Hath Aur Paon Ka Sunn Hona | Causes, Symptoms & Best Treatment in Urdu/Hindi

Kya aapke hath aur paon achanak sunn (numb) ho jate hain ya sui chubhne jaisi jalan mehsoos hoti hai? Is video mein janiye hath aur paon sunn hone ki ahem wajuhat (causes), vitamin ki kami, blood circulation ke masail, aur is se bachao ke asan ilaj.

Topics Covered:

Hath aur paon sunn hone ki ahem wajuhat (Causes of Numbness)
Vitamin B12 aur blood circulation ki kami
Nerves ki kamzori aur asan ilaj
Gharelu bachao aur behtareen health tips
Disclaimer: Yeh video sirf aam maloomat aur awareness ke liye hai. Kisi bhi dawa ya ilaj se pehle apne certified doctor ya health expert se zaroor mashwara karein.

#healthtips #numbness #urduhealth #doctor #dmhealthsolutions #numbnesstreatment #bodyweakness #weakness #health #doctor #viralvideo #trending #trendingvideos

Category

📚
Learning
Transcript
00:04اسلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا میڈیکل اویرنس چینل جس کے اندر ہم آپ کے
00:11لیے لے کر آتے ہیں آپ کی ہیلتھ کے مطابق آپ کی صحت کے مطابق وہ ٹوپکس جن کی اس
00:18معاشرے کے اندر اس وقت انتہائی اہم ضرورت ہے
00:21وقت گزرنے کے ساتھ انسان کی ایج جب تیس پینتیس سال تک پہنچتی ہے تو چونکہ ہماری گزائی ملک کے
00:29اندر اس لیول کی نہیں ہے ہر چیز جو ہے وہ سپریز سے تیار ہو رہی ہے
00:34تو آپ کے اندر نیوٹریشن اور گزائیت وہ نہیں دیتی جس کی وجہ سے آپ مسائل کا سامنا کرنا شروع
00:42کر دیتے ہیں
00:43مسائل کا سامنا کرنا کیا شروع کر دیتے ہیں کہ آپ کے ہاتھ اور پاؤں جو ہیں وہ سنونا شروع
00:49جاتے ہیں
00:50وقت کے ساتھ ساتھ آپ کے پاؤں کے اندر کی چاہوانا شروع ہو جاتا ہے آپ کے کندے درد کرنا
00:56شروع ہو جاتی ہیں
00:57اور آپ کے جو ہاتھ ہیں ان کی انگلیاں جو ہیں وہ سٹیفنیس کا اچکار ہو جاتی ہیں وہ ٹرن
01:04کرنے سے بھی آپ کو پین فیل ہوتا ہے
01:07اس کی ریزن کیا ہے اس کی ریزن یہ ہے کہ آپ کے جو مسائل ہیں وہ ویک ہو رہے
01:13ہیں دن با دن ہو رہے ہیں
01:15اگر آپ اس کے علاج کی طرف ہوڑی طور پر نہیں جاتے تو مسائل کی ویکنیس ایک ایسی چیز ہے
01:21جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہے
01:23خود سے کم نہیں ہوتی
01:25بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم میڈیسن کی بھی جائے بھی جائے کھا کر اس کو بہتر کر لیں گے
01:31لیکن جب تک اس کو آپ ایک دفعہ ریکاور نہیں کرتے اس کے بعد آپ اپری ڈائیٹ پلان بہتر کر
01:37کے اس کو مینٹین اک سکتے ہیں
01:39لیکن وقتی طور پر آپ کو اس کے لیے میڈیکیشن کی طرف آنا پڑتا ہے جو روایتی طریقہ علاج ہے
01:46اس کی جو میڈیکیشن ہے وہ آردھی طور پر ہوتی ہے
01:49وائٹیمن ڈی کے انجیکشن پلائے جاتے ہیں وائٹیمن ڈی بارہ دیا جاتا ہے مگر یہ انفرادی طور پر بہت کم
01:58عرصہ چلتا ہے
01:59چند عرصے بعد دوبارہ مسئلہ شروع ہو جاتا ہے جو پاکستان کے اندر اور انٹرنیشنل علاج ہوتا ہے وہ نیچر
02:06لاف کیا رومیو پہنس کے طریقہ علاج ہے
02:08جس کے اندر اس کا مکمل طور پر علاج مجود ہے آپ اپنی میڈیشن بنواہ سکتے ہیں پورے پاکستان سے
02:17پارسل میڈیشن کی صولہ مجود ہے
02:19آپ کسی بھی شہر سے ہیں ہم سے رابطہ کریں آپ کلینک پڑھانا چاہیں تو کنٹینر مارکی دروگہ والا میں
02:26بیٹھتا ہوں
02:27آپ وہاں بھی تشریف لاسکتے ہیں اگر آپ نہیں آسکتے آپ مجھے کال یا ورسپ کرسکتے ہیں انشاءاللہ آپ کی
02:33مکمل طور پر رین نمائی کی جائے گی
02:36ایسی میڈیشن ہوتی ہے جو آپ کی کڈنی آپ کے لیور آپ کے سٹمک اخراب نہیں کریں گی
02:42جسٹ آپ کے مسلس کو ویکنیس دیں جو ہوئی ہے اس کو بحال کرنے ہی کوشش کریں گی
02:48اور یہ دوبارہ بھی مسئلہ انشاءاللہ نہیں ہوتا جب ایک بار یہ ریکابر ہو جائے
02:53مزید ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو درستہ پریک کیجئے گا
02:57میں ہوں ڈوکٹر اسرار مرانا اسلام علی کرم تک

Recommended