• 9 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00ہم نے مانا نہیں عشق کی انتہا
00:08میں نے تو اس سے بھی زیادہ پسندیدہ چیزیں دیا کو
00:12جو میرے لئے بہت قیمتی ہیں
00:17لیکن میں نے بھی جواب کو دیا ہے وہ اس سے زیادہ قیمتی ہیں
00:21شاید میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی
00:23امی کہ میں نے آپ کی بات سلی
00:29اس دن میں نے دیا آپ پہ دروازہ بند نہیں کیا
00:33میں نے اپنی خوشیوں پہ دروازہ بند کیا
00:44زیادہ
00:46آئے
00:48سارا
00:49چھوک کرے کہ تم بھی اپنی روم سے باہر آئی
00:53بس اسی طرح خوش رہا کرو
00:54مسکراتی رہا کرو
00:56تمہیں پتہ ہے نا
00:57اس گھر میں ساری خوشیاں تمہاری وجہ سے ہیں
01:01اصل رانت تب ہوتے شنازہ
01:02پہ جب آپ اس گھر میں آتی ہیں
01:05ایسے بھی ہمارا کوئی اور ہے بھی نہیں
01:08میں بھی تو بار بار اسی لیے یہاں پر بھاگی چلی آتی ہوں
01:12جنکہ میچے زینڈپ کی ساتھ کھیلنا ہوتا ہے
01:16اور اسے دیکھ کر اپنے سارے گھم بھول جاتے ہیں
01:20آئے
01:21آپا ایم سو سوری میری بہت امپورٹن زون کال تھی
01:23میں سرڈی ملے رہا ہوں
01:26آہ
01:26ایم
01:30ایسے اس کا ماتہ بالکون تمہاری ایترہ ہے نا
01:33آہ
01:34اور آنکھیں شہریہ جیسے ہیں
01:37آئے پاکڈ
01:38آہ
01:41آہ
01:42آہ
01:44آہ
01:45یہیش پسند آئے آپ کو
01:46اوکی اوکی شوری
01:49اچھا اچھا اچھا اچھا اچھا اچھا اچھا اچھا اچھا اچھا اچھا سوری سوری سوری
01:53آہ
01:55آہ
01:55آہ
01:56آہ
01:58آہ
02:00آہ
02:22موسیقی
02:32موسیقی
03:22موسیقی
03:34موسیقی
03:45موسیقی
03:51موسیقی
03:53موسیقی
03:54موسیقی
03:56موسیقی
03:57موسیقی
03:57موسیقی
04:26موسیقی
04:28موسیقی
04:56موسیقی
05:23موسیقی
05:25موسیقی
05:35موسیقی
05:36موسیقی
05:41موسیقی
05:42موسیقی
05:53موسیقی
05:55موسیقی
06:02موسیقی
06:04موسیقی
06:13موسیقی
06:14موسیقی
06:24موسیقی
06:25موسیقی
06:27موسیقی
06:28موسیقی
06:57موسیقی
07:01موسیقی
07:02موسیقی
07:07موسیقی
07:08موسیقی
07:10موسیقی
07:11موسیقی
07:16موسیقی
07:19موسیقی
07:26موسیقی
07:30موسیقی
07:37موسیقی
07:41موسیقی
07:47موسیقی
08:04وہ
08:06مجھے آپ سے
08:06کوئی بات کرنی تھی
08:11میں سوچوں کہ انٹرنشپ کرلوں
08:13ٹکری سے پہلے اگر انٹرنشپ کروں گی
08:15تو بعد میں جوپ کا ملنا آسان ہوگا
08:22ناراض ہو تم
08:26کوئی ریزن ہے میرے پاس
08:27ناراض ہونے کا
08:33دیکھو دی آپ تک
08:34تم نے بہت سمجھداری اور سب اسے کام لیا
08:36اور میں اسے اکنالیج کرتا ہوں
08:38لیکن میں یہ چاہتا ہوں کہ
08:39ہم جو کچھ ہوا اسے بھول جائیں اور
08:41اس چپٹر کو کلوز کرتے ہیں
08:45نہ تمہاری غلطی تھی نہ ہی سارا کی
08:49شاید حالات
08:50اور سرکمسٹانسز ہماری فیور میں نہیں تھے
08:51یہ ہوا ہے
08:54اگر ہم لوگوں نے زندگی ساتھ گزارنی
08:56اور اب تک ایک دوسرے کی کیر کرتے آئے ہیں تو
08:58آئندہ بھی تو کریں گے نا
09:02یہ میں نے تو سارا باجے سے
09:03معافی مانگ لی تھی
09:07مانتی ہوں جو کہا تھا
09:08غلط کہا تھا
09:11باکر انہوں نے ابھی تک
09:12مجھے معاف نہیں کیا
09:16ایسے بھی جب تک وہ معاف نہیں کریں گے
09:18آپ کیسے معاف کریں گے
09:20تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے
09:21کہ میں نے تمہیں معاف نہیں کیا
09:23یہ تو آپ خود سے پوچھیں
09:27آپ نے مجھے معاف کر دیا ہے
09:31ہونسٹلی میرے دل میں ایسی کوئی بات نہیں ہے
09:33بیوی ہو تو میری
09:35کوئی ملزم نہیں جو ہم یہاں پہ بیٹھ کے معافی کی بات کر رہے ہیں
09:44دیکھو جو ہوا وہ ہو گیا
09:46اب آگے بڑھتے ہیں پلیز
09:49اچھا ٹھیک ہے پھر
09:51انٹرنشپ کا بتائیں
09:52میں سوچوں کہ اس دنوں میں اپلائے کر لوں
09:54اگر یہ کام اتنا ضروری ہے تو میرے آفس میں کر لو تم
09:58نہیں آپ کے آفس میں نہیں
10:00وہاں سب مجھے سپیشل ٹریٹمنٹ دیں گے
10:02اور یہ میں نہیں جاتے ہوں
10:05ہم پرسنل اور پروفیشنل لائیف کو لگ ہی رکھیں
10:07تو یہ سب کے لئے بہتر ہے
10:12ٹھیک ہے
10:13اب میں کچھ کہہ سکتا ہوں پلیز
10:19دیکھو جو بھی بات تمہارے اندر ہے
10:21اس کو آئندہ آپ نے دل میں مات رکھتا ہوں پلیز
10:25ایسی باتیں ہماری زندگی میں آگے پڑھنے میں رکاوٹ بن جاتی ہیں
10:30میں چاہتا ہوں کہ تم اپنے گولز اچیف کرو خواب پورے کرو
10:33لیکن کونفیڈنس اور سلف بیلیف کے ساتھ دیا
10:43ہاں جی
10:48سب ٹھیک ہو جائے گا
10:53دیکھو آزر مجھے نہیں لگتا کہ ہمارا رشتہ چل پائے گا
10:57چلو اگر میں تمہارے ساتھ کمپرومائز کر بھی لیتی ہوں
10:59لیکن پھر بھی ہماری فیملیز اس پوائنٹ پہ آ گئی ہیں
11:03کہ اب مجھے نہیں لگتا کہ ان کے درمیان کے سارے ایشوز ختم ہو سکتے ہیں
11:07ویسے بھی تمہاری فیملی کے ساتھ رہنا تو بہت مشکل ہے
11:11خاص طور پر تمہاری تمہاری موم کے ساتھ رہنا
11:19اس لیے اب مجھے ہی سوچنا ہوگا کہ مجھے تم لوگوں کے ساتھ رہنا بھی ہے یا نہیں
11:26دیار مشل دیکھو آپ کی ہماری شادی کو ٹائم ہی کتنا ہوا ہے یار
11:31اور تم اپنی سے اتنا آگے کا سوچ رہی ہو
11:35ہاں میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جن کو شادی کے بیس سال بعد جا کے خیال آتا ہے
11:40کہ انہیں کامپرومائز نہیں کرنا چاہیئے تھا
11:42ویسے بھی تم ڈیسیجن میکر نہیں ہو
11:45تم صرف وہ کرتے ہو جو تمہارے پیرنٹس تمہیں کہتے ہیں
11:48اگر تمہیں مجھ سے اور میری فیملی سے اتنے پروپرمز تھے مشل
11:52تو تم نے اس رشتے کے لیے ہاں ہی کیوں بولی
11:54منع کر دیتی
11:55آئیڈیا نہیں تھا نا مجھے
11:57مجھے لگا تم یوکے سے پڑھ کے آئے ہو
11:59تو اچھی فیملی ہے تمہاری
12:01اپنی زندگی کے فیصلے خود لے سکتے ہو
12:04میں نے تو تمہیں یہ تک کہا تھا
12:06کہ تم ہمارے گھر آ کے رہو
12:07لیکن اس سے بھی تمہیں مسئلہ تھا
12:09تمہارے گھر آ کر کیسے رہ سکتا ہوں
12:11اور جہاں تک رہی بات
12:13میرا گھر الگ کرنے کی وہ میں کوشش کر سکتا ہوں
12:17یہ صرف کہنا آسان ہے
12:20جو اب تک تو ملی نہیں ہے تمہیں
12:22کیسے بناوگے گھر ہاں
12:24اس لیے بات کو لمبا کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
12:31مجھے لگا تھا کہ ہم یہاں آئیں گے
12:33وہ مچورلی اس پرابلم کو سالف کرنے ہی کوشش کریں گے
12:37اٹھے دیل ہے کہ آپ میڈیو ڈیسیجن آلڈی
12:40میرا ڈیسیجن نے ان حالاتوں نے بنایا ہے
12:43تم اور میں ساتھ رہے
12:45اور ہمارے گھر والے ایک دوسرے کی شکلیں تک نہ دیکھیں
12:50تو ایسا میں میں گزارہ نہیں کر سکتی
12:55میرا خیال ہے تم بھی نہیں کر پاؤگے
12:58ٹھیک کہہ رہی ہو تم
13:06لیا آو نا
13:08میٹھو
13:10تو میں ہی بنانے والی تھی
13:12کمرے میں مت خوشا کرو
13:14نہ تمہارے پیپرز بھی ختم ہو گئے
13:17زینہ بھی تمہارا ہی بیٹ کہہ رہی تھی
13:18تمہیں دیکھے ہمیشہ بہت خوش ہوتی ہے
13:21ییس جیس ایپی بیو بی
13:22سب کے باس جا کے خوش رہتی ہے
13:25میکن
13:26آپ سے کافی اٹھاشت ہے
13:28میرے پاس تو آتے ہی رونے لگتی ہے
13:30یہ تو ہے
13:31تم اس کے ساتھ زیادہ ٹائم سپن کروگی
13:33تو پھر دوستی ہو جائیں
13:35اب دیکھو یہ جب شہریار کی گود میں ہوتی ہے
13:37تو میرے پاس آنے کیلئی بے چین ہوتی ہے
13:40تمہارے کوئی چائشہ آرڈر کریں
13:42اسے میں ہم پی چکے ہیں
13:44ہی بے ایک بات کرنے آئی تھی آپ لوگوں سے
13:49اچھے بہت اچھے کمپنی سے آفر آئی انٹرنشپ کی
13:51میں سوچوں کہ جوائن کر لوں
13:54لیکن کل سے ہی جوائن کرنا ہے
13:56ہاں ضرور
13:57زبردست تھا کہ تمہارے کریئر کے لئے اچھا
14:00کانفرنس بلڈنگ کیلئے ہوگا اچھا تو
14:03ہاں ڈیفنیٹلی
14:04ہاں ڈیفنیٹلی
14:05میں نے تو اسے کہا تھا کہ میرے آفرس میں جوائن کر لے
14:06لیکن اسے کہا کہ
14:08اسے گروہ کرنے کا موقع نہیں ملکا بہا
14:09سہی تو کہہ رہی ہے
14:11تمہارے کمپنی میں تمہاری بی بی ہونے کے ناتے
14:13پروٹکول تو الگ ہوگا نا
14:16کونسی کمپنی ہے دیا
14:17کیا ٹائمنگز ہوں گے اور آفرس کھاں ہے
14:19میں اس لئے پوچھ رہا ہوں کیونکہ
14:20تمہیں زینب کی روٹین بھی تو دیکھنی ہوگی نا
14:23تم لوگ زینب کی فکر مت کرو
14:25میں خیال رکھوں یہ نا
14:27اگر کمپنی اچھی ہے تو ضرور جوائنگ کروں
14:31ہاں میں بھی یہ کہوں گا
14:34ویسے تم کافی ٹائم گھر میں رہی ہو
14:36میں جانتا ہوں نا
14:36یہ پرائیوٹ سیکٹرز انٹرنشپ کے نام پر بہت کام کراتے ہیں
14:39ورکلوڈ بہت ہوگا دیکھ لینا
14:40اوہو شوق ہے نا
14:42کیا کہتے ہیں
14:43شوق کے خاطر آرام کی گروانی دینی پڑتی ہے
14:55دینی پڑتی ہے آرام کی گروانی
14:57اے نا
15:03نید نہیں آرہی سونا نہیں ہے
15:07میرا خیال ہے کہ ہم اپنے آفس کو سیل کر دیتے ہیں
15:12کیونکہ اگر بینک کا لون نہیں اتارا
15:14تو ہمارا گھر پہلے آکشن ہوگا
15:15اور اس کے بعد ہمارا آفس
15:18دو آفس ہیں ہمارے پاس
15:20ملازمین کے جو ڈیوز ہیں
15:22یا تو وہ ہم انہیں دے دیں
15:23اور اس کے بعد
15:24اس آفس کو ہم سیل کر دیں
15:27یا پھر جنہیں ہم اپنا کاروگار دے رہے ہیں
15:30ان کے یہ لائیبیلٹی ان کو دے دیتے ہیں
15:32تین مہینے تک وہ ان کو سیلری دیں
15:34اس کے بعد انہیں رکھنا ہے
15:35تو رکھ کے نکالائیں تو نکالائیں
15:37کیونکہ وہ لوگ
15:38ہماری ذمہ داری تو ہیں نا
15:42میں نے سب برباد کر دی اپو
15:45جو سب آپ نے اتنی محنت سے
15:47پوری زندگی لگا کے بنایا تھا
15:49وہ سب برباد کر دی
15:52بیٹا میری زندگی بھر کی کمائی
15:53تمہارے کسی کام آ جائے
15:55مجھے اس سے زیادہ خوشی ہوگی
15:57کسی کام تو آئے
15:59ہر سیدھا کام میرا الٹا پڑا رہا ہے
16:02سو اس پتہ ہے کس بات کا ہے
16:05کہ جو آفیس آپ نے اتنی محنت سے
16:07اتنا دل لگا کے بنایا ہے
16:09وہ آج آپ کو سیل کرنا پڑا
16:12اگر میں یہاں رہتا
16:13بزنس پر فوکس کرتا
16:15اتنی غلطیاں نہیں
16:19کوئی بات نہیں مٹھا
16:22انسان اپنی غلطیوں سے ہی تو سیکھتا ہے
16:25اب جو ہو گیا اس پر
16:27افسوس کرنے کے بجائے
16:28یہ سوچو ہمیں کرنا کیا ہے
16:32میں سوچا ہوں یہ جو گھر کا پچھلا والا پورشن ہے یہ رینڈ پر دے دیتا ہے
16:36کچھ نہیں تو گھر کا خرچہ ہی نکلتا رہے گا
16:40ابو رینڈ پر نہیں دیں گھر
16:42اب بھی بہت ہرٹ ہوں گی
16:45اور میں جوب کی کوشش کر تو رہا ہوں
16:47انشاءاللہ مل جائے گی جلدی
16:52بیٹا مسئلہ تمہاری ماں کے ہرٹ ہونے یا نہ ہونے کا نہیں ہے
16:55ہمارے سروائیول کا ہے
16:58میں سواری ابو
17:01میری ہر غلطی کے لیے
17:03میری ہر گھتائی کے لیے
17:09کوئی بات نہیں میری جان
17:11جو ہو گیا سو ہو گیا
17:16جب وہ وقت نہیں رہا نا
17:17تو یہ وقت بھی نہیں رہے گا
17:21انشاءاللہ
17:22انشاءاللہ
17:23ہاں بھئی آزر
17:24کیا ہوا
17:25مشل سے بات ہوئی
17:26آ رہی ہے وہ گھر
17:29وہ نہیں آ رہی ہم نہیں
17:31اور اب
17:32میں نے بھی اسے اپنے حال پر چھوڑ دیا ہے
17:35مجھے جوب مل بھی جائے
17:36تو اس جوب کی ان لوگوں کے قریب کوئی حیثیت نہیں ہے
17:39اور پہلے ہی ہمارے پاس مسائل کام ہے
17:41تو پھلیس اس ٹوپک کو چھوڑ دیں
17:45ٹھیک ہی کہہ رہا ہے آزر
17:48جلتی ہمیں وہیں کر دی جائیں
17:50اس کی جلدی شادی کی تھی
17:51میں کہہ بھی رہا تھا
17:52کس کو سیٹل ہونے دو پہلے
17:55آپ کو بھی بس موقع چاہیے
17:57مجھے ہر بات پر ٹوکنے کے لئے
18:00لیکن میں بھی یہ بات بتا دوں آپ کو
18:01اس گھر میں جو کچھ بھی اچھا ہوا ہے
18:03وہ میری وجہ سے ہوا ہے
18:06جو کچھ کیا ہے میں نے کیا ہے
18:10اور ابھی بھی بتا رہی ہوں
18:13کہ اگر مجھے موقع ملے
18:14تو میں نہ صرف ان لوگوں سے
18:16مشل کا جہیز نکلوالوں
18:18بلکہ انہیں مجبور کروں
18:20کہ کریں وہ آزر کو سپورٹ بھی
18:24دیکھیں نہیں
18:26آپ لوگ کو تو یہ بات سمجھ بھی نہیں آتی
18:31چھوڑو خیر ان باتوں کو بیٹا
18:33تم
18:33ایک کام کرو جا کے
18:35ازخر صاحب سے مل لو
18:37میں نے ان سے بات کیوئی ہے
18:38مجھے لگتا ہے تمہارا کام بن جائے گا
18:41مجھے لگتا ہے
18:42میں سے اچھ کرتا ہوں ان کو
19:00مجھے لگتا ہے
19:04مجھے لگتا ہے
19:05مجھے لگتا ہے
19:11سوری تمہیں ڈسٹرپ کرتی ہے
19:12میں پس آفیس لو کے لڑا تھا
19:13دیا کو بھی چھوڑنا
19:15تم اسے ہی جندی بھٹک جا رہے ہو
19:16دیا کو چھوڑنے
19:18ای توٹ ہم اج ناشتہ کریں گے ساتھ
19:20ایس بین سو روگ
19:22ایکشلی آج اس کے آفیس کا پہلا دن ہے
19:23اس لیے
19:24وہ تو منا کر رہی تھی لیکن
19:26میں خوچ جانا چاہتا ہوں
19:28سوری تمہیں ڈسٹرپ کی ہے
19:29سوری تمہیں ڈسٹرپ کی ہے
20:00سینم کو پلیس ٹائم پر سلا دیجئے گا
20:01اور ایک سیکنڈ کے لیے اس کو کیلانی چھوڑنا
20:03اور دھیان رکھیے گا کہ نیچے سے کچھ اٹھا کے مو میں نڈال لے
20:07دیا بیٹا تم بلکل بے فکر ہو کر جاؤ
20:09میں زینب کو اچھا سنبھال لوں گی
20:12سارا باج جس کو یارہ بجی جب نے لائیں گی نا
20:14تو دیکھ لیجے گا کہ پانی نہ زیادہ تھنڈا ہونہ گرم
20:16بس نورمال ہو
20:17میں نے کہا نا تم بلکل پریشان مت ہو
20:19مجھے پتا ہے زینب کو کیسے سنبھال لہے
20:21تم بلکل بے فکر ہو کر جاؤ
20:22دل تو چاہا ہے بھاگے جا کس کی شکل دیکھ لوں لیکن پر اوٹ جائے گی نا
20:25سارا باج جگی نین بھی خراب ہوں گی
20:27ہم
20:28دیا تمہارا پہلے دین ہے ریٹ ہو جائیں گے کیا امپریشن دلے گا
20:31لچھ گو
20:31چل چل چل چل چل چل
20:33oh my god فرا
20:34what a pleasant surprise
20:36hello to you two
20:37so good to see you
20:40تم کسے آگے بینہ بتائے
20:41what do you mean بینہ بتائے
20:42گل بہار میرا اپنا گھر ہے
20:44مجھے تمہاری اجازت کی ضرورت نہیں ہے
20:46یہ سارا کو سرپرائز دینے آئی
20:49بل اچھا کیا وہ بہت خوش ہو گی تمہیں دیکھ کے
20:51i'm so sorry
20:52دیا فرا
20:53سارا کی بیس فرین
20:54اسلام کو
20:55والیکم السلام
20:56فائنلی تم سے بھی ملاکات ہو گئی
20:58چھے
21:02ہاں i'm so sorry
21:03وہ آج اس کی انٹرنشپ کا پہلے دین ہے
21:05تو we have to leave
21:05i'll see you in the evening
21:07okay
21:07سارا خالا
21:09جی
21:10سارا خالا
21:11آپ انہیں سارا با جی کے رومے لے جائیں
21:12وہ سو رہے لے جگہ دیں گی
21:14i'm so sorry
21:15میرا فرس ٹی ہے
21:16ورنہ میں رک جاتے آپ کے لئے
21:17کوئی مسلا نہیں ہے
21:18again telling you guys
21:19میں مہمان نہیں ہوں یہاں پہ
21:20i'll manage
21:21ٹھیک ہے
21:21شام میں پہ ملاکات ہوتی ہے
21:23شور
21:24شب دیا
21:25بائی
21:25لہا حافظ
21:26لہا حافظ
21:27بائی
21:43بہت اشری لگی ہے
21:44یہ کالا تم پہ بہت سوٹ کر تھا
21:48تانک یوں
21:49سارا باجی نہیں دیا
21:54ایسی خوش رہا کرو تم دیا
21:58تمہاری آنکھوں میں تمہارے دل کی بات آ جاتی ہے
22:02میں چاہتا ہوں کہ تم ہمیشہ پوزیٹیو پر اچھا سوچا کرو
22:07ایک وعدہ کرو مجھ سے
22:11آج کے بعد ہم دونوں کبھی بھی ایک دوسرے سے ناراض نہیں ہوں گے
22:15میں زندگی ناراض ہو کے ضائع نہیں کرنا چاہتا
22:20میں ناراض ہوتے کب ہوں
22:24ویسے بھی
22:26میری ناراضی سے کسی کو کیا ہی فرق پڑتا ہے
22:28تم بالکل غلط سوچتی ہو اگر تمہیں لگتا ہے کہ تمہارے ناراض ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا
22:34ایکی جی دوسرے کے بارے میں بات نہیں کر سکتا لیکن
22:36تم کیا سوچتی ہو کیا فیل کرتی ہو اس سے مجھے فرق پڑتا ہے
22:39اور بہت زیادہ پڑتا ہے
22:43چھا لگا سنت
22:46مجھے بھی اچھا لگے گا گر میں اسے پر سنو
22:48ابھی میں جس رگا پڑھوں
22:50لائف کنیاں چاپٹر سٹارٹ کرنے جا رہی ہوں
22:52یہ سب آپ کے کی وجہ سے تو ہے
22:54سب تانک چھو
23:02مجھے پڑھوں
23:33جا
23:35یہاں
23:37لیکن اپنی کمپنی کی نہیں جائن کی تمہیں
23:40اوفیس سیل ہو رہا ہے
23:43لیکن کیوں
23:44بہت لمبی کانی ہے اور کبھی بعد میں بتا ہوں گا
23:48تم اسی فرور پر کام کری ہو
23:50نای نای
23:51ثرڈ فرور پر
23:53آفتر کو
23:55آد
23:56سوری
24:16اپو
24:16امی
24:18آپ دونوں جانتے ہیں کہ ہمیشہ میں نے اس دن کا انتظار کیا تھا کہ میں کسی قابل بنو
24:24اور آپ کی زندگی کی ساری مشکلیں آسان کر دوں
24:29ہچ وہ وقت تھوڑا تھوڑا میرے قریب آگیا ہے
24:33لیکن آپ نہیں ہیں
24:36تو زندگی کی ہر خوشیت خوری لگتی ہے
24:41موسیقی
24:42موسیقی
24:43نلیس
24:48موسیقی
24:49موسیقی
24:53موسیقی
24:54اومیا
24:56موسیقی
25:07ثورت
25:09موسیقی
25:11موسیقی
25:12موسیقی
25:41موسیقی
25:42موسیقی
25:42موسیقی
25:43موسیقی
25:43موسیقی
25:43موسیقی
25:44موسیقی
25:44موسیقی
25:44موسیقی
25:45موسیقی
25:45موسیقی
25:46موسیقی
25:47موسیقی
25:48موسیقی
25:48موسیقی
25:48موسیقی
25:50موسیقی
25:50موسیقی
25:51موسیقی
25:52موسیقی
25:57موسیقی
25:58میں نے دیا کیا جانتا ہے
25:59وہ ملوئنگ
26:02شادی شدہ ہے
26:03بچی پیدا کیا اس کا تو کوئی اثر نظر ہی نہیں آرہا اس پر
26:06ہاں جس کا پہلا دن تھا
26:08انٹرنشپ کا
26:10اچھا
26:11اب وہ آفیس بھی جائے گی
26:13اور تم گھر رہ کر اس کی بچی پا لوگی
26:15کچھ زیادہ نہیں ہو رہا
26:17بچی میری ہے نا اس کی تو نہیں ہے
26:20اور میں خود نہیں چاہتی کہ
26:21یہ دیا میرے سر پہ سوار ہے
26:22اس کے آنے جانے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
26:27بچہ
26:27وہ اسی طرح تیار شیار ہوکے شہریار کے ساتھ آفیس جائے کرے گی روز
26:31اور تم گھر پہ بیٹھ کے شہریار کا انتظار کرو گی
26:34looking like this
26:35I mean
26:38مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ سب کا فائدہ کیا ہے تمہیں
26:41بلکہ تم تو مجھے frustrated نظر آرہی ہو
26:42نہیں honestly میں ٹھیک ہوں
26:44میں خوش ہوں اس طرح
26:45مجھے اتنا وقت ملتا ہے زینب کے ساتھ
26:49I don't believe you
26:51تم
26:53exhausted لگ رہی ہو
26:55دیکھو یہ تمہاری اپنی فیلوسفی تھی نا کہ بندے کو اپنا خیال رکھنا چاہیے
26:59اپنے آپ کو اس طرح اگنور نہیں کرنا چاہیے
27:02I mean you had passions
27:04تمہاری وہ
27:04exhibition the boats that you used to make
27:07تم
27:08یہ سب کچھ تم خود ہی کہتی تھی
27:10کہا کہا وہ سب
27:12اچھا
27:12تو میں وہ سب کرنا شروع کر دوں
27:14اور اس کو نوکروں کے حالے کر دوں
27:17اس دن کی تو خواہش نہیں کی تھی نا اس کی
27:23I'm so sorry
27:24I didn't mean to hurt you
27:26مجھے بس تمہیں اس طرح سے دیکھ کے تکلیف ہو رہی ہے
27:29this is not you
27:30اچھے چھوڑو ان بات کو
27:31forget it let's go for lunch today
27:33huh
27:33I can not
27:35because
27:36مجھے شاپنگ پہ جانا ہے
27:37وہ شاڑی کے کپڑے لینے ہیں
27:39تو ہم کل لنچ پہ چھلے جائیں گے
27:40آج گھر پہ کچھ سمپل سوان والوالو نا
27:42اچھے چلو ٹھیکے پہ تم رسٹ کرو
27:44سابرا سے میں کچھ کھانا بھیجباتی ہوں تمہیں
27:46اور میں جاکیس کی چیزیں سٹیلائز کرلوں
27:48ٹھیکے
27:49ٹھیکے
27:49she'll be up soon and then I have to give her a bottle
27:52okay
27:53جاؤ
28:07تو میں سا کروکے ایک ٹی آر کی فائل لے کر
28:09اور اپنی ٹیم کو لے کر بریفنگ روم میں چلے جاؤ
28:12ٹھیک ہے
28:14آہ
28:14میس دیا
28:15جی
28:15ابھی دس منٹ بعد ہمارے ایک میٹنگ ہونے والی ہے
28:18تو آپ نے منٹس آف میٹنگ لے دیں
28:20ٹھیک ہے
28:20یا سا儿
28:21ٹھیک ہے
28:22に إلىадц باندر ٹھیک ہے
28:37کسی آف م veterinary
28:39یا ساہد
28:49تابین
28:50لیکن
28:59مقابلے ہیں۔وں
29:12کے ساتھyun گئے گئے. پہنچے
29:15اسے چلنے ہوتے تھا��는 Belarus کا. کے لیے ہوا
29:20چلیں
29:22جی جی میں ابھی تھوڑے دیر میں آج ہوں گے
29:24اوکی
29:25لافظ
29:28یہ زہنب کون ہے
29:30میری بیٹی ہے
29:31تم شادی شدہ ہو
29:33تو تم اس کو کس کے پاس چھوڑ کر آتی ہو
29:35میٹ کے پاس
29:36نہیں نہیں وہ
29:39اپنی بڑی امی کے پاس ہوتی ہے
29:41یومین تائیہ میں
29:43پھر تو
29:45تائیہ میں بہت اچھی ہے
29:46ورنہ کوئی کسی کا بچہ کیوں رکھے گا
30:16موسیقی
30:18لو
30:19موسیقی
30:20نیو
30:20نیو
30:21اچھا بس رسی کال کی تھی
30:22جو بہت
30:24ابھی تک تو اچھا را گا ہے
30:26سب بہت اچھا ہے
30:27ابھی میٹنگ تھی سب کے ساتھ
30:29آدھی بہت اچھے تو میری سر کیوں
30:30سی خود گئی
30:33چلو شام میں ڈسکس کرتے ہیں
30:35ٹھیک ہے
30:37بای
30:50صحیح تو کہہ رہا کیا حال بنایا بھائے
31:15موسیقی
31:20موسیقی
31:21موسیقی
31:23موسیقی
31:24موسیقی
31:32موسیقی
31:33موسیقی
31:33موسیقی
31:34موسیقی
31:35موسیقی
31:36موسیقی
31:37موسیقی
31:37موسیقی
31:37موسیقی
31:38موسیقی
31:40موسیقی
31:41موسیقی
31:44پروٹین ٹریٹمنٹ یا کچھ
31:45لوڈ رائے کے ساتھ
31:49ٹھیک ہے
31:49تینک یو
31:50میں پہنچ جاؤں گی
31:51بس جلدی
31:52تینک یو
32:06میرا خیال تو یہی ہے
32:07کہ تم اللہ کا نام لے کے جاب شروع کرو
32:10ترقی کے جانسے
32:11اس تو ملتے جائیں گے
32:13شورٹ کٹ سے مجھے لگتا ہے
32:15آدمی شاید
32:15اپنی منزل تک جلدی پہنچ جاتا ہے
32:18لیکن
32:19سیرنے کا عمل رک چکا ہوتا ہے
32:21ٹیک کہہ رہے ہیں آپ
32:23شکر ہے آپ کا ریفرنس تھا
32:24مننا تو وہ لوگ شاید بات بھی نہیں کرتے مجھ سے
32:26کیونکہ اس پوزیشن کے لیے
32:28ان کو بہت ہی کوئی کالیفائیڈ بندہ چاہیے تھا
32:30پھر زیدی صاحب نے بتایا
32:32کہ آپ اور وہ یونیورسٹی فیلوز ہیں
32:34تو
32:35یشیلے چانس دے رہے ہیں کہ
32:36آپ کا بیٹا ہوں
32:38چلو شکر
32:39ارے یاد آیا
32:40دیا ملی تھی آفس میں
32:44دیا
32:46دیا کیا کر رہی تھی تمہارے آفس میں
32:48تم نے اس سے بتایا نہیں کہ وہ تمہاری کام کی جگہ ہے
32:50ارے بھئی یہی تو بتا رہا ہے
32:52سن تو لو بات تو ختم کرنے تو اسے
32:55وہ میرے آفس میں نہیں ہے
32:57وہ ڈیفرنٹ آفس میں ہے
32:58اب کسی اور فلور پر کوئی انٹرنشپ کر رہی ہے
33:03تو یوں کہو کہ نوکری کر رہی ہے وہاں
33:08کیا فائدہ ہوا
33:09اتنے امیر آدمی سے شادی کرنے کا
33:10جب کام ہی کرنا پڑ رہا ہے
33:15لگتا ہے کہ شہریار اس کا خرچہ پورا نہیں کر پا رہا
33:23بھی پھر وہی بات
33:25بھئی
33:26دیا کا شروع سے فوکس اپنے کریئر کے اوپر ہی تھا
33:29مامو مامی دونوں یہی چاہتے تھے
33:31اور اب شہریار اس کو سپورٹ کر رہا ہے
33:34اس سے بھی آپ کو پرابلم ہے
33:36یہ اچھی لڑکی ہے
33:39نیک ہے
33:39مینتی ہے
33:41باخلاق ہے
33:43یہ تھا ہمارا یہ نصیب خراب تھا
33:46یا یوں کہہ لو یہ گھر ہی اس کے قابل نہیں تھا
33:51ونہا آج اس گھر کا رنگ کچھ اور ہی ہوتا
33:58خیر ہے نفیس چھوڑو
33:59یہ بتاؤ کہ
34:01رہا کیا پھر اس کے بعد انہوں نے
34:03بتایا تمہیں
34:04کچھ نہیں
34:04نہیں نہیں میں ان کو بتایا تھا
34:06اب آپ سے پڑھا ہوئے
34:07باقی بس ہوئی کہہ رہے تھے کہ
34:09اب مانا جانے کا
34:10اپنے دیکھنا پڑے گا
34:13ہم نے مانا نہیں
34:17عشق کی انتہا