئی نہیں یہ سننے والا
28:25وہ
28:26اسے مار دے گا کیا
28:29ابے
28:30پیسہ دیکھ پیسہ
28:32ٹینشن نہیں
28:33جا
28:35وہ
28:37مساد اس کی
28:39اس کی گاڑی کیوں گرانے میں چھوڑ دی تمہیں
28:41اس لیے کہ کوئی ہمیں ڈھونڈ نہ سکے
28:44اور اس گاڑی کو ملے کے غیر لے کے جاؤں گا وہاں سوال نہیں ہوتے ہیں
28:49دیان رکھ
28:50خاص
28:53وہ مساد
28:55کچھ کھانے کو لے آنا
28:56لے آنگا
28:57ٹھوسو لے آنگا
28:58اس کا دیان رکھ
29:01ہونا اس کے ساتھ ساتھ تجھے بھی گولی مر دوں گا
29:10موسیقی
29:11موسیقی
29:19موسیقی
29:21موسیقی
29:31ایتنا ماشون ہے
29:54موسیقی
30:00چھوٹے بھائی کی بہن کے آگیا ہے کیا
30:05موسیقی
30:15موسیقی
30:16موسیقی
30:17موسیقی
30:26موسیقی
30:27موسیقی
30:27موسیقی
30:30موسیقی
30:32موسیقی
30:36موسیقی
31:05موسیقی
31:11موسیقی
31:19کیا بات ہے؟
31:21ایسی کیوں کڑیوں کیا ہوا ہے؟
31:24وہی
31:25جو ہوتا ہے
31:27ابھی میں آپ کو بتا رہی ہوں
31:28مجھے کوئی شادی وادی کا نام بولیے گا
31:30پر میں کوئی شادی نہیں کروں گی
31:35ویسے آپ ان لڑکیوں میں سے ہیں نہیں؟
31:38کیا مطلب اس بات کا؟
31:40کن لڑکیوں میں سے ہوں میں؟ آپ بتا دیں
31:46آپ تو ان لڑکیوں میں سے ہیں جنہیں شادی کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے
31:50جو اپنی پسند کی شادی کرنے کے لیے گھر والوں سے زد کرتی ہیں
31:54کہ میری شادی کروا دو
31:56ورنہا میں پنکے سے لٹک جاؤں گی، جان دے دوں گی
31:59ان لڑکیوں میں سے ہیں آپ؟
32:00امی، میری ناب بہت بیستی ہو گئی ہے
32:03اب آپ دو دن تک مجھ سے بات نہ کریے گا
32:05ٹھیک ہے، دو دن تک پھر میرے ہاتھ کا کھانا بھی نہیں ملے گا
32:09بات میں نے آپ سے نہیں کرنی، میرے پیٹ کا کیا قصور ہے؟
32:15پیٹو
32:19مام، یہ شہری کہاں ہے؟
32:21کب سے کال کری، اسے فون ہی نہیں اٹھا رہا؟
32:26مہرو اسے صبح ہی اپنے گھر لے گئی تھی
32:30چھو؟
32:31تو اببا، ضرور کوئی نیا پلان بنایا ہوگا
32:35شہری کو ہم سے اور بانو سے دور کرنے کا
32:40ہرے بھائی، اب اس بیچاری کو کون بتائیں؟
32:42یہ فاصلے جسموں کے نہیں ہوتے ہیں، بڑکہ دل کے ہوتے ہیں
32:47اور دل، کسی بھی پلان کا کائل نہیں ہوتا
32:49اوہ پلیز مام، مہرو نے سب بیچاری تو بلکل بھی نہیں ہے
32:55اور ابھی جو کیا ہے نا اس نے بانو کے ساتھ
32:58اس کے بعد مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے
33:01اور ایک بات میری سمجھ میں بھی آ گئی ہے
33:05کہ ہمیں نومان خوریشی کے انفلوینس کو اپنے بزنس سے دور رکھنا ہوگا
33:09اسی طرح ہم اپنا فیوچر سیکیور کر پائیں گے
33:12ورنہ مہرو ہمیں کنٹرول ہی کرتی رہے گی
33:17تو اسی لیے تم نے کریم بخش کے پروجیک میں نومان کو شامل نہیں کیا؟
33:24جی، یہ میرا اس کے پلان ہے
33:27تو میں پتہ ہے، نومان کہتا ہے کہ تم بزنس میں بہت آگے جاؤ گی
33:32اور مجھے ایسا لگتا ہے کہ تم نومان سے بھی آگے جاؤ گی
33:37دیکھیں تمہیں اپنے ساتھ ساتھ شہری آئیل کو بھی رکھنا ہوں گا
33:41جی موم، اب نیکس پروجیک میں شہری میرے ساتھ ہی لیٹ کرے گا
33:45دیکھیں تمہیں پتہ ہے، میرے پاس اس سے بھی پرانا اور افیکٹیف پلان ہے
33:51میں چاہتی ہوں کہ جعفری کے ساتھ اپنے سارے شیئر کو مرچ کروں
33:57اگر جعفری مان جاتا ہے اور ہمارا ساتھ دیتا ہے
34:00تو پھر بورٹ کے تمام میمبرز کو شامل کرنا بہت آسان ہو جائے گا
34:05اور اس سے ہم اپنا بزنس دوبارہ ٹیک آور کر سکتے
34:10ٹیک آور
34:12مام یہ بہت رزقی ہوگا
34:15بیٹا اس وقت تو سب سے زیادہ رزقی ہے محروف کے ساتھ رہنا
34:18جس طرح اس نے بانوں کا حال کیا ہے
34:22وہ کسی کا بھی حال کر سکتی ہے
34:24اور اس کے باپ کا کیا ہے
34:25پھرے وہ تو اپنی بیٹی کو کسی بھی طرح سے
34:28ڈیفینڈ کر دے گا
34:33اس بار کھیل بازی جیتنے کا نہیں ہے
34:37بلکہ سلطنت کا ہے
34:38اور اب تو تم بھی میرے ساتھ ہوں
34:40ہم کامیاب ہو جائیں گے
34:44کلائن تو اچھا ہے مام
34:45پر آپ کو لگتا ہے جعفری انکل مانیں گے
34:48اسے شنائیہ منائے گی
34:50میری بات ہو گئی ہے
34:55ساؤنس گوڈ
35:06ہاں
35:06میرا فون ہی نہیں اٹھا رہے
35:09اکتے ہیں ابھی تک اس مہرونیسا کے پاس
35:12جب آنا نہیں تھا تو کہا کیوں کہ آؤں گا
35:43کیا ہوں اب آنو خالا
35:46شہریار انکل کال نہیں اٹھا رہے
35:50ارے بھائی تو دوبارہ کال کرے نا
35:52ارے انہیں پتا چلنا چاہیے
35:53آپ کو ان کے ساتھ کوئی رشتہ ہے
35:57نہیں
35:58بار بار کال کروں گے تو ڈیسپریٹ لگوں گے
36:02خالا آپ ان کی بیوی ہیں
36:04اگر وہ آپ کی کال نہیں اٹھا رہے نا
36:06تو ایسے کریں آپ گھر چلی جائیں
36:08چاہ کے ان سے ملیں ان سے بات کریں
36:10اور ایسا کریے گا لڑ بھی لیجئے گا
36:15ایک تفاہ پر ٹرائے کرتا
36:16ہاں ملائیں
36:23ابا یار
36:25کتنا بچتا ہے بھائی اس کا فون
36:33ہاں
36:34میرے فون کٹ دیا
36:37کبھی سنت نہیں ہوتے نا میرے تم میں
36:39گھلہ دوبا جاتی
36:40ایزی خالا ایزی ہو جائیں
36:42اتنا گصہ سہت کے لیے اچھا نہیں ہوتا
36:45اور ویسے بھی شہریار انگلنا بہت اچھ ہیں
36:48ہو سکتا ہے کسی کام میں بیزی ہو گئے ہوں گے
36:51یا پھر راستے میں ہوں گے
36:53پتہ ہے مجھے کہاں بیزی ہوں گے
36:56کہاں
36:56تم تو جو بھائی جلے بے نمک چھڑتی رہو گی
36:59جو نیک
36:59ارے خالا میں ہوں گے
37:00اچھا جا باہر جا
37:03اچھا جا بہت اچھا ہے
37:15موسیقی