00:00میں نے ہر طرح کا لباس پہن کر دیکھے لیکن جو خوبصورتی جو پروٹیکشن جو کونفیڈنس آپ کو پردے میں
00:06دکھائی دیتا ہے وہ دنیا کے کسی اور لباس میں نہیں ہے
00:09دیکھیں جو بیوٹی ہے نا وہ انسائیڈ ہے
00:12سو یہ ہمیں سمجھنا ہوگا کہ جو پردہ ہے وہ اللہ کا حکم ہے اور ایسا ہو نہیں سکتا کہ
00:18اللہ کا حکم ہو اور وہ آپ کو خوبصورت نہ بنائے