Skip to playerSkip to main content
Did You Know This Hidden Feature in Deepal S05? 🤯 #Shorts

Did you know about this amazing hidden feature in the Deepal S05? 🚗⚡

Watch how easily you can clear all background applications at once! If you already knew about this cool shortcut, let me know in the comments below.

Subscribe for more EV tips, tech tricks, and automotive guides!

#DeepalS05 #DeepalPakistan #CarFeatures #HiddenFeatures #EVTech #ElectricVehicles

Category

🚗
Motor
Transcript
00:09اسلام علیکم فرینڈز میں نے میرے آپ سے یہ کوئشن ہے کہ آپ کو ایک فنکشن دکھاتا
00:14ہوں اس کے اندر تو آپ سے بھی کوئشن ہے کہ آپ کو یہ کن کن بھائیوں کو یہ پتا
00:18تھا اس
00:18فنکشن کے بارے میں بھی بتاتا ہوں یہ دیکھیں یہ سن فلاور اس کی سکرین میں
00:25آ چکا ہوں میں اور یہاں پر وہ فنکشن کے بارے میں آپ کو بتاتا ہوں اسے پھلے
00:29میری ویڈیو کو لائک کر لیں اور میرے چینل کو فولو لازمی کر لیں تو ابھی آپ کو
00:35دکھاتا ہوں وہ فنکشن کیا ہے ابھی یہ دیکھیں ذرا یہ ہوم والا بٹن آپ کو نظر آ رہا
00:39اس کو میں لانگ پریس کر کے رکھوں گا یہ دیکھیں جیسے میں نے لانگ پریس کیا یہاں
00:46پر یہ دیکھیں سکرین کھول گیا ابھی میں نے ریسنڈی نا یہ اپلیکیشن یہ آن کی
00:51تھی اس کے اندر تو یہ یہاں پہ آ گیا تو جس طرح موبائل میں انڈرویڈ میں
00:55نہیں آتا کہ ہم ایگران یوز کر رہے ہوتے ہیں جو اپلیکیشن وہ بیگرانڈ میں جو
00:59ہے نا جس طرح ہم کلیر کرتے ہیں تو یہ دیکھیں ریسنڈی یوز ٹھیک ہے یہ میں نے
01:03اپلیکیشن یوز کی تھی یہاں سے اس کو میں کلیر کر دیتا ہوں یہ کلیر ہو گئی ہے
01:11اس کو میں بٹن کو دبا کے نا کلیر کرتا ہوں یہ مائنس کے بٹن کو دبا کے
01:16کلیر ہو گئی ہے ٹھیک ہے ابھی میں کوئی اور کھولتا ہوں یہ اپلیکیشن کھولی
01:22اور اس کو میں لونگ پریس کر کے رکھا یہ دیکھیں یہاں پہ آگئی اپلیکیشن کہ آپ کو
01:26اس فنکشن کے بارے میں پتا تھا آپ مجھے کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں تو انشاءاللہ میں اور بھی
01:32انفرمیٹی ویڈیوز آپ کے لئے لکھیا ہوں گا ملتے ہیں نیکس انفرمیٹی ویڈیو میں تب تک
01:36اللہ حافظ

Recommended