00:04موسیقی
00:07وہ زندہ ہے
00:12موسیقی
00:13جس کے لئے سب کو چمک گناتا
00:16اسی کو کھول دیا تھا
00:19موسیقی
00:20وہ کہہ رہتی
00:22میں نے کب کہا تھا کہ میرے لئے عرب کمائے
00:28موسیقی
00:30میرے پاس اس کو دینے کے لیے کوئی جواب نہیں تھا
00:40صاحب
00:41کبھی کبھی انسان اپنی اولاد کے لیے سب کچھ جمع کرتے ہوئے یہ بھول جاتا ہے
00:46کہ اس کے گھر صرف مال ہی نہیں
00:48اس کے فیصلوں کے اثرات بھی پہنچتے ہیں
00:51میں اسے محفوظ کرنا چاہتا تھا
00:54اور اسی کے لیے خطرہ بن گیا
00:58انسان گناہ کر کے اللہ سے دور ہو سکتا ہے
01:01اللہ کی رحمت اس سے دور نہیں ہوتی
01:16صاحب جس لمحے ندامت زندہ ہو
01:18واپسی کا رستہ بھی کھل جاتا ہے