- 2 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:24رضا سے مجھے ایسی حرکت کی امید نہیں تھی، بہت معصوم لگتا تھا
00:29کون کب ٹیڑا ہو جائے کچھ نہیں کہہ سکتے
00:33بابا بھی لیٹ ہو گئے نا فیضہ بابی کے پاس پہنچنے پر
00:35اور نہ انہیں ساری کہان ہی معلوم ہو جاتے
00:39مجھے بھی فیضہ بابی کی فکر ہے
00:42بس ان کے ساتھ بلا نہیں ہونا چاہیے
00:45عائشہ تو چلی گئی ہے
00:46دیکھتے ہیں فیضہ بابی کیا فیصلہ کرتے ہیں
00:49اسے میرے خیان سے
00:52اپنی زندگی کا فیصلہ خود کروں
00:57کسی کو اجازت نہیں دو
01:00اب کوئی کیا فیصلہ کرے گا بابی
01:09کتنے خواب سے جا کر آئی تھی اس گھر میں
01:14کہ رہزہ کے ساتھ کتنی اچھی زندگی گزار ہوگی
01:22کھر وہ تو اپنی ماں کے فرما بردار بن کر رہ گئے
01:28آنٹی کے شکایت کی
01:31تو مجھے روک دیا گئے
01:34خاموش ہو گئے
01:35کام میں دل لگا لیے
01:40یہ امینی تھی مجھے رزہ سے
01:46کہ تسری شادی کر لیے
01:49وہ سارت سے عشق کر لے گا
02:00اب ہمارے بیچ میں کچھ بھی نہیں ہے
02:07میں جان گئی ہوں کہ
02:08وہ مجھے اس گھر میں صرف اس لئے لے کے آئے کی
02:12کیونکہ میں اس کی بچے کی ماں بنے والی ہوں لیکن نہیں
02:16ایسا نہیں ہو سکتا
02:19میں اپنا اور اپنے بچے کا فیصلہ خود کروں گی
02:23بابی آپ کچھ کھا تو لینا
02:28مجھے بھوک نہیں ہے
02:32پھوک میٹ چکی ہے میری
02:35اکھل نے مجھے یہ نہیں بتایا تھا
02:37کہ میں یہاں پہ کیا کیا دیکھنے والی ہوں
02:42اب تو آنٹی کو تو چین مل گیا ہوگا
02:48وہ تو ان کو جب سے پتا چلائے کہ آپ آگئیں ہیں
02:51انہوں نے اپنے آپ کو کمرے میں بند کر لیا ہے
02:54اور ایشا بی بی کے جانے کا بھی میں نے ہی انہیں بتایا تھا
02:57انہوں نے تو آپ کا بھی پوچھا تھا
02:59میں نے بتا دیا تھا آپ ہیں
03:01جاؤں گی تو میں بھی
03:06لیکن سوال کر کے جاؤں گی دونوں سے
03:11جن کے جواب وہ جانتی تو نہیں
03:16لیکن سوال ضرور کروں گی
03:18شئی ہے
03:25شکریہ
03:27تم جاؤ
03:29جی میں بھی
04:13اب تک میں تمہیں ماں سمجھتا تھا
04:15لیکن تم تو ماں بھی نہیں بن سکی
04:20تم نے
04:21اپنی اولاد کو غلام بنا کر
04:24ان پر ایسے فیصلے مسلح دیئے
04:26کہ تمہاری اولاد کو تم سے نفرت ہو گئی
04:31نہیں میں انہوں مان
04:32میں ماں ہوں
04:33میرا حکم ماننا ان کا فرض ہے
04:36میں نے اولاد پالی
04:38ایسے جیسے فسینہ نہیں پالی ہوگی
04:40غلام نہیں
04:42فرما بردار بنایا میں نے
04:56موسیقی
05:06موسیقی
05:09رضاپ
05:11آپ نے مجھے کبھی اپنے بارے میں کچھ پتایا ہی نہیں
05:16کہ آپ کو کیا پسند ہے
05:18کیا اچھا لگتا ہے
05:20بتائیں نہ ہونا
05:24گیلی ریت پر ننگے پہنچ چلنا مجھے اچھا لگتا ہے
05:31لیکن میں اکیلا ہی چلا لگتا ہے
05:33اور بہت دور نکل گئے
05:37موجوں کو اپنے پیروں کو چومتے دیکھا
05:41تب بھی اکیلا تھا
05:44اور
05:47مجھے بارش اچھی لگتی
05:50میں چاہتا تھا کہ کوئی میرے ساتھ بھی گئی
05:55لیکن میں اکیلا تھا
05:57کوئی نہیں تھا میرے ساتھ
05:59موسیقی
06:01موسیقی
06:02آپ تو اب اکیلے نہیں ہیں نا
06:06میں چلوں گی نا آپ کے ساتھ ریت پر ننگے ہوں
06:13مجھے صرف آپ کے قدم نہیں چومیں گے
06:19میری بھی چومیں گے
06:24بارش میں
06:27ہم دونوں بھی گئی
06:48محبت مجھے راز ہی نہیں ہے رسل
06:55میں نے تم سے محبت کی تھی نا
07:00یہی انجام ہونا تھا میرا
07:16طلاق تو دینی ہی ہے آپ نے مجھے
07:19آجل میں بھی آپ سے طلاق چاہتی
07:22چھنی رہنا آپ کے ساتھ
07:25ایک لمحہ بھی آپ کے ساتھ نہیں گزار کر
07:27تو کجوری ماش so stunning
07:34موسیقی
07:34موسیقی
07:35موسیقی
07:37موسیقی
07:41موسیقی
08:07یہ لیجائے
08:19سوچتی رہے کہ پتہ نہیں فرزہ کے ساتھ کیا ہوا ہوگا
08:23آپ بھی تو کوئی سنگل نہیں دیتے نا
08:28کنسویاں لینا نا اور کوئی عادت ہے مردوں کی نہیں
08:32سنجیدہ ہو کے میری بات سنیں گے
08:34کہا بولو
08:36مجھے فرزہ کے بارے میں جان میں
08:39اور یہ بھی کہ رضا اور اس کی ماں کا چہرہ کیسا تھا
08:43جب فرزہ نے بتایا کہ وہ ماں بننے والے ہیں
08:47آپ کسی ملازم سے پوچھیں نا
08:50کہ رات کو کیا ہوا تھا
08:51یا پھر موقع ملے تو فرزہ سے پوچھ لیجیے گا
08:53ہاتھ ہلا دے بھی مت آئیے گا
08:56محمد علی مجھے اب پل پل کی خبر چاہیے اس گھر کی
08:59چھو باب اچھا پتہ کہلوں گا
09:02چھو میں چل رہا ہوں
09:04چاہی تو پی لے
09:05میرے عشتے کی چاہی تم پی لے نا دیر ہو رہا ہے مجھے
09:10اللہ حافظ
09:19ناسر آج بہت خوش ہے شادی کی بدل سے
09:22ایک تو اسے شادی کی خوشی ہے
09:25پھر چھٹیاں مل جائیں گی اسریز کے خوشی ہے
09:28کب سے کم ایک ہفتے کی تو چھٹیاں لیں گے ہم دون
09:32تو اس نے اپنی ماما سے بات کی ہے
09:35ہاں وہ بہت خوش ہے
09:37نیکس منت کی
09:4020 سیکنڈ شاید فائنل کی ہے
09:43اچھا
09:46مطلب نیکس منت کا لاشت ویک
09:49تو پھر میں نومان بہی سے بات کرتی ہوں تاکہ وہ
09:52ہال وغیرہ کی بوپنگ کروا لے
09:55تو بابا کے کوئی فرینڈ ہے نا
09:57آئی تک کہ رام سے ہو جائے گا
09:59کہ مسئلہ نہیں ہوگا
10:02آنی آپ کو
10:03آپ کو کیا لگتا ہے
10:05شاہر آنٹی آئیں گی
10:07پتہ نہیں
10:07آپ تو اسے پتہ چل گیا
10:09کہ تم نومان بھائی کی بیٹھی
10:13آنی مجھے بہت ترس آتا ہے ان کے اوپر
10:16ملو
10:17مجھے لگتا ہے
10:18کہ ہم شور وہ ہمیشہ سے
10:19تریسی نہیں ہوں گی
10:21ہالات نے ان کو اس طرح بنا دیا ہوگا
10:25میرا پڑا دل کرتا ہے
10:27میں ان کا خیال رکھوں
10:28یا کم سے کم بابا سے کہوں
10:29کہ ان کا خیال رکھیں
10:32میں لگتا ہے بابا نے شاید کبھی
10:34انہیں سے کلوز ہی نہیں ہونے دیا
10:37اسی لئے تو انہیں
10:39اپنایت کا احساس ہی نہیں ہوتا
10:43کیا بات ہے
10:44آج جہارہ کی فیور میں
10:46بہت باتیں ہو رہی ہیں
10:47نہیں
10:48ہونسلی میں کبھی کبھی یہ سوچتے ہوں
10:50کہ
10:51اس سارے سنیاریوں میں
10:52آخر غلطی ہے کس کی
10:57بابا کی
10:58جنہوں نے شادی تو کر رہی ہیں
11:00یا کہ انہوں نے کبھی بیوی تسلیم ہی نہیں کیا
11:04یا جہارہ کی
11:05جنہوں نے بچوں کی پربرش کرنے میں
11:07شوہر کو شوہر مانا ہی نہیں
11:10یا پھر ان کے بچوں کی
11:13جنہوں نے ان کے احکامات کو ماننا
11:15جیسے فرما برداری سمجھے
11:17ایسے مانا
11:19کس کی اغلطی ہے سمجھے نہیں آتا
11:22لیز انوشی
11:25لیز بیٹا
11:26مس سوچو اتنا ان لوگوں کے بارے میں
11:29اتنا خود کو مت دل جاؤ
11:31کہ تمہیں ہر شخص قصوروار لگنے لگے
11:47میں جس طرف قدم اٹھاتا ہوں
11:49کامیابی دوڑ کے مجھے گلے لگا رہی تھی ہیں
11:53میں کہیں جانے کی ٹھان لوں
11:55تو بند دربازوں سے داخل ہو جاتا ہوں
11:59تم کوئی ڈان ہو جو کرمینل کو سپورٹ کرو گے
12:02کیا سمجھتے ہو تم خود کو
12:03گینگسٹر ہو گون ہو کیا ہو تو
12:06یہ جو محبت کے سوڑے ہوتے ہیں نا
12:12اس میں دل کے بتلے دل اور پیار کے بتلے پیار
12:15محبت میں بس ایکوالیٹی ہونی چاہیے ہیں
12:17پروفٹ لاز کون دیکھتا ہے
12:21تمہیں پول پسند ہے
12:23مجھے تم پسند
12:31اپنی اوقات سے بڑھ کر خواب دیکھنا غلط نہیں ہے
12:34یہ تو یایا نے کی تھی
12:37یایا
12:44سیل سافشنٹ ہوں میں
12:46چنا تو آپ پر کبھی بھروزہ تھا
12:48نہ ہے اور نہ ہی کبھی ہوگا
12:50اے یاسیا
12:52آپ کو کیا علت ہے
12:53وہ سب زیادتی دیکھ کر میں چپ رہا ہوں گا
12:55مجھے پورا یقین ہے کہ تم
13:01یایا کے آگے میرا امیج نہیں کرنے دھو گے
13:06مجھے بہت خوشی ہوئی ہے جان کی کہ میرا زراج بڑھا ہو گیا
13:09اس کو میرا درد ہے
13:20جب تمہارے دل میں میرے لئے کوئی فیلنگس نہیں تھی
13:22تو مجھے اپنا بڑھنے کیوں دیا
13:30کیا تم اسامہ کی باتوں سے مدوین ہو
13:34مطلب
13:35مطلب یہ کہ وہ
13:37جہاں آ رہا کہ ماننے پر مدوین نہیں ہے
13:41وہ کہتا ہے کہ میں کورٹ ماریج کرنوں گا
13:46کیونکہ وہ تمہیں قبول نہیں کریں گی
13:49انکار کر دیں گی
13:52ان کا اپنا نقصان ہے
13:55علی تو الگ ہو چکا ہے
13:57اسامہ بھی ہو جائے گا
14:00ہاں لیکن میٹا وہاں پر فضاء ہے
14:03تم
14:05اسامہ کو
14:06کہو نہ کہ وہ اپنے ماں کو منائے
14:08پرازی کرے
14:10اور وہ تمہیں قبول کرے
14:15اگر اسامہ تمہیں لے کر الگ ہو گیا تو
14:18سارا کا سارا خصہ فضاء پر نکلے گا
14:22ہمیں فضاء کے لئے پریشان نہ ہوں
14:27اور وہ ان کا بہت اچھا خیال رکھیں گے
14:33اور میں اسامہ سے بات کر سکتی ہوں
14:35لیکن اس سے ضد نہیں کر سکتی
14:40جہاں رہا آنٹی کا روئیہ ہی بتائے گا
14:42کیا ہوگی کیا ہوگا
14:54ساری رات کی جاگی ہوئی ہے
14:56صبح ہی جا کر سوئی ہے
14:58اس لئے ابھی نہیں اٹھا رہی میں اسے ہیں
15:01اب کیا کروگی
15:04کرنا کیا ہے
15:05میری تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
15:08بس آئیشہ جو فیصلہ کرے گی
15:10وہی ہوگا
15:16رزا کیا کہتا ہے
15:18آیا تھا وہ کل
15:20بہت منتیں بھی کر رہا تھا آئیشہ کی
15:22کہہ رہا تھا کہ ساتھ چلی چلو مگر
15:25آئیشہ نے صاف منع کر دیا
15:27کہہ رہی تھی کہ میں اس وقت کچھ بھی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت میں نہیں ہوں
15:34تو جہارہ سے کوئی رابطہ ہوا ہے تمہارا بات ہوئی
15:40کہا رابطہ کیا اس نے
15:42اور کس موں سے رابطہ کرتی
15:45یہ تو نفرت ہوگی اس عورت سے
15:47بتا نہیں کیا سوچ کر سب کو اس نے بے اکوف بنایا
15:50بتا نہیں کیا مقصد تھا اس کا یہ سب کرنے کا
15:53دیکھو غلطی تمہاری بھی ہے نا
15:56تمہیں نکاح سے پہلے ہی کہہ دینا چاہیے تھا
15:59کہ اس لڑکی کو طلاق دے دی
16:00ارے وہ تو جانتی تھی نا جہارہ
16:04کہ فضار رضا کے بچے کی ماں بننے والی ہو
16:06تو طلاق کسے دلواتی ہے
16:11آئی رونٹ انڈسٹینڈ
16:13جہارہ نے کیوں کیا ایسا
16:17مجھے کیا لگ رہا تھا سچائی سامنے نہیں آئی
16:21اب دیکھو ماں
16:22بات کھل کر سامنے آگئی نا ہم سب کے
16:25کیا پتا کیا سوچ کر یہ سب کیا اس نے
16:28کیا مقصد تھا اس کا اس کے پیچھے
16:30وہ تو وہ ہی جانتی ہے
16:37دیکھو ماں
16:38میں نے تو تمہارے لئے اچھا ہی سوچا تھا رضا
16:54کیا اچھا سوچا تھا ماما
16:57آپ نے کیا اچھا سوچا تھا میرے لئے
17:00یہ جانتے ہوئے بھی کہ فیضہ میرے ہونے والے بچے کی ماں بننے والی ہے
17:05آپ نے جھوٹ بول کر میری شادی کروا دی آئیشہ سے
17:09یہ اچھا سوچا تھا آپ نے میرے لیے
17:13میری زندگی برباد کر دی آپ نے
17:16آئیشہ اپنی بہن کے گھر واپس چلی گئی
17:20فیضہ مجھ سے بات کرنے تک کی روادار نہیں ہے
17:22ایسا کچھ نہیں ہے رضا
17:24پیسے میں بہت طاقت ہوتی ہے
17:29میں ایک بڑی رقم آفر کروں گے فیضہ کو
17:32جس سے وہ ساری زندگی عیس سے گزارے گی
17:37وہ بچہ ہمیں دے دیکھی
17:39میں آئیشہ کو گھر لے کر آؤں گی
17:43اور تم فکر مت کرو
17:44تم اور آئیشہ مل کر اپنے بچے کو پالو گے
17:48ماما کس طرح کی سوچ ہے آپ کی
17:51پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جا سکتا ماما
17:56فیضہ آپ کو اپنا بچہ نہیں دے گی
17:57چلی جائے گی وہ بھی
18:00میں تو خالی ہاتھ رہ گیا نا
18:02سب کی دولت کچھ نہیں کر سکے گی
18:05تم نہیں جانتے رضا
18:08عورتوں کے لیے پیسے کی بہت اہمیت ہوتی ہے
18:13اور آئیشہ نے یہاں رہ کر جو لائف سٹائل دیکھا ہے ہمارا
18:17اس کے بعد تو وہ بھی چاہے گی
18:18کہ ایش و عشرت کی زندگی گزارے
18:23آپ پیسے سے خوشیاں خریدنا چاہتی ہیں
18:27فیضہ کو میں جانتا ہوں وہ بہت خوددار ہے
18:29آپ کی یہ پیسے کی آفر کبھی قبول نہیں کرے گی
18:32ارے سب مات جاتے ہیں پیسے کے آگے
18:35تم فیضہ کو طلاق دو
18:37بس ماما
18:39بس
18:41اب بہت ہو گیا
18:44آج کے بعد نہ میں آپ کی کوئی بات سنوں گا
18:46اور نہیں میں آپ کی کوئی بات مانوں گا
18:50اور
18:52آئندہ پلیس
18:55فیضہ سے طلاقی بات مت کیجئے گا
19:32ابھی تمہارا ہی سوچ رہی تھی
19:33اتنی لمبی عمر ہے تمہاری
19:35تم ساتھ ہو تو لمبی عمر بھی جی لیں گے
19:39اچھا پتہ ہے کیا
19:41آج امی پوچھ رہی تھی مجھ سے
19:43کہ میں تم سے مطمئن ہوں یا نہیں
19:46تو پھر کیا کہا تم نے
19:47ہاں مطمئن تو ہوں
19:50لیکن اسامہ مجھے تم سے کچھ باتیں کر لیا
19:53بیچ پہ ملے آنچ
19:56جو تمہارا ہوکو
19:57ہاں میں کوئی جہاں آ رہا آنٹی ہوں
19:59جو تم پہ ہوکن چلا ہوں
20:02میری لیے تو جہاں آ رہی ہو تم
20:06اچھا سنو
20:08گاڑی مت لینا میں تمہیں شام کو پک کر لیتا ہوں
20:11ٹھیک ہے شام میں ملتا ہے
20:12اپنا خیال رکھو
20:15اللہ حافظ
20:16بائی
20:34آپ نے کیا اچھا سوچا تھا میرے لیے
20:36یہ جانتے ہوئے بھی کہ فضا میرے ہونے والے بچے کی ماں بننے والی ہے
20:41آپ نے جھوٹ بول کر میری شادی کروا دی آئیشہ سے
20:45یہ اچھا سوچا تھا آپ نے میرے لیے
20:49میری زندگی برباد کر دی آپ نے
20:52آئیشہ اپنی اپنی بہن کے گھر واپس چلی گئی
20:56فضا مجھ سے بات کرنے تک کی ربادار نہیں ہے
21:04کس طرح کی سوچ ہے آپ کی
21:06پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جا سکتا ماما
21:10فضا آپ کو اپنا بچہ نہیں دے گی
21:12چلی جائے گی وہ بھی
21:14میں تو خالی آت رہ گیا نا
21:24سو تم سے محبت کرتا ہوں
21:26میں نہیں جانتا کہ مجھے
21:30جو تم سے کب محبت ہوئی کیسے ہوئی لیکن
21:33ہو گئے
21:46میں عیسیٰ ابراہیم
21:47جو چاہوں حاصل کر لیتا ہوں
21:51میں عسوا ہوں
21:53پھرا دل کرتا ہے کہ میں اسے مردوں کا نا
21:55قتل کر دوں
21:56اے
21:57تمہیں کیا لگتا ہے
21:58جو کچھ ہے نکال
21:59لڑکیوں کم دوروں ڈر جاؤں گی
22:00پیچھے رو
22:01اوہ
22:07ایسیٰ ابراہیم کی کلاس فیلو ہو کر
22:09اتنی معمولی سی جوب
22:11آج تب محنط سے ایک بھی پیسہ کمایا تم نے
22:14ہمیشہ اپنے باپ کے پیسے اڑھائیں
22:20مجھے اندازہ بھی نہیں تھا
22:22مجھے اندازہ بھی نہیں تھا
22:23مجھے اندازہ بھی نہیں تھا
22:24کہ چھوٹا سا مذہب
22:26آپ کو قبول ہے
22:27قبول ہے
22:30عمر بھر کا روک بن جائے گا
22:44مجھے اندازہ بھی نہیں تھا
22:56لو یہ پیلو
23:00آپی میرا دل نہیں گھر
23:03کیا ہو گیا آئیشہ
23:05انہوں نے رات کو بھی کھانے نہیں کھایا
23:07آپ اس وقت ناشتہ بھی نہیں کیا
23:10اس طرح بھوکی پیاسی رہو گی
23:11تو شگر لو ہو جائے گی تمہاری
23:13ہاں بھی میری بھوک
23:16پیاس
23:17سب کچھ ختم ہو گیا
23:22کچھ ختم ہو گیا
23:43جہرہ تم
23:56میں آئیشہ کو لینے آئیں
23:59آئیشہ کو لینے
24:04ہاں
24:06کیونکہ یہ بیوی ہے رزا کی
24:09آنٹی مجھے کوئی شوق نہیں ہے اس کی بیوی بننے کا
24:13آپ اسے کہیں کہ مجھے طلاق دے دیں
24:27پاپا میں اپنے بچے کو نہیں چھونا چاہتا
24:30چاہے کچھ بھی ہو جائے
24:32میں فضا کو طلاق نہیں دوں گا
24:35یہ کیسی باتیں کر رہے ہو رزا بیٹا
24:38فضا پریگنٹ ہے
24:39ابھی تو ویسے بھی تم اس کو طلاق نہیں دے سکتے
24:44لیکن میں آئیشہ کے ساتھ بھی زیادتی نہیں کرنا چاہتا
24:48بابا میں دونوں کے ساتھ انصاف کر لوں گا
24:51بیٹا
24:51ٹرائی ٹو انڈرسٹینڈ
24:54دیکھو
24:54صد صد بتاؤ کہ تم چاہتے کیا
24:58کیا کرنا چاہتے ہو
24:59دیکھو
24:59یہ دونوں بیویوں کے ساتھ تمہاری زندگی حرام ہو جائے گی
25:04اور میں کس طرح بتاؤں آپ کو
25:05میں کیا چاہتا ہوں
25:08بابا میں پوری کوشش کروں گا کہ فضا مان جائے
25:11وہ نہیں سمجھے گی
25:13کوئی بھی عورت نہیں چاہتی
25:14کہ وہ اپنے شور کو دوسری عورت کے ساتھ شیئر کرے
25:19تم نہ فضا سے بات کرتے ہو
25:21نہ اس سے ٹائم دیتے ہو
25:22پر تمہاری ماں نے کیا سوچ کرتا ہے
25:25وہ تو اپنا پوتے پوتی کو
25:27گودوں میں کھلانا چاہتی تھی نا
25:29اب یہ طلاق کا مسئلہ کہاں سے آ گیا
25:31یہ امید کیسے آ گئی اس کو
25:34کہ طلاق دی جائے فضا کو
25:36میں ایسا نہیں کروں گا بابا
25:38تمہیں یہ قدم اٹھانا پڑے گا
25:42بابا بیٹا
25:43یا تو فضا کو چھوڑ دو
25:46یا پھر عائشہ کو چھوڑ دو
25:50بابا اگر یہ دونوں ایک ساتھ رہ لیں تم
25:53ناممکن ہے بیٹا
25:54ناممکن ہے
25:55کیوں نہیں سمجھ رہے ہو تم
25:58اچھی طرح سوچ کر فیصلہ کرو
26:00اپنی ماں سے پوچھو
26:02کہ وہ کیا چاہتی ہے
26:06یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ وہ کیا چاہتی ہیں
26:15تم نے یہ نہیں سوچا
26:16بات کھلے گی تو کیا ہوگا
26:20رزا فضا کو طلاق دے گا
26:26وہ رزا کے بچے کی ماں بنتی ہے
26:28یا نہیں
26:29مجھے اس سے کوئی مطلب نہیں
26:34وہ اس گھر سے جائے گی کیونکہ مجھے وہ لڑکی
26:36بلکل پسند نہیں لیکن ڈانڈی آپ نے تو خود رزا کی شادی کروائی تھی نا
26:41اس کی love marriage تو نہیں ہوئی تھی
26:44عائشہ میری بات سنو تم ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچو
26:48تم اس گھر پر راج کروگی
26:53بس انسان کو اتنا ہی سوچنا چاہیے
26:56تمہیں اس سے کوئی مطلب نہیں ہونا چاہیے
26:59کہ فضا کا کیا ہو
27:00انسانیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے جہاں رہا
27:04یہ سب کتابی باتیں ہیں
27:07میرا رزا صرف اور صرف عائشہ سے محبت کرتا ہے
27:14وہ تو فضا کے ساتھ بات بھی بس سرسری سی کرتا ہے
27:18اصل محبت تو عائشہ ہے میرے رزا کی
27:24عائشہ رزا کے لیے بہت اہم ہے
27:27اور رزا کو عائشہ کا غم کھائے جا رہا ہے
27:34لیکن میری ایک شرط ہے جہاں رہاں انٹی
27:37ہاں ہاں
27:38بتاؤ بتاؤ
27:39میں پوری کر سکی تو ضرور کروں گی
27:41رزا فضا کو طلاق دے
27:43اور وہ بھی اسی وقت
27:47ارے بیٹا وہ تو تیار ہے
27:51لیکن میں تمہیں لینے آئی
27:55عائشہ تمہارے ساتھ نہیں جائے گی
28:00رزا کی ساتھ جائے گی
28:01جی
28:04اور وہ بھی اس وقت
28:05جب وہ فضا کو طلاق دے دے گا
28:08آخر میں بھی تو دیکھوں
28:09کیا میری خاطر وہ اپنے بچے کو چھوڑ سکتا ہے
28:33ہاں لیکن فضا پہ مجھے درس آ رہا ہے آنی
28:38ہاں لیکن فضا پہ مجھے درس آ رہا ہے آنی
28:42مجھے لگتا ہے کہ فضا بہت اچھی نیچر کی ہے
28:45ورنہ جہاں آ رہا جیسی اورک کے ساتھ
28:47زندگی گزارنا کوئی آسان بات تھوڑی ہے
28:52ہم مجھے تمہیں کیا لگتا ہے آنوشے
28:54کیا آئیشہ جہاں آ رہا کہ سارے احقامات مانیں گی
28:57لگتا تو نہیں مجھے
29:00almost same background ہے
29:01same status ہے
29:02اس کو کرنا بھی نہیں چاہیے کیوں کریں
29:08لیکن مجھے تو نام
29:10نوان بھائی پہ بہت درسات تھا
29:14اس زندگی میں بیچارے کیا کچھ پرداشت کریں گے
29:18اس عورت نے نا
29:20کہ زندگی تباہ کرتے
29:22اور پتنی اولاد کے ساتھ کیا کرنا چاہتے
29:29نوان بھائی بہت چاہتے تھے
29:32بہت دلی خواہش تھی ان کی
29:33کہ تم ان کے ساتھ رہو
29:37اگر جہاں آرہا بیچ میں دیوار بن کر آگا
29:42لیکن پتہ ہے حیرت مجھے جو ہے نا
29:44وہ ان بیٹوں پر آرہی ہے
29:46کہ وہ اپنی ماں کو منا بھی نہیں سکے
29:47آنی وہ تو زبدستی کر رہے تھے
29:49میں نے منع کیا پتہ آپ کو
29:53میں نہیں کھر سکتی ہر جہاں رہاں اٹی کو
29:56کیا وہ تمہارے آنے سے ہرٹ ہوئے ہیں
30:00آنے
30:01انہیں یہ پتہ چلا ہے کہ میں ان کی بیٹی ہوں
30:04یہ بات بہت بڑی ہے
30:06ہم شور وہ شاکٹ ہو گئے ہوں گی
30:08وہ انوشی اسے قبول کر لینا چاہیے
30:11زندگی گزارنے کے لیے بہت کچھ سہنا پڑتا ہے
30:14ساری زندگی اس عورت نے عیش کی
30:16اب تمہارے بارے میں اس عمر میں پتہ چلا ہے
30:19تو کیا فرق پڑ جائے گا
30:22آپ کو پتہ ہے بابا
30:25بابا جہاں آرہ آنٹی کو چھوڑنے والے تھے
30:29میری وجہ سے
30:30میں نے منع کیا انہیں
30:34کیا
30:36نومان بھائی
30:38جہاں آرہ کو چھوڑنا چاہ رہے تھے
30:45لیکن اب جوان اولاد ہیں وہ کیسے کر سکتے ہیں
30:47اس طرح ہی خندت ہے
30:51بہت مشبور ہوگا بیچار
30:55خیر تم یہ بتاؤ کہ ہم اسپیٹل جاؤں گی آج
30:58جاؤں گی
30:59کھڑا دیر سے جاؤں گی لیکن جاؤں گی
31:10موم اور بابا
31:10دونوں بہت پریشان ہیں علی
31:14موم تو خامقہ پریشان ہو رہی
31:16سب کچھ تو
31:17ان کی مرضی کے مطابق ہو رہا ہے
31:19کل رات آئیشہ بھاوی رضا بھائی سے لڑ کر
31:21اپنے گھر چلی گئی
31:23ان سے تو جانا ہی تھا
31:28اسے موم کے علاوہ
31:29اس گھر میں اور کوئی قبول نہیں کرے
31:31اور پاپا نے بالکل ٹھیک کیا جو فیضہ بھاوی کو لے آیا
31:35ہاں
31:35لیکن فیضہ بھاوی کے ساتھ اب کیا ہوگا
31:39ایک جنگ ہے
31:41اور اس جنگ میں جس سے بھائی کے پاس ہتیار نہیں ہوگا
31:45موبارہ جائے گا
31:49افسوس کے بعد یہ ہے کہ فیضہ بھاوی نے ہتی
31:51تم غلط کہہ رہے ہو
31:53فیضہ بھائی کے بچے کی ماں بننے والی ہیں وہ
31:58اور یہ بہت بڑا ہتیار ہے
32:06جو بھی خوالی ہاتھ ہوگا وہ مارا جائے گا
32:08تمہارا مطلب ہے
32:10عائشہ
32:15اگر اس کے پاس ہتیار نہیں ہے
32:17رضا بھائی کی محبت ہے اس کے پاس
32:19بہت بڑا ہتیار ہے
32:23دیکھتے ہیں
32:23کیا ہوتا ہے
32:38لیکن میری ایک شرط ہے جہارانٹی
32:40رضا فیضہ کو طلاق دے
32:41اور وہ بھی اسی وقت
32:45عائشہ تمہارے ساتھ نہیں جائے گی
32:47رضا کے ساتھ جائے گی
32:48اور وہ بھی اس وقت
32:50جب وہ فیضہ کو طلاق دے دے گا
32:52آخر میں بھی تو دیکھوں
32:54کیا میری خاطر وہ اپنے بچے کو چھوڑ سکتا ہے
33:06ان کے بہت ہیلڈی والے ہیں
33:08کٹ ڈاؤن مت کرنا ہے
33:09ٹھیک ہے
33:10ٹھیک
33:15ہاں اسامہ
33:16کس ٹیم فری ہوگی تو
33:18میں تقریباً آٹھ پجے
33:20کیوں کیا ہوا
33:22ہاں وہ مجھے ملنا ہے تم سے
33:24بہت ضروری بات کرنی ہے
33:25ہاں تو رات میں گھر آ جا نا
33:28نہیں یار گھر پہ بات نہیں کر سکتا
33:31اچھا یہ بتاؤ کہ لنچ پر کیا کر رہی ہو
33:35لنچ میں میں لنچ کر رہی ہوں گی
33:39پتہ ہے مجھے لنچ پر لنچ ہی کرتے ہیں
33:41چلو ایک کام کرتے ہیں لنچ پر ملتے ہیں
33:44اوکے
33:46اوکے
33:46ڈان
33:48اوکے
33:48ڈاؤنس
34:09بس فیضا کی ٹینشن تھی
34:12اللہ کا شکر ہے
34:13وہ اپنے گھر چلی گئے
34:15اس کی سسرال والے تو جشن منا رہے ہوں گے
34:18ہاں بلکل جی
34:20رضا بھی آج ہے
34:21اس کی سسرال والے تو بہت خوش ہو رہے
34:23پھر اچھی سی دعوت کا انتظام کرتے ہیں
34:28میں نمرا کیسی ہے
34:32اس کے بارے میں سوچتی ہوں تو دل تو دھڑک نہیں بھول جاتا ہے
34:36نمرا کا سوچتی ہوں نا بھابی
34:37میرا تو دل چھلنی ہی ہو جاتا ہے
34:42اگر کچھ اچھا ہوتا ہے
34:44تو دل خوش ہو جاتا ہے
34:47اور ناس ہوئے کہ
34:49ہر وقت تیار رہتے ہیں
34:51اس کے سامنے نہیں روتی
34:53میں چھکے روتی ہوں
34:55کیا کریں
34:57جو قسمت میں لکھا ہے
34:58وہ تو ہونا ہی ہے
35:01اللہ خیر کرے گا سریعہ
35:04مایوس ماں تو
35:05وہ چاہے تو سو ورس کی زندگی دے دے
35:08وہ چاہے تو جوانی میں اٹھا لے
35:12تمہارے حوصلی کی تو ہم لوگ گھنٹوں بات کرتے ہیں
35:15ندیم کو بتایا تھا میں نے
35:18وہ بھی بہت افسوس کر رہا تھا
35:21کہہ رہا تھا کہ
35:22اسی لئے تو میں اس خاندان میں شریک ہونا چاہتا تھا
35:25بھابی ندیم بھی ہوتا
35:26تو کیا کر سکتا تھا
35:31جو قسمت میں لکھا ہے
35:34اسے تو کوئی نہیں مٹا سکتا
35:36آپ چاہے لینا
35:39پھر سب لیجیے نہ چاہے
35:40تھنڈی ہو رہی ہے
35:44بھابی پلیز
35:45نہیں
35:47وہ آئیشہ کو لے آئے میں
35:49اس گھر میں نہیں رہوں گی
35:51انہوں نے میرے ساتھی تھی بڑی سازش کیا
35:53کیسے بھلا سکتی ہوں میں
35:55پھر بھی آپ چاہیں تو
35:57سب کچھ الٹا ہو سکتا ہے
36:01اب اسی گھر میں رہ کر
36:02بھائی اور مام دونوں پر راج کر سکتی ہیں
36:04میں آئیشہ کے ساتھ نہیں رہ سکتی ہیں
36:09پہلے وہ اسے طلاق دی
36:10پھر بیرے پاس آئے
36:13پھر میں مانوں گی
36:19موہ میں
36:20بھابی کو منانے کی کوشش کر رہا تھا
36:22کہ وہ اچھا ہے
36:24مجھے تم سے بات کر
36:25مجھے آپ سے کوئی بات نہیں کرنی
36:26دیکھا تم نے
36:27دیکھ رہا ہو
36:28کس لہجے میں بات کر رہی ہے یہ مجھ سے
36:32اور تم یہ مت بھولو
36:33کہ اس گھر میں تم میری وجہ سے
36:35ہو صرف اور صرف میری وجہ سے
36:38پلیز بس کر دیں
36:40آپ کی وجہ سے
36:41آلریڈی ان کی زندگی برباد ہو گئی ہے
36:43تم اپنی بکواس بند کرو
36:46اور اس لڑکی کو تو میں دیکھ رہا
37:02بیٹا یہ
37:03انوائٹ
37:04میس بھول نہ جانا
37:05یعنی کوئی رہ نہ جائے
37:07پلیز
37:08نہیں بابا
37:10ان فیکٹ ناصر نے بھی
37:11ریچیک کر لیا تھا
37:13وہ تو پورے ہاسپرل کے سٹاف کو بلا رہے
37:17لیکن میں نے
37:18کچھ خاندان والوں کے
37:19کچھ جاننے والوں کے نام لکھ لیا ہے
37:21ٹھیک
37:24اچھا
37:25رہزا کے ساتھ
37:26کس کو بلائے بابا
37:28بیٹا
37:28میرے حال سے
37:31قید ہو لیکن
37:33پتا نہیں وہ آ سکے گا
37:34کہ نہیں
37:34اور اس وقت پتا نہیں
37:36کیا حالات ہو
37:43فیضہ کی کور
37:47ہلو
37:50والیکم سلام
37:51کیسے ہو فیضہ بیٹا
37:53فیضہ بیٹا
37:54میں ابھی بیزی ہوں
37:55ایک میٹنگ میں
37:57شام کو گھر آؤں گا
37:58تو پھر بات کریں گے
37:59ٹھیک ہے
38:00ٹھیک ہے
38:00جیتی رہو
38:01ٹھیک ہے
38:04ہزہ کا فون تھا
38:07اور وہ کہیں
38:09بھر جانے کا نہ کہہ دے
38:13مجھے تو یہ سوچ سوچ کے
38:14خیال آتا ہے کہ
38:17سنیہ کی کتنی
38:18بدقسمتی ہے
38:21تینوں بچیوں کا
38:22کتنا بڑا حال تھا
38:25باہو میں ان سے
38:26ملنا چاہتے
38:27اگر آپ کی
38:28اجازت ہوتے ہیں
38:29دیکھتے بیٹا
38:30تمہاری
38:31میوانوں کے لیے سے
38:32کمپلیٹ ہو گئی
38:34ہاں بنا تو لیے
38:36جہاں آرہ
38:37آنٹی کا نام بھی لکھے
38:38ہو سکتا ہے
38:39وہ آجان
38:42بیٹا وہ کبھی نہیں آئے گی
38:43وہ بڑی خودسر اور
38:45کمنڈی اور
38:48مسلمت
38:48غرور ہے
38:50وہ نہیں آئے گی
38:51اور نہ ہی آئے تو بہت
38:52اچھا ہے
38:53تارہ فنکشن خراب ہوگا
39:06ہلو
39:07اسلام کا ممی
39:08والیکم اسلام بیٹا
39:09میں ابھی سوچ ہی رہتی بیٹا
39:11کہ تمہیں فون کروں
39:13لو
39:13تمہاری کال آگئی
39:15اور تم تو بھول ہی گی بیٹا
39:17تم نے مجھ فون کر کے
39:18بتایا ہے
39:20وہاں تو
39:21تمہارے سسرات میں
39:22حل جل مجھ گئی ہوگی
39:23یہ خبر سن کر
39:24جی امین
39:25سب خیریت ہے
39:27سب ٹھیک ہے
39:28رزا آگیا بیٹا
39:29نہیں
39:30ابھی نہیں
39:31رزا کو
39:31کچھ اور دن لگیں گے
39:33آپ بتائیں آپ کیسی
39:34اور نمرا کیسی ہے
39:37ہاں بیٹا
39:37میں بھی ٹھیک ہوں
39:38اور نمرا بھی ٹھیک ہے
39:39کہاں ٹھیک ہے
39:41اس کی بھی تو
39:42تبھی ٹھیک نہیں ہے
39:43اپنے آپ کو
39:44جھوٹی تسلی دے رہیوں فیضہ
39:45اور جھوٹی تسلی میں ہی
39:47زندگی کو سر رہی ہے
39:49کیا کروں
39:51ایسی قسمت لے کر
39:52پیدا ہوئیوں
39:53کسی سے شکایت بھی
39:54نہیں کر سکتی
39:54امی اب
39:56اللہ کو جو منظور
39:58اللہ سب بہتر کریں گے
40:00پوچھتی ہو
40:01ہر نماز میں پوچھتی ہو
40:03اور آگے سے جواب ملتا ہے
40:05سبر کرو
40:07تم فکر مت کرو بیٹا
40:08رضا آجائے تو
40:10مجھے بتانا
40:11میں تمہارے گھر آوں گی
40:13رضا کو
40:14اور جہاں آ رہا کو
40:15مبارک بات بھی تو
40:16دینی ہے نا بیٹا
40:17ٹھیک ہے امی
40:18رضا آئیں گے
40:19تو میں آپ کو بتا دوں گی
40:20اپنا خیال رکھے گا
40:22ٹھیک ہے بیٹا
40:24خدا حافظ
40:25ہو کیا لافظ
40:39خلو
40:40تو پھر کیا فیصلہ کیا تم نے
40:43کیسا فیصلہ
40:45میں تو آج آئیشہ کو لینے آوں گا
40:48آئیشہ نے جانے سے
40:49صاف صاف منع کر دیا ہے
40:53تمہیں جہاں رہا نے نہیں بتایا
40:55کہ وہ جہاں رہا کو
40:56کہہ کر آئی تھی
40:57کہ پہلے فیضہ کو
40:58طلاق دلوائے
40:59اس کے بعد بات کریں
41:02وہ خود بھی آئی تھی
41:03لینے کے لیے
41:04مجھے تو لگتا ہے
41:05کہ تم لوگوں نے
41:06زندگیوں کو
41:07کھیل سمجھ کے رکھا ہے
41:09آنٹی کم سے کم
41:10آپ تو میرا ساتھ تھے
41:12میں تمہارا ساتھ دوں
41:13یا پھر اپنی بہن کا
41:17دیکھیں آنٹی
41:18میں
41:18میں اس وقت
41:19فیضہ کو طلاق نہیں دے سکتا
41:21پلیز آپ اسے سمجھائیں
41:23پھر تو بیکار ہے نا رضا
41:25اللہ حافظ
41:26آنٹی
41:27آنٹی
41:28ہلو
41:31جی
41:33آنٹی
41:34آنٹی پلیز آپ
41:35آپ آئیشہ کو سمجھانے کی
41:37کوشش کریں
41:40ٹھیک
41:41میں کوشش کرتی ہوں
41:44اوکے
42:09موسیقی
42:15ترجم
42:17موسیقی
42:22موسیقی
42:23موسیقی