Skip to playerSkip to main content
How to Install Deepal S05 Cruise Control | Step by Step

How to Install Deepal S05 Cruise Control? In this video, I explain step-by-step how to turn on Smart Cruise Control and Adaptive Cruise Control (IACC) on the Changan Deepal S05 and how to use it practically on the road.

Many Deepal S05 owners asked in the comments how to install cruise control, so I made this video.

📌 In this video, you will learn:
✅ Where are the Cruise Control settings (Driving Assistance menu)
✅ The difference between Smart Cruise Control and Adaptive Cruise Control
✅ How to practically apply Cruise Control on the road
✅ Voice prompt, Intelligent Speed Assist, and Speed Limit Change Prompt
✅ Important precautions when using Cruise Control

⚠️ Note: Cruise Control is a driver assistance feature. Always pay attention to the road and keep your hands on the steering.

👍 If you like the video, please like, share, and subscribe to MHassan Technical. Hit the bell icon for new EV and automotive videos 🔔

💬 Tell us in the comments which feature of the Deepal S05 you want the next video to be about?

🚀 CHECK OUT OUR AMAZING CAR SERIES:
-----------------------------------------------------

🔹 Changan Alsvin - All Problems & Info

🔗 https://youtube.com/playlist?list=PL1QlsmMiYRl6TP8GT-ZobXTQn-rwjZTab

🔹 Chery Tiggo 8 Pro - Full Information

🔗 https://youtube.com/playlist?list=PL1QlsmMiYRl7TljGkha9N2wvEqad1LaNx

🔹 Changan Ocean X7 - Hidden Features

🔗 https://youtube.com/playlist?list=PL1QlsmMiYRl7VihI86b2pCp2NfzefcqG6

🔹 Changan Deepal - New Electric Models

🔗 https://youtube.com/playlist?list=PL1QlsmMiYRl4avDDP9PvXI9dY50g7u_Bk

🔹 Changan Karvaan Plus - Tips & Issues

🔗 https://youtube.com/playlist?list=PL1QlsmMiYRl5gga_bZcg7-qOEVjaQ73LR

🔹 Genuine Car Parts - Buying Guide

🔗 https://youtube.com/playlist?list=PL1QlsmMiYRl769JKH2KwBYGoEuIVYrie4


Follow Me For More Technical Updates:

📌 YouTube: MHassan Technical
📌 TikTok: @mhassantechnical
📌 Instagram: @mhassantechnical
📌Telegram: https://t.me/MHassanTechnical

Videos Disclaimer:

The Information shown in this video is for educational and technical purposes only.

The information provided in this video is for educational and technical purposes only. Automotive electrical repairs and programming (like BCM or ECU tasks) are sensitive and should be performed with care. If you lack professional experience or proper tools, please consult a certified technician. MHassaan Technical is not responsible for any damage or loss resulting from the use of this information.

This channel will not be responsible in case of any kind of loss.

#DeepalS05 #CruiseControl #ChanganDeepal #DeepalS05Pakistan #SmartCruiseControl #AdaptiveCruiseControl #EVPakistan #MHassanTechnical

Category

🚗
Motor
Transcript
00:00اور آپ کو ساتھ ہی بتاؤں گا سمارٹ کروز کنٹرول کے بارے میں اور ایڈاپٹیڈ کروز کنٹرول کے بارے میں
00:05سب سے اوپر آپ کو شو ہو رہا ہوگا یہاں پر انٹیگریٹڈ ایڈاپٹیڈ کروز کنٹرول آئی اے سی سی
00:11بلکل پروپلی ورکنگ کر رہی ہے کروز ہمارا لگ چکا ہے اس کا ہم نے جتنی سپیڈ اس کے اندر
00:16سیلیکٹ کی ہوئی تھی
00:25اسلام علیکم فرینڈز می نیم از حسان اینڈ یور وچنگ نیم حسان ٹیکنیکل تو جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں
00:30گاڑی ہے دیپال ایس او فائف
00:31تو آج کی انفرمیٹی ویڈیو کے اندر بتاؤں گا کس طرح جو ہے نا وہ اب دیپال ایس او فائف
00:36کا کروز کنٹرول یوز کر سکتے ہیں
00:38اور آپ کو ساتھ ہی بتاؤں گا سمارٹ کروز کنٹرول کے بارے میں اور ایڈاپٹیڈ کروز کنٹرول کے بارے میں
00:43انفرمیشن دوں گا
00:44پروپر طریقے سے آپ کو ساری چیزیں بتاؤں گا کہیں سے ویڈیو آپ نے سکیپ نہیں کہنے سکیپ کریں گے
00:48تو آپ کو پروپلی نہیں سمجھ جائے گی
00:49مجھے ایک بھائی کا کمنٹ ہے تھا ٹک ٹک پہ انہوں نے مجھے یہ کہا تھا کہ جو دیپال ایس
00:55او فائفہ اس کے اندر کروز کنٹرول جو ہے نا وہ کس طرح
00:57کر سکتے ہیں تو اس لئے میں کافی کسٹمر آتے ہیں انہوں کا یہ ہی ہوتا ہے کنٹرول کے کس
01:03طرح ہم یوز کر سکتے ہیں
01:04کروز کنٹرول ان کو بتا نہیں ہوتا ہے کس طرح یوز کرنا تو آج سپیشل ہی آپ کے لئے ویڈیو
01:08بنا رہا ہوں تو ویڈیو کو لازمی آپ نے لائک کر کے جانا
01:10اور کمنٹ سیکشن میں آپ نے جہاں اگر کوئی question ہو وہ بھی آپ پوچھ لے گا کمنٹ سیکشن اگر
01:15پوچھنا تو
01:15تو first of all cruise اگر آپ نے لگانا تو آپ کو سب سے پہلے میں option بتا دیتا ہوں
01:21یہ car والا icon آپ نظر آ رہا ہے اس کے پر میں click کرتا ہوں اور یہ cruise pilot
01:25والا section
01:26یہ آپ چکلیں cruise pilot والا section کے اندر آیا ہوں ٹھیک ہے اس کے بعد یہاں پہ آنے کے
01:30بعد
01:30سب سے اوپر آپ کو show ہو رہا ہو گا یہاں پر integrated adapted cruise control
01:35iacc ٹھیک ہے اور adapted cruise control adapted اور smart cruise control کے اندر کیا difference ہے
01:41سب سے پہلے میں آپ کو یہ جو ہے نا بتا دیتا ہوں adapted cruise control جو ہے نا
01:46صرف آپ کی جو ہے نا وہ اس کی speed کو limit کو up down کرتا ہے بس adapted cruise
01:52control
01:53جو ہے اور cruise control کی جو ہے نا speed limit کو control کرتا ہے اور یہ جو smart cruise
02:00control ہے نا اس کے اندر آپ کو یہ دیکھیں اندر لکھا بھی ہوا ہے اس کے اندر نا
02:05یہ آپ check بھی کر سکتے ہیں یہ مثلا کہ speed کو maintain رکھتا ہے adapted cruise
02:11control بس اور لیکن جو smart cruise control ہے یہ جو ہے نا وہ line keeping
02:16بھی اس کے ساتھ کام کرتی ہے اور line assist بھی اس کے ساتھ کام کرتا ہے
02:20properly تو یہ smart cruise control جو ہے نا وہ یہ زیادہ انہوں نے اچھا
02:26feature دیا ہے جس کو آپ easily use کر زیادہ تر smart cruise control سب سے
02:30best ہے یہ گاڑی کے اندر use کرنے کے لیے تو اب ہم اس کو آپ کو on کر کے
02:34بھی
02:34دکھائیں گے کس طرح آپ adapter پر رکھا ہم نے adapter پر آپ کو پھلے میں
02:37چک کرواتا ہوں اب دیکھیں اب گاڑی کو جو ہے نا آپ نے ڈرائیو کرنا
02:41ہے گاڑی ڈرائیو کرتے ہیں ہم ابھی اور آپ کو بتاتے ہیں cruise control
02:44کیسے لگانا ہے ابھی cruise باند ہے ہمارا اب instrument cluster میں دیکھ
02:48سکتے ہیں تو آپ گاڑی ڈرائیو کریں یہ دیکھیں جی اب گاڑی ڈرائیو کریں
02:53اور cruise کیسے لگانا یہ دیکھیں آپ کے جو گیر ہے نا اس کے option
02:57چاہو رہا یہاں پر آپ کو دیکھیں ابھی ہم نیچے کی طرف دبائیں گے یہ دیکھیں
03:03جیسے ہی ہم نے دبائیا نیچے کی طرف تو cruise ایکٹیویٹ ہو چکا ہے اب
03:07آپ پوچھیں گے کہ اس کی جو ہے نا وہ limit کس طرح سیٹ کرنی مصرح کہ
03:11اس کی سپیڈ limit کس طرح set کرنی ہے cruise کی تو اب ہم اس cruise کی
03:15limit کس طرح set کرنی ہے یہ option دیئے گی ہیں انہوں نے
03:18multi steering کے اندھر نا یہ up down کے یہاں سے ہم up down
03:21کریں ذرا speed limit set کریں ابھی ہماری ہے 25 sorry 40 40 کچھ
03:27تھی ابھی 50 پر چل گیا limit آپ چیک کر سکتے ہیں میں آپ کو
03:30کلیر کر کے دکھاتے ہیں یہ دیکھیں limit increase اور یہ
03:32decrease کریں limit یہ cruise control ابھی لگاتے ہیں آپ کے سامنے
03:36ابھی ہم نے کتنی limit پر رکھا ہے 40 پہ 40 پہ اب ہمارا
03:40جو accelerator ہم نے چھوڑ دیا آپ چیک کریں ہم نے
03:42acceleration پائچ چھوڑ دیا اور یہ دیکھیں 40 کی سپیڈ پہ جو
03:45ہے نا گاڑی بلکل properly working کر رہی ہے cruise ہمارا
03:48لگ چکا ہے اس کا ہم نے جتنی سپیڈ اس کے اندر select
03:51کی ہوئی تھی یہ adapted cruise control ہے ٹھیک ہے اب آپ کو میں جو
03:56ہے نا اس کا smart cruise control کے بارے میں بتاتا ہوں یہاں
03:59پر آپ میں نے smart cruise control on کرتا ہوں یہاں پر اب
04:02جیسے یہ دیکھیں میں نے smart cruise control on کیا یہاں پر ایک
04:06چیز اور on on ہو گئی ہے ساتھ اس کے یہاں پر آپ کو
04:09دکھاتا ہوں ابھی میں ابھی smart cruise control properly activate
04:14نہیں ہوا تو وہاں سے activate کرتے ہیں اس کو دوبارہ سے وہاں سے
04:19کرتے ہیں سٹیرنگ والی سائٹ سے نا یہ دیکھیں smart cruise control
04:24automatically جو ہے نا وہ on ہو چکا یہ دیکھیں ساتھ اس کی جو
04:27ہے نا لائن کیپنگ کی لائٹ بھی آ چکی ہے یہ آپ چک کر سکتے
04:30ہیں ابھی میں آپ کو یہاں پہ یہ دیکھیں یہ اپشن شو ہونا شروع ہو
04:34گیا یہاں پر اس کے ساتھ تو ابھی اس کی speed limit ہم نے 30
04:38select کیا اور کروز working سمارٹ کروز کنٹرول کے ساتھ ساتھ
04:42لائن کیپنگ بھی اس کے ساتھ ہوتی اور یہاں پر آپ کو جو
04:45ہے نا وہ لائن اسیسٹ کا آپشن میں بتاتا ہوں کس طرح آپ نے جو
04:49ہے نا یہ جو بٹن ہے نا یہ آپ کو بٹن یہ والا یہ لائن اسیسٹ
04:52کا ہے یہ آپ کا ہیڈ ڈسپلی میں شو ہو رہا ہوگا کس طرح لائن
04:56اڈجسٹ کرنی ہے یہ بھی آپ کو دکھاتے ہیں یہ دیکھیں یہ
05:14آپ کو شو ہو رہا ہے یہ اس کا یہاں سے آپ جو ہے نا وہ ہے یہاں
05:19پہ نہیں شو ہوتا سن کلاور سکرین کے اوپر یہ ہے ڈسپلی کے اندر
05:22آپ کو شو ہوگا اس کا لائن اسیسٹ کا اپشن جو ہے نا یہاں سے آپ اس
05:26کو اجسٹ کر سکتے ہیں اس کے ساتھ ڈی ایٹیویٹ کرنا ہو تو آپ اس
05:30کو جو ہے نا وہ اس کو بریک پریس کریں گے بریک پیس کریں گے جیسے بریک
05:35پیس کی ڈی اکٹیویٹ ہو گیا کروز کنٹرول اچھا اگر بریک دوبانیں دیکھیں
05:40آئی ایسیسی ایکسیڈیٹر یہ اوپشن دیکھیں آئے کیونکہ اس کا بھی سمارٹ کروس کنٹرول اون ہے تو اس وجہ سے
05:46ساتھ جو ہے نا اس کا آئی ایسیسی ورکنگ کارا ہے
05:48تو ابھی جو ہے نا آپ نے کروس کنٹرول فرص کریں لگا لیا تو اب جو ہے نا وہ کروس
05:55کنٹرول بریک دو بائی تو آف ہو گیا
05:57یہاں سے اب اس کو جو ہے نا بٹن کو آپ دوبارہ کریں گے نا جس طرح بھی دیکھ کیا
06:01تو کروس کنٹرول دوبارہ آن ہو گیا
06:03اگر آپ نے اس کو پرمنٹ بند کرنا نا کروس کنٹرول کو تو وہ اب اس سے کریں گے دس
06:08طرح بھی ہم آپ کو کر کے دکھاتے ہیں
06:14اب دیکھیں اب چلایا کروس کنٹرول اوپر کی طرف کیا ہم نے تو وہ باند ہو گیا کروس کنٹرول
06:18جب آن کرنا تو نیچے کی طرف کرنا ہے تو جب باند کرنا تو اوپر کی طرف کر دینا کروس
06:23کنٹرول بند ہو جائے گا
06:25تو کچھ اس طریقے سے آپ اس کا کروس کنٹرول ورکنگ کارس جو ہے نا یوز کر سکتے ہیں
06:30پراپرلی کیسے لگی آپ کو آج کی یہ انفرمیٹیو ویڈیو آپ مجھے کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں
06:35تاکہ میں اور بھی انفرمیٹیو ویڈیوز آپ کے لئے لے کے آتا رہا ہوں
06:38جب تک اقلی ویڈیو نہیں آتی تب تک کے لئے اللہ حافظ

Recommended