00:01یہ دیکھیں یہ ربڑ کا اس کے اوپر نا کلپ لگا ہوتا ہے اس کو اوپر کی طرف کھینچیں گے
00:05نا تو ایزی لی یہ باہر آج رہا ہوں اور یہاں پر اس کا وہ ہی آپ نے جو ہے
00:09نا اس کے اندر اوپن کرنے ہیں تو انشاءاللہ آپ کا جو ہے نا وہ ایر فلٹر ڈسمنٹل ہو جائے
00:14گا ایزی لی یہ دیکھیں
00:23اسلام علیکم فرینڈز مائنیم ایزا حسان اینڈیو آر وچنگ ایم حسان ٹیکنیکل تو جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں گاڑی
00:28ہے دیپال ایسو فائف تو آج کی انفرمیٹی ویڈیو کے اندر میں آپ کو بتاؤں گا کس طرح دیپال ایسو
00:33فائف کا آپ اس کے جو ہے نا وہ ایر فلٹر ڈسمنٹل کر سکتے ہیں مجھے ایک بھائی کا کمنٹ
00:38بھی آیا تھا یوٹیوب پہ تو میں ان کے کہنے پر بھی ویڈیو بنا رہا ہوں تاکہ اور بھی بھائیو
00:41کوئی چیز
00:41اس کا فائدہ ہو سکے تو بینہ وقت ضائع کی بے غیر ویڈیو کو سٹارٹ کرتے ہیں تو فرسٹ آف
00:46وال آپ نے یہ کلپ کو اوپر کھینچیں گے دیکھا ہے دو دفعہ تو یہ بونٹ کھل جائے گا آپ
00:50کا اس کے بعد جب بونٹ کھلے گا آپ کا یہ دیکھیں شیٹ لگی ہوتی ہے سب سے پہلے ہم
00:53شیٹ کو ڈسمنٹل کریں گے یہ دیکھیں یہ روبر کا اس کے اوپر نا کلپ لگا ہوتا ہے اس کو
00:57اوپر کی طرف کھینچیں گے نا تو ایزی لی یہ باہر آجے گا اور یہاں پر اس کا الکی
01:32اب یہ چیک کر سکتے ہیں یہاں سے بھی اے ہم نے لیف سیٹ سے یہ کلپ کھول لیا ہوا
01:36ہے اور یہاں سے بھی ہم نے اس کا جو ہے نا سکرو کھول لیا ہوا ہے ابھی ہم اس
01:40شیٹ کو اوپر کی طرف کھینچتے ہیں کیونکہ اس کے کلپس ہی ہوتے ہیں باقی اور کوئی اس کا سکرو
01:44یہ کلپ نہیں ہوتا ہے تو ابھی ہم نے میں آپ کے سامنے جو ہے نا اس کو اوپر کی
01:48طرف کھینچوں گا زور سے یہ دیکھیں ایک سیٹ سے میں نے اٹھایا اور یہاں سے میں اب اس کو
01:53اوپر کھینچتا جاؤں گا یہ دیکھیں ایزی لی ج
01:55یہ باہر آ چکا ہے
01:57اس کے میں آپ کو دکھاتا بھی ہوں
01:58اس کے کلپس ہی لگے ہوتے ہیں
02:00کوئی سکروں نہیں ہوتا
02:02یہ دیکھیں
02:03یہ کلپس لگے ہوئے ہیں
02:06یہ آپ چک کر سکتے ہیں
02:08ابھی آپ کو
02:10انٹرفیس ہے انجن کا
02:11تو ابھی ہم اس کا
02:13ایر کلینر اسمبلی ہے
02:15اس میں سے ایر پلٹر نکالتے ہیں
02:18تو ابھی یہ دیکھیں
02:19سکروں کھول رہے ہیں
02:20سات کے بولڈ لگے ہیں
02:21اس کے اندر
02:23تو ابھی ہم اس کے جو ہے نا وہ اوپن کر لیتے ہیں جلی جلی سے یہ آپ نے ہاف
02:27اف کھولنے ہیں
02:28ساتھ کے جو بولڈ ہے نا یہ ہاف اف کھولنے آپ نے
02:32یہ بھی میں آپ کے سامنے جو ہے نا وہ اوپن کر رہا ہوں
02:34جو جو میں اوپن کر رہا ہوں وہ ہی آپ نے جو ہے نا اس کے اندر اوپن کرنے ہیں
02:37تو انشاءاللہ آپ کا جو ہے نا وہ ایک فلٹر ڈسمنٹل ہو جائے گا ایزی لی
02:42یہ دیکھیں ذرا
02:43یہاں پر بھی اس کے جو ہے نا وہ دو بولڈ لگی ہوئے ہیں
02:47اور یہ دو کٹس بنے ہوئے ہیں سامنے آپ کو نظر آ رہے ہیں
02:49تو اس کو ہم کھینچیں گے اوپر کی طرف
02:51تو یہ پہلے بولٹ کھول جائیں
02:52آپ کے سامنے میں نکال لوں گا یہ
02:55یہ دیکھیں
02:56یہ ہمارے کھل چکے ہیں ابھی ہم اس کو
02:58باہر کی طرف کھینچتے ہیں یہ دیکھیں
03:00یہ دیکھیں یہ اس کا کور ہوتا ہے
03:03یہ کلپس ہوتے ہیں باہر کھینچیں گے
03:05اور یہ اس کے ہم نے ہاف ہاف کھولے ہیں
03:07اتنے ہی آپ کھول کے اس کو باہر نکال سکتے ہیں
03:09اس کے بعد یہ دیکھیں یہ ائر فلٹر ہے
03:11اس کو آپ نے اوپر کی طرف کھنجیں گے
03:12یہ ایزی لی باہر آ چکا ہے
03:16کچھ اس طریقے سے آپ اس کو اوپن کر کے
03:18جو ہیں انہیں کلین بھی کر سکتے ہیں
03:19لیکن بہتر یہ ہے کہ آپ ڈیلرشپ سے کروائیں
03:21تو یہ تھی آج کی میری انفرمیٹی ویڈیو
03:23آپ کیسے لگے آج کی انفرمیٹی ویڈیو
03:25آپ مجھے کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں
03:29جب تک اگلی ویڈیو نہیں آتی
03:31تب تک اللہ حافظ