Skip to playerSkip to main content
#headlines #petrolprice #imrankhan #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

Riots in France | Clashes between protesters and police | ARY News 9 PM Headlines | 15th Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:02وفاق داؤل حکومت اسام آباد کو خصوصی انتظامی حیثیت دینے کی تیاری مکمل
00:07اسام آباد کا نیا انتظامی موڈل متعارف کروانے کی تجویز سامنے آگئی
00:11وفاق داؤل حکومت کے انتظامی اور جیوگرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا
00:16اسام آباد کو خصوصی سٹیٹس یا ایک مثالی انتظامی یونٹ بنایا جائے گا
00:21انتظامی سعبرہ میں ارہو کا منتخب ارکان کی تعداد پچیس سے تیس تک رکھنے کی تجویز ہے
00:27ہاریپور اور آبالپنگی کے بعض علاقوں کو اسام آباد میں شامل کرنے کی تجویز دیرے گوھر
00:31گوادر یا دیگر بندرگاہوں کو اسام آباد کے انتظامی دھانچے میں شامل کرنے کا منصوبہ ترک کر دیا گیا ہے
00:51پاکستان کا سیاسی منظر نامہ تیزی سے تبدیل ہوگا
00:54نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا ہے
00:56کچھ ہفتوں سے یہ سلسلہ جاری ہے
00:59اتفاق رائے پیدا کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی
01:01اتفاق رائے پیدا ہوا اور صوبے بنے تو سیاسی منظر نامی تبدیل ہوگا
01:06وزیر اتفاق واجہ آصد کہتے ہیں پارلیمان سے باہت جماعتوں سمیت سب کو آن بورڈ لیا جا رہا ہے
01:11نیا انتظامی سٹرکچر بنتا ہے تو کسی کو سیاسی طور پر حراسہ محسوس ہونے کی ضرورت نہیں
01:16سیاسی مزاج اور منظر نامے میں تبدیلیاں آتی رہی ہیں
01:20یہ کوئی مستقل چیز نہیں
01:22آپ کس طرح چیزیں منجمیت کر کے رکھ سکتے ہیں
01:25سیاسدانوں نے خود ایسی صورتحال بنا دی ہے
01:41پارلیمان کی منظوری کے بغیر کوئی ریفرینڈم نہیں آئے گا
01:44صدر مملکات آصف علی زیداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں اتفاق
01:48لاہور میں ہوئی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
01:52صدر مملکات کے ذرائع نے بتایا ہے
01:54ریفرینڈم کی پارلیمان سے منظوری پر اتفاق کی خبر حقائق پر مبنی نہیں
01:57دونوں جانب سے ریفرینڈم کے لیے کوئی بل پارلیمان لانے پر اتفاق نہیں ہوا
02:02پیپلز پارٹی نے انتظامی یونٹ سے متعلق ریفرینڈم پر کوئی پوزیشن نہیں دی
02:18جے یو آئی فے کے سربراہ مولانا فضل رحمان کے چیئرمن پی پی بلاول بھٹو کو ٹیلی فون
02:22ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
02:25بلاول بھٹو نے جے یو آئی فے کے خلاف حکومتی اقدامات اور نشانہ بنائے جانے کی مضمت کی
02:30چیئرمن پی پی نے کہا حکومت کو اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہیے
02:34جمہوریت اور پارلیمانی نظام میں ذمہ دار اپوزیشن کا کردار نہائی تہام ہے
02:39ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جن سے جمہوریت اور پارلیمان کمزور ہوں
02:43پارلیمانی نظام کے استحقام کے لیے سیاسی برداشت ضروری ہے
02:47اپوزیشن کے سیاسی کردار کا احترام کیا جانا چاہیے
03:02وفاقی حکومت کا گورنر خیب پختون خواہ کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ
03:07وزیراعظم نے گورنر کے اختیارات سے متعلق آرڈیننس صادر کو بجوا دیا
03:11حکومتی ذرائع کے مطابق صادر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائز پر جلد آرڈیننس جاری کریں گے
03:16جس کے تحت گورنر خیب پختون خواہ کو ایمجنسی کے دوران وسیط تر اختیارات سانپے جائیں گے
03:21آرڈیننس کے وجہ سے ہی قومی اسمڈی کا اشلاس ری شیڈیول کیا گیا
03:32خیبر پختون خواہ سے نکالے جانے والے سونے کا 80% افغانستان جاتا تھا
03:37غیر قانونی مائننگ روک کر لیز منصوب کی گئی
03:39وزیراعظم کے کارڈینیٹر اختیارولی کہتے ہیں کوہات سے کئی کلو سونا نکالا جا رہا تھا
03:45سونے کا پیسہ ریاستی رٹ کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا گیا
03:49دہشتگرد ناصر غیر قانونی مائننگ میں ملوث افراد کو تحفظ فراہم کرتے تھے
03:54اس سارے گھٹ چوڑ کا سربراہ سابق وزیر قانون آفتاب عالم تھا
03:59خوبصورت ناروں کے پیچھے کتنا گن چھپا تھا اب پتا چلا
04:02پی ٹی آئی رہنمہ شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے
04:04ایک دن میں چار ارب کا سونا نکالے جانے کا الزام وزہ کا خیص ہے
04:08صوبے کی پورے سال کی ٹیکس اور نون ٹیکس آمدن 150 ارب ہے
04:13ایک دن میں چار ارب کی آمدنی ہیں تو ٹھیکا اختیار ولی کو ملنا چاہیے
04:16وہ پانچ سو ارب صوبے اور پانچ سو ارب وفاق کو دیں
04:20باقی خود رکھ لیں
04:21وفاقی حکومت الزام تراشی سے باہر آئے اور اپنی تین سالہ کارکرتکی کا جواب دیں
04:36ای سی او گزرائے خاجہ کانسل کے اجلاس کے لیے غیر ملکی مہمانوں کی پاکستان آمد جاری
04:41ایرانی وزیر خاجہ آباس ارکشوی آج رات اسلام آباد پہنچیں گے
04:44نار وزیر آزم راشید مردوف کی قیادت میں ترکمانی وفت پہنچ گیا
04:49شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈیپیٹی سیکیٹری جنرل ترک اور آزربائیجان کے وفود
04:54اسلام آباد پہنچ چکے ہیں
04:56اس آگدار کی صدارت میں ای سی او وزرائے خاجہ کانسل کا اہم سیشن کل ہوگا
05:00افغانستان کو اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی
05:04پاکستان دوہزار چھبیس ستائیس کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالے گا
05:09جیس کا مرکزی موضوع علاقہ تعاون کی بہالی اور مضبوط و مستحقم ای سی او ہوگا
05:14نائب وزیراعظم اس آگدار کا مصر کے وزیر خاجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
05:18علاقہ ہی اور عالمی صورتحال پر تبادلائی خیال کیا گیا
05:38پاکستان کی سیاسی اور اسکری قیادت کے خدمات کا عالمی سطح پر اعتراف
05:42وزیراعظم شہباز شریف اور فیل ماشیل آسمونیر
05:44پہلی بار پانسو باسر مسلم شخصیات کی فیرس میں پہلے نمبر پر
05:49شاہ سلمان بن عبدالعزیز، سعودی ولی اہد شہزادہ محمد بن سلمان
05:53اور ترک صدر رجب طیب اردوان بھی مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر موجود
05:57اردن کے روائل اسلامیک سٹریٹیجک سٹیڈی سینٹر نے پانسو باسر مسلم شخصیات کی فیرس جاری کر دی
06:03مارکہ حق میں پاکستان کی دفاعی کامیابی، فیل ماشیل آسمونیر کی اسکری قیارت
06:08اور دفاعی حکمت عملی کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی
06:11امریکہ، ایران، جنگ، رکوانے اور خطے میں قیام ام کی کوششوں کو سراہا گیا
06:16پہلے حافظ قرآن سپس الار ہونے کے عزاز کو بھی خصوصی طور پر اجاگر کیا گیا
06:21مکہ، دفاعی موہدے اور سعودی عرب، پاکستان، ترکیے کے سٹریٹیجک تعاون میں تاریخی پیشرف کو خصوصی احمیل دی گئی
06:38نوشکی میں جامع شہادت نوش کرنے والے میجر عمر ناسم انحاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نماز جنازہ
06:44چکلالا گریزن میں ادا کر دی گئی
06:46وزیراعظم شہباز شریف، فیلماشہ سیدہ سے منیر، وزیر اطلاعات، آلہ سبل اور عزقری حکام اور شہدہ کے لباہکین نے شرکت
06:54کی
06:54شہدہ کو آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردے خواب کیا جائے گا
06:58آئی ایس پی آر کا کہنا ہے مسلح فاج اور پوری قوم شہدہ کے عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش
07:04کرتی ہے
07:04شہدہ کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
07:07وزیراعظم شہدہ کی اہل خانہ سے ملاقات، ایکسپر لکھا، وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے سفو
07:14ہمارا فقر، قوم قربانی نہیں بھولے
07:28وزیراعظم نواز کے قانونی نوٹس پر چودری سالک حسین نے جواب بھیجوا دیا
07:33مریم نواز نے پنجاب میں کرپشن سے مطالق بیان پر چودری سالک کو قانونی نوٹس بھیجوایا تھا
07:38مریم نواز کی جانب سے چودری سالک حسین کو پانچ ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھیجا گیا تھا
07:43نوٹس میں کہا گیا چودری سالک یا تو پنجاب میں کرپشن کے ثبوت سامنے لائیں
07:47یا پھر اپنے بیان پر معافی مانگیں
07:49چودری سالک حسین نے اے آوائی نیوز کو انٹرویو میں کہا تھا
07:52کہ پنجاب میں کرپشن سے علماریاں بھر گئی ہوں گی
08:05جس کے پاس تمام پنجاب کے بسائل ہوں گے وہ کیوں نئے صوبے چاہے گا
08:10پورے صوبے کے بسائل کا اختیار وزیر آلہ کے پاس مناسب میں
08:14وفاقی وزیر کیسر احمد شیخ کہتے ہیں
08:16حکومتیں اور سیاسی جماعتیں نئے صوبے بنانا نہیں چاہتے
08:20ہماری سیاسی جماعتوں میں بھی جہوریت ہے
08:23ایک دو افراد کے پاس سیاسی جماعت کے تمام اختیارات ہوتے ہیں
08:26نئے صوبے ہر صورت بننے ہی بننے ہیں
08:29چاہے ریفرینڈم کرالیں
08:30عوام کی رائے واضح ہے وہ نئے صوبے چاہتے ہیں
08:43پاکستان فیصلہ کن موڑ پر آ گیا
08:45دسمبر اہم ہے
08:46نئے صوبوں کے لیے ریفرینڈم ہوگا
08:48ملک بھر کے مظلوم عوام نئے صوبوں کی تشکیل کے لیے
08:51کراچی کی طرف دیکھ رہے ہیں
08:52وفاقی وزیر سیحر مصطفیٰ کمال کا
08:55ڈسٹرک سینٹرل کراچی میں کارکنوں کے اجلاس سے خطاب
08:57کہا نئے صوبوں کے دشمن شہر اور صوبے کی لاسانی آقائیوں کو
09:01آپس میں لڑانا چاہتے ہیں
09:02پیپلز پارٹی کراچی کے ساڑھے تین کروڑ شہریوں کو گننے سے ڈرتی ہے
09:16ہم انیس سو سینٹالیس والے ہیں فارم سینٹالیس والے نہیں
09:19میرے کراچی مرتضی بہاہب کہتے ہیں
09:21اپنے کام سے لوگوں کو خوش کریں گے اور آپوزیشن کو رولائیں گے
09:24وزیراعالہ سے استفعہ کا مطالبہ وہ کریں جو عوام میں کھڑے ہو سکے
09:28وزیر سیحت مصطفیٰ کمال تنقید کے بجائے تعمیری کام کریں
09:31وہ کوئی ہٹلر نہیں ہے کہ ان کے استفعہ کا مطالبہ نہیں کیا جا سکتا
09:35کراچی والے اب بوری بندلاشوں، قبضوں، ہرطالوں والا شہر نہیں چاہتے
09:39ترجمان سے دکومت سمتہ افضال نے کہا
09:43لندن والے کے بعد اب مصطفیٰ کمال کا قابل آسانی تقسیم اور جنہ پور ہے
09:48فارم سینٹالیس کی پیداوار مصطفیٰ کمال ہمیں منڈٹ کتانہ دے رہے ہیں
09:53تاجب پاکستان واقعی تاریخ کی اہم موڈ پر ہے
09:56آپ جیسے وزراء وفاق کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں
10:15سعودی تحادی افاج نے دار الحکومت ریاد اور الشرقیہ ریجن میں
10:19ہوسی ملیشیا کے حملے ناکام بنا دیئے
10:21ترجمان ٹرکی المالکی نے ایکسپر بتایا
10:24ریاد اور مشرقی ریجن میں دو بلسٹک میزائل اور ٹیم جوانز فضا میں ہی تباہ کر دیئے
10:29فضائی دفاعی نظام نے ریاد پر ڈاغے گئے دو بلسٹک میزائل کو فضا میں ہی انٹرسپٹ کر کے تباہ کر
10:34دیا
10:35اور شرقیہ ریجن میں تین جوانز مال گرائے
10:47ایران کا بہرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈاغن حملے کا تابعہ
10:50پاس دارانے انقلاب کا کہنے بہرین کے علاقے الرافہ میں
10:53ہیلیکروپٹر فوجی اڈے پر امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو نشانہ بنانے کے لیے
10:58شہر ڈاغے کاروائی حلمستان کے زلا سیرکھ میں امریکی فضائی حملے کے جواب نہیں گئی
11:04دار الحکومت منامہ اور اطراف کے علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنے گئیں
11:08چینیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت ہو گئی
11:19اسٹرائی کے خان یونس پر فضائی حملے میں ہماس کے کمانڈر سمیر ابو یونس شہید
11:24غزہ حکام کا کہنے حملہ سڑک پر کیا گیا
11:26نتنیاہو کی قومی اتحاد کی حکومت بنانے کی پیش کش مصرد
11:30اسٹرائیلی اپوزیشن رہنماں گادی آئزنکانٹ نے آفر کو سیاسی چال کر آڑے دیا
11:34خبر ایجنسی کے مطابق نتنیاہو نے ایران کے جہوری پروگرام سے لاحق خطرے کا حوالہ دیتے ہوئے
11:40اپوزیشن کو بلا مشروع مذاکرات کی دعوت دی تھی
11:50امریکہ نے حملہ کیا تو جنگ کا جغرافیہ ایران تیہ کرے گا
11:53ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باکر کالے باف کہتے ہیں
11:56امریکی وزیر خزانہ کی غیر اقلاقی زدان شدید باکلاہت اور مایوسی کا اظہار ہے
12:01جو شخص خوف سے گھر بار چھوڑ کر فوجی بنکروں میں جا چھوپے
12:05اسے عظیم قوموں کی توہین کرنے کے بجائے خلیجی فارس میں اپنی ناکامیوں پر غور کرنا چاہیے
12:10ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہے کہ امریکہ جنگ چاہتا ہے یا مذاکرات
12:14پہلے ہماری ساتھ شرائط تسلیم کریں پھر معاہدے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے
12:22ای آر وائن نیکپرک کے سی ای او اور صدر سلمان اقبال کا نام
12:25پھر دنیا کی پانچ سو با اثر مسلم شخصیات کی فیرس میں شامل
12:29فیرس میں سلمان اقبال کو میڈیا ٹائکون اور مسلم دنیا میں طاقت پر میڈیا شخصیت کرا دیا گیا
12:35جن کا نہ صرف پاکستان بلکہ مشرق وصہ یورپ اور شمالی امریکہ تک اثر و رسوخ ہے
12:41پاکستان کی دیگر با سر چالیس شخصیات میں مولانا تکی عثمانی
12:45امیر جماعت اسلامی حافظ نیم رحمان
12:47علامہ تاہر الکادری مولانا تارک جمیر
12:50ملالا یوسف زئی اور آبدہ پربین سمیں دیگر شامل ہیں
12:57ملک کا سیاسی سماجی اور موشی نظام چند ہاتھوں میں یہ غمال ہے
13:01اگر پنجاب جاگ جائے تو ملک بھر میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے
13:04تو خود کو پنجاب میں منوال لیتا ہے ملک بھر میں اسی کی سیاست چلتی ہے
13:08اب وقت آ چکا کہ جماعت اسلامی پنجاب میں بڑی سیاسی جماعت بند کر سامنے آئے
13:13حافظ نیم رحمان کا لاہور میں خطاب
13:15کہا جماعت اسلامی کسی سازش بیک ڈول یا اسٹابلشمنٹ کے ذریعے اقتدار میں نہیں آئے گی
13:2029 نومبر سے قبل بھرپور عوامی مہم چلائی جائے گی
13:24پینار پاکستان پر جلسے کے بعد 5 دسمبر کو پشاور
13:27اور 20 دسمبر کو کراچی میں جلسے ہوں گے
13:43گوونہ پنجاب سردار سلیم حیدر سے فریال تالپور کی ملاقات
13:46پی پی پی پنجاب کی تنظیم نو اور پارٹی کی پنجاب میں مجموعی صورتحال پر تبات لے خیال
13:51گوونہ پنجاب نے کہا پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات کے لیے مکمل طور پر تیار ہے
13:56فریال تالپور نے کہا پیپلز پارٹی کے عوضے داران کارکنان اور جیالے خود کو تنہا نہ سمجھے
14:01کارکن متحد ہو کر بلاول بھٹو زرداری کا پیغام گھر گھر پہنچائیں
14:05فریال تالپور سے گوونہ ہاؤس میں لہور کے بلدیاتی امید باروں کی ملاقاتیں
14:10نیر بخاری، ہمائیو خان، نردین، ہمسل چن، قمرزمان کائرہ اور دیگر بھی موجود تھے
14:15فریال تالپور کا رہنماؤں اور کارکنوں میں اختلافات ختم کرنے پر زور
14:26فیبا پکتونخواہ کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور بیٹس کی کمی ہے
14:29ہیلس کیئر میں ہمارے پاس تیس ہزار سزار عملہ ہیں
14:32جن میں سے دس ہزار سزار لیڈی ورکرز ہیں
14:34مشیرے زہد لیکٹرنل جنرل ریٹائر نگار جوہر کی نیوز کانفرنس
14:38کہا پاکستان اور افغانستان کے علاوہ پوری دنیا سے پولیو ختم ہو چکا ہے
14:42جب تک جہاز سمجھ کر کام نہیں کریں گے
14:44پولیو سے چھوکارا نہیں پاسکتے
14:54سوبوں نے تاریخ میں پہلی بار وفاق کو ستاون ارب چھالیس کروڑ روپے منتقل کر دی ہے
14:59دستاویزات کے مطابق گرانٹ آئین کے آرٹیکل ایک سو چون سٹھ کے تحت دی گئی
15:04وفاقی بجٹ میں سوبوں سے مجموعی طور پر ایک ہزار پینٹیس ارب روپے کی گرانٹ کے لیے موہرہ کیا گیا
15:10ذرائع کے مطابق گرانٹ این ایف سی ایوارڈ سے الگ اور رضا کرانا جسے وفاقی بجٹ میں نون ٹیکس ریونیو
15:16کے طور پر شامل کیا گیا
15:23پاکستان ریلوے اور ریلوے پولیس میں بھی مافیاز ہیں
15:26وزیر ریلوے حنیف عباسی نے اعتراف کر لیا کہا ریلوے ورکشاپس کو پندرہ سال تک دانستہ بند رکھا گیا
15:31میلی بھگت سے باہر سے گائے میاری سامان خریدہ جاتا تھا
15:35ان افسران سے گلا ہے جنہوں نے ریلوے کو اس لحظ پر پہنچایا
15:45پنجاب میں گننے کے کرشنگ سیزن کا آگاہ شوگر ملز اسوسییشن کا پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن پر اظہار تشفیش
15:51علامیہ میں کہا میلو کو مکمل فعال کرنے کے لیے کم از کم پندرہ دن درکار ہیں
15:56حکومت کی تین لاکھ ٹن درامدی چینی میں سے ایک لاکھ ٹن غیر فروغ شدہ ہے
16:00سرپلس چینی ختم ہونے تک پریشنگ سیزن کا آگاہ ممکن نہیں
16:04ملز کے گوداموں میں تیرہ لاکھ ٹن چینی سرپلس موجود ہے
16:08خیر فروغ شدہ چینی پر ملز اربو روپے بطور مارک اپ ٹیکس دے چکی ہے
16:12سرپلس چینی کو فوری برامت کرنے کی درخواست ہے
16:21فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پولسیوں کے خلاف شدید احتجاج
16:25فائرس سمیت کئی شہروں میں پولس اور مظاہرین مجھڑ پے
16:28مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال
16:31اب تک ایک سو اکیس مظاہرین کو گرفتار کیا جا چکا ہے
16:35لیون میں احتجاج کی کورش کرنے والی فرانسیسی ٹینی چانل کی ٹیم پر بھی حملہ
16:39ایک صحافی زخمی کیامرہ توڑ دیا گیا
16:49امریکہ میں فضائی بہران دوسرے روز بھی برقرار
16:52گراؤنڈ سٹاپ ختم ہونے کے باوجود فلائٹ آپریشن بری طرح بحال نہ ہو سکا
16:56چھ ہزار سے زائد پروازے منصوب سات ہزار پانچ سو بیالیس تاخیر کا شکار
17:01ڈیلیس ہیوسٹن شکاکو اٹلانٹا نیو یارک سمیت بڑے ائرپورٹس پر ہزاروں مسافر پھسے رہے
17:06گوونر نیو یارک کا کہنا ہے وزیر ٹرانسپورٹ
17:09شون ڈفی خود مستعفی ہوں ورنہ صدق ٹرمپ انہیں عوضے سے ہٹا دیں
17:14امریکی صدق ٹرمپ کا بائیڈن انتظامیہ پر فضائی نظام برباد کرنے کا الزام
17:18توڑ سوشل پر لکھا سابق حکومت نے بھاری رقم غلط طریقے سے خرچ کر کے
17:22پرانے نظام کو مزید خراب کر دیا
17:34چین کی مستقبل کے فضائی سفر کی جانے باہم پیش رفت
17:38الیکٹرک مسافر تیارے نے کامیابی سے پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی
17:42انیس مسافروں کی گنجائش والے جدید جہاز نے دس پکھوں کی مدد سے اڑان دھری
17:47تیارہ تین سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چار سو کلومیٹر تک کا فاصلہ تیہ کر سکتا ہے
17:53موسیقی

Recommended