00:00اسلام علیکم پرینز میں نے میز حسان اینڈیور وچنگ ہی میں سان ٹیکنیکل جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں گاڑی
00:06ہے اوشان ایک سیون اول ویڈینٹ
00:07تو آج کی انفرمیٹی ویڈیو کے اندر میں آپ کو بتاؤں گا کس طرح جو ہے نا آپ سکینر کے
00:12ذریعے اوشان ایک سیون کے او بیڈی کے گریپ کے جو ہے نا وہ پین آؤٹ سے کس طرح چیک
00:17کر سکتے ہیں
00:18اس کے کین کے والٹیج کس طرح چیک کر سکتے ہیں اور اس کے کی بس کس طرح چیک کر
00:21سکتے ہیں
00:29تو آج کی انفرمیٹی ویڈیو کے اندر میں آپ کو بتاؤں گا تو یہ بھی ہم نے سکینر کنیکٹ کیا
00:34ہوا آپ چیک کر سکتے ہیں اور او بیڈی کنیکٹر کے ساتھ
00:38تو ابھی آپ کو اس طرح کا کچھ انٹرفیس شو ہوگا یہاں پر سکینر کے اوپر یہاں پر آپ نے
00:43ایک اوپشن کو سیلیکٹ کرنا ہے
00:46ویکل ڈیگنوستک پر کرنا ہے کلک آپ نے او بیڈی ڈیٹیکشن کے اوپشن پر کلک کرنا ہے یہاں پر
00:53یہاں پر جیسے کلک کریں گے کچھ اس طرح کا انٹرفیس شو ہونا شروع ہو جگہ او بیڈی کا گریپ
00:57آپ کو نظر آنا شروع ہو گیا
00:59یہ گراؤنڈ بھی دو گراؤنڈ شو ہو رہے ہیں یہاں پر اوپر آپ کو نظر آ رہے ہیں
01:03تو یہاں پر اب اوپی ڈی پن وولٹیج پر جیسے میں کلک کروں گا یہاں پر جتنے بھی گریپ کے
01:07اندر وولٹیج آ رہے ہوں گے
01:09اب دیکھیں ایک پن کے اندر جو ہے نا وہ آ رہے ہیں اس کے بارہ وولٹ اور ایک کے
01:15اندر 2.2 اور ایک کے اندر 2.9
01:17ٹھیک ہے پانچ وولٹ تقریباً جو ہے نا اس کے بن گے کین ہائی کین لو کے اور بارہ وولٹ
01:22اس کے بن گے
01:23یہ جیسے ہی میں نے کین بس کے جو ہے نا وہ اس کے پر نیچے کلک کیا تو یہاں
01:28پر اس کے کے کے بی بی ایسہ جو ہے نا وہ شو ہونا شروع ہو گئیں
01:33یہ 500 کے بی بی ایسے جو ہے نا اس کا آ رہا کین بس کا جو ہے نا سیدنل
01:38تو کچھ اس طریقے سے جو ہے نا آپ اس کے کین کے وولٹیج بھی چیک کر سکتے ہیں کین
01:42ہائی اور کین لو کے اور اس کے جو ہے نا وہ کی بی بی ایس بھی چیک کر سکتے
01:46ہیں
01:46تو کیسے لگی یہ ویڈیو آج کی آپ مجھے کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں تھا
01:50کہ میں اور بھی انفرمیٹی ویڈیوز آپ کے لئے لے کے آتا رہوں
01:53جب تک اگلی ویڈیو نہیں آتی تب تک لئے اللہ حافظ