Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Islamic content videos
Transcript
00:00تمہیں دیر سے ملے گا مگر کمال کا ملے گا
00:02یہ دیر صرف وقت کا کھیل نہیں
00:04یہ رب کی حکمت ہے
00:05جب تمہیں صبر کے دائرے میں رکھ کر روکا جاتا ہے نا
00:09تو سمجھو تمہاری لیے عام نہیں کچھ خاص تیار ہو رہا ہے
00:12اور جو چیز جلدی مل جاتی ہے وہ اکثر عارضی ہوتی ہے
00:16مگر جو دیر سے ملتی ہے وہ زندگی بدل دیتی ہے
00:19اور یہ دیر تمہاری آزمائش ضرور ہے
00:22مگر یاد رکھنا ہے