Skip to playerSkip to main content
  • 12 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:05موسیقی
00:13موسیقی
00:23میں تمہارے نقصان کا عزالہ تو نہیں کر سکتا
00:27مگر تم سے ایک بادہ کرتا ہوں
00:30تمہیں کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دنگا
00:32میں نے کہیں پڑھا تھا
00:34کہ ہر انسان کو اپنی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے
00:36اب مجھے بھی میری جنگ خود لڑنے دیں
00:42انورسٹی کب جائے گی
00:45چلی جانگی ہمیں
00:48کل سے جانا شروع کرتے
00:51دل نہیں جاتا
00:57ایسے رک نہیں سکتے بیٹے
01:00وقت کے ساتھ چلنا پڑتا ہے
01:04تیرے باپ کے بات
01:07تیرے لئے درشکتا رہتا ہے
01:10امی
01:12آپ ٹینشن نہیں لیں
01:14میں اپنا بھی خیال رکھوں گی
01:16اور آپ کا بھی سہارا بن جاؤں گی
01:22تیرا خیال رکھنے کے لئے تابش ہے نا
01:28بس
01:29کچھ ہی دنوں میں تیرا نکا کر دا
01:33سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
01:36کیا مطلب سوال پیدا نہیں ہوتا
01:40چاہتی کیا تو
01:41میں چاہتی ہوں کہ میں ہم دونوں کا سہارا بنو
01:44نہ کہ کوئی اور
01:46تابش کوئی اور نہیں ہے
01:48تیرا ہونے والا شوہر ہے
01:50ہونے والا شوہر ہے ہے نہیں
01:51اور آج جب حفیظ انکل آئے تھے
01:53مجھے جوب آفر دے کر گئے ہیں
01:55تابش نے آگے سے نہ بول دی
01:56وہ کون آتے میری جگہ نہ بولنے والے
01:59میرے زبان کو لکام دے
02:01یہ چوتے ہماروں میرا ساری اکل ٹھکانے آ جائے گی
02:04کچھ تمیز کر
02:07پرائے گھر میں یہ مزاج نہیں چلے گا
02:09پرائے گھر تب تک نہیں جاؤں گی
02:10جب تک اپنے پاؤں پہ نہیں کھڑی ہو جاؤں گی
02:13کسی اور کا سہارا بننے سے بہتر ہے
02:15بندہ اپنا سہارا خود بنے
02:16ارے
02:19ایک ہی دفعہ مار کیوں نہیں دیتی مجھے
02:31چار میٹے نہیں آئے بھی تک
02:33میسیج تو کیا ہے بہنے
02:34پہنچ رہی ہوگی
02:36یار میں سوچ رہی تھی انکل کے بعد حرمت کا گھر کیسے چلے گا
02:40اللہ ہی چلائے گا
02:43ہمارے سوچے سے کیا ہونے
02:47ویلکم حرمت کیسی ہو
02:49ٹھیک
02:50کیسا فیل کر رہی ہو
02:54بہت ڈیفرنٹ
02:56پہلے جب گھر سے باہر نکلتی تھی تو
02:59ہروں تببو کا خیال رہتا تھا
03:01سچ کہوں تو ایک خوف سا ہوتا تھا
03:08آج اببو نہیں ہے یہ خیال ہی عجیب ہے
03:12اللہ انہیں جنت میں جگہ دیں
03:14آنٹی کیسی ہے
03:16اببو کے جانے کے بعد آرڈر پوک ہو گئے ہیں
03:19پچاری اور کیا کریں
03:21تمہیں چاہیے کہ فوراں تابش سے شادی کر لو
03:23آنٹی کی ٹینشن بھی کام ہو جائے گی
03:26میری اور تابش کی امی کو بھی یہی لگتا ہے
03:29تو پھر دیر نہ کرو حرمت جلدی شادی کر لو
03:31کیسے کر لو
03:33میں نے تمہیں بتایا ہے تابش میرے دل سے اتر چکے ہیں
03:36وقت دیکھو حرمت اپنے حالات پر غور کرو
03:39تو کیا
03:40مجبور ہوں تو مجبوری میں شادی کر لو
03:43کائنات مجبوری کے فیصلے زیادہ دیر نہیں جلتے ہیں
03:46اور میں نے تابش کے بارے میں جو فیصلہ کیا تھا
03:48میں آج بھی اسی پہ ہی قائم ہوں
03:51تم پچتاؤگی
03:53تو پچتا تمہیں ابھی بھی رہی ہوں
03:56اببو کے آفیس سے حفیظ انکل آئے تھے
03:59جو آپ کی آفر کر کے گئے مجھے
04:02تابش بھی ادھر ہی تھے
04:05میرے کچھ کہنے سے پہلے ہی انہوں نے منع کر دیا
04:07تم جو آپ کرنا چاہتی ہو
04:08فرزانہ چاہنے نہ چاہنے سے کیا فرق پڑتا ہے
04:11جو آپ وہ میری ضرورت ہے میری مجبوری ہے
04:14لیکن تمہیں تابش بھائی کو بتانا چاہی تھا
04:16انہوں نے مجھے کچھ کہنے کا موقع ہی نہیں دیا
04:20ہس گئی انہیں
04:21تانی کیسے جان چھڑاؤں گی
04:25ابھی
04:26تھوڑی دیر میں مجھے لینے آ رہے ہیں
04:28تم نے ناشتہ کیا
04:32چالا اٹھو
04:33بھوک نہیں ہے آجو
04:35اٹھو
04:39چالا کچھ خلا کے لائے
04:53سلام علیکم
04:58سلام علیکم
04:59آج پر انڈوٹی نہیں پہنی
05:02ینیورسٹی میں سارے مبارک دینہ شروع ہو جاتے ہیں
05:05اب ابو کے جانے کے بعد اچھا نہیں لگتا
05:11اور تمہارا خالیات مجھے اچھا نہیں لگتا
05:26اگر ابو نہ جاتے تو میری شادی
05:29ینیورسٹی ختم ہونے کے بعد ہوتی
05:32ڈیفینٹلی
05:34اگر انکل ہوتے تو
05:35ڈیفرینٹ سیچویشن ہوتی
05:36لیکن تمہیں تو پتا ہے کہ
05:38بدلتے وقت اور حالات کے ساتھ
05:40آپ کو ڈیسیزنز بھی بدلنے پڑھتے ہیں
05:42نئے فیصل لینے پڑھتے ہیں
05:46رائیٹ
05:46تابش مجھے پتا ہے آپ میرا خیال رکھ سکتے ہیں
05:49میرا سہارا بن سکتے ہیں
05:51لیکن مجھے اپنا سہارا خود بننا ہے
05:57تم بچی ہے حتمت
05:58اس لیے ایسی باتیں گہ رہی ہیں
06:01تابش اگر میں نے ابھی اپنے لیے کچھ نہیں کیا
06:03تو میں پوری زندگی بچی رہ جاؤں گی
06:05کبھی بڑی نہیں ہوں
06:06اچھا تم بتاؤ تم کیا چاہتی ہو
06:11دیکھیں
06:12اس دن حفیظ انکل آئے تھے
06:14انہوں نے مجھے جوب آخر دی
06:16اپنے میرے بے حاف پر ان کو مانا کر دیا
06:18مجھ سے پوچھا بھی نہیں
06:23مہارا کیا فیصلہ
06:29میں اببو کی جگہ جوب کرنا چاہتی ہوں
06:51اسلام علیکم
06:56یہ خزانہ کھا سے نکلا
07:01یہ خزانہ تیرے باپ کا ہے
07:05ساری زندگی محنت کرنے کے بعد
07:09یہ جب آپ پوچھے
07:12میرے بزنس مینجمنٹ کی ٹیچر کہتے ہیں
07:14کہ امیر صرف بزنس مین ہوتا ہے
07:16ہر تنخواہ دار
07:18پہلی تاریخ کو ایک مہینے کی زندگی
07:20ادھار لیتا ہے
07:23سمجھ نہیں آریک
07:24اس آرہ کیسے ہوگا
07:26تیری شادی کرنی ہے
07:27رخصتی کرنی ہے
07:29گھر کیسے چلاؤں گی
07:34سب ہو جائے گا
07:40اب سمجھ میں آتی ہے
07:41کہ تیرا باپ
07:42ہر وقت
07:42تو کھڑا کھڑا کیوں رہا تھا
07:47تیچارہ
07:49ہمیں پالنے کے لیے
07:50پتہ نہیں کیا کیا سوچتے
07:52چار رامیاں
07:53امی آپ
07:54فکر نہیں کریں
07:56بس آپ مجھے
07:57اببو کی جگہ
07:58جاپ کرنے کی جازت دیدیں
08:02خبردار
08:03تُنہیں جواب کا نام لی
08:05تجھے پاتا ہے نا
08:06تابش نے منا دیا
08:07امی تابش سے بات ہو گئی ہے میری
08:09ان کو کوئی مسئلہ نہیں ہے
08:12حرمتوں
08:13کل چکروں میں پڑ گئی ہے
08:15حرام سے اپنی شادی کر
08:17مجھے بھی ذمہ داری سے
08:19حضاد کرتے
08:19بس ہو گئی ہے میری
08:20اور آپ کہاں جائیں گی
08:21آپ کا کیا
08:23کہاں جانا ہے میری
08:24میرا گھر
08:25یہی رہوں گی
08:26اکیلی
08:31جب اللہ نے اکیلہ کر دیا ہے تو
08:35صاحب نہیں تو پڑے گی نا سمت کی
08:36امی یہ کیسی باتیں کر رہی ہیں
08:39میرے ہوتے ہوئے آپ کیسے اکیلی ہو سکتی ہیں
08:43میں رکھوں گی آپ کا خیال
08:44اپنا اور آپ کا دونوں کا خیال رکھوں گی
08:48پریز مجھے جواب کرنے کی اجازت دیدیں
08:59موسیقی
08:59موسیقی
08:59موسیقی
09:09موسیقی
09:10موسیقی
09:12موسیقی
09:42موسیقی
09:43موسیقی
09:52موسیقی
09:52موسیقی
09:52موسیقی
09:53مجھے صرف حفیظ مورید سے ملنا تھا
09:55آپ کی اپوائنٹمنٹ ہے؟
09:59نہیں اپوائنٹمنٹ تو نہیں ہے
10:01لیکن وہ ہمارے گھر آئے تھے
10:02جوب کی آفر کرنے
10:04میں اکرم صاحب کی بیٹی ہوں
10:06اکی
10:08اکرم صاحب
10:09وہ اکاونٹس والے ہیں
10:13موسیقی
10:13تو
10:14ان کی دتکا ہمیں بہت افسوس ہوا
10:17اللہ پاک ان کو جندت میں زیادہ دیں
10:19آمین
10:20ہم روح سوچتے تھے کہ آپ کے گھر آئیں افسوس کے لئے
10:25مس سر آپ کا ویٹ کر رہے ہیں
10:26مس ایرش پلیز آپ ان کو سر کے روم میں لے جائیں
10:30شورو
10:30شکریہ
10:31شکریہ
10:39موسیقی
11:02سلام علیکم سیر
11:10والیکم السلام
11:13کٹو
11:18گھر میں سب خیر ہے؟
11:20سب ٹھیک ہے سیر
11:23کیسے نہ ہوا؟
11:24سر جاب کیلئے آئی تھی
11:26ہاں جاب؟
11:29آپ کے فیان سے تابش نے اجازت دے دی؟
11:32جی سر میری ان سے بات ہوئی تھی ان کو کوئی اعتراض نہیں ہے
11:36سالو
11:37دودھ
11:38ویسے آپ بڑی ہوگی ہیں خود مختار ہیں
11:41اپنی زندگی کے فیصلے خود کر سکتی ہیں
11:43لیکن ہماری سوسائیٹی میں
11:45لڑکیوں کو ذرا پوچھ کے چلنا کرتا ہے
11:51اکرم صاحب کی کرسی خالی ہے
11:54تمہارا ویٹ کر رہی ہے
11:56تم چاہو تو آج سے ہی جوئن کر سکتی ہو
11:58سیلری وہی ہوگی جو اکرم صاحب کو ملتی تھی
12:01سر مجھے سیلری بھی نہیں چاہیے
12:03مجھے صرف کام سیکھنا ہے
12:07that's a good spirit
12:08لیکن بیٹھا
12:10کام تو ٹھیک ہے
12:11پڑھائی افیکٹ نہیں ہونی چاہیے
12:14یونیورسٹی کے بعد
12:15ایک گھنٹہ دو گھنٹے تین گھنٹے
12:17جو بھی تمہیں ٹائم ملے
12:18ایکسٹرا
12:19آفیس آ جائے کرو
12:21ڈیڈ وہ
12:23سوری آب بات کرنگ نہ آتا ہوں
12:24نہیں نہیں نہیں آجاؤ
12:29بیٹھو
12:32یہ حرمت ہے
12:34اکرم صاحب کی بیٹی
12:35اکرم انکل کی بیٹی
12:37سلام علیکم حرمت
12:39والیکم سلام
12:40حرمت ایم بی اے کر رہی ہے
12:41اور اسے میں نے کہا کہ یہ
12:43آج سے ہی ہمیں جوئن کر لیں
12:44ایکاؤنس ڈپارٹمنٹ میں
12:47ہم
12:50تم ماں جس سے زیر آفیس کا ویزٹ بھی کروا دو
12:52اور سب سے انٹریوز بھی کروا دو
12:56شور ڈیڈ
13:01زیشان
13:01مائی سن
13:07اب یہ پچھنے سال امریکہ سے ڈگری کر کے آیا
13:10اور آج کل جیل کات رہا ہے
13:14جیل کات رہا ہے
13:17دیکھو بھئی ہماری کمٹی پروڈیوس کرتی ہے
13:19کوکنگ آئل
13:21فید
13:22پولٹری کا کاروبار ہے ہمارا
13:24اور حضرت کوئی اس بزنس سے کوئی سروکار نہیں
13:27کوئی انٹریس نہیں
13:28یہ روبارٹس بنانا چاہتا ہے
13:30بھائٹس ڈیڈ
13:32سرویس ایفیشنٹ آلٹومیٹڈ مشینز
13:34لیکن ٹھیک ہے روبارٹس
13:36انسا فیچر ڈیڈ
13:38فیچر پاسٹ پریزنٹ
13:40صرف فوڈ کا ہوتا ہے
13:43کھانے کا خوراک کا
13:47بھائی ٹرو
13:48لیکن یہ خوراک بھی
13:50روبارٹس ڈیوز کریں گے
13:51فیچر کا سوچیں ڈیڈ
13:54فیچر کا فیچر میں دیکھیں گے بھائی
13:56زیشان جب ڈگری کر کے آیا
13:58میں نے سکھا اپنی زندگی کے
14:01تین سال مجھے دے دو
14:02جسٹ ٹری ڈیئرز
14:04جوئن کرو کپنی کو
14:06تمہاری اپنی کمپنی ہے
14:07بزنس ایفکس سیکھو کام سیکھو اور اس کے بعد
14:10جو مرضی آئے کرو
14:12روبارٹس بناو جہاز بناو
14:14جو سکھا ہے
14:16کتنا وقت رہ گیا
14:18تمہاری جیل بے
14:20ایک سال تین مہنے انیس تین
14:24یہ بھی گزر جائیں گے
14:26فیلال جاؤ
14:27حرمت کو آفیس دکھاؤ
14:29اور سب سے ملواؤ
14:31پیوہ
14:33عجیرز
14:34پیوہ
14:35عجیرز
14:37آئیر
14:43حرمتم
14:45این
14:46پیوہ
14:49شیئی
14:50جو شیئی
14:59حرمت
15:29موسیقی
15:59موسیقی
16:05موسیقی
16:10موسیقی
16:12تلتاکہ کھر
16:15یالا فیلی پر چکوپ دیو سواما فیلکی
16:43یہ کوئی وقت ہے کھرانے کا
16:45میں آفیس سے آتے رہے دیر ہو گئی
16:48آفیس
16:49تو کیا بولے چاہے
16:50چل انگر
16:57تجھے زرہ سا احساس
16:58زرہ سا خیال نہیں ہے
17:00کہ پیشے ماں کا کیا حال ہوگا
17:01احساس تھا
17:03اور خیال بھی آیا کافی دفعہ
17:05لیکن میں کیا کرتی
17:06فون تک تو آپ یوز نہیں کرتی ہیں
17:08کتنا ٹائم لگ جاتا ہے فون استعمال سیکھنے میں
17:10تجھے شرم نہیں آتی
17:12جواب دینے کے بجائے سوال کر رہی ہے
17:14آفیس گئی تھی
17:15کس کے آفیس
17:16اببو کے
17:17جو اب میرا بھی ہے
17:19جوائننگ لیا یوں میں
17:21تماغھ ٹھیک ہے تیرا
17:22یونیورسٹی کون جائے گا
17:24ٹائم نکل آئے گا امی
17:25اور
17:27اببو کی وجہ سے سر حفیظ نے فل سپورٹ دیا مجھے
17:31اچھا
17:31سر حفیظ کی سپورٹ تجھے قبول ہے
17:33اپنے ہونے والے شوہر کی نہیں
17:37امی اببو نے پوری زندگی دے دی اس آفیس کو
17:40اتنا تو حق بنتا ہے نا میرا
17:41اور
17:42میں پوری محنت کروں گی
17:44اپنی تنخواہ حلال کروں گی
17:46ایک بات بتا
17:48ہم
17:49تابش سے نکاح میں کیا برائی ہے
17:51امی کوئی برائی نہیں ہے
17:53بس ابھی وقت نہیں ہے
17:54مجھے اپنی ڈگری مکمل کرنی ہے
17:58زندگی کا سامنا خود کرنا ہے
18:01بکری بن کے نہیں
18:02شیر بن کے
18:04تابش کے پیچھے چھکی زندگی نہیں گزارنی مجھے
18:07کبھی کبار میں سوچتے ہوں
18:09کہ تجھے جو نورسٹی بھیج کرنا
18:11میں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی گلتی کی ہے
18:14پتہ ہے کائنات کیا کہتی ہے
18:17وہ کہتی ہے بکرییاں سب کو اچھی لگتی ہیں
18:19پوچھے کیوں
18:21کیونکہ جب جس کا دلچارے
18:22اپنی مرضی سے ہانگ دیتے ہیں
18:23ایک تو میں اس کائنات سے بڑی تانگوں
18:26یہ لڑکی ٹھیک نہیں ہے
18:27تو دور رہ کر اس سے
18:30تو سون رہی ہے میری بات
18:31نئی
18:38سوچ کتنی پرو ہے
18:39پوچھن دیکھو نا اس کا
18:41پاکستان میں کون انسان
18:43رو بورس کی کمپنی بنانے کی پلاننگ کر رہ ہوگا
18:45اس بندے نے پورا پلان بنایا ہوئے
18:49فیچرستک اپروچ تو ہے
18:50لیکن بنایا گا کیسے
18:52میں بھی یہی سوچتی تھی تو میں نے اس سے پوچھ لیا
18:54کہتا ہے
18:56ایک میٹل باڈی کو
18:57ارٹیفیشل انٹیلیجنس سے کنیکٹ کرنا ہے
18:59جیسے گاری چلتی ہے
19:01بیسے رو بار چلے گا
19:02اور ڈرائیور
19:03ارٹیفیشل انٹیلیجنس ہوگی
19:04واو
19:05گوڈ
19:09یار
19:10وہ کافی ڈیفرنٹ ہے
19:12اور میں کافی امپریس ہوں ہی اس سے
19:16حرمت
19:17کس ست تک امپریس ہوگئی اس سے
19:22کافی حد تک
19:24میں سوچ رہی تھی
19:25کیا سوچ رہی تھی
19:29میں سوچ رہی تھی کہ زیشان
19:30وہ بندہ ہے جو میں نے اس لسٹ میں لکھا تھا
19:33بلکہ اس سے کہیں زیادہ
19:35کبھی کبھی ایسے لگتا ہے کہ وہ
19:37نیک سینچری کا انسان ہے
19:40قدم یہی روک لو تو بہتر ہے
19:41اگلی صدی میں چلی گئی نا تو حقیقت میں واپسی مشکل ہے
19:44اور حقیقت کیا ہے
19:46تابش ہے حقیقت
19:47منگنی ہو گئی ہے تمہاری
19:50انگوٹھی میں اتار چکی ہوں
19:53اور زیشان کے بارے میں تو میں نے نہیں سوچا
19:55لیکن تابش کے بارے میں میں سوچ چکی ہوں
19:57تمہارے راستے الگ ہیں
19:59تم بہت بڑی بیوکوفی کر رہی ہو
20:02مجھے پتا ہے میں کیا کر رہی ہوں
20:04تم کیا کر رہی ہو یہ تو تمہیں وقتی بتائے گا
20:12چلا
20:41موسیقی
20:47موسیقی
20:52موسیقی
21:03موسیقی
21:05موسیقی
21:07موسیقی
21:07موسیقی
21:08موسیقی
21:08موسیقی
21:09موسیقی
21:09موسیقی
21:10موسیقی
21:10موسیقی
21:14موسیقی
21:16کل پوری رات بیٹھ کے میں نے ایک روبوٹس کی دنیا کے بارے میں سوچا
21:21ایک اور بات بھی کرنی ہے سر
21:25سر آپ جب بھی کوئی روبوٹس ہی کمپنی بنائیں اس میں مجھے جاب ضرور دیجئے گا
21:31اوکی ضرور
21:34تینکیو سر
22:13تینکیو سر
22:43تینکیو سر
23:13تینکیو سر
23:16اسلام علیکم امی
23:16والیکم اسلام
23:18بس دو منٹ دے پراتھ لے کر رہی ہوں ناشتہ کر کے جائیں
23:22امی
23:23اپ بو کا فون که در ہے
23:25الماری میں ہوگا
23:26اچھا ایک کام کرے نا
23:28فون نے کال کے لکھلے میں واپس آکے آن کروں گی اس کو
23:32اب پریشان ہونے کے بجائے کال کر لیا کریں
23:34نای نای کوئی ضرورت نہیں ہے
23:37تیرے باپ نے اپنی زندگی میں فون رکھنے کی اجازت نہیں دی
23:40ان کے مرنے کے بااد ان کی خوکا مدولی نہیں کروں گی
23:43کیسی باتیں گرتی امی
23:44چپ کر کے ناشتہ کرے
23:49امی
23:50ہم
23:51آفیس میں فون دیا ہے
23:56مہم تھی ہے
23:57ہم
23:59انہوں نے تجھے کیوں فون دیا ہے
24:01امی بڑے کمپنی گھری کرتے ہیں
24:03گھر
24:04گاڑی
24:05علاج کا خرچہ تک
24:06سارا اٹھاتے ہیں
24:07اس لئے تو منازمین دل و جان سے کام کرتے ہیں
24:12اللہ ہی جانے ان کمپنی کے ماملہ
24:15ہم تو نہ کبھی گھر سے نکلے ہیں
24:17نہ ان جنجوٹوں میں پڑے ہیں
24:19امی مجھے پڑھنا ان جنجوٹوں میں
24:23آپ کے لئے اور اپنے لئے
24:24ایک بہتر زندگی کمانی ہے
24:28زندگی کو آج تک کون کما سکا ہے پیٹے
24:31کسن تو صرف خرچی ہونا
24:33میں نکل جوں
24:35ناشتہ تو کر لے
24:36لیٹ ہو رہا
24:37میں پیک کر دیتیوں
24:38میں یونیورسٹی کے بعد بینک جاؤں گی
24:40بینک کے بعد آفیس جاؤں گی
24:41تو لیٹ ہو جائے گا
24:42مجھے باپسی پر لیکچرز نہیں
24:43میری بات سن
24:43اللہ آفیس
24:44ٹائم سے آئیں
24:45آہاں جب تک تو نہیں آئے گی
24:46مجھے پرش آئے گی
24:47آجاؤں گی
24:47آجاؤں گی
24:49اللہ کیا ما
25:05ہرمت کئے
25:06کلاس میں
25:07ہرمت کب سے کلاس رہنے لگی
25:09کہہ رہی تھی
25:10کلاس ہے
25:11نسنگ کر سکتی
25:12لگتا ہے کمپنی میں
25:13بوسز کو امپریس کرنے کے لیے
25:14مہنت کر رہی ہے
25:16کانات
25:17تمہیں لگتا ہے
25:18ہرمت ٹھیک کر رہی ہے
25:20ٹھیک ہی کر رہی ہے
25:22اور کیا کریں
25:24اس کے بابا کے جانے کے بعد
25:25اس کو جوب تو کرنی پڑے
25:27میں جوب کے بارے بات نہیں کر رہی
25:29جو تابش کے ساتھ کر رہی ہے
25:31میں اس کے بارے بات کر رہی ہوں
25:32میں کچھ غلط نہیں کر رہی
25:35اگر میں نے تابش سے شادی کی
25:37تو غلط کروں گی
25:38اس کو دھوکہ دوں گی
25:39دھوکہ کیسے
25:42تابش کو لگتا ہے
25:42کہ میں اسے پسند کرتی ہوں
25:45لیکن مجھے اسے
25:45الجھن ہونا شروع ہو گئی ہے
25:47اس کا فون اٹھانے کا دل نہیں کرتا میرا
25:49ایسا بھی کیا ہو گیا حرمت
25:50تمہیں تو تابش اتنا پسند تھا
25:52پسند تھا
25:53کیونکہ مجھے لگتا تھا
25:54کہ وہ میرے اوپوزٹ ہے
25:56اور لوگ کیا ہے
25:57اوپوزٹ سٹریکٹ
25:59میں ایک
26:00ڈری سہمی
26:02بچاری سی لڑکی
26:03اور وہ ایک سوپرمن
26:05میرے ہر خوف کا علاج
26:07مجھے بچانے آئے گا
26:10لیکن پھر مجھے پتا چلا
26:12کہ وہ
26:13بلکل میری طرح ہے
26:16ڈرہ سہما ہوا
26:19میرا انٹرسٹ ختم ہو گیا اس میں
26:22اب یا تو میں اسے سچائی بتا دوں
26:24یا تو پوری زندگی اس کے سامنے
26:26ایکٹنگ کر دی رہا
26:28پوری زندگی ایکٹنگ تو نہیں کر پاؤ گی
26:30وہ تو نظر آ رہا
26:31اسی لئے سمجھ نہیں آ رہی
26:33کہ میں اس کو منع کیسے کروں
26:44موسیقی موسیقی
26:44موسیقی
26:44موسیقی
26:47موسیقی
26:57موسیقی
26:58موسیقا
27:57موسیقا
27:59موسیقا
27:59ہمیں حرمت اس وقت آفس میں ہوگی
28:05آفس؟
28:07کس کے آفس؟
28:10حرمت نے جاب شروع کرتی ہے
28:14کہاں؟
28:15انکل کے آفس میں
28:19مگر
28:20حرمت تو ابھی پڑھ رہی ہے نا
28:23I understand
28:25part time job ہے
28:30تم سے پوچھا تھا اس نے
28:35چھ
28:41اچھا
28:43پرسوں تر چھٹتے ہوگی آپ کو
28:45تو ایسا کرتے ہیں کہ
28:48پرسوں اور مات کے گھر چلے چلیں گے
28:50میں وہیں پر نفیسہ سے نکاح کی بات بھی کر لوں گی
28:56امی حرمت ڈگری کمپلیٹ ہو جانے تک
28:58نکاح نہیں کرنا چاہتے
29:02لیکن
29:03ایک سال میں تو اس کی ڈگری کمپلیٹ ہو جائے گی
29:06پھر کیا پھر ہماری شادی ہو جائے گی
29:10رائٹ
29:15ٹھیک ہے بیٹا
29:18جیسے آپ دونوں کو ٹھیک لگے
29:47ٹھیک ہے بیٹا
29:53ٹھیک ہے بیٹا
29:54ٹھیک ہے بیٹا
29:56ٹھیک ہے بیٹا
29:57ٹھیک ہے بیٹا
29:58ٹھیک ہے بیٹا
30:01ٹھیک ہے بیٹا
30:03ٹھیک ہے بیٹا
30:04ٹھیک ہے بیٹا
30:06ٹھیک ہے بیٹا
30:07ٹھیک ہے بیٹا
30:08ٹھیک ہے بیٹا
30:09ٹھیک ہے بیٹا
30:11ٹھیک ہے بیٹا
30:12ٹھیک ہے بیٹا
30:45موسیقی
30:53موسیقی
31:00بھرمت ، آپ یہاں کیا کر رہی ہےinars
31:04واめاں
31:05غر جا
31:05ریہاں تیکسی سے تمہ asapaner
31:07تو چلو میں
31:08drop کر لیتا ہم لا. نہیں دنیا
31:09بھیا motivations پس، انترنیٹ
31:11کا کوئی مسئلہ機會 ولیدارہ جنی جانا
31:13تھی کہ میں آپ کو بہر جائع پر چھوڑ سکتا دا دار نے دیا آپ voltages leursентов
31:17تو چلیں
31:18آپ کو ویسی تکلیف ہوگی
31:20کوئی تکلیف نہیں ہے
31:21پلیس بیٹھے
31:23آر یا شور؟
31:24امی شور
31:36آپ کار رہتی ہیں؟
31:38پرانا کلا راول پندی
31:40میرے سگنلز آگئے آپ مجھے تر سامنے دروپ کردیں
31:43آپ فون پیگو ڈالدیں
31:45آپ میری گاڑی ایم بیٹھے
31:47آپ کو آپ کی دروازے تک چھوڑ کر رہا ہوں
31:50ایسا نہیں ہو سکتا
31:52کیوں؟
31:53آپ پر رہتی ہیں کہ
31:54ایسا ہی سمجھ لیں کہ میں مارس پر رہتی ہوں
31:57نہ مارس تک گاڑی جاتی ہے
31:58اور نہ میری دروازے تک
32:01کیوں؟
32:02گلیاں بہت تنگ ہیں
32:04ایتنی تنگ ہے کہ گاڑیاں فٹ نہیں آئیں گی
32:06نہیں
32:08آپ کبھی پرانا کلا نہیں کہے فوارا چوک
32:11نہیں
32:12نہ فوارا ہوتا کیا
32:13نہیں
32:15لگتا ہے آپ پندی کی سائٹ پہ نہیں آئیں کبھی
32:18گیا بہو یہ
32:20دیفنس سدر
32:21لیٹاون ویسٹرچ
32:23ایرت کی بات ہے
32:24پوری دنیا گھوم ہے لیکن
32:26تیس منٹ دور شہر نہیں دیکھا
32:29ایرت کی بات تو غیر ہے
32:31چلے
32:32آج دیکھ لیں
32:42آپ یہاں سے رائٹ لے لیں گری سے
32:44یہاں سے
32:46یہ فوارا چوک ہے
32:48فوارا کدھر ہے
32:51پہلے ہوتا تھا اب نہیں ہے
32:53ایتیب چلیا
32:54فوارا چوک فوارا نہیں ہے
32:56پرانے کلاں ہے کلاں نہیں ہے
33:04بس یہی روک لیں آپ
33:06آگے گاڑی نہیں جاتی
33:08تینکیو
33:09تینکیو سو مچ
33:10آپ کو میری وجہ سے
33:10تکلیف ہوئی ہے
33:13ابھی آپ کو
33:14باپسی پہ اور بھی زیادہ ہوگی
33:16ایتیب چلی
33:16آپ کی روجہ سے
33:17میں آج پرانے کلاں بھی دیکھ لیا
33:18اور پورا چوک بھی دیکھ لیا
33:21امید ہے آپ کو
33:21بہت زیادہ خوشی نہیں ہوئی ہوگی
33:23زیادہ دکھ بھی نہیں ہوا
33:25تینکیو
33:26آپ کا بگ
33:27اپکا بگ
33:27او
33:30لافتیز
33:32یا اللہ
33:33میں نے کھا دروازے تک چھوڑ کر رہا ہوں گا
33:35بات تو رکھن پڑے گی رہا ہوں
33:51یہ میرا گھر ہے
33:57چائے پی کے جائیں
33:59نہیں
33:59ابھی وہ
34:01ٹرہ سکسے جنگ نار نہیں
34:02آپسی پہ
34:04چائے پییں گے
34:04تو لڑنے میں آسانی ہو جائے گی
34:07پھر کبھی
34:10کیسا لگ آپ کو
34:11کرانہ کلا
34:14ڈیفرنٹ ہے
34:16میرے لیتنے ہیں
34:18چلتا ہوں
34:19بائی
34:23موسیقی
34:26موسیقی
34:31موسیقی
34:35موسیقی
34:36موسیقی